00:00پاسپورٹ نہ ویزا
00:01لاہور سے کراچی جانے والا شخص جدہ پہنچ گیا
00:05دنیا بھر میں ائرلائنز کی مختلف غلطیاں تو سامنے آتی رہتی ہیں لیکن
00:10پاکستان کی نیجی ائرلائن نے لاہور سے کراچی کے ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر جدہ پہنچا دیا
00:17کراچی کے رہائشی مسافر ملک شاہزین نے بتایا کہ وہ فیکٹری کے معاملات کے سلسلے میں ایک ماہ تک لاہور پہ تھا
00:24ساتھ جولائی کو وہ واپس کراچی جا رہا تھا جس کے لیے نیجی ائرلائن پرواز سے ٹیکٹ حاصل کیا
00:30مسافر کے مطابق وہ علامہ اکبال ائرپورٹ پہنچا
00:33بورڈنگ پاس لیا بس کے ذریعے میدان میں کھڑے جہاز میں سوار ہونے کے لیے پہنچا جہاں ائرلائن کے دو جہاز قریب قریب کھڑے تھے
00:41رات ہونے کی وجہ سے دیگر مسافروں کے ساتھ ایک جہاز میں سوار ہو گیا
00:45مسافر نے بتایا کہ پرواز روانہ ہوئی تو اندازے سے اسے سوا گھنٹے میں کراچی پہنچانا تھا
00:51تاہم پیارا سوا گھنٹے، ڈیڑھ گھنٹے اور پھر دو گھنٹے تک مسلسل پرواز کرتا رہا
00:56لینڈنگ نہ ہوئی تو مجھے تشویش ہوئی
00:58عملے سے پوچھا کہ دو گھنٹے گزر گئے جہاز کراچی میں کیوں نہیں اترا
01:03جس پر عملے کو تشویش ہوئی اور انہوں نے بورڈنگ پاس دیکھا تو وہ لاہور سے کراچی کی پرواز کا تھا
01:09جس پر عملے میں کھلبلی مچ گئی
01:11تاہم کچھ نہیں کیا جا سکتا تھا کیونکہ جہاز پاکستان کی فضائی حدود سے گزر چکا تھا
01:16لہذا مسافر کو جدہ اتارا گیا وہاں پر بھی مسافر سے پوچھ کچھ کی گئی
01:21مسافر کو واپس سارچولائی کو جدہ سے لاہور کی پرواز میں سوار کر کے واپس لاہور پہنچایا گیا
01:27جہاں پر امیگریشن اور دیگر حکام نے پوچھ کچھ کی مگر قصور مسافر کا نہیں تھا
01:32جس پر مسافر کو لاہور سے کراچی کی پرواز میں سوار کرا کے دو دن بعد منزل تک پہنچایا گیا
01:38نیچی ائرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافر کی پرواز کا تیارہ تبدیل ہو جانا غلط فہمی کی بنا پر ہوا
01:45لاہور ائرپورٹ پر تعمیراتی کام چل رہا ہے
01:47آٹھ جولائی کو رات دس بجے کراچی اور جدہ کی پروازیں ایک ہی وقت پر آپریٹ ہو رہی تھی
01:53جس کے باعث مسافر غلطی سے دومیسٹک فلائٹ کی بجائے انٹرنیشنل فلائٹ کی طرف چلا گیا
01:59ترجمان پاکستان ائرپورٹس آتھارٹی کے مطابق مسافر کے دوسری پرواز سے جدہ پہنچانے کے معاملے کا حکام نے نوٹس لے لیا ہے
02:07اس حوالے سے ریگولیٹر سیول ایوییشن آتھارٹی اور سٹیشن مینجر کو خط ارسال کر دیا گیا ہے
02:13خط میں شہری ہوابازی کی ریگولیٹر سے غفلت کی مرتقب ائرلائن پر بھاری جرمانے کی استعداء کی گئی ہے
Comments