- 3 days ago
Humera Asghar Death, Humera Asghar Parents, Humera Asghar parents' latest interview, Humera Asghar
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ناظرین
00:02لاہور پوچھتا ہے پروگرام کے ساتھ آپ کا میزبان
00:04علی حمزہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:05ناظرین گزشتہ ہفتے ہمیرہ ازگر کیس جنگل میں آگ کی طرح پورے پاکستان میں پھیل گیا
00:11اور ہر شخص نے اس کیس میں اپنی حمد کے مطابق جھوٹ باندھا
00:14اور سوشل میڈیا پہ ہر شخص نے اس کیس کی مد میں
00:18ویوز اور ڈالرز کو حاصل کرنے کی کوشش کی
00:21آج ہم اس وقت ہمیرہ ازگر صاحبہ کے ابائی گھر میں موجود ہیں
00:25جہاں پہ آج ہمارے ساتھ ان کی فیملی موجود ہوگی
00:28ان کے والدین موجود ہوں گے ان کے بھائی موجود ہوں گے
00:30تو ان سے جانتے ہیں کہ حقیقت ہے کیا معاملات کیا ہیں
00:33تمام چیزیں جو اس وقت سوشل میڈیا پہ سرکولیٹ کر رہے ہیں
00:36اس حوالے سے ڈاکٹر ازگر صاحب جو کہ ہمیرہ ازگر کے والد ہیں
00:40ان سے جانیں گے ہمارے ساتھ اس وقت ڈاکٹر ازگر صاحب
00:43اور ہمیرہ ازگر کی والدہ موجود ہیں
00:45اساملی کو
00:46کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں
00:48اللہ کا شکر
00:48ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی ہمیرہ کی مقفلت فرمائے
00:51آپ سمیت مجھ سمیت پاکستان بھر نے ہمیرہ ازگر کی تکلیف کو محسوس کی
00:57اور آپ نے دیکھا کہ سوشل میڈیا پہ یا میڈیا پہ
01:00اس حوالے سے رپورٹ بھی ہو رہا تھا
01:01بہت سے لوگوں نے آپ کے ساتھ اظہار افسوس بھی کیا
01:03اور پھر جہاں پہ یہ تمام لوگ ہوتے ہیں
01:05وہاں پہ کچھ شر پسند آناصر بھی ہوتے ہیں
01:07اور وہ پھر آپ نے دیکھا کہ کچھ لوگ کچھ جھوٹ بول رہے ہیں
01:10جو جس کو سمجھ آنے سے وہ کر رہا تھا
01:11ہمارا یہاں پہ آنے کا مقصد یہ تھا
01:13کہ ہم اس حوالے سے آپ سے بات کر سکیں
01:15کیونکہ آپ کے حوالے سے بہت سی چیزیں چال رہی تھیں
01:18وہ آپ بہتر بتا سکتے ہیں
01:20اس میں کسی کو کوئی نہیں پتا
01:21کہ آپ نے کچھ کہایا یا نہیں کہا
01:22لیکن آپ کو کوٹ کر کے
01:24سوشل میڈیا پہ پھلایا جا رہا ہے
01:25تو ڈاکٹر صاحب سب سے زیادہ مجھے ذرا بتا دیں
01:27کہ آپ کا اور ہمارا کا
01:29تعلق کس طرح کا تھا
01:31اور آپ کے بچے کتنے ہیں آپ کے
01:33چار بچے ہیں
01:34چار بچے ہیں
01:35دو بیٹی ہیں دو بیٹے ہیں
01:36ٹھیک ہے اور ہمارا کا کون سا نمبر تھا
01:39سب سے بڑی تھیں چھوٹی تھیں
01:40سب سے چھوٹی
01:40سب سے چھوٹی بیٹی آپ کی
01:42سب سے چھوٹا بچہ جو ہوتا ہے گھر کا
01:44وہ لادلہ بھی سب سے زیادہ ہوتا ہے
01:46تو ہمارا لادلی تھیں
01:48میں جاننا چاہ رہا ہوں کہ آپ کا
01:50تعلق کیسا تھا
01:51ریلیشن کیسا تھا بیٹی کے ساتھ
01:53بیٹی
01:54سب کو پیاری ہوتی ہے
01:56اور الحمدللہ
01:58اور وہ
02:00اپنی جو
02:01لائف میں
02:02اپنے کالج میں جانا آنا
02:05اور
02:06میں چھوڑاتا تھا یا میرا بیٹا
02:09چھوڑ کر آتا تھا
02:10ٹھیک ہے
02:11آپ کب پتہ لگا کہ یہ جو ہے
02:14افسوسناک واقعہ ہو گیا ہے
02:15اور کس نے خبر کی
02:17کیونکہ میں آپ سے یہ پوچھنا ہے
02:18اس لئے جا رہا ہوں کہ
02:19جس روز یہ خبر
02:21جو ہے وائرل ہوئی
02:22یا اس حوالے سے
02:23میڈیا نے رپورٹ کیا
02:24کہ ہمارا آسکر کی
02:25لاش ایک فلیٹ سے برامد ہوئی ہے
02:28تو اس کے کچھ ہی گھنٹوں پات
02:30خبر چلنے لگی
02:30کہ شاید فیملی نے
02:31لاش لینے سے انکار کر دیا
02:32تو میں اس لئے پوچھنا چاہا رہا ہوں
02:34کہ آپ کو کب خبر آئی
02:35کس نے رابطہ کیا
02:36اور یہ جو یہ خبر چلی تھی
02:38کہ شاید والد نے
02:39لاش لینے سے انکار کر دیا
02:40اس میں کیا حقیقت تھی
02:41اس میں حقیقت یہ ہے
02:42ابھی تو میڈیکل بھی نہیں ہوا
02:44اس کا
02:44میڈیکل ہوگا
02:47تو پھر ہوتا ہے نا
02:48کوئی ریزلٹر نکلے گا
02:49تو پھر لاش لینے جائیں گے نا
02:51بلکل ایسی
02:52یہ ایک ظاہر سی بات ہے
02:53کہ لاش ہے اس کا پوسٹ مارٹم ہوگا
02:55جو ہے
02:56قتل کی وجہ
02:57یا کوئی
02:57طبی موت تھی
02:59یا قتل تھا
02:59اس کے بعد پتا چلے گا نا
03:03ٹھیک ہے
03:03میں پوچھئے رہا ہوں کہ
03:04آپ کو
03:05کس وقت یہ اطلاع ملی
03:06وہ رات کو
03:08رات کو تقیبن کوئی
03:09دس گیارہ بجے کا
03:11ٹائم تھا
03:11میں کلینک پہ تھا
03:13پیشن دیکھ رہے تھے
03:15فون آئے تھے
03:16ٹھیک ہے
03:16اور فون کے بعد
03:18کس کا فون آئے آپ کو
03:20یہ کوئی نہ
03:21میرے چچا کے لڑکے کا آیا تھا
03:24ٹھیک ہے
03:24وہ ادھے رہتے ہیں
03:26ٹھیک ہے
03:28کیونکہ خبر وائرل ہو چکی بھی تھی
03:31کہ ہمارا اس کے نامی موڈل
03:33اور اس کے بعد
03:34اور بھی
03:36میرے ایک چچا
03:37کا بیٹھا رہتا ہے
03:38ادھر
03:39دھرم پورے سے آگے ہے
03:42اس کو کہتے ہیں
03:44رامگر
03:48رامگر
03:49ٹھیک ہے
03:50رامگر
03:50انہوں نے آپ کو فون پہ کیا بتایا
03:52انہوں نے کہا کہ ہمارا کیا
03:54ہم نے ایسے دیکھا
03:55خبر چلی ہے
03:56وہ ایکسپیر ہو گئی ہے
03:58ٹھیک ہے
03:58جی
03:59تو آپ نے فوری طور پہ کیا کیا
04:00میں نے فور
04:01نوید کو بٹھایا
04:03بلا کر اس کو فون دیا
04:05میں نے کہا یہ چیک کرو
04:06فون نوید نے کر کے
04:08پتا کیا
04:09یہ ہوا کہ وہ
04:11وفات پا چکی ہے
04:13ٹھیک ہے
04:13مطلب کہ
04:14جب یہ خبر سوشل میڈیا پہ
04:15وائرل ہوئی تو آپ تک نہیں پہنچی
04:16کیونکہ آپ میرا خیال ہے کلینک پہ ہوں گے
04:18اور میرا خیال نوید جو آپ کے بیٹے ہیں
04:20وہ بھی آپ کے ساتھ کلینک پہ ہوں گے
04:21آپ کو کب اطلاع ملی
04:23ساڑھ نو مجھے جب وہ
04:25نیوز لگی تھی نا
04:26وہ سنو نیوز
04:27اس وقت میں نا
04:29ٹی وی بند کر کے
04:29میں سونے لگی
04:30نماز پڑھ لی
04:31میں نے
04:31تھوڑا سمجھے رونا آگیا
04:33میں سے بچینی سی ہوئے
04:34مجھے
04:35خبر ملنے تھے پہلی
04:35خبر ملنے تھے پہلی
04:37اور اس کو جب میں نے دیکھا
04:39ایک دام ہمارا کی تصویر آئی
04:41اس میں کالی ساڑی میں
04:42اور نیچے لکھا ہوا کہ
04:43اس کی
04:44افوت ہوگی ہے وہ
04:46اپنے فلایڈ کے اندر مردہ پائی گی
04:48آپ یہ بتا رہے ہیں
04:50کہ آپ
04:50کو پہلے ہی بچینی سی محسوس ہونے لگی
04:53میں کتنے دنوں سے بچین تھی
04:54ماہوں کو پہترہ کہیں
04:55چین کہاں آتا ہے
04:56لیکن میں بے باس تھی
04:58اس کا کوئی رابطہ نہیں ہو رہا تھا
04:59آپ رابطہ وغیرہ کرتے تھے
05:02میں نے ہزار دفعہ فون کیا
05:04اس کی سمیں بند جا رہی تھے
05:05مہارا کو کراچی میں آیا نہیں تھا
05:07اس کو ہم بتاتے ہیں
05:08کہ اس کا پتا کرو
05:09لیکن اتنا عرصہ ہو گیا
05:11لوگ بتا رہے ہیں
05:11کہ شاید
05:12لاس آگست اور سبتمبر کے بعد
05:14انہیں کسی نے دیکھا ہی نہیں
05:16اور آپ سے بھی رابطہ نہیں ہو پا
05:18آپ کوئی پروجیکٹ بھی نظر نہیں آ رہا
05:19آپ کوئی اس حوالے سے
05:20کوئی پریشانی لاحق نہیں ہے
05:21پریشانی بہت پریشانی تھی
05:22ان سے پوچھو
05:23اور میں روزان اور رو رو
05:24ان کو بتاتی
05:25کہ اس کا پتا کریں
05:27اس کا پتا کریں
05:27آپ کا آخری بار رابطہ کیا تھا
05:29وہ میں سبتمبر کا
05:31فرسٹ ہی تھا
05:33ٹھیک ہے
05:34اور
05:34آگست کے اینڈے میں
05:36اور کیا رابطہ ہوا تھا آپ کا
05:37کیا رابطہ ہوا تھا
05:38وہ مجھ سے بعد کا
05:39فون ہو آیا
05:40اسی کا آئی فون
05:40میں نے اسے بتایا کہ
05:42میں کیا خیر خیر پوچھ کے
05:43میں نے کہا وہ ہمارے گھر کی
05:44تیس سال سے مارے پاس رہ رہی تھی
05:47میں نے کہا وہ
05:48فوت ہوگی بچاری
05:50بڑا افسوس کر رہی تھے
05:51اسی کو ساکیر کرتی
05:52وجہ باتی تھی
05:54پھر وہ
05:55اپنا
05:56میں نے کہا
05:57ہمارا تمہاری واز کی بدلی ہے
05:58کیا ہوا میں کیا
06:00رو رہی ہوں میں کیا
06:01کہتی ہمارا
06:03بڑی پریشان ہوں
06:04مجھے سپورٹ کرنے والا
06:06کوئی نہیں ہے
06:07تو وہ میری نا سمیں بلا کر دی
06:08ٹھیک ہے
06:09یہ آپ کی آخری بات ہو رہی ہے
06:10کسی نے کر دی
06:11آخری میرا
06:13فون پر جو بات ہو رہی ہے
06:14اس کے بعد رابطہ ختم ہو رہی ہے
06:16اچھا آپ بتا رہی ہیں
06:17کہ جب آخری
06:18آپ کیوں سے بات ہوئی
06:19یہ آگست کا لاست تھا
06:20یا سپتمبر کا آگاہ تھا
06:21آگست کا لاست تھا
06:22اور اس میں
06:23آپ نے تو بتایا
06:24کہ ہمارے گھر جو
06:25فلان خاتون کام کرتی تھی
06:26وہ ایکسپائر ہو گئی ہیں
06:27اور انہوں نے پھر
06:28اپنی پریشانی بتائی
06:29کہ میں پریشان ہوں
06:30یہاں پر کوئی سپورٹ نہیں کر رہا
06:31اور
06:32صرف
06:33یعنی کہ مالی حلات سے
06:35پریشان تھی
06:35یا کام نہیں مل پا
06:36یہ نہیں مجھے پتا
06:37اس نے نہیں بتا
06:38میں نے کچھ آسکت
06:38میں نے کہا کیا بات ہے
06:39کچھ پریشانی ہے
06:41تو ادھر آجا
06:41تم کام لاور میں
06:42بہت ہوتے ہیں
06:43تم کیوں قراجی میں بیٹھی ہو
06:44کے لی
06:44نہیں امی
06:47یہ پریشانی نہیں ہے
06:48اس نے یہی بتایا
06:49مجھے
06:50ٹھیک ہے
06:50انہوں نے بتایا
06:51کہ میری سمیں بلوک ہو گئی ہیں
06:52سمیں بلوک ہو گئی ہیں
06:52کیونکہ یہ
06:53میرا خیال ہے کہ
06:53ساتھ آر دس ماہ پہلے
06:55کچھ لوگی سم بلوک ہوئی تھیں
06:56ٹھیک ہے
06:56اچھا
06:57آپ کو لگا کہ
06:58ان کی سم بلوک ہو گئی ہیں
06:59اور اس کے بعد
07:00آپ کا ان سے رابطہ بھی نہیں ہوا
07:01رابطہ نہیں ہوا
07:02میں نے کہا شاید باہر بھول گئی ہوئی
07:03کہیں جاتی ہے ترکی بغیرہ میں
07:05شوٹنگ بغیرہ کے سلسلیم جاتی ہے
07:06تو وہاں سیکلنر کا
07:08مسئلہ ہوتا نہیں
07:08وہاں آجائے گی تو کارلے
07:10کہ میں ہمیں انتظار ہی کرتے رہے
07:12ٹھیک ہے
07:13آپ کو یہ پرشانی کب ہونے شروع ہوئی
07:14کہ اب کافی عرصہ ہوگیا ہے
07:16رابطہ نہیں ہوتا رہا
07:17جب نماز پڑھتی سے دعا مانگ دی
07:18تو میرا دل رونے کو کرتا تھا
07:20بس
07:20کہ رابطہ نہیں ہوتا
07:21ان سے پوچھے
07:21کتنی بیار میں
07:22میں نے کہا اس کے ساتھ
07:25رابطہ کریں
07:25پتا کریں
07:26اس کا پتا کریں
07:27ہمارا کراچی میں
07:28تو کوئی رہتا نہیں تھا
07:29ہمارا کتنے عرصے سے
07:31سات سال ہوگئے تھے
07:33سات سال ہوگئے تھے
07:34دوزار اٹھارہ سے
07:36دوزار پچی سے
07:37کوئی مسئلہ نہیں پہلے
07:38کچھ بھی نہیں پرابلم تھی
07:39کچھ بھی نہیں
07:40اچھی خوانسی خوشی آتی تھی
07:41جاتی تھی بس
07:42مجھے ایک بات بتائیے گا
07:43کہ اس پورے عرصے میں
07:44مطلب کہ ستمبر سے بعد
07:45میں دیکھا جائے
07:46تو دو عیدیں بھی آئیں
07:48پچھلی عید پہ آئی ہے
07:50چوبیس میں
07:51ٹھیک ہے
07:52اس میں پچیس میں نہیں آئی
07:53تو آپ لوگوں نے اس دوران
07:54کوئی رابطہ کرنے کی
07:55کیونکہ نارملی عید پہ
07:56تو آپ نے بچوں کو
07:57رابطہ کرتے ہیں
07:58بہت فون کی ہیں
07:59لیکن کچھ خوشی ہیں
08:00تو آپ لوگوں نے اس حوال سے
08:01کسی کو کمپلین
08:02یا کسی اور سے
08:03رابطہ بھی نہیں کیا گیا
08:04نہیں کمپلین نہیں
08:05یہی غلطی ماری
08:06ہم نے انتظار کرتا رہا کہ
08:07آئے گا فون اس کا آئے گا
08:08تو آپ کو
08:09مطلب کہ حمیرہ عزگر
08:10کی خبر ٹی بی کے تھروں
08:11اور آپ تو بڑی پرشان ہوگی ہوں گی
08:13کہ یہ میری بچی کی تسلیم
08:15میں نے دچیخیں مار کر رونے لگی
08:16پھر میں نے اپنی بہو
08:17کو پروالی چھوٹی کو
08:18نوید کی بائی کو بتایا
08:20اس کے بائی کا فون آیا
08:21تو وہ کہتا ہے
08:22دیکھ لیں میرا بائی بی
08:23بتا رہا ہے
08:24کہ خبر آرہی فیس بک پہ
08:26تو اسی وقت
08:27میری بہین کا فون آگیا
08:28اسی وقت
08:29کبھی کسی کا آگا
08:30میرے بائی کا آگا
08:31کبھی کسی کا آگا
08:32ساری رات ہم نے اسی طرح رو رو کے گزاری ہے ہم نے
08:35ڈاکٹر سب جیسے آپ کی مسیس بتا رہی ہیں کہ انہیں تو ٹی وی سے پتا لگیا
08:40اور آپ نے بتایا کہ آپ کو کسی آپ کے رشتہ دار کا فون آیا
08:42اور آپ کو علم ہو گیا کہ ہمیرہ اس دنیا میں نہیں رہی
08:46اچھا اس کے فوری بعد یہ جو خبر چلی
08:49اور یہ تمام ٹی وی چینلز نے بریک کی
08:52تمام ٹی وی چینلز نے کہ جی پولیس نے جب ورسہ سے رابطہ کیا ہے
08:56تو ورسہ جو ہے باڈی لینے کے لیے تیار نہیں ہے آپ سے پولیس نے رابطہ کیا تھا اس رات
09:01ہاں رات کیا اسی وقت کیا
09:03یہ فون کیا اور میں نے دل میں یہ سوچا یہ ابھی کر رہے ہیں یہ میڈیکل تو اس کا ہوا نہیں ابھی تک
09:10اس کے ٹیسٹ میسٹ تو کوئی ہوئے نہیں
09:12مطلب کہ ابھی آپ کلینک پہ ہی تھے ابھی کلینک پہ ہی تھے
09:15نہیں وہ گھر آ گیا تو اس وقت ٹھیک ہے
09:18گھر آ گیا تو بار بار فون آ رہا تھا ابھی تو کوئی ٹیسٹ بھی نہیں ہوا کچھ بھی نہیں ہوا
09:22اور ہمیں لاش کیسے وہ دے دیں گے ابھی
09:26آپ کی ویسے کیا پولیس سے بات کیا ہوئی تھی وہ پوچھتے تھے مجھ سے کیا
09:31کہ میرا کیا ہوا ہے بیٹی ہے میں نے کہا جی میری بیٹی ہے
09:37اور وہ چھ سات آٹھ ماہ سے نو ماہ سے ہمارا رابطہ بھی نہیں ہوا ہاں
09:43اور ریگولر نہیں رابطہ ہوا ہمارا اور پہلے وہ سمیں بند کر دیں
09:49بعد میں بس فون کرتے رہے کرتے رہے کرتے رہے اور یہ ٹیم آ گیا
09:55اجھا مجھے بتائیں کہ ہمیرا پہلے آتی رہتی تھی ہاں پہلے آتی تھی
09:59ہر دو مہینے بعد ہاں ہر دو مہینے بعد ہاں ہمیشہ ہی آتی تھی
10:04ان چھوٹی پہ بڑی پہی آتی تھی ٹھیک ہے جب یہ خبریں چلنے لگی کہ فیملی باڈی نہیں لے رہی اور کچھ اداکاروں نے کہا کہ ہم
10:12ہم جو ہے اس کے جو فینرل ہے یا جو آخری جو بھی معاملات ہیں وہ کریں گے
10:18تو آپ لوگ کو یہ ساری خبریں پہنچ رہی تھی کہ جی آپ لوگ یہ چیزیں پہنچ رہی تھی
10:22ان کو فون آرد بار بار
10:23صحیح کہ جی میڈیا بتا رہا ہے کہ آپ لوگ باڈی لینے کے لئے تیار نہیں
10:27بلکہ آپ کے تو میرے خواہلے رشتہ دار آپ سے پوچھ رہے ہیں
10:28انہوں نے کہا تھا ہم کیسے آجائے ترین جلدی آپ پہلے پورا اپنا سارا کر لیں
10:32اور پھر ہم لے جائیں
10:34ابھی اس کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا میڈیکل نہیں ہوا پوسٹ ماتم نہیں ہوا کچھ بھی نہیں ہوا
10:39تو ہم پہلے کیسے پہنچیں
10:41اور دائیسی بات ہے کہ آپ نے لہور سے جانا تھا
10:44لہور سے جانا ہے
10:45آپ کو پولیس کال آئی آپ نے بتایا کہ ہم آ جاتے ہیں باڈی لینے
10:49لیکن جو بھی آپ نے وہاں پہ پوسٹ ماتم یا جو بھی معاملات کرنے ہیں وہ کر لیں کیونکہ ہمارا کراچی میں کوئی عزیز نہیں ہم آ کے وہاں کہا رہیں گے
10:55ٹھیک ہے پھر آپ لوگ کب گئے باڈی لینے
10:57بچ جب وہ انہوں نے پوسٹ ماتم کر لیا
11:00ٹھیک ہے
11:00وہ فیرن کر لیا
11:01ٹھیک ہے
11:02اسی دن تکی بن کوئی رات کو ساڑھے نو بجے نوید کو میں نے
11:06اور میں نے اپنے خالا کے لڑکے کو بے ہی دیا ساتھ
11:09ٹھیک ہے
11:09آجا ڈاکٹر سب یہ بتائیں کہ یہ کچھ خبریں چال رہی تھی کہ شاید آپ
11:14ہمیرہ کی فیلڈ کو لے کے یا شو بس کو لے کے بہت زیادہ خوش نہیں تھے
11:18اور اسی وجہ سے آپ کا کوئی آپس میں کوئی تنازہ تھا یا کوئی دوری تھی
11:22اس حوالے سے کچھ بتائیے
11:23وہ ایسے ہوتا تھا
11:26ماں باپ ہوں نا میں
11:27جی جی
11:27میں نے سمجھانا ہوتا ہے بیٹوں کو بیٹے آپ ٹائم سے آنا چاہیے
11:32اور ٹائم سے جانا چاہیے
11:34اور تھوڑا موتا بتانا ہے
11:39کہ بیٹے کیا اچھا ہے کیا غلط ہے
11:40کیا اچھا ہے یہ غلط ہے زمانہ ایسا جا رہا ہے
11:42وہ کہتی گبرانے کی کوئی بات نہیں
11:45میں کتنی سالوں سے ہی اپنی فیلڈ میں کام کر رہی ہوں
11:47اللہ کا شکر ہے
11:49کوئی آپ کو کمپلین تو نہیں آئی بھی تک
11:51کوئی کمپلین آئی دے بتائیں مجھے
11:54آپ فیلڈ کے حوالے سے آپ کو کوئی
11:57پریشانی یا کوئی مسئلہ نہیں تھا
11:59نہیں
11:59اچھا یہ جو ہمیرا ہے یہ کیا بچپن سے شو بیز میں جانے کا شوق رکھتی تھی
12:03انہوں نے کوئی ڈگری کی ہوئی تھی
12:04انہوں نے ڈگرییں کی ہوئی ہیں
12:07ٹھیک ہے
12:07جی
12:08اچھا جیسے کہ میں بھی پوچھ رہا تھا بتا رہا تھا کہ شاید انسی اے
12:11اور جو جتنی بڑی بڑی انیویسٹریز ہیں وہاں پہ
12:13فائن آٹس کی ڈگری کر رہی تھی
12:15اور آپ کی رضا مندی کی ساتھ انہوں نے شو بیز کی زائن کیا
12:18یعنی کہ فیز وغیرہ میں ہی دیتا تھا
12:22ٹھیک ہے اور جب یہ کراچی شفٹ ہوئی
12:25کہ وہاں پہ کیونکہ شو بیز کا کام لاہور میں بہت زیادہ نہیں ہے
12:28کراچی میں ہے تو آپ کی رضا مندی سے کراچی
12:30رضا مندی سے گئی
12:31ٹھیک ہے
12:32مطلب کہ یہ خبریں چلی تھی کہ شاید وہ شو بیز میں تھی
12:34تو اس لیے فیملی جو ہیں ان سے ناراض تھی
12:36اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے
12:37ٹھیک ہے
12:38اچھا مجھے آپ کی آخری کب بات ہوئی تھی ہمیرہ سے
12:42وہ آخری بارہ جب وہ یتیم خانے کے لیے
12:45وہ کپڑے شپڑے سوٹ وغیرہ لائے
12:47بچوں کے لیے جو مذہور بچے ان کے لیے سمان وغیرہ لائی تھی
12:51اس وقت بلاقات ہوئی
12:53اچھا مجھے بتائیں کہ جب آپ نے یہ خبر سنی کہ ہمیرہ کو اس اپارٹمنٹ میں انتقال کیے ہوئے آٹھ نوہاں ہو چکے ہوئے ہیں
13:02بہت اور والد کیا کیفیت تھی کیونکہ آپ نے تو وہی مطلب کہ ایک بچپناہ دیکھا ہوگا
13:06پھر انگلی سے پکڑ کے چلنا سکھایا ہوگا
13:08پھر بچے کی پوری ایک پروریش ہوتی ہے
13:11پوری آپ کی وہ ایک کیسٹ تو دماغ میں چلی ہوتی ہے
13:14کیا کیفیت تھی جب آپ کو پتا لگا کہ ہمیں اپنی بچی کا نو مہینے پتا ہی نہیں لگ سکا کہ وہ اس جہانے فانی سے چلے گئی ہے
13:20آپ دیکھیں
13:22پہلے تو انہوں نے جس نے یہ کام کیا نا پہلے سمیں بند کر دی
13:28ٹی وی والے بتا رہے تھے
13:32اس نے بل نہیں دیا
13:36وہ اتنے پیسے کماتی تھی
13:39وہ جتنے پیسے کماتی سارے یتیم خانے خود لے کر جاتی تھی
13:45ٹھیک ہے
13:46کپڑے شپڑے ان کے جو جو ان کے اور جو معذور لوگ ہیں ان کے لیے لے کر جاتی تھی
13:51ٹھیک ہے
13:52اور ان کا جو طریقہ کار ہے
13:54جب میرا بیٹا گیا ہے کراچی
13:58جو مجید وشول کرنے کے بعد وہ در روم میں گیا ہے
14:04وہ بتاتا ہے کہ ایسے ایسے کپڑے پڑے ہیں جو ابھی تک پہنے نہیں
14:08جو خاتون اتنے اتنے قیمتی کپڑے بناتی ہے اس کے آگے یہ تیس چالیس ہزار روپیا کیا چیز ہے
14:14یہ سرہ سر جھوٹ بولتے ہیں فضول ٹاکنگ کرتے ہیں یہ
14:19اب پھر کہتے ہیں چھ ماہ کا کرایا نہیں دیا یہ نہیں دیا ایسے نہیں کیا
14:25اچھا آپ بطور والد مجھے بتائیں کہ کیونکہ اس حوالے سے خبریں چلیسی
14:31کہ پتہ نہیں یہ کسی نے قتل تو نہیں کر دیا یا کہ طبعی موت ہے آپ کو کیا لکھتا ہے
14:35مجھے یہ بات میں نہیں کر سکتا کیوں کہ میں نے وہاں پہ میں نے ٹی وی سے سنا ہے یہ ہو گیا یہ ہو گیا
14:45بقایا جو ہے نا اللہ میرا جانتا ہے میں نے نہیں دیکھا پیسے میں آپ سے آپ کی رائے پوچھوں کہ آپ کو کیا لکھتا ہے
14:53کوئی طبعی موت ہے یا کوئی کچھ اناسر تنگ تو نہیں کر رہے تھے کوئی سوالے سے
14:57جیسے انہوں نے پھینکا ہوا تھا نا اندر
15:00سٹور میں الٹا کر کے اور ساڑھے نو ماہ ہو گئے ہیں کہ نو ماہ ہو گئے ہیں
15:10آپ دیکھیں کسی کی بیٹی ایسے کوئی کر سکتا ہے یہ ظالم آدمی ہے جس کو اللہ اور اللہ کے نبی کا ڈر نہیں ہے
15:20میں صرف آپ سے یہی پوچھنا چاہ رہا ہوں کیونکہ آپ خود بھی ڈاکٹر ہیں
15:24طبعی موت لگتی ہے یا آپ کو لگتا ہے کہ کیونکہ جب آپ شو بیز میں ہوتے ہیں اور اکیلے ہوں پورے شہر میں
15:31تو بہت سے شر پسند ناصر ہوتے ہیں کوئی بھی شخص آپ کے پیچھے پڑھ سکتا ہے
15:35آپ کو کیا لگتا ہے کہ اس میں کسی کی کوئی شرارت ہے کسی نے کو جان بھوج کے قتل کیا
15:41یا یہ واقعی طبعی موت تھی میں دوسری تیسری بار سوال کروں
15:45ابھی آپ دیکھیں اس بلڈنگ میں نا وہ تیسری منزل پہ رہ رہی ہے تیسری یا چوتھی منزل میں نے تو دیکھی نہیں
15:55ابھی آپ دیکھیں ادھر سے لجاکروں نے سٹور میں بند کیا ہے سٹور میں بند کر کے کنڈی لگا دیں پھر باہر مہن دروازے کو باہر سے کنڈی لگا دیں اندر سے ٹچکنی وغیرہ نہیں لگی میرا بیٹا دیکھ کر آیا ہے
16:13یہ کسی نے سپیشل یہ کام کیا گیا ہے آپ کو لگتا ہے کہ یہ قتل تھا یہ قتل تھا اور آپ اس کی وجہ یہ بتا رہے ہیں کہ جس انداز میں وہ گری ہوئی تھی
16:27اور آپ بتا رہے ہیں کہ گھر کے جس حصے میں تھی تو آپ کو لگتا ہے کہ کسی نے انہیں قتل کیا ہے
16:33ٹھیک ہے تو آپ الٹا کیا ہوا تھا ٹھیک ہے آپ نے اس حوالے سے کوئی پولیس سے رابطہ کیا کہ آپ کا مسکم اس کی تحقیق تو کریں اگر کسی نے ہماری بیٹی کو قتل کیا ہے تو ہمیں تو انصاف چاہیے
16:44ابھی آپ دیکھیں جب ہم لاش لینے گئے ہیں بیٹا گیا ہے اور خالہ جی کا بیٹا گیا ساتھ وہ سب کچھ دیکھ کر رہے ہیں
16:59ادھر ایس پی صاحب بھی تھے انسپیکٹر صاحب بھی تھے ایس ایچو بھی صاحب تھے دیکھیں وہ سارے کام خود بخود کر رہے ہیں
17:12ویسے بھی ہائی پر فائل کیسے ہیں جہاں اور اللہ تعالیٰ انہیں زندگی دے اللہ پاک ان کو سلامت رکھے اللہ پاک ان پر خیر کرے جنہوں نے کام کیا ہے اللہ تعالیٰ انہیں اور اچھا کام کرنے کی تفیق دے
17:26آپ کو جو آپ کا تجربہ یا آپ کی سکس سینس کہتی ہے وہ آپ کو لگ رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور کسی نے قتل کیا ہے
17:33ٹھیک ہے اور اس کی تحقیق ہونی چاہتی ہے
17:35ایک چیز ہے جو اللہ کے راستے پہ لاکھر پہ تقسیم کرتا ہے یتیم خانے جن کو نہ میں جانتا ہوں نہ آپ جانتے ہیں
17:47ادھر جاتا ہے ان کے لئے کپڑے پیٹھیوں کو پیٹھییں تقسیم کر کے آتا ہے اور مظہور ہمیں تو نہیں پتا یہ کس کا بیٹا ہے کس کو نہیں خدا خوفی کر کے وہ ادھر جاتی ہے
18:00ان کو اپنی گوز میں لے کر پانی پلانا بسکٹ کھلانا کےک کھلانا ریگلو ان کا مشن ہی یہی تھا
18:07خدمت تو کرتی تھی اس کی تصویریں اور ویڈیوز پڑھیں ہیں یہی ان کا مشن تھا آپ کیا بات کر رہے تھے آپ بات یہ کر رہے تھے کہ یہ خاتون جو اتنی لوگ کی خدمت کر رہی ہے
18:15وہ یہ کرایا یہ وہ ممولی سا وہ نہیں دے سکتی صحیح شاید وہ اس لیے بھی دے پا رہی تھی کیونکہ بتا رہے ہیں کہ شاید انہیں ستمبر میں انتقال کر گئی تھی اور اس کے بعد کیونکہ وہ زندہ ہی نہیں تھی تو وہ کہاں سے کرایا دے گیا وہ کہاں سے بل اپنے جمع کرواتی ہیں
18:35ٹھیک ہے تو مطلب کہ آپ کے حوالے سے یہ خبریں چل رہی تھی کہ آپ نے باڈی لینے سے انکار کیا
18:42جب تک میڈیکل ہی نہیں ہوا اس کا اگزائم بھی نہیں ہوا میں کیسے پہنچ جاؤں گا ادھر ٹھیک ہے تو یہ آپ کے حوالے سے غلط خبر چل رہی تھی
18:51بس ایسے ہی جتنی مردی خبریں چلا دیں اور ان کی فیلڈ کو لے کے آپ میں کوئی بھی اپنی بیٹی کے ساتھ کوئی رنجش کو اختلاف نہیں تھا
18:58نہیں کوئی کوئی جائدات کا تنازہ چل رہا تھا نا نا کوئی جائدات کا نہیں گھر میں نے بچوں کے لئے بنایا ہے
19:05اور وہ یہاں پہ آکے آپ بتا رہے ہیں کہ رہا بھی کرتی تھی
19:09رہا رہی رہتی تھی بلکہ صحیح ہے اچھا مجھے ایک باب بتائیں کہ آپ کی میرا خیال ہے کہ
19:13کوئی سابقہ بہو ہیں غالباً جی وہ انٹرویوز دے رہی ہیں اور وہ اس میں بتا رہی ہیں کہ پتہ نہیں ہمیرہ اور بھائی کا یا والد کا
19:22جگرہ ہوا کرتا تھا پروپٹی کو لے کے کبھی بھی نہیں ہوا ٹھیک ہے کیوں اللہ تعالیٰ نے اتنا اسے نوازا ہوا تھا نا
19:29جو اتنی خرید کرتی ہے وہ اتنے معمولی پیسے کہ وہ کوئی کیا کرے گی اس کے ذہن میں ایسی کمینی بات ہی نہیں کبھی اس نے کہی
19:39مجھے نکہی
Recommended
0:46
2:11