- 5 days ago
Moat Sy Tum Nhi Bhaag Skty 🥺
Category
📚
LearningTranscript
00:00Now a big universal thing is
00:02Surah An-Nisaa
00:06Aya 78
00:08Aynama ta kuno
00:11Tum jahan kehin pere bhi ho
00:14Yudhrikumul maut
00:17Moth tumhe aaker nai
00:19Walao kun tum fii burujim mushyedah
00:25Chahe tum aap ko mzboot
00:27Qiloh mein bhi bhand kar lo na
00:28Moth maan bhi tumhe aage
00:30Moth se koi bhaag nai sakta
00:32Yarni dunya wii taur pe koj shks
00:35Mzboot qiloh mein aajay
00:38Que mujhe koj marni ke liye
00:40Ander nai aega
00:41Sir bhair se to ander ane ki duruit nai a
00:43Ander joh kuch aap ke ander a
00:45Voh aap ko marni ke liye kafi hai
00:46Heart failure
00:48Kidni failure
00:50Cancer
00:52Kojhi bhi mimari lak sakti hai
00:53Bhair ki traffic ko to kishi
00:56Had tak aap manage kar sakti hai
00:58Lekin joh ander chal raha hai
00:59Toh itna complex nizam hai
01:02Que zara si bhi
01:03Aap ki صرف
01:05Jho
01:06Sells ki
01:07Kholiho ki distribution
01:09Zara si bhi disturb ho jai
01:10Cancer ben jata hai
01:12Is kia par kishi ka control hai
01:15Kitnye young deaths
01:17Aap
01:17Aya din sunti rathen
01:1925 sal ka laddka thai
01:2230 sal ka laddka thai
01:23Heart failure se margay
01:24Jih
01:25Jih bhi jih
01:26Jih bhi joh fnani bhi
01:27Wata raha raha raha thai
01:27Inke dost
01:28Sari karke soyen
01:30U'the hi nahi
01:3027-25 sal umr hai
01:33Toh wo
01:34Allah ta'ala
01:35Nye har shaks ko
01:36Jho time diya
01:36He wo
01:36Lhasa
01:37Jis ternah
01:38Allah ko
01:40Eik
01:40Manganana
01:41Zoruri hai
01:41Na
01:42Or is me koj shak
01:43Nye
01:43Eik
01:44Eik
01:44Eman
01:44Walhe
01:44Shaks
01:45Ke liye
01:45Is
01:46Ternah
01:46Bilkul
01:47Is
01:47Ternah
01:47Ye
01:48Manganana
01:48Zoruri hai
01:49Que joh
01:50Rath
01:50Baher
01:52Hai
01:52Khabar
01:53Khi
01:53Wo
01:55Ander
01:55Nye
01:55Ander
01:56Ander
01:56Ander
01:56Baher
01:56Nye
01:57O
01:57Sari
01:58Eik
01:59Lame
01:59Koran
01:59Me
01:59Kei
02:00Jikahe
02:00Topik
02:00Aya
02:00Que
02:01Jib
02:01Mوت
02:01Aya
02:01Ghi
02:02Eik
02:02Lame
02:02Na
02:02Aagye
02:03Ho
02:03Ghi
02:03Na
02:04Pee
02:04Surah
02:06Al-Amaran
02:06Ke
02:06Context
02:07Me
02:07To
02:07Allah
02:07Teala
02:07Nye
02:08Ya
02:08Tek
02:08Firmaya
02:08Jab
02:09Muna
02:09Fakir
02:10Nye
02:10Kha
02:10Na
02:10Kha
02:10Kha
02:11Na
02:12Ghi
02:12Na
02:13Jathe
02:14Na
02:15Jathe
02:15Ternah
02:15Ternah
02:16Firmaya
02:16Is
02:17Ternah
02:17Moth
02:17Ternah
02:18Ternah
02:18Ternah
02:18Ternah
02:19Ternah
02:20Ternah
02:20Ternah
02:22Ternah
02:23Ternah
02:23Ternah
02:25Ternah
02:25Ternah
02:26Ternah
02:27Ternah
02:28Ternah
02:29Ternah
02:30Ternah
02:30Ternah
02:31He said that he had a good idea.
03:01So he said it was a mess.
03:07He said that he was just a mess.
03:10And if he says that he's not a mess, he does not know.
03:15He says that he's not a mess.
03:28hainjitarenico marsakta
03:29پھر ساتھ یہ بھی جملہ
03:31بولیں گے کہ
03:31جو ہے نا
03:33مارنے والے سے
03:35بچانے والا
03:36جو ہے وہ
03:37ذات بڑی ہے
03:38او بھئی مارنے والے بھی
03:40اللہ کی ذات ہے
03:41بچانے والی
03:42بلدہ
03:42کوئی بڑی نقی نہیں ہے
03:44ایک کی ذات ہے
03:44جو مار دی بھی ہے
03:45بچاتی بھی ہے
03:47لیکن ظاہر ہے
03:48وہ اس کونٹیکst میں
03:48کہہ رہے ہوں نے
03:49کہ کوئی شخص
03:49کسی کو نہیں مار سکتا
03:50تو بالکل ٹھیک ہے
03:52اب اس کے بعد
03:53to be able to do this.
04:23انہیں دنیا میں دوبارہ بھی بھیج دینا
04:25تب بھی یہی کام کریں گے
04:27یہ ہم نے سر خود دیکھا ہے
04:30یہ observe کی ہے
04:36میرے اپنے آفیس کے کلیگ
04:37ایک دفعہ کراچی سے فلائٹ لے کے
04:40تو وہ آرے تھے اسلامباد
04:41تو راستے میں کافی زیادہ موسم خراب ہو گیا
04:43تو
04:45اور آپ کو پتہ ہے جب موسم خراب ہوتا ہے
04:48تو جہاز تو پھر
04:50ایک کٹی پتنگ کی طرح ہے نا
04:52تیز ہماؤں کے اندر
04:53اس کو اب لینڈ نہیں کروا سکتے
04:55اور اڑے گا بھی تو کدنی دیر اڑے گا
04:58ایسی جگہ لے کے جانا پڑے گا
04:59جہاں پہ موسم ٹھیک ہو
05:01اور ادھر پہنچنے سے پہلے اگر فیول ختم ہو گیا
05:03پھر تو جا کے وہ جنت یا جہنم میں ہی لینڈ کرے گا
05:06دنیا میں نہیں لینڈ کر سکتا
05:07تو وہ کہتے ہیں کہ جی
05:11بس جو
05:13لینڈنگ سے تھوڑی دیر پہلے ہی موسم خراب ہو گیا
05:15تو وہ پھر جہاز دوبارہ
05:17اٹھا لیا
05:18اس نے پائلٹ نے
05:20لیکن وہ جہاز کابو میں نہیں آ رہا تھا
05:22اور آپ کو پتا ہے وہ پھر
05:24اچانک کافی زیادہ
05:26گرائی پہ وہ نیچے آتا ہے جہاز
05:28یعنی ہوا میں اگر وہ تقریباً
05:31یہ سیون فور سیون تو
05:32دس کلومیٹر ہائٹ تک اڑتا ہے
05:34تو وہ ایک کلومیٹر
05:37ایک سیکنڈ میں ایک دم نیچے آتا ہے
05:38وہ جب ایک دم نیچے آتا ہے
05:40تو وہ ظاہر ہے کہ اگر آپ نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی
05:42تو آپ جا کے تو جہاز کی چھت سے جا کے لگے گا
05:44تو وہ بیلٹ پہلے بند ہوا لیتے ہیں
05:47اور پھر وہ اتنی زور سے کامتا ہے
05:49یہ تو میں نے خود بھی چائنہ کی فلائٹ میں
05:51ائر پاکٹس آتی ہیں پاکستان سے چائنہ جاتے ہوئے
05:53اتنی زور سے کامتا ہے وہ جہاز
05:55کہ لگتا ہے کہ یہ ابھی ٹوٹ جائے گا
05:58ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا
05:58کیونکہ وہ
05:59بیسے تو انہوں نے
06:00ظاہر ہے وہ
06:01ہمارے علماء اکرام نے تو نہیں بنائے ہوا
06:04کہ نخالص ہو
06:05وہ یعنی بڑا صحیح ڈیزائن کیا ہوتا ہے
06:07انجینئرز نے
06:08اور اس کے اندر پوری ایک
06:10شاک ابزارب کرنے کی اصلاحیت ہوتی ہے
06:13وہ ہلتا بھی رہنا وہ ٹوٹتا نہیں ہے
06:15اس میں کافی ٹرسز لگا کے لچک موجود ہوتی ہے
06:18بارال بھیر بھی جو بندہ اندر بیٹھا ہوا ہے
06:20اس کو تو یہ سارے
06:21لوگ تو سائنس دان تو نہیں بیٹھے ہوتے ہیں
06:23اور لگتا ہے کہ جناب ابھی جان گئی کہ
06:26تو وہ جناب وہ کہتے ہیں کہ جی
06:29یعنی اس طرح لوگ کلمیں پڑھ رہے تھے
06:32اور جناب چیخو پکار
06:35استغفراللہ
06:36جیسے کہ ابھی
06:37اگر اللہ نے ان کو دوبارہ بھی دنیا میں بھیجے
06:39کیونکہ اب تو ان کے آخری وقت قریب آیا تھا
06:41وہ انتہی کرنے کر لیا
06:42تو یہ اب جاتے ہی جو ہے نا
06:44ادھر سے مطلب سیدھا گار نہیں جائیں گے
06:46یہ مسجد میں جا کے پہلے
06:47وہ سنت والے دو نفل پڑھیں گے
06:49جو سفر سے واپسی پڑھے جاتے ہیں
06:51اور جتنی بے پردہ عورتیں اتریں گی
06:53یہ اتر کے آپ جا کے
06:54پردہ یعنی وہ
06:56بلکہ یہ جہاز میں بیٹھی ہوں گی
06:57اور موبائل پہ کہیں گی
06:59کہ جی برکہ جناب خرید کے لے کے ہو
07:00ادھو تک میں
07:02لینہ ہی نہیں جہازتوں
07:03جدو تک کہ منہ کو برکہ نہیں دے گا
07:06ٹھیک ہے نا جی
07:07اور جو ہے نا وہ
07:08نماز کا ٹائم ہوئے تھا
07:11وہ جہاز میں پہلے نماز پڑھیں گے
07:12تب نیچے اتریں گے
07:13لیکن ایسا کوئی نہیں ہوتا
07:14اس ٹیم چیخیں ہوتی ہیں
07:16اور لگتا ہے کہ جناب گے کے کے
07:18تو وہ کہتے ہیں خیر
07:20وہ سٹیبل ہوا
07:21وہ شیلکوٹ
07:22لے گے اس جہاز کو
07:24تو وہ جب اتارا تو
07:25جناب
07:27اب لوگ چیخوں پکار کریں
07:29جی ہمیں جہاز سے باید نکالیں
07:31لیکن جہاز کا تو حصول ہے
07:33وہ کہتے ہیں نہیں جی
07:34جی در کی سواری ہے وہی اتاریں گے
07:35تھوڑے دیر ریسٹ کریں گے
07:37جب موسم ٹھیک ہو
07:38تو دوبارہ اڑیں گے
07:39اب جو موت سامنے دیکھے
07:42ایک پر تارا تھا لینڈ کیا ہو
07:43وہ کہتے ہیں جی جناب ہے تو
07:45تو وہ بتا رہے تھے کہ جہاز میں
07:47جناب انہوں نے منتے کی
07:49اب لور کی سواریاں تھی
07:51جو وہ بھی کہہ رہی ہیں کہ
07:52جی آپ ہمیں یہاں پہ ہی اتار دیں
07:54اسلامباد پشاور کی سواریاں بھی تھی
07:57وہ کہہ رہی تھی
07:57سیالکوٹ سے جناب
07:58کئی لوگوں نے کہا
07:59ہی پیدل چلے جہاں کے جناب
08:01سانوں لاؤ ہوئے تھے
08:02تو وہ لیکن ان کا ایک اصول ہوتا ہے
08:06انہوں نے یہ چیک کیا
08:08کہ جو سیالکوٹ کے یا قریبی لاغوں
08:10ان کو تو جہاز دے دی
08:11لیکن دور اور انہوں نے کہا
08:12جناب آپ کو چھوڑ کے
08:13وہ کہتے ہیں جناب میرمانی کرو
08:14سانوں چھوڑ کے نہ ہو
08:15تو اس طرح موت کا
08:17یعنی روبتاری ہوتا ہے
08:20تو یہ بات کرنا سان ہے
08:23جب موت سامنے آتی ہے نا
08:24بڑے بڑے لوگ
08:25اور یہ صورت النام میں
08:28جو اللہ تعالی نے فرمایا نا
08:29کہ ہم انہیں دنیا میں دوبارہ بیج دیں
08:30یہی کام کریں
08:32کہ تو یہ کرنا شروع ہو جاتے ہیں
08:33میں خود اسلام آباد میں
08:36پشاور مور
08:39جو ہے نا
08:41جی ایٹ مرکز
08:43اسے پشاور مور بھی کہتے ہیں
08:48جس طرح جی نائن مرکز
08:49اسلام آباد میں
08:49اسے کراچی کمپنی کہتے ہیں
08:51تو اتر میں ایک دفعہ
08:52ایک ٹیکسی میں نے لی تو وہ
08:54ٹیکسی والے سے میری
08:56ڈسکیشن شروع ہوئی
08:57تو وہ کہنے لگا جی
08:57مجھے تو اللہ تعالی نے نئی زندگی دی ہے
08:59کہتا ہے جی میں
09:01ادھر ہی کھڑا ہوا تھا
09:03تو پیچھے سے ایک
09:04بڑا ٹریلہ آکے
09:05چڑ گیا
09:06یہ ٹریلے آپ کو پتہ
09:06کس سویڈ پر چڑھ رہے ہوتے ہیں
09:08یہ بڑے بڑے جو
09:08ڈیمپرز
09:11جن کو ڈیمپر کہتے ہیں
09:13اور کہتا ہے جی
09:15میں تو گھر والے بھی آکے
09:17بس سارے رشتہ دارے کے
09:18کر کے مل کے جا رہے تھے
09:19شفاہ انٹرنیشنل میں
09:27پھر آستہ آستہ
09:30رکبری ہو گئی
09:31یعنی وہ تو موت کے
09:32مو سے بلکہ نئی زندگی
09:33لے کے واپس آیا
09:34تو میں نے اس سے پہلا
09:36سوال یہ کیا
09:37کہ اب تم زندگی
09:38کیسے گزار رہے ہو
09:39نماز پڑھتے ہو
09:39مسلمان ہو
09:40کہتا ہے کہ
09:41ٹیم لاب جاتے پڑھ لیتی ہے
09:42تو مجھے
09:44میں نے کہا
09:45صدق اللہ العظیم
09:46اللہ نے سچ فرمایا
09:47اگر ہم انہیں دنیا میں
09:48دوبارہ بھی پیج دینا
09:49پھر یہ وہی کام کریں گے
09:51جو یہ کرتے رہے ہیں
09:53تو اتنا قریب سے بھی
09:54موت کو دیکھ کر
09:55لوگ جو ہیں نا وہ
09:57پھر بھی یہ
09:59باز نہیں آتے ہیں
10:01موت بہت بڑی حقیقت ہے
10:05کاش اس پہ
10:05ہمارا ایمان بھی
10:06اس لیول کا ہو
10:07تو پھر انسان
10:07کا قبلہ درست رہتا ہے
10:10آپ دیکھیں
10:10سورہ البکرہ کے سٹارٹ میں
10:12اللہ تعالیٰ نے
10:13جو ذکر کیا ہے
10:14اہل ایمان کا
10:16اس میں کیا فرمایا
10:19وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ
10:23وہ ایمان لاتے ہیں
10:24جو اے نبی تمہاری طرف نازل ہوا
10:25وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ
10:27اور جو نازل ہوا
10:28تم سے پہلے
10:29اس پہ ایمان رکھتے ہیں
10:32وَبِالْآخِرَتِهُمْ يُؤْقِنُونَ
10:34اور آخرت پہ یقین رکھتے ہیں
10:36آخرت کے لیے
10:37ایمان کا لفظ بھی کافی نہیں
10:39اللہ نے سمجھا
10:40یقین
10:41کیونکہ قبلہ تبھی درست ہوتا ہے
10:43جب انسان کوئی پتا ہو
10:44کہ میں نے مر کے
10:45کسی کے حضور
10:47اکاؤنٹیبل ہونا ہے
10:47جواب دے ہونے
10:48آر یہ جتنے لوگ کہتے ہیں
10:51جو قبر سے باہر رات ہے
10:53وہ اندر نہیں
10:53جو اندر ہے وہ باہر نہیں ہے
10:54یہ صرف ان کی مو شگافی ہے
10:56واقعی انگر ان کا یقین ہو
10:58تو عرام خوریاں کر رہے ہو
11:00لوگوں کا
11:01مال لہا طریقے سے ہڑپ کر رہے ہو
11:03اللہ تعالیٰ کے حقوق کو پامال کر رہے ہو
11:06ماں باپ کے ساتھ
11:08بے سلوکی والا معاملہ کر رہے ہو
11:10بچوں پر ظلم کر رہے ہو
11:12بہن بھائیوں کی جائدات دبا رہے ہو
11:14معاشرے کے لیے ناسور بنے ہوئے ہو
11:16ایسے لوگ
11:17نہیں
11:17پھر تو ان کو بالکل سیدھا ہو جانا چاہیے
11:20تو بات کہاں سے شروع ہی تھی
11:23کہ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
11:24کہ تم اپنے آپ کو
11:25مضبوط قلعوں میں بھی بند کر لو
11:27تب بھی موت تمہیں آ کر رہے نہیں ہے
11:29موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا
11:31کیونکہ
11:33موت تو اللہ تعالیٰ نے بھیجنی ہے
11:35اللہ کے پاس تو کروڑوں آپشنز ہیں
11:37ایکزیڈز تو ہر شخص کا اس دنیا سے لکھا ہے
11:41خواہ ائر کریش میں ہو
11:43چاہے ہارٹ فیلئر سے ہو
11:45خواہ کسی شیر کے پیٹ میں جا کے ہو
11:48خواہ کڈنی فیلئر سے ہو
11:52خواہ کسی روڈ ایکسیڈنٹ میں ہو
11:54ہر بندے نے دنیا سے جانا ہے
11:56اور وہ تیہ ہے
11:58اس سے آگے بچھنی ہوگا
12:02البتہ جو قاتل کو ہم سزا دیتے ہیں
12:06اس لیے کہ قاتل جو ہوتا ہے
12:08اس کو اللہ تعالیٰ نے یہ کام کرنے سے منع کیا ہوا ہے
12:11وہ اس کی وجہ سے اسے سزا دی جاتی ہے
12:14اس وجہ سے نہیں کہ
12:16وقت سے پہلے اسے قتل کر رہے ہیں
12:17اس نے مار دی ہے
12:18کیونکہ اس نے مارا اپنی ویل سے ہے
12:20اس کی تو موت آنی تھی
12:22اور اللہ تعالیٰ کو تو اپنے علم سے یہ بھی بتا ہے
12:25کہ کس نے کیا کرنا ہے
12:26لیکن اللہ نے کسی کو پابند نہیں اپنے علم کا کیا
12:29کہ تُو نے یہ کرنا ہے
12:31بلکہ اللہ نے
12:32مستقبل کو فورس ہی خود ہی کیا ہوا ہے
12:35جس طرح ایک استاد
12:37جب کسی نالائک شہگرد کو پیپروں سے ایک ہفتہ پہلے کہتا ہے
12:40کہ پتر تودے فیل ہو جانا ہے
12:41اور وہ فیل ہو بھی جائے
12:43تو اس استاحت کو آگے نہیں گلہ کر سکتا ہے
12:46وہ سٹوڈنٹ کے سر جی
12:47توڑی زبان بڑی کالی ہے
12:48تو سی کیا سی تام فیل ہویا ہے
12:50تو اللہ تعالیٰ کو تو
12:53دیوائن علم بڑا کامل ہے
12:54وہ مستقبل کے بارے میں
12:56فورس ہی کرتا ہے
12:58آپ رہا یہ معاملہ کہ
12:59اللہ نے ہمیں اس ازمائش میں ڈالا کیوں ہے
13:01تو وہ اللہ نے اس کو بین کر دیا
13:02لا يسأل عم ما يفعل
13:05اللہ کو کوئی نہیں پوچھ سکتا
13:07کہ اس نے یہ کیوں کیا
13:09وَهُمْ يُسْأَلُونَ
13:10اور اللہ ہرے کو پوچھے گا
13:12تو ابھی تو فیل وقت
13:13اللہ نے جس امتحان میں ڈالا ہے
13:15اس میں آپ نے
13:15given circumstances میں
13:17پرفارم کرنے کی کوشش کرنا
13:18ہماری ایک اکیڈمی کے
13:21بڑے قریبی
13:22ہمارے ممبر
13:23عمر بھائی
13:25فوت ہو گئے
13:26almost 37 years کی ایج میں
13:28اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے
13:29اور ما شاء اللہ
13:31انہوں نے اپنی جنگ ایج کے اندر
13:33اپنے عقیدہ توحید کی اصلاح کی
13:35اپنے گھار والوں تک اصلاح پوچائی
13:38اپنے والدین تک پوچائی
13:39خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ
13:41جو جو جوانی میں خود بھی توبہ کرتے ہیں
13:45سال کے ماں باپ جو روایتی دین کو
13:48قبر پرستی کے دین کو لے کے چل رہے ہوں
13:50بزرگ بابوں کے دین کو
13:51ان کو بھی وہ اپنے ساتھ
13:55اس رائے ہاتھ پہ لانے میں
13:56کامیاب ہو جائیں یہ نصیب والوں کا حصہ
13:58تو ان میں سے ایک ہمارے وہ عمر بھائی بھی تھے
14:00ان کا جنازہ بھی آپ کو پتہ ہے
14:02میں نے پڑھایا تھا جیلم کی تاریخ میں
14:03چند بڑے جنازوں میں سے تھا وہ
14:05ہزاروں لوگ اس میں شریک تھے
14:07تو ان کی اچانک ڈیتھ ہوئی
14:11ہارٹ فیلئر سے
14:13ینگ ایج میں اگر کسی کو ہارٹ اٹیک ہو
14:16تو یہ چانس ہوتے ہیں کہ اس کا ہارٹ فیل
14:17ہو جائے گا
14:19کیونکہ ہارٹ ریکٹ کرتا ہے
14:21بڑا بندہ پھر بھی سفرائیو کر جاتا ہے
14:24تو مجھے صحیح تنا یاد ہے کہ وہ
14:27ان کا ہارٹ فیل ہونے سے کچھ عرصہ پہلے
14:30کی بات ہے
14:322017 میں جب میرے پہلی دفعہ مرڈر اٹیمٹ ہوئی
14:3618 اکتوبر کو
14:37اور اس میں میرا کافی خون بھی ضائع ہوا
14:39کافی زہر زخم آئے آپ لوگوں کو پتہ ہیں
14:41اس کے بعد میں عمر بھائی کے پاس ایک دفعہ گیا
14:45ان کے شاپ پہ ان کی فرنیچر کا بہت بڑا کاروبار ہے
14:50جیلم میں
14:50تو میں نے
14:53گپ شپ شروع ہوئی تو مجھے کہتے ہیں لی بھائی
14:55میں چاہر ہوں آپ کے لیے کوئی باڈی گارٹ رکھ دیتے ہیں
14:58تو میں اس کی پیمٹ کر دیا کروں گا
15:01تو میں نے ان کو کہا کہ میرے بھائی
15:03آپ کا ابھی تک یہ یقین قامل نہیں ہوا کہ موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا
15:07تو پھر میں نے ان کو یہی آیات کو اٹھ کی تھی
15:11کہ اپنے آپ کو مضبوط
15:12تم جہاں کہیں بھی پی ہو
15:21موت تمہیں آ کے دبوج لے گی
15:23خواہ اپنے آپ کو مضبوط کی لوں میں بھی بند کر لو
15:26تو میں نے ان کو بھی یہ بات سمجھائی
15:28میں نے کہا میرے بھائی
15:29باہر کی ٹرافک کو تو آپ کنٹرول کر سکتے ہیں
15:33کسی حملہ آور کو تو آپ روک سکتے ہیں
15:35اندر جو اتنی کمپلیکس ٹرافک ہے
15:37روزانہ میرا دل ایک لاکھ دفعہ دھڑک کر
15:41دس ہزار لیٹر خون پمپ کرتے ہیں میری نسوں میں
15:43اس ٹرافک کو کون کٹرول کر سکتے ہیں
15:47پچیس دفعہ ڈریسز کرتے ہیں
15:49روزانہ میرے گردے
15:50یہ کام کرنا چھوڑ دیں
15:52اس کو کون کٹرول کر سکتے ہیں
15:54تئیس ہزار دفعہ
15:57سانس اندر کرتے ہیں
15:59اتنی دفعہ باہر کرتے ہیں
16:01آپ تو یہ کرونا کی وجہ سے لوگوں کو
16:03بوچھیں نظرہ ان کو سانس لینا کتنا مشکل ہو رہا ہے
16:06ریکاوری ہوتے بھی
16:07کئی مہینے لگتے ہیں
16:09یہ سانس ہمیں خود لینا پڑ جائے نا
16:12یاد کر کے
16:13ایک دن نہیں آپ سانس لے سکتے ہیں
16:18بارہ آزار دفعہ
16:19ہماری یہ
16:21پلکیں چھپکتی ہیں
16:22اور یہ اگر آپ کو روزانہ یوں یوں کرنی پڑ جائیں
16:25تو بس پھر آپ کوئی اور کام نہیں کریں گے
16:28یہی کرتے رہیں گے
16:31تو یہ سب کچھ میری مرضی کے بغیر
16:33اللہ تعالی یہ سارے معاملات کو لے کے چل رہا ہوتا ہے
16:36تو ہم باہر کی ٹرافک
16:38کو تو شاید مینج کر لیں
16:40کسی حق تک
16:41وہ بھی کنفرم نہیں ہوتا
16:42کئی بار روڈ ایکسیڈنٹ میں آپ دیکھتے ہیں
16:44لوگ اپنی جگہ پہ
16:46صحیح سائیڈ پہ جا رہے ہوتے ہیں
16:47مخالف سمت سے کوئی گاڑی آتی ہے
16:50اس کا ٹائر پھٹتا ہے
16:51وہ لڑکتی ہوئی دوسری طرف آ کے
16:52چار پانچ بندیں نیچے دے دیتی ہیں
16:55ان کا تو کوئی قصور نہیں ہے
16:57مہترجم ہوتے ہی دوسری
16:58یہ تو میں نے خود اس طرح کے ایکسیڈنٹس اپنی آنکھوں سے بھی دیکھیں
17:01تو پتہ ہی نہیں چلتا
17:04تو
17:05باہر کی ٹرافک کو
17:08آپ کسی حد تک مینج کر لیں گے
17:10لیکن اندر کی ٹرافک کو تو کوئی بھی نہیں کر سکتا
17:12اور دیکھیں کچھ عرصے کے بعد
17:14ان کی اندر کی ٹرافک ہی فیل ہوئی
17:16اور دنیا سے چلے گئے
17:20اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے
17:21انہیں نئے کاموں کا عجر دے
17:23ان کی برائیوں سے درگزر کرے
17:24اور ہمیں بھی اپنی موت سے پہلے پہلے قبر و آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق تا فرمائے
17:29اللہم من احییتہو مننا فا احیی علی الاسلام
17:34ومن توفیتہو مننا فتوفہو علی الائیمان
17:39آمین
17:40آمین
Recommended
0:38
|
Up next
12:58
8:32
28:58
10:01
15:54
4:00
14:39
15:54
13:54