Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
1
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Engr Muhammad Ali Mirza 🙌
zaynbhai
Follow
7/7/2025
Engr Muhammad Ali Mirza 🙌
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا
00:02
ہاں سوائے وہ چند لوگ
00:04
جو ایمان لے آئیں گے
00:05
وَعْمِلُوا الصَّالِحَاتِ
00:08
اور نیک عمل اختیار کر لیں گے
00:10
لیکن اصل مسئلہ ہے اگلا
00:15
وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِّ
00:18
صرف اپنی نمازیں
00:20
نہیں سیدھی کی انہوں نے حق
00:22
بات کی جو جو سچائی دیکھی
00:24
اس کی وسیعت کرنی شروع
00:26
کر دی لوگوں کو
00:26
بڑا مشکل کام
00:30
truth lover ہونا
00:32
بڑا مشکل ہے
00:33
صرف تو
00:36
سچائی سے محبت
00:37
ہر بندے کو ہوتی ہے
00:38
لیکن سسٹم کو للکار کے
00:41
لوگوں کو سچی بات بتانا ہے
00:43
کہ لوگوں دوزخ میں جا رہے ہیں
00:44
بچ جاؤ
00:44
بخاری مسلم میں
00:46
عدیث ہے نبیل اسلام فرمایا
00:47
تمہاری مثال
00:48
پتنگوں کی اسی ہے
00:49
کہ آگ کے اوپر گرتے
00:50
اور میں تمہارے کبر
00:51
بان سے پکٹ پکٹ کے
00:52
تو میں دوزخ کی آگ سے بچا رہا ہوں
00:54
یعنی میں بتا رہوں کے
00:56
ڈر جاؤ
00:57
تم نے مرنا ہے
00:57
اللہ کے حضور بیش
00:58
تو جو سچائی ہے
01:00
سب سے بڑی سچائی کیا ہے
01:02
اللہ کا تعرف
01:04
اور یہ الحق کا لفظ
01:08
اللہ نے قرآن کے لئے بھی
01:09
استعمال کیے سورہ بنیس رہی میں
01:10
وَبِالْحَقِّ اَنزَلْنَا هُوَ بِالْحَقِّ نَزَلْ
01:13
ہم نے اس قرآن کو
01:15
حق کے ساتھ اتارا
01:16
اور یہ حق کے ساتھ اترا
01:17
حق عربی میں کہتے ہیں
01:19
پرپسفل
01:20
با مقصد چیز
01:21
یعنی یہ قرآن
01:22
ایک مقصد کے تحت نازل ہو سا
01:23
تو حق بات کی
01:26
عصیت کرتے رہے
01:27
جہاں جہاں
01:28
انہوں نے سچائی دیکھی
01:29
لوگوں کو بتایا ہے
01:30
کہ یہ یہ ہونا ہے
01:31
آخرت کی تیاری کر لو
01:32
کہیں
01:33
ظلم کے خلاف
01:34
کھڑا ہونا
01:35
پڑا ہے
01:35
سچائی کے ساتھ
01:36
تو کھڑے ہوئے ہیں
01:38
یہ نہیں دیکھا
01:39
میری تعداد کی ذنی ہے
01:40
حسین ابن علی
01:42
یہ ایک رول مارڈل ہے نا
01:43
امت میں
01:43
سچائی کے لئے کھڑے ہوئے ہیں
01:46
اور
01:48
جب آپ حق بات کریں گے
01:50
اس کا
01:50
ultimate نتیجہ یہ ہے
01:52
کہ
01:52
آپ کو مار پڑے گی
01:54
وَتَوَاسَوْ بِسْسَبْر
01:56
تو پھر مار
01:58
صرف کھانی نہیں ہے
01:59
جس طرح حق بات کی
02:01
تلقین کی ہے
02:02
سبر کی بھی لوگوں کو
02:03
تلقین کرنی ہے
02:04
یعنی خود بھی
02:05
مسئیبت جھیلتے ہوئے
02:07
سبر کرنا ہے
02:09
اور اس سے اغلے درجہ کی چیز ہے
02:11
کہ لوگوں کو بھی
02:12
سبر کی تلقین کرنی ہے
02:13
یعنی جب آپ نے
02:14
کسی کو بتانا ہے
02:15
کہ میرے بھائی آپ
02:16
رفولی دین سے نماز شروع کریں گے
02:18
تو
02:18
جو نماز نہیں بھی پڑھنے والے
02:20
وہ بھی آپ کو سمجھائیں گے
02:21
آپ دیکھ لیں
02:23
آپ نماز نہ پڑھیں
02:26
آپ کو کسی
02:27
بڑے بزرگ نے نہیں کہنا
02:29
کہ یار بیٹا تو نماز نہیں پڑھتا
02:30
لیکن آپ نماز
02:31
رفولی دین سے شروع کر دیں
02:32
تو جو نماز نہیں بھی پڑھنے والے
02:34
وہ کہیں دیکھو
02:35
انہوں کے ہو گیا ہے
02:36
فرق دیکھے آپ نے
02:37
گمرائی کے لیول دیکھے
02:39
اس قوم کا
02:40
تو اس لیے کہا جا رہا ہے
02:43
جب آپ حق بات کریں گے
02:44
تو جس جس کو حق بتائیں
02:45
اس کو ساتھ یہ بتائیں
02:46
کہ بھئی اس حق کے بعد
02:48
مسئیبت آئے گی
02:49
پرشانی آئے گی
02:50
سبر بھی کرنا ہے
02:51
تو صرف حق بات کی
02:53
بصیت نہیں کرنی
02:53
سمر کی بصیت بھی کرنی
02:56
یہ آخری دو شرائط
02:57
جو انہیں بڑی مشکل ہیں
02:58
اس کیوں پر میرے بھائی
03:00
بڑے بڑے لوگ آ کے فیل ہو جاتے ہیں
03:02
پہلی دو شرائط تو
03:04
آپ کسی چوک میں
03:07
کھڑے ہو کے کہیں نا جی
03:07
میں نے آج رات کو
03:08
کھڑے ہو کے
03:09
اتنے نوافل پڑھے
03:10
لوگ ہیں کہ
03:10
ماشاءاللہ بہت اچھی بات
03:11
لیکن اسی چوک میں
03:13
آپ کھڑے ہو کے کہیں
03:14
کہ یہ جو تماشا
03:15
تم لوگوں نے یہاں لگایا
03:16
ہوئے آندہ سے
03:17
میں نے نہیں ہونے دینا
03:17
تو آپ دیکھ لیں
03:21
پھر آپ کے ساتھ
03:21
وہ کیا کرتے ہیں
03:22
نہ آپ کیوں دھاڑی
03:24
کا لحاظ کریں گے
03:25
آپ کی نمازوں کا
03:26
لحاظ کریں گے
03:26
نہ کچھ اور کریں گے
03:29
فوراں آپ کو
03:30
مارنے کے درپے ہو
03:31
تو حق بات
03:33
کی وسیعت بھی کرنی ہے
03:35
اور صبر کی
03:36
تاقید بھی کرنی ہے
03:37
اپنے آپ کو بھی
03:38
لوگوں کو
03:39
اور یہ پرفیکٹ
03:42
انداز میں
03:42
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:45
کی مبارک زندگی میں
03:46
آپ کو نظر آتی ہے
03:47
صحابہ اکرام کو
03:49
آپ نے ٹرینڈ کیا تھا
03:51
تمام حلات و واقعات کی
03:53
ٹرینڈ کیا تھا
Recommended
10:01
|
Up next
Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
7/10/2025
15:54
Engineer Muhammad Ali Mirza 💖
zaynbhai
7/4/2025
14:39
Engineer Muhammad Ali Mirza 🥰
zaynbhai
7/6/2025
8:32
Tawakkul Allah Prr 💖
zaynbhai
7/12/2025
1:12
Namaz Mai Dua Muhammad Ali
backtoislam14
6/12/2025
21:12
Zindagi Ka Roza | Engineer Muhammad Ali Mirza |
backtoislam14
5/11/2025
0:49
Allah Sy Maango 💖🥺
zaynbhai
7/19/2025
17:44
Moat Sy Tum Nhi Bhaag Skty 🥺
zaynbhai
7/14/2025
12:58
Muhammad Ali Mirza 💖
zaynbhai
7/13/2025
28:58
Ustad e Mohtarram💖🙌
zaynbhai
7/11/2025
15:54
Engineer Muhammad Ali Mirza 🙌🥺
zaynbhai
7/8/2025
7:53
Sayyedina Ammar Ibn Yasir رضي الله عنه ! Hidayat E Allah ! Eng. Muhammad Ali Mirza_1080p
zaynbhai
7/3/2025
1:12
PROUD TO BE A MUSLIM !!! Thought-Provoking REMINDER By Muhammad Ali Mirza Bhai_1080p
zaynbhai
7/2/2025
9:43
Miracles Of My Prophet ﷺ [Engineer Muhammad Ali Mirza]_720p
zaynbhai
7/1/2025
5:30
Kalma Goh Barra Mujrim, WHY_ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/30/2025
8:50
IMPORTANCE of NAMAZ نماز کی اہمیت (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/29/2025
4:48
Hudhayfah Ibn Yaman رضی اللہ عنہ ka Anokha Waqiah_1080p
zaynbhai
6/28/2025
5:09
Hazrat JUNDUB رضی اللہ عنہ Vs YAHOODI Magician (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/27/2025
5:47
Hard Life Of Prophet MUHAMMAD ﷺ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/26/2025
8:44
EMAN Ka LITMUS TEST - Engineer Muhammad Ali Mirza_1080p
zaynbhai
6/24/2025
10:43
DEATH OF PROPHET MUHAMMAD ﷺ 🥺(Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/22/2025
6:07
ALLAH Ko TAOBAH Kitni Pasand_ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/20/2025
6:05
ABU DARDA رضی اللہ عنہ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
6/17/2025
9:57
SAEED IBN ZAYD رضی اللہ عنہ (Engineer Muhammad Ali Mirza)
zaynbhai
6/15/2025
13:54
Humne QUR'AN ko kitni izzat di
zaynbhai
6/13/2025