Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/13/2025
Muhammad Ali Mirza 💖

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈبیر اسلام نے اپنی وفاد
00:30شہدائے اہد کے قبرستان میں جا کے ان کی قبروں کے اوپر
00:34جنازہ دوبارہ پڑا
00:37آٹھ سال کے بعد
00:40تین ہجری میں غزوہ اہد ہوا
00:42اور گیارہ ہجری میں نبی الاسلام کی وفاد ہوئی
00:45تو آپ نے اپنی وفاد سے ایک مہینہ پہلے
00:47وہاں پہ خطبہ دیا
00:49میں نے کربلا والے رسچ بیپر میں خطبہ ڈالا بھی ہوا ہے
00:51آپ الاسلام نے
00:53قبرستان میں خطبہ دیا عبرت کے لئے
00:56کہ مرنے کے بعد سب نے ادھر ہی آنا ہے
00:59چونکہ آپ بھی دنیا سے جا رہے تھے
01:01آپ کو اللہ نے بتا دیا
01:02اور حدیث کے الفاظ ہیں
01:04اکبہ بن عامر کہتے ہیں
01:04کہ میں نے آخری دفعہ رسول اللہ کو ممبر پہ
01:07اسی دن دیکھا تھا
01:08اس کے بعد میں نے حضور کو ممبر پہ چڑھے ہوئے نہیں دیکھا
01:10آپ فرمایا ہے لوگو
01:13اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنا حوضہ کو اثر
01:17یہی پہ دکھا دیا
01:18اس وقت میرا ممبر میرے حوضہ کو اثر پہ لگا ہے
01:20میں تمہارا پیش رو ہوں
01:21یعنی میں آگے جانے والا ہوں
01:23تم میرے بعد میرے پیچھے آو گے
01:25ظاہر ہے نبیل اسلام نے ایک دعوت کھڑی کی تھی
01:28اتنی محنت سے اپنی ایک ٹیم تیار کی تھی
01:31اب دنیا تو ظاہر ہے ہر بندے نے چھوڑ کے جانا ہے
01:34تو آپ کو یہ ٹینشن بھی تھی
01:35کہ میں جو پیچھے لوگ چھوڑ کے جا رہا ہوں
01:36ان کو آخری درجے تک وسیعت کر جاؤں
01:39کہ میرے بعد تمہیں خطرہ کن کن چیزوں سے
01:41آپ نے فرایا ہے
01:42مجھے اپنے بعد تم سے یہ ڈر نہیں
01:44کہ تم دوبارہ سے
01:45بدپرستی میں مبتلا ہو جاؤ
01:47شرک کرنے لگ پڑو
01:48یہ تو مجھے کانفیڈنس ہے
01:49کہ تم
01:50یعنی اپنے صحابہ کے بارے میں
01:52آپ کوئی گرنٹی تھی
01:53تربیتی آفتہ جو لوگ تھے
01:56کہ یہ شرک میں مبتلا نہیں ہوگے
01:59البتہ مجھے یہ ڈر ہے
02:01کہ تم میرے بعد دنیا کے مال میں پھاس جاؤں گے
02:03اور دنیا کے خزانے
02:06تمہارے لئے کھول دیے جائیں گے
02:07نبیل اسلام نے تو
02:09اپنی وفات تک فقر ہی دیکھا تھا
02:11بخاری و مسلم دونوں میں
02:13حدیث اہم مائشہ کہتی ہیں
02:14کہ نبیل اسلام کی وفات تک
02:15ہماری حالت تھی
02:16بعض اوقات ایک مہینہ
02:18بعض اوقات دو
02:19بعض اوقات تین مہینے تک
02:20ہمارے گھر میں چولہ نہیں جلتا تھا
02:23کوئی پکانے کے لئے چیز نہیں ہوتی تھی
02:25دو کالی چیزوں پر گزارا ہوتا تھا
02:27ایک خجور
02:28اور دوسرا پانی
02:30اور خجوریں بھی کوئی ٹن و ٹن نہیں
02:32دو خجوریں اور ایک میٹھا پانی کا پیالہ
02:35صبح کے وقت
02:35اور دو خجوریں اور ایک پانی کا پیالہ میٹھا
02:39شام کے
02:40کیونکہ میٹھا پانی وہاں پہ
02:41ایشو تھا ریگستان میں
02:42آج بھی آپ ذرا ریگستانی علاقوں میں چلے جائیں
02:45تو کتنے کلومیٹرز پیدل سفر کر کے
02:47وہاں کی تو زندگی میں
02:49ایشو ہی یہی ہے
02:50کہ پانی بھر کے لانا ہے
02:51آٹھ کلومیٹر سے
02:52اور آپ نے آٹھا جو چکی میں پیس کے
02:55بس روٹی پکانی
02:56یہ ٹوٹل لوگوں کی زندگی ہے
02:57یہ جو آپ یاشی ہیں جو
02:58نیٹ پہ
02:59یوٹیوب پہ بیٹھ رہتے ہیں
03:01اور فیس بک پہ
03:02یہ تو وہاں کے مسئلہ ہی نہیں ہے
03:03وہاں کے تو مسئلہ ہی کچھ اور ہیں
03:05تو
03:07اس زمانے میں نبی علیہ السلام کو
03:08بارے زمانے میں
03:09ہم مائشہ کہتی ہیں کہ
03:12یعنی آپ علیہ السلام
03:14اور آپ کے گھروروں کا
03:15گزارہ گالی چیزوں پر
03:16اب ظاہر ہے
03:18نبی علیہ السلام کو
03:18ٹینشن تو تھی
03:19کہ میرے بعد جب دنیا کی
03:20ہزانے کھول دی جائیں گے
03:21تو مسلم شریف کے آگے
03:23الفاظ ہیں
03:23اس شہدہ اہد والے
03:25قبرستان میں جو خطبے میں
03:27آپ نے فرمایا ہے
03:27کہ مجھے خطر ہے
03:28کہ تم دنیا کے مال میں
03:29پھنس جاؤ گے
03:30دنیا کی محبت میں
03:31ایک دوسرے کو
03:32قتل کرو گے
03:33حتیٰ کہ تم بھی
03:34تباہ و برباد کر دی جاؤ گے
03:36جس طرح تم سے
03:37اگلی امتیں برباد کر دی گئے
03:48اسلام کا عروج تو نیچے ہی آیا ہے
03:50مسلمانوں کا عروج اوپر گیا
03:51ظاہر ایک سوپر پاور تھی
03:53اس کا ایکسپلوئین تھا جب بھی
03:54آج امریکہ سوپر پاور ہے
03:56تو سر وہ بھی مدماشی کر رہا ہے
03:57اس وقت ہم سوپر پاور تھے
03:59ہم بھی کسی نمکھنگنی سان دیا دیں
04:00ٹھیک ہے
04:01تو وہ ایک سوپر پاور کا ایکسپلوئین تھا
04:05اسلامی حکومتیں نہیں تھیں
04:06مسلمان حکومتیں تھیں
04:08کس کی جرت ہے
04:10کہ وہ کہہ دے گے
04:11جو سلطنت مغلیہ کی حکومت
04:14اسلامی حکومت تھی
04:15میرا خود تعلق مغلیہ خاندان سے
04:18میں کیسے یہ کہہ دوں
04:19اللہ کو جان دے نہیں
04:20مسلمانوں کی حکومتیں تھیں
04:23اسلامی حکومتیں تو کوئی نہیں تھیں
04:25نہ سلطرت عثمانیہ جو ہے وہ
04:27اسلامی حکومت تھی
04:29مسلمانوں کی حکومت تھی
04:30تو آپ علیہ السلام کو بتا دیا گیا
04:31کہ فتنہ مال ہے
04:32یہ صورت
04:35اسی فتنے کو اڈریس کرتی ہے
04:37اور بخاری و مسلم
04:40دونوں میں ایک حدیث موجود ہے
04:42متفق ان علیہ
04:43کہ نبی علیہ السلام نے
04:44یہی صورت پوری تلاوت کی
04:46پوری صورت پڑھنے کے بعد کہا
04:50کہ آدمی کہتا ہے
04:51میرا مال
04:52میرا مال
04:53میرا مال
04:53یہی کہتے کہتے مر جاتے ہیں
04:56حالانکہ تیرا مال تو وہ ہے
04:58جو تُو نے کھا پی لیا
04:59یا
05:01پہن کر بوسیدہ کر لیا
05:03کپڑے
05:04یا
05:06آخرت میں
05:08اللہ کے لیے بھیج کے
05:10اللہ کی راہ میں خرچ کر کے
05:11اپنے لیے سٹور کر لیا
05:13یعنی جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہو
05:14یہ تمہارا مال ہے
05:15باقی تو تیرے وارثوں کا مال ہے
05:18بخاری اور مسلم دونوں میں حدیث ہے
05:22نبی علیہ السلام نے فرمایا
05:22انسان کے تین دوست ہیں
05:24ایک ہی ساتھ جاتا ہے
05:26دو باہر ہی رہ جاتے ہیں
05:28اس کے رشتہ دار اور مال
05:30یہ قبر سے باہر رہ جاتے ہیں
05:32اور اس کے آمال قبر میں ساتھ جاتے ہیں
05:35بخاری اور مسلم دونوں میں حدیث موجود ہے
05:40ابن آدم کے پاس
05:42اگر
05:44سونے کی دو وادیاں ہونا
05:47تو وہ کے ایک تیسری بھی آ جائے
05:48اس کا پیٹ صرف قبر کی مٹی بھرے گی
05:51یہ لالچ ایسی چیز ہے
05:54جس کے پاس مال آ جائے
05:55اس کی بھی ختم نہیں ہوتی
05:56یہ قبر کی مٹی اس کا پیٹ بھرے گی
06:00یہ ساری حدیث ہیں
06:02بخاری مسلم ہیں
06:02جتنی میں بیان کر رہا ہوں
06:04بار کی کتابوں سے
06:05اور یہ تقریباً عالمہ
06:07سترہ رکت انگیز حدیثیں
06:09میں نے مسئلہ نمبر 51 میں
06:11ریکارڈ کروائیں گے
06:12رزقِ حرام کی مضمت
06:15دنیا پرستی کا انجام
06:17اور اس کا علاج
06:18گیارہ آیات قرآنِ حکیم سے
06:21کراس ریفرنس کے طور پر بیش کی
06:23جس میں میں نے یہ صورت بھی
06:25ڈسکس کی تھی
06:26اور سترہ حدیث بخاری اور مسلم سے
06:29وہ سننے والا لیکچر ہے
06:31قبلہ صحیح کرنے والا لیکچر ہے
06:33مسئلہ نمبر 51
06:34تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:39کو یہ بات پتا تھی
06:40کہ میرے بعد ستنا کیا بننے والا ہے
06:42امت کے
06:42تو آپ کا زہد
06:45پریکٹیکلی آپ نے پروف کیا
06:48بخاری اور مسلم دونوں میں
06:50نبی علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے
06:52اے اللہ محمد اور آل محمد کو
06:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:56بس اتنے ہی رزق دینا
06:59کہ ان کی روح اور جسم کا رشتہ
07:01برقرار رہے
07:02یعنی بس سانس چلتی رہے
07:03اس سے زیادہ مجھے رزق نہیں چاہیے
07:05سب جن لوگوں نے یہ حدیثیں
07:12نبی علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہوئی تھی
07:13انہوں نے دنیا کو تین طلاقے دینی تھی
07:16انہوں نے ابو ذر غفاری پھر بننا ہی تھا
07:21ابو ذر غفاری کے اوپر میرا کلپ دیکھیں
07:24رات کو میں دوبارہ دیکھ رہا تھا مگلی
07:25آپ کسی اور دنیا میں چلے جائیں گے
07:29یوٹیوب پہ جا کے لکھیں
07:32سیدونا ابو ذر غفاری
07:33ٹریجک لائف سٹوری آف ای ٹرو مسلم
07:39کہ انہوں نے کتنی کمیٹمنٹ کے ساتھ
07:43زود کی زندگی گزاری ہے
07:44ایون صحابہ سے بھی وہ لڑتے تھے اس معاملے میں
07:48کہ نبیل اسلام کی یہ زندگی نہیں تھی جو تم گزار
07:50اور وہ جو کچھ فورسی کر رہے تھے حضرت اسمان کے دور میں
07:55پھر آپ نے دیکھ لیا کہ پھر اس کا جام کیا نکلا
07:59غافل رکھا تمہیں ہلاک کر دیا تمہیں
08:09زیادہ مال جمع کرنے کی حوص نہیں
08:11حتی زرتم المقابر یہاں تک کہ تم نے قبروں کا مو دیکھا
08:17یعنی مرتے دم تک مال مال مال مال
08:20end کوئی نہیں ہے جب تک کہ قبر کی مٹی میں نہ جا کے مل جاؤ
08:25ہاں ہاں تم جلد ہی جان جاؤ گے
08:31پھر تم سے کہتے ہیں ہاں ہاں انقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا
08:39ہاں تم یقینی طور پر جان جاؤ گے
08:46یقین تو اسی وقت آنا ہے کہ اب جی سامنے آ جائے گی
08:50لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمِ تم دیکھ کر رہو گے دوزخ کی آگ کو
08:56ثُمَّ لَتَرَوُنَّ هَا عِيْنَ الْيَقِينِ اس کے بعد تمہیں
09:01دوزخ کی آگ جو آگ کو دیکھ کر اپنی آنکھوں سے یقین آ جائے گا
09:06لیکن اس میں فائدہ کوئی نہیں ہونا
09:08ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذِنَ عَنِ النَّعِيمِ اس دن پھر تم سے
09:12اللہ تعالیٰ ہر اس نعمت کے بارے میں پوچھے گا جو اس نے دنیا میں
09:16تمہیں وہ نعمت دی تھی
09:17لوگو تم کو زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنی کی خواہش نے غفلت میں ڈالے رکھا
09:23یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھی
09:25دیکھو تمہیں انقریب معلوم ہو جائے گا
09:29پھر دیکھو تمہیں انقریب معلوم ہو جائے گا
09:32دیکھو اگر تم جانتے یعنی یقینی علم رکھتے تو غفلت میں نہ پڑھتے
09:37تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
09:40پھر تم اس کو یقین کی آنکھ سے دیکھ لوگے
09:42پھر اس روز تم سے شکر نعمت کے بارے میں ضرور پرسش ہوگی
09:47آنکھ کان عقل
09:51بھی ساری چیزیں دی تھی ان کو یوٹلائز کر کے
09:54اللہ کی اطاعت کیوں نہیں اختیار
09:57ایک ایک نعمت کے بارے میں پوچھا جائے
10:01یہ ٹرمالوجیز بھی تصوف کے ہاں تو بہت یوز ہوتی ہیں
10:05علم الیقین
10:07عین الیقین اور حق الیقین
10:10وہ کہتے ہیں علم الیقین کی تو ہم زندگی گزار رہے ہیں
10:13یعنی ہمیں وحی کے ذریعے یہ علم حاصل ہو گیا ہے
10:17کہ برنے کے بعد اللہ کے حضور پیش ہونے ہیں
10:19لیکن عین الیقین اس وقت ہوگا
10:23کہ جب انسان مرے گا اور مرنے کے بعد
10:26ساری چیزیں اس کے سامنے عشکار ہونا شروع ہو جائیں گے
10:28نظر کے عالم میں فرشتے نظر آنا شروع ہو جائیں گے
10:31قرآن حقین کی کئی آیات اس پر گواں ہیں
10:33مسئلہ 117A اور 117B
10:36عذابِ قبر کے اوپر میں نے رپاڈ کر رہا ہے
10:38اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں
10:40اور
10:45سورة الحجر کے اینڈ میں بھی آئے رہا ہے
10:50فَعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينَ
10:54اپنے رب کی عبادت میں لگے رہو
10:56یہاں تک کہ تم یقین تک پہنچو
10:58یقین کیا بہت
11:00تو علمُ الْيَقِينَ تو بھئی کے ذریعے میں حاصل ہے
11:04عینُ الْيَقِينَ آنکھوں کے ذریعے دیکھ
11:09وہ تو مرنے کے بعد ہی
11:10نظر کے عالم میں ہے
11:12لیکن وہ بھی وندہ واپس نہیں آ سکتا
11:14اور جامعہ ترمجمی عدیث ہے
11:15کہ بہت کے غررے سے پہلے توبہ قبول ہے
11:17نظر کے عالم میں تو توبہ بھی قبول کوئی دیا
11:19اور
11:22ایک تیسری جیز ہے وہ ہے
11:24حق الْيَقِينَ
11:26حق الْيَقِينَ
11:28اللہ نہ کرے کہ اس تک نوبت ہے
11:30حق الْيَقِينَ دیئے کہ جب کسی کو آگ میں
11:32پھینک دیا جائے گا نا
11:33پھر اسے حق الْيَقِينَ ہو جائے گا جب اس کا جسم چلے گا
11:37دنیا میں بھی آپ دیکھ لیں
11:38اگر ہم کہیں کہ وہ فلان جائے گا
11:40پہ دھوان اٹھ رہا ہے
11:42آگ لگی ہوئی ہے
11:43تو یہ کیا ہوگا علمُ الْيَقِينَ
11:46کیونکہ آثار بتا رہے ہیں کہ آگ لگی ہے
11:48پھر آپ قریب چلے جائیں اور آگ نظر آ جائے
11:51تو اسے کہا جائے گا عَيْنُ الْيَقِينَ
11:55آنکھ سے دیکھ لیا
11:56اور اگر زیادہ تسلی کرنی ہے تو بیچ میں ہاتھ ڈال دیں
12:00تو جب ہاتھ جلے گا نا تو حق الْيَقِينَ ہو جائے گا
12:04تو یہ اللہ تعالیٰ ہمارا ہے
12:07کہ تم انقریب تم اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لوگے
12:10اور اس یقین کے عالم تک بھی پہنچ ہوگے
12:12آج جو تم ہمارے پیغمبر کی دعوت کو جھڑلا رہے ہو
12:15تو ایک وقت آنے والا ہے
12:17کہ ساری چیزیں کھل کے تمہارے سامنے آجائے
12:18اللہم من احییتہو منا فأحیی علی الاسلام
12:25ومن توفیتہو منا فتوفمو علی الیمان
12:30اللہم ثبتنا علی الیمان
12:34اللہم ثبتنا علی الکرآن
12:36اللہم ثبتنا علی الاسلام
12:41اللہم اجرنا من النار
12:45اللہم اجرنا من النار
12:47اللہم اجرنا من النار
12:49آمین

Recommended