Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Zarb e Mehmet Episode 46 [Urdu Dubbed]11th July 25

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30اللہ اکبر
00:38اللہ اکبر
01:00اللہ اکبر
01:06السلام علیکم ورحمت اللہ
01:11السلام علیکم ورحمت اللہ
01:13حسن کے بیٹے سفر کو کتنا جانتے تھے
01:24اچھی طرح جانتے تھے
01:26کہ تم اس سے اپنی دعائیں دیتے ہو
01:28ہم دعا گو ہیں
01:29بلند درجات کی دعا کرتے ہو اس کے لیے
01:31ہم دعا گو ہیں
01:32کیسے اپنی دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھو گے
01:34ہم دعا گو رہیں گے
01:35اللہ اس کی روح کو سکون عطا فرمائیں
01:37آمین
01:38موسیقی
01:48موسیقی
01:50موسیقی
01:52موسیقی
01:53موسیقی
01:54موسیقی
01:55موسیقی
01:56موسیقی
01:57موسیقی
01:58موسیقی
01:59موسیقی
02:00موسیقی
02:01موسیقی
02:02موسیقی
02:03موسیقی
02:04موسیقی
02:05موسیقی
02:06بیده ملكوت كل شيء وإليه ترجعون
02:13صدق الله العظيم
02:16سبحان ربك رب العزة عما يصفون
02:21وسلام على المرسلين
02:24والحمد لله رب العالمين
02:28الفاتحة
02:36موسیقی
03:06موسیقی
03:16یہ سرزوین اور کتنے بہت رو بیٹے لے گی
03:20موسیقی
03:26لیکن ایک بات خوب جان لو
03:28جتنا چاہے ظلم کر لو
03:32موسیقی
03:34ہم جھوکیں گے رہی بلکہ
03:36لاکھوں کی تعداد میں لوٹیں گے
03:40اللہ کے بندوں کو ہرانے کی طاقت نہیں تمہیں
03:44ہم ہار نہیں مولیں گے
03:48چاہے ایک ایک کر کے ہمارے سبی بھائی ہم سے چھین لو
03:52پھر بھی اس سرزوین کا ایک ضررہ بھی تمہیں نہیں دیں گے
03:56کبھی نہیں دیں گے
04:00موسیقی
04:10ہم تمہارا انتقام ضرور لیں گے میرے بھائی اس سفر
04:14تمہارا خون رائے گا نہیں جائے گا
04:20سپاہیوں
04:28اگر کوئی پوچھے کہ عثمانیوں نے ان زمینوں کیلئے کیا کیا تو کہنا
04:32جانے قربان کر دیں
04:36ان سے کہنا کہ ان بہادروں نے
04:38اپنے خوابوں کی قربانی دے دی
04:40بہادری سے لڑے
04:44اپنی روح کو اللہ کے سپر کر دیا
04:46لیکن دشمن کو ایک انج بھی اپنی سرزمین پر قبضہ نہیں کرنے دیا
04:52اگر کوئی تم سے پوچھے کہ عثمانی کون تھے تو کہنا
04:58ایک تناور درخت ہے
05:00جس پر غداری کی بارش ہوئی
05:02دشمن کی ہواوں نے اسے ہلا ڈالا
05:04لیکن پھر بھی وہ تناور درخت جھکا نہیں
05:06جوان
05:08سلامی
05:10میری ساتھی وکٹوریا ٹرنر جن کے ساتھ میں استمبول میں کام کر رہا تھا
05:12ترکوں کے ساتھ میں ہواں درخت ہے
05:14دشمن کی ہواوں نے اسے ہلا ڈالا
05:16لیکن پھر بھی وہ تناور درخت جھکا نہیں
05:18جوان
05:20سلامی
05:34میری ساتھی وکٹوریا ٹرنر جن کے ساتھ میں استمبول میں کام کر رہا تھا
05:38ترکوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں بہادری کے ساتھ لڑی
05:42اور اپنے وطن کے لیے جان دے دی
05:44ان کی موت سے جو غم مجھے ہے اسے میں بیان نہیں کر سکتا
05:48مجھے بہت افسوس کے ساتھ یہ خبر دینی پڑھ رہی
05:52انہیں ایک ہیرو کے طور پر یاد رکھا جائے
05:56برطانیہ کی جنگی کونسل اور محکمہ برائے سیاسی مقبوضہ علاقے کی جانب سے سر پارسی کوکس
06:06رکھ جاؤ
06:24رکھو
06:26رابرٹ
06:28تم یہاں کیا ہوا
06:30انہوں نے گھات لگائی اور ہمارے یونٹ پر حملہ کر دیا
06:35کیا؟
06:36کب اور کس نے کیا ہے سب؟
06:37آج ہوا
06:38میں نے بڑی مشکل سے اپنی جان مچائی
06:40میں نے پوچھا کس نے کیا ہے سب؟
06:42ترکوں نے
06:43سکوپلو
06:46سکوپلو
06:50انہوں نے اچانک حملہ کیا
06:52ہماری معلومات کے مطابق حملہ نہیں ہونا تھا
06:54اس لئے ہم نے دستہ روانہ کر دیا
06:56جنرل بیرٹ
06:58جہنم میں جاؤ تم سب
07:00اسے کہا بھی تاکہ یونٹ کا واپس مت بولا ہے
07:02اس کے غلط فیصلوں کی وجہ سے میرے کتنے سپاہی مارے گئے
07:05لیکن اب بہت ہو گیا
07:06ایک غلط آدمی
07:08اپنی ہر غلطی سے
07:09اپنے ہی ہاتھوں اپنی قبر خود خود بیٹھتا ہے
07:14جنرل بیرٹ
07:16اپنی قبر تو پہلے ہی خود بیٹھا تھا
07:18اور اب اس کوپلو بھی خود سے بڑھ رہا ہے اپنی قبر کی طرف
07:22اس کی تاریخ قبر جو اس کو جہنم کی گہرائیوں تک لے جائیں گی
07:48زینب
08:00نانی
08:02آپ واپس آ گئیں خوش شام دید
08:06بہت شکریہ بیٹی بہت شکریہ
08:08مرہم بنانے کے لیے جو جڑی بوٹیاں چاہیئے تھی وہ مل گئیں آپ کو
08:12لے آئی بیٹا لے آئی میں سب لے آئی
08:14میں مریضوں کے لیے کئی شفا بکش جڑی بوٹیاں ڈھون لائی ہوں بیٹی
08:18میں نے دل کو شفا دینے والے چھپے ہوئے نسخوں میں خوتا لگایا
08:22شکر ہے اب ضرورت کی ہر چیز ہمارے پاس موجود ہے
08:31جیتی رہو بیٹی
08:32اللہ آپ کے ہاتھوں میں اور بھرکت دے نانی
08:35اور تم نے یہ
08:37گھر کا کونہ کونہ چمکا رکھا ہے
08:40کیا کوئی مہمان آنے والا ہے
08:42نہیں یہ تو معمول کا کام ہے میرا
08:45آپ تو جانتی ہیں
08:47اور پھر مہمانوں کا کیا ہے وہ تو کبھی بھی آ جاتے ہیں
08:51لیکن مجھے
08:53کیوں لگ رہا ہے کہ کسی خاص مہمان کا انتظار ہے
08:56ہاں
08:58چلو اب بتاؤ مجھے کہ کون آ رہا ہے
09:01مجھے نہیں پتا کب
09:03شاید آج یا کل
09:04آپ تھک گئی ہوں گی نانی
09:07میں آپ کے لئے اچھی سی چائے بنا کر لاتی ہوں
09:09ٹھیک ہے
09:10زینب
09:12طبیب کو دوائیں مت بتاؤ بیٹی
09:15میں تمہیں تب سے جانتی ہوں جب تم پیدا ہوئی تھی میری بچی
09:19اب بات گھومانا بند کرو اور بتاؤ
09:21کہ کون اور کب آ رہا ہے
09:23مجھے نہیں پتا کب شاید آج یا کل
09:29مہمانوں کی آمد کا علم تھوڑی ہوتا ہے
09:32اللہ جانے
09:34مہمان کوئی جانا پہچانا ہے
09:38مجھے لگتا ہے کہ آپ بہت تھک گئی ہیں
09:45میں اچھی سی چائے لاتی ہوں
09:47تاکہ آپ کی تھکن تھوڑی کم ہو جائے ٹھیک ہے
09:49ٹھیک ہے
09:52ارے لڑکی آگل ہو تو
09:54اوہ
09:56اوہ
10:19محمد
10:30سارجنٹ میولود نیازی
10:36کہاں تھے تم سب
10:38موسیقی
10:54موسیقی
10:55مجھے سارجنٹ سفر کہاں ہے؟
11:25کہاں ہے سفر بتاؤ
11:30جنت میں
11:37علی کہاں تھے تم
11:51کیا ہوا ہے تمہیں
11:55ہم ایک دلیر سپاہی سے
12:01محروم ہو گئے
12:03یہ تم نے کیا کیا
12:09لیفٹ اینڈلی
12:09پچاس دشمنوں کو
12:12واصل اچان نم کیا
12:14برطانویوں کا انجینئرنگ یونٹ
12:20ریت کے نیچے
12:24دفن کر کے آئے ہیں ہم
12:29ساری معلومات اس میں ہیں
12:34یہ لگ
12:37سب کچھ ہے اس میں
12:40حساب ہے
12:42ہر چیز کا موازنہ ہے
12:43تمہیں کہاں فوج لے کر جانی ہے اور
12:47کہاں ہیڈکارٹر بنانا ہے
12:50کہاں سڑکے بنیں گی
12:52اور کہاں گودام بنانے ہیں
12:54کہاں خجوروں کے درخت
12:56اور کہاں دلدل
12:57سب کچھ لکھا ہے لے لو
12:58ساری معلومات ہے اس میں
13:00کیا تم مجھ سے مزاق کر رہے ہو
13:05کیوں
13:05تمہیں یہ معلومات نہیں چاہیے
13:07میں یہ چاہتا تھا
13:08کہ تم میرے حکم پر عمل کرو
13:10تم اپنی مرضی کرتے ہو
13:12اور جواز دیتے ہو
13:13کہ میں نے کہا تھا تمہیں
13:14میں نے یہ معلومات
13:16تم سے بہت پہلے مانگی تھی
13:17یاد ہے نا
13:18میں اس زمین کی حفاظت کر رہا ہوں
13:20جسے تم اپنے ہاتھوں سے
13:21دشمن کے حوالے کرنے جا رہے
13:23صحیح اور غلط کی تمیز
13:25تم بھول چکے
13:26حکم ماننا تو دور کی بات
13:27اگر تم میرے دوست نہ ہوتے
13:29تو میں یہ معلومات بھی
13:30تمہیں نہیں دیتا
13:31اپنی حد میرا ہو علی
13:37مجھے میری حد بتاؤ گے
13:42وہ بھی بندوق دکھا کہ کمانڈر
13:45یہ گولیوں اور بندوق
13:48سب کے پاس ہیں
13:49یاد رکھنا کہ اگر آقل
13:52چھوٹی ہے
13:53اور ایمان کی طاقت نہیں
13:55تو پھر عوضہ سپاہی کے لیے
13:59بوجھ بن جاتا ہے
14:01اپنی زمان سمحال کر بات کرو
14:08بندوق نیچے کرو
14:13اب کیا ہوگا میبلود بھائی
14:19یہ ایک دوسرے کو گولی نہ مار دیں
14:21کیا کریں ہم
14:23یا میرے رب ہمیں اس طرح کی آزمائش میں
14:27مٹ ڈال نہ دو
14:27ہم کچھ نہیں کر سکتے محمد
14:30دوسرے کو گولی مارتے ہوئے دیکھتے رہیں گے میبلود بھائی
14:44ہم جائیں گے تو وہ ہمیں گولی مار دیں گے
14:46چھوڑ دو انہیں
14:48یہ ان کے آپس کا ماملہ ہے
14:50کیا ہوا چلو اب
15:05کمانڈر
15:08میں نے کہا بندوق نیچے کرو
15:10آنکھیں کھولو اپنی شفیق
15:12ہم غدداروں سے گھرے ہوئے ہیں
15:15اگر تم مجھ میں یقین کرتے
15:17تو سچائی جان لیتے
15:19کس سچائی کی بات کر رہے ہو
15:21تاجر شریف نجار غددار ہے
15:23شریف نجار کا اس پورے واقعے کے ساتھ
15:25کیا تعلق ہو سکتا ہے
15:27اس بات کا تمہارے پاس کیا ثبوت ہے
15:29ہتھیار چوری ہونے پر ہم نے چھاپے منسوک کر دیا
15:32ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی وہ جانتے تھے
15:34کہ چھاپا منسوک ہو گیا ہے
15:36اور اسی لئے انہوں نے اپنی فوج واپس بلوالی
15:38یہ بات سمجھتے کیوں نہیں تم
15:40تم نے وہ سامان لوٹا جو شریف نجار کے لیے بھیجا گیا تھا
15:43ہاں
15:44ہاں
15:46تم نے وہ ہتھیار لوٹ لیے
15:48مجھے سمجھ جانا چاہیے تھا
15:50شرم آنی چاہیے تمہیں
15:54کیا یہ سب کچھ تم نے اپنی مرضی چلانے کے لیے کیا
16:00یہ ناقابل معافی ہے
16:03تمہیں ریاست کے ہتھیار نہیں لوٹنے چاہیے تھے
16:07میں نے چھرائے نہیں
16:09صرف انہیں غلط ہاتھوں میں جانے سے روکا ہے
16:11اپنے سپاہی بھیج کر نکلوا لو
16:13چھپا دیئے ہیں میں نے وہ سہرہ میں
16:15تم اپنے ہواس کھو بیٹھے ہو
16:18آخری بار کیا رہا ہوں
16:20بندوق نیچے کرو
16:22اگر ان آنکوں سے سچائی نہیں دیکھ سکتے
16:26تو تمہیں کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی کوئی گولی مارتے گا
16:30سپاہی
16:32ریاست کی حکم مدولی کرنے
16:34ریاستی سامان ضبط کرنے
16:36سپاہی
16:38ریاست کی حکم مدولی کرنے
16:40ریاستی سامان ضبط کرنے
16:42ریاستی سامان ضبط کرنے
16:44اور حکمات نہ ماننے کے جرم میں گرفتار کرتا ہو
16:48گرفتار کر لو اسے
16:50کیا تم بھی حکم کی نافرمانی کرو گے
16:52جو آپ کا حکم کمانڈر
16:54جو آپ کا حکم کمانڈر
16:56جو آپ کا حکم کمانڈر
16:58لے جاؤ اسے یہاں سے
17:00گرفتار کر لو اسے
17:05کیا تم بھی حکم کی نافرمانی کرو گے
17:07جو آپ کا حکم کمانڈر
17:21لے جاؤ اسے یہاں سے
17:23کسی
17:37اس سے ہی کہ ہاں اس امارت میں بھی نہیں دیکھنا چاہتا میں
17:39کمانڈر
18:00کمانڈر
18:09کمانڈر
18:23کیا ہوا ہے کمانڈر
18:25لیفٹینٹ آدم
18:27کہاں لے جارہے ہیں آپ کمانڈر کو
18:29لے جانے دو انہیں
18:31میں پہلے ہی بہت مشکل میں ہوں
18:33اور مشکل نہ بناو اسے
18:39سچ کو زنجیروں میں نہیں جکڑا جا سکتا
18:45سچ سچ رہتا ہے
18:49نہ عہدہ دیکھتا ہے نہ حکم
18:52اپنے فرض سے پیچھے مت ہٹنا
18:55راستہ جتنا بھی کانٹے دار ہو
19:03اسے تبدیل مت کرنا
19:04میرا فرض اپنے کمانڈر کی حفاظت کرنا ہے
19:08اگر وہ آپ کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں
19:10تو ہم کس پر بھروسہ کریں کمانڈر
19:11اگر تم سب مجھے اپنا کمانڈر مانتے ہو
19:27تو پھر ہٹ جاؤ راستے سے
19:32لے جانے دوئینے
19:38آخر ہم نے کیا غلط کیا
19:52کوئی قانون ہونا چاہیے
19:54ہم وضاحت چاہتے ہیں
19:56تو تمہیں وضاحت چاہیے
19:58میں دیتا ہوں تمہیں وضاحت
20:01قانون کی پازداری چاہتے ہو اگر
20:11تو حکم پر سوال کیوں کیا جا رہا ہے
20:15آپ لوگ کون ہیں
20:19میں نے پوچھا کون ہیں آپ
20:24عثمان شک پٹیلی کے سپاہی
20:26تو پھر تم حکم پر سوال نہیں کرو گے
20:28لٹیرو کی طرح کوئی حرکت نہیں کرو گے
20:30اور اگر کرو گے
20:31تو تم بھی قیمت چکاؤ گے
20:34اسلحہ
20:39سپاہی کی عزت ہوتا ہے
20:41تم نے اس سے غدداری کی ہے
20:43اپنے ہتھیار حوالے کر دو
20:50کمانڈر
20:51ہم اس سلوک کے مستحق نہیں ہیں
20:56اب تم مستحق ہو
21:14محمد
21:17سعید
21:19واپس کرو اپنے ہتھیار
21:22اور بیکری چلے جاؤ
21:24جلدی
21:31آدم
21:37ان کے ہتھیار جمع کرو
21:40اب سے ان کے ہاتھوں میں صرف اور صرف
21:43کودال ہوگا
21:44پیاز اور گھوڑے کی لید ہوگی
21:46اور ان سے پشلی صفوں میں کام لیا جائے گا
21:48یہ ہی ان سب کا انجام ہے
21:50جو آپ کا حکم کمانڈر
21:52سباہی
22:13سباہی
22:14شکر کرو کہ تمہیں فوجی ادالت نہیں لے جائے جارہا
22:16شکر کرو کہ تمہیں فوجی ادالت نہیں لے جائے جارہا
22:18شکر کرو کہ تمہیں فوجی ادالت نہیں لے جائے جارہا
22:19شکر کرو کہ تمہیں فوجی ادالت نہیں لے جائے جارہا
22:33شکر کرو کہ تمہیں فوجی ادالت نہیں لے جائے جارہا
22:43تم لوگ اگر وطن کے غدداروں کی طرح مرنا نہیں چاہتے
22:50تو دوبارہ میرے حکم پر سوال مت کرنا
22:53سمجھے تم سب
22:56کیا کہا میں نے سمجھے تم سب
23:01سمجھ گے کمانڈر
23:03سب اپنے کام پر واپس جاؤ
23:06مارچ
23:07مارچ
23:37مارچ
23:38مارچ
23:39مارچ
23:40مارچ
23:41مارچ
23:42مارچ
23:43مارچ
23:45مارچ
23:46مارچ
23:47مارچ
23:48مارچ
23:49مارچ
23:50مارچ
23:51مارچ
23:52مارچ
23:53مارچ
23:54مارچ
23:55مارچ
23:56مارچ
23:57مارچ
23:58مارچ
23:59مارچ
24:00مارچ
24:01مارچ
24:02مارچ
24:03مارچ
24:04مارچ
24:05مارچ
24:06اپنی ڈیوٹی پڑھ جاؤ
24:08ٹھیک ہے کمانڈر
24:24اپنے دشمن کے ہاتھوں سے بچ کر
24:27اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قید ہو گئے
24:30یہ بھی ہونا لکھا تھا تقدیر میں
24:36اسکوپلو
24:46ہم
24:46تو اس پورے کھیل کے پیچھے اسکوپلو ہے
24:49اور جنرل بیریٹ بھی
24:52صحیح کہا میرے دوست
24:56کہا تھا میں نے اس بے وقوف کو
24:58کہ فوج واپس مت بولا ہے
24:59لیکن اس نے وہی کیا
25:00قیدیوں کی منتقلی منسوخ کرنے کے لیے کہا
25:02لیکن نہیں کی
25:03نجار کو ہتھیار دینے کا کہا وہ بھی نہیں دیے
25:05اور اس طرح
25:07اپنے غلط فیصلوں سے اسکوپلو کے لیے آسانیہ کر دی
25:10اس کے ہر حکم کا فائدہ اسکوپلو کو ہی ہوا ہے
25:14صحیح کہا
25:15اسی لیے تو کہہ رہا ہوں میرے دوست
25:17پہلے اس اسکوپلو سے
25:19اور اس جنرل بیریٹ سے اپنی جان چھڑھا لیں
25:21تو ہم یہ جنگ جیت جائیں گے
25:23تو کوئی منصوبہ ہے تمہارے پاس
25:25ہاں بلکل ہے
25:26پہلا حدف ہوگا اسکوپلو
25:28لیکن ہمیں اسے ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑتی جناب
25:30وہ ہمیں ڈھونڈ لیتا ہے
25:32ہاں بلکل ایسے ہی ہے
25:33اور وہ پھر سے ایسے ہی کرے گا
25:35اس بار ہم اسے اپنا مقام بتائیں گے
25:37مگر جسے وہ وہاں پائے گا وہ ہم نہیں ہوں گے
25:40ایسے ہی ہے
25:41شریف نچار
25:43وکٹوریا کو بچانے کے خاطر کچھ بھی کر سکتا ہے
25:46آسولڈ
25:47تم شریف نچار کے پاس جاؤں
25:49اور اسکوپلو
25:51اسے ہم پیغام بجوائیں گے
25:55اسے یہ بتائیں گے ہم
25:57کہ وکٹوریا اس وقت کہاں چھپی ہوئی ہے
26:00نچار کے لوگوں کا
26:01اور اسکوپلو کا اسی جگہ پرامنا سامنا ہوگا
26:04نچار وکٹوریا کو بچانے جائے گا
26:07اور سکوپلو تمہیں اور وکٹوریا کو پکڑنے کے لیے
26:10اور پھر وہ ایک دوسرے کو مار دیں گے
26:13اور ہم ایک طرف بیٹھے ہوئے
26:14یہ منظر دیکھتے ہوئے لطف اندوز ہوں گے
26:17کمال ہے
26:18شیطان نے بھی یہ نہیں سوچا ہوگا
26:22ویسے ہر چیز کا ارضام شیطان پر نہیں ڈالنا چاہیے
26:27کیونکہ جب تک اس زمین پر انسان موجود ہیں
26:29وہاں کسی شیطان کی ضرورت نہیں
26:31آشوریڈ
26:33نچار کے پاس جاؤ
26:34اور اس کے آدمیوں کو کل تک یہاں پہنچنے کا کہاو
26:37ٹھیک ہے جناب
26:38بہت عرصے سے پی نہیں میں نے
26:48یہ سن کر دکھ ہوا
26:51روبرٹ
26:52تم ٹھیک ہو جاؤ گے
26:54ہم تمہارا بدلہ بھی لیں گے میرے دوست
26:56ضرور لیں گے
26:59میں دیکھتی ہوں نانی
27:27میمت
27:28میں زخمی ہوں
27:29ہفزان آنی گھر پہ ہے
27:32ہاں وہ گھر پہ ہے
27:33آؤ
27:34تم ٹھیک ہو نا
27:41ٹھیک ہو
27:42ٹھیک ہو
27:43فکر مات کرو
27:44چلو
27:44اندر آؤ
27:46تم یہاں بیٹھو میں مرم تیار کرتی ہوں
27:53یہ سب کیسے ہوا
28:08گولی کا سخم ہے
28:10چھو کر گزر گئی
28:12شکریہ
28:14میرے دعایہ
28:15میرے دعایہ
28:17آپ ruining
28:21آپ
28:22کیجا
28:23آپ
28:25سھیل
28:26آپ
28:26کھائیں
28:27آپ
28:28کیجا
28:29mat
28:30کیجا
28:31موسیقی
29:01زیادہ درد ہو تو بتانا مجھے
29:06مجھے درد ہو رہا ہے زانب
29:22اچھا میں اتیاد کرتی ہوں
29:25ماف کرنا
29:25لیکن یہ درد اس زخم کا نہیں ہے
29:29یہاں ہے درد
29:34میری دعا ہے کہ اللہ تمہارے دل کو شفا دے
29:48زینب
29:56کافی عرصے سے تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں میں
30:02ہاں کہو محمد
30:05بتاؤ کیا بات ہے
30:08زینب
30:10میں تم سے بہت
30:16اللہ تمہیں صحت دے محمد
30:21یہ بازو پہ کیا ہوا بیٹھو
30:25ایک جڑب میں زخمی ہو گیا افسانہ نے
30:29گولی چھو گئی
30:30گولی چھو گے گزر گئی
30:41اللہ کے کرم سے بچ گئے تم
30:44خوش نصیب ہوا گئی
30:48ہم
31:03تو
31:07کیا کہہ رہے تھے تم ابھی
31:09تمہاری بات ادھوری رہ گئی
31:14اگر
31:21کل
31:23آپ کے پاس وقت ہے
31:28تو میں اپنے بابا کے ساتھ ہوں گا
31:31ادھوری بات مکمل کرنے
31:34انشاءاللہ ضرورانہ
31:38ہمارے دروازے مسافروں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں
31:45حسروف صاحب کو میرا سلام بھی کہہ دینا
31:49میں مشروب لائی ہوں کیا پینا چاہیں گے نجار صاحب
32:05نہیں نہیں شکریہ شکریہ
32:07مکتوم آ گیا گیا
32:09نہیں جناب ابھی تک نہیں آیا
32:11جناب
32:14مکتوم کہاں تھے اب تک تم مجھے فکر ہو رہی تھی
32:18میں حاضر ہوں جناب
32:20کیا خبر ہے کوکس کی طرف سے تمہارے پاس میری لی
32:33ویکٹوریا صاحبہ کو بچانے کیلئے وقت مکرر ہو گیا
32:37کب کا وقت
32:38کل کا کل حملہ کیا جائے گا جناب
32:41یا اللہ تیرا شکر ہے اور کوئی خبر
32:44انہوں نے کہا ہے کہ حملے کیلئے مسلح افراد آپ دیں گے
32:46ٹھیک ٹھیک ہے کوئی مسلح نہیں اس کا بندوبست ہو جائے گا
32:49تعداد بتائیے گا
32:50نہیں جناب بس یہ کہا ہے کہ مسلح آدمی ہو
32:52بیس نہیں بلکہ تیس ہونے چاہیے
32:55سب کو تیار کرو بہادر ترین لوگ چننا
32:58اسلحے سے لیس کرنا
32:59تیاری کرو جانے کی
33:01جیسا آپ کا حکم جناب آپ بلکل بھی فکر مت کیجئے
33:03ہاں
33:07ویکٹوریا
33:09آ گیا تم سے ملاقات کا وقت
33:12آخر کار
33:22آ جائے
33:27آپ نے مجھے بلایا کمانڈر
33:29آؤ آدم آؤ
33:30آؤ آدم آؤ
33:35مجھے ابھی ایک بہت اہم اطلاع ملی ہے
33:38ویکٹوریا اور کوکس کہاں چھپے ہیں یہ معلوم ہو گیا ہے
33:41یہ تو بہت اچھی خبر ہے کمانڈر
33:44اسی لیے میں نے تمہیں یہاں بلایا ہے
33:46تو کیا حکم ہے سر
33:49کل ہم ان کے ٹھکانے پر حملہ کریں گے
33:51لیکن ہمیں زیادہ سپاہیوں کی ضرورت نہیں ہوگی
33:53کیونکہ وہ کسی محفوظ جگہ پر نہیں ہیں
33:56کوئی پندرہ سپاہی کافی ہیں
33:58جو آپ کا حکوم کمانڈر
34:09آلی صاحب
34:11دیکھتے ہیں تمہاری جاسوسی کہاں تک آمیاب ہوئی
34:15تم نے جو کچھ بھی پھیلایا ہے
34:17اسے ہم ہی سبے ٹھکے
Comments

Recommended