Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
What begins as a series of light-hearted yet unpleasant encounters between Sayhaan and Elif eventually blossoms into an unexpected and deep-rooted love. Just as they begin to find their footing together, the life of Sayhaan Ghazi is suddenly upended by a storm he did not create. When an unforeseen crisis strikes, the two pillars of his existence—his devoted love, Elif, and his formidable father—are forced to face an impossible ultimatum.

Driven by a desperate, protective instinct, they make a difficult choice to shield him from a reality they believe would be his undoing. However, this well-intentioned sacrifice triggers a catastrophic chain of events, turning their home into a place of chilling distance and lifelong regret. It is a haunting exploration of how the choices made for those we love can ultimately become the very walls that permanently divide a family.

Will Sayhaan’s journey forward be defined by the choices others made, or will he find a way to reclaim his own destiny? What does life look like for Elif and Sayhaan’s father when the person they tried to protect can no longer look them in the eye?

Category

📺
TV
Transcript
00:08ہمرا ہی تو ہی میری چاہت تو ہی فساد ہو
00:20ایلیف کہہ رہی تھی کہ تمہیں کوئی ضروری بات کرنی ہے مجھ سے
00:26ہاں
00:27ایم شور تم جانتے ہوگے کہ
00:31بھیرہن کی فیملی سے کتنا ایک کلوز ریلیشنشپ ہے
00:35سمجھو کہ ایک ہی گھر آنا ہے دونوں کا
00:39ایم شور تم یہ بھی جانتے ہوگے کہ
00:42ایلیف مریم آنٹی سے کتنا کلوز تھی
00:45اس کی ممی اس کے لیے سب کچھ تھی
00:54اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی بھینسز کا کیسا ریلیشنشپ ہے
00:58ایم شور تمہیں وہ بھی پتا ہوگا
01:01یہ ساری بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ
01:04جو ایلیف سے تمہیں شادی کرنی ہے اس کی بات مجھ سے کرنی پڑے گی
01:07یعنی تمہارے فادر کو رشتہ لے کے مجھ سے مل لیانا پڑے گا
01:13ٹھیک ہے مجھے منظور ہے
01:15کہ
01:21میں سیکشوری سی پرابلم ہے
01:27کیا پرابلم ہے
01:32میرے بابا
01:38ٹھیک ہے
01:43بابا اس رشتے سے خوش نہیں ہے
01:50ایمین وہ راز ہی نہیں ہے
01:58اس بات کو کیا مطلب ہے کہ وہ نہیں مان رہا
02:01تو محبت اپنے بابا سے بوچھے کرنی تھی نا
02:12تم لڑکوں کو کیا لگتا ہے
02:14کہ لڑکیوں کو شادی کے سوہانے خواب دکھاؤ گے اور اس کے بعد گھر والوں کا بہانہ بنا کر چرے
02:19جاؤ گے
02:20صرف ان کی زندگی خراب کرنے کے لئے
02:22چلو غارہ
02:23الیف
02:25کیا ہو گیا یا
02:25سنٹھو مگلیز پیٹھو نا
02:28الیف کیا ہو گیا
02:32ایٹھنی جلدی غصہ ہو جاتے ہو
02:37بابا نہیں مان رہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں رازی نہیں ہوں
02:45تم سے شادی کرنے کے لئے تیار ہوں
02:47وہ لوگ اب کرنی ہے شادی
02:51مجھے
02:52یہ تو پروبم نہیں سوڑ برم
02:53دیکھو
02:54ساترڈی کو میری فلائٹ میں باتا جا
02:56تو فائیڈے کی شان کو پھر
02:59یہی پہ ایک
03:00چھوڑی سے شاہدی کی گیتھر میں دیکھتے
03:03دن
03:05اسے رہے ٹوالی
03:06ایکو دیسیزن نہیں لینا کھا
03:08لے لیا
03:10تو مو پی جا کے فیلحال
03:13آدھانا کباب ان وہ میں لیا
03:38ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں
03:40ہم
03:41آج تمہاری ماں ہوتی تو بہت خوش ہوتی
03:46یہ پین ہے میری ماں
03:50ہم
03:57چلے سندہ
04:00چلے
04:00چلے
04:01ہی
04:07چلے
04:08چلے
04:08ماشاءاللہ
04:10ہم
04:10ہم
04:11ماشاءاللہ
04:12بہت پیاری لگ رہی ہو
04:14شکریہ
04:14شکریہ
04:15شکریہ
04:16چلے
04:16چلے
04:18چلے
04:26شاہدی بڑی تاہت کیسی ہو رہی ہے سر
04:28اور انجمیت اسی ریسٹورانٹ میں کیا گیا
04:39آج میری شادی بھوپا
04:43یہ سندگی کا سب سے بڑا سہاں
04:48ماشاعتوں کے آج جب میرا ساتھ دیں
04:52لیکن ویسے ہی جیسے ہر باپ اپنے بیٹے کا ساتھ دیتا ہے
04:56یہ شادی نہیں
04:59زد ہے
05:02زد نہیں بابا
05:05میری محبت ہے
05:07تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ تمہاری محبت میرے پرنسپلز اور میرے ڈیسیجنز سے زیادہ افیلیبل ہے؟
05:13جی ہاں ہے
05:16بلکل ہے
05:22کیونکہ محبت کا کوئی اصول نہیں ہوتا
05:28محبت محبت کرنے والوں کا فیصلہ خود کرتی ہے
05:33اور شاید آپ کو پتہ نہیں ہے
05:38کہ سچی محبت اس دنیا کی سب سے ایک قیمتی چیز ہے
05:42تم یہ سمجھتے ہو نا کہ ایسا ہے
05:46ایسا نہیں ہے
05:49دنیا کی سب سے بڑی حقیقت بھوک ہے
05:53طاقت ہے
05:55سروائیول ہے
05:57یہ پیسہ اور یہ طاقت یہی حقیقت ہے
06:01اور یہی میری لگسی ہے
06:06مستقبل محبت کا نہیں
06:09طاقت کا ہوتا ہے
06:13میں اپنی ساری امپائر اس گئی گزری لڑکی کے نام کے ساتھ
06:17اپنے خاندان کا نام جوڑ کر کرنے نہیں دوں گا
06:24اب آخر چاہتے کیا ہیں؟
06:26میں اچھکوکی نجھے بتا دی
06:28چندہ
06:29نہیں ایک من چندہ
06:30بات ترمت میں باپ صاحب بات کر رہا ہوں
06:32سننی پڑے گی نا
06:37بابا جب سے میں نے ہوش سمجھا لیا ہے
06:40آپ ڈوڑے جا رہے ہیں
06:42آپ ایک ایسے رستے پر بھاگ رہے ہیں جس کی کوئی منزل ہی نہیں ہے
06:45آپ بھاگ رہے ہیں
06:50ذمہ داریوں سے خواہشوں سے محبت سے بھاگ رہے ہیں بس
06:56مجھے نہیں بننا آپ کی جیسا ہے
06:58نہیں بننا ہے
07:00نہیں بھاگ رہا مجھے
07:01کسی ریس کا ایسا نہیں بننا مجھے
07:08ایک نڑکی سے محبت کرتا ہوں میں شادی کر کے
07:10لیکن اس سے خواہشوں سے بھاگ رہے ہیں
07:12سمجھ کیوں نہیں رہے آپ
07:17کیے کر رہے ہیں
07:19اس بینک تو اونر کی بیٹی سے شادی کر رہا ہوں
07:21سارا بینک آپ کی نام ہو جائے
07:22سکوت پل جائے ہیں
07:23نہیں پہ لے لانا سکوت بھر بھی آپ کو
07:27آپ نے زندگی برس صرف فائدیں
07:29مقصان تصادر کیا ہیں
07:32ہر چیز کو پیسے میں تولتے رہے
07:33ٹھٹی اولاد کی تو ایک ڈیل لاتے رہے ہیں
07:38میں انسان ہوں کوئی شاہ نہیں ہوں
07:41مجھے پیچھ رہے چلے ہیں
07:43ہاں یہ صحیح ہے کہ تم میری اولاد ہو
07:47اور تم پر میرا ہر اختیار ہے
07:53ذکریہ
07:55گھر کے تمام دروازے بند کر دو
07:58میں دیکھتا ہوں کہ سیحان باہر کیسے جاتا ہے
08:03کیا بابا
08:07میں نے آپ سے ساتھ مانگا تھا
08:11آپ تو میرے مقابلے بھی آ گیا
08:20ٹھیک ہے
08:25اگر ایسے ہے تو پھر ایسے ہی سہیں
08:33مجھا رہوں آپ کی آنکھوں کے سامنے سے
08:38کسی مت تو میں نہ
08:41تم مجھے رکھ لے
08:46ذکریہ
08:48جاؤ جاکر پورا گھر بند کر دو
08:51میں بھی دیکھنا چاہتا ہوں کہ آج بیٹے کی زد چلتی ہے
08:56یا باپ کا حکم
09:00ذکریہ گارڈ سے کہہ دو کہ سیحان اس گیٹ سے باہر قدم نہ رکھے
09:05اور اگر کسی کی غلطی سے یہ باہر گیا تو میں خود اس کے سینے میں گولی اتاروں گا
09:10سبا کیا کر رہے ہیں
09:13نشات
09:14تم اپنی حد میں رہو
09:18میں کہتا ہوں جاؤ
09:22جاؤ
09:25جاؤ
09:27جاؤ
09:43شادی تو میری مرضی سے ہی ہوگی ہے
09:47اور آج ہی ہوگی ہے
09:53مجھے کون رکھتا ہے
09:57چلے چندہ
09:59چندہ
09:59چندہ
09:59رکھو بیٹا
10:01کیا رکھو
10:03کیا سنوں میں
10:06آپ کے ساتھ سمجھا رہے ہیں
10:08آپ کو سمجھا رہے ہیں
10:11کس زبان میں بولوں
10:14میرے ایموشنس کی کوئی فکر ہی نہیں ہے سادنی کو
10:17پیسہ پیسہ پیسہ
10:19مجھے بھی بیچ رہے ہیں چکر میں
10:27چندہ
10:28چندہ
10:29چندہ
10:29چندہ
10:36چندہ
10:47چندہ
10:48چندہ
11:08چندہ
11:13سوروک
11:14ہم
11:14کہا ہے بھئی سب مہمان آچکے
11:17اچھے چلو میں
11:19کال کرتے ہیں
11:19اچھے
11:20اس کا نمبر مجھے بھیجو
11:23ہاں کال
11:23تم برائیڈویا
11:26اکی
11:28سنت
11:29چیک
11:39موسیقا
11:46موسیقا
11:51موسیقا
12:02کال کرنے
12:04موسیقا
12:06میں نے کہا تھا آپ کال کر لوں
12:09اپنا فون دو میں تمہارے فون سے بات کرتا ہوں
12:40موسیقی
12:41موسیقی
13:00و سے فور آف کردیتنا
13:03فون کیا فگا
13:06سی جس ریلاکس
13:10شد بیٹری آف ہو گئی
13:12اوٹس فائن
13:15ہاں ٹھیک ہے
13:17تو میردے بیٹ کریں گے تو آ جائے گا
13:24کسی کو پتہ نہیں چلنا چاہیے
13:26کہ سیحان ہسپیٹل گیا ہے
13:28یہ بات
13:29اس گھر کی چار دیواری سے باہر نہ نکلے
13:34اور ہاں
13:35اگر کسی سیحان کا پوچھے
13:37تو سب کو کہہ دو وہ یہ بولیں کہ وہ ہمیں رکھا گیا ہے
13:43نشات
13:45ٹھیک ہے نا
13:51موسیقی
13:52موسیقی
14:13موسیقی
14:15موسیقی
14:20موسیقی
14:21موسیقی
14:31موسیقی
14:35موسیقی
14:41موسیقی
14:53موسیقی
14:55کیا ہوا؟
14:56موسیقی
14:57موسیقی
14:57موسیقی
14:58موسیقی
15:00موسیقی
15:01موسیقی
15:02موسیقی
15:03موسیقی
15:03موسیقی
15:04موسیقی
15:04موسیقی
15:04موسیقی
15:05موسیقی
15:17موسیقی
15:18موسیقی
15:19کسی دوست کا
15:26ایڈریس ہے اس کے گھر کا
15:30ہے جو مجھے میں دیکھ کے آتا ہوں
15:33ایک بار
15:36کال دائی کرلوں
15:38وہ سکتا پکڑ لیا
15:49جو ایکتا ہے
16:01ایڈریس ہے
16:07ایڈریس خطہ
16:08ملتا ہے
16:19موسیقا
16:28موسیقا
16:32موسیقا
16:42لیس طرح
16:52السلام علیکم
16:54والیکم السلام
16:54یہ سیان سب کا گھر ہے
16:56جی یہ گھروں نہیں گایا
16:59اسم علاقات ہو سکتی ہے
17:01نہیں جی وہ تو گھر پہ نہیں ہے
17:04کہاں پہ گئے
17:05وہ تو جی امریکہ چلے گئے ہیں
17:08وہ اس طرح کیسے جا سکتے
17:11آج تو شادی ہیں ان کی
17:13سوری سر
17:14اس سے زیادہ ڈیٹیل میرے پاس نہیں ہے
17:21المت squared
17:23مرتفت ہوا
17:24اگر آپ نے نے مراکسز جنسی اس کی
17:26mouve apostالی
17:27مرتفت دیں
17:27مرتفت دیں
17:47فارل
17:52چیز سلام
17:53یہ اندر ہو کیا ہے
17:56سیحان کو ابھی تک
17:57ہوش نہیں آیا
17:58آپ کچھ دیر بیٹھئی
18:01میں دیکھتا ہوں
18:03میرا اکلوتا بیٹا
18:05پچھلے چار گھٹوں سے مرشد سی
18:07میں پڑھا ہوئے
18:09اور تم کہہ رہے ہو کہ میں بیٹھ جاؤ
18:12میں
18:14میں پتا کرتا ہوں
18:25میرے اموشنس کی کوئی فکر ہی نہیں ہے
18:26اس آدمی کو
18:27پیسہ پیسہ پیسہ
18:28مجھے بھی بیچنے کے چکر میں
18:57سیحان کا نمبر ابھی تک ہو پھر
19:00لارنگ بیس فون نہیں اٹھانا
19:05ٹکو ٹونٹ واری اٹھا لے گا فون
19:08کیسے بتاؤں علیف کو
19:11سیحان اسے چھوڑ کے یہاں سے جا چکا ہے
19:15سیحان ایسا کیسے کر سکتا ہے علیف کے ساتھ
19:20میری تو سمجھ میں نہیں آرہا
19:36کیا ہوا
19:38سیحان کو ہوش آئے
19:40نہیں
19:42ابھی انہیں ہوش نہیں آئے
19:43یہ لوگ کر کیا رہے ہیں
19:47ہمیں اندر بھی نہیں کھڑا ہونے دے رہے
19:49ان کی کچھ ٹیسٹ ہو رہے ہیں
19:51ایک سڑا سی بے ہوشی میں کونسا ٹیسٹ
19:56اے
19:57یوں
19:58جاؤ جا کر ابھی ایڈمیسٹریٹر اور ڈاکٹر کو یہاں بھولو کہ لاؤ
20:02ابھی
20:05ڈاکٹر آگے
20:07ام سوری میں لیٹ ہو گیا
20:09میں اسپیشل ہی آپ کے لیے آئے ہو یہاں پر
20:11چار گھنٹے سے میرا پیٹا اس آسپتال میں
20:13پڑھا ہو ہے
20:15کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے
20:17ایسا کریں کہ آپ میرے روم میں چلیں
20:20ڈاکٹر صاحب کو آپ کے بیٹے کی
20:21کنڈیشن کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں گے
20:23کونسی کنڈیشن
20:26سگا سا بے ہوش ہوا ہے
20:28میں ناراض تھا غصے میں تھا
20:30شاید اس لیے وہ سٹریس سے بے ہوش ہو گیا
20:32ایک بے ہوشی ہی تو ہے
20:36آؤ میرے ساتھ کمرے میں
20:45آ گیا
20:48آ رہا ایک نوٹ
20:53کیا بہت ہے کیا بہت ہے کیا بہت ہے
20:55نہیں آیا وہ
20:58کیا بہت ہے نہیں آیا
21:01کیوں نہیں آیا
21:02اس کے گھر گیا تھا
21:05تو وہاں پہ نوکروں نے کہا کہ گھر پہ کوئی نہیں ہے
21:07اور سیحان امریکہ چلے گیا
21:14وہ جا چکے
21:18تم چھوٹ بول رہے ہو
21:19تو ہی
21:20تو پھر
21:21ایسے کیسے ہو سکتا ہے سیحان میسر
21:23ایسے کیسے
21:25ہمارا نکا ہے آج وہ مجھے ایسے چھوٹ ہے
21:26تم یوں لائنگ
21:28ویٹ
21:28میں جا کے خود دیکھوں گی
21:30تمہیں کوئی میسندے سانڈنگ ہو
21:32نہیں
21:33تم مجھے لیں چاپ
21:35میسر
21:35پلیس
21:37تم نہیں لے جاؤ گے
21:39تو میں کچھ جاؤ گی آرنگ
21:44آرنگ
21:44چلو چلو
21:45الیف لسن
21:47الیف
21:47الیف
21:48الیف
21:48الیف
21:48الیف
21:48الیف
21:49الیف
21:51الیف
22:00الیف
22:00وازی صاحب
22:01آپ کے بیٹے کا ہارٹ ٹھیک کام نہیں کر رہا
22:09ایسے کیسے ہو سکتا ہے
22:11وہ تو ابھی بہت یانگ ہے اور اس کی ایسی کوئی میڈیکل ہسٹری بھی نہیں ہے
22:19ابھی صبح تک تو وہ بلکل ٹھیک تھا
22:22لیکن ان کی ایسی جی ٹھیک نہیں آئی
22:29کیا مطلب
22:30ایسی جی ٹھیک نہیں ہے
22:32ابھی کوئی ڈائیگنوز نہیں کر سکے ہم
22:34اور ریپورٹس آنے کے بعد ہی ہم بتا سکتے ہیں کہ ایکچال پرابلم ہے کیا
22:38لیکن میں آپ کو اتنا ضرور کہ سکتی ہوں کہ ان کو ہارٹ پرابلم ہے
22:42اور ان کی کنڈیشن بہت پرٹیکل ہے
22:44اور ان کی کنڈیشن بہت کنڈیا ہے
22:46آپ لیز ان کے لیے دوائی جیے
22:56ایسی کیسے جا سکتا ہے
22:57مجھے پتا ہے وہ اندر ہے
22:58بہتا ہے اسے بولے
22:59ایلی فائی ہمانا نکا ہے آج
23:01میڈم میں آپ سے کیوں جھوٹ بولوں گا
23:03ساب امریکہ چلے گئے
23:04یہ جھوٹ کہہ رہا ہے نا
23:06وہ جا چکا ہے
23:07نہیں جھوٹ کہہ
23:08وہ کہہ رہا ہے نا وہ جا چکے
23:09یہ کہہ رہا ہے یہ جھوٹ کہہ سیہانے سے نہیں ہے
23:11اپنا بہتا نبھانا جانتا
23:13جیسے چھوٹ کہ نہیں جا سکتا
23:14ایسے موہ نہیں پھیڑ سکتا وہ مجھ سے
23:18جندہ
23:18جندہ کہیں
23:19سیان بابا چلے گئے تو وہ بھی چلی گئی
23:23وہ کہاں گئی
23:24اپنے گھر
23:27اچھا آپ مجھے ان کے گھر کا ایڈریس میں
23:29میں ان سے بات کروں گی
23:30دیکھیں میڈم ان کے گھر کا ایڈریس تو میرے پاس نہیں ہے
23:33میں پھر یہی ہوں میں کہیں نہیں جا رہی
23:35کیا ہو گیا تمہیں کس کس سے سوال کروگی
23:37وہ جا چک گئے چلو یہاں سے
23:39نہیں ہے وہ یہی
23:40میں روک ہوں مجھے
23:42میں اسے نہیں جا ہوں گی
23:45میڈم یہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگے
23:47ہماری نوکری کا سوال ہے
23:49آپ پلیس جائیے ساہب آئیں گے تو
23:50آپ واپس آگے ان سے ملی جی رہا
23:52وہ نہیں کیا مجھے سب بات تو کندو سیہان
23:55سیہان دیکھو اللہ پای ہے باہر سے
23:57سیہان پلیس سیہان
24:00سیہان
24:07ہمرا ہی تو تو دل کا ایک اقرار ہو
24:13چلی بھی ساتھ روے بھی ساتھ
24:17چوٹے بھی ساتھ لڑے بھی ساتھ
24:20ہمرا ہی تیری راہوں میں زندگی برباد ہو
24:25ہمرا ہی تو ہی میری چاہت
24:29تو ہی فساد ہو
24:45تیری شبت تیر کی ترہ چھگتے ہے
24:51پھر تیری خوشیاں برلاتی
24:54اور ایم رہی سوری
24:56ریپورت بہت ماری اس کونن
24:59راہتا نا جا بھی سکتا
25:03یہ جنون تیرا مجھ میں ہی بسا ہے
25:09تو آگ بھی ہے تو پانی بھی
25:13تو سازش بھی تو کہانی بھی
25:16میری روح کا جنون تو ہی
25:19میری روح کی اوڈا سی بھی
25:24ہمرا ہی چاہے نفرت ہو
25:28یا پیار ہو
25:31ہمرا ہی تو تو دل کا ایک اقرار ہو
25:37جلے بھی ساتھ روے بھی ساتھ
25:41اٹھے بھی ساتھ لے بھی ساتھ
25:44ہمرا ہی تیری راہوں میں زندگی برباد ہو
25:50ہمرا ہی تو ہی میری چاہت تو ہی فساد ہوں
26:24موسیقی
26:26لگتی ہے تیرے ساتھ لڑائی بھی دعا لگتی ہے
26:33تو دشمن بھی تو ارمان بھی
26:39تو میری بربادی تو ارمان بھی
26:45ہمرا ہی
26:58ہمرا ہی درد بھی تو دوا بھی تو
27:03ہمرا ہی نفرت کی وجہ بھی تو
27:11ساتھ تیرے جلنا
27:14ساتھ تیرے جینا
27:17تو میرا زہر بھی تو ہی نصیبہ
27:27کیا ہوا ہے؟
27:29تم گئے نہیں؟
27:32فلائٹ تھی نا تمہارے آج؟
27:35تمہیں ایسے چھوڑ کے میں کیسے جا سکتا؟
27:41تم مجھے چھوڑ کر کیسے جا سکتا؟
27:55تم رات بر سے جا گرہی ہو
27:58جاؤ جا کے چینج کرو ریفٹ کارا
28:03جاؤ
28:09شادی کرو کے مجھ سے
28:14مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ
28:25کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے
28:31چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے
28:35مجھے چھوڑ کے مجھے چھوڑ کے م
28:40سیان مجھے ایسے چھوڑ کر چلا گیا اس کو کیا لگتا ہے
28:44کہ میرا کوئی نہیں ہے تو اس کو حق پہنچتا ہے کہ وہ مجھے ایسے تنہا چھوڑ کر چلا جائے
28:47گا
28:47وہ جب لوٹے گا تو میں اس کا انتظار کروں گی رونگی گرگراؤں گی لوگوں کے بیچ میں وہ میرا
28:51تماشا بنایا گیا
28:52اور میں بس کھڑی رونگی
28:55سیان نہیں ہوگو
28:58میں سا دی کروں گی اور آچھی شا دی کروں گی
29:00تم مجھے سا دی کروں گی نا
29:02تم اسو گود اموشنل ہو رہی ہو
29:04میں اموشنل نہیں ہو رہی میں اموشن سے باہر ہوں
29:06ٹھیک سا دی
29:08ٹھیک سا دی
29:13ٹھیکس
29:14نہیں
29:16کیوں
29:18کیونکہ اگر یہ فیستہ تم اپنی مرضی سے لے رہی ہوتی نا
29:21تو شاید ہی میری زندگی کی سب سے بڑی خوشیت تھی
29:25لیکن
29:27اس وقت سیحان سے محبت کرنے والی علیف
29:31صرف غصے میں اور اس سے بدلہ لینے کے لیے فیصلہ کر رہی اور
29:35شادیاں اس طرح نہیں ہوتی
29:36تری جلد بازی نے اس طرح زبردست دی
29:45میں
29:46میں اپنے پورے ہوش و حواظ میں اپنے فیصلہ لے رہے
29:54تو جس رلاکس
30:00ایک وئی نہ لو
30:03اور اگر ایک مہینے بعد بھی تمہاری یہی فیلنگز رہیں تو
30:07پھر کر لیں گے شادی
30:10لیکن اس وقت مجھے لگ رہا ہے کہ تم
30:13صرف سیحان سے بدلہ نینے کے لیے اسے نیچہ دکھانے کے لیے کر رہی
30:16اور اس کے لئے رہے ہیں
30:17اور اس کے لئے رہے ہیں
30:19میں اپنے پورے ہوگا
30:24میں اپنے پورے ہوگا
30:36موسیقی
30:45موسیقی
30:47موسیقی
30:54موسیقی
31:02موسیقی
31:18تم آس پڑھ لیتا ہے
31:21شندا
31:25اب روک کیا رہی ہے
31:28کچھ نہیں بتا
31:30بے ہوش ہو گئ تھا نا تو اس لیے لے کر آئے
31:32بس ٹریٹمنٹ ہو رہا
31:33یہ ہوش ہوئی اس
31:45شندا میرے ہم نکال تھا نا
31:47بابا وہ ہلپ میں انتظار کر رہی ہو گی
31:50لایت نہیں سان
31:52نا
31:54پلیز
31:57ہلو نہیں
31:59بابا ہلپ میں انتظار کر رہی ہو گی
32:01بس ہم لوگ آگئے ہوں گے
32:03ہم لیٹ ہو گے بابا ٹیک
32:05چار گندے گوزر گے بابا ہم لیٹ ہو گے
32:08چو ترینے بابا پچے جانے
32:11سان
32:14چار گندے
32:17چاہتے ہیں
32:18چاہتے ہیں
32:19چاہتے ہیں
32:21چاہتے ہیں
32:22چاہتے ہیں
32:33بابا ہم
32:36شکریہ ایک آتے ہیں
32:38ایک آتے ہیں
32:40بابا
32:44میری شادی رکھلیا بھی صد تک جا سکتے بابا
32:49اب اب مجھے الف کے پاس جانا ہے
32:52آہا، پیس
32:54بابا، وہ کیا ہو رہا ہے؟
32:57کچھ نہیں بس کیا آہا ہے؟
33:02چندہ
33:04میرا فان دیا
33:06میرا فان چندہ میرا فان دے، میں اسے بتا دوں
33:11آپ باہر جائیں نشاتی ہیں
33:15پیسندہ، چندہ میرا فان دے، چندہ میرا فان دے، آپ خود بنا دے، یار
33:21میں کیوں کر رہے بابا اب یہ ساں
33:24اسے کیا ہوئے بابا؟
33:26میری بات غور سے سنو
33:29تم رات کو کلاپس کر رہے تھے
33:33ساری رات پہ اوش رہے ہو
33:36ساری رات؟
33:40بابا برو کیوں رہا ہے؟
33:42نہیں
33:47میں رو تھوڑی رہا ہوں
33:48بابا کو چھپا رہے مجھ سے مجھ سے کیا ہوگا بتایا رہا؟
33:52دیکھو، ڈاکٹرز کو بس تھوڑا صدا اٹھا ہے
33:56بس ایک دو ریپورٹس اور رو پھر میں تمہیں خود کر لے کے جاؤں گا، ہاں؟
34:01بطن ہے، بار Karan
34:04بطن ہے؟
34:04تم اللہٹ ٹاکٹرز کی باتت ہے
34:06واصل ہی میں بچار سے باتت ہے
34:09جد دو بتا 삼مپلی بپر داشت Turkey
34:13بابا کوئی اعطا حاضر عائلے
34:15پلیز آپ باہر جائیے مجھے پیشن کو دیکھنے دیجئے
34:17اور یہ آپ نے مانس کیوں اتار دیا ان کا
34:20but now you're in good hands
34:23i promise you
34:36sir پلیز باہر جائیے
34:38please it's not allowed
34:40آپ پیشن کے لیے یہ اچھا ہے پلیز آپ باہر جائیے
34:57ریپورٹس ساری میں نے دیکھی ہیں
34:59لیکن اس سکت میں کچھ کہ نہیں سکتا
35:02کینکہ ہارٹ کی جو کنڈیشن ہے
35:04اس میں عموما کوئی بھی میڈیکیشن
35:07ٹھیک کام نہیں کرتی
35:10and we are only left with the last resort
35:14اور وہ ہے ٹرانسپلانٹ
35:18sir
35:21what's the big deal
35:24میں اپنے بیٹے کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کراؤں گا
35:30اور اگر یہاں نہیں ہو سکا
35:32تو اس کو دنیا کے کسی ملک میں بھی لے کے جاؤں گا
35:37آپ صرف کیس ریفر کریں
35:42دیکھیں
35:44معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے
35:46اس کے اندر کامپلیکیشنز ہیں
35:48جو آپ کے بیٹے کا
35:50بلڈ گروپ ہے وہ
35:53بلڈ گروپ
35:57اس کا بلڈ گروپ بہت ریئر ہے
35:59سے بھی نیگٹیو
36:01تو
36:02تو یہ کہ
36:03اس بلڈ گروپ کے ساتھ
36:06ڈونٹ ڈھونڈا نہ صرف مشکل ہے
36:09بلکہ
36:10تقریباً ناممکن ہے
36:17دنیا میں جب آپ کے پاس پیسہ ہوتا ہے
36:20تو ہر چیز خریدی جا سکتی ہے
36:23دل پہ
36:27اور اگر میں دل خرید نہ سکا
36:32تو اپنے بیٹے کے لیے
36:36میں دل چھین بھی سکتا ہوں
36:40لیکن میں اپنے بیٹے کو
36:46ایسے تڑپتا وہ نہیں دیکھ سکتا
36:50دیکھیں
36:51پیسہ سب کچھ نہیں خرید سکتا
36:56دیس سکتا آپ ایموشنل ہو رہے ہیں
36:58جیسے میں نے کہا کہ
37:01it's generally not possible to get
37:08I don't want to hear anything
37:12میں اپنے بیٹے کے لیے دنیا کے ہر ہسپیٹل سے خود کانٹیک کروں
37:22کہیں نہ کہیں تو اس کا ٹونر ہوگا
37:36ہمرا ہی تو ہی میری چاہت
37:39تو ہی فساد ہو
Comments

Recommended