Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
سورۃ الأحزاب، آیت 35 میں اللّٰہ تعالیٰ نے ان مومن مرد و عورتوں کا ذکر کیا ہے جو نماز، روزہ، صدقہ، صبر، حیا اور اللّٰہ کے ذکر میں مشغول رہتے ہیں۔

ایسے بندوں کے لیے اللّٰہ نے مغفرت اور بہت بڑا اجر تیار کر رکھا ہے۔
آئیے! ہم بھی اس فہرست میں شامل ہوں، آج سے، ابھی سے… 💫

📖 "وَالذَّاكِرِينَ اللّٰهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ أَعَدَّ اللّٰهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا"
(سورۃ الأحزاب: 35)

#ذکر_اللہ #قرآنی_آیات #اسلامی_اقتباس #اسلامی_ویڈیوز #سورۃ_الاحزاب #قرآن_کا_پیغام
#Allah #Dhikr #QuranVerses #IslamicReminder #Jannah #Forgiveness #IslamicReels #DailyQuran

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah

Recommended