00:00Black Holes کا concept
00:01سب سے پہلے 1783 میں
00:03ماہرے فیزیکس جان مشیل نے پیش کیا
00:05اس نے سوچا کہ اگر کوئی سٹار
00:07کافی بڑا ہو تو اس کی گرائیوٹی
00:09اتنی مضبوط ہوگی جس کی وجہ سے
00:10روشنی اس کے مدار سے نہیں نکل پائے گی
00:13تاہم 1960 کی دہائی سے
00:15پہلے تک سائنسی برادری نے
00:16Black Holes کو بڑے پیمانے پر تسلیم ہی نہیں کیا
00:191967 میں Black Holes کی
00:21اسطلاح مریکی اسٹرانومر جان ویلر
00:23اور اسی سال اسٹرانومرز کو
00:25سیگنس ایکس ون نامی Black Holes
00:27کے سب سے پہلے ایویڈنسز ملے
Comments