00:00200 سال 2014, Malaysia Airlines کی ایک flight
00:03Kuala Lumpur سے Beijing کے لیے اڑان بھرتی ہے
00:05یہ flight MH370 جس میں total 249 passenger سوار تھے
00:10take off کرنے کے کچھ ہی time بعد لا پتہ ہو گئی
00:13سب سے حرانی کی بات یہ ہے کہ اس plane کی طرف سے کوئی بھی emergency signal نہیں ملا
00:17اور آس پاس کے کسی بھی control room میں کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا
00:21اس کے بعد rescue teams نے اس کی تلاش شروع کی
00:24لیکن نہ تو plane ملا نہ ہی اس کا کوئی ملبا
00:26200 satellite کی مدد سے بھی اسے تلاش کیا گیا
00:29لیکن کوئی سراغ نہیں ملا
00:30آخر یہ plane کہاں چلا گیا
00:32یہ mystery ابھی بھی حل نہیں ہوئی
Comments