00:00Just imagine that you can enter a machine, press a button, and a 100 years later on the future will be very advanced.
00:07When technology will be very advanced, you will be very advanced.
00:10Or you will be able to get an old civilization like Maya, Indus Valley, Gendhara, or Egyptians.
00:18You will be able to see this advanced future.
00:23Generally, this theory will be time travel.
00:25Time travel is just novels or movies.
00:29Time travel صدیوں سے انسان کے لیے ایک شاکنگ تھیوری رہا ہے.
00:33H.G. Wells کے novel, The Time Machine سے لے کر movies
00:36جن میں Interstellar, The Flash, Tenet, Back to the Future میں دکھایا جانے والا time travel.
00:41کیا یہ possible ہے؟
00:42دوستو حیرت کی بات یہ ہے کہ science نے اسے مکمل طور پر impossible نہیں کہا.
00:46Neil deGrasse Tyson کے مطابق ہم ہر لمحے time travel کر رہے ہیں.
00:50ہم past سے present اور پھر future کی طرف مسلسل بڑھ رہے ہیں.
00:53لیکن اگر ہم اس سفر کی speed یا direction کو کابو کر لیں تو کیا ہوگا؟
00:58سب سے پہلے ہم past time travel کی بات کرتے ہیں.
01:00دوستو اگر ہم time travel کر کے اپنے past میں چلے جائیں
01:03تو یقیناً ہم ماضی میں کی جانے والی غلطیاں صدار سکتے ہیں.
01:06لیکن اگر ہم ماضی میں جا کر کوئی ایسی غلطی کر لیں
01:10جس سے ہم اپنا ہی وجود ختم کر لیں
01:11یا اپنے grand parents کو ہی ختم کر دیں تو کیا ہوگا؟
01:14یقیناً یہ خطرناک ہے.
01:16Einstein کی theory of relativity کے مطابق time کو تیز کرنا ممکن ہے
01:20لیکن اس کے لیے بہت زیادہ speed سے travel کرنا ہوگا.
01:23جتنی تیزی سے آپ speed of flight پر travel کریں گے
01:26time آپ کے لیے اتنا ہی slow ہوگا.
01:28میں آپ کو آسان الفاظ میں بتاتا ہوں.
01:29اگر آپ ایک spacecraft میں بیٹھ کر دس سال کے لیے speed of flight پر travel کرتے ہیں
01:34تو جب آپ زمین پر واپس آئیں گے سو سال گزر چکے ہوں گے.
01:37یعنی آپ دس سال high speed پر travel کر کے سو سال کا future time travel کر چکے ہوں گے.
01:42لیکن اس کے لیے جتنی energy چاہیے وہ ہماری موجودہ technology سے بہت آگے کی بات ہے.
01:47لیکن future میں ایسا possible ہو سکتا ہے
01:49کیونکہ Elon Musk سمیت بہت سارے لوگ ان projects پر کام کر رہے ہیں.
Comments