00:00ڈیشت گردی
00:30بلخصوص بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کے منظم سازش ہے
00:34نریندر موڈی پاکستان کے خلاف بھارٹی دیشت گردی کا اعتراف کر چکے
00:39پاکستان میں بھارٹی دیشت گردی کے بہت چہرے ہیں
00:42بھارٹی سے پرستی میں ہونے والی دیشت گردی کے نیٹ وک کا ماسٹر مائنڈ اجید دوول ہے
00:47فتنہ ہندوستان کے اسطلاح ان دیشت گردوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جنہیں بھارت کی حمایت حاصل ہیں
00:53خوارج کے اسطلاح ان گروہوں کے لیے استعمال کی جا رہی ہے جو ریاست اور فوج پر حملہ کرتے ہیں
00:59فتنہ خوارج کا اسلام انسانیت پاکستان سے کوئی تعلق ہے
01:03پاکستان خود کئی دہائیوں سے دیشت گردی کا سامنا کر رہا ہے
01:08کسی دیشت گرد گروہ کی پشت پناہی نہیں کرتے
01:11بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
01:14کرن تھاپر کو دیے گئے انٹرویو میں کہا
01:17ہم دیشت گردی سے متاثر ہیں
01:19پہل گام واقعے کی شدت محسوس کر سکتے ہیں
01:22اپنے ٹویٹ میں لکھا
01:23بھارتی میڈیا کے ذریعے اپنا مقدمہ بھارتی عوام کے سامنے رکھنے سے نہیں ڈرکے
01:28نئی نسل، نفرت، جنگ اور بدماشی کا مقابلہ کرے گی
01:31پاکستان اور بھارت کی نئی نسل تاریخ کی زنجیریں توڑ سکتی ہے
01:36گزشتہ مالی سال کے دوران ترسلات زر میں 26 فیصد اضافہ 38 ارب 30 کروڑ ڈالرز محصول ہوئے
01:50مالی سال 2023 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال ترسلات زر میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا
01:57وزیراعظم کا تاریخ کی بلند ترین ترسلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کہا
02:02ترسلات زر میں 26 فیصد کا اضافہ انتہائی خوشائن ہے
02:06بیرون ملک پاکستانیوں کی قابل قدر خدمات مرشد میں اعتماد کا مصر ہے
02:11حکومت ملک میں معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے لیے پرازم ہے
02:20پاکستان سے تعلقات کو ادارہ جاتی شراکتداری میں تبدیل کیا جا رہا ہے
02:25باہمی تجارت پانچ ارب ڈالر تک پڑھانا چاہتے ہیں
02:28تیل گیس کے شبے میں تاون کو فروغ دیا جا رہا ہے
02:31ترکیہ کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ میں نائب وزیراعظم ایساگڈار کے ساتھ
02:35مشترکہ پریس کانفرنس کہا
02:38اسٹائلی جا رہیت نے پورے خطے کو خطرے میں ڈالا
02:40پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا
02:44نائب وزیراعظم ایساگڈار نے کہا
02:46پاکستان اور ترکیہ کی دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہو رہی ہے
02:50مختلف شعبوں میں ترکیہ کے تجربات سے استفادہ کر رہے ہیں
02:53ترک وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کے دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم نے پورتا پاکست اقبال کیا
02:59ترک وزیر دفاع کی قیادت میں
03:06اعلیٰ سطح کے وقت کا ائر ہیڈکوارٹرز اسلامباد کا دورہ
03:11ائر شیف مارشل زہیر احمد بابر صدوس و ملاقع
03:14تربیتی تعاون کے طریقہ کار کو حتمی شکل دینے
03:17مسترکہ اور بین الاقوام فضائی مرسکوں کے داراکار میں
03:20وسط اور جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے
03:23مسترکہ ورکنگ گروپس کے قیام پر بھی اتفاق کیا
03:26ترک وزیر دفاع نے بھارت کے خلاف شاندار کارگردگی
03:30اور دفاع وطن پر پاک فضائیہ کو خیراج تحسین بھی پیش کیا
03:34ہم تحریک کا آغاز کریں گے اور پورا پاکستان دیکھے گا
03:41وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوالی امین گنڈا پور کہتے ہیں
03:43ملک میں آئین اور قانون کی بالا دستی نہیں
03:46لوگوں کا مہنگائی سے برا حال ہے
03:48حکومت سنبھاری تو خزانہ خالی اور صوبہ دیوالیہ تھا
03:51ہماری حکومت نے ترقی کے لیے کام شروع کیا
03:54بولے حلف برداری کی تقریب میں گیا تھا
03:57گورنر سے ملنے نہیں
03:58میں ملاقاتیں چھپاتا نہیں ہوں
04:00شرحائی یا بغاوت کی کوشش کی تو ریاست دیوار بن کر کھڑی ہوگی
04:11جمہوریت میں لانگ مارچ اور دھرنے ہوتے ہیں
04:14بغاوت نہیں
04:14وزیر مملکہ تلال چودری کا کہنا ہے
04:17پاکستان کو قانون کی حکمرانی سے چلایا جائے گا
04:20دباؤں سے نہیں
04:21یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے نو مائک و ریاست پر حملہ کیا
04:25وزیر مملکہ تلال چودری کا کہنا ہے
04:27جو خود قانون کی بازتاری نہیں کرتے ہو
04:30اور ریاست کی بات کیسے کر سکتے ہیں
04:32جب بھی پکڑے جاتے تو کہتے ہمیں اینارو چاہیے
04:35یہ اپنی گناہوں کی سزا سے بچنے کیلئے دروازہ کھٹا رہے ہیں
04:39قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
04:47پی پی اور لیگی ارکان میں تلق کلامی
04:49شازیہ مری کا وزارت قانون کی افسر کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان
04:53وزیر مملکہ تلال چودری نے کہا
04:55آپ تحریک لائے میں خود اس کا سامنا کروں گا
04:57پی پی رکن نے کہا
04:59آپ ہمیں دھمکی دے رہے ہیں
05:01جس پر تلال چودری بولے دھمکی تو آپ دے رہی ہیں
05:03نبیل گبول کا وزیر مملکہ
05:05اور چیئرمین سی ڈی اے کے روئے پر واک آؤٹ
05:07کہا لگتا ہے آپ خیرات میں ملی دو تہائی اکثاریت ملنے پر مغرور ہو گئے
05:12ہم نے پہلے بھی آپ کو حکومت گرا کر دکھائی تھی
05:15اب بھی ہم کر سکتے ہیں
05:16سینٹر شیری رحمان نے سدر آصف علی زرداری کے استیفے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
05:34کہتی ہیں سدر آصف علی زرداری کے استیفے کی خبریں بے سروپا اور گمراہ کر ہیں
05:40افواہ منظم سازش کے تحت جمہوری ڈھانچہ کمزور کرنے کی کوشش ہیں
05:44سدر آصف علی زرداری اتحادی حکومت کے توازن اور استحکام کا اہم ستون
05:50اے این پی کو خیر بات کہنے والی سمر حارون بلوڑ کی وزیر آزم شہباز شریف سے ملقہ
06:00نون لیگ کے قیادت پر اعتماد کا اظہار
06:03سمر بلوڑ نے مسلم لیگ نون کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا
06:06وزیر آزم شہباز شریف سے جے یو آئی کے رہنما مولانا عصد محمود کی ملقہ
06:11مولانا عصد محمود نے ملک میں حالیہ موشی استحکام پر وزیر آزم کو خراج تحسین پیش کیا
06:16ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی
06:19کراچھ میں کور اداکارہ کی تنہائی میں موت
06:29ہمیرہ اسخر کی کئی روز پرانی لاش ڈیفنس میں ان کے فلیٹس ملی
06:33پولیس کا کہنا ہے لیخانہ نے ہمیرہ سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے لاش نینے سے انکار کر دیا
06:39پڑوسیوں نے بتایا فلیٹس ایکسٹ چیخوں کی آوازیں آتی تھی
06:43ایسا لگتا تھا وہ ڈیپریشن میں تھی
06:46پوست مارٹم مکمل کر لیا گیا
06:48ابتدائی ریپورٹ کے مطابق لاش ٹریکمپوز ہونے کے ایڈوانس سٹیج پر ہے
06:52کولیس سرجن نے بتایا لاش اس قابل نہیں کہ اس سے وجہ موت بتائی جا سکے
06:57ڈی ای نی سیمپل کے ایگزیمن کے بعد حقائق سامنے آئیں گے
07:01سیمپل کے ذریعہ منشیات کے استعمال کے حوالے سے حقائق سامنے آئیں گے
07:05کراچی کے اول سٹی ایڈیا میں مخدوش قرار دی گئی امارتوں کو خالی کرانے کا سلسلہ جائے
07:15لیاری میں منحدم امارت سے ملحقہ دو امارتوں کو مسمار کیا جا رہا ہے
07:20ڈیپریٹی کمیشنر ساؤچ کا کہنا ہے
07:22اب تک بارہ امارتیں خالی کرا لی گئی ہیں
07:24متاثرین کہتے ہیں ہم کھلے آسمان ترے بیٹھی ہیں
07:27حکومت چھت اور روزگار پراہم کرے
07:29گورنہ ہاؤس میں متاثرین کے لیے سیل قائم کر دیا گیا
07:33گورنہ سین کامرانٹے سوری کہتے ہیں لیاری کے متاثرین کی دادرسی اولین ترجی ہے
07:38مہین کے مختلف حصوں میں موسلہ دھار بارش سے تباہی کوٹلیا
07:46ازاد کشویر میں سڑکیں تالا بن گئی
07:49ندی نالے بپر گئے
07:50موٹر سائیکل سوار پہاڑی تودے کی زد میں آکر چل پسا
07:54مہمبر کے سماحنی نالے میں پانی کا تیز بہا
07:56گلگت بلتستان کے زلہ دیامر میں آبی ریلوں سے رابطہ
07:59سڑکوں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا
08:02لینڈ سلائڈنگ کے باعث شہرائے قرآ کرم مختلف مقامات پر بند
08:06دریائے چطرال میں سے لابی صورتحار
08:09ذرعی ارازی رابطہ سٹکی اور مکانات زیر آب آگے
08:12اسلامباد میں شریف آباد نالہ بپر گیا
08:15نوجوان موٹر سائیکل سمیت بہ گیا
08:17کورنگ نالہ میں تغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہو گیا
08:21تین بچوں سمیت چیف رات کو بچا لیا گیا
08:24راولپنڈی میں بارش سے نالہ لائی میں پانی کی سطح بلند
08:28موٹر ویپر وین پھرسلن کے باعث خائی میں گر گئی
08:31سطح افراد زخم
08:32ترجمان کے پی حکومت کا مریم نواز پر دس خرب روپے کی کرپشن کا ایزام
08:42کہا مریم نواز پنجاب کے عوام کے دس خرب ڈکار گئیں
08:46آڈٹ رپورٹ نے کرپشن پر مہر تصدیق سبت کر دی
08:49عظمہ بخاری کا بیرسٹر سیف کو آڈٹ رپورٹ غور سے پڑھنے کا مشورہ
08:53کہا رپورٹ میں آپ کی قیادت کا کچھا چٹھا ہے
08:56یہ آڈٹ رپورٹ بزدار اور پرویز الہی دور کی ہے
08:59صفحہ نمبر 87 اور 96 پڑھیں
09:01شاید آپ کو تھوڑی شرم آ جائے
09:03امریکہ نے بھارت کا جھوٹا بیانیاں مسترد کر دیا
09:14ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے بھارتی پرپاگنڈے پر سوال
09:17صحافی نے پوچھا موجی سرکار کہتی ہے
09:20پاک بھارت جنگ رکھانے میں صدر ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں
09:23ہیمی بروس نے جواب دیا
09:24وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نائب صدر جیڈی وینس
09:27مذاکرات میں شریک رہے
09:28اکثر تفسریں خود اپنی وضاحت کر دیتی ہیں
09:31بعض لوگوں کی رائے غلط ہوتی ہیں
09:33مارکو روبیو نے آج بھی کہا
09:35کہ ہم نے پاک بھارت جنگ رکھوائی
09:37دنیا جانتی ہے صدر ٹرمپ
09:39عالمی امن کے لئے متحرک ہیں
09:41بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر
09:43کہا کہ ٹرمپ نظامیہ کا موقف
09:46جاننے کے لئے وائٹ ہاؤس سے رجوع کریں
09:47امریکی صدر ڈانل ٹرمپ اور
09:59اسرائیلی وزیر آزم کی دوسری ملاقات
10:01اسرائیل ہماس جنگ بندی پر
10:03پیش شفت نہ ہو سکی
10:04برطانیہ کا اسرائیل کے خلاف مزید اقرامات کا انتباع
10:08برطانوی وزیر خارجہ
10:09ڈیویڈ بلیمی نے کہا
10:10غزہ میں صورتحال ناقابل برداشت ہو چکی ہے
10:13فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے
10:15سعودی ولی اہد محمد بن سلبان سے
10:18ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
10:20اببان سر اکچی نے مشرق عبوستہ میں
10:21امن و استحقام کے لئے سعودی ولی اہد کی ذاتی کوششوں کو سراہا
10:24اسرائیلی جارہیت کی مضمت کرنے پر شکریہ ادا کیا
10:27ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان
10:29دو طرفہ تعلقات کا جائزہ
10:31خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے
10:32کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
10:34سعودی ولی اہد نے اس امید کا اظہار کیا
10:36کہ جنگ بندی موعدہ
10:37امریکی صدر ڈانل ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر آزم کی دوسری ملاقات
10:42اسرائیل حماس جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہو سکی
10:44نوے منٹ جاری رہنے والی ملاقات
10:47کا علامیہ جاری نہیں کیا گیا
10:48اسرائیلی وزیر آزم میڈیا سے گفتگو کیے بغیر
10:51وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو گئے
10:52ملاقات کے بعد مشرق وزنہ کے لیے
10:55امریکی صدر کی خصوصی مندوب سٹیف وٹکوف
10:57نے دوہا کا دورہ ملتوی کر دیا
10:59غزہ کی بدترین انسانی صورتحال
11:09فوری بہتر نہ ہوئی تو برطانیہ
11:11اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرے گا
11:13برطانی وزیر خارجہ کا انتباہ
11:15فالمانی کمیٹی سے خطاب میں
11:17ڈیویڈ لیمے نے کہا کہ
11:18غزہ میں صورتحال ناقابل برداشت ہو چکی
11:21اب فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے
11:23فرانسیسی صدر میکرون کبھی
11:25غزہ میں فوری اور غیر مشروع جنگ بندی پر زور
11:28برطانوی پارلمنٹ سے خطاب میں کہا
11:30مشرق وزنہ میں امدہ واحد راستہ دو ریاستی حل ہے
11:33برطانیہ اور فرانس کو انٹرنیشنل آرڈے کے تحافظ کے لیے
11:37مل کر کام کرنا ہوگا
11:38امریکہ اور چین پر حد سے زیادہ انحصار ختم کرنا ہوگا
11:48وزیرعالہ سندھ کی پولس افسران کو ترقی دینے کی تقریب میں شرک کرنا
11:54بیس اور اکیس گریڈ میں ترقی پانے والے افسران کو رانک لگائے
11:58کہا یہ صرف ترقی نہیں بلکہ ذمہ داریوں میں اضافہ ہے
12:01سندھ میں ام کی صورتحال بہتر ہے
12:03آپ اسے مثالی بنائیں
12:04گاریوں کی نئی نمبر پلیٹیں مفت جاری کی جائیں
12:14جرمانے اور پکڑ دھکڑ بند کی جائیں
12:16موٹر سائیکل اور گاریوں کی نمبر پلیٹ کی تبدیلی کا معاملہ
12:19سندھ ہائی پورٹ پہنچ گیا
12:20سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف درخواست آئے
12:23درخواست گزار میں مواقف اپنایا
12:25حکومتی فیصلے کے بعد
12:26ٹرافک پولس کی جانت سے شہریوں کو حراسہ کیا جا رہا ہے
12:30بنو میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا
12:39کھوٹ کاؤپٹر سے حملہ
12:40تھانے پر بم گرا دیا
12:42سولر پینل کو نخصان پہنچا
12:44کرم میں دہشتگرد کی موجودگی کی تلہ
12:46گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ
12:48پولس کی جوابی کارروائے میں
12:49مبینہ دہشتگرد صدام حسین اور اس کے دو ساتھی مارے گئے
12:53ساہی وال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی
12:55دہشتگرد تاہر گرفتار
12:57بارودی مواد برامت
12:58دہشتگرد کا تعلق کالادم
13:00ٹی ٹی پی فتنہ سوارچ سے ہے
13:02بھارتی فوج کا تیارہ
13:10راجنستان کے علاقے شروع میں گر کر
13:12تباہ پائلر سمیت دو افراد حلاق
13:14بھارتی میڈیا کے مطابق
13:16بھارت فوج نے تباہ ہونے والے جنگی
13:18تیارے کی مزید تفصیلات جانی نہیں
13:20عالمی اداروں کا گلگت بلتستان میں
13:25پولیو وائرس کی موجودگی پر
13:27تشویش کا اظہار
13:28حکومت کا گلگت بلتستان اور خیبر پخت انخواہ میں
13:31خصوصی پولیو مہم چلانے کا فیصلہ
13:33چودہ سے اچھارہ جولائی تک
13:34گلگت بلتستان کے زلہ دیا میں
13:36کے پی کے زلہ کوہستان
13:37اپر لور اور کولائی پالس میں
13:40خصوصی پولیو مہم چلائی جائے گی
13:42مادر ملک
13:48مہترمہ فاطمہ جنہ کے اٹھاون میں برسی
13:51مہترمہ فاطمہ جنہ نے تحریک پاکستان میں
13:53قائد اعظم کے اشوانہ بشوانہ ہم کردار ادا کیا
13:56پاکستانی قوم ان کے لازوال خدمات پر سلام پرش کرتی ہے
13:59گورنسن کامران ٹیسوری کا
14:01مادر ملک کو زبردست خراج و عقیدت کہا
14:04جمہوری ترخواتین کی حقوق کے لیے
14:07فاطمہ جنہ کا بے مثال کردار تاریخ کا سنہری باپ ہے
14:10اینکیم کے وفقی مزارک پر حاضری
14:12قبر پر پھول رکھے اور فاتح پھول
14:14کراچی کے زلہ ملیر میں
14:22ہزاروں سال پرانا قصبہ دریافت
14:24ماہرِ آثارِ قدیمہ کا کہنا ہے
14:26مہنجو دروں سے مشابہت رکھنے والا قصبہ
14:29اللہ دنوں کی مقام پر دریافت کیا گیا
14:31بھروں کے آثار زیورات و پالتو جانبروں کے نشانات ملے
14:35مہنجو در ایک بے آثارِ قدیمہ نے
14:36ڈیپورٹی کمیشنر ملیر کو تاریخی مقام
14:39محفوظ بنانے کیلئے خط لکھ دیا
14:40ٹیکسس میں طوفان لی نظام زندگی درہم برہم کر دیا
14:45سلاب کے باعث امباد کی تعداد
14:47ایک سو گیارہ ہو گئی
14:48تیس طالبات بھی شامل
14:50ایک سو اسی افراد تاہا لا پتا
14:52موسیدھار بارش کے باعث دریا کا پانی
14:55صرف 45 منٹ میں 26 فٹ بلند ہوا
14:57جو سب کچھ بہا لے گیا
14:59چیئرمن پی سی بی محسن نقوی سے
15:07صد پاکستان ٹینس فیڈریشن
15:09آسام الحق کی ملاقات
15:10ٹینس کے فروغ سے متعلق امور پر تبادل خیال
15:13محسن نقوی کا کہنا تھا
15:14پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے
15:16نئے ٹینس کوٹس بنائے جائیں گے
15:19چیئرمن پی سی بی نے ٹینس فیڈریشن کو
15:21مکمل تابون کی یقین دہانی کرا دی
15:23بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے
15:31قومی ٹیم کی تیاریوں کا آغاز
15:33آت سے ہوگا
15:33کراسے میں ایک کام چھے روز تک جاری رہے گا
15:36سکواڈ سے باہر بابر آزم
15:38محمد رزوان شاہین آفیدی
15:40اور نسیم شابی کے اپنے ایکشن میں نظر آئیں گے
15:42قومی ٹیم سولہ زلائی کو
15:44اٹھاکہ کے لیے اڑان بھڑے گی
15:45سیریز کا آغاز بی سلائے سے
15:48اور ویمبلڈن میں
15:56کالوس الکاراز ہر حریف پر بھاری
15:58ٹورنمنٹ کے سیمی فانل میں
16:00جگہ بنا لی
16:01ہسپانگی ٹینسٹار نے برطانیا کے کیامرون
16:04نوری کو سٹریٹ سیٹ میں ڈھیر کیا
16:05بالر اس کی سبالنکہ کی بھی
16:07ٹاپ فور میں دھماکے دار اینٹری
16:09عالمی نمبر ایک نے جرمن کھلاری کو
16:12دو ایکسر شکست دی
16:13ایونٹ کے تمام میچ اے سپورٹس
16:15اور اے آر وائز آپ پر براہی راست دکھائی جا رہے ہیں
Comments