00:00ڈیوٹیوٹ
00:30پھر آئی ٹرمپ سرکار مودی ہو گئے ٹیریف کا شکار
00:40ٹرمپ نے بھارت کو سزا دینے کی ٹھانگی
00:43آئندہ 24 گھنٹے میں بھارت پر مزید ٹیریف کا اعلان
00:46ٹی وی انٹریو میں کہا بھارت اچھا تجارتی پارٹنر نہیں
00:50روس سے تیل خریدنے پر بھارت پر مزید ٹیریف لگائیں گے
00:53بھارت یوکرین میں جنگی مشین کو تقویت دے رہا ہے
00:57ایندھن کی قیمتیں کم ہونے سے روس کی معیشہ ڈوبے گی
01:00پیوٹن کو ہلاکتیں روکنا پڑیں گی
01:02بھارت نے تین سال میں ایک سو دو ارب ڈالر کا روسی تیل خریدہ
01:07مودی نے ہوشیاری دکھائے
01:09روسی تیل کو ریفائن کر کے دنیا کو بیچا
01:11بیالیس ارب ڈالر کا خالص منافع کمایا
01:15شبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گول نہ اہل قرار
01:27نوٹفیکیشن جاری
01:28قومی اسمبلی اور سینٹ کی آپوزیشن لیڈروں کے ساتھ
01:31امن نے رائے حیدر علی، صاحب زادہ حامد رزا
01:34اور رائے حسن نواز بھی نہ اہل قرار
01:36الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے رکن
01:39انصر اقبال، جنید افزل ساہی
01:41اور مرتضی اقبال کو بھی نہ اہل قرار دے دیا
01:44فیصل آباد کی انصداد دہشت گردی عدالت
01:47نے نو مئی کے مقدمے میں
01:49بی ٹی آئے رہنماؤں کو سزا سنائی تھی
01:51نو مئی کے مقدموں میں سزا کے بعد
01:53اب تک بارہ ارکان پارلیمان
01:55نہ اہل قرار دیے جا چکے ہیں
01:56بی ٹی آئے سیکیٹری اطلاعات کی نشست
01:59بھی خطرے میں پڑ گئے
02:00شیخ وقاس اکرم کی رکنیت ختم کرنے کی
02:03تحریک پیش کر دی گئی
02:04سپیکر آیاس صادق نے رولنگ دیتے ہوئے کہا
02:07شیخ وقاس اکرم چالیس
02:09روز سے عوان سے مسلسل غیر حاضر ہیں
02:11کسی رکن کے چالیس
02:13روز غیر حاضر رہنے پر
02:15کوئی بھی رکن نشست خالی قرار دینے کی
02:17تحریک لا سکتا ہے
02:18تحریک منظور ہوئی تو نشست خالی
02:21قرار دے دی جائے گی
02:23نوشین افتخاب نے پی ٹی آئی امنے کے خلاف
02:25تحریک پیش کر دی
02:26بھارتی گودی میڈیا کو پھر
02:37موں کی کھانا پڑی
02:38بھارتی میڈیا نے منفی پروپیگنڈا کرتے ہوئے
02:41پاکستان پر سیز فائر کی خلاف فرضی کا الزام لگایا
02:44بھارتی فوج نے
02:45گودی میڈیا کو جھٹلا دیا
02:47کہا سیز فائر کی کوئی خلاف فرضی نہیں ہوئے
02:51بار بار جھٹلائے جانے کے
02:52باوجود بھارتی میڈیا باز نہیں آتا
02:54بنیان و مرسوس کے دوران
02:56بھارتی میڈیا نے جھوٹ پر جھوٹ بولے
02:58اور جگ ہسائی کا بھی سامنا کیا
03:00یوم استحصال کشمیر پر
03:03پوری قوم یک زبان
03:04کشمیر بنے گا پاکستان
03:06شہر شہر ریلیاں
03:08اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے
03:09ڈی چونک تک ریلی نکالی گئی
03:11نائب وزیر آزم مسحاک جار نے قیادت کی
03:14شرکہ نے ایک منٹ کی خاموشی
03:16اختیار کرتے ہوئے شہدہ کو
03:18خراج عقیدت پیش کیا
03:19لاہور پشاور کراچی میں بھی
03:21کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے
03:23ریلیاں نکالی گئیں
03:24مزفر آباد اور میر پور آزاد کشمیر میں بھی
03:27شہدہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
03:29پانچ اگز دو ہزار انیس
03:32مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا
03:33سیاہ ترین در جب موری سرکار
03:36نے کشمیر کی خود مختاری ختم کر کے
03:38غیر قانونی تسلط قائم کیا
03:40بھارت کی عالمی قانون شکنی
03:42کو چھ سال مکمل
03:43بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف
03:46وادی میں مکمل ہرتال
03:47کشمیر کا بچہ بچہ بزرگ
03:50خواتین جوان بھارتی
03:52فوت کے خلاف سینہ سپر
03:54یوم استحصال کشمیر پر
03:58پی ٹی آئی سیاسی نوٹنکی کر رہی ہے
04:00نائی وزیر آزم مساکڈار نے کہا
04:02آج کا دن سیاسی سرگرمیوں
04:04کے لیے چننا افسوسناک ہے
04:06احتجاج کر کے کس کو پیغام دے رہے ہیں
04:09سال میں تین سو پینسٹھ دن ہیں
04:11خدا کا خوف کریں
04:12ہم ملک کو ترقی کی طرف لے جا رہے ہیں
04:14کچھ لوگوں کو یہ حضم نہیں ہو رہا
04:16وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری نے کہا
04:19پوری قوم یوم استحصال کشمیر
04:21منا رہی ہے
04:22ایک گروہ نے آج پھر مارکہ آرائی کا منصوبہ بنایا
04:25ریاست کو چند شرپسند
04:28ٹولے سرنگو نہیں کر سکتے
04:30والدین اپنے بچوں کو
04:32کسی بھی شرپسندی اور فتنے کی سیاست سے دور رکھیں
04:35کسی مجمع کو
04:40اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرنے دیں گے
04:42وزیر مملکات پر آئے داخلہ کا اعلان
04:44تلال چہدری کہتے ہیں
04:46پہلے پھپیاں نکل آئیں
04:47بیگم نکل آئیں
04:48اب بچے آگئے تو کیا کر لیں گے
04:50احتجاج سو بار کریں گرفتار نہیں کریں گے
04:53گولڈ سمیت کے پوتے یہاں سیاست کرنا چاہتے ہیں
04:56قانون اسی سال کا توڑے
04:58یا اٹھارہ سال کا ایک ہی بات ہے
05:00وزیر قانون
05:04ناظم نظیر تارڈ نے
05:05قومی اسمبلی میں پھر آپوزیشن کو
05:07مذاکرات کی دعوت دے دی
05:08کہا آئیں ڈائلوگ کے لیے بیٹھیں
05:11کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا
05:12دستاویزات پھارنے سے مسائل حل نہیں ہوتے
05:15مل بیٹھ کر بات کرنے کے لیے
05:17اختیار بھی ہونا چاہیے
05:18جو باتیں نمائندے کریں وہ حق نہیں ہونی چاہیے
05:22فرد واحد کو فستائیت کی طرح
05:28گوونر سندھ کا سی ای او کے الیکٹریٹ
05:34مونے سلوی کو عبوری ریلیف دینے سے انکار
05:37کامران چسوری نے
05:38مونے سلوی کی درخواست مسترد کر دی
05:40معاملہ مکمل سمات کے لیے مقرر
05:42سندھ محتصف کا فیصلہ برقرار
05:45سی ای او کے الیکٹریٹ پر
05:46پچیس لاکھ روپے جرمانہ برقرار
05:48اعلامیے کے مطابق
05:50مونے سلوی پر کام کی جگہ پر
05:52حراسانی کا الزام ثابت ہو چکا ہے
05:54گیارہ اگرز کو سمات ہوگی
05:56قانون سے بالتر کوئی نہیں
05:58طاقتور افراد کا بھی احتساب لازم ہے
06:01ملک میں آئندہ ہفتے سیلابی صورتحال کا خدشہ
06:09انڈی ایم میں نے الڈ جاری کر دیا
06:10ملک کے بالائی اور وستی علاقوں میں
06:13آٹھ اگرز تک بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو سکتی ہے
06:16دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ
06:19سوات اور پنج کھوڑا کے ندین آلوں میں
06:21تو غیانی ہو سکتی ہے
06:22ہنزہ، گھانچے اور شگر میں
06:25اچانک سیلابی صورتحال
06:26اور ندین آلوں میں تو غیانی متوقع
06:28یکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے
06:38الزامات بے بنیاد ہیں
06:39درجمان دفتر خارجہ نے کہا
06:41یکرینی حکام نے اب تک کوئی قابل تصدیق
06:44ثبوت فراہم نہیں کیا
06:45حکومت پاکستان معاملے پر
06:48یکرینی حکام سے وضاحت طلب کرے گی
06:50پاکستان یکرین تنازع کا پرام حل چاہتا ہے
06:53پاکستان یو این چارٹر کے مطابق
06:56بات چیت اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے
06:59بنگلہ دیش میں عام انتخابات
07:04آئندہ سال فروری میں ہوں گے
07:05عبوری سربراہ محمد یونس کا
07:07الیکشن شیڈیول کا اعلان
07:09قوم سے خطاب میں انتخابات سے پہلے
07:11اقتدار چھوڑنے کا اندیا بھی دیا
07:13کہا انتخابات کے بعد اگلا مرحلہ
07:16منتخب حکومت کو اقتدار کی منتخلی ہے
07:18عوام کے لیے پرام
07:20منصفانہ انتخابات یقینی بنائیں گے
07:22بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی
07:24حکومت کا تختہ الٹنے کا ایک سال
07:26مکمت ہو گئے
07:28آئی ایم ایف نے ایف بی آر میں کرپشن کی نشان دہی کر دی
07:35کرپشن پر قابو پانے
07:36ٹیکس پیشیدگیاں ختم کرنے
07:38اور پارلمنٹ کی اجازت کے بغیر
07:40سپلمنٹری گرانٹس کے لیے بجٹ ایجسمنٹ پر
07:42پابندی کا مطالبہ
07:43آئی ایم ایف نے اسیسمنٹ رپورٹ
07:45بزارت خزانہ کو بھیجوا دی
07:47پنجاب کابینہ نے سنتی مزدوروں کو
07:57بزریہ قرآن دازی ایک ہزار دو سو بیس
08:00فلیٹس دینے کی منظوری دے دی
08:01غزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے
08:04فلیٹس کے قیمت مصول کرنے کی تجویز
08:06مسترد کر دی
08:07مزید تین ہزار فلیٹس بنانے کے لیے
08:09اقدامات کرنے کی بھی ہدایت
08:11سینئر وزیر شرجیل انام میمن کی
08:17زیر صدارہ تریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے پر
08:20اجلاس منصوبے کی راہ میں
08:22ہائل یوٹلیٹیز پندرہ ستمبر تک
08:24ہٹانے کے احکامات دے دیے گئے
08:25شرجیل میمن نے کہا مسائل کو فوری
08:28حل کیا جائے تاکہ منصوبے پر
08:30کام متاثر نہ ہو
08:31گورنہ ہاؤسن میں جشن آزادی
08:36اور مارکہ حق تقریبات
08:37محفلے مشائرہ میں شہریوں کی بڑی تعداد
08:39مشرکت بھارت کو للکارنے والی
08:42شاعری نے سما باندیا
08:43استحصار کشمیر پر
08:47دنیا بھر میں مظاہرے ریلیاں اور تقریبات
08:50لندن میں کشمیری مظاہرین
08:52کا ڈاؤننگ سٹریٹ سے بھارتی
08:53ہائی کمیشن تک مارکہ بھارت
08:56اور نریندر مودی کے خرافنارے
08:57برسلز ابودابی جکارتا میں
09:00پاکستانی سفارت خانوں میں تقریبات
09:02کشمیری عوام کے حق خودرادیت
09:04کی حمایت کا آدھا
09:05پاک بہریہ کے سربراہ
09:14ایڈمیرل نوید اشرف کو
09:16ترکیہ میں عالی عسکری احزاز
09:18لیجن آف میرٹ آف دی تور کامت فورسز
09:20سے نوازا گیا
09:21آئی ایس پی آر کے مطابق ترک نیول فورسز
09:24کے ہٹکوارٹر زامت پر سربراہ
09:26پاک بہریہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش
09:28کیا گیا
09:28بھارتی ریاست اترہ کھن میں
09:35کلاوڈ برس کے بعد خوفناک منتا
09:37پہاڑوں سے آتے ریلے نے تباہی مشا دی
09:40راستے میں آئے درجن و گھر
09:41خسو خاشاک کی طرح بہ گئے
09:43دریاؤں میں تو غیانی سے مکانات ریلے میں بہ گئے
09:46چار افراد کی ہلاکت کی تزدیر
09:48سیاہوں سمیت پچاس افراد لا پتا
09:51صفاک اسرائیلی فورسز نے غزہ میں
09:54امدادی مراکز مقتل بنا دیا
09:56امداد کے منتظر باوان افراد کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
09:59آج ایک بچے سمیت آٹھ افراد بھوک سے دم توڑ گئے
10:03فاقوں سے اب تک چورانوے بچوں سمیت
10:05ایک سو اٹھاسی افراد شہید ہو چکے
10:07چوبیس گھنٹوں میں ستاسی افراد جان سے گئے
10:10چھ سو سے زیادہ زخمی ہیں
10:12یونیسیف کا کہنا ہے
10:14غزہ میں صورتحال بدتر ہے
10:16بمباری اور بھوک سے روز اٹھائیس بچے شہید ہو رہے ہیں
10:19جرمن فوٹبال کلاب فورچونا نے اسرائیلی کھلاری سے معاہدہ منصوب کر دیا
10:30کلاب نے فلسطینیوں کے خلاف ویانات پر شان وائزمن کی ٹیم میں شمولیت روگ دی
10:35کلاب کا کہنا ہے
10:36متعصبانہ خیالات رکھنے والا کھلاری ہماری کمیونٹی کی نمائندگی نہیں کر سکتا
10:41کلاب کا فیصلہ مددہوں کے شدید احتجاج اور پرٹیشن کے بعد سامنے آیا
10:45اسرائیلی فوٹبالر نے غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کے ختل کی حمایت کی تھی
10:50غزہ کو نقشے سے مٹانے جیسے بیانات بھی دیئے تھے
10:54اولمپک گول میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل سے دو چاہ
11:06ڈائمن لیگ سے باہر ہو گئے
11:07ڈاکٹر نے انجری سنجیدہ نویت کی قرار دے کر ایونٹ میں شرکت سے روگ دیا
11:11جیولین ہیرو کا انگلین میں پنڈلی کے آپریشن کے بعد ریہاب جاری ہے
11:16ارشد کی آئندہ ماہ ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی شرکت مشکوک ہے
11:20کیانیڈین اوپن ٹینس سے دفاعی چیمپین ناک آؤٹ
11:26ٹاپ سیڈ الیکزینڈر نے الیکسی کو ہرا کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا
11:31جرمن کلاری پہلا سیٹ ہارے پر ہمت نہ ہاری
11:34سنسنی خیز مقابلہ دو ایچ سے اپنے نام کیا
11:37پی او آر ہولڈر افغان شہریوں کی واپسی کامل یا کم ستمبر سے شروع ہوگا
11:44نادرہ واپس جانے والوں کی ریجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات کرے گا
11:49وزارت داخلہ نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
11:58پاکستانی طلبہ کے لیے برطانیہ میں مفتعلیم حاصل کرنے کا موقع
12:01شینگنگ وی سکولرشپ کی درخواستیں کھل گئیں
12:04دو سالہ تجربہ رکھنے والے میٹ کریئر پروفیشنلز درخواست دینے کے اہل ہوں گے
12:08کیوشن فیش، ویزا، رہائش اور مہانہ آلاؤنس پر رہم کیا جائے گا
12:12درخواستیں سات اکتوبر تک جمع کروائی جا سکتی ہیں
12:16برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ کہتی ہیں
12:19مستقبل کے لیڈرز کے لیے یہ لانچنگ پیٹ ہے
12:21اور برازیل کلس نے سونے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
12:31جنگل سے 103 کلو سونا برامت کر لیا مالیت 11 ملین ڈالر سے زائد ہے
12:36سونا گاڑی کے قفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا
12:39جسے وینزویلا یا گیانا اسمگل کیا جا رہا تھا
Comments