00:00حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:07جو شخص باطل پر ہوتے ہوئے جگڑہ تر کر دے
00:11اس کے لئے جنت کے اطراف میں ایک محل تیار کیا جائے گا
00:17اور جو شخص حق پر ہوتے ہوئے جگڑہ تر کر دے
00:20اس کے لئے جنت کے وسط میں محل تیار کیا جائے گا
00:25اور جو شخص اپنے اخلاق اچھے کر لے
00:28اس کے لئے جنت کے بلند ترین عصے میں محل تیار کیا جائے گا
Comments