00:00حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:07ایک نبی علیہ السلام بارش کی طلب میں گھر سے نکلے
00:12تو انہوں نے ایک چمٹی کو دیکھا
00:15جو اپنے پاؤں آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے تھی
00:19گویا وہ بھی بارش مانگ رہی تھی
00:22اللہ تعالیٰ نے ان سے فرمایا
00:25لوٹ جاؤ
00:27کیونکہ اس چمٹی کی وجہ سے
00:29تمہاری دعا قبول کر لی گئی ہے
Comments