Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Welcome to Episode 02 of our ChatGPT Urdu Tutorial Series!
Is episode mein hum seekhein ge ke Zero-Shot aur Few-Shot Prompting kya hoti hai aur inka farq kya hai. Aap samjhein ge ke kaise aap ChatGPT, Gemini, Claude, aur Perplexity jese AI tools ko behtar instructions de kar zyada accurate aur relevant jawaab le sakte hain.

📌 Is Video Mein Aap Seekhein Ge:

1. Zero-shot Prompt kya hota hai?
2. Few-shot Prompt kya hota hai?
3. Rozmarra zindagi ke examples se in concepts ko kaise samjhein?
4. Translation aur business ke live use-cases (Property Dealer Example)

💡 Yeh tutorial specially un logo ke liye hai jo AI Tools ko asaani se seekhna chahte hain Urdu language mein, bina technical confusion ke.

🔔 Subscribe karein aur naye episodes ke liye bell icon zaroor dabayein!

📲 Join my WhatsApp aur Telegram Channels:
WhatsApp:
https://www.whatsapp.com/channel/0029Vb62ynG2v1J24l3viW04
Telegram:
https://t.me/techwithMuaz

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00سلام علیکم دوستو
00:04ٹیک ویت ماز میں خوش آمدید
00:05آج ہم چیٹ جی پی ٹی کورس کے دوسرے اپیسوڈ کو دیکھیں گے
00:09اور سب سے پہلے ہم یہ ڈسکس کر لیتے ہیں
00:13کہ پچھلے قسط میں ہم نے کیا کور کیا
00:15تو جن لوگوں نے پچھلا قسط نہیں دیکھا
00:18تو میں ریکمینڈ کروں گا ان کو یہ ترغیب دوں گا
00:20کہ پہلے آپ وہ دیکھ لیتا
00:22کیونکہ یہ کچھ جو شروع والی اقصاد ہوں گی
00:25تو ان کا آپس میں ربط ہے
00:27اگر اس میں آپ ایک دو مس کر لیتے ہیں
00:29تو ہو سکتے ہیں آپ کو پھر میری بات سمجھنا سکے گی
00:31میری کوشش یہ ہی ہوگی
00:33کہ انشاءاللہ میں آپ کو بلکل بیسک سے لے کے
00:35لے چلوں دا کہ اگر کوئی بندہ جس کی
00:37وہ ٹیکنیکل بندہ نہیں ہے
00:39کمپیٹر سائنس کی فیلڈ سے وابستہ نہیں ہے
00:41اس کو بھی یہ چیزیں بہت آسانی سے سمجھا سکیں
00:43تو اس لیے میری درخواست یہ ہوگی
00:45کہ پچھلا والا قسط ضرور دیکھیں
00:46یہ دوسرا قسط ہے
00:47پہلا والا قسط آپ نے دیکھنا ہے
00:49اب آتے ہیں تو پچھلے قسط میں
00:51ہم نے یہ دیکھا کہ پرومٹ کیا ہوتا ہے
00:52آپ تفصیل اس میں دیکھ سکتے ہیں
00:54پرومٹ اصل میں اس کے زبان کو کہتے ہیں
00:56چیٹ جی پٹی کی زبان کو ہم پرومٹ کہتے ہیں
00:57اور اچھا پرومٹ لکھنا کیوں ضروری ہے
00:59اس پہ ہم نے تفصیل سے بات کی تھی
01:01انشاءاللہ آج کی قسط میں
01:03ہم پرومٹ کے دو اقسام دیکھیں گے
01:05ایک ہوتی ہے زیرو شورٹ پرومٹنگ
01:07اس کی کچھ بیسک سم دیکھیں گے
01:09اور دوسری چیز ہے
01:11فیو شورٹ پرومٹنگ
01:12تو ان ناموں سے آپ بالکل نہ گبرائیں
01:15آپ کو اگر یہ سمجھ نہیں آ رہی ہے
01:17انشاءاللہ کیونکہ اس کورس میں
01:19میرا مقصد آپ کو کوئی چیز رٹوانا نہیں ہے
01:22آپ کو کوئی نام نہ بھی آ رہا ہو
01:23کوئی مسئلہ نہیں ہے
01:24صلی اللہ چیز جو میری بات ہوگی
01:27اس کو سمجھنے کی ہے
01:28تاکہ آپ کے ذہن میں
01:29یہ چیز ذہن نشین ہو جائے
01:30کہ ہم اپنا کام
01:32اس سے کس طرح لے سکتے ہیں
01:33تو ان چیزوں کی بالکل
01:35آپ نے ٹینشن نہیں لینے
01:36اگر کوئی اسطلاحات بیچ میں
01:37میں استعمال کرتا ہوں
01:38اور وہ آپ کو سمجھ نہیں آ رہی
01:39تو اصل مقصد یہی ہوگا
01:41کہ جو کانسپٹ ہوگا
01:42وہ آپ کو سمجھانا چاہیے
01:43تو شروع کرتے ہیں
01:46ہم زیرو شورٹ پرومٹنگ سے
01:47زیرو شورٹ پرومٹ کیا ہوتا ہے
01:50دیکھیں
01:51یہ جو شورٹ کا لفظ ہے
01:54زیرو شورٹ میں بھی شورٹ ہے
01:56فیو شورٹ میں بھی شورٹ ہے
01:58شورٹ جو ہے نا وہ
02:00آسان الفاظ میں اگر ہم کہیں
02:01تو مثال کو
02:02اگزیمپل کو کہتے ہیں
02:03مثال
02:04تو آپ آسان الفاظ میں
02:05اس کو اس طرح سمجھیں
02:06کہ ہم مثال کو
02:07شورٹ کہیں گے
02:08زیرو شورٹ
02:09جس طرح نام سے ظاہر ہے
02:11زیرو
02:11مطلب اس میں ہم کوئی مثال
02:13نہیں دیں گے
02:14فیو شورٹ
02:16فیو کا مطلب ہوتا ہے
02:17کچھ
02:17کم یا کچھ
02:20ٹھیک ہے اس طرح مختلف معنوں میں
02:21استعمال ہو سکتا ہے
02:22تو فیو شورٹ کا مطلب ہوگا
02:23کہ ہم اس میں کچھ مثالیں دیں گے
02:25اب کسے دیں گے
02:26چیٹ جی پٹی کو ہم دیں گے
02:27تو یہ چیزہ آپ نے ذہن میں رکھنی ہے
02:28شورٹ
02:29مثال کو
02:30مطلب زیرو شورٹ
02:31کوئی مثال نہیں دینی
02:32فیو شورٹ
02:33کچھ مثالیں دے کر
02:34ہم نے اس کو اپنا
02:35کام سمجھانے
02:36اور پھر اس سے کام لینے
02:37تو اب
02:38اس میں
02:40کوئی مثال جب آپ
02:41پرامٹ میں نہ دیں
02:42اس کو زیرو شورٹ قائم گے
02:43اور صرف سوال
02:44یا ہدایت
02:45آپ اس کو دیتے ہیں
02:45ٹھیک ہے
02:46جیسے
02:46یہ آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں
02:48کہ اس میں
02:49ہم نے لکھا ہوا ہے
02:49لیکن آگے مزید دیکھیں
02:51انشاءاللہ
02:51اس کو سمجھتے ہیں
02:52اس میں
02:53مثال میں
02:54جو
02:54آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہوتی
02:55اے آئی ہوتی
02:56جیسے چیٹ جی پٹی
02:57جو یہ ایک
02:57اے آئی کا ٹول ہے
02:58وہ
02:59جو اس کی
03:00بیسک ٹریننگ ہوئی ہوتی ہے
03:02جس
03:02نالج پہ
03:03جس انفارمیشن پہ
03:04وہ بس صرف
03:04اس کی بیس پہ
03:05آپ کو کوئی بھی جواب
03:06دیتا ہے
03:07ٹھیک ہے
03:07اس میں آپ
03:07کوئی مثال نہیں دیتے
03:09اور جو
03:10پہلے سے سیکھا ہوا
03:11اس کا علم ہوتا ہے
03:12بس اس کو
03:12ایٹلائز کرتے ہوئے
03:13وہ آپ کو
03:13کوئی نہ کوئی جواب دے گا
03:15ٹھیک ہے
03:15اب
03:16اس میں جلدی جواب بھی دیتا ہے
03:18زیادہ ٹائم
03:19اس کو نہیں لگانا پڑتا
03:20کیونکہ اس میں
03:20کوئی فارمیٹنگ وغیرہ
03:21اس کو نہیں کرنی پڑتی
03:22تو یہ جو
03:23آسان سوالات ہوتے ہیں
03:24جن کا مطلب
03:25بہت آسان فہم جواب
03:26ایکسپیکٹ ہوتا ہے
03:27تو اس کے لئے
03:28زیرو شورٹ
03:28جو یہ بہترین ہوتا ہے
03:30اس کی مثال
03:31آپ سمجھ سکتے ہیں
03:32جیسے مثال کے طور پر
03:33کوئی بھی بندہ
03:34کے ایڈ جیپٹی سے پوچھے
03:35کہ دو ہزار نو کا
03:36پی ٹونٹی کرکٹ
03:37ورلڈ کپ
03:38کس نے جیدا
03:38اب اس میں
03:40کوئی سوچنے کی بات نہیں
03:41اس میں کوئی
03:41فارمیٹنگ کی بات نہیں
03:42سیدھا سادھا
03:43ہم کو جواب چاہیے
03:44کہ بھئی کس نے جیدا
03:45تو اس طرح کا
03:46کوئی بھی کام ہو
03:47جو کہ آپ
03:47صرف سٹیٹمنٹ دینے ہو
03:48تو اس میں
03:49زیرو شورٹ
03:49مطلب ہم
03:50چیل جیپٹی کو
03:51کوئی مثال نہیں دیتے
03:51آگے جا کے یہ چیز
03:52آپ کو اور مزید واضح ہوگی
03:53کہ مطلب میرا کیا ہے
03:55اس میں
03:55ٹھیک ہے
03:56تو یہ میں نے
03:57ایک سکرین شورٹ بھی لگایا
03:58لیکن بعد میں
03:58انشاءاللہ ہم
03:59لائیو ڈیمو میں دیکھیں گے
04:00کہ دونوں میں فرق
04:01کیا ہے ٹھیک ہے
04:01زیرو شورٹ کا
04:03پرومٹ
04:04زیرو شورٹ پرومٹنگ
04:05جو ہیں
04:05یہ ہم عام
04:06زندگی میں بھی
04:07اس کا استعمال کرتے ہیں
04:08اسے مثال کے طور پر
04:09امتحان میں
04:11سوال پوچھنا
04:12اب کچھر
04:13بعض اوقات جو سوال
04:14پوچھتا ہے
04:15وہ مثال نہیں دیتا
04:16جو امتحانات میں ہوتا ہے
04:17وہ سیدھا سیدھا
04:19کورس سے
04:19ریلیٹڈ
04:19کوئی بھی سوال پوچھتا ہے
04:20سٹوڈنٹ نے
04:21اس کا
04:22جواب دینا ہوتا ہے
04:23ٹھیک ہے
04:24اب سٹوڈنٹ نے
04:26جو سیکھا ہوگا
04:27یہ سیکھنے کے عمل
04:28کون ٹریننگ کہیں گے
04:29ٹھیک ہے
04:30تو
04:30اے آئی کی ٹرمنالوجی میں
04:31جو سیکھنے وال عمل ہوتا ہے
04:32اس کو ٹریننگ کہا جاتا ہے
04:33تو
04:34عام زندگی میں بھی
04:45زیرو شارٹ پرومٹنگ کا استعمال
04:46ہمیں کرنا چاہیے
04:47کیونکہ
04:48یہ جو دونوں ٹکنیک سے
04:50فیو شارٹ اور
04:50فیو شارٹ پکنیک ہو گئی
04:52یا زیرو شارٹ پکنیک ہو گئی
04:53اس میں یہ چیز
04:54ہمیں سمجھنے کی ہوتی ہے
04:56کہ جب ہم
04:57اپنا کوئی کام کرنا چاہتے ہیں
04:58چھے جی بیٹی سے
04:59ہم اپنا کوئی مقصد
05:00ایچیف کرنا چاہتے ہیں
05:01حاصل کرنا چاہتے ہیں
05:02تو
05:02اس میں ہمیں یہ
05:03ڈیسائٹ کرنا ہوتا ہے
05:05فیصلہ ہمیں کرنا ہوتا ہے
05:06کہ بھئی ہم پرومٹ
05:07کس طریقے سے لکھے
05:07جس سے ہم بہترین طریقے سے
05:09وہ ریزلٹ حاضر کریں
05:10یہ جو شروع کے کچھ
05:11لیکچرز میں
05:11میں زیارہ ٹائم گزار رہا ہوں
05:12یہ اس وجہ سے
05:13کہ آپ کو یہ
05:14بنیادی باتیں سمجھ میں آ جائیں
05:15تاکہ آپ کو پرومٹ
05:16کس طرح لکھتے ہیں
05:17کس طرح لکھنا چاہیے
05:18آپ کو کوئی بھی خاص کام ہو
05:20دیکھیں
05:21میں ہر کام کور نہیں کر سکتا
05:22کیونکہ
05:23دنیا میں بے تہاشا کام ہے
05:24اور چیٹ جی پٹی کی کوئی لیمٹ نہیں ہے
05:25اس کی بے انتہاشا
05:27اپلیکیشنز ہو سکتی ہے
05:28لیکن جب آپ کو
05:29ایک بنیادی طریقہ آ جاتا ہے
05:31اس کو پھر ہر بندہ
05:32اپنی فیلڈ میں اپلائے کر سکتا ہے
05:33اس وجہ سے یہ لیکچرز
05:34یہ بہت امپورٹنٹ ہے
05:35تو اب
05:36زیرو شورٹ پرومٹنگ
05:38ہم کب استعمال کرتے ہیں
05:40جیسے ہم نے پہلے بھی بات کی
05:41جب سوال بلکل سمپل ہو
05:43مثال کے طور پر
05:44لاہور میں آج موسم کیسہ ہے
05:46ٹھیک ہے
05:46تو اب یہ بلکل سادہ سا سوال ہے
05:48اس کا جواب
05:49اس کو ایزی لی دینا ہوتا ہے
05:51یا اس طرح جب آپ کو
05:52بس ایک سیدھا سا جواب چاہیے
05:54مثال کے طور پر
05:55آپ ٹرانسلیشن کا کام کروانا چاہتے
05:57اس سے
05:57کہ اس جملے کو اردو میں ترجمہ کرو
05:59آپ کے پاس انگریزی کا
06:01یا کسی بھی اور زبان کا جملہ ہے
06:03وہ آپ چیٹ جی پٹی کے ذریعے
06:04ترجمہ کرنا چاہتے
06:05تو آپ اس کو صرف بتاتے
06:06کہ یہ اردو والا جملہ میں دے رہا ہوں
06:08اس کو انگریزی میں
06:09یہ فرنچ میں
06:10جرمن میں
06:11کسی بھی زبان میں
06:12تو وہ ٹرانسلیشن کروانا
06:13اس میں آپ کوئی مثال وغیر
06:14آپ کو نہیں دینی پڑتی
06:15عموماً
06:16ٹھیک ہے
06:16اور
06:18تیسری چیز یہ ہوتی ہے
06:19کہ جب بھی آپ کو
06:21چیٹ جی پٹی سے جو آپ کو کام چاہیے
06:23اس میں آپ کو
06:23نہ فارمیٹ کی کوئی پرواہ ہے
06:25نہ آپ کو سٹائل کی کوئی پرواہ ہے
06:27کہ بھئی
06:27کس فارمیٹ میں
06:28اس کو مجھے جواب دینا ہے
06:29بس آپ کے ذہن میں
06:30ایک مقصد ہے
06:31یہ مقصد مجھے دے دے
06:32بس باقی جس صورت میں بھی دے دے
06:33مجھے قابل قبول ہے
06:34تو اس طرح کی صورتوں میں
06:36زیرو شاپ پرونٹنگ
06:37جو ہے وہ
06:37صحیح ہوتی ہے
06:39اس میں یہ چیز
06:40یاد رکھنے کی ہے
06:42کہ اگر تو
06:43ڈیٹیل فارمیٹنگ ہو
06:44ڈیٹیل فارمیٹنگ میں
06:46آپ کو چیز چاہیے
06:46یہ کیا ہوتا ہے
06:47یہ میں آپ کو آگے
06:48انشاءاللہ
06:48اس کے بعد
06:49فیو شوٹ ہم پڑھیں گے
06:50تو اس میں آپ کو
06:50اندازہ ہو جائے گا
06:51کہ جب آپ کو
06:52کسی خاص سٹائل میں
06:54یا کسی خاص فارمیٹ میں
06:55کوئی چیز چاہیے ہو
06:56یا بعض اوقات
06:58چیز آسان بھی ہوتی ہے
06:59جیسے ہم نے ترجمے والی بات کی
07:00تو بعض اوقات
07:01آپ کو ترجمہ بھی
07:01کسی خاص فارمیٹ میں چاہیے
07:03اب بار بار
07:04آپ اگر اس کو
07:05سمپل ترجمہ دیں
07:06وہ آپ کو ترجمہ کر کے دیں
07:07پھر آپ اس کو
07:08الگ سے
07:08خود بیٹھ کے
07:10اس کو الگ فارمیٹ میں
07:11وہ کریں
07:12اس پہ آپ کا
07:13ٹائمز آیا ہوگا
07:14تو چیز جی بی ٹی
07:15اتنا زبردست ٹول ہے
07:16کہ اس کو اگر آپ
07:17وہ طریقہ سمجھا دیں
07:18کہ بھئی
07:18مجھے جواب تو چاہیے
07:20لیکن جواب مجھے
07:20اس فلانے
07:21فارمیٹ میں چاہیے
07:23فلانے سٹائل میں چاہیے
07:24فلانے طریقے
07:25چاہیے
07:26وہ آپ کو
07:27بلکل وہی جواب
07:28اس فارمیٹ میں بھی
07:29آپ کو لے کے دے گا
07:30تو آپ کو
07:30کاپی کرنے میں
07:31آسان ہوگا
07:31آپ کو سمجھنے میں
07:32آسان ہوگا
07:33یا مثال کے داروں پر
07:33آپ اس سے جتنے بھی
07:34کام لے سکتے
07:35تو یہ چیز آپ کو
07:37سمجھا جائے
07:37انشاءاللہ
07:38اس سے آپ کے کام
07:39مزید آسان ہوں گے
07:40ٹھیک ہے
07:41تو اب جب آپ کو
07:42ڈیٹیل فارمیٹنگ
07:43چاہیے ہو
07:43پھر آپ
07:54دیکھے کہ
07:55فیو شارٹ
07:55پرومٹنگ
07:56جو ہے وہ
07:56کیا ہوتی ہے
07:57فیو شارٹ
07:59جس طرح
07:59میں نے کہا
08:00کہ اس میں
08:00ایک یا ایک سے
08:02زائد مثالیں
08:02جو ہے نا
08:03وہ ہم دیتے ہیں
08:03چیٹ جی پی ٹی کو
08:04ہم دیتے ہیں
08:05تاکہ وہ
08:06اس سے سیکھیں
08:06سیکھ کر
08:07پھر ہمیں وہ
08:08جواب دیں
08:08پھر اے آئی
08:11جو ہے وہ
08:11جو اے آئی سے
08:12مراد میری
08:13چیٹ جی پی ٹی ہے
08:13کیونکہ یہ ایک
08:14اے آئی کا ٹول ہے
08:15تو
08:15اے آئی
08:16یعنی چیٹ جی پی ٹی
08:17ان مثالوں سے
08:18آپ کا سٹائل
08:19جس سٹائل میں
08:20آپ کو چاہیے ہو
08:21یا کوئی فورمیٹ
08:21آپ اس سے مانگ رہے ہو
08:22اس کو وہ
08:23سمجھ لیتا ہے
08:24پھر جب وہ
08:25سمجھ لیتا ہے
08:26تو وہ اپنے جواب میں
08:27آپ کے بتائے ہوئے
08:28پیٹرن کو
08:29فولو کرتا ہے
08:30ٹھیک ہے
08:30جو بھی طریقہ
08:32آپ اس کو بتاتے ہیں
08:32کہ اس طریقے سے
08:33پہلے وہ سمجھے گا
08:34پھر اس کے بعد
08:35وہ اسی طریقے میں
08:36آپ کو
08:36وہ چیز لکھ کے دے گا
08:38یہ کب
08:40جیسے ہم نے
08:41پچھلی سلائیڈ میں دیکھا
08:42کہ بھئی
08:42زیرو شورٹ کب
08:43استعمال کرنا چاہیے
08:44اب
08:44فیو شورٹ کب
08:45استعمال کرنا چاہیے
08:45تو یہ
08:46سپیشل فورمیٹنگ
08:47جب ہم کو چاہیے ہو
08:48ٹھیک ہے
08:49اسی طرح
08:50کسی خاص ٹون میں
08:51آپ کو کوئی چیز چاہیے
08:52مثال کے طور پر
08:53مختلف ٹونز ہوتے ہیں
08:54جو لوگ
08:54اکیڈیمیا سے
08:55واپستا ہے
08:55تو ان کو پتا ہے
08:57کہ اب مثال کے طور پر
08:57اردو کی زبان میں
08:58اگر ہم بات کر لے
08:59تو
08:59شائری ہوتی ہے
09:01ٹھیک ہے
09:02نصر ہوتا ہے
09:02اور اس طرح
09:03مختلف اقسام ہوتے ہیں
09:04ٹھیک ہے
09:05کوئی بھی تحریر جو ہے نا
09:06وہ مختلف
09:07ٹونز میں آپ لکھ سکتے ہیں
09:08مطلب اس کا لہجہ
09:09جو ہے وہ مختلف ہو سکتا ہے
09:10آپ کو جب بھی
09:11کوئی خاص ٹون میں
09:12کوئی تحریر چاہیے ہو
09:13تو آپ اس کو
09:13بیسک آئیڈیا دے
09:14کہ اس کو باقیارہ
09:15ٹون بتا سکتے ہیں
09:16اس ٹون میں مجھے
09:17جواب چاہیے
09:17وہ آپ کو اسی ٹون میں
09:18لکھ کے دے گا
09:19ٹھیک ہے
09:19تو
09:21لیکن اس میں
09:22آپ یہ چیزیں
09:24یہ نام جو آپ کے
09:25سامنے آ رہے ہیں
09:26اس کو دیکھ کے آپ
09:26ٹینشن نہ لیں
09:28اس کو ہم انشاءاللہ
09:28ڈیٹیل میں ہم
09:29اس کورس میں
09:30کورس میں کور کریں گے
09:31کیونکہ جیسے میں نے آپ کو کہا
09:33کہ اس میں جلدی ہم نے نہیں کرنی
09:34سمجھنی ہے چیز کو
09:35جس طرح
09:36کیونکہ ایک مردبہ
09:36جب ہماری بنیاد
09:37مضبوط ہو جائے
09:38پھر ہم آگے
09:39مزید چیزیں سیکھنا
09:40ہماری لئے آسان ہوتا ہے
09:41اس کو کرنا بھی آسان ہوتا ہے
09:42لیکن اگر ہم
09:43بنیاد ہی کمزور بنائے
09:44اور بس صرف
09:45وہ کیا کہتے ہیں
09:45وقت تیزی سے گزارنے کے لئے
09:47جمپیں لگائیں
09:47تو پھر اس سے
09:48مسئلہ یہ ہوگا
09:49کہ بعد میں ہمیں بہت سے چیزیں
09:50سمجھ نہیں آرہی ہوگی
09:51تو اس وجہ سے
09:52آپ بلکل اس کی پروانہ کریں
09:53انشاءاللہ
09:53اس کورس میں
09:54کوشش کریں گے
09:55کہ ہم کافی تفصیل سے
09:56ان چیزوں کو دیکھ سکیں
09:58اب
10:00مزے کی بات
10:01ہم دیکھیں تو
10:02جس طرح میں آپ کو
10:03پچھلے لیکچر میں کہا تھا
10:04کہ ہم پرومٹنگ
10:04عام زندگی میں
10:05باقاعدہ
10:06روزانہ کی بنیاد پر
10:07ہم استعمال کر رہے ہوتے
10:08اسی طرح
10:08یہ جو فیو شورٹ پرومٹنگ ہے
10:10یہ بھی ہم روز مرہ
10:10زندگی میں استعمال کرتے ہیں
10:11مثال کے طور پر
10:12درزی
10:13عید
10:14بانے والی ہے انشاءاللہ
10:15تو اس کے لئے آپ کو
10:17کپڑے سے لوانے ہوں گے
10:18ٹھیک ہے
10:18اب آپ جب کسی درزی کے پاس جاتے
10:20تو ایک تو یہ ہوتا ہے
10:21کہ آپ درزی کو بس کپڑے دیتے
10:22یار یہ مجھے سلوا دو
10:23یہ اب زیرو شورٹ پرومٹنگ ہوگی
10:24ٹھیک ہے
10:24آپ نے اس کو کچھ نہیں بتایا
10:26آپ نے اس کو بس کپڑے دے دیتے
10:27سلوا دے
10:27اب وہ جس طریقے سے سلوا دے
10:28اس علاقے میں جو رواج ہوگا
10:30وہ اس کے حساب سے سلوا دے گا
10:32ٹھیک ہے
10:32تو بس وہ اس کی اپنی ایک جو
10:33علم ہے اس کی بنیاد پر
10:34وہ جس طرح کا معاملہ بھی کر لے
10:36تو آپ کو اس پہ کوئی اتراز نہیں ہوتا
10:39لیکن جن لوگوں نے
10:40کسی خاص ڈیزائن میں سلوا نہ ہوتا ہے
10:42تو اب جب وہ جاتے ہیں
10:43تو وہ درزی کو باقاعدہ بتاتے ہیں
10:46کہ بھئی میرے آستین
10:47آپ نے اس طریقے سے سلوا نہیں ہے
10:48جو بٹن ہوں گے
10:50وہ آپ نے فلانے ڈیزائن وال
10:51رکھنے ہیں
10:53یہ جو کولر ہوگا
10:54کس طرح کا ہوگا
10:54تو یہ ساری تفصیلات
10:56آپ مثالیں اس کو دیتے ہیں
10:57یا تصویریں بعض وقت
10:58لوگ دکھا دیتے ہیں
10:59یا اپنے ساتھ کوئی جوڑا لے کے جاتے ہیں
11:00وہ اس کو دکھاتے ہیں
11:01کہ اس طرح
11:02یہ جو ہم عمل کر رہے ہیں
11:04یہ اصل میں ہم اس کو
11:07فیو شورٹ پرومٹنگ دے رہے
11:08اس کو ہم بتا رہے ہیں
11:10مثالوں سے سمجھا رہے ہیں
11:11تو اس کیا کرے گا
11:12جس طرح چیٹ جی پی ٹی کرتا ہے
11:14وہ پہلے آپ کی مثالوں کو سمجھے گا
11:16تو ٹیلر بھی آپ نے
11:17جو سٹائل اس کو بتایا ہوتا ہے
11:18وہ سب سے پہلے اس کو سمجھے گا
11:20اس کے بعد
11:21آپ اس کو نیا سوٹ دیتے ہیں
11:23ہاں بھئی یہ لو
11:23ٹھیک ہے
11:24اب ٹیلر اسی نیا سوٹ کو
11:26نئے
11:27سیم اسی ڈیزائن اور پیٹرن پر
11:28سلوا کے دے گا
11:29جو آپ نے اس کو سمجھایا ہوتا ہے
11:31ٹھیک ہے
11:31اور یہی جو ہے
11:32یہی فیو شورٹ پرومٹنگ
11:34یہ کوئی
11:34اتنی راکٹ سائنس نہیں ہے
11:36ٹھیک ہے
11:36ریل لائف میں جو مثالیں
11:37ہمارے پاس
11:38جو روزمارہ زندگی میں موجود ہیں
11:39اسی
11:40کی بنیاد پہ
11:41آپ دیکھیں گے
11:42آپ کو لگے گا
11:43کہ یہ تو وہی چیزیں
11:44جو ہم عام زندگی میں کر رہے ہوتے ہیں
11:45ٹھیک ہے تو وہی چیزیں
11:46چیٹ جی پی ٹی بھی
11:47اس طریقے سے
11:47اس لیے میں نے آپ کو
11:48پہلے لیکچر میں کہا تھا
11:49چیٹ جی پی ٹی کو
11:49آپ ایک انسان سمجھے
11:50ایک بہت ہی علم والا انسان
11:52جس کے پاس بہت زیارہ نالج ہے
11:53لیکن اب اس سے کام
11:54آپ نے کیسے لینا ہے
11:55وہ آپ کو
11:56اس کی زبان آنی چاہیے
11:57زبان آپ کو
11:57اس کی صحیح طریقے سے آ جائے
11:58کس طریقے سے
11:59کون سا کام
12:00اس سے
12:00کس پیٹرن
12:01اور کس فلو میں لینا ہے
12:02تو انشاءاللہ پھر آپ کے لیے
12:03کام اس سے لینا آسان ہوگا
12:04لیکن یاد رکھیں
12:05کہ چیٹ جی پی ٹی غلطیا بھی کرتا ہے
12:07آنکھیں بند کر کے
12:09اس پہ یقین نہیں کرنا
12:09ٹھیک ہے آپ اس سے مدد لیں
12:11اس کو
12:12اس ایسسٹنٹ یوز کریں
12:13لیکن
12:14اس کو وہی نہ سمجھے
12:15ماذا اللہ
12:16کہ بس جو وہ بتا رہا ہے
12:17وہ بالکل درست ہے
12:18تو اس کو
12:19اگر کوئی اس طرح
12:20فیکچول باتیں ہیں
12:21مطلب کچھ تحقیقی
12:22ان سر پہ آپ کام کر رہے
12:23تو اس کو ایک مرتبہ
12:24اپنے ویریفائے کرنا ہے
12:25بہرحال یہ چیز ہم
12:26بعد میں انشاءاللہ
12:27ڈسکس کریں گے
12:27فیلال ان چیزوں
12:28پہ جانے کی ضرورت نہیں ہے
12:29اب فیو شورٹ کا
12:31ایگزمپل ہم سمجھتے ہیں
12:33تو
12:33مثال کے طور پر
12:35ہم لیتے ہیں
12:36انگلیش سے
12:36اردو کا ترجمہ
12:37ہمیں کوئی
12:38ٹاسک ہے
12:39اس میں ہم نے
12:39انگلیش سے
12:40اردو کا ترجمہ کرنا ہے
12:41انگلیش کا جملہ ہے
12:43ہمارے پاس
12:43ہیلو
12:43ہاو آر یو
12:54انگلیش سے
12:55اردو میں
12:55وہ ہمیں
12:56ڈائریکٹ دے دے گا
12:57ہیلو آپ کے سے ہیں
12:58ٹھیک ہے
12:58کوئی اس میں
12:59کوئی راکٹ سائنس نہیں کرے گا
13:00بس سیدھا سیدھا وہ دے دے گا
13:01فیو شورٹ میں
13:02جب ہم کریں گے
13:03اب فیو شورٹ میں
13:05ہمیں کیسے ضرورت کر سکتی ہے
13:06حالانکہ جملہ تو ایک ہی ہے
13:07بعض وقت آپ کو
13:08کسی خاص فارمیٹ میں
13:09جملہ چاہیے ہوتا ہے
13:11جیسے مثال کے طور پر
13:13یہاں پر
13:14ترجمہ تو انگلیش سے
13:16اردو میں ہی کرنا ہے
13:16لیکن ہم یہ چاہتے ہیں
13:17کہ یہ اردو کا ترجمہ
13:18جو مجھے دے یہ دو
13:19چیزوں پر مشتمل ہو
13:21ایک جو اردو
13:22حروف ہے
13:24اس ان اردو حروف میں
13:25لکھ کے مجھے یہ جملہ دے
13:27اور دوسرا یہ مجھے
13:28رومن اردو میں بھی لکھ کے دے
13:30اب دو
13:31طریقے سے
13:32یہ مجھے لکھ کے دے گا
13:33جب یہ چیز ہم اس میں
13:34شامل کر لیتے ہیں
13:35اب یہ
13:36ہم خاص فارمیٹ
13:38اس کو بتا رہے ہیں
13:39ٹھیک ہے
13:39اب ہم نے اس کو مثال
13:41مثلا
13:42پہلے ہم اس کو مثال دینے کے
13:43جب میں تمہیں انگلیش دوں گا
13:44نائس ٹو میٹ یو
13:45تو ہم اس کو مثال سے سمجھاتے ہیں
13:47کہ اردو تم نے مجھے
13:48کیسے لکھ کے دینی ہے
13:49پہلے رومن میں
13:50نائس ٹو میٹ یو کی
13:51رومن کیا بنے گی
13:52آپ سے مل کر خوشی ہوئی
13:53ٹھیک ہے
13:53اور پھر ڈیش لگا کے
13:55اردو میں بھی
13:56یہی بات آپ نے
13:57مجھے لکھ کے دینی ہے
13:58آپ سے مل کر خوشی ہوئی
13:59اب یہ
14:00اس نے ترجمہ بھی
14:01فیلال نہیں کیا
14:01یہ ہم اس کو
14:02مثال دے رہے ہیں
14:02کہ انگلیش میں
14:03جب میں جملہ دوں گا
14:04اردو میں تم نے
14:04مجھے اس طرح
14:05دو طریقوں سے لکھ کے
14:06مجھے دینا ہے
14:07ٹھیک ہے
14:08اب جب یہ بات
14:09ہم نے اس کو دے دی
14:10پرومٹ میں
14:10ہم نے انٹر کیا
14:11اس نے پرومٹ سمجھا
14:12اب نیکسٹ
14:13پرومٹ میں ہم کیا کریں گے
14:15ہیلو ہاو آر یو
14:16ہم صرف لکھ کے دیتے ہیں
14:17اس کو کوئی بتاتے بھی
14:18مزید نہیں ہے
14:18کہ بھئی اس طرح لکھ کے دو
14:19وہ خود بخود
14:20اس کو سمجھ کے
14:21ہمیں نیا جو ہے
14:22وہ دے گا
14:23ہیلو آپ کیسے ہیں
14:24اور ساتھ میں
14:25اردو میں بھی وہ
14:26آپ کو لکھ کے دے گا
14:27اب دیکھیں
14:27زیرو شورٹ میں
14:28آپ نے دیکھا
14:28ہم نے کوئی مثال
14:30اس کو نہیں دی
14:30مثال نہیں دی
14:31تو اس نے
14:32سیدھا سیدھا
14:33ہمیں بس
14:33وہ رومن اردو میں
14:34یا شاید اردو جبان میں
14:35جس طرح بھی
14:36وہ کر کے دے گا
14:37تو ہم نے وہ لینا ہے
14:38لیکن جب ہمیں
14:38کسی خاص فور میٹ میں
14:39چاہیے تھے
14:40تو ہم نے
14:40اس کو اس طرح سے
14:41وہ کیا
14:41اب
14:43چھوڑا سا مختصر
14:45سا لائیو ڈیمو
14:46بھی میں آپ کو دکھا رہتا ہوں
14:47پہلے اس کیس ٹڈی کو
14:48مطلب یہ جو
14:49لائیو ڈیمو ہم کریں گے
14:50اس کا پس منظر
14:52آپ سمجھ لیں
14:52مثال کے طور پر
14:53ایک بندہ ہے
14:54اس کا پروپرٹی ڈیلنگ
14:56کا بزنس ہے
14:56اور اس کے جو
14:58شاپ کا نام ہے
14:59جو پروپرٹی ڈیلنگ
15:00آفس کا نام ہے
15:01وہ ہے پاک پروپرٹی ڈیلر
15:02اب اس بندے کے پاس
15:05روزانہ کی بنیاد پہ
15:06کلائنٹس جو ہے
15:07ان کے کمپلینٹس آتے ہیں
15:08سوالات بھی آتے ہیں
15:10کمپلینٹس پہ آتے ہیں
15:10لیکن بالفرز ہم
15:11فیلحال کمپلینٹس پہ
15:13جو شکایات ہوتی ہیں
15:14شکایات پہ وہ کرتے ہیں
15:15اب اس کا مقصد کیا ہے
15:18کہ لازمی بات ہے
15:20دن بر کی تکاوت ہوتی ہے
15:22مختلف لوگوں سے
15:23اس کی باتچیت ہوتی ہیں
15:24ہوتی ہے
15:24تو میٹر انسان کا شارٹ
15:26شارٹ ہو جاتا ہے
15:27لیکن یہ نہیں چاہتا
15:29کہ میری جو مزاج میں گرمی ہیں
15:30اور میری جو وہ ہے
15:32تو جب کوئی کلائنٹ
15:32مجھے میسج بیجے
15:33تو میں اس کو کسی کرخت
15:34طریقے سے جواب دوں
15:35کیونکہ یہ بزنس کا حصول ہے
15:36کہ کلائنٹ کے ساتھ
15:37آپ نے نرمی کے ساتھ پیش آنا ہے
15:39چاہے وہ
15:39جس انداز میں بھی بات کر رہا ہوں
15:40اب خود سے اگر یہ
15:42کرے گا نا
15:43تو یہ مشکل ہوگا
15:44کیونکہ ہر کلائنٹ کا جواب
15:45اس نے دینا ہے
15:46پھر اس کو نرم انداز میں دینا ہے
15:47پھر اس کو ایک خاص فورمیٹ میں لکھ کے دینا ہے
15:49یہ اس کے لئے بہت بڑا درد سر ہے
15:50تو اس وجہ سے
15:51اس کے بعض اوقات
15:52جوابات کا رخت بھی جائیں گے
15:53مختلف طریقوں سے جائیں گے
15:55تو
15:55ایک چیز جو یہ کر سکتا ہے
15:57وہ
15:58یہ ہے کہ
15:59ہر بار
16:01اس کے لئے چونکہ لکھنا مشکل ہوتا ہے
16:03تو یہ چیز جی پی ٹی کو
16:04یوز کر سکتا ہے
16:05اب ہم
16:05دیکھتے ہیں کہ
16:07چیز جی پی ٹی
16:08میں ہم
16:09اس کو دیکھ لیتے ہیں
16:11کہ یہ کام اپنا
16:12کس طرح کرے گا
16:13انشاءاللہ
16:13چاہے
16:17چاہے یہ آپ کو
16:21سکرین ابھی نظر آ رہی ہوگی
16:22تو
16:23یہ میں نے چیز جی پی ٹی
16:25کا انٹرفیس جو یہ کولا ہوا ہے
16:27دیکھیں یہ
16:28پہلے میں آپ کو
16:29زیرو شورٹ بتا رہا ہوں
16:30ٹھیک ہے کہ زیرو شورٹ میں
16:31ہم کیسے کریں گے
16:31ہم مثال کے طور پر
16:33میں اس کو سیدھا سیدھا بتاتا ہوں
16:35کہ بھئی
16:35کلائنٹ نے
16:36کمپلین کیا ہے
16:36شکایت کی ہے
16:37کہ آپ اردو میں بھی لکھ سکتے ہیں
16:38انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں
16:39صرف آپ کو سمجھانے کیلئے
16:40آپ کا ایجنٹ
16:42ٹائم پر نہیں آیا
16:43تو ہم اس کو کہتے ہیں
16:44کہ بھئی اس کا ایک
16:45پولائٹ
16:45یا پولائٹ
16:47مطلب نرمی میں
16:48نرمی سے اور پروفیشنل
16:49مطلب
16:49جس طرح ایک کاروباری بندہ
16:51جواب دے سکتا ہے
16:52اس کا جواب دے
16:53یہ زیرو شورٹ ہے
16:54ہم نے اس کو کوئی مثال نہیں دی
16:56ہم اس کو کہہ رہے ہیں
16:56کہ بھئی بس
16:57جو میں آپ کو دے رہا ہوں
16:58اس کا کوئی جواب آپ مجھے لکھیں
16:59اب جیسے ہی ہم اس کو انٹر کریں گے
17:01یہ دیکھیں
17:01اب چیٹ جی بٹی ہمیں
17:02اس کا جواب دیتے
17:03لیکن یہ جواب
17:04اس کو میں نے کچھ نہیں سمجھائی
17:05یہ اس نے خود مجھے دیا
17:06اب دیکھیں
17:07اس نے کیا جواب دیا
17:08آپ کا فیڈ بیک دینے کا شکریہ
17:09یہ آپ کلائن کو کہہ رہے
17:10ٹھیک ہے
17:10یہ ہم کوپی کر کے
17:11بس کلائن کو بیجیں گے
17:12ہم آپ کی تکلیف کے لئے
17:13معذرت خواہ ہیں
17:14کہ ہمارا ایجنٹ وقت
17:15نہیں پہنچ سکا
17:16ہم اس بات کو
17:18سنجیدگی سے لیتے ہیں
17:19اور آگے سے ایسی
17:20کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لئے
17:21اپنے
17:22پروسیجرز کو بہتر
17:23مطلب یہ
17:23اس نے پوری ایک
17:24آپ کو لکھ کے دے دی
17:25لیکن اب یہ
17:26ہر مرتبہ
17:27جو ہیں تو
17:28یہ بات مختلف ہوگی
17:30آپ
17:30مثال کے طور پر
17:31آپ نیکس ٹائم
17:32اس کو یہی جواب
17:32سوال دے
17:33اس کا فورمیٹ شاید چینج ہو
17:34مختلف الفاظ میں لکھ کے دے دے
17:36ٹھیک ہے
17:36تو یہ اگر آپ کو
17:38کوئی چیز ہے
17:38یہ تو پھر تو ٹھیک ہے
17:39لیکن اگر تو آپ کا
17:40اس طرح اپنا کوئی آفیس ہے
17:41اور آپ چاہتے ہیں
17:42کہ بھئی ایک خاص فورمیٹ میں
17:43یہ جب بھی
17:44میں اس کو کوئی چیز دوں
17:45تو یہ مجھے
17:45ایک خاص فورمیٹ میں
17:46چیز لکھ کے دے
17:47تو اب اس کے لئے
17:47ہم نیکس ٹوالی
17:48مثال میں دیکھتے ہیں
17:49کہ یہ
17:49فیو شورٹ پرومٹنگ میں
17:50ہمارے ساتھ
17:51کیا کرتے ہیں
17:51اب یہی چیز
17:54ہم فیو شورٹ پرومٹنگ میں
17:55دیکھتے ہیں
17:56تو یہ
17:56میں نے پہلے سے
17:57پرومٹ لکا ہوا ہے
17:58لیکن آپ کو پہلے میں
17:59سمجھا رہے تھا ہوں
18:00کہ اس میں ہم
18:01چیٹ جی پی ٹی کو
18:02پہلے بتا رہے ہیں
18:03کہ بھئی
18:03تمہارا کام کیا ہوگا
18:04ٹھیک ہے تو تمہارا کام ہوگا
18:05کہ میرے کلائنٹس کے
18:07کمپلینٹس سے
18:07شکایات کا جواب دو
18:08ٹھیک ہے
18:09میرے بتائے ہوئے
18:10فورمیٹ کے مطابق
18:11ٹھیک ہے پھر مثلا
18:12اب ہم اس کو
18:13مثال دے رہے ہیں
18:14تو یہ
18:14یہ چیز یاد رکھے
18:16کہ جتنے بھی میں
18:16پرومٹس استعمال کروں گا
18:17وہ الفاظ آپ نے
18:18یاد نہیں کرنے
18:19ٹھیک ہے آپ نے صرف
18:20اس کو سمجھنا ہے
18:20کہ بھئی ہم
18:21چیٹ جی پی ٹی سے
18:21بات کیسے کر رہے ہیں
18:23تو کیونکہ یہ
18:23کوئی ہارڈ ان فاسٹ
18:24رول نہیں ہوتا
18:26کہ بھئی جس طرح سے
18:27الفاظ میں استعمال کرو
18:27اسی طریقے سے
18:28آپ نے استعمال کرنے
18:29یہ تو
18:29زبان جو ہے نا
18:31وہ کمیونکیشن ہوتی ہے
18:32کہ آپ
18:32سامنے والے بندے کے ساتھ
18:34کس طرح سے بات کرتے
18:35کس طریقے سے
18:36آپ ہو سکتا ہے
18:37آپ مجھ سے بہتر طریقے سے
18:49نے کہا کہ
18:49فیو شورٹ پرومٹنگ میں
18:50اصل چیز کیا ہوتی ہے
18:52کہ آپ نے اس کو
18:52مثال دے کے
18:53سمجھانا ہوتا ہے
18:54تو ہم اس کو پہلے
18:55کمپلینٹ دیتے ہیں
18:55کہ بھئی یہ
18:56مثال کے طور پر
18:56کمپلینٹ آیا
18:57کہ آپ کا ایجنٹ
18:58لیٹ آیا تھا
18:59اور پیپر ورک
19:00انکمپلیٹ تھا
19:00اب دیکھیں ریسپونس
19:01ہم اس کو ایک
19:02فارمیٹڈ ریسپونس دیتے ہیں
19:03سب سے پہلے
19:03ہم نے اس کو کہا
19:04کہ بھئی تم نے
19:04ہماری کمپنی کا
19:05نام لکھنا ہے
19:06ٹھیک ہے
19:06کہ بھئی پاک پروپرٹی
19:08ڈیلر کی طرف سے
19:08ہم معافی چاہتے ہیں
19:09اس تکلیف کے لیے
19:11ہم اپنے سٹاف سے
19:12بات کر کے
19:12مطلب یقینی بنائیں گے
19:14یہ پوری بات
19:15ہم نے
19:15اس کو
19:16کر لی
19:17اب
19:18جب
19:18یہ ہوئی نا
19:20تو دوسری
19:21ایک دوسرا مثال
19:22بھی ہم اس کو دے رہتے ہیں
19:23ٹھیک ہے
19:23ایک مثال بھی کافی ہے
19:25لیکن بہتر طریقے سے
19:26سمجھانے کے لیے
19:27آپ اس کو
19:27دوسرا مثال بھی دے سکتے ہیں
19:28اب مثال کے طور پر
19:29کمپلینٹ
19:30ہم نے پھر اس کو کہا
19:30کہ اگر کمپلینٹ بلفرز آیا
19:32فیس کے بارے میں
19:33کلیر انفورمیشن نہیں ملی
19:34تو جواب
19:35ہم نے پھر بتایا
19:35کہ بھئی مثال کے طور پر
19:36اس فورمیٹ کے مطابق
19:37آپ نے جواب دینے
19:38کہ بھئی پہلے
19:38میرا نام لکھنا ہے
19:39پاک پروپرورٹی ڈیلر
19:40جو ہمارے شاپ کا نام ہے
19:42پھر افسوس کا اظہار کرنا ہے
19:43اور مطلب
19:44کلائنٹ کو انگیج کرنا ہے
19:46ٹھیک ہے
19:46تو وہ
19:47آپ نے سوچ کے
19:48اس کو لکھ کے دے دینا ہے
19:50اب سب سے پہلے
19:50ہم اس کو
19:51یہ مثال دے کے
19:52دے رہتے ہیں
19:53کہ بھئی
19:54دیکھتے ہیں کہ
19:55یہ ہمیں پہلے کیا جواب دے دے
19:56ٹھیک ہے
19:57اب دیکھیں یہ
19:57بلکل تیار ہو گئے
19:58بلکل
19:59آپ اپنے کلائنٹ کی
20:00کمپلینٹ بیجئے
20:01میں اسی فورمیٹ میں
20:02آپ کے لئے جواب تیار کرتا ہوں
20:03آپ پہلا کمپلینٹ بیجئے
20:04ٹھیک ہے
20:04اب دیکھیں
20:05ہم پرانے والے
20:06اس میں چلے جاتے ہیں
20:07یہ جو زیرو شاٹ والا تھا
20:08دیکھیں یہ کتنا
20:08جنریک
20:09اس نے ہمیں جواب دیئے
20:10مطلب بلکل جنرل سی
20:11بات اس نے کی
20:12کوئی ہمارے کمپنی کا نام
20:13اس کو نہیں پتہ رہا کچھ نہیں تھا
20:14اب یہ
20:15سیم یہی جو کمپلینٹ ہے نا
20:17یہ ہم کوپی کرتے ہیں
20:19کہ آپ کا ایجنٹ ٹائم پر نہیں آیا
20:20یہی کمپلینٹ ہم اس کو دیتے ہیں
20:22ٹھیک ہے
20:22اب جب ہم اس کو انٹر کریں گے
20:25یہ دیکھیں
20:26رسپونس اس کا کتنا
20:27ہم نے جس طریقے سے اس کو کہا تھا
20:29اسی طریقے سے
20:30پاک پروپرٹی گلیر کی طرف سے
20:31ہم معافی چاہتے ہیں
20:32کہ ہمارے ایجنٹ ٹائم پر نہیں پہنچ سکا
20:34ہم اپنے ٹیم سے بات کر کے
20:36انشور کریں گے
20:36کہ ایسا دوبارہ نہ ہو
20:37آپ کا فیڈ بیک ہمارے لئے بہت قیمتی ہے
20:39اور یہ دیکھیں
20:40جو طریقہ آپ نے اس کو بتایا تھا
20:42اسی طریقے پہ
20:43اس نے یہ جواب آپ کو لکھ کے دیا
20:47اب
20:48یہ
20:51کیا کہتے ہیں
20:52یہ تو کچھ گنیادی باتیں ہو گئی
20:55بس آج کے لیکچر میں انشاءاللہ
20:56ہم اتنا ہی کور کریں گے
20:57باقی مزید آگے لیکچرز میں
20:58دیکھیں گے
20:58باقی یہ کوئی بیسک باتیں
21:00اگر آپ کو ویڈیو پسند رہیے
21:01تو سبسکرائب کر لے
21:02اور ویڈیو کو لائک کمنٹ کر لے
21:04کمنٹ میں بس یہ
21:04آپ مجھے بتا دیا کریں
21:05کہ لیکچر میں
21:06اگر تو آپ کو کوئی چیز کلیر نہ ہو
21:07تو نیچے لازمان سوال پوچھ لیا کریں
21:10سوال میں بالکل کوئی شرم نہ محسوس کریں
21:11اس سے مجھے بھی سیکھنے کو ملے گا
21:13ہو سکتا ہے
21:14کہ مجھ سے کچھ چیزیں اگنور ہو گئی ہو
21:16لیکن جب آپ پوچھیں گے
21:17تو مجھے وہ چیز یاد ہوگی
21:19اور پھر میں مزید آگے انشاءاللہ
21:20پور کرنے کی اس کو کوشش کروں گا
21:23اور دوسری چیز
21:25ویڈسیپ چینل ہے ہمارا
21:26تو وہ آپ لازمی جوائن کریں
21:28اس کا لنک میں نیچے کمنٹس میں
21:29یا ڈسکرپشن میں دے دوں گا
21:31کیونکہ ابھی تو خیر بیسک لیکچرز ہیں
21:33تو میں اتنا کچھ
21:34فیلال اس میں
21:35وہ ریسورسز نہیں شیئر کر رہا
21:37لیکن آگے شاید پھر مجھے کچھ
21:39نوٹس یا ریسورسز وغیرہ شیئر کرنے پڑے تھا
21:41کہ آپ کو سمجھنے میں آسان ہی ہو
21:43یا آپ کو کچھ اے آئی کی نیوز وغیرہ
21:44میں اس میں شیئر کر سکو
21:46تو یہ چینل ہمارا انشاءاللہ
21:47جوائن کر لیجئے گا
21:48باقی آج کا لیکچر ختم کرنے سے پہلے
21:51آخری بات بس میں کرتا
21:52چلو ایک بھائی نے سوال
21:54مطلب سوال تو نہیں
21:55پیغام بھیجا تھا
21:56کہ آپ کے بولنے کا انداز بڑا تیز ہے
21:57تو ہو سکتا ہے
21:59تیز ہوگا
21:59کچھ لوگوں کو تیز لگے گا
22:01کچھ لوگوں کو سلو لگے گا
22:02لیکن اس کا پورا کنٹرول آپ کے پاس ہے
22:04آپ اس کو تیز
22:05یا مزید تیز
22:07یا مزید سلو کر سکتے ہیں
22:08یوٹیوب کی سیٹنگز میں آپ جائے
22:09وہ جو گیر ٹائپ آئیکن بنا ہوتا ہے
22:11اس پہ جب آپ کلک کریں گے
22:12تو اس میں مختلف آپشنز آپ کے پاس آئیں گے
22:14کہ پلی بیک سپیڈ
22:17اس میں لکھا ہوگا
22:17پلی بیک سپیڈ پہ آپ کلک کریں
22:18تو اس میں ون ایکس پہ نارمل ہی ہوتا ہے
22:21اگر آپ کو سلو کرنا ہے
22:22تو اس کو کم کر دیں
22:230.5 ایکس پہ کر لیں
22:250.75 ایکس پہ کر لیں
22:26پھر وہ میری آواز آپ کو
22:28مطلب جو ویڈیو ہوگی
22:29وہ سلو ہو جائے گی
22:30اور اگر تو آپ کو میری آواز
22:32وہ کیا کہتے ہیں
22:33میرے بولنے کا انداز
22:34جو ہے وہ سلو لگتا ہے
22:35تو آپ اس کو تیز بھی کر سکتے
22:36ون ایکس کی وجہ
22:37ون پوائن فائف پہ سن لیں
22:38تو انشاءاللہ یہ اس طرح کوئی مسئلہ نہیں
22:40وہ آپ خود بھی حل کر سکتے
22:41باقی اس کے علاوہ کوئی مسائل ہو
22:43تو انشاءاللہ ضرور بتا دیا کریں
22:45اور انشاءاللہ نیکسٹ اپیسوڈ میں ملیں گے
22:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended