• 1 year ago
Welcome to Episode 03 of our ChatGPT Urdu Tutorial Series!
Is episode mein hum discuss karein ge Chain of Thought Prompting, ek aisi technique jisme AI masalan ChatGPT, Gemini, Claude waghera ko step-by-step sochne ke liye kaha jata hai, taake sirf answer hi nahi balkay reasoning bhi mile.

📌 Is Video Mein Aap Seekhein Ge:
1. Chain of Thought Prompt kya hota hai?
2. Complex sawaalon ke liye step-by-step soch kaise kaam karti hai?
3. Real-life example: Lahore ka travel estimate aur 40,000 PKR salary budget planning
4. ChatGPT, Gemini, Claude aur Perplexity mein iska faida kaise uthayein?

💡 Yeh tutorial specially un logo ke liye hai jo AI Tools ko asaani se seekhna chahte hain Urdu language mein, bina technical confusion ke.

🔔 Subscribe karein aur naye episodes ke liye bell icon zaroor dabayein!

📲 Join my WhatsApp aur Telegram Channels:
WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb62ynG2v1J24l3viW04
Telegram:
https://t.me/techwithMuaz

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ٹیک ویت ماز میں خوش آمدی
00:06آج ہم چھے جی پٹی کورس کے قسط نمبر تین کو دیکھیں گے
00:09اور اس میں ہم اس لیکچر میں اور نئی چیزیں انشاءاللہ کور کریں گے
00:13لیکن اگر آپ نے پہلے دو اقصاد نہ دیکھے ہوں
00:15تو میں ریکمینڈ کروں گا کہ اس قسط کو دیکھنے سے پہلے آپ وہ دونوں اقصاد دیکھ لیں
00:20تاکہ ہم جب چل رہے ہو تو آپ کو ہر چیز سمجھ آ رہی ہو
00:23کیونکہ میں بلکل بنیاد سے آپ کے تصورات اور کنسپٹس جو ہے وہ کلیئر کر کے اس کورس کو آگے بڑھا رہا ہوں
00:29لیکن اگر آپ بیچ میں سکپنگ کریں گے تو اگر تو پہلے سے آپ کو پتہ ہے پھر تو ٹیک ہے
00:33لیکن اگر آپ کو پہلے سے نہیں پتہ آپ بلکل نیا نیا سیکھنے کے لئے آئے ہیں
00:36تو پھر آپ کو میری کچھ باتیں شاید سمجھ نہ آ رہی ہو
00:39تو اس وجہ سے میں ریکمینڈ کروں گا کہ آپ پہلے باقی اقصاد دیکھ لیں
00:44باقی اب یہ انشاءاللہ لیکچر دری ہم سٹارٹ کرتے ہیں
00:47تو پچھلے قسط میں ہم نے کیا پڑا
00:52اس میں زیرو شارٹ پرومٹنگ جو تھی
00:54کہ مطلب بغیر مثال کے ہم کیسے پرومٹ لکھ سکتے ہیں
00:57پرومٹنگ اصل میں چیڑ جی بٹی کے زبان کو ہم نے پہلے قسط میں دیکھا تھا
01:01کہ چیڑ جی بٹی کی زبان کو ہم پرومٹ کہیں گے ٹیک ہے
01:03پھر اس پرومٹ کے مختلف اقصام ہیں
01:05تو پھر دوسرے قسط میں ہم نے زیرو شارٹ اور فیو شارٹ
01:07کہ مطلب مثالوں کے ساتھ کس طرح پرومٹ لکھی جاتی ہے
01:09اور بغیر مثالوں کے کس طرح دی جائے گی
01:11اور کب دی جائے گی کیوں دی جاتی ہے
01:13یہ آپ پچھلے دو اقصاد کو انشاءاللہ
01:15اس کو دیکھ کے آپ سمجھ سکتے ہیں
01:17آج ہم کیا پڑھیں گے
01:19آج پرومٹنگ کی ایک اور قسمیں
01:22اس کو چین آف تاٹ پرومٹ کہتے ہیں
01:24انگریزی کی الفاظ سے آپ نے گبرانا نہیں ہے
01:27انشاءاللہ میں آپ کو اس کا آسان مفہوم سمجھاؤں گا
01:29تو ضروری نہیں ہے کہ آپ یہ الفاظ یاد رکھیں
01:31ٹھیک ہے آپ نے صرف تصور
01:33کہ ہم ایک کام کس طرح سے کرتے ہیں
01:35وہ آپ کو سمجھ آجائے تو لفظہ آپ کو سمجھ آرہا ہے
01:37یا نہیں آرہا اس کا مسئلہ نہیں ہوگا
01:39انشاءاللہ آج کی قسم میں ہم یہ دیکھیں گے
01:41کہ یہ پرومٹنگ کی اس قسم کو
01:43ہم کب استعمال کریں گے
01:44اور یہ کیوں کہا جاتا ہے
01:47لیکچر سٹارٹ کرنے سے پہلے
01:49ایک کمنٹ آیا تھا
01:51تو میں نے سوچا کہ
01:52چونکہ یہ کمنٹ بہت زیادہ لوگوں کے ذہن میں آ سکتا ہے
01:55کہ پرفیکٹ پرومٹ
01:57ہم کیسے لکیں گے
01:58مطلب چیڑ جی پی ٹی
02:00یا اس طرح جو باقی موڈلز جمینائے ہیں
02:02اور کلاڈ اے آئی ہے
02:03اس طرح پرپلیکسٹی
02:04آج کل بہت زیادہ موڈلز آئے ہیں
02:05لیکن ان کے ساتھ بات کرنے کے طریقے کو ہم پرومٹ کہتے ہیں
02:08ٹھیک ہے
02:09اب یہ پرفیکٹ پرومٹ
02:10مطلب ایک ایسا پرومٹ جس سے ہم بہترین طریقے سے اس سے کام لے سکے
02:14وہ ہم کیسے لکیں گے
02:15یہ سوال ایک میمبر نے کیا تھا
02:19دیکھیں اس کا جواب جو ہے وہ ایک لائن میں دینا مشکل ہے
02:23کیونکہ اس میں ہمیں پرومٹنگ کو سمجھنے کے لیے پہلے کچھ بیسکس ہمیں سیکھنے ہوگی
02:29ٹھیک ہے
02:30ہم بیسکس کو سیکھیں گے
02:31دیکھیں آپ کو رٹا رٹایا کوئی پرومٹ میں دے دوں
02:33کہ ہاں یہ بہت زبردست پرومٹ ہے
02:34تو اب اس میں ایشو یہ ہوگا کہ آپ کو پتہ ہی نہیں چلے گا
02:37یہ کیوں زبردست ہے
02:37اس میں کیا ایسی بات ہے کہ یہ بہت اچھے فیچرز جو ہیں وہ کر سکتا ہے
02:41ٹھیک ہے لیکن جب ہم انشاءاللہ بیسکس سیکھیں گے
02:43اس وجہ سے میں شروع کے لیکچرز پر زیادہ وقت لگا رہا ہوں
02:46تاکہ آپ کو بیسکس کلیر ہو جائے
02:47جب ایک مردہ بیسکس آپ کی کلیر ہو جائیں گے پھر آپ کو فائدہ کیا ہوگا
02:50آپ کو خود سمجھائے گا کہ کسی خاص پرومٹ میں
02:52کیا وہ چیز ہے کہ جس کے وجہ سے یہ مجھے بہت زیادہ بہتر نتائج دے رہے
02:56بنسبت اس کے کے میں اگر عام طور پر اس سے لے کے بات کروں
02:59ٹھیک ہے
03:00تو باقی تھوڑا آپ نے حوصلہ رکھنا ہے
03:03جلدبازی آپ کریں گے
03:04تو جلدبازی میں ٹھیک ہے آپ کو شاید کچھ نتائج کوئی کے مل جائے
03:07اور ٹائم آپ سوچے کہ آپ میں نے وقت بچا لیا
03:10لیکن یہ وقت ہمارا بچتا نہیں ہے
03:12اور مزید فضولیات میں فیس بک پہ انسٹاگرام پہ در ادھر ہم ضائع کری رہے ہوتے ہیں
03:16تو بجائے اس کے کوئی مفید چیز سیکھنے میں لگا دیا جائے
03:19اور یہ جو ہم مختلف لیکچرز سیکھ رہے ہیں
03:22آپ اس کو اس طرح سمجھے کہ یہ ایک تیاری ہے
03:23جس طرح جنگ سے پہلے لوگ اسلحہ اکٹا کرتے ہیں وہ کرتے ہیں
03:26تو اس طرح چیٹ جی بی ٹی سے برپور طریقے سے فائدہ اٹانے سے پہلے
03:29ہم یہ مختلف چیزیں کور کر کریں گے
03:32اور میں بہت زیادہ ڈیٹیل میں بھی نہیں جا رہا
03:34لیکن کم از کم اتنا میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
03:38کہ آپ جو بیسک سے وہ آپ کو سمجھا جائے
03:40پھر انشاءاللہ جب ہم آگے مزید اس میں بڑھتے جائیں گے
03:42کیونکہ مجھا بھی یہ بھی اندازہ نہیں ہے
03:44کہ کتنے اقصاد پر مشتمل یہ کورس ہوگا
03:46میں ساتھ ساتھ اس کو تیار کر رہا ہوں
03:47اور لوگوں کے ڈیمانڈ کے مطابق پھر اس کو آگے مزید لے کے بڑھائیں گے
03:52چلے پھر انشاءاللہ بغیر اس کے آج کی قسط جو ہیں وہ شروع کرتے ہیں
03:56جو چین آف توٹ پرومٹ جس کو کہتے ہیں
04:01یہ حصل میں چین آپ کو مطلب ہم اگر عام اس کا معنی دے
04:08کہ تو چین زنجیر کو بھی کہتے ہیں
04:09لیکن یہ ایک سلسلے کو بھی کہتے ہیں
04:12جس طرح ہم کہتے ہیں نا ریویو کا چین کیا ہے
04:15تو یہ سلسلے کو بھی کہتے ہیں
04:18اور یہ زنجیر کو بھی کہتے ہیں
04:20توٹ خیال کو کہتے ہیں ٹھیک ہے
04:22چین آف توٹ یہ دو الفاظ جب جمع ہو جاتے ہیں
04:25تو اس کا مطلب یہ ہے
04:26کہ بھئی جس جب آپ کسی نتیجے پہ پہنچتے ہیں
04:30تو اس نتیجے پر پہنچنے کے لیے
04:32آپ جن مرحلوں سے پہنچیں اس نتیجے پہ
04:36ہم کہتے ہیں کہ بھئی وہ مرحلے بھی ذرا مجھے بتاؤ
04:39تاکہ مجھے پتا چلے کہ تم اس نتیجے پہ کیسے پہنچے ہو
04:45اے آئی سے یہ کہہ رہے ہوتے ہیں اس پرامٹ میں
04:48کہ بھئی تم سٹیپ بائی سٹیپ سوچو
04:50اور مجھے پھر جواب دو
04:52اور اس میں مقصد ہمارا یہ ہوتا ہے
04:55کہ ہم سوچنے کا طریقہ بھی ہمیں نظر آ جائے
04:57مطلب صرف نتیجہ نہیں
04:58مثال کے طور پر آپ اس کو کوئی بھی سوال دیتے ہیں
05:01آگے ہم دیکھیں گے کہ یہ کس طرح پہزید ہم وہ کر سکتے ہیں
05:04یہ کب ہمیں فائدہ دیتے ہیں
05:06تو جب پیچیدہ سوالات ہوتے ہیں
05:08اور مطلب ہمیں کچھ اے سے سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو
05:12کہ جس میں اگر ڈائریکٹ یہ جواب دے گا
05:15تو ہمیں پتہ نہیں چلے گا کہ یہ جواب درست بھی ہے
05:17یا نہیں ہے درست
05:17تو اس صورت میں یہ چین آف تاوٹ
05:20کہ مطلب ہم اس کو کہے کہ بھئی ٹھیک ہے
05:21تمہیں ایک نتیجہ پہ پہنچ رکھے
05:23مجھے ایک جواب دے رہے ہو
05:24لیکن تم مجھے وہ پورا پروسس بتاؤ
05:26کہ تم نے یہ جواب نکالا کیسے
05:27اس سے ہمیں اندازہ ہوگا
05:29کہ یہ جواب ٹھیک بھی ہے یا نہیں ہے
05:30اگر ٹھیک ہے تو کیوں ٹھیک ہے
05:32پیچیس نے کیا مرحل دیکھئے
05:33تو یہ انشاءاللہ ہم آگے اس کو دیکھیں گے
05:35اس میں یہ آپ کو سمجھ آ جاتی ہے
05:38کہ جو اے آئی ٹولز ہوتے
05:40جیسے چیٹ جی پی ٹی ہو گیا
05:41صرف چیٹ جی پی ٹی نہیں ہے
05:42اس کے علاوہ اور بھی ٹولز ہیں
05:43تو انہوں نے جواب کیسے نکالا
05:45اب جس طرح پچھلے بھی لیکچرز میں
05:49میں نے کوشش کی تھی
05:50کہ آپ کو پریکٹیکل زندگی کے ساتھ بھی
05:52بتا سکوں کہ
05:53بھئی جو چیز ہم چیٹ جی پی ٹی
05:54یا ان ٹولز کے ساتھ کر رہے ہوتے ہیں
05:55یہ عام زندگی میں بھی
05:57ہم استعمال کر رہے ہوتے ہیں
05:59صرف اس کو اگر ہم سمجھ لیں
06:00تو ہمیں یہ تصورات سمجھنا
06:02آسان ہو جاتے ہیں
06:02تو اب چین آف تورٹ
06:04چین آف تورٹ پرومٹنگ جو ہیں
06:06یہ ہمیں اس کا استعمال
06:08زندگی میں بھی کر رہے ہوتے ہیں
06:09مثال کے طور پر
06:10ہمیں ایک مثال سے سمجھتے
06:11ایک دوست
06:13دوسرے دوست سے پوچھتا ہے
06:14کہ بھئی پشاور سے لاہور
06:15میں کتنے ٹائم میں پہنچوں گا
06:17ٹھیک ہے
06:17اب اس کا ایک سیدہ جواب ہوگا
06:19زیرو شاٹ
06:20اب یہ جو میں نے آپ کو کرتا نا
06:21کہ پچھلا لیکچر
06:23اگر آپ نے نہیں لیا
06:23تو وہ لے
06:24وہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں
06:25کیونکہ اس میں اب کچھ
06:26استلاحات اس طرح استعمال ہو رہے
06:27جو کہ اگر کسی نے پچھلا لیکچر نہیں لیا
06:29اس کو سمجھ ہی نہیں آئے گی
06:30کہ ہم کیا بات کر رہے
06:31یہ جو اس میں ہے
06:33کہ زیرو شاٹ سٹائل
06:34ٹھیک ہے تو زیرو شاٹ کا مطلب یہ ہے
06:35کہ ہم نے کوئی مثال نہیں دی
06:37اور بس اس کو ہم نے کہا
06:38کہ بھئی سیدھا جواب دو
06:39تو اب سیدھا جواب اس کا دوست دے گا
06:41چھ گھنٹے میں میں پہن چاؤں گا
06:43یا تم پہن چاؤں گی ٹھیک ہے
06:44اب آپ کنفیوز ہو
06:46کہ اس سے پوچھ سکتے ہیں
06:47کہ بھئی اتنا جلدی کیسے
06:48اب اس میں کنفیوزن اصل میں کیا ہوتی
06:50اس نے جواب تو دیا
06:51لیکن چونکہ اس نے آپ کو
06:52طریقہ نہیں بتایا
06:53کہ اس نے کیوں یہ چھ گھنٹے کی بات کی
06:55تو اس میں آپ کو غلط فہمی بھی ہو سکتی
06:56ہو سکتا ہے اس نے غلط جواب دیا ہو
06:58ٹھیک ہے ہو سکتا ہے اس نے ٹھیک دیا ہو
06:59لیکن آپ کو پتہ ہی نہیں ہے
07:00کہ بھئی اس نے کونسا طریقہ کار اختیار کیا
07:02تو یہ کنفیوزن اس میں پھر پیدا ہو جاتے
07:05اب جو سٹیپ بائی سٹیپ اپروچ ہوتی ہے
07:08مطلب چین آف توٹ کے ذریعے
07:09اگر وہ بند آپ کو بتائے گا
07:11تو آپ اس سے پوچھیں گے
07:12کہ اچھا یار مجھے سٹیپ بائی سٹیپ بتاؤ
07:14مطلب مرحالہ وار بتاؤ
07:16کہ تم نے یہ جواب مجھے چھ گھنٹے کا کیوں دیا
07:18وہ آپ کو کہے گا
07:20کہ بھجی رکشے سے بس ٹاپ
07:21تک دس منٹ لگے
07:22لیکن پھر آپ نے
07:23ڈائیو بس میں آپ بیٹے
07:24اور وہ فاز ڈرائف کر کے
07:25آپ کو ساڑھے پانچ گھنٹے میں
07:26ادھر پہنچا دے گی
07:27ٹھیک ہے پھر پیدل جو ہیں
07:28وہ تمہاری جگہ جو ہے
07:29وہ بیس منٹ میں پہنچ جائے گی
07:31اور جب آپ کو وہ یہ تفصیل بتا دے گا
07:33اب آپ کو پوری سمجھا جائے گی
07:35کچھا یہ
07:35اس وجہ سے اس نے وہ کی
07:37یہ تو خیر میں نے صرف ایک مثال آپ کو دیئے
07:38اس میں بہت چیزیں مسنگ گئے
07:40لیکن ویسے آپ کو صرف
07:41آسان الفاظ میں سمجھانے کے لئے
07:42جب آپ کسی بندے سے
07:43اس کی وجہ پوچھتے
07:44کہ تم نے یہ فلانا جواب
07:46کیسے نکالا
07:46وہ طریقہ بھی مجھے بتاؤ
07:47اس کو ہم چین آف تاؤٹ کہتے
07:49اور یہ ہم عام زندگی میں بھی
07:50استعمال کر رہے ہوتے ہیں
07:51ٹھیک ہے
07:51اب یہ چیز جب آپ کے ذہن میں
07:53سمجھ میں آ گئی
07:55تو اب
07:55سوچنے کی بات یہ
07:57کہ وہی یہ چین آف تاؤٹ جو ہے
07:58اس انداز میں
08:00چیڑ جی پی ٹی کے ساتھ
08:01بات کرنے کا فائدہ کیا ہوگا
08:02تو اس کا
08:04سب سے پہلا فائدہ یہ ہے نا
08:05کہ ہمیں کوئی بھی جواب
08:07اس کی لوجک سمجھا جاتی ہے
08:09مطلب اس کی منطق سمجھا جاتی ہے
08:10یہ بندہ کیوں اس نتیجے پہ پہنچائے
08:12وہ نتیجہ ہمیں سمجھ میں آ جاتا ہے
08:14ٹھیک ہے
08:14دوسری چیز جو اس میں ہوتی ہے
08:17وہ یہ ہے کہ
08:17اگر تو غلطی ہے
08:19اس بندے کے جواب میں غلطی ہے
08:22تو اگر اس نے
08:23مرحلہ وار
08:24اپنا سارا پروسس آپ کے سامنے رکھا ہو
08:26تو اس کا فائدہ یہ ہوگا
08:27کہ آپ کو سمجھا جائے گی
08:28کہ بھئی کس سٹیپ پہ اس سے غلطی ہوئی ہے
08:30کہاں پر اس نے سمجھنے میں غلطی کی ہے
08:32کہاں پر اس نے
08:32مطلب کسی چیز کو بہت زیادہ آسان کر کے بیان کر دیا
08:35علانکہ
08:36کی کی زندگی میں وہ اتنی آسان نہیں ہے
08:38آپ وہ خاص جگہ
08:39آپ ایڈنٹیفائی کر سکتے ہیں
08:41آپ اس کو سمجھ سکتے ہیں
08:42پھر آپ اس کو بتا سکتے ہیں
08:44بھئی باقی تو تمہارے یہ فلانے فلانے سٹیپ ٹھیک ہے
08:46اس سٹیپ میں تمہارا مسئلہ ہے
08:47یہ تو اس کا یہ مسئلہ ہے
08:48تو یہ ذرا ٹیک کر کے پھر مجھے بتاؤ
08:50تو اب دیکھیں
08:50جب وہ پھر اس چیز کو ٹیک کر کے
08:52باقی صاحب کرے گا
08:53تو آپ کو
08:53وہ صحیح جواب بہتر دے سکے گا
08:56اچھا
08:57پھر اس کے علاوہ
08:58اگر تو صحیح ہے جواب
08:59اگر غلط ہے
09:00اس کا بھی فائدہ ہے
09:01لیکن اگر صحیح ہے
09:02تو آپ کو یہ ساتھ میں سمجھ آجا گا
09:03کہ کونسا طریقہ اس میں استعمال ہوا ہے
09:05یہ بھی آپ کو پتا چل جاتے ہیں
09:08اب یہ تو ہم نے باتیں کی
09:10اب جس طرح میں نے آپ کو کہا تھا
09:11کہ ہم پہلے سمجھیں گے
09:12تصور کو سمجھیں گے
09:13کہ اس کا اصل مطلب کیا ہے
09:15پھر عام زندگی میں
09:16ہم اس کو سمجھیں گے
09:17پھر اس کے بعد
09:17ہم لائیو ڈیمو کی طرف جائیں گے
09:18لائیو ڈیمو مطلب یہ ہے
09:19کہ میں آپ کو
09:20پریکٹیکلی چیڑ جی پیٹی پہ
09:22ایک مثال سے سمجھاؤں گا
09:24کہ کس طرح ہوتا ہے
09:25تو اب انشاءاللہ
09:25ہم لائیو ڈیمو کی طرف جاتے ہیں
09:27مثال کے طور پر
09:28ایک بندے کی
09:28یہ ہم ایک
09:30بہت سمپل کر کے
09:31یہ مثال سمجھ رہے ہیں
09:33ٹھیک ہے
09:33تو آپ یہ نہ سمجھے
09:34کہ یہ تو اس نے
09:35بہت زیادہ چیزوں کو
09:36آسان کر دیا
09:36اس کو ہم مزید کمپلیکس کر سکتے
09:38لیکن
09:39جو اصل فائدہ ہے
09:40وہ یہی ہے
09:41کہ میں آپ کو
09:42سالہ طریقے سے چیز سمجھاؤ
09:43پھر آپ لوگ
09:44اپنے اپنے گروں میں
09:45اپنے حالات کے
09:46مطابق سوچے
09:47اور وہ چیز
09:48آپ اپنی
09:48اس پہ اپلائے کریں
09:49ہاں اس میں
09:50اگر آپ کو
09:50کوئی مسئلہ آ رہا ہے
09:51کوئی چیز کی
09:51سمجھ نہیں آ رہی
09:52تو وہ آپ
09:52کمنٹس میں پوچھ سکتے
09:53انشاءاللہ میں
09:53پھر اس کو
09:54کور کرنے کی
09:55کوشش کروں گا
09:56تو اب
09:56ایک بندے کی
09:57چالیس ہزار
09:58انخواہ ہے
09:58ٹھیک ہے
09:59اور اس کو
10:00ہر مہینے کا
10:01بجٹ جو ہے
10:02وہ اس میں
10:02بنانا مشکل ہے
10:03لیکن اس کو
10:04اپنی ضروریات کا
10:05پتہ ہے کہ
10:06میری فلانا فلان
10:06نہیں ضروریت ہے
10:07تو اب ہم وہ
10:08دیکھتے ہیں
10:08مثال کے طور پر
10:10اس کو پتہ ہے
10:11کہ میں روز کا کانہ
10:12بریک فاسٹ
10:13یعنی ناشتہ
10:14اور دوائیاں
10:15یہ سب کچھ
10:15مجھے پلین کرنا ہے
10:16ٹھیک ہے
10:16پھر ہمیشہ
10:17اس ٹینشن میں رہتا ہے
10:18کہ کس چیز پر
10:19کتنا خرچ کروں
10:20ٹھیک ہے یہ بھی
10:21اس کو آئیڈیا نہیں ہے
10:22بعض وقت زیادہ
10:22خرچ کر لیتا ہے
10:23بعض وقت کم خرچ کر لیتا ہے
10:24کچھ چیزیں
10:25زیادہ لے آتا ہے
10:25کچھ چیزیں کم لے آتا ہے
10:27ٹھیک ہے
10:27اب جب اس طرح کے
10:28معاملات ہونا
10:29تو اس میں
10:30اصل میں سوچ چاہیے
10:31ٹھیک ہے
10:31آپ کو سوچنا ہے
10:32لیکن اس سوچ کے پیچھے
10:34آپ کو وجہ بھی چاہیے
10:35کہ میں اگر کسی
10:36نتیجے پہ پہنچوں
10:37تو کیوں پہنچوں
10:37اب ایسے معاملات میں
10:39ہم چیٹ جی پی ٹی سے
10:40مدد لے سکتے ہیں
10:41لیکن شرط یہ ہے
10:42کہ ریزننگ کے ساتھ
10:43تاکہ آپ کو پتا ہو
10:44کہ یہ جواب کیوں نکلائے
10:45اس طرح
10:45ٹھیک ہے
10:46تو اب اس میں آپ کو
10:48یہ سمجھنا ضروری ہے
10:49یہ جو کیس ہم پڑھ رہے ہیں
10:51اس میں اصل میں
10:52یہ سمجھنا ضروری ہوگا
10:53کہ خرچہ کس لوجک
10:54کس منطق کے بنیاد پر
10:55ڈیسائیڈ ہوئے
10:56اگر یہ فلانا
10:57مجھے کہہ رہا ہے
10:57کہ اتنے پیسے
10:58اس چیز پر خرچ کرو
10:59تو مجھے سمجھ آنی چاہیے
11:00کہ بھئی
11:01اس فیسلک کے پیچے ایس کی
11:02کیا ریزن ہے
11:03کیونکہ اگر وہ ریزن غلط ہے
11:04تو پھر ہم اس کو بتا رہیں گے
11:05کہ نہیں یہ بات
11:06اس طرح نہیں ہے
11:06اس کو پیگ کر کے
11:07مجھے پھر بتاؤ
11:08تو اس طرح ہمارے پاس
11:09ایک وہ آ جائے گا
11:12اب پلیننگ
11:14مطلب اس کا پہلا سٹیج کیا ہوا
11:16کہ ہم نے پلیننگ کریں گے
11:17پیگے سوچ کر بجٹ بنانے
11:19کچھ چیزیں ہمارے پاس
11:20فکس ہیں اس میں
11:20پتہ ہے ہمیں
11:21سیلری ہے
11:22چالیس ہزار تنخائے
11:23لیکن آپ
11:23ناشتے کی اگر کچھ ضروری آتے ہیں
11:25یہ میں نے ویسے
11:26بہت سمپل کر کے لکھا ہے
11:27آپ مطلب اس کو
11:28ٹرائی جب کریں
11:29تو آپ اس کو
11:29ریل ویلیوز کے ساتھ لکھ کے
11:30ذرا چیک کریں
11:31بہت آپ کو
11:32حیران ہوں گے
11:32کہ کتنا زبردست
11:33بھول ہے یہ
11:34لیکن کہ
11:34مثال کے طور پر
11:35روزانہ
11:36اس کو
11:36ڈیڑھ لیٹر
11:37دودھ جو ہے وہ چاہیے
11:38اور
11:38پچاس روپے میں
11:40وہ ڈیڑھ لیٹر مل رہا ہے
11:41اگرچہ
11:41کیمت زیادہ ہوگی
11:42لیکن یہ میں نے
11:43سمپل کر کے
11:43چار
11:44بریڈ کے جو
11:46پی سے وہ اس کو چاہیے
11:47وہ پندرہ پی کے آر میں
11:48مثال کے طور پر مل رہے ہیں
11:49لنچ
11:49ڈینر جو ہیں
11:50اب اس میں
11:51یہ میں نے لے کہا ہے
11:53ہیلتھی بٹ لوگ کاؤسٹ
11:54مطلب
11:54اگر ڈاکٹر نے
11:55اس کو کچھ
11:56ریکمینڈ کیا
11:56کہ فلانی فلانی چیز
11:57اسے پریس کرنا ہے
11:58اور فلانی چیزیں
11:59استعمال کرنی ہے
12:00تو آپ جیڑی بٹی کو
12:01یہ بھی بتا سکتے
12:01کہ بھئی مجھے
12:02ڈاکٹر نے فلانی فلانی
12:03چیز سے منع کیا ہے
12:04گوش نہیں کھا سکتے
12:05چاول نہیں کھا سکتے
12:06یہ فلانی چیز نہیں کھا سکتے
12:07اور ساگ کھا سکتے
12:08اور سبزی کھا سکتے
12:09اور فلانی چیز کھا سکتے
12:10اب یہ چیزیں
12:11آپ جیڈی بیڈی کو باقیدہ بتا سکتے ہیں
12:13ان کی قیمتیں اگر آپ کے رینج کا آپ کو پتہ ہے
12:15کہ کن رینجز میں وہ ساتھ ساتھ آپ وہ قیمتیں
12:17بتا سکتے ہیں وہ یہ سادہ مثال سے
12:19بس آپ انشاءاللہ سمجھ جائیں گے
12:21پرانسپورٹ اگر آپ کو
12:23روزانہ کی بنیاد پر کئی آنا جانا ہے جوب کے لیے جانا ہے
12:25سو روپے آپ کے اس پر لگتے ہیں
12:26دوائیوں کا خرچ آپ کا مہینے پندرہ سو روپے
12:29آپ کچھ ویٹیمنز وغیرہ وہ چیزیں لے رہے ہیں
12:30وہ پندرہ سو روپے اس کا خرچہ رہا ہے
12:32اور کوئی آپ نے
12:34کیا کہتے ہیں
12:36جو قسط وغیرہ کا کام ہوتا ہے وہ آپ
12:38کر رہے ہیں تو اس میں پیمنٹ دوہزار روپے
12:40آپ اس میں دے رہے ہیں
12:41موبائل کا بل وغیرہ
12:45ملا کے ساتھ سو روپے اس طرح بن رہے ہیں
12:47تو اب یہ چیزیں مل کے
12:48آپ کا وہ بن رہے ہیں
12:49اب ہم لائیو ڈیمو میں دیکھتے ہیں
12:52کہ ہم اس کو کیسے وہ کر سکتے ہیں
12:55یہ اب میں نے شیئر جیپٹی میں پرومٹ
12:57پہلے سے لکھی ہوئی ہے
12:59تو اب یہ دیکھے میں پرومٹ میں
13:01اس کو کہہ رہا ہوں کہ میری سیلی چالیس ہزار پی کے آ رہے ہیں
13:04مجھے ایک منت کا
13:06ڈیلی بجٹ
13:07پلین بنانا ہے جس میں یہ چیزیں شامل ہو
13:10پہلے میں اس کو
13:12اپنی ساری ضروریات جو ہم نے
13:13میں نے جو آپ کو بتائی نا وہ ساری
13:15ادھر لکھی ہوئے دیکھیں ہر دن کا بریک فاسٹ
13:18اس میں آگے بریکٹ میں
13:19اس میں یہ چیز یاد رکھیں کہ
13:22اس کا کوئی خاص فورمیٹ نہیں ہوتا
13:23جس فورمیٹ میں آپ اس کو دینا چاہتے ہیں آپ دے سکتے ہیں
13:26لیکن بس یہ خیال رکھیں کہ اس پورے پرومٹ میں
13:28وہ طریقہ اگر آپ فولو کر رہے ہونا اس کا فائدہ یہ ہوگا
13:30کہ چیئر جیپٹی کو مطلب اس میں سے
13:32ڈیٹا نکالنا اور کوئی کنفیوجن اس کو نہیں ہوگی
13:34تو بس ایک فورمیٹ کوئی بھی فورمیٹ آپ فولو کر سکتے
13:36ضرور نہیں ہے جس طرح میں لے کر رہا ہوں آپ اسی طرح لے کریں
13:38صرف آپ طریقہ سمجھے کہ اس کے ساتھ بات کیسے کرنی ہے
13:41ٹھیک ہے اچھا پھر دوسری لنچ اور ڈینر ہلتھی ہو
13:44زیادہ اویلی نہ ہو یہ ہم اس کو بتا رہے ٹھیک ہے
13:46روز کا ٹرانسپورٹ ہم نے ان کو بتایا
13:48کہ وہی سو روپے میرے اس پر مہینے کی دوائی پر پندرہ سو لے کریں
13:51فیملی فنڈ پر دوہزار لگ رہے ہیں ٹھیک ہے
13:54اور یہ انٹرنیٹ اور موبائل کے چارجز ٹھیک ہے
13:56اب نیچے میں کیا اس کو کہہ رہا ہوں
13:58ہر چیز کا حساب ایسے بناو
14:00کہ سیلری میری جو تنخواہے وہ چالیس ہزار سے زائد نہ ہو
14:05ٹھیک ہے یہ ایکسیڈ ہی آپ اس کو زائد بھی لکھ سکتے ہیں
14:07میں نے انگریزی کا لفظ استعمال کی
14:08سٹیپ بائی سٹیپ بتاؤ
14:10ٹھیک ہے آپ اس کو یہ بھی پہ سکتا ہوں
14:12مرہاوار بتاؤ
14:13وہ الفاظ آپ پہ ہے کہ آپ کس طرح اس کو بتاتے ہیں ٹھیک ہے
14:16سٹیپ بائی سٹیپ بتاؤ کہ کیسے پلین بنایا گیا
14:18اور ان میں ٹیبل دو جس میں سات دن کا پلین ہو
14:22ٹھیک ہے
14:23کیونکہ یہ تو سات دن کا بتائے گا
14:26اور پھر ہم اس کو منتلی ریپیٹ کریں گے ٹھیک ہے
14:29اس میں آپ اس کو سات میں یہ بھی لکھ سکتے
14:32کہ سٹیپ بائی سٹیپ بتاؤ کہ کیسے پلین بنایا گیا
14:34اور کیوں کوئی خاص اپشن نہ
14:39ٹھیک ہے مطلب یہ ہم اس سے یہ بھی پوچھ رہے ہیں
14:41کہ بھئی اگر تم نے کوئی خاص اپشن سیلیٹ کیا
14:46یہ میں نے پرامٹ لے کا یہ چین اف تارٹ پرامٹ تھا
14:48اب ہم اس کو چیئر جی بیٹی کو دیتے ہیں
14:50اور دیکھتے ہیں کہ وہ کیا نتیجہ نکالتے ہیں
14:51اب یہ دیکھیں چیئر جی بیٹی سٹارٹ ہو گیا
14:54اب یہ مجھے بتا رہے گی
14:57کہ چالیس ازار منتلی سیلیٹ کے اندر رہتے ہوئے
14:59بیلنس اور مینجربل بجٹ پلین بنائیں گے ٹھیک ہے
15:02اس میں یہ تین چیزیں ہوگی
15:04اب یہ سٹیپ ون
15:04اب یہ دیکھیں ملٹیپل سٹیپس میں
15:06اس نے اس کا جواب دے
15:07کہ یہ مختلف سٹیپس میں
15:08اب یہ ڈیوائیڈ ہو گیا
15:09بجائے اس کے کہ وہ ایک آپ کو
15:11حالانکہ اگر آپ سادہ پوچھتے ہیں
15:12یہ آپ کو صرف یہ ٹیبل دیتا
15:13اب آپ کو سمجھ ہی نہ آتی
15:15کہ بھئی اس نے یہ ٹیبل کیوں دیا ہوا ہے
15:16تو اب یہ سٹیپ با سٹیپ آپ کو بتا رہے
15:18ٹھیک ہے
15:18پہلے یہ کہہ رہے کہ
15:20بھئی میں نے کچھ چیزیں فکس تھی
15:22کچھ جو رقم تھی وہ فکس تھی
15:23جیسے اب دوائی
15:24مہانہ پندرہ سو
15:25فیملی فنڈ دو آزار یہ فکس تھا
15:26انٹرنیٹ موبائل یہ فکس تھا
15:27تو اس نے ٹوٹل فکس چارجز پہلے نکالے
15:29بیالی سو
15:30اب ریمیننگ سیلری بیچے کیا رہ گئی
15:32اس میں سے یہ نکال دیا
15:34ٹھیک ہے
15:34اب آپ نے یہ کنفرم کر لیا
15:35کہ ہاں یار یہ حساب تو اس نے
15:36بیک کیا ہے
15:37تو چلو آگے بڑھتے
15:38آگے پھر اس نے کیا کیا
15:39کہ جو روزانہ کی بنیاد پہ
15:42جو ضروری چیزیں تھی
15:43جو ہم نے کہا تھا
15:43کہ یہ تو ہونی ہونی چاہیے
15:44ایک بریک فاسٹ
15:46مطلب ناشتے کام نے اس کو کہا تھا
15:47کہ بھئی ڈیڈ لیٹر دودھ لازمی ہونا چاہیے
15:49اور چار سلائسز بریٹ کے ہونے چاہیے
15:51ٹھیک ہے
15:52وہ اس نے نکال دی
15:53ٹھیک ہے
15:53پرانسپورٹ روزانہ کی بنیاد پر تھا
15:55سو روپے دن کا
15:56اس نے وہ نکال دیا
15:57لنچ اور ڈنر کا بجٹ
15:59اس نے نکال دیا
16:00ٹھیک ہے دو سو روپے پرڑے
16:01ٹھوٹل ڈیڈی ایکسپینس پر
16:03اس نے نکال دیا
16:03اب یہ دے کہ
16:04حاصل میں اس میں سمجھنے کی چیز یہ دے
16:06کہ یہ آپ کو پورا پروسس
16:08دکھا رہے ٹھیک ہے
16:10اچھا یہ اس کو پھر ادھر اندازہ بھی ہو گیا
16:13یہ دے گئے
16:14یہ جب حساب کر رہا تھا نا
16:16اس کو اندازہ ہو گیا
16:17اوپس
16:17that's only for food and transport
16:19مطلب یہ تو صرف خوراک اور
16:21transport کا ہے
16:21اور یہ
16:2335800 سے کم ہے
16:29مزید اس کو ہو کر سکتے
16:31تو یہ دے کہ
16:31یہ ساتھ ساتھ وہ کرتے ہیں
16:32اگر آپ کو انگریزی سمجھنا ہے
16:33یہ انگریزی میں آپ کو جواب دے
16:35تو آپ اس کو لکھ سکتے
16:36کہ یہ پورے کا پورا
16:37مجھے اردو میں لکھ کے دو
16:38ٹھیک ہے
16:38یہ آپ کو پورے کا پورا
16:39اردو میں لکھ کے دے دے گا
16:41اور پھر یہ جو ہیں
16:42پھر یہ
16:43اچھا پھر ہم نے اس کو کہا تھا
16:44کہ ساتھ دن کا
16:45پھر جب یہ ریزنگ
16:46یہ دے کہ سٹیپ 3 تک
16:47اس نے ریزنگ کی
16:48ٹھیک ہے
16:48سٹیپ 4 میں پھر یہ کیا کر رہا ہے
16:50ساتھ دنوں کا
16:52ریپیٹیبل پلین ٹیبل
16:53اس نے ہمیں بنا کے دیا
16:54یہ منڈے
16:56ٹیوزڈے
16:56وینزڈے
16:57پیر منگل
16:57بھد جمعہ رات جمعہ
16:58ہفتہ ہے
16:58ٹھیک ہے
16:59اور یہ دے کہ
17:00ساری چیزیں اس میں
17:01چامل کر لی
17:02لیکن اب
17:03یہ آپ کے پاس پیچھے
17:04نتائج موجود ہے
17:05کہ اس نے کیوں یہ
17:05اگر آپ کو کوئی چیز
17:07کلیر نہ ہو
17:07آپ اس سے باقیرہ
17:08پوچھ سکتے
17:08کہ بھئی یہ دال
17:09تم نے کیوں ڈالی
17:10دال روٹی کیوں ڈالی
17:11فلانی کی قیمت
17:12تو اتنی نہیں تھی
17:12لیکن یہ تم نے
17:13اتنی کیوں کر لی
17:14وہ آپ اس کے ساتھ
17:15ریزنگ کر سکتے ہیں
17:15ٹھیک ہے
17:16لیکن کم از کم
17:17آپ کے سامنے
17:17ایک خاکہ آ جائے گا
17:19کہ بھئی اس نے
17:20کوئی نتیجہ
17:20اگر نکال ہے
17:21تو کس بنیاد پر نکال ہے
17:22تو آپ کو اس کے ساتھ
17:23مزید ریزنگ
17:37بات چیت کرنے ہوگی
17:38باز وقت یہ پہلے
17:39ٹرن پہ ہی آپ کو
17:40صحیح جواب دے گا
17:40باز وقت اس کو
17:41سمجھنے میں مسئلہ ہوگا
17:43تو وہ جب آپ
17:43اس کے ساتھ گفتگو کریں گے
17:44لیکن جس طرح
17:45ایک انسان کو
17:46آپ سمجھاتے ہیں
17:46ایک انسان کو
17:47اسی طرح آپ نے
17:48چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ
17:49اس کو سمجھانا ہے
17:50جب آپ اس کو سمجھائیں گے
17:51تو اس کو اپنی غلطی
17:52کا بھی احساس ہوگا
17:53اور جو چیز
17:54ڈیٹیل
17:55اگر آپ چین آف تاؤٹ کے ذریعے
17:56اس کے ساتھ بات کریں گے
17:57کہ مطلب سٹیپ بائی سٹیپ بتا
17:58تو آپ پیچھے جواب کا
17:59پتہ بھی چلے گا
18:00کہاں پر اس نے غلطی کی
18:01تو وہ آپ اس کے ساتھ
18:02بیان کر سکتے ہیں
18:03تو
18:04یہ
18:07ہمارا لائیو ڈیمو ہوتا
18:09باقی
18:11امید ہے کہ
18:12آپ کو آج کا لیکچر بھی
18:13سمجھ آ گیا ہوگا
18:14کوئی بھی کمنٹ ہو آپ کا
18:15کوئی بھی وہ ہو
18:16تو آپ نیچے کمنٹ کر سکتے
18:24مزید کور کرنے چاہیے
18:25ویسے میں نے خود بھی
18:26ایک پلین ذہن میں
18:27لیکن آپ بتائیں گے
18:28تو انشاءاللہ
18:28اس سے مجھے
18:29مزید مضبط
18:31ملے گا
18:31باقی جن لوگوں کو
18:32لیکچر پسند آیا
18:33چینل نہیں سبسکرائب کے
18:34تو وہ چینل سبسکرائب کر لے
18:35اور ساتھ میں
18:36ہمارا ویٹسیپ چینل ہے
18:37تو وہ لازمی آپ جوائن کر لے
18:38کیونکہ اس میں میں
18:39اپ ڈیٹس وقیرہ انشاءاللہ
18:40آگے مزید
18:40جب کورس آگے بڑھے گا
18:41تو اس میں
18:42ریسورسز وقیرہ
18:43بھی شیئر کریں گے
18:43السلام علیکم
18:44ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended