Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/1/2025
Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:

1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.

Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?

Awaz Kahani Series:
Novel: Ye Dil Mera
Episode: 30

Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k

#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews

#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent

Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ

Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW

Meem Se Mohabbat | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=hlUJkhO99HI&list=PLgHL2TVjeOoTOjiMucd5Kwfpnc8n4d8Hq&pp=gAQB


Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ये दिल मेरा तहरीर फरत इश्टिया किस नमबर 30
00:09लाउंच में फलो और मिठाईयों के टोकरे और नाश्टे के लिए ले जाने वाला धेर सारा सामान
00:15मुखतलिफ तरहा के कुपसूरत बॉक्स में खाने पीने के सलीके और नफासस से पैक शुदा मेज पर सजा था
00:22नूरूलैन के घर इतना नाश्टा जा रहा था के पचास लोग खाएं तो भी कम नहीं होना था
00:27लाउंच में बॉआ जी, मुलाजिम और अली बख्ष मौजूद थे
00:31बॉआ जी नूरूलैन के सुस्राल जाने के लिए तयार खड़ी थी
00:35वो तमाम चीजे एक बार खुद खड़े होकर चेक कर रही थी
00:38मिठाईया ताज़ा तो हैना अली बख्ष
00:40उन्होंने संजीतगी से दर्याफ किया
00:43सब कुछ बिलकुल ताज़ा है नर्गिस बॉआ
00:45अली बख्ष ने गर्दन हिलाई
00:47बॉआ जी आप तयार हैं चलें क्या
00:49फरहाना लाउंच में तयार होकर दाकिल हुई
00:51हाँ बेटा
00:52बॉआ जी जवाबन शफकस से बोली
00:55मैं गाड़ी में समान रखवाता हूँ
00:57आप लोग आ जाएं
00:57अली बख्ष ने मुलाजिम को समान उठाने का इशारा किया
01:01इसी वक्त मीर फारूफ वहाँ आए थे
01:03वो सारी रात के जागे हुए लग रहे थे
01:06बहुत संजीदा थे
01:07हाँ भई सब कुछ तयार है
01:09नर्गिस बॉआ अपने सब चीज़े चेक कर ली है ना
01:12वहाँ आते ही उन्होंने बॉआ जी से सवाल किया
01:14जी सहाब सब कुछ ठीक है
01:16वो जवाबन संजीदी और ताबदारी से बोली
01:19फारूफ भई आप नहीं चल रहे हमारे साथ
01:21फरहाना ने इनसे मुस्कुरा के पूछा
01:24मेरा जाना कुछ मुनासिब नहीं लगता
01:26तुम लोग जाओ फरहाना
01:28नूर को साथ लाओगी न
01:29एक पल के तवक्फ के बाद उन्होंने पूछा
01:32जी साथ लाओँगी
01:33बस पिर मैं इससे तब मिल लूँगा
01:36तुम लोग निकलो अब ऐसा नहो तुम लेट हो जो
01:39और वो दोनों नाश्टा कर चुके हो
01:40इसलम में फरहाना और बुआजी दोनों को
01:43मीर फारुक की आँखों में बेचैनी साफ नजर आई
01:46वो एकी रात में बेटी की किस قدر कमी महसूस कर रहे थे
01:49और इसे देखना चाहते थे
01:51जी चलें बुआजी
01:52फरहाना बुआजी को चलने का कहती
01:54बाहर की तरफ बढ़ी थी
01:56वो कमरे में आया तो कमरा खाली था
01:59नूरू लैन बात्रूम में नहा रही थी
02:01इसने खुबसूरत कुटा शलवार पहन रखा था
02:04वो अपने सुस्रालियों के इस तकबाल के लिए
02:06बिल्कुल तयार था
02:07शावर लेकर फ्रेश हुआ
02:09शेव बनाया बाल सलीके से जमाए
02:11वो हजब मामूल बहुत हैंसम और चार्मिंग लग रहा था
02:15ड्रेसिंग टेबल के सामने आया
02:17तो इसे वहां नूरू लैन की सारी जूलरी उतरी पड़ी नजर आई
02:21इसकी नजर लॉकिट पर पड़ी
02:22इसकी आँखों में नफरत सी उभरी
02:25अपनी और मीर फारू की तस्वीर साथ सार इसकी बड़दाश से बाहर थी
02:29इसने जल्दी से आगे बढ़के वो लॉकिट उठाया
02:32मगर इसी लह में बाथरूम का डूर खुला
02:34इसने जल्दी से लॉकिट अपने कुर्टे की साइड वाली जेब में डाला
02:37नूरलन बाथरूम से बाहर निकली थी
02:39इसने खुबसूरत सा कामदार ड्रेस पहन रखा था
02:43गुड मॉर्निंग मिसस अमानुला खान
02:45वो पूरे इतमाद के साथ
02:47इसकी तरफ देख कर मुस्कुराया
02:49गुड मॉर्निंग
02:50वो भी जवाबन खुशगवार अंदास में मुस्कुराई
02:53नीन ठीक आई
02:54बहुत अच्छी नीन आई
02:56मैं एतनी गहरी नीन सोई
02:57वो बोलते हुए ड्रेसिंग टेबल के सामने आई
02:59वो वही इसके पास खड़ा था
03:02दोनों हाथ सीने पर बांदे
03:03वो इसे गहरी प्यार भरी नजरों से देख रहा था
03:06वो अपना मेक अप करने लगी
03:07फरहाना खाला आती होंगी मैं लेट हो गई
03:10वो उचलत भरे अंदाज में बोली
03:12मान तुम भी हमारे साथ चलोगे न
03:14कहां इसने हैरानगी से पूछा
03:17मेरे घर
03:18वो ब्लशान लगाते हुए बोली
03:20मैं समझाता आप ये तुम्हारा घर है
03:22इसने बड़े जताते हुए उससे टोका
03:25I'm sorry मेरा मतलबे बाबाचान के हाँ
03:27बेधिहानी में मूँ से निकले
03:29अलफास पर वो शर्मिंदा हुई
03:31क्यूं भई
03:32इसने से बगौर देखा
03:34नहीं पता होगा तुम्हें ये रिसम
03:36भई शादी के अगले दिन लड़की अपने मैकेज आती
03:39और इसका शोहर भी इसके साथ जाता है
03:41नूरूलन ने मुस्कुराते हुए मसकारा उठाया
03:43लेकिन हम तो कहीं नहीं जा रहे
03:45जवाबन इसका अंदास संजीदा
03:48कतई और दो टोक था
03:49क्यूं मान
03:50मसकारा लगाने की वज़ए से इसकी एक आंक बंद थी
03:54इसमें ताजब से अमान को शीशे में देखा
03:56क्यूं उसे लड़ाई होती है
03:58वो संजीदगी से बोला
03:59तुम फरहाना खाला को चलने के लिए मना कर देना
04:02इसका लहजा हुक्मिया था
04:04वो इसके सक्त अंदास पर हैरान हुई
04:06मेरी जिन्दगी अब एक पल खेले भी मुझसे दूर हो
04:09यह मैं बड़दाश्टी नहीं कर सकता
04:11अपने लहजे की सब्तिकत असर जाहिल करने के लिए
04:14वो एकदम ही रोमेंटिक लहजे में बोला
04:17वो अब नूरूलैन की जिन्दगी को पूरी तरह कंट्रोल करना चाहता था
04:21इसकी बात पर वो मुस्कुरा दी
04:23वो मेकप मुकमल कर चुकी थी
04:25कहां गया? यहीं तो रखा था
04:27ड्रसिंग टेपल पर बिखरी जूलरी को उलट पुलट कर वो बोली
04:31क्या ढूंड रही हो?
04:33वो जानता था वो क्या ढूंड रही है
04:34जान बूच कर अंजान बना
04:36मेरा नेकलस यहीं उतार के गई थी
04:38अब नहीं है पता नहीं कहां चला गया?
04:41तुम कहीं और रखके भूल गई होगी
04:43खुद से वो बिचारा कहां जाएगा?
04:45लेकिन मैंने यहीं उतार के रखका था मान
04:47वो पर रिशानी से बोली
04:49मिल जाएगा यहीं कहीं होगा
04:50तुमने कहीं और रख दिया होगा
04:52तुम कोई और सी जूलरी पहन लो ना?
04:55वो ला परवाही से बोला
04:56नूरूलन ने गरदन हिलाई
04:58मगर इसकी आँखों में अभी भी इस नेकलस के ना मिलने की बेचैनी सी भरी थी
05:01इसने एक गलूबन जूलरी बॉक्स में से निकाला और बाल आगे किये
05:07लाओ मैं पहना दूँ
05:08इसने गलूबन इसके हातों से लिया
05:10वो शीशे के सामने खड़ी थी
05:12अमान इसके पीछे खड़ाए से गलूबन पहनाने लगा
05:15तोनों की नजरे शीशे में एक दूसरे से मिली
05:17इसे देखते देखते अमान मन्धम आवाज में मानूस गीद गुन गुनाने लगा
05:22इसके चेहरे पर बजाहर मुस्कुराहट थी
05:24मगर इसकी आँखें वो बड़ी खौफनाक और खतरनाक सी लग रही थी
05:28तुम्हारी आवास बहुत अबसूरत है
05:30नूरूलैन ने इसकी तरफ मुस्कुरा के देखा
05:33इसे ये अंदाजा ही नहीं था कि आमान इस वक्त कितनी नफरत भरी नजरों से से देख रहा था
05:38इसने गुनगुनाते गुनगुनाते पीछे से एकदम ही गुलूबन की दोरी सकती से खींची
05:43इतनी सकती से कि नूरूलैन के मुसे तकलीव भरी आवास निकली
05:47आउच अराम से क्या मेरी गर्दन दमाने का इरादा है
05:50नूरूलैन की मूसे हल्가� dign सी चीख नुमा आवाज निकली
05:54दिल तो यही चाहता है
05:56वो सर्दों सफाक लहजे में बोला
05:58अच्छा जी एक दिन मैं ही मुझसे दिल भर गिया
06:01वो इसकी बात को मजाक समझके हस पड़ी
06:04ویسے گردند امانا تو خیر بہت بڑی بات ہے
06:07تو مجھے کارٹر چبنے جتنی تکلیف بھی نہیں دے سکتے
06:10وہ بہت پر اعتماد لہجے میں بولی
06:13اس کے اس اعتماد نے امان کو ایک بار پھر ہلا کے رکھ دیا
06:17اس نے فوراں گلوبن کی دوری کو ڈھیلا کیا
06:20مجھ پہ اس یقین کی وجہ
06:22اس کی آنکھوں کا سرٹ اور صفاقی بھرا
06:25تاثر لمحہ بھر کے لیے شرمندگی میں بدلا
06:28جس لڑکی کو وہ تباہ و برباد کرنا چاہتا تھا
06:31وہ اس پر اندھا یقین رکھتی تھی اور اس سے بے پناہ محبت کرتی تھی
06:35کیونکہ مجھے پتا ہے تم مجھ سے بہت محبت کرتے ہو
06:38جب سچی محبت ہوتی ہے نمان
06:41دل کو پتا لگ جاتا ہے
06:42کسی کو کہنے یا جتانے کی ضرورت نہیں پڑتی
06:45وہ بہت اعتماد اور یقین کے ساتھ مسکرائی
06:48فرہانہ اور بواجی ناشتے کے دھیر سارے لواوازمات کے ساتھ امان کے گھر آئی تھی
06:54امان اور نورلین پورچ میں ان کے استقبال کے لئے ساتھ کھڑے تھے
06:58فرہانہ اور بواجی نے ان دونوں کو بہت پیار کیا
07:01ہم تھوڑا لیٹ ہو گئے
07:02تم لوگوں نے ناشتہ تو نہیں کیا نہ ابھی
07:04فرہانہ نے مسکرا کہ امان سے پوچھا
07:08ایسا کیسا ہو سکتا تھا فرہانہ قالا
07:10جب آپ نے آنا تھا تو ہم پہلے ناشتہ کیسے کر لیتے
07:13آئیے آپ لوگ پلیز
07:15وہ انتہا سے زیادہ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتا
07:17انہیں بڑی عزت اور اہدرام کے ساتھ لئے
07:20اندر کی جانب بڑھا
07:21نورلین بھی ساتھ تھی
07:23مگر اسی وقت اسے لاؤنج کے دروازے پر
07:25علی بخش آتا نظر آیا
07:26وہ وجہ امان کے ساتھ اندر جانے کے
07:29علی بخش کے پاس آگئی
07:30علی بخش کے ہاتھوں میں مٹھائی کا ٹوکرا تھا
07:33امان نے نورلین کو وہاں رکھتے دیکھا
07:35اس کی آنکھوں میں شدید ناغواری
07:37اور غصہ ابرھا
07:38میر فاروق کے بعد جس دوسرے بندے کو
07:41وہ کسی بھی حال میں برداشت نہیں کر سکتا تھا
07:43وہ علی بخش تھا
07:45وہ اسے نہایت غصے سے دیکھتا
07:46اندر کی جانب بڑھا
07:47اسلام علیکم کاکہ جان
07:49وہ بڑی عزت اور اہدرام سے
07:51علی بخش سے مل رہی تھی
07:52والیکم السلام بیبی
07:53کیسی ہیں
07:54میں ٹھیک ہوں کاکہ جان
07:56آپ اندر آئیں نا
07:57ابھی ان دونوں نے آگے خدم بڑھائی ہی تھے
07:59کہ وہ اندر سے باہر آتا دکھائی دیا
08:01وہ فرہانہ اور بوہ جی کو
08:03اندر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر
08:04واپس آیا تھا
08:05امام دین بابا
08:07امام دین بابا
08:08اس نے وہاں آتے ہی
08:09اس سق لہجے میں
08:10غصیلی آواز میں
08:11امام دین کو آواز دی
08:12اس کے انداز میں
08:14علی بخش اور نورولین
08:15دونوں چونک گئے تھے
08:17اسلام علیکم
08:18علی بخش نے احترام سے
08:19اس کو سلام کیا
08:20جسے اس نے نظر انداز کر دیا
08:22امام دین بابا
08:24کہاں مر گئے ہیں سب
08:25کیا بہرے ہو گئے ہیں
08:26اس نے اسی غصے بھرے انداز میں
08:28دوبارہ امام دین کو آواز نکالی
08:30نورولین اس کی
08:31اس بدتمیزی پر شوق ٹھوئی
08:32امام دین بابا
08:34وہ دوبارہ چل آیا
08:35جی بیٹا
08:36اس کی غصیلی پکار پر
08:37امام دین
08:37گھبرایا گھبرایا سا وہاں آیا
08:39یہ سمان ان سے لیں
08:40کیا نورولین کے سرونٹ
08:42اپنے گھر کے ساسا
08:43یہاں بھی کام کریں گے
08:44اس کی آنکھا
08:45ایک شارع علی بخش کی جانب تھا
08:48امام دین نے
08:49حکا بکا ہو کر
08:50علی بخش کے ہاتھوں سے
08:51ٹوکڑا پکڑا
08:51علی بخش کا چھیرہ
08:53زلط کے احساس سے
08:54سرخ ہو گیا
08:55امان
08:56نورولین نے
08:57علی بخش کے ساتھ
08:58اس بڑتاؤ پر
08:58کچھ کہنے کے لئے
08:59لپ کھولے
09:00اے نہ آؤ
09:01فرہانہ خالہ
09:01انتظار کر رہی ہیں
09:02مہمانوں کو انتظار کرانا
09:04بری بات ہوتی ہے
09:05امان نے مسکرا کر
09:06اس کی بات کٹی
09:07ملازموں کے سامنے
09:08وہ چپسی رہ گئی
09:09علی بخش امام دین
09:11کا ٹوکڑا پکڑاتے ہی
09:12شرمندگی محسوس کرتا
09:13وہاں سے واپس پلٹا
09:15امان اس کا ہاتھ پکڑ کے
09:17اسے وہاں سے لے کے
09:18اندر کی جانب بڑھا
09:19یہ کیا طریقہ ہے امان
09:21تم نے کھاکا جان کے ساتھ
09:22اس طرح برا بڑھتاؤ کیوں کیا ہے
09:24اپنا ہاتھ چھڑاتے ہوئے
09:25وہ بہت نرازگی سے بولی
09:27نوکروں کی جگہ
09:28گھر سے باہر ہوتی ہے
09:29کیسے ڈرائنگ روم میں
09:30بٹھاؤں یا ساتھ بٹھا کے
09:31ناشتہ کراؤں
09:32امان اس کی نرازگی کے جواب میں
09:34بڑی بردباری اور
09:35سنجیدگی سے بولا
09:36آنکھوں میں تنزیہ
09:38سا تاثر تھا
09:39علی بخش کاکہ نوکر نہیں ہے
09:41نورو لین کا انداز
09:43احتجاج کرنے والا تھا
09:44تم ایک معمولی نوکر کے لیے
09:46اپنے شہر سے بحث کرو گی
09:47وہ اس کی بات کٹ کے
09:49اس کی آنکھوں میں دیکھ کے
09:50سنجیدگی سے بولا
09:51لیکن تم نے
09:52بتتمیزی کی ہے ان کے ساتھ
09:53تمہیں ایسا نہیں کرنا
09:54وہ جذباتی ہو کے
09:56بولنے لگی تھی
09:57مگر امان نے
09:58غصے سے اس کی بات کٹی
09:59آئندہ مجھے نہیں بتانا
10:00مجھے کب
10:01کیا اور کیسے کرنا چاہیے
10:03اس گھر میں وہ ہی آئے گا
10:04جس کو میں آنے کی اجازت دوں گا
10:06جس کو میں اجازت نہیں دوں گا
10:08وہ میرے گھر میں
10:08قدم بھی نہیں رکھے گا
10:10اس کی آواز دھیمی تھی
10:11مگر لہجہ وارننگ دیتا
10:13اور بہت سخت تھا
10:14آنکھوں میں تنبی تھی
10:16اس کے سخت انداز پر
10:18وہ بلکل چپسی رہ گئی تھی
10:19اسے بلکل یقین نہیں آ رہا تھا
10:22کہ امان اس کے ساتھ
10:23اس طرح سختی کے ساتھ بھی
10:24بات کر سکتا تھا
10:26اپنی بات پوری کرتے ہی
10:27امان نے دوبارہ
10:28اس کا ہاتھ پکڑا
10:29چلو اب
10:30فرحانہ خالہ اور بوہ جی
10:31ہمارا انتظار کر رہی ہیں
10:32انداز پیار بھرا تھا
10:34اور مسکر آیا
10:35وہ ایک لمحے میں
10:36اپنی ٹون اور انداز
10:38بدل دیتا تھا
10:39ایک پل اسے حکم سناتا
10:40سختی سے بات کرتا
10:41اور اگلے پل
10:42مسکراتے ہوئے
10:42کوئی پیار بھری بات
10:43کہہ دیتا
10:44یہ روتی ہوئی شکل
10:46نہیں مسکراتے چہرے کے ساتھ
10:47کم آن اسمائل
10:48وہ بظاہر مسکرا کے
10:50کہہ رہا تھا
10:50مگر اس کی آنکھوں میں
10:51یہ حکم نظر آ رہا تھا
10:53کہ قبردار مہمانوں کے سامنے
10:54کوئی تماشا نہیں ہونا چاہیے
10:56ہستے مسکراتے
10:57مہمانوں کے پاس چلو
10:58وہ اس کا ہاتھ تھا
10:59میں ڈرائنگ روم کی جانب بڑھا
11:01نورو لینڈ کا ہاتھ
11:02بظاہر پیار سے
11:03مگر در حق پت
11:04اس نے اس مضبوطی سے پکڑ رکھا تھا
11:06کہ وہ چاہ کر بھی
11:07اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ سے
11:08چھڑا نہیں پا رہی تھی
11:09نورو لینڈ کا موڈ
11:10بری طرح قراب ہو چکا تھا
11:12وہ سب ڈائننگ ٹیبل پر
11:14ساتھ بیٹھے ناشتہ کر رہے تھے
11:15نورو لینڈ کے اندر سے
11:17موڈ بہت خراب تھا
11:18اور وہ بہت اپسیٹ ہوئی تھی
11:20مگر فرہانہ اور بوہ جی کے سامنے
11:22وہ اپری انداز میں
11:24مسکرا رہی تھی
11:25جبکہ امان اتنا خوش اقلاق
11:27اور گرم جوش میں
11:28ازمان بنا ہوا تھا
11:29جیسے اس سے زیادہ
11:30نرم شائستہ اور مہمان نواز
11:32دنیا میں کوئی انسان ہو ہی نہیں سکتا
11:34امام دین گرم گرم پرانٹھوں کی
11:36پلیٹ میز پر لیا
11:37امان نے اسی اشارے سے
11:39گرم پرانٹھا فرہانہ اور بوہ جی کی
11:41پلیٹوں میں ڈالنے کے لئے کہا
11:43فاروق بھائی رات سے بہت چپ چپ ہیں
11:45اب تم لوگ جا کے ملو گے نہ
11:47تو وہ خوش ہو جائیں گے
11:48فرہانہ ناشتہ کرتے ہوئے
11:49مسکرا کے بولی
11:50امان تم چل رہے ہونا مارے ساتھ
11:53فرہانہ خالہ
11:53ایم سوری میرا جانا تو تھوڑا مشکل ہو جائے گا
11:56دراصل رات میں ملیمہ ہے
11:57مجھے ذرا اس کے انتظامات وغیرہ دیکھنے ہوں گے
12:00ہاں اگر اینا جانا چاہے
12:01تو آپ اسے ضرور لے جائیں
12:03اچھا ہے انکل اس سے مل لیں گے
12:05وہ مسکرا کے بہت فرما بردار داماد بن کے
12:07چوابن بولا
12:08نورولین اس کی بات پر حیران ہوئی
12:11اکیلے میں اسے میکے سے جانے سے منع کرنے کے بعد
12:13وہ اس کے گھر والوں کے سامنے
12:14بلکل معصوم بن گیا تھا
12:17فرہانہ خالہ میں تھک گئی ہوں
12:18تھوڑا ریسٹ کروں گی
12:20پھر میرا پانچ بجے بیوٹیشن کے ساتھ
12:22اپوائنٹمنٹ ہے
12:30اگر آپ کو مناسب لگے
12:31لیکن فاروق بھائی سے فون پر ضرور بات کر لینا
12:34وہ تمہیں بہت یاد کر رہی ہیں
12:35جی میں بھی بابا جان کو بہت یاد کر رہی ہوں
12:38امام دین بابا
12:40بوہ جی کے کپ میں گرم چائے ڈالیں
12:42ہاتھ میں چائے کی کیتلی لاتے
12:44امام دین کو اس نے مقاطب کیا
12:46بیٹا میں لے چکی
12:48بوہ جی نے تکلف بھرے لہجے میں انکار کیا
12:50تھوڑا تو اور لینا بوہ جی
12:52آپ نے تو ابھی کچھ لیا ہی نہیں
12:54وہ خود ان کے کپ میں
12:55اپنے ہاتھ سے چائے ڈالنے لگا
12:57نورولین نے بغور اس سے دیکھا
12:59وہ علی بخش سے بتتمیزی کرتا تھا
13:02اور بوہ جی کی عزت کرتا تھا
13:04آپ کی واپسی کا کیا ہوا فرہانہ قالا
13:06اس نے سنجید کی سے فرہانہ سے پوچھا
13:08بس دیکھو آج کل میں سیٹ کرواتی ہوں
13:11فاروق بھائی بھی میرا خیال ہے
13:12اس ویک پیرس چلے جائیں گے
13:14انکل پھر پیرس جا رہے ہیں
13:16امام نے اوملیٹ کی پلیٹ
13:18فرہانہ کے آگے رکھتے ہوئے پوچھا
13:20ہاں شاید کوئی کانفرنس ہے
13:21فرہانہ نے لاپرواہی بھرے انداز میں بتایا
13:24پتہ کریں فرہانہ قالا
13:26کانفرنس ہی ہے یا کوئی اور چکر ہے
13:28میرا مطلب ہے انکل پیرس کے
13:30کوئی زیادہ ہی جلدی جلدی چکر لگاتے ہیں
13:32کہیں وہاں اینہ کی دوسری ماما
13:34کو تو نہیں رکھا ہوا انہوں نے
13:35ایک شرارت بھری نظر فرہانہ پر
13:38ڈالتے ہوئے وہ ہس کے بولا
13:39نورو لین کو اپنے باپ کے حوالے سے
13:41اس کی یہ بات سخ بری لگی
13:43بابا جان ایسے نہیں ہے
13:45ایسے کا کیا مطلب ہے بھائی
13:46دوسری شادی کرنا کونسی بری بات ہے
13:48بلکہ میں تو سمجھتا ہوں انکل کو
13:50کافی عرصے پہلے ہی شادی کر لینی چاہیے تھی
13:52وہ اسی طرح مسکر آ کے جواباً بولا
13:55پھر فرہانہ کی طرف دیکھ کے
13:56جیسے تاقید چاہیے کیوں فرہانہ قالا
13:58ہاں تم ٹھیک کہہ رہے آمان
14:00لائف پارٹنر کے بغیر تنہا زندگی
14:03گزارنا بہت مشکل ہوتا ہے
14:04فرہانہ نے تاقید کی
14:07ویسے کیا پتا انکل نے
14:08دوسری شادی کر رکھی ہو اور آپ لوگوں کو
14:10نہ بتایا ہو
14:11وہ فرہانہ کی طرف دیکھ کر شوقی سے آنکھیں گھوما کے بولا
14:15نورو لین کو اس کا یہ مزاق
14:17بہت برا لگ رہا تھا وہ بمشکل
14:18باپ کے بارے میں اس کی فضول گوئی
14:21برداشت کر رہی تھی
14:22فرہانہ بظاہر مسکرا رہی تھی مگر
14:24اس کی مزاق میں کہیں ان باتوں کو
14:26وہ بہت چونک کر سن رہی تھی
14:28اکیلے زندگی گزارنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا
14:31انکل تو ویسے بھی
14:32اتنے فٹ اور ینگ لگتے ہیں
14:34خواتین ابھی بھی ان سے متاثر تو ضرور ہوتی ہوں گی
14:38مسکرا کے بولتے ہو
14:39اس نے دیکھا نورو لین کا چہرہ سرک ہوا تھا
14:42وہ جانتا تھا نورو لین کو
14:43اس کی یہ باتیں بہت
14:44ناغوار گزر رہی ہیں
14:46اینہ برا مان رہی ہے میرا خیال ہے
14:48ہم کچھ اور بات کرتے ہیں
14:49شرارت سے مسکراتے ہوئے اس نے موضوع بدلا
14:52اس کا مقصد فرہانہ اور بوہ جی کے دلوں میں
14:55میر فاروق کی دوسری شادی کے حوالے سے
14:57شک و شبہ پیدا کروانا تھا
14:59وہ آگ لگا کے مطمئن بیٹھا تھا
15:01ناشتے کے بعد بوہ جی اور فرہانہ
15:03کچھ دیر رکی تھی
15:04پھر جانے کے لیے اٹھی نورو لین بظاہر
15:07مسکرا رہی تھی لیکن اندر سے
15:09اس کا موٹ خراب تھا
15:11اس کے برعکس امان خوش اخلاقی
15:12اور مہمان نوازی میں بچھا بچھا جا رہا تھا
15:15تھینکیو فرہانہ خالہ بوہ جی
15:17آپ لوگوں کے آنے کا
15:18اور ہمیں اتنے مزے کا ناشتہ کروانے کا
15:21تھینکیو کی تو اس میں کوئی بات ہی نہیں ہے
15:23فرہانہ جوابا خوش اخلاقی سے مسکرائیں
15:25جیتے رہیں بیٹا
15:27بوہ جی شفقت سے بولی
15:29اب رات میں ولی میں پر ملاقات ہوگی انشاءاللہ
15:31خدا حافظ
15:32فرہانہ نے نورولین کو گلے لگا کر پیار کیا
15:35جی انشاءاللہ
15:36وہ زبردستی مسکرائی
15:38آئے میں آپ کو باہر تک چھوڑا ہوں
15:39وہ انتہائی مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتا
15:42ان لوگوں کو باہر تک چھوڑنے جا رہا تھا
15:44ان لوگوں کے باہر نکلتے ہی
15:46نورولین کے چہرے پر سے مسکرہ ہٹ غائب ہوئی
15:49وہاں سے اندر لاؤنج کی جانب بڑھی
15:51وہ بہت خفا اور غصے میں تھی
15:53کیا سوچا جا رہا ہے میسس
15:55وہ اندر آیا تو اسے لاؤنج میں
15:57صوفے پر نراز سا چہرہ بنائے بیٹھے دیکھ کے
15:59مسکرہ کے بولا
16:00کچھ نہیں
16:01وہ سنجید کی سے بولی
16:02یہ بتاو تمہارا کیا موڈ ہے
16:06گھر پہ رہنا ہے یا کہیں باہر چلیں
16:07میرا کوئی موڈ نہیں ہے
16:09کہنے کے ساتھ ہی وہ اسی قفا چہرے کے ساتھ
16:11وہاں سے اٹھ کر اندر جانے لگی
16:13لیکن امان نے اس کا ہاتھ پکڑ کے روکا
16:15موڈ کیوں بگڑا ہوا ہے بھئی میری وائف کا
16:18وہ پیار بھرے انداز میں مسکر آیا
16:20تم بابا جان کے بارے میں
16:22اتنے برے مزاق کیوں کر رہے تھے
16:23وہ قفگی سے بولی
16:25اور تمہارے خیال سے وہ فنی تھا
16:27لیکن I'm sorry وہ فنی نہیں تھا
16:29اور پھر تم نے کاکہ جان کے ساتھ بھی
16:31اتنی بدتمیزی کی وہ بچارے کیا سوچ رہے
16:33وہ غصے میں تھی
16:35امان نے شروع میں اس کا غصہ برداش کیا
16:37مگر جیسے ہی اس نے
16:39علی بخش کا ذکر کیا
16:40اس کے چہرے پر غصہ آ گیا
16:41کیا اب ہم تمہارے کاکہ جان کے علاوہ
16:44کوئی اور بات کر سکتے ہیں
16:45فگوڑ سیکھ
16:46وہ چڑھ کے بولا
16:47اس کی آواز اونچی ہو گئی تھی
16:49تم مجھ پر چلا رہے امان
16:52اس کے انداز میں بہت قفگی تھی
16:54اوکے اوکے I'm sorry
16:55خود کو کمپوز کر کے
16:57وہ دھیمے آواز میں بولا
16:59مجھے تم سے بات ہی نہیں کرنی
17:01نورولین کا موٹ بری طرح آف ہو چکا تھا
17:03وہ انتہائی نرازگی سے
17:04وہاں سے اندر کمرے کی جانب بڑھی
17:06فیلحال وہ امان سے اتنی نراز ہو گئی تھی
17:09کہ اس سے کوئی بھی بات نہیں کرنا چاہتی تھی
17:11اینا یار بات تو سنو
17:12اینا
17:13امان نے اسے آواز دے کر روکنا چاہا
17:15مگر وہ اس کی آواز
17:16انسونی کرتی لاؤنج سے
17:19ووک آؤٹ کر گئی تھی
17:20امان اور نورولین سے ملنے کے بعد
17:23واپسی پر بواجی اور فرہانہ
17:25دونوں مطمئن سی تھی
17:26وہ اس وقت راستے میں تھے
17:28علی بخش
17:29ڈرائیور کے ساتھ آگے بیٹھا تھا
17:31اور وہ دونوں اس کے پیچھے بیٹھی تھی
17:32اینا خوش لگ رہی تھی
17:34فرہانہ مطمئن انداز میں بولی
17:36جی ماشاءاللہ
17:37اس پر روپ بھی بہت آیا تھا
17:39اللہ نظرِ بچ سے بچائے
17:41بواجی بردباری اور ممتہ بھرے انداز میں جواباً بولی
17:44آمین
17:45سب ہیں بس نیلوف اور باجی ہی نہیں ہیں
17:49اپنی بیٹی کی خوشیاں دیکھنے کے لیے
17:51انہوں نے جان بوجھ کر مرہوہ وہن کا ذکر چھیرا
17:54کیونکہ امان کی باتوں نے انہیں سوچنے پر مجبور کر دیا تھا
17:58ان کی گہری نظرِ بواجی اور علی بخش پر تھی
18:01نیلوف اور کے ذکر پر انہوں نے بواجی کا بیچینی سے پہلو بدلنا
18:05اور کترانا محسوس کیا
18:07جی
18:07خواہ مقام اپنا ڈپٹا درست کرنے لگی
18:10علی بخش نیلوف اور باجی کی زندگی میں
18:12آپ بھی تو یہی فاروق بھائی کے پاس ہی ہوتے ہوں گے نا
18:15فاروق بھائی نے ایک بار ذکر کیا تھا
18:17آپ تو پیدا بھی انہی کے گھر پر ہوئے تھے
18:19انہوں نے جان بوجھ کر علی بخش سے سوال کیا
18:22جی بیگم صاحبہ
18:23میرے دادا پر دادا
18:25سب میر قاندان کے ملازم رہے ہیں
18:28علی بخش سنجید کیوں احترام سے بولا
18:30بہت لمبا تعلق اور وفاداری ہے آپ لوگوں کی
18:33اور بواجی کی میر قاندان کے ساتھ
18:36فرحانہ کا لہجہ بظاہر تعریفی تھا
18:38جی وہ مقتصر بولا
18:40وہ بہت ذہین اور سمجھدار تھا
18:42وہ سمجھ چکا تھا کہ فرحانہ کی سوالات
18:44اتنے معصومانہ نہیں تھے
18:46جتنے بظاہر لگ رہے تھے
18:48نیلو فر باجی کی اچانک موت کا
18:50صدمہ تو بہت ہوا ہوگا آپ کو
18:52اس سوال پر اس کی آنکھوں میں
18:54ایک پل کے لیے بیچینی سی ابری
18:56وہ ان سوالوں کے جواب نہیں دینا چاہتا تھا
18:59جی بہت زیادہ صدمہ ہوا تھا
19:01بہت بڑا دکھ تھا ہم سب کے لیے
19:03اس نے نمپا طولہ سا جواب دیا
19:05ایکسیڈنٹ بھی تو اتنا اچانک ہوا تھا نا باجی کا
19:08باجی کو ایکسیڈنٹ کے بعد
19:09ہسپیٹل آپ اور فاروق بھائی
19:11ساتھ لے کے گئے ہوں گے نا
19:12جی
19:13کس ہسپیٹل لے کے گئے تھے
19:15سٹی ہسپیٹل
19:16علی بخش نے بیچینی سے پہلو بدل کے
19:18جو ہسپتال کا نام اس کے موں میں آیا
19:20فوراں بول دیا
19:21پھر فرحانہ کے سوالات سے بچنے کے لیے
19:23اس نے بڑی احتیاط اور ہوشیاری سے
19:25اپنے ایک موبائل سے جیب میں رکھے
19:28دوسرے موبائل پر کال ملائی
19:29اس کا ایک موبائل اس کی گود میں پڑا تھا
19:32اور دوسرا قمیز کی جیب میں پڑا تھا
19:34کال آنے کی زوردار ٹون
19:37گاڑی میں گونجی
19:38فرحانہ جو مزید کچھ پوچھنا چاہتی تھی
19:40علی بخش کا موبائل بجنے پر قاموش ہو گئی
19:43علی بخش نے فوراں جیب سے دوسرا موبائل نکال کر
19:46کال ریسیف کی
19:47ہیلو جی صاحب
19:48ہم لوگ ویبی کے گھر سے نکل آئے ہیں
19:50راستے میں بس پہنچنے والے ہیں
19:52فرحانہ کی پور سوچ
19:54نظریں اس پر تھی
19:55انہیں یہ بات کھٹک گئی تھی
19:57علی بخش اور بوہ جی دونوں
20:00اس کے سوالات سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں
20:02زمان ہاؤس پہنچ کر
20:04علی بخش نے میر فاروق کو فرحانہ کی
20:06پوش تاج کے حوالے سے ساری بات بتائی
20:08جس سے میر فاروق کے چہرے پر
20:10ناغواری اتری تھی
20:11یہ فرحانہ تو میرے لئے
20:12ایک سردرد بنتی جا رہی ہے
20:14اسے جلدی سے یہاں سے بجوانا ہوگا
20:16بیس سالوں بعد اچانک پتا نہیں
20:18کس نے اس سے کیا کہا ہے
20:20جو اسے اپنی بہن کی موت کی تحقیقات کا شوق چڑھا ہوا ہے
20:23وہ ناغواری سے بولے
20:25وہ اس وقت سٹڈی میں
20:26اپنی اونچی مقصوص نشست پر براجمان تھے
20:29ان کی انگلیوں میں سگار دبا تھا
20:32علی بخش ان کے سامنے
20:33موت دمانا انداز میں
20:34ہاتھ باندے کھڑا تھا
20:35وہ انہیں فرحانہ کے راستے میں
20:37کیے سوالات کے بابت بتا چکا تھا
20:39ان کا جلدی یہاں سے جانا
20:41اچھا رہے گا صاحب
20:42نور ٹھیک ہے علی بخش
20:44جی ماشاءاللہ
20:45بہت پیاری لگ رہی تھی
20:46خوش بھی تھی
20:47بس وہ
20:48علی بخش کو جھجک کے چپ ہوا
20:50بس وہ کیا علی بخش
20:51کوئی مسئلہ تھا کیا
20:52نور کا کوئی مسئلہ ہے
20:53ان کو تشویش ہوئی
20:55نہیں نہیں
20:56خدا نخواستہ بیبی
20:57تو بڑی خوش لگ رہی تھی
20:58صاحب
20:58میں تو اپنے حوالے سے
21:00بات کر رہا تھا
21:01مجھے اکثر ایسا لگتا ہے
21:02امان صاحب
21:03مجھے زیادہ پسند نہیں کرتے
21:04وہ ذرا سنبھل کے
21:06مہتات سے انداز میں بولا
21:07کیونکہ بات
21:08مالک کے
21:09دامات کے بارے میں
21:10کر رہا تھا
21:11اس کی بات مکمل ہونے پر
21:12وہ پرسکون ہوئے
21:14وہم ہے تمہارا
21:15تم اس کے لئے
21:16کوئی اتنی اہم شخصیت نہیں
21:17ہو جو تمہیں پسند کرے
21:19یا نا پسند کرے
21:19اپنے سوسر کے
21:20ایک معمولی ملازم سے
21:22اسے کیا دلچسپی ہوگی
21:23انہوں نے لاپرواہی سے
21:24سر چھٹک دیا
21:25وہ علی بخش پر چاہے
21:27جتنا بھی انحصار کرتے تھے
21:28اور اس سے اپنا ہر معاملہ
21:30ڈسکس کرتے رہتے تھے
21:31مگر جہاں ضرورت پیش آئے
21:33وہاں اسے اس کی
21:33اوقات یاد دلانا بھی
21:35نہیں بھولتے تھے
21:36علی بخش شرمندہ ہو کے
21:38چپ ہو گیا
21:38فرحانہ لاؤنچ میں
21:40ہاتھ میں موبائل لیے بیٹھی تھی
21:41جس پر وہ گوگل پر
21:42سٹی ہاسپٹل کرانچی
21:43کو سرچ کر رہی تھی
21:45ہاسپٹل کی
21:46اوفیشل ویب سائٹ پر
21:47ہاسپٹل کے تاروخ
21:49اور مشن سٹیٹمنٹ میں
21:50لکھی تاریخ نے
21:51ان کے شک و شبے
21:52کو مزید بڑھا دیا تھا
21:54وہ ہاسپٹل کے
21:55افتتہ کی تاریخ
21:5622 دسمبر 2001
21:57لکھی ہوئی تھی
21:58اکیلی کیوں بیٹھی ہو بھائی
22:00میر فاروخ لاؤنچ میں آئے
22:02تو فرحانہ کو
22:02اس طرح اکیلے بیٹھے
22:03دیکھ کر بولے
22:04نہیں بوہ جی کے ساتھ
22:06بیٹھی تھی
22:06وہ ابھی ابھی
22:07اٹھ کے گئی ہیں
22:07انہیں دیکھ کر
22:09فرحانہ نے خود کو
22:10فوراں نارمل کیا
22:11اور مسکر آئی
22:11نور تم لوگوں کے ساتھ
22:13آتی تو اچھا ہوتا
22:14میر فاروخ نے
22:15بغور انہیں دیکھا
22:16وہ ماشاءاللہ
22:17بہت خوش ہے فاروخ بھائی
22:18بلکہ وہ اور امان
22:19دونوں بہت خوش ہیں
22:21نئی نئی شادی ہوئی ہے
22:22نا ایک دوسرے کے ساتھ
22:23وقت گزارنا چاہ رہے ہوں گے
22:24ہاں یہ بھی ہے
22:26انہوں نے گردن ہلائی
22:27آپ رات میں
22:28اس سے ولیمے پر
22:29مل لیجیے گا نا
22:30ویسے بھی آپ کو
22:31اس کے بغیر رہنے کی
22:32عادت ڈالنی ہوگی
22:33فرحانہ اپنا
22:34موبائل صوفے پر
22:35اپنے برابر میں
22:36رکھتے ہوئے
22:37ہلکی مسکراہت
22:37کے ساتھ بولی
22:38اب آپ کو
22:39نیلو فرباجی کی
22:40کمی اور بھی
22:41زیادہ محسوس ہوگی
22:42وہ ہوتی تو
22:43رخصتی
22:44کے بعد
22:45آپ دونوں
22:45ایک دوسرے کے ساتھ
22:46ہوتے
22:46پھر آپ کو
22:48گھر پر
22:48تنہائی اور
22:49اکیلہ پن زیادہ
22:50نہ ستاتا
22:50آپ شادی کر لینا
22:52فاروق بھائی
22:53جانچتی نظروں سے
22:54انہیں دیکھتے
22:55فرحانہ نے
22:55مشورہ دیا
22:56میر فاروق
22:57قیقہ لگا کے
22:58ہسے
22:58جب شادی کرنے کی
23:00عمر تھی
23:00تب نہیں کی
23:01اب کیا کروں گا
23:02داماد والا
23:03ہو گیاں
23:03سالی صاحبہ
23:04مجھے ایسے
23:04خطرناک
23:05مشورے نہ دو
23:06وہ ہستے ہوئے
23:07بولے
23:07میں سیریز ہوں
23:08فاروق بھائی
23:09چھوٹی بہن
23:10ہونے کے ناتے
23:11آپ کو
23:11یہ مشورہ دے رہی ہوں
23:12نیلو فرباجی
23:14اتنی ہی عمر
23:14لکھوا کے لائی تھی
23:15وہ چلی گئی
23:16آپ کیوں
23:17اپنی زندگی
23:18کو تنہائیوں
23:18کے سپورٹ کر رہے ہیں
23:19اینہ کے چلے جانے
23:21کے بعد
23:21تو اب آپ
23:31کی جتنی وہ
23:31جتاتے تھے
23:32یا یہ سب
23:33ان کا ڈراما تھا
23:34مگر وہ
23:34چالاک آدمی تھے
23:36وہ کبھی
23:37اپنی کسی بات سے
23:38کسی اندازے سے
23:39خود کو
23:40پکڑے جانے
23:40نہیں دیتے تھے
23:42یا اکیلا پن
23:43یہ تنہائیاں
23:44میرا نصیب ہیں
23:44فرہانہ
23:45نیلو فر سے
23:46میری وفا اور
23:47محبت کا
23:47یہی تقاضہ ہے
23:48کہ اس کی جگہ
23:49کبھی کسی اور
23:50کو نہ دوں
23:50وہ بہت سنجیدگی
23:52سے بولے
23:52جیسے ان سے
24:01پوری بات بتانے آیا تھا
24:02ایک پل کی سنجیدگی
24:04کے بعد وہ
24:04موضوع بدلتے ہوئے
24:05بولے
24:05میں نے تمہاری
24:06کل رات کی
24:07واپسی کی سیٹ
24:08کروا دی ہے
24:08لگتا ہے آپ کو
24:10مجھ یہاں سے
24:10بھیجنے کی بہت
24:11جلدی ہے فاروق وائی
24:13فرہانہ کے
24:13موہ سے بے ساختہ
24:14قدر تنزیہ
24:15انداز میں نکلا
24:16ارے نہیں
24:17کیسی باتیں
24:17کر رہی ہو
24:18وہ تو تم نے
24:19ہی کہا تھا نا
24:20تم ولیمے کے بعد
24:21کی اپنی سیٹ
24:21کروا گی
24:22میں اپنی پیریس
24:23کی سیٹ
24:23کروا رہا تھا
24:24نیو یورک کی
24:25فلائٹس کا بھی
24:25دیکھ لیا
24:26پتا کیا
24:27کل کی فلائٹ
24:28میں سیٹ
24:28مل رہی ہے
24:29تو میں نے
24:29تمہاری سیٹ
24:30بھی بک کرا دی
24:30تم اگر ابھی
24:31اور رکھنا چاہتی ہو
24:32تو
24:32تمہارا اپنا گھر ہے
24:35بھائی
24:35میں سیٹ
24:36کینسل کروا دیتا ہوں
24:37ان کے تنزیہ
24:39انداز پر میر فاروق
24:40فوراں وضاحتی
24:41انداز میں بولے
24:42آپ تو سیریس ہو گئے
24:44میں مزاق کر رہی تھی
24:44فاروق بھائی
24:45I know I am
24:46welcome here
24:47میری بہن کا گھر ہے
24:48لیکن ابھی
24:49میں خود بھی
24:50جانا چاہ رہی ہوں
24:51آپ نے اچھا کیا
24:52سیٹ کرا دی
24:52فرحانہ بظاہر
24:54مسکرا کے
24:54خوشدلی سے بولی
24:55میر فاروق نے
24:56سنجیدگی سے
24:57سر ہلایا
24:57وہ پچھلے
24:59کئی گھنٹوں سے
24:59امان سے نراز ہو کر
25:00مو پھولائے
25:01کمرے میں
25:01بیٹ پر بیٹھی تھی
25:02کسی وقت
25:12آ رہے تھے
25:13اس نے جینس
25:14اور ٹی شیٹ
25:14کے اوپر
25:15اپرن پہن رکھا تھا
25:17شیف امان اللہ
25:18آپ کے لنچ کے ساتھ
25:19حاضر ہے
25:20اس نے مسکرا کے
25:22چمچ ٹری پر بجایا
25:23فرائیڈ رائز
25:24چکن شاشلک
25:25فریش سلاد
25:26اور فروٹس
25:27ڈی لائٹ
25:27ہے مینیو
25:28میں امید کرتا ہوں
25:29آپ اس لنچ کو
25:30انجوئے کریں گی
25:31میم
25:31میرا خیال ہے
25:32ہم فرائیڈ رائز
25:33اور شاشلک سے
25:33شروعات کرتے ہیں
25:34اس نے مسکراتے ہوئے
25:36ٹری اس کے سامنے
25:37بیٹ پر رکھی
25:37اور خود بھی
25:38اس کے پاس بیٹ گیا
25:39نرازکی کے سار کے طور پر
25:41نورو لین نے
25:41اس سے چہرہ پھیر لیا
25:43اور دوسری طرف دیکھنے لگی
25:44امان نے چاولوں کی
25:46پلیٹ میں شاشلک
25:47تھوڑا سا ڈال کر
25:47کاٹے میں چاولوں کا
25:49اور چکن کا نوالہ
25:50بھر کر
25:50اس کے جانب بڑھایا
25:51مجھے بھوک نہیں ہے
25:52اس کی طرف دیکھے
25:54بغیر وہ غفقی سے بولی
25:55بھوک کیوں نہیں ہے
25:56بھائی ناشتہ بھی
25:57اتنا تھوڑا سا کیا تھا
25:58میری خاطر کھالو یار
26:00مجھے بھی بھوک لگ رہی ہے
26:01تمہارے بغیر میں کیسے کھاؤں گا
26:03امان کا انداز
26:04کسی روٹھے بچے کو
26:05منانے جیسا تھا
26:06مجھے کچھ نہیں کھانا
26:08تمہیں کھانا ہے تو کھاؤ
26:09وہ بے رکھی سے بولی
26:11اتنی نرازگی
26:12اتنا غصہ
26:13وہ ذرا سا بیٹ پا
26:14کھسک کر
26:15اس کی طرف ہو کر بیٹھا
26:16تاکہ وہ اس کی طرف
26:17دیکھنے پر مجبور ہو سکے
26:18کم از کم اس وقت
26:20اس بات کا تو خیال کر لو
26:22سویٹ ہارٹ کچن میں
26:23تین گھنٹے لگا کر
26:24خود اپنے ہاتھوں سے
26:25تمہارے لیے بنا کر لیا ہوں
26:27وہ بڑی معصوم
26:28اور مظلوم سی شکل
26:29بنا کر بولا
26:30اس احسان کے لیے
26:31تھانکس
26:31لیکن مجھے بھوک نہیں ہے
26:33نورولین نے پھر
26:34چہرہ دوسری طرف موڑ لیا
26:36میں اتنا زہر لگ رہا ہوں
26:37چلا جاؤں یہاں سے
26:39اس کا بڑا مظلومانہ
26:41انداز تھا
26:42یس پلیز
26:43نورولین نے ایک دم ہی
26:44گھور کے سے دیکھا
26:45بس ایک ہی دن میں
26:47تنگ آگئی ہو نا مجھ سے
26:48دعوے تو بہت بڑے بڑے
26:49کیے تھے میرا ساتھ
26:50نبھانے کے
26:51ابھی تو ہماری شادی کو
26:52چوبیس گھنٹے بھی پورے نہیں ہوئے
26:54اور تم مجھ سے شادی کرنے پر
26:55پشتا رہی ہو
26:56میری نرازگی کا غرط
26:59مطلب مت نکالو
27:00میں نراز ہوں تم سے
27:01مگر پشتا نہیں رہی ہوں
27:03اور نہ ہی تم سے
27:04تنگ آئی ہوں
27:04وہ ذرا چمک کے بولی
27:06مگر انداز بتا رہا تھا
27:07کہ اس کی نرازگی میں
27:08کمی آئی تھی
27:09وہ امان کو
27:10اتنا چاہتی تھی
27:11اور اتنے صاف دل کی تھی
27:12کہ امان ذرا سے
27:13اسے مناتا تھا
27:14اور وہ پھر اپنا دل
27:15اس سے صاف کر کے
27:16پہلے جیسی ہو جاتی تھی
27:17مگر مجھے تو
27:18ایسا ہی لگ رہا ہے
27:19تمہارے رویے سے
27:20کہ تم ایک ہی دن میں
27:21مجھ سے تنگ آگئی ہو
27:22مجھ سے چیر رہی ہو
27:24مجھے اپنے پاس سے
27:25جانے کا کہہ رہی ہو
27:26اور مجھے لگتا ہے
27:27نورولین زمان کا
27:28لادلہ ہوں میں
27:29ہو تم میرے لادلے
27:31اس کا دل امان کے لئے
27:33پگل کر پھر سے موم ہو گیا
27:34آنکھوں میں نرازگی کی جگہ
27:36اس کی محبت نظر آنے لگی
27:37تو بس پھر نرازگی ختم کرو
27:39لادلے سے نراز تھوڑی نہ ہوتے ہیں
27:41وہ مسکرا کے بولا
27:43بہت برے ہو تم مان
27:44بلکل اچھے نہیں لگ رہے
27:46نورولین نے
27:47مسنوعی قفگی سے
27:48زبھورا
27:49اس کے سینے پر
27:50ہرکا سا مکہ مارا
27:51اب یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے
27:53میں اور تمہیں
27:53اچھا نہ لگوں
27:54ایسا تو خیامت تک نہیں ہو سکتا
27:56اتنا بڑا جھوٹ نہ بولو
27:58جسے بولتے ہوئے
27:59تمہاری آنکھیں بھی
27:59تمہارا ساتھ نہ دیں
28:00وہ اس کا ہاتھ
28:02اپنے ہاتھ میں تھام کے
28:03گہری مسکراہت
28:04اور اعتماد سے بولا
28:05میری زندگی میں
28:06اپنی اہمیت
28:07تمہیں پتا ہے نا
28:08اس لیے ایسی باتیں کرتے ہو
28:10تمہیں پتا ہے
28:10میں تم سے زیادہ دیر
28:11نراز نہیں رہ سکتی
28:12اس کے پر اعتماد
28:14انداز فر
28:15وہ بے ساقتہ ہس پڑی
28:16زیادہ دیر
28:17تم دو منٹ
28:18میرے بغیر نہیں رہ سکتی
28:20مجھ سے زیادہ دیر
28:21نراز رہنے کا
28:21تو سوال ہی بیدا نہیں ہوتا
28:23وہ شرارت سے مسکر آیا
28:24اور تم مان
28:26وہ سننا چاہتی تھی
28:27کہ وہ جتنا اسے چاہتی ہے
28:28وہ بھی اسے اتنا ہی چاہتا تھا
28:30میں تمہارے بغیر
28:31ایک پل نہیں رہ سکتا
28:33اب تو باقی
28:34جتنی زندگی بچی ہے
28:35تمہیں ہر پل
28:36اپنے سامنے دیکھنا چاہتا ہوں
28:38وہ بڑے محبت بھرے
28:40گہرے لہجے میں بولا
28:41اس کی محبت کے اظہار پر
28:43نورولین کے چہرے پر
28:44خوشی سے بھرپور
28:45مسکرہ ہٹو بری
28:46اب کھانا کھانا ہے نا
28:48میں کھلاؤں
28:48میرے ہاتھ سے کھاؤگی
28:50ہاں کھلاو
28:51اس نے مسکرہ کے
28:52بچوں کی طرح
28:53معصومیت سے گردن ہلائی
28:54بہت مزے کا کھانا بنایا ہے
28:56کھا کے مزہ نہ آئے
28:58نہ تو کہنا
28:58امان نے اسے
28:59کھانے کا پہلا نوالا
29:01اپنے ہاتھ سے کھلایا
29:02نورولین نے مسکرہ کے
29:03خوشی خوشی اس کے ہاتھ سے
29:05نوالا موں میں لیا
29:06سائرہ شاپنگ کر کے
29:07سٹور سے نکلی تھی
29:08گاڑی کی پچھلی سیٹ پر
29:10بیکس رکھنے کے بعد
29:11وہ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئی
29:13اس نے مطمئن
29:14اور مگن سے انداز میں
29:15گاڑی سٹارٹ کی
29:16اور ساتھی
29:17میوسک آن کر دیا
29:18گاڑی میں گانے کی آواز
29:20گھنڈنے لگی
29:21اس کے گاڑی سٹارٹ کرنے کے بعد
29:23پیچھے ایک دوسری گاڑی
29:24سٹارٹ ہوئی تھی
29:25یہ چھوٹی
29:26آلٹو کار تھی
29:27کار سفار
29:28تیس پینتیس سالہ تھا
29:30اس نے سر پر
29:31کیپ اور آنکھوں میں
29:32سیاہ شیشے
29:33والے گلاسس لگا رکھے تھے
29:35سائرہ اس بات سے انجان تھی
29:37کہ کوئی اس کا پیچھا کر رہا تھا
29:39وہ بندہ درمیان میں
29:40خاصا فاصلہ رکھتی
29:41اور بڑی ہوشیاری سے
29:42اسے فالو کر رہا تھا
29:43سائرہ نے گاڑی گیٹ کے
29:45باہر راکے روکی
29:46گیٹ پر موجود گاڑ نے
29:47فوراں اس کے لئے گیٹ کھولا
29:48این اسی وقت
29:50باہر سٹریٹ پر
29:51اس کے گھر کے سامنے سے
29:52اس آدمی کی گاڑی گزری
29:53سائرہ کا گھر
29:55اسے اپنے ویو میرر میں
29:57نظر آ رہا تھا
29:58اس نے جیب سے موبائل
29:59نکال کے کال ملائی
30:00وہ گھر سے مارکٹ گئی تھی
30:02شاپنگ کر کے
30:02سیدھی گھر واپس آئی ہیں
30:04اس نے کانوں پر
30:05ائر فونز لگا رکھے تھے
30:06دوسری جانب
30:07علی بخش تھا
30:08ٹھیک ہے سلیم
30:09لیکن تم نے
30:09ہوشیاری سے پیچھا کرتے رہنا ہے
30:11مجھے روز کی رپورٹ چاہیے
30:13وہ کہاں کہاں گئی
30:14اور کس کس سے ملی
30:15تم فکر نہ کرو
30:16علی بخش
30:17میڈم سائرہ کی
30:18فون کالز اور میسیجز
30:19کا بھی سارا ریکارڈ نکلواؤ
30:20کہیں پیسے کھلانے پڑے
30:22تو کھلاؤ
30:22ان کی پچھلی
30:23چھ سات مہینوں کی
30:24فون کالز کا
30:25سارا ریکارڈ
30:26مجھے چاہیے
30:26ہو جائے گا یہ کام بھی
30:28اور بولو
30:29صرف جاسوسی کرنی
30:30یا بندی
30:31ٹپکانی بھی ہے
30:32اس نے
30:32خوفناک سی
30:33مسکراہت کے ساتھ
30:34ہس کر پوچھا
30:35فیلحال صرف
30:36جاسوسی کرنی ہے
30:37باقی آگے دیکھیں گے
30:38کیا کرنا ہے
30:39علی بخش کی آنکھوں میں
30:40بھی بہرہمی
30:41اور صفاقی بھری تھی
30:42اگر سائرہ میر فاروق کے ساتھ
30:44کوئی دھوکہ
30:44یا غداری کر رہی تھی
30:46تو وہ اس کی جان لینے میں
30:47کوئی جھجک
30:48محسوس نہیں کرنے والا تھا
30:50پرہانہ کی آج رات کی
30:51واپسی تھی
30:51امان اور نورولین
30:53ان سے ملنے آئے ہوئے تھے
30:54نورولین خوبصورت
30:55کامدار ڈریس میں تھی
30:56ہاتھوں میں چوڑیاں
30:58بھرپور میک اپ
30:59وہ بہت پیاری لگ رہی تھی
31:00وہ خوش نظر آ رہی تھی
31:02میر فاروق کی پیار بھری نظریں
31:04اس کے مسکراتے چہرے پر تھی
31:05میر فاروق اور امان ہکی
31:07سوفے پر ساتھ بیٹھے تھے
31:09فرہانہ خالہ
31:10اتنی جلدی کیوں جا رہی ہیں
31:11کچھ دن تو اور رکتی
31:12وہ کلوتی خالہ کی
31:14امریکہ واپسی پر
31:15کچھ اداس سی تھی
31:16اینا ٹھیک کہہ رہی ہے
31:17فرہانہ خالہ
31:18کل ہی تو ولیمہ ہوا ہے
31:19شادی عدی ابھی ختم ہوئی
31:21اور آج ہی رات آپ جا رہی ہیں
31:23کچھ اور دن رکتی
31:24امان نے بھی
31:25اس کی ہامے حامل آئی
31:26فرہانہ ان دونوں کے
31:27اسرار پر پیار سے مسکر آئی
31:29اب تم دونوں آنا نہ
31:30میرے پاس نیو یورک
31:31امان اینا کے ساتھ
31:33میرے پاس یوئیس
31:33ضرور آنا ہے
31:34مجھے بہت خوشی ہوگی
31:36اس دوران میر فاروق کے پاس
31:39دو بار سائرہ کی کال آ چکی تھی
31:41وہ دونوں بار
31:42اس کی کال سائلنڈ کر چکے تھے
31:44امان نے کنکیوں سے ان کو دیکھا
31:46اس کے ہوتو پر
31:47ایک زہریلی سی مدھا مسکراہت اگری
31:49وہ سمجھ چکا تھا
31:50یہ یقیناً سائرہ کی کال تھی
31:52اس لئے میر فاروق
31:53سب کے سامنے کال ریسیف نہیں کر رہے تھے
31:55ہم ضرور آئیں گے فرانہ خالہ
31:58آپ سے مل کے تو اتنا اچھا لگا ہے
32:00مجھے تو اینہ کے ساتھ ساتھ
32:01آپ اپنی بھی خالہ لگنے لگی ہیں
32:03ینگ اور خوبصورت خالہ
32:05وہ بظاہر مسکراہ کے فرانہ سے مقاتب تھا
32:07مگر دھیان میر فاروق پر بھی تھا
32:09بواجی بھی اسی وقت لاؤنچ میں آئی تھی
32:11مگر سچی بات یہ ہے
32:16کہ ینگ کا لفظ سن کر
32:17ہر عورت خوشی ہوتی ہے
32:19تو خوشی تو مجھے بھی ہو رہی ہے
32:20فرانہ خیقہ لگا کے زور سے ہسی
32:23میر فاروق کے پاس
32:25تیسری بار سائرہ کی کال آنے لگی
32:27انہوں نے موبائل دیکھا
32:28انکل آپ کال اٹینڈ کر لیں
32:30پلیز شاید کوئی اہم کال ہو
32:31وہ بظاہر معصوم سا بن کر بولا
32:34میر فاروق لمحہ بھر کے لئے کچھ گھڑ بڑھائے
32:36نہیں کوئی ضروری کام نہیں ہے
32:38میر فاروق نے خود کو کمپوسٹ کیا
32:40پھر کال کاٹ کر موبائل پر ابھی مصروف ہوں
32:42کا میسج سائرہ کو بھیج دیا
32:44امان دل ہی دل میں ان کی بوکلا ہٹ پر ہسا
32:47نرگز بوہ کوئی چائے وغیرہ کا
32:49بندوست کروائیں اور ڈینر کے لئے بھی کچھ
32:50اچھا سا بنوائیں
32:51میر فاروق اپنی مسلسل آتی کال سے
32:54دھیان ہٹانے کے لئے بوہ جی سے بولے
32:56جی بہت بہتر
32:57انکل ڈینر تو آج ہم نہیں کریں گے
33:00ہمارا ڈینر بہت کرنے کا پروگرام ہے
33:02وہ تو بس ہم فرحانہ خالہ کی واپسی کا
33:04اچانک پتا چلا تو ہم ان سے ملنے آگئے
33:06بوہ جی آج چائے پلوا دیں
33:08ڈینر ہم کسی اور دن کرنے آئیں گے
33:10جیسے تم لوگوں کے خوشی امان
33:12یہ تمہارا اپنا گھر ہے
33:13میر فاروق نے اسے پیار اور شفقت سے دیکھا
33:16فرحانہ خالہ آپ کی فلائٹ کتے بجے کی ہے
33:18نورو لین نے فرحانہ سے پوچھا
33:20صبح چار بجے کی ہے نا
33:22ہم تو خیر آپ کے پاس یو ایس ضرور آئیں گے
33:24لیکن آپ نے بھی اب ہر سال ہم سے ملنے
33:26پاکستان آنا ہے فرحانہ خالہ
33:28امان کی بات پر میر فاروق حدرے بے چین ہوئے تھے
33:31وہ نہیں چاہتے فرحانہ اندہ کبھی بھی ان لوگوں سے ملنے آئیں
33:34انشاءاللہ ملاقات رہے گی ابدا مات جی
33:37اسی وقت وہاں پر علی بخش آیا
33:39اس نے میر فاروق کو اہدرامن اطلاع دی
33:41آفیس سے مقصود صاحب کا فون آیا ہے
33:44انہیں ہولڈ کراؤں میں آ رہا ہوں
33:46علی بخش سر ہلاتا ہوا وہاں سے چلا گیا
33:48ایکسکیوز می میں بھی آتا ہوں
33:50میر فاروق ان سے ایکسکیوز کرتے
33:52اٹھ گئے
33:53میں پیریس سے ہوا ہوں
33:55پھر یہ ڈیل فائنل کرتے ہیں
33:57وہ اس چیڑی میں کھڑے مقصود صاحب سے
33:59کارڈلیس پون پر بات کر رہے تھے
34:00بات کرتے ہوئے ان کی نظر دروازے سے داخل ہوتی
34:03نورو لینڈ پر پڑی تو وہ اسے دیکھ کر مسکرائے
34:06چلو باقی سب کل میٹنگ میں ڈسکرس کرتے ہیں
34:08اب اس کال کی اہمیت ان کے نزدیک
34:11صفر رہ گئی تھی
34:12آف کورس میں کل صبح آؤں گا
34:14نور کی شادی کے وجہ سے نہیں آرہا
34:15تا کل سے آفیس آؤں گا
34:16خدا حافظ
34:17انہوں نے فوراں گفتگو ختم کی
34:19نور کال ختم کر کے
34:21وہ اس کی طرف دیکھ کر
34:22بھرپور انداز میں مسکرائے
34:24نورو لینڈ ان کے قریب آگئی
34:25کیسے ہیں بابا جان
34:27آپ سے اکیلے میں بات کرنے کا موقع ہی نہیں ملا
34:29دو تین دنوں سے
34:30میں تو بلکل ٹھیک ہوں
34:32میری بیٹی کیسی ہے
34:33اس کے کندے کے گرد بازو ہائی کیا
34:35انہوں نے بغوز کو دیکھا
34:37اس کی آنکھیں پڑھ کر
34:38وہ یہ جاننا چاہ رہے تھے
34:39کہ ان کی بیٹی شادی کے بعد
34:40کتنی خوش تھی
34:41آپ کو کیسی لگ رہی ہوں
34:43وہ مسکرائی
34:44بہت پیاری بہت خوش
34:45خوش ہونا نور
34:46میر فاروق شفقہ سے مسکرائے تھے
34:49میں بہت بہت بہت خوش ہوں بابا جان
34:52امان میرا بہت خیال رکھتا ہے
34:54پتا ہے بابا جان
34:54وہ میرے لئے کھانا بناتا ہے
34:56وہ خوشی سے بولی
34:57اچھا یہ تو بڑی نہیں
34:59خوبی پتا چلی امان کی
35:00وہ خوش دلی سے مسکرائے
35:02وہ بہت اچھی کوکنگ کرتا ہے
35:04مزے مزے کے کھانے بنا کر
35:06مجھے کھلا رہا ہے
35:07یعنی میری بیٹی
35:08اپنے نئے گھر
35:09اور نئی زندگی میں بہت خوش ہے
35:10جی میں بہت خوش ہوں بابا جان
35:12زندگی میں جو کچھ
35:14میں نے چاہا سب پا لیا
35:15ظاہر ہے آپ کو بہت یاد کرتی ہوں
35:17اپنے گھر کو بھی مس کرتی ہوں
35:19لیکن اس کے علاوہ زندگی میں
35:21سب کچھ بلکل پرفیکٹ ہے
35:23کبھی کبھی لگتا ہے
35:24میں اس دنیا کی سب سے خوش خسمت لڑکی ہوں
35:26جس سے اس کے بابا شوہر
35:28سب اتنا پیار کرتے ہیں
35:29اس کی خوشی اس کی آنکھوں سے چھلک رہی تھی
35:32میر فاروق کا دل سکون اور اتمنان سے بھر گیا تھا
35:35الحمدللہ
35:37اللہ میری بیٹی کو ہمیشہ
35:38اسی طرح ہستا مسکراتا
35:40خوش رکھے
35:41میں ہمیشہ اپنی بیٹی کا خوشی
35:42سے جگمگاتا یا چہرہ دیکھوں
35:45میر فاروق نے فرق محبس اس کا ماتھا چوما
35:48اوکے فرہانہ قالا
35:50have a safe flight
35:51پہنچ کر اپنی خیریت کی اطلع ضرور دیجئے گا
35:54مسکراتے کہتے ہوئے امان اپنی گاڑی کے قریب رکھا
35:57وہ لوگ اب گھر کے لیے نکل رہے تھے
35:59اور سب سے خداحافظ کہنے کے بعد
36:01اب وہ پورچ میں کھڑے فرہانہ سے رخصت لے رہے تھے
36:03شور امان
36:04تم بھی اپنا اور میری بھانجی دونوں کا بہت خیال رکھنا
36:07فرہانہ مسکرا کے بولی
36:09پھر انہوں نے نورولین کی طرف پیار سے دیکھا
36:12نورولین کی آنکھوں میں نمی سی دیکھ کر انہوں نے ٹوکا
36:15رونے کی بالکل نہیں ہو رہی ہے نا
36:17اگر تم روئی نہ تو میں بھی رو پڑھوں گی
36:19پتہ نہیں اب آپ سے کب ملوں گی فرہانہ قالا
36:22وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولی
36:24ہم جلدی ملیں گے انشاءاللہ
36:25تمہاری شادی کی دھیر ساری خوشیاں سمیٹ کر جا رہی ہوں
36:29ایسے رونی والی شکل بنا کے
36:31نہ خود ڈپریس ہو اور نہ مجھے کرو
36:33کم آن مجھے سمائل کر کے دکھاؤ
36:35وہ وہ مشکل ہلکا سا مسکرائی
36:37فرہانہ نے اس کو محبت سے گلے لگایا
36:39تمہاری شادیوں کے خوشیوں کے ساتھ ست
36:42بہت سارے علچھنے بھی یہاں سے سمیٹ کر
36:43ساتھ لے جا رہی ہوں ہے نا
36:45اپنی بہن کی زندگی اور موت
36:47دونوں کے حوالے سے بہت سے سوال ساتھ
36:49لے کر جا رہی ہوں جن کے جواب
36:51پتہ نہیں کبھی ڈھونڈ بھی پاؤں گی یا نہیں
36:53ان کی آنکھوں میں کئی سوال
36:55علچھنے تھی
36:56نورو لینڈ ڈریسنگ ٹیبل پر جوکی
36:59اپنا نیکلس ڈھونڈ رہی تھی جو اسے نہیں مل رہا تھا
37:02پتہ نہیں کہاں چلا گیا
37:03مل ہی نہیں رہا ڈریسنگ ٹیبل کی درازوں
37:05کو کھنگالتے ہوئے اس نے خود کلامی کی
37:07کیا نہیں مل رہا سویٹھارٹ
37:09امان کمرے میں آیا تو اسے ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے
37:12جولری باکس پر جھوکے دیکھ کر اس نے پوچھا
37:14نورو لینڈ نے گھردر گھما کر
37:16اسے دیکھا دیکھو نامان
37:18مجھے میرا نیکلس نہیں مل رہا
37:20وہ جو تم نے گفٹ کیا تھا
37:21اس کے چہرے پر پریشانی تھی
37:23مل جائے گا تم کہیں اور رکھ کے بھول گئی ہوگی
37:26وہ لاپروہی سے بولا
37:27مجھے اچھی طرح یاد ہے میں نے نہانے کے لیے
37:29جانے سے پہلے وہ یہی اپنی باقی جولری
37:31کے ساتھ اتار کے رکھا تھا
37:33پھر وہ خود سے کہیں کیسے چلا جائے گا
37:35ہو سکتا ہے اس کے ہاتھ پاؤں نکل آئے ہوں
37:37اس نے مزاق کیا
37:39مگر نورو لینڈ کو برا مانتے دیکھ کر
37:41وضاحتی انداز میں بولا
37:43مزاق کر رہا ہوں یار ہو سکتا ہے تم نے جلدی میں
37:45کسی اور دراز میں ڈال دیا ہو
37:46یا باتھروم کے کسی کیابنٹ میں رکھ کر بھول آئی ہو
37:49لیکن اب میں نے
37:51سب جگہ اچھی طرح چیک کر لیا ہے
37:53باتھروم میں بھی دیکھ کر آئی ہوں
37:54پھر وہ کہاں چلا گیا
37:56وہ ہر جگہ اچھی طرح ڈھون چکی تھی
37:59ایک نیکلس ہی تو تھا ہے نا
38:01چھوڑو نہیں مل رہا تو میں تمہیں دوسرا لا دوں گا
38:03وہ لاپروہی بھرے انداز میں بولا
38:05اس کو اس نیکلس سے
38:07اب شدید نفرت تھی
38:08مجھ آتا تھا نورو لینڈ اس نیکلس کا ذکر بھول جائے
38:12امان اس نیکلس کی بہت اہمیت تھی
38:14میرے لیے
38:14اس کی جگہ کوئی دوسرا گفت نہیں لے سکتا
38:17وہ تم نے مجھے پروپوس کرتے وقت
38:20گفت کیا تھا
38:20وہ ہماری زندگی کے ان خوبصورت لمحوں کی یادگار تھا
38:24وہ جذباتی سی ہو کر بولی
38:25جس نے تمہیں پروپوس کیا تھا
38:27جس نے وہ گفت تمہارے لیے قریدا تھا
38:29وہ تمہارے ساتھ ہیں نا
38:30اور ابھی زندہ ہے
38:31زندہ لوگوں کی یادگار کیوں سمالنا چاہتی ہو
38:34بے جان چیزیں تو مرے ہوئے لوگوں کی یادگار کے طور پر
38:37سمال کے رکھی جاتی ہیں
38:38وہ اس کی آنکھوں میں دیکھ کر بہت سنجیدگی سے بولا
38:41یادگار بنانے کے لیے ایسے ہزاروں نیکٹریس میں تمہیں گفت کر دوں گا
38:45انہیں تم میرے مرنے کے بعد
38:47میری یاد بنا کے اپنے ساتھ رکھنا
38:49زندگی سے بڑی حقیر اور بے معینی سی چیز لگتی تھی
38:53یہ کیا فضول باتیں کر رہے امان
38:55مرنے مرنے کی باتیں مت کرو
38:56تمہارے ساتھ بہت ساری صدیان جینا چاہتی ہوں
38:59اس کی باتوں سے اس نے ڈرا دیا تھا
39:01وہ قفگی سے بولی
39:02تمہیں مرنے سے ڈر لگتا ہے
39:04گہری اداسی سے وہ مسکر آیا
39:07بہت اپنے مرنے سے بھی
39:09اور جن سے میں بہت پیار کرتی ہوں
39:11انہیں کبھی نقصان نہ پہنچے
39:12یہ سوچ سوچ کر بھی بہت ڈرتی ہوں
39:14میں اپنے کسی بھی پیارے کو کبھی نہیں کھونا چاہتی مان
39:17وہ گردن ہاں میں ہلا کے
39:19قدر خوف زدہ سے انداز میں بولی
39:21اس کی ان باتوں پر
39:23امان کے چہرے پر ایک سخصہ تکلیف دے
39:25تاثر پھیلا
39:26وہ اس کا ہاتھ تھامے کمرے سے نکلا
39:28تمہیں ڈر نہیں لگتا مان
39:30اس کو کوریڈور میں خاموشی سے چلتے دیکھ کر
39:33نورولین نے پوچھا
39:34کس چیز سے
39:35مرنے سے
39:36مجھے کسی بھی چیز سے ڈر نہیں لگتا
39:38اور موت سے تو بالکل بھی نہیں
39:40اس کی آنکھوں میں تلقی بھری تھی
39:42وہ زندگی سے اور اپنی تقدیر سے شاکی تھا
39:46تمہیں کبھی میرے چھن جانے کا ڈر نہیں لگا
39:49مجھے تو بہت ڈر لگا تھا
39:51نورولین نے اس کی طرف دیکھ کر سنجیدگی سے پوچھا
39:53اس نے محبت سے اسے بھرپور بے فکرے
39:56زندگی گزاری تھی
39:58جب بابا جان تمہارے رشتے کے بارے میں سوچ رہے تھے
40:00ہاں نہیں کر رہے تھے
40:02تب مجھے تمہیں کھو دینے کا بہت خوف محسوس ہوا تھا
40:05اتنا کچھ کھو چکا ہوں
40:06کہ اب کچھ بھی چھن جانے کھو جانے سے ڈر نہیں لگتا
40:09پتہ ہے دنیا کا سب سے بے فکر انسان کون ہے
40:13وہ جسے کچھ بھی چھن جانے کا ڈر نہ ہو
40:15اس کی طرف نظرے اور کرب میں ڈوبا لہجہ تھا
40:18وہ دونوں لاؤنچ میں آ چکے تھے
40:20تم اپنے پیرنٹس کے بارے میں بات کر رہے ہونا
40:23نورولین نے نرمی اور ہمدردی سے پوچھا
40:26تم کبھی مجھ سے ان کی باتیں شیئر کیوں نہیں کرتے
40:29وہ دونوں کیسے تھے
40:31جس ائر کریش میں ان کی دیتھ ہوئی
40:33وہ اس دن کہاں جا رہے تھے اور تم کہاں پر تھے
40:35کبھی فرصہ سے سب باتیں تمہیں بتاؤں گا
40:43وہ بہت گہرے پور اسرار سے لہجے میں بولا
40:45نورولین نے اسے قدر ناسمجھی اور حیرانگی سے دیکھا
40:48اس سے پہلے کہ وہ کچھ اور پوچھتی
40:51اسی وقت وہاں شیرو بھوکتا ہوا آیا
40:52اسے دیکھ کر وہ مارے در اور خوف کے باقی ہر بات بھول گئی
40:56مان وہ بہت زور سے چلائی
40:58شیرو اس کے پاس آکے بھونکنے لگا
41:00وہ ڈر کے مارے آمان کے پیچھے چھپ گئی
41:03وہ ہنس پڑا
41:04جتنا تم اس سے ڈڑتی ہو یہ اتنا ہی
41:06تمہارے قریب آنا چاہتا ہے نا
41:08مان اسے یہاں سے پیچھے بھیجو پلیز
41:10وہ ڈڑتے ہوئے بولی
41:11شیرو بیا گوڈ بوائی دیکھ نہیں رہے
41:14وہ تم سے ڈر رہی ہے
41:15امان نے اس کی طرف لپکتے شیرو کو ٹوکا
41:18اس کے ٹوکنے پر شیرو چپ ہو گیا
41:20مگر وہ دیکھ نورولین ہی کو رہا تھا
41:22اینا شیرو سے ڈروں نہیں یار
41:24دیکھو وہ تم سے دوستی کرنا چاہ رہا ہے
41:26تم اسے اچھی لگی ہو
41:27یہ کہتے ہو اس نے نورولین کا ہاتھ پکڑا
41:30اور اپنے پیچھے سے آگے لائیا
41:31وہ ابھی بھی کنکھیوں سے خوف زدہ سی
41:34شیرو کو ہی دیکھ رہی تھی
41:35مان اس سے کہو میرے پاس نہ آئے وہیں دور کھڑا رہے
41:38شیرو کو اپنے قریب آنے کی کوشش کرتا دیکھ کر
41:41وہ پھر سے چلائی
41:42وہ تم سے دوستی کرنا چاہتا ہے نا
41:44امان اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے شیرو کے پاس لے آیا
41:47ایک بار کہ میرے کہنے پر اسے دوستی کر کے تو دیکھو
41:50اس سے زیادہ وفادار دوست کوئی نہیں ملے گا تمہیں
41:53تمہارے بابا کے ہزار گارڈز پر میرا ایک شیرو تمہاری حفاظت کے لئے کافی ہے
41:57یہ پاس ہوگا نا
41:59تو چاہے میں ہوں یا نہ ہوں
42:00تم محفوظ ہوگی
42:01شیرو تمہاری حفاظت کرے گا
42:03اس نے نورولین کا ہاتھ پکڑ کے شیرو کے اوپر اس کا ہاتھ رکھا
42:06اور اپنا ہاتھ ہٹا لیا
42:08مان وہ ڈری ہوئی تھی
42:09بھروسہ رکھو
42:11زندگی یہ تمہیں کچھ نہیں کہے گا
42:13وہ اسے شیرو کی پشت پر ہاتھ پھیڑنے کو کہہ رہا تھا
42:16اس نے ڈرتے ڈرتے شیرو کی پشت پر ہاتھ پھیڑا
42:19شیرو کوش ہو کر بھوکنا شروع ہو گیا
42:21اس کے بھوکنے پر وہ پھر سے ڈر کر اچھلی
42:24چلو دوستی کا آغاز تو ہوا
42:26آہستہ آہستہ پکی دوستی بھی ہو جائے گی
42:28اس کے ڈرنے پر وہ ہنس پڑا
42:30لائک کومنٹس شیئر کریں
42:32اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے سبسکرائب کریں

Recommended