00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ قال خطبنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فاقبل الحسن والحسین رضی اللہ تعالی عنہما علیہما قمیصان احمران یعثران و یقومان فنزل فأخدہما فصعد بہما المنبر
00:20الحديث رواہ ابو داول
00:22حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی نے بیان فرماتے ہیں
00:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے
00:30کہ اتنے میں حسنین کریمین رضی اللہ تعالی عنہما تشریف لائے
00:34سرخ رنگ کی قمیصیں پہنے ہوئے کبھی گر رہے ہیں کبھی کھڑے ہو رہے ہیں
00:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ منظر دیکھ رہے تھے
00:42آپ ممبر سے نیچے تشریف لائے
00:44آپ نے ان دونوں شہزادوں کو اٹھایا اور دوبارہ ممبر پر تشریف لے گئے
00:47دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا یہ انداز دیکھئے
00:54کہ آپ ممبر پر تشریف فرما ہے
00:56خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں
00:58دوران خطبہ آپ نے دیکھا
00:59کہ یہ دونوں شہزادے ہیں
01:01اور یہ آ رہے ہیں
01:02چھوٹی عمر میں ہیں
01:03کبھی گر رہے ہیں کبھی کھڑے ہو رہے ہیں
01:05تو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ چھوڑ کر تشریف لائے
01:08اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اٹھایا
01:11اور دوبارہ ممبر پر تشریف لے گئے
01:13ایک روایت میں ایک صحابی نے پوچھا
01:15ایو اہل بیت کا احب علیکہ یا رسول اللہ
01:18یا رسول اللہ آپ کے اہل بیت میں سے آپ کو سب سے زیادہ محبت کس سے ہے
01:22آپ نے فرمایا
01:23الحسن والحسین
01:25حسن اور حسین سے سب سے زیادہ محبت ہے
01:27ایک روایت میں ہے
01:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:32حسین منی وانا من حسین
01:35حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے
01:37احب اللہ من احب حسین
01:40جو حسین سے محبت کرتا ہے
01:42اللہ اس سے محبت کرتا ہے
01:43ایک روایت میں ہے
01:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ
01:48حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ
01:50کو اپنے کندوں پر سوار کیا ہوا
01:52اور تشریف لے جارہے
01:53حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
01:55نوہ نے دیکھا اور درخواست کی
01:57نعم المرکب ورکبتہ یا غلام
01:59اے پیارے بچے
02:01کتنی ہی خوبصورت سواری پر
02:03کتنی ہی فضیلتوں والی سواری پر
02:05تو سوار ہے
02:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراں فرمایا
02:08وَنِعْمَرْ رَاکِبُوا
02:10صرف سواری فضیلتوں والی نہیں ہے
02:12یہ سوار بھی کتنی فضیلتوں والا ہے
02:14تو دوستو
02:16حسنین کریمین سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:19بالحانہ محبت فرمایا کرتے تھے
02:21اور ہر امتی کے ذمہ ہے
02:23کہ وہ حسنین کریمین سے
02:25اسی طرح بالحانہ محبت کرے
02:27اور یاد رکھئے
02:33لوگوں پر حسنین کریمین نے احتماد کیا
02:35جن کے پیچھے انہوں نے نمازیں پڑھی
02:38ان پر احتماد کیا جائے
02:39اور ان سے بھی محبت کی جائے
02:41جیسے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نو
02:44سیدنا فروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ نو
02:46سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نو
02:48سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ نو
02:51سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ نو
02:53یہ تمام وہ شخصیات ہیں
02:56کہ جن کے پیچھے حسنین کریمین
02:58رضی اللہ تعالیٰ نمازیں پڑھی ہیں
03:00جن پر انہوں نے اعتماد کیا ہے
03:02اور جن کے ہاتھ پر ان شہزادوں نے بیعت کی
03:04اس لیے ہر امتی پر
03:06لازم ہے کہ حسنین کریمین
03:08سے والیانہ محبت کرے
03:09اور ان تمام لوگوں پر بھرپور اعتماد کرے
03:12جن پر ان دو شہزادوں نے
03:14اعتماد کیا ہے
03:15و سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments