Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Auraq e Gham | Muharram Special

Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00حسین کے مقارک سلام
00:02سلام ہو حسین کے مقارک سلام
00:08تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
00:12تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
00:18زبا پر کربلا کی داستان آئی نہیں جاتی
00:22داستانِ کربلا
00:24قربانیوں کی لا زوال
00:27عظیمت کی بے مثال
00:29شہادت کی لا جواب داستان ہے
00:32تاریخِ انسانی کا وہ علمناک باب
00:37جسے زبانِ بیان کرنے سے قاسر ہیں
00:40جس کا لفظوں بے اظہار ناممکن ہے
00:45صفحہِ ہستی کے سینے پر رقم
00:48وہ غمناک ورق
00:50جس کی ہر سطر قربانی
00:53ہر لفظ جانساری
00:56حرف حرف وفاداری ہے
00:58اس داستانِ وفا کے ہر فرد
01:02نے تاریخ کے اوراک پر
01:05وفاداری و جانساری کے انمٹ
01:09نقوش سبت کیے ہیں
01:11ان جانساروں اور وفاداروں میں
01:14ایک نمائیہ نام
01:15نمائیہ نام
01:16حضرتِ مسلم بن عقیل
01:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے
01:20جنہوں نے ان اوراکِ غم کا دیباچہ
01:24اور مقدمہ
01:25اپنے خون سے رقم کیا ہے
01:27آپ پیکرِ تسلیم و رضا
01:30نشانِ سبر و وفا
01:32استقامت کے کوہِ گھران تھے
01:35جی ہاں
01:37امام مسلم بن عقیل
01:38یہ سب تو تھے ہی
01:39لیکن اس سے بھی بڑھ کر یہ
01:42کہ آپ
01:43امامِ عالی مقام
01:45حضرتِ امام حسین
01:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:48تایہ زاد بھائی تھے
01:50امام حسین
01:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:52تایہ کون
01:53یہ کوئی اور نہیں
01:55حضرتِ ابو طالب کے فرزن
01:58اور شیرِ خدا
01:59مولاِ کائنات
02:01مولاِ علی کرم اللہ و جھل کریم
02:03کے بڑے بھائی
02:04حضرتِ عقیل بن عبی طالب ہیں
02:07اور وہ عقیل بن عبی طالب
02:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:10کہ جن سے
02:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:14کو دوہری محبت تھی
02:16ایک طرف تو یہ عقیل بن عبی طالب
02:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:21کے چچا زاد بھائی
02:22تو دوسری جانب
02:24حضرتِ ابو طالب کے
02:26چہیتے بیٹے ہیں
02:28نہ صرف والد کے چہیتے بیٹے
02:30بلکہ اہلِ عرب میں بھی
02:32مشہور و مقبول
02:33معروف ہستی
02:35تاریخِ عرب
02:36اور علمُ الانصاب میں
02:38مہارت رکھنے والی
02:39وہ ہستی
02:40جن کے لیے
02:41مسند سجائی جاتی تھی
02:44اور اہلِ عرب
02:45ان کے گرد جمع ہو کر
02:47علمِ انصاب
02:48اور علمِ تاریخ میں
02:50آپ سے استفادہ کیا کرتے تھے
02:53اور انہی
02:54عقیل بن عبی طالب کے فرزن
02:56غریبِ کوفہ
02:58سفیرِ حسین
02:59حضرتِ مسلم بن عقیل
03:01رضی اللہ تعالیٰ عنہو ہیں
03:03کہ جو امامِ علی مقام
03:05حضرتِ امام حسین کے
03:07صرف بھائی ہی نہیں
03:09بلکہ ان سے والہانہ
03:11عقیدت رکھنے والے
03:12محبت رکھتے تھے
03:14اور جب دینِ حق کی
03:16سربلندی کے لیے
03:17امامِ علی مقام کے
03:19حکم پر
03:20بحیثیتِ
03:21سفیرِ کوفہ پہنچے
03:23تو کوفیوں کی
03:25بے وفائی کے سبب
03:26بے دردی کے ساتھ
03:28ظلمن
03:29دو بچوں سمیت
03:31قتل کر دیا گیا
03:33ناظرین اکرام
03:34یہ علمناک واقعہ
03:36سن ساٹھ ہجری کا ہے
03:37اور یہ اس وقت کی بات ہے
03:39جب حضرتِ امیر معاویہ
03:41انتقال فرما گئے
03:43یہ اس وقت کی بات ہے
03:45جب یزید
03:47تختِ خلافت پر قابض ہوا
03:49وہ یزید
03:50جو اس منصب کے
03:52لائق نہیں تھا
03:53یہ اس وقت کی بات ہے
03:55جب اس نا اہل حاکم
03:58کے خلاف
03:59کوفے کی عوام
04:00سراپہ احتجاج بنی ہوئی تھی
04:03یہ اس وقت کی بات ہے
04:05جب اہلِ کوفہ نے
04:06بدد کے لیے
04:08نواسہِ رسول
04:09ﷺ کو
04:11دھیرو خطوط
04:13بھی لکھے
04:14اور وفود بھیجے
04:15تاکہ نواسہِ رسول
04:17امامِ علی مقام
04:18اس ظلم اور بربریت
04:20کا خاتمہ فرمائیں
04:22اور منصبِ خلافت
04:23کو
04:24ظالم سے پاک کر دیں
04:26حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:29جو کہ خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چشم و چراغ تھے
04:34وہ رسول عربی وہ رسول حاشمی
04:38جن کے در سے کوئی فریادی کبھی خالی نہیں گیا ہو
04:43بھلا یہ کیسے ممکن ہے
04:45کیسے ممکن ہے کہ اسی رسول عربی کے نواسے
04:49اہلِ کوفہ کے درد کی آواز کو نظر انداز فرما دیتے
04:54امامِ عالی مقام کوفیوں کے درد کی آہ سن کر
04:59جذبات سے لبریز ہو گئے اور ان کی فریاد رسی کے لیے
05:03ہمتن گوش ہوئے اور پوری طرح اعانت اور معاونت کا ذمہ لے لیا
05:09ناظرین اگرام اس وقت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
05:13حضرت مسلم بن عقیل کو اپنا سفین بلا کر کوفہ روانہ کیا
05:19ہائے بدقسمتی پائے بے وفائی یہی کوفے والے یہی کوفے والے
05:27جو فریاد کر کر کے مسلم بن عقیل کو اپنا رہنما اور امام
05:32بنا کر کوفہ بلواتے ہیں خطوط لکھتے ہیں جب ابن زیاد کا غیظ
05:38و غضب دیکھتے ہیں تو اپنے امام کو اپنے امام کو برادر حسین
05:44کو فرزند عقیل کو بے یار و مددکار چھوڑ دیتے ہیں اور ایک
05:50طرف بارہ ہزار خطوط ہیں چار چار ہزار لوگ مسلم بن عقیل کی
05:57قیادت میں دارالعمارت کی طرف بڑھ رہے ہیں اور پھر بے وفائی کا
06:02یہ عالم کہ شام گھونے تک صرف پچاس لوگ وہاں پیچھے باقی رہ
06:09جاتے ہیں جبکہ رات ہونے پر ایک کوفی بھی ایک کوفی بھی ان کے
06:14ساتھ نہیں رہتا مسلم بن عقیل تنے تنہا کوفے کی گلیوں میں بے
06:21یار و مددکار ہیں کہ جنہیں پناہ دینے والا بھی اب کوئی نہیں
06:25رہا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خطوط لکھ لکھ کر بلایا تھا ایسی
06:31بے وفائی چشم فلک نے شاید شاید کبھی دیکھی ہو ایسی بے وفائی
06:36جسے سن کر سر شرم سے جھک جائے ایسی بے وفائی جسے لکھ کر اور
06:44آکے غم سے بھر جائیں نہ حامی نہ کوئی ناصر نہ کوئی یاور نہ
06:49کوئی مددکار ہر طرف ابن زیاد کے جاسوس اور سپاہی پھیل چکے ہیں
06:56ان بے وفا کوفیوں نے اپنی بزدلی اپنی بزدلی کے سبب
07:02سفیر حسین کو علی کے بھتیجے کو عقیل کے فرزند کو خاندان بنو حاشم
07:10کے چشم و چراخ کو وادی موت کی طرف دھکیل دیا
07:14اب کوفے کی تاریخ گلیاں تھیں بے یار و مددگار مسلم من عقیل
07:20تھے اور ہر طرف چاروں طرف موت کے سوداگر
07:25خون کے پیاسے ابن زیاد کے سپاہی تھے اور بالاخر
07:30بالاخر ایک وقت ایسا آیا کہ ظالموں نے علم حق بلد کرنے
07:37کی پاداش میں حضرت مسلم بن عقیل کو بے دردی سے شہید کر دیا
07:42اور اس طرح تاریخ کے اوراق میں اور غم کا باب رقم ہوا
07:50سلام ہو سلام اے سید آنکلان
07:55سلام ہو سلام اے سید آنکلان
08:01سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
08:06سلام ہو حسین

Recommended