- yesterday
#asia4arabs #اسيا_للعرب #المسلسل_الباكستاني_ضفتين #ضفّتين #دراما_باكستانية #مؤمنة_إقبال #جنيد_خان #تضحيات_العائلة #DoKinaray #PakistaniDrama2025 #GreenEntertainment #FamilySacrifice #SilentStruggles
Category
😹
FunTranscript
00:00بھائی کھانا بہت مزیدانت
00:03لیکن صحب بتاؤ
00:04بچوں کے بنا کھانے کا مزا ہی نہیں آتا
00:08دورے شہوار اب اپنے گھر کی ہو گئی
00:11اب اس کے بنا کھانے کی عادت ڈال لیں
00:14نہیں ہو رہی
00:16بیٹی کی عادت بھی کوئی جانے والی ہوتی ہے کیا
00:21جب گھر میں رہتی تھی
00:24کتنا شور ہوتا تھا
00:30ٹھیک ہے تیان ہنگامہ صفت ہے
00:32اور اب یہ شور اس کے سسرال میں رہتا ہے
00:35آئے دن نیا تماشا
00:37اب خیر یہ تو نہ گو
00:40ولید کے ہسپیٹل پہنچنے کی بات کو ابھی زیادہ وقت نہیں گزرائے
00:46ذرا سی بات کو اس نے اتنا بڑھا دیا
00:48دعا کو لے کر یہاں آئی
00:51اور یہاں بیٹھے بیٹھے ولید کے پیچھے پہنچ گئی
00:54اب اگر مرد کیا پیچھا کرے گی اور اسے پکڑ کر زلیل کرے گی
00:58تو یہی کچھ ہوگا نا
01:00اور یہ تو شکر ہے
01:02کہ ولید الگ نزاج کا بچہ ہے
01:05ورنہ کوئی اور ہوتا تو دورے شہوار کو بھاری نقصان پہنچتا
01:08لیکن فاطمہ
01:09دورے شہوار کا کوئی اکیلے کا قصور تو نہیں تھا نا
01:13اب ولید نے وہ چھوڑ دروازہ کھولے ہی کیوں
01:15کہ کسی کو بھی شک ہوتا
01:17ارے بھئی وہ بیچاری یتیم بچی ہے
01:20ولید اگر اس کی مدد کرتا ہے تو نیکی کماتا ہے نا
01:24نیکی کمانے کے لیے کسی گھر پہ بھاگ بھاگا جانا تھوڑی ضروری ہوتا ہے
01:27اور ویسے بھی مرد اور عورت کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے
01:32عدد کرنی چاہیے لیکن مناسب حد تک
01:36اورنا لوگ کیا کرتے ہیں
01:40لوگ تومت لگانے سے بات سوڑی آتے ہیں
01:42لوگوں کا کیا ہے
01:45جو کچھ دیکھا
01:47اس پہ تومت لگائی اور آگے بڑھا دیا
01:49آپ ٹھیک ہیں
01:52اب کل کو اس بچی کی شادی ہونی ہے
01:56اس کے لیے مشکلات پیدا نہ ہو
01:58تو یہ بات تو ولید کو سوچنی جائیے نا
02:00ہاں لیکن یہ بات ولید کو سمجھانے کے لیے
02:02ہماری ضرورت ہے
02:04اس کے کر کوئی بڑا تو ہے نہیں
02:07اسے کون سمجھائے کون ٹوکے
02:10یہی بات میں بھی کئی دن سے سوچ رہا ہوں
02:12جیسی موقع ملتا ہے بات کرتا ہوں میں اس سے
02:15جی ٹھیک
02:18بس ایک بات ہے
02:24ہماری بیٹی نے معافی مان کر
02:27عالی ضرفی کا مظاہرہ کیا ہے
02:28دل خوش کر دیا
02:29اللہ کا شکر ہے تھوڑی سمجھدار ہو گئے
02:33برنہ اس کی طرف سے تو
02:35الٹا ہی سننے کو ملتا ہے
02:37بس ایک کون کہتا ہے کہ میری بیٹی کی ساس نہیں ہے
02:45سارے کنتوں ہیں تمہیں ساس والی
02:48صحیح گلا کرتی ہے میری بیٹی
02:52تو ماں نے ساس ہو اس کی
02:55حد ہو گئی
02:58تو اسے سمجھائے بھی نہ کرو
02:59ارے کیسی بات کر رہی ہو
03:00میں نے یہ کپ کہا
03:02بیٹی ہے تمہاری
03:03تم نہیں سمجھاؤ گی تو کون سمجھائے گا
03:04یہی تو
03:05میں تو اب تک آئمہ کو بھولتا رہا
03:32کہ ہر وقت مابرہ کو اپنے ساتھ نہیں رکھتی ہے
03:34مگر مجھے آئمہ نے بتایا
03:36کہ آج تم شاپنگ پہ اس کو ساتھ لے کر گئی تھی
03:38تو میں ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا
03:40میں بات کروں گا ولید بھائی سے
03:46غیر لڑکی کی خاطر
03:48اپنا گھر خراب کرنا دانشمندی نہیں ہے
03:51باچی
03:57باچی
03:58رہا ہوگے کیوں رہو رہی ہو تم
04:01سب ٹھیک ہے
04:02باچی
04:03میرے زندگی خراب ہوں کے باچی
04:05کچھ ٹھیک نہیں ہے
04:06کیا ہوا ہے باجہ بتاؤ
04:08باچی میرے شاہر نے دوسری شادی کر لی ہے
04:12دوسری شادی
04:15کس ہے
04:17باچی اپنی کسی رشتہ دار کی بیٹی سے کیے
04:20لیکن کیوں
04:24مجھے تو منوس میرے شروع سے بری لگتی تھی
04:27ہمیشہ اپنے شوہر کو منع کیا
04:29ٹوکا
04:29اس سے زیادہ ملنے سے
04:31بات کرنے سے
04:32وہ خود اتنی بے شرم تھی باچی
04:34تین بچوں کے ہونے کے باوجود بھی
04:36ہر کسی سے حضیم ازا کرتی تھی
04:38میں نے اتراز کیا
04:39تو میرے شوہر نے مجھے ہی تنگ نظر کہہ دیا
04:42اس کا شوہر نہیں روکتا تھا اسے
04:45کوئی کسی کو نہیں روکتا تھا باچی
04:47سب کہتے تھے کزن ہے
04:49آپ اس میں ہسی مزاگ کرتے ہیں
04:51چھ ماہ پہلے
04:53باچی اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا تھا
04:55تو میں نے اپنے شوہر پہ
04:57اور نظر رکھنا شروع کر دی
04:59اس کے موبائلوں کے
05:00اس کی جیبوں کی تلاشی لینا شروع کر دی
05:02جب بھی وہ اس کی طرف جاتا تھا
05:04میں بہت انگامہ گرتی تھی
05:06مجھے جہاں ملتی تھی
05:07مجھے کیا بتا تھا باچی
05:11رات و رات
05:12میرے شوہر نے اور اس عورت نے نکاح کر لیا
05:15چھتو
05:18اب کیا کروگی تو
05:19سمجھ میں نہیں آنا باچی
05:21میرے شوہر نے مجھے صاف کہہ دیا
05:24ٹھیک سے رہنا ہے رہو
05:25پڑنا وہ خوش ہے اس کے ساتھ
05:28دیکھو باچی
05:29جس سے اپنے بچے نہیں پڑ رہے تھے
05:31اب ایک سوکن کے بچے پالنے پہ رازی ہو گیا
05:34یہ مرد بھی نا
05:39کسی کے نیتے
05:41اور تم نے اس عورت کو ایسے ہی جانے دیا
05:44اس کے بال نوچ لینے چاہیے تھے تمہیں
05:45اسے زلیل کرتی ہے اور
05:47باجی مجھ سے لڑنے گئی
05:48تو مجھے ہی تنس کرنے لگی
05:50کیری شک کرتی تھی نا تم مجھ پہ
05:53دیکھو تم سے تمہارا شوہر چھین لیا
05:55اللہ ماف کرے
05:59اتنی دیدہ تھا لیری
06:00اتنی بے شرمی
06:01وہ بھی کھولے آگے
06:02اور یہ مرز آپ پہ تو بھروسہ ہی نہیں کرنا چاہیے
06:05کبھو کات دکھا دے
06:07میں کیا کروں گے باجی
06:08میں ہی تو دنیا ہی لوٹے
06:10سندگی خلاب ہو گئے
06:12نہ میں رزیہ ہوں
06:26نہ اپنے شک کو یقین میں بدلتے دیکھ سکتی
06:28تمہارا تو جل انتظام کروں گی ماورا
06:32تمہارے نام کا کاٹا
06:34میں زندگی سے نکال پھینکوں گی
06:42موسیقی
07:12موسیقی
07:28فلید
07:29مابا کو میں نے یہاں بلائیا
07:30شہوار
07:32ریلاکس ہو جائے
07:33میں ایسا کچھ نہیں کروں گی جس سے آپ پریشان ہو جائے
07:36ان فیکٹ میں نے تو مابا کو یہاں
07:38اس لئے بلائیا ہے تاکہ
07:39آپ دونوں سے معافی مانگ سو
07:41موسیقی
07:46ملید میں نے آپ کو بہت حرک کیا
07:49پلیس مجھے معاف کر دیں
07:50مجھے حصہ نہیں کرنا چاہیے تھا
07:51مجھے سمجھنا چاہیے تھا
07:52سوٹنا چاہیے تھا
07:53پتہ نہیں مجھ سے کیا ہو گیا
07:54موسیقی
07:54موسیقی
07:55مجھے معاف کر دیں
07:56موسیقی
07:57موسیقی
08:01میں حاصل نہیں ہوں
08:03ملید دورے شہوار کی ساتھ خوش ہے
08:06تو خوش رہے
08:08موسیقی
08:31کن سوچوں میں گھومو
08:33کچھ نہیں بس مابرا کے بارے میں سوچ رہی تھی
08:41کیوں
08:42اب کیا کیا اس نے
08:44اس نے کچھ کیا نہیں ہے بس ایسی اس کے لئے سوچ رہی تھی
08:48کیوں
08:50خود کو مابرا کے جگہ رکھ کر سوچوں تو بہت تکلیف ہوگی مجھے
08:56سمجھا نہیں مائب
08:58کس بات کی تکلیف
09:00خلیت آپ نے نوٹ نہیں کیا
09:02آپ تو میرے ساتھ شاپنگ میں بیزی تھے
09:04ادھر آئی ماں بھائی کے ساتھ
09:06خود کو بہت اکیلا محسوس کر رہی تھی
09:08کافی دکھی نظر آ رہی تھی
09:10ان کیوں تھی جانے کے بعد وہ ایسی ہو گئی ہے
09:15آہ بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
09:17اسی لئے تو سوچ رہی تھی میں
09:19اور مجھے لگتا ہے کہ مابرا کونہ ایک بہت سٹرونگ سپورٹ کی ضرورت
09:23وہ سپورٹ صرف ایک شوہری دے سکتا ہے
09:27آہ اس کی وجی کے ساتھ منگنے ہی کافی سالوں تک رہی تھی
09:31ان فیکٹ ہماری شادی سے پہلے اس کی شادی بتایا ہو چکی تھی
09:35لیکن
09:36اچانک مابرا اور وجی کی فپو
09:39منظر سے ہی غائب ہو گئی
09:42بچ کیا بچارہ
09:44ہم تو ایک بندے کے پیچے زندگی توڑی ختم کی جا سکتی ہے
09:48لائف میں موب آم کر لینا چاہیے
09:50آنٹی کو بچائیے کوئی دوسرا رشتہ دیکھیں
09:53ہاں ہم
09:54عدت نے انہیں موقع ہی کہاں دیا
09:56اب یہ تو ہماری ذمہ داری ہے نا
09:59ہمیں مابرا کے لئے اچھا رشتہ دھوننا چاہیے
10:01اس کو مضبوط ہاتھوں میں دیں
10:03سب تو ٹھیک ہے لیکن
10:06تمہیں مابرا سے اتنی ہمدردی کیوں اور یہ سب
10:11آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی
10:15آپ کو لگ رہا ہوگا کہ میں تو مابرا کے خلاف تھی
10:17میں نہیں
10:19میں مانتی ہوں کہ ماضی میں جو کچھ بھی ہوا
10:23اس کے بعد سب کو یہی لگے گا کہ میں اس کے لئے اچھا نہیں سوچ سکتی
10:26لیکن میرا یقین کریں میری نیت صاف ہے اس کو لے کر
10:28میں چاہتی ہوں کہ اس کی شادی اچھی جگہ پر ہو جائے
10:33جگہ پر جائے
10:34کیوں مجھے لکھتا نہیں اس کے شادی کے لئے راضی ہوگی
10:40ولید انکل کے بعد آنٹی ہی اس کا سہارا ہے
10:43اور اگر آنٹی کو کلکلہ کچھ ہوگیا تو کیا کرے گی
10:47ساری زندگی ایسے کہ سہری ادھر ادھر پوچھتی رہے گی
10:49ویسے بھی رہے گی
10:50ویسے بھی والید کب تک وہ آپ کے یاں کسی اور کے سہارے پر اپنی زندگی گزارے گے
10:54اسے بوجھ کی طرح لے گی
10:56هي تبعا
10:58ويسي بھی
11:00ساتھی سحیلیوں کے شادی ہو جائے نا
11:03تلوڑکی بہت برا فیل کرتی ہے
11:05ایک دو سال بعد ان کے بچے دیکھیں گے
11:06انہیں کھلائے گی
11:07مورت کو اپنا آپ کم تر محسوس ہونے لگتا ہے
11:10وہ اپنے آپ کو بڑھا محسوس کرنے لگ جاتی ہے
11:12اب آپ خود ہی دیکھیں
11:13کائنات اور آئمان تو اسی کی حمومر ہے نا
11:16ان کی شادیاں ہو گئی ہیں
11:17کل کو ان کے بچے ہو جائیں گے
11:19وہ کیا کرے گی
11:20کتنا برا فیل ہوگا اس کو
11:21آنٹی ناس ہے لیکن ہمیں اس کے بارے میں
11:26کچھ سوچنا چاہیے
11:27تو اچھا رشتہ ہو تو ضرور بتانا آٹی
11:31ہاں کیوں نہیں
11:34رشتوں کی کمی تھوڑی ہوگی
11:35میں تو بس آپ سے اجازت لینا چاہی دی تھی
11:37تاکہ آپ کو برا نہ لگے
11:39شیوار مجھے کیوں برا لگی رہا
11:41لگتا تو برا
11:42پھر بتاتی
11:44آپ سب کو شک ہو سکتا ہے میری نیت پر
11:48کہ کہیں میں مابرہ کے لئے کچھ پورا نہ کر دوں
11:51لیکن میں سچ کہہ رہی
11:53میں اس کے لئے اچھا ہی چاہتی
11:55نہیں شیوار تمہیں جو باتیں کی ہیں
11:58وہ واقعی دل کو لگی ہیں
11:59خدا نہ خواستہ
12:01اگر آنٹی کو کچھ ہو جاتا ہے تو
12:02مابرہ پلکھل اکیل ہو جائے گی
12:05کوئی مناسب رشتہ ہو
12:07تو آنٹی سے ضرور شیئر کرنا
12:09آپ نے اجازت دے دی
12:11اب رشتے ہی رشتے ہوں
12:12اچھا سا لڑکا ڈھونکے اس کی شادی کروائیں گے ہم
12:15میں چینج کرو
12:18اس سے پہلے میں اسے کسی نہ کسی کے ساتھ بھگا آئی دوں گی
12:31تاکہ مابرہ نام کا کاٹا میرے اور آپ کے بیچ سے نکل جائے
12:34بیٹا ہو گئی سفائی
12:56جی امی
12:57میں دیکھتی ہوں
13:04ہلو مابرہ
13:26تم
13:30کیا مطلب میں یہاں نہیں آ سکتی کیا
13:34نہیں
13:38میرا وہ مطلب نہیں تھا
13:40پچھلی سب باتیں بھوچا
13:41میں آج یہاں تو میں باتیں سنانے نہیں آئی
13:43بلکہ تم سے باتیں کرنے آئی ہیں
13:45آؤ بیٹا
13:46اس سے تو پھینکو
13:48آؤ بیٹا یہاں
13:51آنٹی آ بھی بیٹھے نا
13:53رگتا ہے آپ لوگوں نے مجھے دل سے معاف نہیں کیا ابھی تک
14:00ایسی کوئی بات نہیں ہے
14:06تم بیٹھا میں تمہارے لئے پانی لے کر آتی ہوں
14:09آرے نہیں
14:10بیٹھی رو جب چاہیے ہوگا تو کہہ دوں گی
14:12ایکچولی
14:14آئیما اور بھائی کی شادی کے کارڈ آگے تھے
14:17بس وہی دینے آئی تھی
14:18آپ لوگوں نے ضرور آنا ہے شادی پر
14:20اللہ آئیما کے نصیب اچھے کرے
14:22اس کے نصیب تو چمک گئے ہیں
14:25میرے بھائی سے رشتہ جو ہو گیا
14:27اس کا ہیرہ ہے میرا بھائی
14:28ماشاءاللہ
14:30کائنات کے بعد آئیما کی بھی شادی ہو رہی ہے
14:33ولید نے
14:35خوبی اپنی ذمہ داری سر انجام دے دی ہیں
14:37اب یہ بات رہ جائے گا
14:39وہ تو لڑکا ہے اس کی کیا ٹینشن
14:41بیسے ولید نے
14:44ماشاءاللہ بہت ذمہ داری سے
14:46اپنی بہنوں کی شادیاں نبھائی ہیں
14:48ابات کی بھی شادی انشاءاللہ
14:52جلدی ہو جائے گی
14:53انشاءاللہ
14:54جی
14:55بیسے آنٹی آپ نے
14:59معورہ کے بارے میں کیا سوچا ہے
15:00ابھی تو کچھ نہیں سوچا
15:04بیٹا
15:05اہی کیا ہو گیا
15:07ایک رشتہ ختم ہو گیا
15:08اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کیا آپ پوری زندگی اس کو بٹھائے رکھیں گی
15:11رشتوں کی کمی تھوڑی ہے آج کل
15:13صحیح کہہ رہی ہو تو
15:15لیکن
15:16معورہ تو کائنات کی عمر کی ہے
15:20کب تک آپ اس کو اس طرح بٹھا کر
15:22رکھیں گے اپنے گھر میں
15:23اب انکل کے بعد آپ ہی تو سہارا ہے اس کا
15:27آپ کو کچھ ہو گیا
15:29تو اکیلی رہ جائے گی معورہ
15:32کیا کرے گی بیچاری کہاں جائے گی
15:34بس بیٹا اسی بات کی تو فکر ہے مجھے
15:38فکر کو مارے آپ گولی
15:39میں تو کہتی ہوں معورہ کی جھٹ پر چادی کروا کے اس کی پوپی تک یہ نیوز بھیجوائیں
15:43ان کو بھی تو افسوس ہونا چاہیے
15:45کتنی اچھی لڑکی ہاتھ سے نکل گئی ان کے
15:47کوئی اچھا رشتہ بھی تو نظر آئے نا
15:51کیوں نہیں ہے بہت اچھے رشتے ہیں
15:54میرے سرکل میں بہت اچھے رشتے ہیں
15:56اگر آپ مجھے اجازت دیں نا
15:57تو میں معورہ کے لئے کوئی نہ کوئی اچھا رشتہ ڈھونڈ دوں گی
15:59تم
16:00بلا وجہ میری وجہ سے پریشان ہو رہی ہے دورشہوار
16:04اس کی ضرورت نہیں ہے
16:07میں خود کو پریشان اسے نکالنے کا انتظام کر رہی
16:10بے وکوف
16:12معورہ کی شادی تو مجھے کرنی ہی ہے
16:14اگر کوئی اچھا رشتہ تمہاری نظر میں ہو تو مجھے بتانا
16:17آپ نے بس مجھے اوکے کر دیا نا
16:20دیکھے گا میں ضرور کوئی اچھا سا رشتہ اس کے لئے ڈھونڈ کر
16:22اور اس کی بھی شادی کروا دوں گی
16:24آپ بے فکر ہیں اب
16:25میں اب چلتی ہوں
16:52میری بیٹی تو پرنسس لکھ رہے اس وقت
17:01ہم خوبصورتی میں اپنی ماں پر جو گئی ہے
17:04ہم
17:05کچھ نین نکش میرے بھی ہیں اس کے
17:08پیسے ہماری دعا لکھی ہے اس کو اتنے خوبصورت پیرنٹس ملے ہیں
17:12یہ تو ہے
17:13سر بی بی کی فیڈر کا ٹیل ہو چکا ہے
17:15چلے
17:17اچھا اس کے کپڑے بھی چینج کروا دینا
17:19ہاں ٹھیک ہے
17:22چلے بتائیں کیسی لگ رہی ہوں
17:29ہم
17:31بالکل تیل کو لگ رہی ہوں
17:35ہاں بھی اچھا لگ رہے ہیں
17:37لیکن تم سے زیادہ نہیں
17:41ہم
17:42مجھ سے زیادہ اگر کسی کو اچھے لگیں گے تو مجھے اچھا نہیں لگے گا
17:45اچھا
17:46ایسا کیوں
17:48کیونکہ میں آپ کے لئے بہت پوزے سکوں
17:51اور
17:53وہ کیوں
17:55وہ اس لئے کیونکہ اس پوری دنیا میں آپ کو سب سے زیادہ جو پیار کرتا ہے وہ میں ہوں آپ کی سگی بھی بھی دلشہ واد
18:03ایسا پیار تو کوئی بھی کر سکتا ہے کسی کو یہ
18:08ہوئی کر کے تو دکھائے چوٹی سے پکڑ کے باہر نکال دوں گی پھر مت کریے گا
18:16اچھا فرض کرتے ہیں ایسا ایسا ہو گئے نہیں فرض کرتے ہیں اگر مجھے کسی سے محبت ہو گئی پھر
18:25ہو سکتی ہے کیا
18:27شاید
18:29ہاں تو بھٹیک ہے شام کے اخبار میں خبر لگ جائے گی
18:35کہ شوہر کی بے وفائی کے سوگ میں بیوی نے اس کی پسندیدہ کڑائی بنائی لیکن افسوس شوہر کھائی نہیں سکا
18:43کیوں کہاں تھا شوہر
18:45شوہر کی کڑائی بنائی تھی
18:47اپنا سروں کرو گی مجھ پہ
18:55بے وفائی کے سزا اس سے بھی زیادہ ہوگی
18:59اور اکھر مہم پنکی کر
19:03تو پھر محبت میں دیکھیں
19:05بہت ساری
19:07موسیقی
19:21موسیقی
19:31موسیقی
19:33ارے واہ ہماری نند کم بھابی تیار ہو گئی ہے
19:36اچھا میک اپ کیا ہے تم نے
19:39ماما تو پہچاننی ہی نہیں جاری
19:43چلو بھائی سب بیٹ کر رہے ہیں
19:45بھابی وہ تیمور آ کر
19:47اوہو تمہارے تیمور آتے ہی ہوں گے اپنی امام پا کے ساتھ
19:54چلو ایسا کرتی تمہاری نظر اتار دیتی
19:56یہاں کیا سو تیلا اپنا
19:58پھر نہ کہنا کہ بھابی نے نظر تک نہ اتاری
20:01موسیقی
20:05چلو بھائی لڑکیوں آئمہ کو لے کے نیچے آجو
20:07سٹیج پر سب لوگ انتظار کریں گے
20:09مجھے تو اور بڑے کام ہیں فتہ نہیں
20:11کیا کیا کچھ دیکھنا ہے مجھے
20:13آجو جلدی جلدی اٹھو
20:15موسیقی
20:21موسیقی
20:25موسیقی
20:27موسیقی
20:29موسیقی
20:35موسیقی
20:41موسیقی
20:43موسیقی
20:45موسیقی
20:47موسیقی
20:57موسیقی
20:59موسیقی
21:01موسیقی
21:03موسیقی
21:13موسیقی
21:15موسیقی
21:17موسیقی
21:19موسیقی
21:29موسیقی
21:31موسیقی
21:33موسیقی
21:35موسیقی
21:45موسیقی
21:47موسیقی
21:49موسیقی
21:51موسیقی
22:01موسیقی
22:03موسیقی
22:05موسیقی
22:15موسیقی
22:17موسیقی
22:19موسیقی
22:21موسیقی
22:37موسیقی
22:39موسیقی
28:13شعور
28:55وحبت بلداشت ہوتی بحث بنابس باقرات
28:57حد ہو گئی ہے
29:03بسواراً بات
29:11صلاح
29:13کبھی آئمان، کبھی بات، کبھی معاورا، کبھی قائنات
29:16كس كس سے لڑوں میں؟
29:17ثق جاتی ہوں میں؟
29:19بچاری آئرما، ٹھیک سے چل بھی نہیں پا دیا
29:26حقی رسم بھی انجوئے نہیں کر سکے
29:28بتا نہیں بچاری کے ساتھ کیا ہی ہوگا آگیا ہے
29:43میں مانو کسے اتنا سی آف بھی نہیں کیا تمہیں شاہر
29:45میں شاہر
29:48ہاں تو اور کیا کرتی؟
29:49الزام سنکے وہاں کھڑی رہتی، اپنی بیزت ہی کرواتی آپ کے بہن بھائیوں سے؟
29:54شاہرات میں کوئی الزام نہیں دے رہا
29:56کائنات ربعات کا وہ مطلب نہیں تھا شاہرات
29:59وہی مطلب تھا، سب سمجھتی ہوں میں بچی نہیں ہوں میں
30:02اب اپنے بہن بھائیوں کا جھوٹا بھرم رکھ رہے ہیں
30:07اچھا تو غصہ نہ ہو پیس
30:09غصہ نہ کرو تو پھر اور کیا کرو؟
30:11ٹھیک ہے مانتی ہوں شروع میں کچھ اختلاف آتے
30:15لیکن اس کے بعد تو اچھی ہو گئی ہوں نا میں
30:19کسی کو نظر نہیں آتا ہوں
30:21شادی کی کتنی تیاریاں تھی سب کچھ خود کروایا میں نے
30:24کسی کو میرا احساس نہیں ہے
30:26صحیح کہہ رہی ہو اس بات تھی مجھے خوشی بھی بہت ہے
30:29صرف آپ کو ہی خوشی ہے اور کسی کو نہیں ہے
30:32میرا بدلہ و انداز کتنا برا لگ رہا تھا نا سب کو
30:34یہ کسی نے نہیں دیکھا کہ ماورا نے آئیما کے ڈریس کے اوپر عسم کرتے ہوئے مہندی گرا دی
30:38سب نے اس کو سپورٹ کیا لیکن مجھ پہ شک کر رہے تھے
30:42تم پہ کوئی شک نہیں کر رہا شاورا
30:46لیکن کوئی اس بات کو بھی تو نہیں مان رہا تھا نا کہ سب کچھ ماورا نے کیا اور میں دیکھے
30:50اور میں دیکھے کتنی بیوکوب ہوں کتنی سادہ ہونا
30:53وہ ماورا کے لیے اسے اس ساجدہ آنٹی سے ملوایا میں نے
30:59کون ساجدہ آنٹی
31:00وہ ہی جو اچھا اچھے رشتے کرواتی ہیں
31:02ماورا کو ملوایا تھا کہ اس کے لیے کوئی اچھا گھر ڈونسکے
31:05کوئی اچھا رشتہ ڈونسکے
31:06اور آنٹی کا تھوڑا بوجھ گام ہو جائے
31:08لیکن میں بیوکوب ہوں بری میں ہی باتتی ہوں
31:10چاہے جو مرضی اچھا کر لوں
31:12ولید میں آپ کو بتا رہی ہے
31:14اس گھر میں کل کو بم بھی بھٹ گیا نا
31:15تو وہ الزام بھی میرے سر آئے گا
31:17کہ میرے برے الفاظوں کے میں سے اس گھر میں بم بھٹ گیا
31:20اس گھر میں سب سے کمزور تو میں ہی ہوں نا
31:22آخر کو ستیلی بھابی جو ٹھہری میں
31:24جس کا دل کرتا بیزت کر کے چلا جاتا ہے
31:26کچھ بھی کہہ دیتا ہے
31:27مجھے میں تو یہاں سہنے کے لیے ہوں
31:29جہاں نہیں ہوں چینج کرنے
31:30مجھے بات ہی نہیں کرنی
31:42کچھ بھی نہیں امیر
31:53کچھ بھی نہیں امیر
31:57کیا بات ہے بیٹا
31:58جب سے تم مہیوں سے آئے ہو چپ چپ سیو
31:59کچھ کہا ہے انہوں نے وہاں پر تمہیں
32:03نہیں
32:06کیا ہونے
32:07سب ٹھیک ترہاں تو ملے ہیں نا تم سے
32:09جي
32:11آئمة تو بہت پیاری لگ رہی ہوگی
32:15بسه بہت ہی
32:19ما شاء اللہ سمجھتار اور اچھے بچے ہیں
32:21آئمة تو دولن بن کے بہت ہی حسین لگ رہی ہوگی ہے نا
32:25لیکن بہت تکلیف مدھیمی ہو
32:27كیسی تکلیف
32:29سیڑھیوں سے اتر رہی تھی
32:32تو پیر فسل گیا اور پھر موچ آگیا اس کے پیر میں
32:35اور پھر رسموں میں مہندی کا تھال لٹ گیا
32:40یا خدایہ
32:41جی بہت افسوس ہوا ہمیں
32:44کیونکہ اس وقت میں رسم کر رہی تھی
32:46اور اچھانک یہ تھال گر گیا
32:48جس پر مجھے بہت شرمندگی ہوئی
32:52اور افسوس بھی
32:54یہ تو واقعی افسوس والی بات
32:57پتہ نہیں اچھے لوگوں کے ساتھ ہی کی برا ہوتا ہمیں
33:00بیٹا برا تو تمہارے ساتھ بھی ہوا ہے نا
33:05تمہارا تو آنا جانا تھا اس گھر میں
33:07ایسا تو کبھی بھی نہیں ہوا
33:10میں کچھ بھی نہیں سمجھ با رہی
33:13اچھا بیٹا اپنے ذہن پہ بوجھ مت ڈالو
33:17میں نے تو زور اس لیے دیا تھا تمہارے جانے پر
33:19کہ تمہارا موڈ اچھا ہو جائے گا
33:21وہاں جا کے تمہیں اچھا لگے گا
33:23امید
33:25میں سوچیوں کہ میں آمہ کی بارات میں نہیں جاؤں
33:28بیٹا جذبات میں آکے کوئی فیصلہ مت کرو
33:32رخصتی تو اگلے ہفتے ہے نا
33:34اب کتب دیکھی جائے گی
33:36اللہ کرے کہ تب تک آمہ کا پیر ٹھیک ہو جائے
33:39آمین
33:40اچھا آپ
33:42سوئے کیوں نہیں ابھی تک
33:44چاہ بھی تھی نا میرے پاس
33:46بیٹا جب تم باہر ہوگی گھر سے
33:47تو مجھے نیند آئے گی کیا
33:49اچھا
33:50اب ابھی جائے سو جائے
33:52بہت لیٹ ہو گئی
33:53تم بھی سو جاؤ صبح آفیس جانا ہے تمہیں
33:55بہت دیر ہو گئی ہے
33:57ہم
33:58یہ ڈبا تم نے رکھا تھا نا
34:23ڈیزائن سب نے دیکھا تھا
34:26یہ چپل ٹھیک تھاک تھی
34:27پھر ایسا کیا ہوا سکینہ
34:29کہ یہ ڈبے میں پڑے پہی ٹوٹ گئی
34:30بی بی جی میں سب کے سامنے بتا چکی ہوں
34:33مجھے کچھ نہیں پتا
34:34میں نے جونک کتو
34:35علماری میں رکھ دیا تھا
34:37اور ویسے ہی اٹھا کر آپ کو دے دی تھی
34:38سوچ لکتفار
34:41سچ بول رہی ہو
34:42بی بی جی میں کون سی ایسی قسم کھاؤں
34:45جس سے آپ کو یقین آ جائے
34:46موسیقی
Recommended
35:41
|
Up next
34:52
34:36
51:37
39:58
40:48
43:23
42:34
39:06
1:59:54
1:39:01
37:59