Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 months ago
! پیاسا کتا #Islamic short #Urdu#Hadith#hadeethoftheday #ISLAM HI ISLAM

اسلام ہی اسلام چینل سبسکرائب کیجئے اور پیاری پیاری حدیثیں دیکھیں اور سنیں۔اور اسلام کے بارے میں بہت کچھ دیکھیں دنیا اور آخرت سنواریں. حدیث پاک اور جو کچھ بیان کرتا ہوں اس میں مجھ سے کوئی غلطی سے غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلاح فرمائیں شکریہ
#hadees
#islamicshorts
#hadeesinurdu
#hadeessharif
#hadith
#sahihbukhari
#ibnemaja #sahihmuslim #Jamiatrimzi #mishkatulmasabeh # سنن ابو داؤد

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا جو پیاس کی وجہ سے گیلی مٹی کھا رہا تھا
00:10تو اس شخص نے اپنا موزہ لیا اور اس سے پانی بھر کر پلانے لگا حتیٰ کہ اس کو خوب سہراب کر دیا
00:20اللہ نے اس شخص کے اس کام کی قدر کی اور اسے جنت میں داخل کر دیا

Recommended