00:00میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
00:03آپ نے فرمایا کہ صدقہ کیا کرو
00:07پس انقریب ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے
00:11جب آدمی اپنا صدقہ لے کر نکلے گا
00:14کوئی اسے قبول کر لے
00:16مگر جب وہ کسی کو دے گا
00:18تو وہ آدمی کہے گا
00:21کہ اگر اسے تم کل لائے ہوتے
00:24تو میں لے لیتا
00:25لیکن آج مجھے اس کی حاجت نہیں رہی
Comments