00:00آپ موسیٰ علیہ السلام سے بڑے نہیں
00:01ایک بزرگ کسی بادشاہ کو زور زور سے ڈانٹنے لگے
00:05تو اس نے کہا
00:06حضرت آپ موسیٰ علیہ السلام سے بڑے نہیں ہیں
00:09اور میں فرعون سے گھٹیا نہیں ہوں
00:11جب اللہ نے موسیٰ جیسے نبی کو فرعون جیسے کافر کے پاس بھیجا تھا
00:16تو اس سے بھی نرمی سے بات کرنے کی ہدایت دی تھی
00:18فَقُولَ لَهُ قَوْلًا لَيِّنًا لَعَلَّهُ يَتَدَكَّرُ أَوْ يَخْشَا
00:24تو آپ مجھے اتنی شدت و سختی سے کیسے کہہ سکتے ہیں
00:27کیا میں فرعون سے بھی گیا گزراؤں
00:29اور آپ موسیٰ سے بھی فائق ہیں
00:32لائک شیئر اور کامنٹ آن بیڈیو بینکس
Comments