Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
شیطان کیسے مرے گا
Raheel Khan
Follow
7 months ago
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
Aحنف بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:04
کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لیے
00:08
ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا
00:10
ایک مجمع میں حضرت قعب احبار رضی اللہ عنہ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا
00:16
تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرما رہے تھے
00:19
کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ سے عرض کیا
00:24
یا اللہ میری موت سے میرا عزلی دشمن ابلیس
00:28
بہت خوش ہوگا اس کو تو قیامت تک زندہ رہنا ہے
00:32
جواب ملا آدم تم انتقال کے بعد جنت میں چلے جاؤ گے
00:36
اور وہ ملعون قیامت تک دنیا ہی میں رہے گا
00:40
آخر میں اس کو موت آئے گی
00:42
تاکہ ساری دنیا کے لوگوں کے برابر موت کی تکلیف اٹھائیں
00:46
آدم علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا
00:49
ابلیس کی موت کا منظر مجھے بھی کچھ بتاؤ
00:52
فرشتہ نے سنانا شروع کیا
00:54
تو وہ اتنا دردناک تھا کہ آدم علیہ السلام سن نہ سکے
00:58
مایہ بس کرو اب نہیں سنا جاتا
01:01
اتنا فرما کر حضرت کعب رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے
01:05
لوگوں نے کہا حضرت کچھ ہمارے سامنے بھی اس کی موت کا منظر بیان فرمائے
01:09
پہلے تو انکار کیا
01:11
مگر لوگوں کے بہت اسرار پر فرمایا
01:13
جب قیامت قریب آئے گی
01:15
لوگ حسب عادت بازاروں میں مشغول ہوں گے
01:17
اچانک ایک زوردار دھماکہ ہوگا
01:19
جس سے بہت سے لوگ بےغوش ہو جائیں گے
01:21
اللہ تعالی ملک الموت سے فرمائیں گے
01:23
میں نے سب سے جیزس
01:25
زیادہ تمہارے مددگار و معاون بنائے
01:27
اور تم کو ان سب کے برابر قوت دی
01:30
میرے غصہ اور غزب کا لباس پہن کر جاؤ
01:33
اور ابلیس ملون کی روح قبض کرو
01:35
اور اس کے ساتھ تمام انسانوں اور جنوں سے زیادہ سختی کرنا
01:39
اور مالک دارووائے جہنم سے کہو
01:41
کہ جہنم کے دروازے کھول دیں
01:43
ملک الموت غیز و غزب میں بھرے
01:46
بہت سے فرشتوں کے ساتھ دنیا میں اسی طرح آئیں گے
01:50
کہ آسمان و زمین والے دیکھ لیں
01:52
تو خوف کے مارے پکھل جائیں
01:54
ابلیس کے پاس پہنچ کر بہت زور سے ڈاٹ پلائیں گے
01:59
جس سے ابلیس بری طرح دھاڑے مار مار کر چیخے گا
02:02
اگر دنیا والے اس کی آواز سن لیں
02:05
تو بے ہوش ہو جائیں
02:06
ملک الموت ابلیس سے کہیں گے
02:09
خبیص تو نے بہت طویل عمر پائی
02:11
اور بے شمار انسانوں پہ گمراہ کیا
02:13
جو تیرے ساتھ جہنم میں
02:15
جائیں گے
02:16
آج ان سب کے برابر تجھے موت کا مزا چکھاؤں گا
02:20
تیری محلت اور ڈھیل کا وقت ختم ہو چکا
02:23
اب تو موت سے بھاگ نہیں سکتا
02:25
ابلیس گھبرا کر مشرق کی جانب بھاگے گا
02:28
تو کبھی مغرب کی جانب
02:30
لیکن ہر طرف اپنے سامنے ملک الموت کو پائے گا
02:33
سمندر میں گھسنے کی کوشش کرے گا
02:35
تو سمندر نکال پھیکے گا
02:37
آدم علیہ السلام کے قبر کے پاس کھڑا ہو کر کہے گا
02:41
اے آدم تمہاری وجہ سے میں ملون و مردود بنا
02:44
کاش کہ تم پیدا ہی نہ ہوتے
02:46
پھر ملک الموت سے کہے گا
02:49
کتنی سختی اور تکلیف کے ساتھ میری جان نکالو گے
02:52
فرمائیں گے جتنے لوگ جہنم میں ہیں
02:54
ان سب کی موت سے کہیں زیادہ تکلیف اور سختی کے ساتھ
02:58
یہ سن کر تڑپنے لگے گا
03:00
اور چیختہ چلاتا ادھر ادھر بھاگے گا
03:03
اور جہاں موت آنی ہے وہاں گر جائے گا
03:05
وہ جدہ آگ کے انگارے کی طرح سرخ ہوگی
03:08
اور وہاں جہنم کی کاتو والی کندیا لگی
03:11
اونگی ان کندیوں سے ترپا ترپا کر
03:14
اس کی جان نکالی جائے گی
03:16
آدم علیہ السلام اور حووہ علیہ السلام سے کہا جائے گا
03:19
ذرا اپنے دشمن کو دیکھو
03:21
کس طرح زلت کے ساتھ مر رہا ہے
03:23
وہ دیکھ کر خوش ہوں گے اور کہیں گے
03:25
ربنا قد اتممتہ لینن نعمہ
03:28
یا اللہ تُو نے ہم پر اپنی نعمت مکمل فرما دی
03:31
موسیقا
03:33
موسیقا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:34
|
Up next
سچیاں گلاں
Apna Punjab 444
9 months ago
0:20
گرمی میں انجوائے
businesstime157
7 months ago
0:41
سچیاں گلاں punjabi
Apna Punjab 444
8 months ago
1:08
سہاگ رات کی مزے دار ڈبنگ دیکھیے
mfhkts
10 years ago
1:00
عمدہ سونگ
businesstime157
6 months ago
4:03
Bangla Day 4, চতুর্থ দিন: তাঁর মহত্ব
Raheel Khan
6 months ago
4:03
Day 4, His Greatness
Raheel Khan
6 months ago
4:41
Day 5, Día 5: Su Liderazgo
Raheel Khan
6 months ago
4:41
Day 5, 第五天:他的领导力
Raheel Khan
6 months ago
4:41
दिन 5: उनकी नेतृत्व क्षमता
Raheel Khan
6 months ago
4:51
Jour 5|Le Leadership Inspirant du Prophète Muhammad ﷺ : Une Révolution Silencieuse
Raheel Khan
6 months ago
4:51
Day دن 5|The Incredible Life of Prophet Muhammad Peace Be Upon Him|The Prophet Who Changed The World
Raheel Khan
6 months ago
3:52
Day 5|His Leadership|Sirah Series for Kids & Teens|Life of Prophet Muhammad (PBUH)|Islam|Prophet
Raheel Khan
6 months ago
3:24
第三天| 完美之描述第一周,第三天:揭示先知的外貌特征
Raheel Khan
6 months ago
4:14
Day 3 - A Blessing to See Him
Raheel Khan
6 months ago
5:53
Día 2|El más amado de la historia|Programa anual de la vida del Profeta
Raheel Khan
6 months ago
5:25
Day 2|इतिहास की सबसे प्रिय हस्ती
Raheel Khan
6 months ago
6:15
Day 2, The Most Beloved in History, 365 days of Seerah
Raheel Khan
6 months ago
5:11
عظمتِ مصطفیٰ ﷺ – ہر دل کی آواز، ہر زبان کا ذکر|Day 2
Raheel Khan
6 months ago
3:15
Día Uno|Los bellos nombres y títulos del Mensajero de Allah (la paz sea con él)
Raheel Khan
6 months ago
3:22
Day 1 - The Beautiful Names and Titles of Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)
Raheel Khan
6 months ago
4:14
WHY IS AMERICA OPENLY SUPPORTING PAKISTAN AGAINST INDIA | Jack Ma | MOTIVATIONAL SPEECH|India|Trump
Raheel Khan
6 months ago
0:19
ہم اشرف المخلوقات ہیں
Raheel Khan
7 months ago
5:28
Indian Students in the U.S. Sentenced in Multi-Million Dollar Fraud Schemes Targeting Elderly Americans
Raheel Khan
7 months ago
0:48
At-Takweer
Raheel Khan
7 months ago
Be the first to comment