Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Amla retha shikakai shampoo | Neem aloe vera onion herbal and organic shampoo | Arshad mens health channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس وی درشد آج کے دن کا آغاز میرا شیمپو بنانے سے ہوا آملہ اور نیم شیمپو کے بہت سے آرڈرز تھے
00:09ہیلتھ پروڈکٹس کی آرڈرز کی زیادتی کی وجہ سے میں بیوٹی جو پروڈکٹس ہیں ان پہ توجہ نہیں دے پا رہا تھا تو میری کافی پروڈکٹس آٹ اوف سٹاک تھی
00:18تو بہت سے بھائیوں نے جنہوں نے پہلے شیمپو استعمال کیا تھا اپنے گھر والوں کو کروایا تھا
00:23تو وہ بہت زیادہ مجھے اسرار کر رہے تھے کہ بھائی آملہ شیمپو اور سپیشلی نیم شیمپو جو ہے دوبارہ سٹاک میں لائیں ہمیں پرچیز کرنا ہے
00:30تو میں نے جلدی سے یہ دونوں شیمپو جو ہیں تیار کر کے رکھ لیے یہ اوور نائٹ میں رکھوں گا ابھی ان کے اندر گھٹلیاں ہیں صبح تک یہ انشاءاللہ تیار ہو جائیں گے
00:38باقی یہ جناب مجونے تھندک جو ہے یہ بھی ٹاپ پہ جا رہی ہے گرمی جتنی شدید جا رہی ہے اسی حساب سے مجونے تھندک اور شربت جو ہیں ان کے بہت سے آرڈرز آ رہے ہیں
00:48میں کچھ کر رہا ہوں کہ شربت کی جو ورائٹی ہے شربت کی جو رینج ہے وہ زیادہ کروں شربت بادام شربت تھادل شربت سردائی اور شربت جناب املی اور آلو خرابی آپ لوگوں کے لیے میں تیار کروں
01:02تو یہ جناب مجونے تھندک جو ہے تیار ہو گئی ہے اس کے بعد میں کیا کروں گا کہ اپنے جو آرڈرز ہیں ان کو میں نکال لوں گا تو آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں گا
01:10یہ جناب کوکرنٹ آئیل آگیا ہے جو بھائی کوکرنٹ آئیل کا پوچھ رہے تھے تو ان کو بتا دوں کہ یہ بالکل پیور اور صاف سترہ کوکرنٹ آئیل میرے پاس پڑا ہے
01:19تو سب سے پہلے نکال لیتے ہیں جناب روگن مال کنگنی جو کہ جائے گا زکافت اس کے کورس کے ساتھ اور زکافت اس کا پاورڈر بھی نکال لیتے ہیں
01:29یہ جناب آگیا ہے خمیرہ گاؤزبان اس کے بعد صفوف ٹائمنگ کے بھی میرے پاس تین جار کے آرڈر تھے یہ بھی نکال لیتے ہیں صفوف امساک کا بھی آرڈر ہے
01:37یہ بھی بڑا زبردست کام کرتا ہے اگر منی کے مسئلے ہوں اس کے بعد شربت شریعان کی دو بوتلوں کا آرڈر تھا اور جناب سلا جیت جائے گی
01:46دس دس گرام کی تین ڈبیاں یہ بھی گرمی کے باوجود اچھی پرفارم کر رہی ہے اس کے بعد صفوف کے نیم سوپ کے ایک بھائی کے تین آرڈر تھے اور ایک بھائی کا زافرانی سوپ کا آرڈر تھا
01:59تو زافرانی سوپ جو ہے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ختم ہو گیا ہے اس کو دوبارہ بنانا پڑے گا تو کوشش کروں گا کہ اس کی ویڈیو بھی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں
02:07یہ ہیں جناب آج کے آرڈرز تو یہ انشاءاللہ ٹی سی اس والا جو بھائی ہے وہ آئے گا تھوڑی دیر میں اور ان کو کلیکٹ کر لے گا
02:14تو یہ ہے میری چھوٹی سی دکان آن لائن دکان دعاوں میں یاد رکھئے گا اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended