Category
✨
PeopleTranscript
00:00دس راتوں کی
00:30ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی
00:32کہ ان دس راتوں کی قسم سے
00:34مراحت ذو الحجہ کی
00:36دس راتیں کیونکہ یہ
00:38حج کے عامال میں مشغول ہونے کا
00:39زمانہ ہے اللہ کریم
00:42نے اس دس راتوں کی قسم ارشاد
00:44فرما کر یہ ظاہر کر دیا
00:46کہ یہ راتیں اللہ کے نزدیک
00:47عظمت والی ہیں ہمیں چاہیے
00:50کہ ان راتوں میں خوب اللہ
00:51کو رازی کرنے کی کوچش کرے
00:53اب ایک اور حدیث سمات فرمائیے
00:55ترمزی شریف کتاب السوم
00:57حدیث نمبر 757
01:00فرمایا جن دنوں میں
01:01اللہ کی عبادت کی جاتی ہے
01:03ان میں سے کوئی دن
01:05ذو الحجہ کے دس دنوں سے
01:07زیادہ پسندیدہ نہیں
01:09ان میں سے ممنوع دن کے علاوہ
01:11ہر دن کا روزہ
01:14ایک سال کے روزوں
01:15اور ہر رات کا قیام
01:17لیلت القدر کے قیام
01:20کے برابر ہے
01:27موسیقی