00:00ڈرک داستان بننے والے اس قبیلے کے عظیم بہادر
00:30دشمنوں کے اوپر کہر کی طرح نازل ہوں گے
00:32ہتھیار بہادر تھامتا ہے اور بات سردار کی ہوتی ہے اوغوس
00:38کہیں ہمارے سرداران عثمان سردار کے حکم پہ شہید نہ ہو جائیں
00:43چچا کیوں کہہ رہے ہیں ایسا
00:47ترک کے دل میں خیمہ زن ایک ریاست کا مالک ہونا
00:51ہمارا حق ہے اوغوس
01:00آہ چچا کاش کہ میرے بابا آپ کے یہ الفاظ دن سکے ہیں
01:07میری والدہ کی نشانی ہے وہ یہ ہی کہیں ہوگا چلو تلاش کرتے ہیں
01:14کیا یہ تمہارا ہے کائی لڑکی
01:27یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا
01:30نہیں معلوم اسی لئے تو پوچھا ہے
01:33دے دو مجھے یہ
01:39کیا کئی ہمیشہ ہی اتنے برم ہوتے ہیں
01:41کیا مطلب اس کا
01:43تم ہوتے کونے جس پر غصہ کروں میں
01:45یہ مجھے دے دو ورنہ
01:47ورنہ کیا
01:51میری نیک نیتی کا مجھے صلاح ایسے ملے گا
01:58نیکی
02:00نیکی تو میں نے تم پر کی ہے
02:03تمہاری اس حرکت کی باوجود خود کو روکا ہوا ہے
02:06ورنہ اس کا بھرپور جواب دیا جاتا
02:08اپنا کام کرو جا کے
02:28کون تھا وہ
02:29تم جانتی ہو اسے
02:31کیا جاننا ضروری ہے اسے
02:34اگر کوئی مجھ سے بات کرنے کی اتنی جررت رکھتا ہے
02:37تو ضرور وہ کوئی پاگل ہے
02:40کسی بے وکوف کی طرح بات کر رہا تھا مجھ سے
02:44یہ بھی تو ہو سکتا ہے
02:45تمہیں دیکھتے ہی ہوشکھو بیٹھا ہو اپنے
02:48حلیمہ
02:50جو دیکھ رہی ہو وہی کہہ رہی ہو فاطمہ خاتل
02:53چلو یہاں سے
02:55اسمان سردار
03:04اسمان سردار پھر کوئی منصوبہ پنا رہے ہیں
03:11جو ہوگا دیکھ لیں گے
03:14بسم اللہ حرمان الرحیم
03:18بائی جان
03:22بابا
03:23میرے شیف
03:27آپ کے بلاتے ہی اس نے فوراں آنے کی زدکی بھائی جان
03:32ترک تاریخ میں شامل ہونا ہے مجھے
03:35اس جنگ میں آپ کے شانہ بشانہ کھاڑا ہونا چاہتا ہوں
03:37بہت اچھا کیا میرے بیٹے
03:38جو اس جد و جہد میں اپنی
03:40ذمہداری نبھانے آگئے
03:42کبیلے میں یہ تیاریاں یہ حل چل
03:46کس لیے ہیں بھائی جان
03:48کیا یہ اناج کی کٹائی کا وقت ہے
03:51نہیں
03:52سپاہیوں سے کہو
03:54کہ وہ تیار رہے
03:55خیریت تو ہے
03:57کیا جنگ ہے
03:58بتائیں مجھے
04:01بتا دوں گا
04:04شورا کے جرگے کے بعد
04:06جرگے کے بعد
04:13اسلام علیکم
04:16وآلیکم السلام
04:18ارترل غازی کے بہادر سپاہی
04:22بہت سنا ہے آپ کے بارے میں
04:25خوشی ہوئی آپ سے مل کر
04:30بہت شکریہ کوچا سردار
04:34شکریہ خوشی ہوئی
04:37اسلام علیکم
04:50وآلیکم السلام
04:52آپ کو یہاں مدو کیا گیا
05:04اور بغیر سوال کیے
05:06آپ تشریف لے آئے خوش رہیے
05:07آج
05:11ہمارا یہ منقض ہونے والا دیوان
05:14قائی اور
05:15بہت سے ترکوں کی تقدیر
05:17متعین کرے گا
05:18آپ سبھی واقف ہیں
05:21کوئی دن ایسا نہیں گزرتا
05:24جب ان سرحدوں میں نظام
05:26اور توازن نہ بدلے
05:28مگر
05:29حق کا راستہ جس پر ہم ہیں
05:32اس پر چلتے ہوئے
05:34حقیقی نظام لائیں گے
05:36کافر شہنشاہ نے آپ کو
05:38کافی سارا سونا دیا ہے
05:40ہم نے ایسا سنا ہے سردار
05:41کیا یہ
05:43ان کافروں کی
05:45کوئی نئی چال تو نہیں ہے
05:47سمجھ نہیں آ رہا
05:49کہ آخر
05:49وہ نظام کو کس طرف مورنا چاہتے ہیں
05:52صرف سونا ہی نہیں لیا
05:53قلا بھی لیا ہے
05:55عظیم شہنشاہ درونکوز سے
06:04معاہدے کے مطابق
06:05خون ریزی کے بغیر
06:08ایک بھی شہادت کے بغیر
06:10کاراجہ بیش کھلا
06:14ترکوں کی ملکیت ہو گیا
06:16یقیناً اس قلعے کے
06:21مغربی راستے سے
06:24برسہ کو حاصل کرنا ہمارے لیے
06:26بہت آسان ہو جائے گا
06:29بلکل ایسے ہی ہے
06:30اور یہی سبب ہے
06:32کہ کاراجہ بیش کھلے میں
06:33فوری انتظامات کرنے ہوں گے
06:35اب ایسا ہے
06:37کہ گلاڈیوز کو
06:38اس کھلے کے بارے میں
06:39جیسے ہی پتا چلے گا
06:41وہ یقیناً برسہ کے لیے
06:45اسے خطرہ سمجھتے ہوئے
06:47ضرور ہم پر حملہ ور ہوگا
06:52کاراجہ بیش کی
06:55حکمرانی
06:57اور اسے مزود بنانے کی
06:59ذمہ داری
07:00اور ہم تمہاری ہے
07:04جرکتائے وہاں پہنچ چکا ہے
07:07تم بھی
07:09اپنی خاتون کو ساتھ لے کر
07:11وہاں کے لیے روانہ ہو جاؤ
07:14جو حکم سردان
07:16آپ کی اجازت ہو تو
07:19میں جا کر تیاری کرتا ہوں
07:21ہاں ملکل
07:21ملکل
07:22شہنشاہ نے ہمیں
07:30اتنا بڑا قلعہ انعام میں دیا سردان
07:32وہ اس کے بدلے کیا لے گا ہم سے
07:35یہ سمجھا نہیں میں
07:37منگولوں کا لشکر
07:39جو مغرب سے ہماری سرحدوں کی طرف آ رہا ہے
07:43اسے روکنے کے لیے
07:44اور اپنی ریاست کی حفاظت کے لیے
07:46یہ ناگزیر جنگ ہوگی
07:48اب شہنشاہ جو بھی سوچتا ہے
07:51وہ سوچیں مگر
07:52ہم اس سونے سے
07:54لشکروں کو دو حصوں میں مانٹیں گے
07:58جانتے ہو
08:12یہ فرمان کیا مائنے رکھتا ہے
08:15شاید نہیں جانتے ہیں
08:23یہ فرمان
08:26اس قلعے کو
08:27بغیر کسی مزاہمت کے
08:30بلا شرط و معاہدہ
08:35سپرد کرنے کا حکم دیتا ہے
08:39سپائیوں
08:47ان سپائیوں کو باہر کا راستہ دکھاؤ
08:51تاکہ یہ سب یہاں سے نکل جائیں
08:54جلو
08:55ان جھنڈوں کو بھی اتار دو
09:00زمین و آسمان
09:02ہمارے شاندار پرچم سے روشن ہوں گے
09:05آج سارا جہان جان لے گا
09:07کہ اسمان سردار نے
09:09یہ قلعہ بغیر دلوار چلائے فتح کر لیا
09:11یہ ان کی حکمت کی نشانی ہے
09:14مطلب
09:16شہنشاہ کے دیئے گئے سونے کے ذریعے سے
09:19آپ اس گلاڈیوس کو اپنا
09:21حلیف بنا کر
09:22اس کجار کی صف سے جدہ کر دیں گے
09:26پھر اسی چال کے مطابق
09:28جیسے ہی بل سے باہر نکلے گا آپ نے
09:31سر قلم کر دیا جائے گا
09:33یہی ارادہ ہے نا سردار
09:34وہ یقینا ہمیں غافل سمجھے گا
09:38لیکن
09:40بے شک اصل غفلت کا شکار وہ خود ہوگا
09:44منگولوں کا لشکر
09:46خبر آئی ہے کہ وہ خفیہ پیش قدمی کر رہی ہے
09:50ہماری منزل کیا ہوگی
09:55ہماری تلات کے مطابق
10:13منگول لشکر ان سرحدوں سے گزر کر ہماری حدود میں آئے گا
10:20اور پھر یہاں سے کس طرف جائے گا وہ نہیں جانتے
10:24ہم اگر
10:25ان کی راستے کا تیون ہم کریں گے
10:29سردار یہ کیسے ہوگا
10:32آہ
10:33لشکر بھوکا تو رہ سکتا ہے
10:36لیکن پیاسا ہرگز نہیں رہ پاتا
10:39اور یہی وجہ ہے
10:42کہ اس خطے کے
10:43تمام کوئوں کو ناکارہ بنا دیا جائے گا
10:46اور پھر صرف یہی راستہ ہے جو ہم کھلا رکھیں گے
10:50اور وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے
10:53یہ تو چملہ جا کا علاقہ ہے سردار
10:56بلکل ایسا ہی ہے
10:57وہاں کی ندیاں اور دشوار چٹانے
11:00انہیں اپنی طرف کھینچ لائیں گے
11:02اور اس طرح
11:03وہ سوی ہمارے جال میں خود آ جائیں گے
11:06کیا خوب اکلودانش بھائی ہے آپ نے
11:09برابری ہمیں سچتی نہیں ہیں لیکن
11:14مگر ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا ہوگا
11:18مجھے اس خدمت کا موقع دیجئے آپ
11:23انشاءاللہ انشاءاللہ
11:27تو اس صورت
11:30ترگت غازے
11:33علاودین
11:35سردار
11:36اور ترہان
11:37لشکر کی کمر توڑنا آپ سب کی ذمہ داری ہے
11:42جو آپ کا حکم سردار
11:44جو حکم سردار
11:45جو آپ کا حکم
11:47اور تم میری بات سنو ترہان
11:50اب
11:55مشرق سے
11:57چاہے کوئی ہو
11:59اپنے ہمرا سپاہیوں کے ساتھ آنے کی اجازت
12:02مت دینا
12:02صرف بھروسمند سپاہی ہوں گے تمہارے ساتھ
12:05یہ تمہاری ذمہ داری ہے
12:08ان سرحدوں کے لیے
12:12میرے کماندار تم ہوگے
12:15میری جان
12:16عالم اسلام کے لیے قربان ہے سردار
12:19قسم کھاتا ہوں کہ
12:21میں اس فریضے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دوں گا
12:25ہے یہ شکریہ
12:26شکریہ
12:28میرے بابا کے ساتھ ہی درگت غازی نے
12:32تربیہ تیافتہ سپاہیوں کو بھی شکست سے دوچار کر دیا
12:37سپاہیوں کی مشک تو ٹھیک ہے
12:42مگر مشک کے ساتھ تربیت بھی درکار ہے
12:45میں چاہتا ہوں
12:47کہ آپ ان سپاہیوں کی تربیت کریں
12:51جتنی ہڈیاں توڑیں گے آپ ان کی
12:55اتنے ہی یہ قابل ہوں گے
12:58یہ حکم سر آنکھوں پر
13:00ذمہ داری با خوبی نبھاؤں گا
13:04شکریہ شکریہ
13:05تو چلیے پھر
13:07ہر کوئی اپنی ذمہ داری با خوبی نبھائے
13:10یہ وقت جہاد ہے
13:15انشاء اللہ ساتھا
13:30بھائی جرگے میں کیا فیصلہ ہوا
13:37کیا ہم اپنے سپاہین
13:39کیا حوالے کرنے والے ہیں
13:40ہماری سرحدوں پر
13:43اپنے ناپاک قدم رکھنے والا
13:45منگول کماندار
13:46ہور و کجار
13:47اس بغت بغت کو
13:50اس کے کی کی سزا دینے کا وقت آ گیا ہے
13:53موقع ملتے ہی ان کافروں کو
13:56اس مٹی میں دفن کر دیں گے بابا
13:57تم یہیں رہوگے میرے بیٹے
14:07کیونکہ قبیلے کی حفاظت کے لیے بھی
14:10بہادر سپاہیوں کی ضرورت ہے
14:12میرے شیر بیٹے
14:19عثمان سردار
14:20کوچار کو کھرا دے گا
14:24ہوش یار
14:25عثمان سردار
14:27اے لوگو
14:42میرے سرداران
14:44سپاہیوں
14:46حق کے نام پر
14:49ریاست کی عزت کے لیے
14:51جانسار کرنے والے دلیروں
14:53آج کا دیوان ختم ہو چکا
14:56اب یہ
14:58اب یہ جہاد کا وقت ہے
15:01ہم آپ کے ساتھیں سردار
15:02ہم آپ کے ساتھیں سردار
15:04ہم آپ کے ساتھیں سردار
15:06بہت سے آئے
15:07اور ہمارے ساتھ غدداری کی
15:10بہت سے ایسے تھے
15:12جو دور دراز سے فساد لے کر آئے
15:15اور سب کا
15:17سب کا مقصد
15:18ترکوں کو غلام بنانا تھا
15:21ترکوں کو مٹانا تھا
15:23یہ سوال ہے آپ سے
15:25کیا آپ لوگ یہ سب گوارہ کریں گے
15:29ہرگز نہیں سردار
15:31ہرگز نہیں کریں گے
15:32کبھی نہیں کریں گے
15:33بے شک نہیں کریں گے
15:35ہرگز بھی نہیں
15:37ترکوں کی آزادی اور امن پر اٹھنے والا ہر ہاتھ
15:41کوئی شک نہیں کہ غافلوں کا ہاتھ ہے
15:44اے
15:48اسلام کا جھنڈا اٹھانے والے مجاہدوں
15:51جہبازوں میرے دلے رو
15:54چاہے کچھ بھی ہو جائے
15:58ہرگز کسی محاس پر سر مت جگانا
16:01جو کوئی میلی آنکھ سے دیکھے
16:04اسے دوسرا موقع مت دینا
16:06ایمان کی یہ دہکتی ہوئی آگ
16:09ہر دشمن کو چلا کر راک کر دے گی
16:12اور یہ تلوار
16:23دشمن کے لیے ہاتھیار
16:25اور ہمارے لیے بھائی کی مانند دھال ہے
16:29وہ موت جو ان کے لیے خوف ہے
16:32ہمارے لیے شان اور عید کی مانند ہے
16:35شہادت اور غازی کا رتبہ صرف ہمارا مقدر ہے
16:39ہمیں فتح سے ہم کنار کرنے والی
16:42اس حق ذات کے لیے جان بھی قربان ہے
16:45اللہ ہو اکبر
16:56اللہ ہو اکبر
17:00موسیقی
17:06موسیقی
17:08Transcription by CastingWords
Comments