Doors and Windows in Revit:
Doors and windows are essential components in building design. In Revit, you can:
Insert doors and windows: Use the Architecture tab to insert doors and windows into walls.
Choose types: Select from various door and window types, or create custom ones.
Modify properties: Adjust properties like size, material, and sill height.
Tips:
Use the "Host" option to ensure doors and windows are properly attached to walls.
Use families to customize door and window designs.
Doors and windows in Revit help create detailed and accurate building models.
Doors and windows are essential components in building design. In Revit, you can:
Insert doors and windows: Use the Architecture tab to insert doors and windows into walls.
Choose types: Select from various door and window types, or create custom ones.
Modify properties: Adjust properties like size, material, and sill height.
Tips:
Use the "Host" option to ensure doors and windows are properly attached to walls.
Use families to customize door and window designs.
Doors and windows in Revit help create detailed and accurate building models.
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:26مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:29اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:32آپ کو سب کو جیسے معلوم ہے کہ میں آج کل جو ہے
00:35موڈلنگ فیچر جو ہے ان کو کور کر رہا ہوں
00:38تو آج کا جو ایکسرسائز ہماری ہوگی وہ ہوگی
00:41ڈورز کے مطلق یا ونڈوز کے مطلق
00:44یعنی ڈورز اور ونڈوز کس طرح سے ہم پلیس کرتے ہیں ریویڈ کے اندر
00:47تو سب سے پہلے تو ان چیزوں کو تھوڑا سا سمجھے دیتی ہیں
00:50سب سے پہلے ڈورز ہے نمبر ون ٹائپ سنگل ڈورز ہوتی ہیں
00:58ڈبل ڈورز ہوتی ہیں سلائیڈنگ ڈورز ہوتی ہیں
01:00اور اس کے اندر جو ہے آپ کو یہ بتا دوں کہ جب آپ گلاس وال لگا رہے ہوتے ہیں
01:07تو اس کے لئے جو سپیسیفک ڈور ہوتی ہیں وہ گلاس والے ڈورز ہوتی ہیں
01:12وہ الہدہ سے ڈورز ہوتی ہیں
01:13تو وہ جو گلاس وال کے لئے ڈورز ہوتی ہیں وہ گلاس وال کے اندر ہی لگتی ہیں
01:18اور جو دوسری وال کے اندر ہوتے ہیں وہ دوسری وال کے اندر جو ہے
01:22وہ ان کو پلیس کیا جا سکتا ہے
01:24اس کے بعد پراپٹیز آ جاتی ہیں جس میں آپ کا سائز آ جاتا ہے
01:28میٹیریل آ جاتا ہے سوینگ ڈریکشن آ جاتی ہے ہارڈویر آ جاتا ہے
01:32تو آپ جب ڈور لگا رہے ہوتے ہیں
01:34تو ڈور کے اندر آپ کے پاس یہ اپرچنٹیز ہوتی ہیں
01:37کہ آپ کو سائز بھی چینج کر سکیں
01:39یا اس کا مٹریل بھی چینج کر سیں
01:41یا اس کا سوینج یعنی کھلنا کس طرف ہے
01:43وہ بھی چینج کر سیں گے
01:44اور پلس ہارڈ ویر آپ کے طالع وغیرہ جو ہے
01:47وہ آپ نے کون سا لگانا وہ بھی آپ چینج کر سکتے ہیں
01:50اس کے بعد پلیسمنٹ آتی ہے
01:52دور کین بھی پلیسٹ ان والز
01:54ان دیئر پروپٹیز کین بھی اڈجسٹڈ
01:56یاد رکھیں دور کی جو کٹیگری ہوتی ہے
02:00وہ ان پلیس فیملی سے طلق رکھتی ہے
02:02جس کا مطلب ہے کہ دور جو ہے آپ کی سسٹم فیملیز کے اندر
02:07جو ہے لگائی جا سکتے ہیں
02:09جیسے وال آپ کی سسٹم فیملی ہے
02:10ٹھیک ہے اسی طرح جو ہے
02:12جتنی بھی ٹائپ آف والز ہوتی ہیں
02:14سب سسٹم فیملی سے طلق رکھتی ہیں
02:17اچھا اس کے بعد وینڈوز پہ آ جائیں
02:21کیونکہ ہماری ایکسرسائیز دورز بھی کبر کر رہی ہے
02:24وینڈوز بھی کبر کر رہی ہے
02:25تو وینڈوز میں ٹائپ فکس وینڈوز ہوتی ہیں
02:28ٹھیک ہے آپری وینڈوز سلائڈنگ وینڈوز ٹھیک ہے
02:32اس کے بعد پروپٹی میں سائیز مٹیری اسی طرح
02:34اس کا بھی سٹائیز آپ چینج کر سکتے ہیں
02:37مٹیریل آپ چینج کر سکتے ہیں
02:39سیل ہائٹ چینج سکتے ہیں
02:41فریم ٹائپ چینج کر سکتے ہیں
02:42پلیسمنٹ وینڈوز can be placed in walls
02:44and their properties can be adjusted
02:46اور جیسے میں نے بتایا کہ وینڈوز اور دو
02:49جو ہے دونوں ہیں وہ سسٹم فیملیز کے اندر لگ جاتی ہیں
02:52دوسری ہم کو جو ہے
02:54جو ہے جو
02:58ڈورز ہوتی ہیں اور جو وینڈوز ہوتی ہیں
03:00انہیں in place فیملیز کہتے ہیں
03:02کیونکہ وہ place ہو رہی ہوتے ہیں
03:03کسی بھی جو ہے
03:05آپ کی سسٹم فیملی کی اندر
03:07تو چلتی ہیں ریوڈ کی طرف اور تھوڑا سا جا کے
03:10اس کو study کرتی ہیں
03:12ٹھیک ہے اس سے پہلے میں تھوڑی سے اور چیزیں بتا دوں
03:15کہ ریوڈ جو
03:16as a tool ہے door and windows
03:18فیملی ریوڈ provide various tools
03:20as windows فیملی can be customized
03:22یاد رکھیں کہ
03:24door جو ہے یا windows جب بھی
03:26آپ لگا رہے ہوتی ہیں تو آپ کے پاس
03:28یہ opportunities ہوتی ہیں ریوڈ کے اندر
03:29کہ آپ ان کو customize کر سکتے ہیں
03:32ان کا size change کر سکتے ہیں
03:33ان کو modify کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
03:35ان کو جو ہے change کر سکتے ہیں
03:38اسی طرح کچھ tips ہیں
03:40tips
03:40مجھے
03:41use family utilize
03:42ریوڈ doors and windows family to steam
03:44live your design process
03:45customize properties
03:47adjust door and windows properties
03:49to meet object
03:50project requirement
03:51organize view
03:52use
03:53ریوڈ
03:53view management
03:54tool
03:54to effectively
03:55display
03:56doors and windows in your
03:57project
03:58okay
03:59تو یہ تو کچھ چند ہدایات تھی
04:01جو doors and windows کے بارے میں
04:03تو اب چلتی ہیں
04:04ہم ریوڈ کے اوپر
04:05اور ریوڈ میں جا کے دیکھتی ہیں
04:07کہ door and windows
04:08کس طرح سے لگتی ہیں
04:09کہ یہاں پہ میں نے ایک exercise
04:11کھوڑی ہوئی ہے
04:11جو میں نے پچھلی exercise
04:13میں جو مکمل کی تھی
04:14اس کے اندر جو ہے
04:15ہمارے پاس
04:16اگر ہم architecture میں چلے جائیں
04:17تو یہاں ہمارے پاس
04:18doors ہوتا ہے
04:19doors کو میں pick کرلوں گا
04:21تو اب جیسے میں pick کرلوں گا
04:22تو یہاں پہ آپ کے
04:23type selector دیا
04:24اس کے اندر
04:24different type of doors
04:26آپ کے پاس آ رہے ہیں
04:27single type بھی آ رہے ہیں
04:28double door بھی آ رہے ہیں
04:29تو depend کرتا ہے
04:30کہ ہماری requirement
04:31کیسے نہ کیا ہے
04:32ٹھیک ہے
04:33اگر فرض کرے
04:34آپ کو کوئی بھی
04:34ایسا door نہیں ملنا
04:35جو آپ کی requirement
04:36کے مطابق ہے
04:37تو یہاں پہ
04:38load family ہے
04:39load family میں چاہیں گے
04:41تو یہاں پہ
04:41different doors
04:42آپ کے نظر آ جائیں گے
04:43آپ کو different door family
04:44کے اندر آپ کو
04:44موجود نظر آئیں گے
04:46ان میں سے آپ
04:47جو اپنی مرچی کا
04:47select کر سکتے ہیں
04:48یا آپ کیا کر سکتے ہیں
04:50کوئی بھی door
04:51اگر آپ کو
04:51change کرنا ہے
04:52ٹھیک ہے
04:52یا اس کی width
04:53change کرنا ہے
04:54height change کرنا ہے
04:54تو edit type
04:55یہاں پہ آ رہا ہے
04:56edit type میں جا کے
04:57آپ height اور width
04:58دونوں کو
04:59ان کو جو ہے
04:59change کر سکتے
05:00وہاں جا کے
05:01آپ اس کو
05:02change کر دیں
05:02ٹھیک ہے
05:03اگر ہو سکتا
05:04آپ نے بہت سارے
05:05doors لگائے ہوں
05:06تو پھر آپ
05:06جوہاں سے جا کے
05:07duplicate بھی
05:08کر دیجئے
05:08تاکہ وہی door
05:09change ہو
05:10اور doors
05:10جو ہے change
05:11نہ ہو
05:11کیونکہ
05:12ہو سکتا ہے
05:12اسی size
05:13کے اسی type
05:14کے doors
05:14اور بھی
05:15آپ نے
05:15استعمال
05:15کیے ہوں
05:16project
05:17کے اندر
05:17تو ہم
05:19سب سے پہلے
05:20جو ہے
05:20جاتی ہیں
05:21single door
05:21کے اندر
05:22ہمارے پر
05:2230 by 18
05:23چیز ہے
05:2330 by 84
05:25انچز ہے
05:2532 by 84
05:26انچز ہے
05:2732 by 18
05:28ہے
05:28different types
05:29ہمارے پاس
05:29فرض کریں
05:30ہم نے
05:30کوئی یہ
05:30select کر دیتے ہیں
05:31یہ select
05:32کرنے کے بعد
05:32فرض کریں
05:33ہم یہاں
05:33لگا دیتے ہیں
05:34اب یہاں پہ
05:35آپ جیسے ہی
05:35flip کریں گے
05:36یہاں پہ
05:36جہاں میں
05:37باہر ہوں گا
05:37تو یہاں پہ
05:38یہ برا نشان
05:38آ رہا ہوں گا
05:39جس کا مطلب ہے
05:40کہ
05:40ریویٹ کیونکہ
05:41genius software
05:42ہوتا ہے
05:42تو وہ detect
05:43کر لیتا ہے
05:43کہ اس کے نیچے
05:44کوئی چیز ہے
05:45کہ نہیں ہے
05:45یہاں پہ
05:46door place
05:46ہو سکتا ہے
05:47کہ نہیں ہو سکتا
05:48تو اگر اس کے اندر
05:49کوئی چیز
05:49نیچے نہیں ہوگا
05:50تو door place
05:50نہیں ہوگا
05:51لیکن جیسے
05:52میں نزدیک
05:53دیکھا ہوں گا
05:53فرض کر کسی
05:54wall کے اوپر
05:54لاؤں گا
05:55تو آپ کو
05:55door
05:55نظر آنا
05:56شروع ہو جائے گا
05:56یہ دیکھیں
05:57door آپ کو
05:58نظر آنا
05:58شروع ہو جائے گا
05:59اور آرام سے
05:59آپ door
06:00place
06:00کر سکتے ہیں
06:01door place
06:01کرنے کے لیے
06:02جو ہے
06:02آپ دیکھیں
06:03آپ نے
06:03اگر نیچے والی
06:04side
06:05پر
06:05کیا
06:05تو آپ کا
06:06دور
06:06نیچے والی
06:07side پر
06:07نظر آئے گا
06:08اگر آپ نے
06:08اوپر والی
06:09side پر کیا
06:10تو آپ کا
06:10door جو
06:11اوپر والی
06:11side پر
06:12نظر آئے گا
06:13ٹھیک ہے
06:13جیسے میں
06:14یہاں پہ
06:14click کروں گا
06:15ایک تو یہ
06:16خود بخود ہی
06:17center کر دے گا
06:17یہاں سے
06:18دیکھیں
06:18یہاں تا
06:19خود بخود ہی
06:19آپ کے
06:19center میں آ جائے گا
06:21اور جیسے میں
06:21کروں گا
06:22جو آپ کی
06:23wall ہوگی
06:24اس کو
06:24trim کرتے گا
06:25اور اس کے اندر
06:25پلیس ہو جائے گا
06:28اب آتی ہے
06:29swing کی بات
06:30دیکھیں
06:30یہاں پہ
06:30arrows نظر آ رہے ہیں
06:32کہ آپ نے
06:32باہر کی طرف
06:33door کو رکھنا
06:33یا اندر کی طرف
06:34door کو رکھنا
06:35فرص کریں
06:35میں یہ
06:35ایرو
06:36start کرتا ہوں
06:37تو
06:37door باہر کی طرف
06:38آ جاتا ہے
06:38اور یہ
06:39swing کی
06:39رہی ہوتا ہے
06:40کہ آپ
06:40swing کی
06:41اس طرح
06:41کرنا
06:42یہ
06:42start کرتا ہوں
06:43اگر اس
06:46mark کرتا ہوں
06:46اگر اس
06:48طرح سے
06:48swing ہو
06:48تو یہ
06:49اچھا نہیں
06:49لگتا
06:49بہتر ہے
06:51کہ ہم
06:51اس کو
06:51یہاں پہ
06:51کر سکتے ہیں
06:52تو یہ
06:52swing
06:52اس طرح سے
06:53کر سکتے ہیں
06:54یہاں
06:54باہر
06:54لاکھے
06:55swing
06:55اس طرح
06:55دیکھے
06:56آ سکتے ہیں
06:56تاکہ
06:57آپ کا
06:58دیوار
06:59کی سائٹ
07:00پہ
07:00اس کا
07:00swing
07:01رہے
07:02اس طرح
07:03جتنے بھی
07:03doors
07:04ہیں
07:04سارے
07:04آپ
07:04لگا سکتے ہیں
07:05اس کے
07:05اندر
07:05چھوٹے
07:06doors
07:06بھی
07:06ہیں
07:06چھوٹا
07:08لگانا
07:09چھوٹا
07:09لگا دی
07:10چھوٹا
07:11آپ کا
07:12لگ گیا
07:12یہاں پہ
07:13آپ کا
07:13دور
07:14لگ گیا
07:14یہاں پہ
07:16لگ گیا
07:17آپ کا
07:17دور
07:17اور
07:17یہاں
07:18آسکتا
07:19ہے
07:19اس کے
07:20بعد
07:21یہاں
07:21دے سکتے ہیں
07:22دور
07:22یہاں
07:24دیکھیں
07:24آپ آسکتا
07:25یہاں پہ
07:25دور
07:25آپ کے
07:26آسکتا
07:26ہے
07:26اس کے
07:28بعد
07:28اس کو
07:28تھوڑا
07:28فلپ کریں
07:29اندر
07:29کی طرف
07:29فلپ کریں
07:30تو یہ
07:30بہتر
07:31پہتر
07:31ہو جائے
07:32اور
07:33بھی ڈور آپ جو ہے جو ہے لگا سکتی ہیں فرض کرے اپنے ڈور کو ہی
07:37سیلیکٹ کرنا اور اگر آپ کی اکمان ختم ہوگیا اور آپ چاہتے ہیں
07:39وہی ڈور آپ لگانا چاہتے ہیں تو اس کو کلک کریں ڈور کو کلک
07:42کرنے کے یہاں پہ آپ کے پاس نا create similar آ رہا ہوگا create
07:46similar کو سیلیکٹ کریں گے دوبارہ وہی ڈور آپ کا سیلیکٹ ہو جائے
07:49گا آپ یہاں پہ آ جائیں یہاں پہ آپ جا کے جو ہے اپنا ڈور جو
07:53لگا سکتی ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں آپ نے ڈور لگا دیا ٹھیک ہے اور
07:56اس کے بعد نا اس کی ڈور کی جو ہے نا اس کے بعد آپ کی کوئی بھی
08:00edit time میں چلے جائیں تو آپ کے پاس نا جو ہے آپ کی function
08:04کون سا interior ڈور ہے outer ڈور ہے کس طرح کا ڈور ہے وہ آپ یہاں
08:08پہ دے سکتی ہیں ڈور کا material کیا ہے یہاں پہ material آپ
08:12define کر سکتی ہیں ٹھیک ہے different materials آپ کے پاس آ رہے ہیں
08:15یہاں پہ جائیں گے تو آپ کے پاس list آ جائے گی پوری material کی
08:18کس طرح سے ڈور آپ کو چاہیے ٹھیک ہے تو یہاں سے آپ
08:23ڈور آپ select کر سکتی ہیں اس کے بعد جو ہے آپ کا frame material
08:27کس طرح کا چاہیے frame material میں آپ کے پاس یہ چھوٹا سا
08:30ڈاٹ ہوتا ہے تین ڈاٹ چاہاں پہ بنے ہوتے ہیں اسے click
08:32کریں گے تو آپ کو یہ بھی آ جائے گا سارا اور اس کے بعد
08:35frame کا جو material آپ کس طرح کا آپ کو چاہیے وہ بھی آپ کے
08:37پاس سے آپ select کر سکتے ہیں اس کے بعد thickness کتنی آپ
08:41کو چاہیے height کتنی چاہیے سارے parameters آپ کے پاس
08:43یہاں آ رہے ہوتی ہیں تو یہاں سے آپ جا کے change
08:46کر سکتے ہیں اس کو تبدیل کر سکتے ہیں تو اس طرح سے آپ جو
08:49ہے اپنے door بھی لگا سکتے ہیں اب باری آتی ہے کہ doors
08:53آپ نے اگر double way and two way لگانا ہے تو یہاں پہ
08:56سب سے پہلے type selector میں دیکھیں اگر تو آپ کے پاس
08:58already double door ہے already تو very good اگر double door
09:02نہیں ہے آپ کو تو پھر آپ load family میں جائیں گے اور load
09:05family میں جا کے آپ load کر لیں گے یہاں سے کوئی بھی آپ کے
09:08پاس دیکھیں double doors پڑے ہوئے ہیں ٹھیک ہے آپ
09:10یہاں سے load کر لیں گے تو یہاں پہ already میرے پاس
09:12loaded ہے تو میں کوئی بھی لے لیتا ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ
09:15جا کے میں اس کو double door کر دیتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ
09:181200 by 200 آ رہا ہے ٹھیک ہے اٹھارہ سو اکی سو آ رہا ہے
09:22ٹھیک ہے اس کے بعد اگر وہ اور مجھے بڑا چاہیے تو یہاں پہ
09:24جا کے میں اور بھی بڑا کر سکتا ہوں ٹھیک ہے height مجھے
09:27first cut is 7 foot چاہیے 7 foot کر دیتا ہوں ٹھیک ہے اور width
09:31اگر مجھے first کریں پانچ foot چاہیے تو یہاں پہ پانچ
09:36foot کر دیتا ہوں ٹھیک ہے تو میرے پاس جو ہے یہ door ہو اس
09:39طرح کہا جائے گا ٹھیک ہے اب میں جیسے لگاؤں گا تو یہ آپ
09:41دیکھیں گے کہ آپ کو door آپ کی wall کے اندر اس نے place
09:44کر دیا اور plus میں دیوار آپ کو جو ہے دیوار کچھ نے trim
09:47بھی کر دیا ٹھیک ہے اب اس سوال یہ پیدا تو آپ نے کس طرح
09:51کھولنا تو اسی طرح جو arrows ہیں نا آپ ان کو استعمال کر
09:53سکتے ہیں flip کرنے کے لئے آپ کو flip کس طرح
09:56door کو کرنا چاہتی ہیں تو یہ تو ہو گیا آپ کے doors
09:59اب کس طرح سے آپ doors لگائیں کس طرح سے door place
10:02ہوں گے اب باتی باری ہے window کی آتی ہے اسی طرح
10:06نا آپ اپنی جو windows ہیں نا ان کو place کر سکتے ہیں
10:09ٹھیک ہے یہاں پہ آپ architecture میں چلے گئے تو یہاں
10:12آپ کے پاس windows آگئے ہیں ٹھیک ہے اب windows آپ جب آگئے ہیں
10:15تو آپ کے پاس یہاں پہ windows different type of windows بھی
10:18آ رہی ہیں مثل آپ جیسے میں نے بتایا کہ آپ کو edit type
10:22کہیں بھی آپ اسمارٹ کرتے ہیں window کا size change
10:24کرنے کے لئے material کچھ بھی change کرنے کے لئے
10:26آپ اسے اسمارٹ کر سکتے ہیں size بڑھانا تو size
10:29کو بڑھا بھی سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ کو یہ بھی نہیں
10:31پتا تو پھر آپ load family بھی جا کے window کو select
10:34کر کے window جو ہے جس طرح کہ آپ کو window چاہیے اس طرح
10:36کے آپ window select کر سکتے ہیں فرز کریں میں نے یہ
10:39وڑی window select کر لی ٹھیک ہے میں جیو different جگہ پہ
10:42یہاں پہ لگاتا ہوں فرز کریں ایک window میں یہاں لگا دی
10:45ایک window میں یہاں لگا دی ٹھیک ہے ایک window میں یہاں
10:48لگا دی ایک window میں یہاں لگا دی اس طرح different جگہ
10:55پہ میں اپنی جو ہے windows کو place کر سکتا ہوں ٹھیک ہے window
11:02پلیز کررے ہوتے ہیں اس کے اندر آپ کو sit height بھی آرہی ہوتا ہے
11:04sit height کے فرز سے کتنے اوپر ہوگی سو یہاں سے فرز سے اوپر
11:07وہ بھی آپ mention کر سکتے ہیں ہیں وہ بھی بتا سکتے ہیں اگر آپ
11:10زہر لگا لیا تو یہاں پہ جائیں گے تو یہاں پہ جا کے سیل ہائٹ آپ
11:14چینڈ بھی کر سکتے ہیں فرز کرو آپ نے سیل ہائٹ دو فٹ کر دیا تو اب یہ
11:18میری ونڈو جائے یہ آپ کی دو فٹ اوپر ہو جائے گی ٹھیک ہے ابھی جیسے میں
11:21آپ کو جو ہے یہاں پہ آپ کو دکھاؤں گا اگر فرض کریں یہاں پہ آپ چلے
11:24جائیں آپ کے ویو کے اندر ٹھیک ہے یہاں پہ جائیں اور یہاں پہ جا کے
11:30آپ کے پاس یہ تکیہ ویو ہے ویو باکس آپ کے پاس آگیا ہے تو آپ پہ
11:34دیکھیں آپ کی جو وینڈو ہے ایک وینڈو اوپر ہے ایک وینڈو آپ کی
11:37نیچے ہے تو آپ یہاں سے دیکھیں وینڈو کسی لائٹ بھی چینڈ کا سکتے ہیں
11:41ڈوڑ بھی آپ جو ہے ڈوڑ بھی دے سکتے ہیں کہ ڈوڑ بھی آپ کو نظر آ رہے
11:45ہیں جو آپ نے لگائے تھے تو اس طرح سے آپ نے اپنی چیزیں جتنی بھی
11:49لگائیں ان کو ویو بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کو پوری ویلنگ ویو کرنی
11:52ہے ٹھیک ہے تو پھر جو ہے پوری ویلنگ کے لیے آپ کے پاس یہاں
11:55پہ اوپر آپ کے پاس آئیکن ہوتا ہے ڈیفالٹ ٹری ڈی ویو ٹھیک ہے
12:00ڈیفالٹ ٹری ڈی ویو میں چلے جائیں گے اس کو سیکشن باکس آف کر دیں
12:04تو آپ کو پوری ویلنگ بھی نظر آنے شروع ہو جائے گی ٹھیک ہے جس میں
12:07آپ کے پوری ویلنگ میں ساری چیزیں آپ کو نظر آ رہی ہوں گی تو یہ
12:11تھا آج جو لیکچر تھا وینڈوز اینڈ ڈوز کے مطلق تو اپنا خیار
12:16رکھیا گئے انشاءاللہ اور میری ویڈیو جو میری ویڈیوز ہیں وہ
12:19ضرور دوسر تک شیئر کر دیئے تک دوسروں کو بھی اس کا فائدہ
12:22حاصل ہو ٹھیک ہے اور انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے
12:26اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:41اللہ حافظ اس کا فائدہ