Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Dil ki kamzori aur ghabrahat ke liye sandal ka sharbat. Sharbat e sandal hakimi sharbat banane ka tarika.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو آج میں بنا رہا ہوں شربت سندل ارکے گلاب خالص کے ساتھ
00:05تو سندل کا ڈبا میں نے اٹھا لیا ہے اس کے بعد میں بوتلیں لے رہا ہوں
00:08خالص ارکے گلاب کی یہ ارکے گلاب جو ہے میں خود تیار کرواتا ہوں خود نکلواتا ہوں
00:13تو اس کے بعد آپ دیکھیں کہ اس قدر جو مقدار میں سندل سفید جو ہے وہ کوئی بھی نہیں
00:19یوز کرتا شربت سندل کے لیے تو یہ دیکھیں اتنی مقدار میں میں سندل ڈالوں گا
00:25تو اس کے وجہ سے نہ تو مجھے کوئی آرٹیفیشل کلرنگ کی ضرورت ہوگی اور نہ ہی آرٹیفیشل فلیور ڈالنے کی ضرورت پڑے گی
00:31اس کے بعد اس میں میں خالص ارکے گلاب ڈال دوں گا
00:34اچھا شربت سندل جو ہے وہ دو قسم کا ہوتا ہے
00:36ایک پانی میں تیار کیا جاتا ہے اور ایک ارکے گلاب میں
00:40تو ارکے گلاب والا جو شربت سندل ہوتا ہے یہ تاثیرن بہت زبردست ہوتا ہے
00:44یہ قبض کشا بھی ہوتا ہے ارکے گلاب کی وجہ سے
00:47اور اس کے علاوہ دل کو دماغ کو اور باڈی کو تسکین دینے کے لیے
00:51اور طاقت دینے کے لیے بہت ہی زبردست ہوتا ہے
00:54شربت سندل جو ہے یہ دل کی گبرہات کے لیے بہت مفید ہے
00:58کمزور دل والوں کے لیے بہت مفید ہے جن کو بات بات پہ غصہ آ جاتا ہے
01:01اس کے علاوہ ذرا ذرا سی بات پہ دل گبرانے لگتا ہے اور جسم کامپنے لگتا ہے
01:06تو اس صورت میں یہ جو شربت سندل ہے یہ بہت مفید ہے
01:09اس کے علاوہ گرمی کی شدت کی وجہ سے بھی دل گبرانے لگتا ہے
01:13تو جب بھی باہر نکلیں شدید گرمی میں
01:15تو شربت سندل کا ایک گلاس جو ہے وہ لازمی پی کے نکلیں
01:19اچھا اس کے علاوہ میں آپ لوگوں کو بتاتا چلوں
01:21کہ شربت سندل جو ہے یہ بازار سے بھی آپ کو مل جاتا ہے
01:25لیکن یاد رکھیے گا کہ بازار والا شربت سندل سستہ ضرور ہوتا ہے
01:30اور آپ کو بڑی بودل مل جاتی ہے
01:31لیکن اس میں فلیورنگ اور کلرنگ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا
01:35یہ جو میں آپ کے سامنے بنا رہا ہوں
01:37اس میں میں نے زیرو پرسنٹ کلرنگ اور زیرو پرسنٹ فلیورنگ یوز کی ہے
01:42جو بھی ہوگا جو کلر ہوگا جو اس کا ذائقہ ہوگا جو اس کی خوشبو ہوگی
01:46قدرتی ارکے گلاب کی اور قدرتی سندل سفید کی ہوگی
01:51تو یہ جناب آپ دیکھیں کہ میرے ٹیبل پہ آ گیا ہے
01:54تیار ہو کے اس کو میں بودلوں میں بھر لوں گا
01:57تو یہ ڈائسو ایمل کی بوتل ہے
01:58اس کا میں نے ریٹ بھی بہت مناسب رکھا ہے
02:00تاکہ ہر بندہ جو ہے اس کو پرچیز کر سکے
02:03اور اس سے مستفید ہو سکے
02:06تو یہ آپ آرڈر کرنے کے لیے
02:07زیرو تھری فور ایٹ فور ٹو ون فائی ون نائن تھری پر آپ تک کر سکتے ہیں
02:11یا میری ویب سائٹ ارشد بازار ڈاٹ کوم سے بھی
02:13ڈائریکٹ آرڈر کر سکتے ہیں
02:15تو یہ آپ دن میں ایک دفعہ دو دفعہ
02:18اپنی طبیعت کے حساب سے استعمال کریں
02:20اس کے علاوہ بچوں کو دیں
02:21بڑوں کو دیں
02:22عورتوں کو دیں
02:23عورتیں جو ہیں وہ اپنے خامدوں کو دیں
02:25تاکہ ان کا جو دل دماغ جو ہے وہ ٹھنڈا رہے
02:28اور ان سے لڑے نہیں
02:29اور عورتیں اپنی ساس کو بھی دیں
02:31تاکہ دل کی گبرہات کی وجہ سے
02:34ان کی جو ساس ہے
02:35وہ ان سے لڑے نہیں اور پرسکون رہے
02:37تو یہ بڑی ہی زبردست آئٹم ہے
02:39بڑی ہی زبردست چیز ہے
02:41تو یہ دیکھیں اس کی بوتلیں جو ہے تیار ہیں
02:43آپ کے سامنے
02:44کتنا زبردست نیچر کلر آیا ہے
02:46اور یہ میں نے رکھ لیا ہے
02:47جناب اپنے بیٹے زہیب کے لیے
02:48وہ شام کو کھیلنے جاتا ہے
02:50تو اس کو بھی
02:51ایک گلاس میں پلا کے بیجتا ہوں
02:53تاکہ اس کا دل جو ہے وہ گرمی کی وجہ سے گبرائے نہ
02:55تو آخر میں اس کو جناب اپنی جو شیلف ہے
02:59اس پہ سجا لیتے ہیں
03:00اور آرڈر کرنے کے لیے
03:02آپ سے میں نے نمبر شیئر کر دیا ہے
03:04اس کو آپ یوز کریں
03:06آرڈر کے لیے
03:07اور اس کے علاوہ جناب میری چینل کو سبسکرائب اور لائک کر دیں
03:11ویڈیو کو شیئر کر دیا کریں
03:13اور نیچے ڈسکرپشن باکس میں لنک ہے
03:16ویڈس اپ گروپ کا پروڈکٹس کی اپڈیٹ وغیرہ کے لیے
03:19اس کو جوائن کر لیں
03:20اگلی ویڈیو تک کے لیے
03:21مجھے اجازت دیں
03:22دعاوں میں یاد رکھیں
03:23اللہ حافظ

Recommended