00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30If you are a good voice, if you are a good man talking about how to read your values, then say that you are a good person and a good person.
00:48If you are a good person telling you, you can listen to the person who can read your words and say that you are a good person.
00:56No
01:00अजिद का इनते वियुशन की शपना इनता हो।
01:11अपने बुरी आदतों और बुराईों को जल्द जल्द सुधरने की कोशिश करें क्योंकि देर करने से आदत पुखता हो जाती है।
01:21مشکل میں سبر سے کام لو
01:26کیونکہ اس کا صلح بہت بڑا ہے
01:29حقیق دوست وہ ہے جو اس وقت اپنائے جب خالی ہاتھ ہوں
01:36سچ جانے بغیر کسی کے بارے میں غلط بات نہ پھیلائیں
01:46علم کی تلوار لوہے کی تلوار سے زیادہ اثر رکھتی ہے
01:50بلکہ فتح حاصل کرنے میں علم سینکڑو رشکر سے زیادہ موثر ہے
01:55رات کو سو جانے کے بعد
02:01قیدی قید خانے کی تکلیف سے
02:03اور بادشاہ اپنی سلطنت اور دولت کے احساس سے بے خبر ہو جاتے ہیں
02:11زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی
02:13اس کے عادی ہو جاؤ
02:15جو لوگ اپنا وقت برباد کرتے ہیں
02:20وقت انہیں برباد کر دیتا ہے
02:23اپنی زبان قابو میں رکھنے والا
02:27ہمیشہ فائدے میں رہتا ہے
02:29قابلیت اتنی بڑھاؤ
02:33کہ تمہیں ہرانے کے لیے کوششیں نہیں
02:35بلکہ سازشیں کرنی پڑیں
02:38کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے
02:42کہ تم اپنی ایک پہچان بناو
02:45یہ ایک تلخ حقیقت ہے
02:49آپ کی بات کو توجہ آپ کی حصیت دیکھ کر دی جاتی ہے
02:53خود کو ایسا بنائیں
02:57کہ لوگ آپ کو اپنی محفل میں جگہ دیں
03:00نہ کہ آپ کی موجودگی ان کے لیے تکلیف کا باعث بنیں
03:04وہی شخص اپنے مسائل اور فیصلوں میں دوسروں کا مہتاج ہوتا ہے
03:11جو خود اقل سے خالی ہو
03:13سب سے ذہین شخص بھی کچھ باتوں میں بے وکوف ہوتا ہے
03:21جتنا آپ کے پاس علم زیادہ ہوتا ہے
03:25اتنا ہی زیادہ آپ اپنی صلاحیتوں کو استعمال کر سکتے ہیں
03:29ہر چیز کا آغاز مشکل سے ہوتا ہے
03:35لیکن ناممکن نہیں ہوتا
03:38وقت دوبارہ مل جاتا ہے زندگی بدلنے کے لیے
03:43زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے
03:50منزل پر پہنچنا ہو تو کانٹوں سے کبھی مت گھبرانا
03:54کیونکہ کانٹے قدموں کی رفتار بڑھا دیتے ہیں
03:58وافہ ایک ایسا دریہ ہے جو کبھی خوشک نہیں ہوتا
04:05بعض اوقات دوست دشمن اور دشمن دوست بن جاتے ہیں
04:11غلطی ماننا اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر نہ کریں
04:17کیونکہ سفر جتنا طویل ہوگا
04:20واپسی اتنی ہی مشکل ہوگی
04:22دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑھا کرتے ہیں
04:30لیکن انسانیت اور اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے
04:39ناکامی کا مو ہمیشہ اس وقت دیکھنا پڑتا ہے
04:43جب ہم کامیابی کی حصول کے لیے اپنے اللہ کے حصول توڑ دیتے ہیں
04:48غریب چاہے کتنا ہی خوش اخلاق کیوں نہ ہو
04:54لوگ اس کے اخلاق کو اس کی مجبوری سمجھتے ہیں
04:58آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ تب ہی کریں گے
05:05جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہوگی
05:08بری صحبت زہر سے بھی زیادہ قاتل ہے
05:13اس سے ہمیشہ بچو
05:18سب لوگوں کو خوش رکھنا ترازوں میں زندہ مینڈکوں کو تولنے کے برابر ہے
05:23ایک کو بٹھاؤ تو دوسرا چھلانگ مار جاتا ہے
05:27نادان آدمی ڈھول کی مانند ہوتا ہے
05:33بلند آواز ہوتا ہے
05:34مگر اندر سے خالی ہوتا ہے
05:36معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں
05:44جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں
05:47اور طاقتور کی غلطی پر
05:49مجرمانہ خاموشی اختیار کر لیتے ہیں
05:53مزاق ضرور کیجئے
05:57مگر اتنا دھیان رکھیں
05:59کہ مزاق کرنے اور مزاق اڑانے میں فرق ہوتا ہے
06:06دنیا میں سب سے زیادہ آسان کام
06:08کسی کو نصیحت کرنا ہے
06:10اور سب سے مشکل کام
06:12اس نصیحت پر عمل کرنا ہے
06:15جب دولت آنے سے کسی کا اخلاق تباہ ہو جائے
06:21تو سمجھ لو
06:22کہ اس کے زوال کا وقت شروع ہو گیا ہے
06:25جھاڑو کی طرح
06:30صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے بہتر ہے
06:33کہ بیلچا بنو
06:35اور اٹھا کر پھینک تو ایسے لوگوں کو
06:37جو جینا حرام کر دیتے ہیں
06:39خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا
06:46یہ ایسی بیماری ہے
06:48جو انسان کو
06:49کسی قابل نہیں چھوڑتی
06:51کبھی کسی انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہ کرو
06:57جو تم اپنے ساتھ نہیں چاہتے
06:59علم اور ہنر کوئی بھی تم سے چھین نہیں سکتا
07:06امن اور سلامتی کا پھول پرسکون ماحول میں نشن اما پاتا ہے
07:12اپنی زبان کو ایسا امن کا پھول بناو
07:16کم تر میار کے بیج بونے سے گریز کریں
07:23ایسا کرنے سے آپ کو بری فصل ہی ملے گی
07:26بارش میں سورج کی تپش سے بیج اوک کر ہی رہیں گے
07:31ایسی مصیبت جس میں ہمارے لیے بہتری ہو
07:37وہ سزا نہیں ہوتی
07:38پتھر میں ایک نقص ہے
07:43کہ وہ کبھی پگھلتا نہیں
07:45لیکن پتھر میں ایک خوبی بھی ہے
07:48کہ وہ کبھی بدلتا نہیں
07:50وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے
07:56مگر زندگی دوبارہ نہیں ملتی
07:59وقت بدلنے کے لیے
08:00بعض تکلیفوں اور پریشانیوں میں
08:06انسان کے لیے خیر چھپی ہوتی ہے
08:08زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا
08:13ایک مصروف اور دوسرا مغرور
08:15کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں
08:18اور مغرور اپنے مطلب کے لیے یاد کرتے ہیں
08:22سبر دراصل یہ ہے
08:26کہ جو تکلیف تمہیں پہنچے
08:27اس پر اہزاری نہ کرو
08:30تینکس پر ووچنگ
08:33لیس سپورٹ
08:34اللہ حافظ
Comments