Skip to playerSkip to main content
Best Urdu Quotes | Urdu Islamic Quotes | Best Quotes about life | True lines | Motivational Quotes
Urdu Quotes Sufiyana
Sufiyana Urdu Quotes
Best Aqwal e Zareen in Urdu | Islamic Quotes | Urdu Poetry | Shayari Collection | Motivational Quotes New | Best Urdu Quotes Collection |Aqwal e Zareen New | Daily life Quotes Motivational quotes new
Urdu quotes collection with images
Islamic quotes
Urdu shayari
aqwal E Zareen
Miyan biwi quotes
best Urdu quotes/ aqwale Zareen in Urdu
Urdu Islamic quotes
best Urdu quotes
inspirational Urdu quotes
aqwal E Zareen new
Islamic life
Islam
motivational videos
motivational Urdu quotes
Urdu poetry
Urdu shayari
Urdu corner
life quotes
quotes about Allah
quotes about life changing
golden words
golden words in Urdu
Hazrat Ali is saying about life
Islamic status videos
aqwal in Urdu
new quotes
amazing quotes
amazing quotes in Urdu
heart touching motivational quotes
daily life quotes
motivational quotes in Hindi
success quotes
famous quotes about life
English quotes
greatest life quotes
love quotes in Urdu
deep quotes
daily deep quotes
positive quotes
deep quotes about life
powerful quotes
new aqwal E Zareen
the most powerful quotes ever
motivational stories
Islamic short video
heart touching lines
best motivational and inspirational speeches
love quotes
couple quotes
parents quotes
quotes about Mother
quotes about father
#Urduquotes
#quotes
#Islamic
best Urdu quotes | Urdu Islamic quotes | best quotes about life | true lines | motivational quotes
#quotesoflife #IslamicquotesinUrdu
#Bestislamicquotesinurdu
#Islamicpoetrydp
#beautifulquotesaboutlife
beautiful quotes about life in Urdu Hindi
#almuqeetu
#urduadbiyat
#mindseturduquotes
#rahehaqquotes
#quotesoffatima
#S A quotes collection
#Zubair Maqsood voice
#laila
your Querys
#besturduquotesmix
#Urduquotesstatus
# Urduquotesimages
# Urduquotessad
# Urduquoteswhatsappstatus
# Bestislamicpoetry
best Urdu quotes collection
Deeni baten
famous quotes
gehri baten
Hazrat Ali quotes
quotes about life lesson
aqwal with me
Bano qudsiya quotes
Maulana Rumi quotes
Sheikh saadi quotes
Ashfaq Ahmed quotes

Disclaimer :

copyright disclaimer under section 107 of the copyright act of 1976 , allowance is made for "fair use" for purpose such as criticism , comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research fair use is a use permitted by copyright statue that might otherwise be infringing, nonprofit educational or personal use tips the balance in favour of fair use

Category

📚
Learning
Transcript
00:00If you don't have a risk, if you don't have a risk, then you'll have a risk and a risk.
00:10There are a lot of risk, whether you have a risk or a risk.
00:16If you don't have a risk, then you'll have a risk.
00:22This is the end of F.O.C., or the end of F.O.C.
00:32If you don't have hope of an artist, you'll have a risk.
00:37You'll have a risk that you'll have the risk.
00:42This is the end of F.O.C.
00:44जैसे जैसे इंसान मेच्योर होता जाता है
00:47खुशियां कम होती जाती है
00:49सफर जिन्दगी का हो या बंदगी का
00:53इरादे की मजबूती शर्थ है
00:55आसों का भरम खुदा के सिवा कोई नहीं रख सकता
01:00जिन्दगी बच्पन की तरहां फिर न मुस्कुराई
01:04मैंने मिट्टी भी जमा की खिलोने भी लेके देखे
01:08इज़त तो सब को चाहिए
01:11मगर लोग वापिस देना भूल जाते हैं
01:15अपनों से ही सीखा है कोई अपना नहीं होता
01:18सुकून था सादगी थी बंदगी थी
01:23जब मुबाइल नहीं था तो एक जिन्दगी थी
01:26पुरानी तस्वीरों में शकल भले ही अच्छी नहो पर वो दिन बहुत अच्छे थे
01:32मुनाफिक जब किसी को गिराता है तो धक्का नहीं सहारा देता है
01:38हासित पर चाहे हजार रहसान भी कर लो
01:42मगर दिल से वो तुम्हारा दुश्मन ही रहेगा
01:45ए अल्ला मुझे बस तेरा साथ चाहिए
01:49इनसान जब अच्छा सोचता है
01:52तो अल्ला खुद ही रास्ते बना देता है
01:54और मुश्किलें आसान कर देता है
01:56पुर सुकून वो है जिसको कम ये ज्यादा की फिकर नहीं
02:01हमें जिस सबब को पढ़ने की जरूरत जैदा है
02:04वो इनसानियत का सबख है
02:06दूसरों को समझाने से पहले अपने गिरेबान में जहांके
02:11मत भूरें अपनी मोत को, दूसरों के कर्ज को, माबाब की नसीहत को, अजीज वाकारिब को
02:19खुदा को, अपने गादे को, जिन्दगी के सही मकसद को और सिला रहनी को
02:25कुछ चीजें बहुत देर बाद भी पलट कर वापिस आ जाती हैं
02:31खुशुसन किसी को दिया हुआ धोका, और बोला हुआ जूट
02:34साथ चीजें साथ के बागर बेकार हैं
02:38अल्लह के खुफ का दावा करें, लेकिन गुनाहों से परहेज न करें
02:42अल्लह से सवाप की उमीद रखें, लेकिन नेक अमल न करें
02:46नेक काम करने की खुआश करें, लेकिन इरादा न करें
02:50जबान से इस्तखवार करें, लेकिन दिल में अदामत न हो
02:54ظاہری نیکیاں کرے لیکن اندر کی اصلاح نہ کرے
02:58دعا کرے لیکن محنت نہ کرے
03:01بڑی بڑی نیکیاں کرے دیم میں اخلاص سے کام نہ لے
03:06اللہ کا راضی ہو جانا کافی ہے
03:08جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم عام انسان ہیں
03:13جو ہم سے جلتے اور حسد کرتے ہیں
03:16ان کے لئے ہم متقبر و مغرور ہیں
03:18جو ہمیں جانتے اور سمجھتے ہیں
03:20ان کے خیال میں ہم معقول انسان ہیں
03:23جو ہم سے محبت کرتے ہیں
03:25ان کے نزدیک ہم غیر معمولی ہیں
03:28جو ہم سے نفرت کرتے ہیں
03:30ان کے خیال میں ہم نہایت بھرے ہیں
03:32ہر شخص کا اپنا نقطہ نظر اور انداز فکر ہے
03:36سو خود کو لوگوں کی نظر میں بہتر بنانے کے لئے
03:40اپنے آپ کو حلقان نہ کریں
03:42اللہ کا راضی اور خوش ہو جانا آپ کے لئے کافی ہے
03:47لوگوں کی خوشنودی ایسی خواہش ہے جو حاصل نہیں کی جا سکتی
03:51جبکہ اللہ کی خوشنودی ایسا مقصد ہے جسے چھوڑا نہیں جا سکتا
03:54پس جو چیز حاصل نہیں ہو سکتی اسے چھوڑ دیں
03:57اور جسے چھوڑا نہیں جا سکتا اسے حاصل کر لیں
04:00نماز کے ساتھ اینام
04:02روزی میں برکت، تندرست صحت، نیک اولاد، خوشحال گھر، دنیا میں عزت، مدان حشر میں جامع کوسر اور آخرت میں جنت
04:13کچھ لوگ کھانے کے اتنے شکین ہوتے ہیں کہ دوسروں کی خوشیاں تک کھا جاتے ہیں
04:19پچھ عادتیں چھوڑ دیں
04:20کسی کے پیچھے بھاگتے رہنا
04:22کسی کے منتیں کرتے رہنا
04:25کسی کو فشامت کرتے رہنا
04:27کسی بے قدرے کا انتظار کرتے رہنا
04:29اور کسی کو بار بار متاثر کرتے رہنے کی کوشش کرنا
04:33شیطان کہاں بیٹھتا ہے؟
04:36لمبے ناخن
04:36شیطان کی بیٹھنے کی جگہ ہے
04:38یعنی ان پر شیطان بیٹھتا ہے
04:41ان نوع چیزوں کو ظاہر مت کرو
04:43کسی کا عیب، امانت کی بات
04:46اپنی پوری طاقت
04:47سفر کرنے کی سمت
04:49اپنی تجارت
04:50نیا بیوی کا راز
04:51زیادہ ضرورت
04:53اپنے دوست کے راز
04:54اور اللہ کے رامے دی ہوئی خیرات
04:56اللہ پاک نے دیا ہے
04:59تو شکر کرتے ہوئے
05:01اچھا پہنو اور اچھا کھاؤ
05:02دکھاوے کے غریب نہ بنو
05:05اگر آپ پرندوں کی آواز سننا چاہتے ہیں
05:08تو ضروری نہیں
05:09کہ آپ پنڈرہ خریدیں
05:11بلکہ گھر میں ایک درخت لگائیں
05:13کچھ نہیں ملتا
05:16زمانے میں محنت کے بغیر
05:18اپنا سایہ بھی مجھے ملا
05:20دھوپ میں آنے سے
05:21وضو کرنا
05:24دنیا کا سب سے سستہ
05:26اور بہترین سینٹائزر ہے
05:27جو انفیکشن کے ساتھ ساتھ
05:29گناہوں سے بھی بچاتا
05:30اور پاک کرتا ہے
05:32جب اپنے چلے جائیں
05:34تو قبرستان سے ڈر نہیں لگتا
05:36جیسا کروگے
05:38ویسا بھروگے
05:39خندرات میں
05:43بدل جانے والی
05:44پرانے خوبصورت امارتیں
05:45یہ ثبوت ہی ہے
05:46کہ
05:47ہمیں بھی بھلا دیا جائے گا
05:49خود کو اتنا سمجھدار
05:52نہ سمجھیں
05:53کہ دوسرے بے وکوف
05:54نظر آنے لگیں
05:55اور خود کو اتنا نیک
05:56نہ جانے
05:57کہ باقی سب گناہگار
05:58لگنے لگیں
05:59یا اللہ
06:03ہمیں ہر مرض
06:04کرز
06:05رسوائی
06:06تندستی
06:07اور ناگہانی
06:08آفتوں سے
06:08محفوظ فرما
06:09آمین
06:10اے میرے اللہ
06:11معلوم نہیں
06:12کہ کتنی سانسیں
06:13باقی ہیں
06:14لیکن میری
06:15موت سے پہلے
06:16مجھے مقصد حیات
06:17سے ملا دینا
06:17مجھے ایسی حالت
06:19میں اپنے پاس
06:20بلانا
06:20کہ تُو مجھ سے
06:21راضی ہو
06:21مجھے سمجھ آگئی ہے
06:23کہ اللہ
06:24صرف تُو ضروری ہے
06:25میں جانتی ہوں
06:26سب پانی ہے
06:28اور صرف تُو باقی ہے
06:29پس مجھے
06:30اپنے قریب
06:31کر لے
06:32کہ زندگی کی
06:33سختیاں
06:34تیری محبت
06:34میں برداشت
06:35کر سکوں
06:36اور تیرا ذکر
06:37تیرا شکر
06:38اور تیری عبادت
06:39بہترین طریقے
06:40سے ادا کر سکوں
06:41آمین
06:42سم آمین
06:42روزے رکھا کرو
06:45کیونکہ
06:45اس کا کوئی
06:46مثل نہیں
06:46نیک کام میں
06:48جس قدر ہو سکے
06:49جلدی کرو
06:50زندگی
06:55اجارنے والوں
06:56کو لگتا ہے
06:57ان کا حساب
06:58نہیں ہوگا
06:58اللہ تعالیٰ کی
07:02نعمتیں
07:02تین طرح کی
07:03ہوتی ہیں
07:04بندے کے پاس
07:05موجود وہ
07:05نعمتیں
07:06جو اس کے
07:06علم میں ہوتی ہیں
07:07وہ نعمتیں
07:09جن کے ملنے سے
07:10اسے امید ہوتی ہے
07:11اور وہ نعمتیں
07:12جو اس کے پاس
07:13موجود ہوتی ہیں
07:14لیکن
07:14اسے ان کا
07:15شعور نہیں ہوتا
07:16خجور کی اہمیت
07:19آج سے
07:20صدیوں پہلے
07:21جب کوئی
07:21نہیں جانتا تھا
07:22کہ مگنیشم
07:23اور پوٹیشم
07:24کیا ہے
07:24رسول اکرم صلی اللہ
07:26علیہ وآلہ وسلم
07:27نے روزانہ کی
07:28خوراک میں
07:28خجور کو شامل
07:29کرنے کا
07:29مشورہ دیا
07:30جس گھر میں
07:31خجور نہ ہو
07:32وہ اس گھر کی
07:33طرح ہے
07:33جس میں
07:34کھانا ہی نہ ہو
07:35مال و دولت
07:37کی وجہ سے نہیں
07:38بلکہ اچھے
07:38اخلاق کی وجہ سے
07:39عزت بنتی ہے
07:41ذکر
07:43شیطان کو
07:43دفع کرتا ہے
07:44دل سے
07:45فکر اور غم
07:46کو دور کرتا ہے
07:47بدن اور دل
07:48کو قوت بخشتا ہے
07:50چہرے
07:50اور دل کو
07:51منور کرتا ہے
07:52رزق کو
07:53کھچتا ہے
07:54اللہ کی معرفت
07:56کا دروازہ
07:56کھول دیتا ہے
07:57اللہ کے عذاب سے
07:58نجات کا ذریعہ ہے
07:59اور
08:00بہترین اذکار
08:01تیسرا کلمہ
08:02درود پاک
08:03اور استغفار ہیں
08:04جس کو
08:06روزے نے کھانے
08:07یا پینے سے
08:07روک دیا
08:08کہ جس کی
08:09اسے خواہش تھی
08:10تو اللہ پاک
08:11اسے جنتی پھلوں
08:12میں سے کھلائے گا
08:13اور
08:13جنتی شراب سے
08:15سیراب کرے گا
08:17خوش رہنے کے لئے
08:20خود کو بدلیں
08:20صرف دس فیصد
08:22خوشیاں
08:22آپ کو
08:22باہر کے حالات
08:23سے ملتی ہیں
08:24بکیہ نوے فیصد
08:25خوشیاں
08:26آپ کو
08:26اندر کی سوچ
08:27اور حساسات
08:28سے ملتی ہیں
08:29گویا خوش رہنے کے لئے
08:30دنیا کو
08:31بدلنے کی بجائے
08:32اپنے اندر کی
08:33دنیا کو
08:33بدلنا ضروری ہے
08:34رب العزت کا
08:38دروازہ
08:38کبھی
08:39بن نہیں ہوتا
08:40لینے والے ہی
08:41دروازہ
08:41کھٹ کھٹا نہ
08:42بھول جاتے ہیں
08:43اس کائنات میں
08:44صرف اللہ کی
08:45رحمت کی دکان
08:45ایسی ہے
08:46جہاں
08:46خریداری کے لئے
08:47اگر جیب میں
08:49کوئی نیکی نہیں
08:49تو آپ
08:50ہاتھوں پہ
08:51ٹھند آسو رکھیں
08:52جو چاہے لے رہیں
08:53بے شک
08:54اللہ
08:54بڑا مہربان
08:55اور نہایت
08:56رحم کرنے والا ہے
08:57دوستو
08:58رخصت ہو جاتے ہیں
09:00پر دوستی کے پل
09:02ہمیشہ یاد آتے ہیں
09:03بھول جانا
09:05تو انسان کی فطرت ہے
09:06پر کچھ دوست
09:08یادوں میں
09:08ہمیشہ یاد آتے ہیں
09:10نعمت اللہ کا
09:11ڈر
09:11چھوڑنے
09:12اور لوگوں کے ساتھ
09:14برا سلوخ
09:15اختیار کرنے کی وجہ سے
09:16چھین وی جاتی ہیں
09:18درخت پر جب پھل ہوں
09:19تو اس کے رکھوالے
09:21بہت ہوتے ہیں
09:22لیکن
09:22توفان
09:23اور سلاب میں
09:24اس درخت کا سہارت
09:26صرف اس کی
09:26اپنی جڑے ہوتی ہیں
09:28اللہ
09:29جب کسی کو
09:30ہدایت کیلئے شنتا ہے
09:31تو اس کے دل میں
09:32اتر آنے کا
09:33فیصلہ کرتا ہے
09:34لیکن دل میں
09:35اترنے سے پہلے
09:36وہ اس کے دل پر
09:38لشکر کشی کرتا ہے
09:40وہ وقت
09:40وہ حالات
09:41وہ واقعات
09:42دید کے قابل
09:43ہوا کرتے ہیں
09:44اس کے دل میں
09:45موجود خواہشات
09:46کو اجار دیا جاتا ہے
09:48زمین صاف کر کے
09:49رکھنی جاتی ہے
09:50نہ کہ کوئی پہاڑ
09:52نہ کنکر
09:52بس صرف ستھری
09:54ہمبار زمین
09:54جس دل میں
09:56اللہ کا تخت
09:56بچ جائے
09:57وہاں کوئی اور
09:58کیسا رہ سکتا ہے
09:59جو کہتے ہیں
10:00کہ پیچھے مڑ کر
10:01نہیں دیکھنا چاہیے
10:02وہ غلط کہتے ہیں
10:03بلکہ بار بار
10:04دیکھنا چاہیے
10:05تاکہ اپنی
10:06اوقات یاد رہے
10:07کہ کہاں سے
10:08چلے تھے
10:08اور کہاں تک
10:09پہنچ گئے
10:10جس قوم میں
10:11رشتہ داری
10:12توڑنے والا ہوتا ہے
10:13اس پر
10:14رحمت نہیں اترتی
10:15کوئی کہتا ہے
10:16بڑے کا گوشت
10:17نقصان دے ہے
10:18تو کوئی کہتا ہے
10:19بکرے اور مرگے کا
10:20در حقیقت
10:21سب سے زیادہ
10:22نقصان دے
10:23اپنے مردہ بھائی
10:24کا گوشت ہے
10:24جو غیبت کر کے
10:26کھایا جاتا ہے
10:26سب سے مضبوط
10:29انسان کون ہے
10:30حضرت انس سے
10:31روایت ہے
10:32کہ نبی پاک
10:32صلی اللہ علیہ وسلم
10:33کچھ لوگوں کے پاس
10:35سے گزر رہے تھے
10:36جو پتھر
10:37اٹھا رہے تھے
10:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:39نے فرمایا
10:40یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
10:42لوگوں نے کہا
10:43یہ پتھر اٹھا کر
10:44قوت یعنی
10:45مضبوطی حاصل کرنا
10:46چاہتے ہیں
10:46نبی پاک نے فرمایا
10:48کہ میں تمہیں
10:49اس سے بھی
10:49زیادہ قوت والی
10:50یا مضبوط چیز
10:51بتا دوں
10:51یا اسی طرح کی
10:53کوئی اور بات
10:53کہیں انہوں نے
10:54وہ شخص
10:56جو غصے کے وقت
10:57اپنے آپ کو
10:57قابو میں رکھتا ہے
10:59وہ اس سے زیادہ
11:01قوت اور مضبوط
11:02کوئی نہیں ہے
11:03رسول اللہ
11:06صلی اللہ علیہ وسلم
11:07نے فرمایا
11:08جب اللہ پاک
11:09کسی بندے کے لئے
11:10خیر کا معاملہ
11:11کرتا ہے
11:11تو لوگوں کی
11:12ضروریات
11:13اس کے ساتھ
11:13باندھ دیتا ہے
11:14زندگی
11:18برف کے طرح
11:19ہوتی ہے
11:19نیک کاموں میں
11:20گزار دو
11:21ورنہ پی گھل
11:22تو رہی ہے
11:23ختم بھی
11:23ہو جائے گی
11:24امام
11:26علی علیہ السلام
11:27نے فرمایا
11:28بہت سے انسان
11:29ایسے ہیں
11:30جنہیں زبان
11:32نے موت کی
11:32گھاٹ
11:32اتار دیا
11:33اولاد کے لئے
11:37دعا
11:38یا اللہ
11:38میری اولاد
11:39کو صحت و
11:40تندرستی
11:40والی زندگی
11:41اتا فرما
11:42یا اللہ
11:42میری اولاد
11:43کو
11:44زندگی
11:44کے ہر
11:45امتحان
11:45میں کامیابی
11:46اتا فرما
11:47یا اللہ
11:48میری اولاد
11:48کے نصیب
11:49میں خوشیاں
11:51اور آسانیاں
11:51اتا کر
11:52یا اللہ
11:53میری اولاد
11:54کو میرے حق میں
11:54سرخ رو کرنے
11:55والی نعمت
11:56اور رحمت
11:57بنا
11:57آمین
11:58ماں باپ
12:00کو خوش کرنا
12:01دنیا کا آسان
12:02ترین کام ہے
12:03ان کو آپ سے
12:04ذرا سی توجہ
12:09کرنے ہیں
12:10جو محض
12:11آپ کے لئے
12:11بہتے ہیں
12:12ان کا خوشک ہو جانا
12:13اولاد کی
12:14بڑی بدقسمتی ہے
12:15آج کی ماں
12:16جاگ ذرا
12:17کاش
12:18ان ماں کو
12:19وہ آنکھیں
12:20کچھ دیر دیکھنے
12:21کو مل جائیں
12:21جو حوص پرستوں
12:23کے چہرے پر لگی ہیں
12:24تو پھر کبھی
12:25بچیوں کو
12:26نہ تو ایسا لباس
12:27پہنائیں
12:27نہ یہ کہیں
12:28کہ بچی ہے
12:29کچھ نہیں ہوتا
12:30اللہ کی رحمت
12:33سے دور ہے
12:34وہ شخص
12:35جس کی طرف
12:36اس کا بھائی
12:36صلح کے لئے
12:37ہاتھ بڑھائے
12:38اور وہ
12:39صلح نہ کرے
12:39ایک مرنے والی
12:42انسان کو
12:42نہیں معلوم
12:43کہ تم
12:44اس کے لئے
12:44کتنے آنسو بہا ہے
12:46لیکن ایک زندہ
12:47انسان کو
12:47مرتے دم تک
12:48یاد رہے گا
12:49کہ تمہاری وجہ سے
12:50اس نے
12:51کتنے آنسو بہا ہے
12:52جو بھی
12:53رشتے پاس ہیں
12:53خدا رہ
12:54ان کی قدر کیجئے
12:56گفترگو سے
12:57سمجھ بوجھ میں
12:58اضافہ ہوتا ہے
12:59لیکن تنہائی
13:00وہ مدرسو ہے
13:01جہاں عظیم
13:02ذہن جنم لیتی ہیں
13:04دوسروں کو
13:06گرانے کے چکر میں
13:07لوگ
13:07آخر کار
13:08خود ہی گر جاتے ہیں
13:09لیکن سبق
13:10پھر بھی حاصل
13:11نہیں کرتے
13:11جب لوگ
13:13آپ کے میار
13:13کو نہیں پہنچ
13:14پائیں گے
13:15تو پھر وہ
13:16آپ کے کردار پر
13:17ملیوں اٹھائیں گے
13:18بہت سی غلطیاں
13:20ہوتی ہیں
13:20زندگی میں
13:21لیکن جو غلطیاں
13:23لوگوں کو
13:23پہچاننے میں ہوتی ہیں
13:24ان کا خمیازہ
13:26سب سے زیادہ
13:27بھگتنا پڑتا ہے
13:28سب سے گھٹی انسان
13:29وہ ہے
13:30جس کا تم سے
13:31دل بھڑ جائے
13:31تو وہ تمہارے
13:32خوبیوں کی نفی کرے
13:34تمہارا راز فہاش کرے
13:36تمہارے اچھے
13:37بڑتاؤں کا
13:37انکار کر بیٹھے
13:38اور جو بات
13:39تم میں نہیں
13:40وہ تمہارے بارے میں کہے
13:41ایسے شخص سے
13:42تعلق ختم ہو جانا ہی
13:44غنیمت ہے
13:45دنیا حاصل کرنا
13:48کوئی برائی نہیں ہے
13:49لیکن دنیا کو
13:50آخرت پر توجی دینا
13:51سرسر خسارہ ہی
13:53خسارہ ہے
13:53حضرت علی نے
13:55اشاعت فرمایا
13:56اللہ تعالیٰ
13:57کبھی دو مخلص
13:58لوگوں کو
13:58جدہ نہیں کرتا
13:59جدہ تب کرتا ہے
14:01جب دونوں میں سے
14:02کوئی ایک منافق ہو
14:03اللہ کبھی
14:04مخلص کو
14:04منافق سے
14:05نہیں جوڑتا
14:06اگر تم
14:09اپنے وارثوں کو
14:10اپنے پیچھے
14:10مالدار چھوڑ جاؤ
14:12تو یہ
14:13اس سے بہتر ہے
14:14کہ تم انہیں
14:14محتاج چھوڑو
14:15کہ لوگوں کے سامنے
14:16ہاتھ پھیلاتے پھریں
14:17مرد کے کفن میں
14:23تین کپڑے ہوتے ہیں
14:24جبکہ
14:24مسلمان ورد کے
14:25کفن میں
14:26پانچ کپڑے ہوتے ہیں
14:27دو زائد کپڑوں میں
14:29ایک اسکارف
14:30اور دوسرا
14:30سینہ بند ہوتا ہے
14:32افسوس ہے
14:33اس مسلمان ورد پر
14:34جو پوری زندگی
14:35اپنا سر اور سینہ
14:36کھلا چھوڑے
14:37لیکن مرنے کے بعد
14:38اللہ تعالیٰ
14:39اپنے پاس
14:40ان عذر کو
14:41ڈھک کر ہی بلاتے ہیں
14:42اے مسلمان ورد
14:43افسوس ہے تجھ پر
14:44اللہ تجھ سے
14:45کتنی حیاء کرتے ہیں
14:47لیکن تُو
14:47اللہ سے
14:48بلکل بھی
14:49حیاء نہیں کرتی
14:50حضرت علی فرماتے ہیں
14:54جب تم اپنی بہن
14:55کے گھر جاؤ
14:56تو اپنی بسات
14:56کے مطابق کچھ
14:57لے جاؤ
14:58کیونکہ تمہاری
14:59بہن کا تم پر حق
15:00اسے والدین کی
15:01وراثت سے ملا ہے
15:02اور انتہائی
15:03بدنصیب ہے وہ شخص
15:04جس کی بہن
15:05ناراض ہو
15:06اور اس کی
15:06یا اس کی بہن
15:07کی موت ہو جائے
15:08اللہ کا شکر
15:09ادا کرو
15:10کہ اللہ نے
15:11تمہیں یہ پاکی
15:12ذرشتہ تا کیا ہے
15:13اور تمہیں
15:14تمہارے دکھوں
15:15کا سہارہ تا کیا ہے
15:16اپنی عادت بنائیں
15:20ہر روز
15:21اپنے لئے
15:21جب دعا کریں
15:22تو اس کے بعد
15:23دوسروں کے لئے
15:24دعا ضرور کریں
15:25کسی کے صحت کے لئے
15:26کسی کے اولاد کے لئے
15:27کسی کے ماں باپ کے لئے
15:29کسی کو پریشان دیکھیں
15:30تو اس کے لئے
15:31خوشیوں کی دعا کریں
15:32زیادہ نہ کر سکیں
15:34تو کسی ایک انسان
15:35کے لئے دعا ضرور کریں
15:36رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:39نے فرمایا
15:39کوئی مسلمان بندہ نہیں
15:41جو اپنے بھائی کی پیٹ پیچھے
15:43اس کے لئے دعا کرے
15:44مگر ایک فرشتہ
15:45ہے جو کہتا ہے
15:46تمہیں بھی
15:47اس کی مانند بھی لے
15:48جب تمہیں لگے
15:50تمہارا کوئی نہیں ہے
15:52تو آسمان کے طرف دیکھنا
15:53وہاں وہ ہے
15:54جو ہمیشہ سے تمہارا تھا
15:56اور ہمیشہ تمہارا رہے گا
15:58اے لوگوں
15:59مجھے کھو دینے سے پہلے
16:01مجھ سے پوچھ لو
16:02میں زمین کی راہوں سے زیادہ
16:05آسمان کے راستوں سے واقف ہوں
16:07دل اور زبان اگر پاک ہوں
16:12تو ان سے بہتر کوئی چیز نہیں
16:14اور اگر ناپاک ہوں
16:15تو ان سے بھی بری چیز
16:17اور کوئی نہیں
16:18امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
16:20اے اللہ
16:21جس نے تجھے کھویا
16:23اس نے کیا پایا
16:24جس نے تجھے پایا
16:25اس نے کیا کھویا
16:27بے شک انسان اپنے رب کا
16:30بڑا ہی نہ شکرہ ہے
16:31مصیبتیں یاد رکھتا ہے
16:33اور نعمتیں بھول جاتا ہے
Comments

Recommended