00:00اسلام علیکم
00:14تک جتنی بھی ویڈیوز میری آ رہی ہوں گی
00:17وہ آپ شیئر بھی کر رہے ہوں گے
00:19اور آپ کو پسند بھی آ رہی ہوں گی
00:21اور آج جو بات ہونے والی ہے
00:24وہ ہے ٹین ڈی کے مطلق
00:26نائن ڈی میں اور ٹین ڈی میں تھوڑا سا گیب آ گیا تھا
00:30کیونکہ مجھے ایک پروجیکٹ تھا
00:32بیم فور انفرسٹیکچر
00:34جیسے کہ روڈز ہوتی ہیں
00:36یا انڈرگرونڈ یوٹیلٹیز ہوتی ہیں
00:37جس میں ویٹیلٹیز ہوتی ہیں
00:39ڈرائی اٹیلٹیز ہوتی ہیں
00:41تو ان پہ ہم نے جو ہے
00:42اس کو انیشیٹ کرنا تھا
00:45اور وہ جو ہے میں نے اپنے ٹیم کو دیا
00:47تو انشاءاللہ آج میرے پاس ٹائم ہے
00:50تو میں انشاءاللہ جو ہے
00:51ٹین ڈی کے مطلق آپ کو بتا ہوں
00:53کہ بسیکلی ٹین ڈی کیا ہوتا ہے
00:55اور مجھے امید ہے
00:58کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے
01:00خریہ سے ہوں گے
01:01تو چلے ہم ٹین ڈی کی بات کرتے ہیں
01:04ٹین ڈی بسیکلی
01:06جو بھی دیمنشن ہوتی ہیں
01:08اس کا وہ عصہ ہوتا ہے
01:10جو انٹیگریٹ کرتا ہے
01:12یعنی زم کرتا ہے
01:13یعنی کٹھا کرتا ہے
01:14جتنے بھی مختلف ایکسپیکٹس
01:17یعنی جت مختلف جو پہلو ہوتے ہیں
01:19کسی بھی پروجیٹ کے
01:21ڈیجیٹائزیشن جو کی ہوتی ہے
01:23جیسے میں نے نائنڈی میں بتایا تھا
01:25کہ ڈیجیٹائزیشن کا
01:27مطلب یہ ہوتا ہے
01:28کہ سنٹالائز کرتا ہے
01:29ساری چیتوں کو
01:30یعنی کٹھا کرتا ہے
01:31سارے ٹیٹے کو کٹھا کیا جاتا ہے
01:33یعنی اس کا مطلب یہ ہے
01:36کہ جتنے بھی
01:38آپ کے جو ایکسپیکٹس ہوتے ہیں
01:40پہلو ہوتے ہیں
01:41پروجیٹ کے ان سب کو کٹھا کرتا ہے
01:43تاکہ جو ہے
01:45جو پرڈیکشن ہوتی ہے
01:47اس کو پرموٹ کیا جا سکے
01:49اس کو فروغ دیا جا سکے
01:50اس کو بہتر بنایا جا سکے
01:53اور اسی طرح انٹریسٹیلائزیشن
01:56جو ہوتی ہے
01:56اے ای سیکٹر میں
01:59جیسے آرچٹیکچر ہے
02:00انجننگ ہے
02:01کنسٹرکشن
02:02اس کو بھی پرموٹ کیا جا سکے
02:04اس کو بھی فروغ دیا جا سکے
02:06اس کو ہم کچھ اس طرح سے بھی بیان کر سکتے ہیں
02:11کہ جتنی بھی ہماری
02:13جو بھی ہماری اے انڈسٹری ہے
02:15جو ہماری سانت ہے
02:17تمہاراتی سانت ہے
02:19اس میں جتنی بھی پیداواری صلاحیت ہوتی ہے
02:23جو پرڈیکشن جو اس کی صلاحیت ہوتی ہے
02:26پیداواری صلاحیت
02:27اس کے جو مسئلے ہوتی ہیں
02:30ان پرابلم کو جس میں وہ سلو ہو رہی ہوتی ہے
02:33جس میں وہ صحیح طرح سے بہتر نہیں ہو پا رہی ہوتی
02:36ان کو حال کرتی ہے
02:38اور جتنے بھی ہمارت کے لائف سیکلز ہوتی ہیں
02:42جتنے بھی فیسز ہوتی ہیں
02:44ان کو جو ہے بہتر بناتی ہے
02:45ٹینڈی بسیکلی ایک ٹول کی مانت کی طرح کام کر رہی ہوتی ہے
02:51ٹھیک ہے نیک ٹول کی طرح کام کرتی ہے
02:53جو کہ جتنا بھی آپ کا ڈیٹا ہوتا ہے
02:57سارا اس کو سنٹرلائز کر لی ہوتی ہے
03:00تاکہ اس کو بہتر بنایا جا سکے
03:03اس کو اپٹیمائز کیا جا سکے
03:04اور جتنی بھی ایکٹیوٹیز پروجیکٹ کے اندر ہو رہی ہوتی ہیں
03:10ٹھیک ہے
03:11اور اس کو جو ہے اسمار کرنے کی
03:15جو ہے اس کو کچھ اس طرح سے کیا جا سکے
03:18وہ جتنی بھی ایکٹیوٹیز ہوتی ہیں
03:21ان کو ٹکنالوجیز کی مدد سے اپٹیمائز کیا جا سکے
03:26ٹھیک ہے جس پروجیکٹ کے اندر جتنے بھی فیسز ہوتی ہیں
03:28جتنی بھی ایکٹیوٹیز ہوتی ہیں
03:30ان کو اپٹیمائز کیا جا سکے بہتر بنایا جا سکے
03:33اور بیسیکلی جو ٹین ڈی ہوتی ہے وہ اس چیز کو بھی انشور کرتی ہے
03:38یا اس چیز کو بھی جو ہے بہتر بناتی ہے
03:43کہ جتنی بھی ایسٹس منجمنٹ ہوتی ہے
03:47اس کی کمپلیٹ ویجن ہمارے پاس آ جاتی ہے
03:49جو کہ دیورنگ دی ڈیزائن ہو سکتی ہے
03:53کنسٹرکشن ہو سکتی ہے
03:55اور منٹینس جو فیسز ہوتی ہیں
03:57اس کے درمیان ہو سکتی ہے
04:00اس لیے ہم یہ کہہ سکتے ہیں
04:04یہ جو ہے اس کو ہم اس طرح سے بھی اسمال کر سکتے ہیں
04:08کہ یہ جتنے بھی آپ کے جو فنینشل ہوتے ہیں
04:13یا کمیشل ہوتے ہیں
04:14یا انوارمنٹل ہوتے ہیں
04:17یا ہیلتھ این سیفٹی ہوتے ہیں
04:19یا رسک انیلسز ہوتے ہیں
04:21جتنے بھی یہ سارے فیسز ہیں
04:23ان سب کو جو ہے یہ آلائن کرتی ہے
04:25ان سب کو جو ہے بہتر کرتی ہے ایک دوسرے کے ساتھ
04:28تو جو ہماری جو ٹینڈی جو ہوتی ہے
04:32اس کو ہم کچھ اس طرح سے بھی دیکھ سکتی ہیں
04:35کہ ہمیں جو ہے بہتر آئیڈیا ہوتا ہے
04:38ہمیں بہتر پتہ لگتا ہے
04:39کہ یہ ہمیں لا محدود امکانات جو ہے
04:42مہیا کرتی ہے
04:43بہت شریع ہمارے پاس جو ہے
04:45کانٹلس جو پوسیبلٹسز ہوتی ہیں
04:48وہ ہمیں یہ دیتی ہے
04:49تاکہ ہم انہیں تمام پروجیکٹس میں استعمال کر سکیں
04:54یعنی مختلف سٹیجز کے اندر استعمال کر سکیں
04:56اور ہمیں یہ سپورٹ بھی کرتی ہے
04:59کہ ہم بہت زیادہ جو ہے
05:01آپ کا انٹیلیجنٹ ڈیجٹر ٹکنالوجیز ہیں
05:04اور ریسورسز ہیں
05:06ان کو استعمال کریں
05:09اور استعمال کر کے ہم جو ہے
05:11اپنا جو پروسس ہے
05:13اس کو آٹومیٹ کریں
05:14اور اس آٹومیٹ کرنے سے
05:17ہم جو ہے ہمیں کیا فائدہ اصل ہوتی ہیں
05:20کہ ہمارے پاس بگر جو ہے
05:22مشکل سے مشکل ترین بھی پروجیکٹ ہوتا ہے
05:24تو اس کو بھی ہم سٹیم لائن کر لیتی ہیں
05:28اس کو بھی ہم جو ہے
05:29اس کے جو اتنے بھی ایشیز ہوتی ہیں
05:31اس کی پوڈ ایکشن کے ہوگے
05:32یا انڈسٹریلیزیشن کے ہوگے
05:35اس کو جو ہے بہتر بنا سکتے ہیں
05:37اور اس کے اگر آگے جا کے
05:39ہم کچھ فائدے بھی دیکھیں
05:41تو ہماری جتنی کلابریشن ہوتی ہے
05:43موڈلز کے اوپر
05:45اور ٹاکومنٹ کے اوپر
05:47وہ ریل ٹائم ہوتی ہے
05:48جتنے بھی آپ کے سٹیک ہولڈرز ہوتے ہیں
05:52یا کولیکس ہوتے ہیں
05:53ان کے درمیان جو آپ کی کلابریشن ہوتی ہے
05:56وہ بڑی ریل ٹائم میں ہو رہی ہوتی ہے
05:59صحیح وقت میں ہو رہی ہوتی ہے
06:01اس کے بعد جو ہے
06:02اس کا اور فائدہ بھی ہے
06:03اس میں یہ ہوتا ہے
06:04کہ آپ شیئر کر سکتے ہیں
06:08اور مینج کر سکتے ہیں
06:10جو کنسٹرکشن کے جتنے بھی مراحل ہیں
06:12انفرسٹیکچر پوجرٹ کے
06:14یا بیلڈنگ پوجرٹ کے
06:17انکلوڈنگ لارج ان کمپلیکس موڈل
06:19اس میں آپ جو ہے انکلوڈ کر سکتے ہیں
06:22بڑے پوجرٹ کو بھی انکلوڈ کر سکتے ہیں
06:24اور چھوٹے پوجرٹ کو بھی آپ انکلوڈ کر سکتے ہیں
06:27اس کے علاوہ اگر ایک اور اس کی خوبی دیکھیں
06:32تو آپ اس میں کسی بھی ڈیوائس سے آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں
06:39چاہے آپ کا پی سی ہو
06:41ٹیبلیٹ ہو
06:42سمارٹ فوم ہو
06:43اور کہیں سے بھی آپ اس پہ کام کر سکتے ہیں
06:46یعنی دنیا کے کسی کونے سے بھی اس کے اوپر کام کر سکتے ہیں
06:50کیونکہ جیسے میں نے آپ کو بتایا تھا
06:52کہ بسیکلی
06:53ہائیلی انٹیلیجنٹ ڈیٹیٹ ٹکنولوجی
06:55جو ہیں سوٹسز استعمال کیے
06:57کیا جا رہے ہوتی ہیں
06:59اس سب ٹاسکوں کرنے کے لئے
07:01تو چلیں یہ
07:03میں نے آپ کو ٹینڈی کے
07:05مطلق بتایا
07:07آپ کو ٹینڈی کیا ہوتی ہے
07:09اور جو ہے
07:11اس کے بعد
07:12جتنا بھی مٹیریل تھا
07:15اس کے اندر
07:16ویڈیو ہے یہ والی جو
07:19اس کے اندر جتنا بھی مٹیریل آپ کے ساتھ
07:21میں نے شیئر کیا یا انفرمیشن شیئر کیا
07:23تو پلیز آپ دوسرے
07:25لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے
07:28تاکہ ان کو بھی اس سے
07:29فائدہ آسل ہو اور ان کو بھی پتا لگے
07:32کہ ٹینڈی بسیکلی کیا ہوتی ہے
07:33اور ٹینڈی کی صرف سے جو ہے
07:35کام کرتے ہیں آپ کی یہ انڈسٹری میں
07:37بیم کو لے کر
07:38اور جو ہے ٹریننس کے لئے
07:41اور کسی قسم کی چاہے
07:43بیم کی ٹریننگ ہو چاہے
07:45بیم کے ٹریننگ ہو تو اس کے لئے
07:47میرے نمبر جو ہے
07:48آپ کے سامنے آ رہے ہوتے ہیں
07:51ٹیک ہے تو ان نمبر پہ آپ مجھ سے
07:53رابطہ کر سکتے ہیں مجھے کال کر سکتے ہیں
07:55تو میں انشاءاللہ جو ہے آپ کو
07:57جو ہے پوری ہیلپ کروں گا
07:59ہر معاملے میں ٹیک ہے تو اپنا خیار
08:01رکھئے گا اور جو ہے
08:03انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
08:05ہو کے اللہ حافظ
08:06اسلام علیکم
Comments