6D and 7D BIM are advanced dimensions of Building Information Modelling (BIM) that focus on sustainability and facility management.
6D BIM (Sustainability):
- Sustainability Analysis: 6D BIM involves analyzing building performance, energy efficiency, and sustainability. - Environmental Impact: 6D BIM helps assess the environmental impact of building design and operations.
7D BIM (Facility Management):
- Facility Management: 7D BIM involves using BIM data for facility management, maintenance, and operations. - Asset Management: 7D BIM helps manage building assets, including equipment, systems, and spaces.
Benefits of 6D and 7D BIM:
1. Improved Sustainability: Enhanced analysis and optimization of building performance and energy efficiency. 2. Efficient Facility Management: Streamlined facility management and maintenance processes. 3. Data-Driven Decision-Making: Informed decision-making through data analysis and insights. 4. Reduced Operating Costs: Optimized building performance and reduced operating costs.
Applications of 6D and 7D BIM:
1. Sustainable Design: 6D BIM for sustainable design and energy efficiency analysis. 2. Facility Management: 7D BIM for facility management, maintenance, and operations. 3. Asset Management: 7D BIM for asset management and tracking.
By leveraging 6D and 7D BIM, building owners and operators can optimize building performance, reduce operating costs, and improve sustainability.
00:00اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ جو ہے آپ کو میری جو فارمیشنز ہیں
00:17جو میری جو ویڈیوز ہیں وہ آپ کو پسند آرہی ہوں گی اور آپ جو ہے
00:22ان کو شیئر بھی کر رہے ہوں گے اور میرے چینل کو سبسکرائب بھی کر
00:26رہے ہوں گے آج جو بات ہونے والی ہے جیسے آپ سب کو معلوم ہے
00:31کہ جو ابھی جو ہم بات کر رہے ہیں وہ بھی ڈیمینشنز کے مطلق بات
00:37ہو رہی ہے اور آج کا جو بسکلی ویڈیو ہوگی وہ سکسٹیز کے مطلق
00:42ہوگی تو اگر سکسٹیز کے عمل کی طرف ہم آتی ہیں تو بسکلی ہم کیا
00:49سکتی ہیں کہ یہ کسی بھی پروجیٹ کا لائف سیکل انفارمیشن ہوتی
00:53ہیں کسی بھی پروجیٹ کی لائف سیکل انفارمیشن ہوتی ہیں کہ کبھی
00:57بھی جو ہے یہ کبھی کبھی آقات سہولیت کے طور پر بھی جانا جاتا ہے
01:03یعنی کبھی کبھی اس کو ہم جو ہے آقات سہولیت کے طور پر بھی جانتے ہیں
01:08جیسے ہم اس کو آہ فیسیلٹی منیجمنٹ بھی کہہ سکتی ہیں ٹھیک ہے جہاں پر
01:14ایک مارڈل ڈیزائنر کی مدد کے ذریعے تخلیق کیا جا رہا ہوتا ہے اور پھر
01:20تامیراتی مرحلے کے دوران اپ ڈیٹ بھی کیا جا رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے نا
01:24جیتنا بھی آپ کے کنسٹرکشن لیبل ہے اس کے دوران اس کو آپ ڈیٹ بھی آپ
01:28کر سکتی ہیں ٹھیک ہے ایسے مارڈل مارڈل کو ہم ایز بیل مارڈل بھی کہتی ہیں
01:34ٹھیک ہے نا ایسے کو اس طرح کے جو مارڈل ہوتا ہے اس کو میں ایز بیل بھی کہتی
01:37ہیں اور جو ظاہر ہے جب ایز میل مارڈل تیار ہو جاتا ہے تو ہم اس کو
01:42جو ہے جو ہمارا کلائنٹ ہوتا ہے اس کو بھی ہم جو ہے دے سکتے ہیں
01:47ٹھیک ہے نا تو اس کے اندر ایز بیڈ موڈل کے اندر جو ہے آپ کی
01:53جو ہے اس کے اندر بہت ساری معلومات موجود ہوتی ہیں بہت ساری
01:59انفرمیشن موجود ہوتی ہیں جیسے اس کے اندر آپ کی ٹو ڈی انفرمیشن
02:03بھی ہے تری ڈی بھی ہے فور ڈی بھی ہے فائی ڈی تو آپ سکس ٹی
02:07تک آپ کی جو ہے ساری انفرمیشن اس کے اندر موجود ہوتی ہیں ٹھیک
02:11ہے اور اس کو آپ جو ہے جو مالک ہوتا ہے اس کے حوالے بھی کر سکتی
02:16ہیں چھتھوڑا سا آگے جا کے اس پروسس کو مگر اور دیکھیں تو اس مرحل
02:23میں ڈیٹا کیچرنگ یعنی ڈیٹا کیچرنگ جوتی ہے اس کی بھی ضرورت ہوتی
02:28ہے یعنی ڈیٹا کیچ کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے جہاں مطلقہ ڈیٹے
02:32کو امیرت کے آپریشن کے پورے ملحے میں ریکارڈ کیا جاتا ہے ٹھیک
02:36جس جو آپ کا جو مطلقہ جو لیٹیڈ آپ کے پاس ڈیٹا ہوتا ہے جتنی
02:42بھی آپریشنز ہوتی ہیں امیرت کے دیکھیں اس پورے ملحے میں ان کو ریکارڈ
02:48کیا جاتا ہے تو اس کی اس کے بعد جو ہے پھر اس کی تبانائی جو ہوتی
02:53ہے اس کی کارکرتی کا بھی چائزہ لیا جاتا ہے ٹھیک ہے نا اس کے انیرچی
02:58انیلسیز بھی کیا جاتے ہیں ٹھیک ہے انیرچی انیلسیز بھی دیکھ جاتے ہیں
03:01تو جو امارت کی لائف سیکل ہوتی ہے
03:06اس کی لاغت کی نگرانی بھی کر رہا ہوتا ہے
03:11اور اس کی جو لاغت کی کارکرت کی ہوتی ہے
03:14اس کو بہتر بناتا ہے
03:16اس کو اچھا کرتا ہے
03:17امپروف کرتا ہے
03:19یہ جو ہے بسی کری یہ مالک کو کسی بھی مجوزہ آپ کریٹ کی
03:24لاغت کی تصیر کا جائزہ لانے کے کابل بناتا ہے
03:28یعنی جو آپ کا جو مالک ہوتا ہے
03:31جو کلائنٹ آپ کا ہوتا ہے
03:33جو ہے اس کے لئے یہ بہت زیادہ آسان کر دیتا ہے
03:37یہ آپ کا جو پروسس ہوتا ہے
03:39یہ جو مرحلہ ہوتا ہے
03:41کہ اس میں آپ مجوزہ جتنے بھی آپ کریٹس ہوتی ہیں
03:44اس کی علاقت کی جو ہے
03:48اس کے کاسٹ کی یا ٹائم کی
03:50اس کا بھی جائزہ لینے کے لئے
03:53اس کو اس مارڈل کو وہ جو ہے
03:54بیسیکر ہی اسعمال کر سکتے ہیں
03:57اور اس میں کاسٹ ٹائم جتنے بھی جتنے ہیں
03:59اس کی کسی وقت بھی
04:01کسی ٹائم بھی اس کا جائزہ لینے کے قابل
04:04یہ بناتا ہے
04:05ٹھیک ہے تو یہ آپ کا بسیکلی پروسس ہو گئے
04:07سکس ڈی کا
04:08اس کے ساتھ سکس ڈی کے
04:12بہت سارے فائدے بھی ہیں آگے
04:15جس میں یہ ہوتا ہے
04:16کہ آپ کے جو فیصلے ہوتے ہیں
04:19ٹھیک ہے ان کو
04:20بہت فاسٹ اور بہت آسان کر دیتا ہے
04:23بہت جلدی اور بہت فاسٹ ہو جاتے ہیں
04:26اور دوسرا فائدہ اس کا یہ ہوتا ہے
04:30کہ دیورنگ ڈی پروجیکٹ ڈائف سیکل جو ہے
04:34سکس ڈی جو ہوتا ہے بس کے
04:37ڈیٹیل انیلسز جو ہوتے ہیں نا
04:39ایکانومک اور اپریشنل ایسپیکٹس آف ڈی پروجیکٹ
04:43ان کو بھی ہے جائنٹ ہے ان کو بھی دیکھتا ہے
04:46دوسرا فائدہ آپ کو یہ ہو گیا
04:48تیسرا فائدہ ہوتا ہے یہ کہ جو ہے جتنا بھی ہیلپ کرتے ہیں
04:54آپ کو بلیننگ میں جو آپ کے منٹیننٹ فیسز ہوتے ہیں
04:59اس کے اندر آپ کو ہیلپ بھی کرتا ہے
05:01ٹھیک ہے تو یہ آپ کے سارے فائدہیں ہیں جو بسیکلی سکس ڈی کے مطلب تھی
05:06اور میں نے پہلے اس سے پہلے آپ کو پروسس بھی بتایا کہ سکس ڈی ہوتا کیا ہے
05:11اچھا اب تھوڑا سا اگر ہم آگے چلیں ایز بٹ سے تو پھر ہمارا جو ہے وہاں سے سیونٹیز کا آگاز ہوتا ہے
05:21ٹھیک ہے اور سیونٹیز میں آپ کے ظاہر ہے جو سٹیجز آتی ہیں وہ تری ڈی سٹیج بھی آ جاتی ہے
05:29آپ کی ٹائم سکیجول بھی آپ کا آ جاتا ہے
05:32کاؤسٹ انٹیلیجنس بھی آ جاتی ہے سسٹینیبیلٹی بھی آپ کی آ جاتی ہے ٹھیک تو یہ سارے چیزیں اس کے اندر آ جاتی ہیں
05:39ہیں ٹھیک ہے تو جو آپ کے جو بیلڈرز ہوتی ہیں یا پروجیٹ مینجرز ہوتی ہیں وہ جو ہے سیونٹیز کو استعمال کرتے ہیں
05:49بیلڈنگ انفرمیشن موڈلنگ میں مینٹینس کے لیے اور آپریشن کے لیے جو بھی آپ کا پروجیٹ ہے
05:58پروجیٹ ہوتا ہے اس کے پورے جو ہے لائف سائیکل کے لیے ٹھیک ہے پورے مکمل لائف سائیکل کے لیے
06:03تو جو ہے سیونٹیز کو آپ جب استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کو کہاں ہیلپ
06:09کرتا ہے یہ آپٹیمائزیشن میں آپ کو ہیلپ کرتا ہے پروجیٹ مینجمنٹ میں ہیلپ
06:13کرتا ہے ہیلپ کرتا ہے فرام اس ڈیزائن سٹیجز اور کہاں تک چلتا ہے یعنی انٹل اس ڈیمولیشن
06:19تک آپ کو وہاں تک جو ہے یہ رہتا ہے دیکھیں تو یہ والا آپ کا سیونٹی پروسس ہو گیا آپ کا اس کے بعد
06:26اس کے بعد اگر آپ اس کے اگر سیونٹیز کے بینفیٹس بھی دیکھیں یعنی اس کی ایڈیونٹیجز کو بھی دیکھیں تو سیونٹیز بسیکلی جو ہیلپ کرتا ہے جو ہے منیٹر کرتا ہے
06:40تو منیٹر دی منیجمنٹ آف دی فسیلٹی یا پھر جو ہے اس کے ایسٹس جو ہے فسیلٹی اور ایسٹس رائٹ فرام دی ڈیزائن سٹیجز
06:50تو دی ڈیمولیشن سٹیج تک یعنی آپ کے ڈیزائن سٹیجز جو آپ کا بالکل آگاز بانا تھا جہاں سے آپ نے ڈیزائن شروع کیا تھا اور کہاں تک
06:58جہاں آپ کی ڈیمولیشن سٹیج تک آخری سٹیج تک ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو ہے دوسرا جو فائدہ ہے اس میں جو ہے جتنے بھی جو چینجز ہوتے ہیں ٹھیک ہے
07:11بیلڈنگ پارٹس کے جنرلی رپیئر آف دی بیلڈنگ جو ہے پروجیٹ تھرو ایٹس اس انٹائر سائیکل
07:19ویری بہت آسان کر دیتا ہے ان کو بہت آسان کر دیتا ہے آپ کے جتنے بھی چینجز ہوتے ہیں بیلڈنگ پارٹس کے ٹھیک ہے
07:26اس کے بعد جو ہے جو ہے اگر پن پوائنٹ کرتا ہے کانٹیکٹر کو منٹیننس پروسیس ٹھیک ہے نا آپ کا منٹیننس پروسیس کیا ہوگا اور کسنا سے اس کو فالو کیا جائے گا ٹھیک ہے
07:38تو یہ ہو گیا سیون ڈیز تک آپ نے ابھی تک دیکھا ہے
07:42ابھی اس کے بعد جو ہے میں انشاءاللہ ایٹ ڈی بھی کور کروں گا نائن ڈی بھی اور انشاءاللہ آپ کا ٹین ڈی بھی کور کروں گا
07:51وہ کیا سٹیجز ہوتی ہیں کسنا سے ان کو بھی دیکھا جاتا ہے اور وہ کیا کیا چیزیں ہیں
07:55ٹھیک ہے تھوڑی سی یہاں پہ اگر ہم کنکلوجن کریں اگر تھوڑی سی دیکھیں ان کو
08:01تو جو ہے آپ کا جو ہے انڈرسٹینڈ کرنے کے لیے جتنا بھی آپ کا جو کنسٹرکشن پوجیٹ ہوتا ہے
08:10ہمیں جو ہے بیسیکلی بیم کے ساتھ فیمیلرائز ہونا ہے
08:14فیمی کے ساتھ بیم کو سیکھنا ہے بیم کو ہم نے لرن کرنا ہے
08:18ٹھیک ہے اور اس کی جتنی بھی ڈیمینشن ہیں چاہے وہ ٹو ڈی ہو چاہے وہ تھری ڈی ہو چاہے وہ فائیو ڈی ہو
08:26چاہے فورڈیں جو بھی ڈیمینشن سب کو ہم نے لرن کرنا ہے ٹھیک ہے کیونکہ جو ہے یہ جو تمام ڈیمینشن ہوتی ہیں
08:34یہ جو ہے بیسیکلی ہیلپ کرتی ہیں ڈیٹے کے ایمپروو میٹ میں ٹھیک ہے انہانس کرتی ہیں
08:40ڈیٹا آف ایک کنسٹرکشن موڈل ٹھیک ہے کسی بھی کنسٹرکشن موڈل میں جو بھی ڈیٹا اس کو انہانسمنٹ کر رہی ہوتی ہیں
08:46اس کو بہتر کر رہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو اسی طرح اگر انحانسنگ
08:52آف دی ڈیٹا کی کسی بھی کنسٹیکشن موڈل میں will help us to know the
08:57delivery time of the project تو ٹھیک ہے تو ہمیں پھر آسانی سے یہ پتہ
09:01لگ جاتا ہے کہ جیسے جیسے ڈیٹا آپ کا انحانس ہو جاتا ہے بہتر
09:05ہوتا جاتا ہے تو آپ کا delivery time کی جو project کا ہے وہ کیا
09:09ہوگا کمی کب تک یہ جو ہے آپ کا deliver ہو سکتا ہے یعنی deliverables
09:13آپ کے جو ہے کب تک تیار ہو سکتی ہیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو
09:17ہے اس کا cost بھی آ گیا ٹھیک ہے اور اس کی maintenance بھی آ گئی ٹھیک
09:22ہے تو یہ ساری چیزیں بھی اس کے اندر موجود ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو یہ
09:25تھا basically six d اور seventies کے مطلق میں نے چند جو ہے ضروری باتیں
09:32کی ہیں اس کے بعد اگلے مراحل بھی قبر کیے جائیں گے انشاءاللہ لیکن
09:37اگر آپ لوگوں کو یہ میری معلومات اچھی لگی ہوں بہتر لگی ہوں تو ضرور
09:43دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے گا ٹھیک ہے اور جو ہے میرے
09:47چینل کو بھی سبسکرائب کیے کریے گا اور جو ہے اگر آپ کو کسی قسم
09:53کی کوئی training چاہیے ہو چاہے وہ beam سے related ہو یا beam کے
09:58truth کے related ہو تو اس کے لیے میرے ویڈیوز پہ آخر پہ numbers
10:02آ رہے ہوتے ہیں ان numbers کو آپ اسمال کر سکتے ہیں اور جو ہے مجھے
10:07training کے لیے آپ جو ہے call کر سکتے ہیں یا message بھی سکتے ہیں ٹھیک ہے تو اپنا
10:12خیال رکھے گا انشاءاللہ اگلی ویڈیو تک ملقات ہوتی ہے
Be the first to comment