Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
BIM Dimensions (4D & 5D):

BIM dimensions refer to the various levels of information and detail that can be included in a Building Information Model (BIM). 4D and 5D BIM are two critical dimensions that enhance the value of BIM in construction projects.

4D BIM (Time):

- Scheduling and Sequencing: 4D BIM adds time-related information to the 3D model, enabling the simulation of construction sequences and schedules.
- Construction Planning: 4D BIM helps planners and contractors visualize and optimize construction sequences, reducing delays and improving project timelines.

5D BIM (Cost):

- Cost Estimation and Budgeting: 5D BIM adds cost-related information to the 3D model, enabling the estimation and tracking of costs throughout the project lifecycle.
- Cost Management: 5D BIM helps project stakeholders manage costs more effectively, reducing the risk of cost overruns and improving project profitability.

Benefits of 4D and 5D BIM:

1. Improved Project Planning: Enhanced visualization and simulation of construction sequences and schedules.
2. Better Cost Management: More accurate cost estimation and tracking, reducing the risk of cost overruns.
3. Increased Efficiency: Streamlined workflows and reduced errors.
4. Enhanced Collaboration: Improved communication and coordination among stakeholders.

Applications of 4D and 5D BIM:

1. Construction Planning: 4D BIM for construction planning and sequencing.
2. Cost Estimation: 5D BIM for cost estimation and budgeting.
3. Project Management: 4D and 5D BIM for project management and monitoring.

By leveraging 4D and 5D BIM, construction projects can benefit from improved planning, better cost management, and increased efficiency.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم اس سے پہلے میری کچھ ویڈیوز جو ہیں جو ہے بیم کے بارے میں آ چکی ہیں جس میں ابھی جو میں کور کر رہا ہوں وہ بیم ڈیمینشن سے
00:22اور بیم ڈیمینشن میں آج جو ویڈیو ہونے والی ہے وہ ہے کہ فور ڈی کیا ہوتا ہے کیونکہ فور ڈی بھی بہت امپورٹنٹ ایلیمنٹ ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کے اندر
00:35اس کے اندر جتنا بھی جو سے بھی ہمارے جو کنسٹرکشن پوزرز ہوتی ہیں تو اس کے اندر بہت ساری جو ہے ایکٹیوٹیز ہو رہی ہوتی ہیں
00:47بہت ساری چیزیں ہو رہی ہوتی ہیں اب بہت ساری لوگ انوال ہوتی ہیں اور اس میں جو فور ڈی کا انصر ہوتا ہے وہ بسیکلی ٹائم کے متعلق ہوتا ہے
00:57کہ کسنا سے لوگ کام کر رہے ہیں کسنا سے لوگ کام کریں گے اور اس کے ساتھ جو ہے ٹائم کو کیسے ہم لیٹ کریں گے
01:05تو یہ بہت جو ہے اہم جوز ہے کیونکہ اس سے پہلے جو ہے آپ کی جو ہے ون ڈیمیشنل ٹائم لائن شیٹ سے بنتی تھی
01:15جو اس کے اندر اتنی ایکوریسی نہیں بھال رہتی تھی یہ اتنی ایکوریسی نہیں آتی تھی جتنی ایکوریسی ہونی چاہیے
01:22تو اس میں جو ہے آپ کا ٹریک جتنے بھی آپ ٹریکس ہوتے ہیں ٹائم کے اس کو جو ہے سکیجول کر لیتے ہیں
01:30اس کو منیج کر لیتے ہیں ٹھیک ہے اور اس طرح سے آپ جو ہے ایک جو ہے ریل ٹائم جو ہے آپ کو اپ ڈیٹ جو ہے آپ کو مل جاتی ہے
01:41اور اس اپ ڈیٹ سے آپ جو ہے پتہ لگ جاتا ہے آپ کو کیا صورتحال چل دی ہے اور کتنا ٹائم پوجیٹ کے اندر لگے گا
01:48اور کتنا ٹائمز کے اندر استعمال ہوگا اچھا اس کے بعد یو ہے ظاہر ہے ٹائم جو ہے وہ بہت امپورٹنٹ جوز ہوتا ہے
01:58کسی بھی پروجیٹ کے لیے تو اس کے جو ہے مختلف ٹولز ہوتے ہیں جس سے ہم جو ہے انیلسز کر لیتے ہیں
02:05جس سے ہم جو ہے ٹائم کے برے جتنا بھی سکیجول ہوتا ہے سارا نکال لیتے ہیں
02:10اس میں جو ہے جو آپ کا فوڈی ہوتا ہے تو اس میں کیا کر سکتے ہیں آپ جو ہے سیمیلیشن بیوڈیو بھی دیتے ہیں
02:18جار کر لیتے ہیں آپ کے جو کنسٹرکشن پروجیٹ ہوتا ہے تاکہ جو ہے جتنے بھی بیلڈنگ کی سٹیجز ہیں ان کو جو
02:27منیٹر کر سکتے کر کیا جا سکے اور ان کو دیکھا جا سکے تو فوڈی موڈل جو ہے موک اپ کنسٹرکشن سسٹم ڈیزائن جو ہوتا ہے اس کو بھی ایڈینٹیفائی کرتا ہے
02:37ٹھیک ہے اس کا ورک فلو ٹھیک ہے اور کلیسز بغیرہ اور سپلائی چینج اور مٹیریٹ کی اور لیبر کی
02:45وہ بھی جا اس کو بھی دیکھنا ہوتا ہے ٹائم کے مطابق مطلب کے فرض کریں اگر دو چیزیں سیم ٹائم پہ ہو رہی ہیں تو وہ
02:53پرابلمز بھی کر سکتے ہیں پروجیٹ کے اندر اس میں مسائل بھی ہو سکتے ہیں تو اس کو بھی دیکھنا ہے کہ ایک ہی ٹائم پہ دو اکٹیوٹیز جو ہیں وہ
03:01جو ہے نہ ہو رہی ہوں تاہی کسی ہو سکتا ہے اس کی وجہ سے آپ کے کلیس ڈیٹیکشن سرسیز جو ہے وہ بھی جو ہے کلیسز نہ اس کے اندر آکر ہوں اور اس کو جو ہے ہم دے سکے کسی طرح سے جو ہے کلیسز نہیں آ رہے اس کے اندر اور وہ جو پروسس ہے صحیح طرح سے فلو کر رہا ہے صحیح طرح سے ہو رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
03:25چلیں آپ دیکھتے ہیں ہمارا جو ہے بسیکری فائیو ڈی کیا ہوتا ہے فائیو ڈی جو ہے بسیکری تخمینہ ہوتا ہے یا قیمت ہوتی ہے کسی پروجیٹ کی
03:36ٹھیک ہے کہ اس پہ کتنا لاغت آئے یہ کتنے پیسے لگیں گے کتنی اس کی جو ہے اس میں آپ کے فینانس شامل ہوں گے کتنا پیسہ آپ کا لگے گا
03:45تو جتنے بھی آپ کے ٹری ڈی موڈلز ہوتے ہیں اس میں جتنی بھی ٹری ڈی موڈلز کی آٹ پوٹ ہوتی ہے اس میں لاغت شیڈیول اور ڈیزائن کو جو ہے مربوط کرنا ہوتا ہے
03:58ٹھیک ہے اور اس اس موڈل پر کسی پروجیٹ کے لیے فنانسی کا بہاوج ہوتا ہے وہ دیکھنا ہوتا ہے پیشن گوئنگ کا کیا ہے
04:07کتنے پیسے لگنے تھے کتنے لگنے ہیں ان سب کو جو ہے ان کو چیک کیا جاتا ہے اور جو ہے پھر ان کے مطلب جو ہے جو بھی اگر فرض کریں
04:17جو ہے آپ کی پیشن کو کچھ اور تھی ٹھیک ہے اور لگ کچھ اور رہے ہیں تو ان کی درستگی کو بھی جو ہے یہ چانچ رہا ہوتا ہے اس کو بھی دیکھ رہا ہوتا ہے
04:26تو یہ جو جتنے بھی آپ کے جو ہے اس میں جو آپ کی فیزیبلٹی بنتی ہے یا آپ کی جو انیلسز ہو رہے ہوتے ہیں وہ بسکل ہی اس کے اندر درستگی لاتا ہے اس کے اندر بہتری لاتا ہے
04:39تاکہ آپ کی جو تخمین ہے کوس وہ صحیح طرح سے کرکڑ کیا چاہتا ہے صحیح طرح سے آ سکیں
04:45اب جو اس کے اندر جو ہمارا روایتی نکتہ نظر تھا نا اور جو ہمارا جو ہے یہ فائیو ڈی ہے اس کے اندر بہت بڑا فرق آتا ہے بہت بڑا جو ہے چینج آتا ہے
04:59کہ آپ کی جو پروجیکٹ کی جو لاغت ہوتی ہے وہ اپ ڈیٹ آرام سے کی جا سکتی ہے اس کو تبدیل آرام سے کیا جا سکتا ہے اس کو چینج آرام سے کیا جاتا ہے
05:09تو پورے آپ کے پاس جو فائیو ڈی کی اپروچ ہوتی ہے وہ بہت بہتر ہوتی ہے آپ کے جو پرانے طریقے سے اگر اس کو کمپیئر کیا جا سکے
05:19تو آپ کے پاس جو ریپورٹس آتی ہیں وہ بہت جو ہے ایکوڈیٹ ہوتی ہیں بہت اچھی ہوتی ہیں اور ان کے جو نتائج ہوتی ہیں وہ بہترین ہوتے ہیں
05:29اور اس کے اندر جتنے بھی آپ کے جو ابتدائی ڈیزائن میں لیکس ہوتی ہیں وہ بھی بہت آسانی سے اس کو کور کر لے جاتا ہے
05:38کیونکہ جتنے بھی فراقینز ہوتی ہیں جتنے بھی سٹیک اوڈز ہوتی ہیں
05:43ٹھیک ہے وہ جو ہے بیٹھ کے جو ہے اس کے اوپر جو ہے سارے ورک آؤٹ کرتے ہیں
05:49اور جو ہے جو ڈیزائن کی جو لاکت ہوتی ہے اس کا جو ہے صحیح حساب لگا سکتے ہیں
05:55صحیح حساب اس کو جانچ سکتے ہیں صحیح اس کو اس کو ایسٹیمیٹ کر سکتے ہیں
05:59اور جو آپ کا جو فائیو ڈی ہوتا ہے پوجر کے ہر انصر کو پہلے سے تصور کرنے اور جانچنے کی اجازت دیتا ہے
06:08جسے آپ متاثر کن درستگی کے ساتھ وہ خبر فیصلے کر سکتے ہیں
06:13ٹھیک ہے تو اس کے اندر آگے جا کے ہم تھوڑے سے فوائد بھی دیکھیں گے کہ فوائد اس کے کیا ہوتی ہے
06:17اس کے اندر جو آپ کا جو ہے پہلا جو فائدہ دیکھا جائے تو اس کے اندر جو ہے آپ کا جو ریل ٹائم جو آپ کا ڈیٹا ہوتا ہے
06:29ٹھیک ہے اس کو جو ہے سٹیٹ فارورڈ جو ہے اس کا جو ہے پروسٹ ہوتا ہے اس کے اس کو ایکسپلور کیا جاتا ہے
06:37اور اس کے ساتھ جتنے بھی اس کے الٹرنیٹو کانسپٹس ہوتی ہیں ٹھیک ہے جو مختلف نیسیسری پارٹیز ہوتی ہیں
06:46وہ آپ کے کانسٹ پہ یا ریلیوٹ انفارمیشن پہ جو ہے اس کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے اس کو جو ہے چینج کر سکتی
06:52اس کے ساتھ جو ہے آپ کے جتنے بھی سٹیک ورڈرز ہوتے ہیں ٹھیک ہے بسیکلی وہ ویجولائز کر سکتے ہیں ان کو جو ہے اندازہ ہو سکتا ہے
07:04ان کو پتہ لگ سکتا ہے کہ جو پروجیکٹ ہے جو ہے تقریباً کتنے ٹائم میں جو ہے کتنی دیرے میں یہ خاتم ہوگا
07:12اور اس کے اندر کتنا بجٹ ہوگا اور کتنے جو ہے اس کے اندر جو ہے آپ کا بجٹ یعنی پیسے لگیں گے
07:20اور اس کا جو ہے ڈیٹیر بریکڈاؤن جو ہے اس کا جو ہے کس طرح سے ہوگا وہ اور ٹرانسپنسی تاکہ اس کے اندر قائم رکھی جا سکے
07:30اور ساری چیزیں جو ہے متوازن طریقے سے دیکھی جا سکے اور جانچی جا سکے
07:35کیونکہ جو آپ کا جو موڈل ہوتا ہے وہ اس میں بہت زرہ جو ہے موڈلز جو ہے بہت سارے چینجز اپ ڈیٹ ہو رہے ہوتے ہیں
07:45مطلب ہے کہ وہ چینجز تاہے آپ کے میکینیکل ہوں چاہے آپ چلیکچر ہوں چلیکچر ہوں کچھ بھی چینجز ہونا
07:51تو وہ جو ہے بہت سارے چینجز جب واکر ہو رہے ہوتے ہیں تو ان کا حساب لگانا بہت زیادہ آسان ہمارے لئے ہوتا ہے
07:59اور ہم بڑی آسانی سے جو ہے اس کا جو ہے ریس کیجونی کر لیتے ہیں ہم دوبارہ اس کے سارا جو جتنا بھی اس کا جو ہے
08:07تمہارتی لاغت ہوتی ہے یہاں ٹائم ہوتا ہے اس کو سب کو جو ہے چانچ لیتے ہیں دیکھ لیتے ہیں تو یہ بڑا آسان ہو جاتا ہے ہمارے لئے
08:15اور جو ہے ہمارا جو پروجیکٹ کے مطلب جو مختلف تفصیلات ہوتی ہیں ان کو جو ہے ان کا تخمیلہ لگانا جو ہے نا صحیح طریقے سے واضح طور سے بہت آسان ہوتا ہے
08:27اور جو ہے کیونکہ مطلب کہ آپ اسٹیمٹ لگا سکتے ہیں پرانے طریقے سے ٹھیک ہے لیکن وہ سکتا وہ صحیح نہ ہو
08:37تو آپ کا جو ہے یہ والا جو فائیو ڈے کا پروسس ہے یہ ان چیزوں میں بہت ہیلپ کرتا ہے کہ آپ کی جو ایکوریسی ہے وہ بہت زیادہ ہوتی ہے
08:47اس میں جو ہے بہت زیادہ آپ ایکوریسی فرام کر لیتے ہیں اور آپ کے وقتاں وقتاں جو چینجز ہوتے ہیں ان کو بھی آپ منٹین کر لیتے ہیں ان کو بھی دیکھ لیتے ہیں
08:56اور پھر اس کے حساب سے آپ جو ہے اس کا کاسٹ ہے پورا کاسٹ ہوتا ہے وہ نکال لیتے ہیں اس کو دوبارہ ریسکیجور کر لیتے ہیں
09:03اس کو دوبارہ اس کے انیلسز کر لیتے ہیں
09:06امید ہے یہ جو میٹیریل میں پروائیڈ کر رہا ہوں یہ آپ کے لیے کافی ہیلپ فل ہوا ہوگا
09:14اور جو ہے آپ کو فائدہ ہو رہا ہوگا اس کا ضرور اس کو سراہیں اور دوسرے لوگوں تک بھی پہنچائیں
09:21اور جن کو ٹریننگ کی ضرورت ہو بیم کے مطلق یا بیم کے ٹورز کے مطلق تو وہ میرے نمبر پر مجھ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں
09:29تو اپنا خیار رکھئے گا نیس ویڈیو تک اللہ حافظ
09:32موسیقی
Comments

Recommended