BIM Maturity Levels refer to the stages of adoption and integration of Building Information Modeling (BIM) processes and technologies within an organization or project. The BIM Maturity Levels are often categorized as:
Level 0: No BIM adoption, traditional 2D CAD.
Level 1: Basic BIM adoption, 3D modeling, and some data management.
Level 2: Collaborative BIM, standardized processes, and data exchange.
Level 3: Integrated BIM, fully collaborative, and integrated data management.
These levels help organizations assess and improve their BIM capabilities, enhancing collaboration, efficiency, and project outcomes.
Each level builds upon the previous one, enabling organizations to:
Streamline processes
Improve data management
Enhance collaboration
Increase efficiency and productivity
Level 0: No BIM adoption, traditional 2D CAD.
Level 1: Basic BIM adoption, 3D modeling, and some data management.
Level 2: Collaborative BIM, standardized processes, and data exchange.
Level 3: Integrated BIM, fully collaborative, and integrated data management.
These levels help organizations assess and improve their BIM capabilities, enhancing collaboration, efficiency, and project outcomes.
Each level builds upon the previous one, enabling organizations to:
Streamline processes
Improve data management
Enhance collaboration
Increase efficiency and productivity
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم مجھے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے خرید سے ہوں گے آج جو بات ہونے والی ہے وہ جو ہے بی میچورٹی لیولز کے مطلق بیانت ہونے والی ہے
00:20سب سے پہلے تو ہم بی میچورٹی کو دیکھیں گے بی میچورٹی ہوتی کیا ہے اس کے بعد اس کے جو ہے میچورٹی کے لیولز کیا ہوتی ہیں
00:30ٹھیک ہے ان کو دیکھا جائے گا مجھے امید ہے کہ آپ جو ہے میری جو ویڈیوز ہیں جو میری معلومات ہیں وہ آپ دوسروں تک بھی شیئر کر رہے ہوں گے
00:40اور جو ہے تاکہ ان کو بھی اس کا فائدہ ہو اور ان کو پتا چلے کہ بی ای ای ایم جو ہے بیسکلی بیلڈنگ انفرمیشن موڈلنگ وہ ہوتی کیا ہے
00:50اور جو ہے اس کے جتنے بھی لوازمات ہیں یا جتنی بھی اس سے ریلیٹڈ چیزیں ہیں وہ کس طرح سے دیکھی جاتی ہیں کس طرح سے ان کو جو ہے سمجھا جا سکتا ہے
01:01سب سے پہلے تو ہم دیکھتے ہیں کہ جو بیم جو میچورٹی ہے بیسکلی بھی میچورٹی ہوتی کیا ہے
01:12تو ہم اسے کچھ اس طرح سے ڈیفائن کر سکتے ہیں یا اس طرح سے بھی ہم کہہ سکتے ہیں
01:18کہ یہ بیسکلی کوالٹی ہوتی ہے کسی بھی پرودٹ کی
01:23اور پرودٹ یا ظاہر ہے آپ سب کو پتا ہے کہ پرودٹ ہمارا جو ہے بیسکلی یہاں پہ
01:30جو ہے بیم کا پرودٹ ہوتا ہے تو اگر ہم یہ دیکھیں تو یہ ریپیٹڈلی نا
01:37ڈیفرنٹ سٹیجز سے گزرتے ہیں ٹھیک ہے ڈیفرنٹ لیول سے گزرتے ہیں
01:42اور لیول سے گزرتے ہوئے جو اپنی امپروومنٹ کے ڈگریز ہوتی ہیں جو امپروومنٹ ہوتی ہیں
01:49وہ بہتر سے بہتر جو ہے ہوتی جاتی ہیں اور جو ہے جب ہم آخری سٹیج پہ پہنچتے ہیں
01:56تو یہ جو پرودٹ ہمیں ملتا ہے وہ بہت ہی زیادہ بہتر کوالٹی کا پرودٹ ہوتا ہے
02:02جس میں ہم کہتے ہیں ایکسیلنٹ پرودٹ ہے جو بیم نے پرڈیوز کیا ہے
02:07تو اس کے جتنی بھی سٹیجز ہیں اس کے بارے میں بھی میں بات کروں گا
02:12اس کے بارے میں بھی بتاؤں گا آپ کو کہ اس میں کون کنی سی سٹیجز انوالف ہیں ٹھیک ہے
02:18اور ان کو سٹیجز کو ہم کس نہ سے دیکھ سکتی ہیں
02:21اس کے بارے ہمارے پاس ڈیفرنٹ لیولز ہوتے ہیں میچارٹی کے اندر
02:27ٹھیک ہے اس میں ہمارے پاس جو ہے لیول زیرو ہے لیول ون ہے لیول ٹو ہے اور لیول تھری ہے
02:35تو سب سے پہلے ہم لیول زیرو کے دیکھتے ہیں
02:39بیسیکلی لیول زیرو میں کیا ہوتا ہے کہ اس میں جو کلابریشن کلابریشن کا جو پروسس ہوتا ہے وہ بہت لو ہوتا ہے
02:48بہت کام ہوتا ہے یعنی کلابریشن جیسے میری پہلی بھی ویڈیوز آئی تھی کلابریشن کے مطلق
02:55آپ نے وہ دیکھی ہوں گی اس میں آپ کو سمجھ لگی ہو کہ کلابریشن کیا ہوتی ہے
02:59کلابریشن بیسیکلی کیا ہوتی ہے شیئرنگ
03:02انفرمیشن شیئرنگ
03:03تو اس میں جو ہے بیسیکلی انفرمیشن بہت ہی لو لیول پر شیئر ہو رہی ہوتی ہے
03:08اور جو ہے جتنی بھی انفرمیشن ہوتی ہے وہ ٹو ڈی ڈوائنز کے اندر جو ہے آپ کیئر کو اسمال کرتے ہوئے انفرمیشن آپ جو ہے پروڈیوز کر رہے ہوتے ہیں
03:19آپ انفرمیشن جو ہے بنا رہے ہوتے ہیں اور جو فائلز ہوتی ہیں وہ ڈیجٹلی جو ہے شیئر ہوتی ہیں لیکن سیپریٹڈ سورسز آف انفرمیشن
03:30یعنی اس میں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس میں جو کلابریشن ہوتی ہے وہ تقریباً جو ہے نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
03:39یعنی اسم زیرو بھی کہہ سکتے ہیں زیرو کلابریشن ہو رہی ہوتی ہے
03:43یعنی لیول زیرو کے اندر اگر دیکھیں تو جو افیکٹیبلی اس کے اندر جو ہے کوئی کلابریشن نہیں ہوتی
03:56یعنی نو کلابریشن ہوتی ہے اس کے اندر افیکٹیبلی اور جو جتنی بھی ہماری ٹو ڈی کیڈ میڈ ڈوائنگز ہوتی ہیں
04:05یا جو ہماری پوڈیکشن ہوتی ہے کیونکہ وہ بسیکلی کسی پیپر پر یا جو ہے کسی الیکٹرونک پرنٹ کے تھرو اس کی ڈسٹیبویشن ہو رہی ہوتی ہے
04:21تو یہاں پھر دونوں دونوں کو ملا جڑا کے اس طرح کی جو ہے انفرمیشن جو ہے وہ بن رہی ہوتی ہے
04:30تو اس لیے جو ہے یہ والا جو پروسس ہوتا ہے لیول زیرو اسے کہتے ہیں اس کے اندر ہمارے پاس جو ہے کسی قسم کی کوئی کلابریشن نہیں ہو رہی
04:39اور جو ہے نظرت سے ہماری جو ہے ڈجیٹلی جو میں وہ سپریٹرینڈ فارم میں ہوتی ہیں
04:56کلابریشن نہیں ہوتی تو زیرو پرشن کلابریشن ہوتی ہے اس کے اندر
04:59ٹھیک ہے اگر ہم تھوڑا سا آگے چلیں اور لیول ون کو اگر ہم دیکھیں
05:07تو اس میں ہمارے پاس جو ہے پارشل کلابریشن ہو رہی ہوتی ہے جس
05:11میں جتنی بھی ہماری پروجیکٹس کی ٹیمز ہوتی ہیں جو سٹیک اوڈزرز
05:16ہوتی ہیں وہ بیسیکلی سی ڈی ایم یعنی کامن ڈیٹا انوائرمنٹ کو جو
05:21استعمال کر رہے ہوتے ہیں تاکہ جتنا بھی پروجیکٹس کا ڈیٹا
05:26اس کو شیئر کیا جا سکے اس کو مینج کیا جا سکے اس کے بعد جو
05:32ہے ہم لیول ٹو کو دیکھتی ہیں لیول ٹو میں پرسکلی کیا ہے لیول ٹو
05:38میں ہمارے پاس جب فل کلابریشن ہو رہی ہوتی ہے جس میں جتنے بھی
05:42سٹیک اوڈز ہوتی ہیں جتنے بھی لوگ جو پروجیکٹس پر کام کر رہے
05:47ہوتی ہیں وہ تھری ڈی موڈلنگ جو ہے یوز کر رہے ہوتے ہیں تاکہ
05:52جو ہے جو آپ کا جو پروجیکٹس جو پروجیکٹس ہیں اس کی جتنی بھی
05:57انفارمیشن ہے وہ پرڈیوز کی جا سکے یعنی اس کو ڈیویلپ کیا جا سکے
06:02اور پھر اس کے بعد جو ہے یہ جتنا بھی تھری ڈی موڈلز ہوتی ہیں یہ جو ہے
06:08آپ کے کامن جو ہے فائلز لائک آئی ایف سی جو ہوتی ہے آپ کی انڈسٹریل
06:14فانڈیشن کلاسی جو ہوتی ہیں اس طرح سے اس کو جو ہے ہم یکچہ
06:20کرتی ہیں اکٹھا کرتی ہیں اور یونیفائیڈ قسم کا ایک موڈل تیار
06:25ہوتا ہے جو بیسیکلی بعد میں ہم جو ہے سب کے ساتھ جو ہے شیئر ہو
06:31رہا ہوتا ہے سب کے ساتھ انفارمیشن جو ہے بیسیکلی سب کو مل رہی ہوتی
06:34ہے اور اس میں جو ہے آپ کے پاس جو ہے اگر بیم کی ڈیمینشنز کو دیکھا جائے
06:42تو اس کے اندر آپ کے پاس جو ہے ٹائم یعنی فور ڈی بھی آ جاتا ہے اور
06:47اس کے اندر آپ کے پاس جو ہے فائیو ڈی بھی آ جاتا ہے تو آپ جو یہ
06:53کہہ سکتے ہیں کہ لیبل ٹو کے اندر آپ کے پاس فور ڈی بھی اویلیبل ہوتا ہے
06:57اور فائیو ڈی بھی آپ کے پاس اویلیبل ہوتا ہے ٹھیک ہے اور آپ
07:01انڈیشنل فانڈیشن کلاسی جو ہوتی ہیں وہ جو ہے آپ کو سب کو اجکچہ
07:08کر رہے ہوتی ہیں ایک یونی پوائید
07:10موڈل جو ہے بنانے کے لئے یونی پوائید موڈل
07:12بنانے کے لئے تو اس
07:13سٹیج میں بیسیلی لیبل ٹو
07:16میں آپ کی جو ہے ہم کہہ سکتے ہیں کہ
07:18ہمارے پاس جو ان فرمیشن ہے بیسیلی
07:20وہ جو ہے فول ان فرمیشن
07:22ہوتی ہے فول کلابریشن ہوتی ہے
07:24فول ان فرمیشن ہمارے پاس ہوتی ہے
07:26ہر چیز کی ٹھیک ہے
07:27اگر ہم آگے جانے
07:30تھوڑا سا تو ہمارے پاس جو ہے
07:31لیول تھری آ جاتا ہے ٹھیک ہے لیول تھری کے اندر جو ہے ہمارے پاس جو ہے فل انٹیگریشن بھی ہوتی ہے
07:39یعنی آئی بی آئی ایم ٹھیک ہے انٹیگریشن بھی ہوتی ہے اور جو ہے اس کے اندر جو کامن شیئر جو موڈل ہوتا ہے
07:49وہ بیسیکلی اور یونیفائیڈ بھی موڈل جو ہوتا ہے یہ کلاوڈ کے ذریعے سے
07:56یعنی یونی کلاوڈ کو کلاوڈ بیسٹ انوائرمنٹ ہم استعمال کر رہے ہوتی ہیں
08:01تاکہ جتنی فی انفرمیشنز ہیں آپ کی شیئر ہو سکے ٹھیک ہے
08:05تو مثلا فرض کریں کہ ہم ایک بندہ جو ہے کسی ایک کونے میں دنیا کے کونے میں کام کر رہے ہیں
08:14اور دوسرا جو بندہ ہے کسی اور دنیا کے کونے میں کام کر رہے ہیں
08:18تو جتنی فی انفرمیشنز ہوتی ہیں وہ کلاوڈ جو ہے کلاوڈ بیسٹ ہوتی ہے
08:22یعنی اپلوڈ کی جاتی ہے کلاوڈ پر
08:24اور وہاں سے پھر جو ہے وہ information جو ہے وہ آپ کی shared ہو رہی ہوتی ہے
08:30آپ کے سب کے ساتھ جو ہے وہ استعمال ہو رہی ہوتی ہے
08:33تو جتنے بھی آپ کے لوگ جو ہوتے ہیں جتنے بھی stakeholders ہوتی ہیں جو involved ہوتے ہیں
08:41project کے اندر وہ جو ہے سب کو سب جو ہے اس information کو جو ہے وہ access کر سکتی ہیں
08:48اور اس کو استعمال کر سکتے ہیں اپنے رول کے مطابق
08:52اور اس کے اندر اگر beam dimensions کو دیکھیں ہم تو 4D اور 5D کے علاوہ ہم 6D کو بھی استعمال کر رہتی ہیں
09:01جو کہ basically آپ کا جو ہے جتنا بھی life cycle ہوتا ہے اس کو جو ہے manage کر رہی ہوتی ہے
09:08اس کو دیکھ رہی ہوتی ہے
09:09تو آج جو ہے میں نے آپ کو جو ہے beam maturity levels کے مطلب بھی بتایا
09:17اور beam maturity ہوتی کیا ہے اس کے مطلب بھی آپ کو بتایا
09:20اور مجھے امید ہے کہ آپ کی لیے یہ جو ہے ویڈیو ہے بڑی کارامت ہوگی
09:27اور اس کی information آپ کے لیے useful ہوں گی
09:30اور کوشش کیا کیجئے کہ یہ information جو ہے دوسروں تک بھی جائے دوسروں تک بھی share کریں
09:36تاکہ دوسروں کا بھی فائدہ ہو
09:38ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ
09:40تو ملتے ہیں اگلی ویڈیو تک
09:42اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
09:44رکھئے گا
09:45رکھئے گا