00:00وَلَقَدْ آتَيْنَا إِبْرَاهِيمَ رُشْدَهُ مِن قَبْلُ وَكُنَّا بِهِ عَالِمِينَ
00:11اور ہم نے ابراہیم کو پہلے ہی سے ہدایت دی تھی
00:13اور ہم ان کے حال سے واقف تھے
00:15قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا هَذِهِ التَّمَاثِيلُ الَّتِي أَنتُمْ لَهَا عَاكِفُونَ
00:26جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا
00:30کہ یہ کیا مورتے ہیں جن کی پرستش پر تم معتقی کو قائم ہو
00:34قَالُوا وَجَدْنَا آبَاءَنَا لَهَا عَابِدِينَ
00:42وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے
00:47قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ أَنتُمْ وَآبَاءُكُمْ فِي ضَلَالٍ مُبِينَ
00:56ابراہیم نے کہا کہ تم بھی گمراہ ہو اور تمہارے باپ دادا بھی سریع گمراہی میں پڑے رہے
01:02قَالُوا أَجِدْتَنَا بِالْحَطِ أَمْ أَنتَ مِنَ اللَّاعِبِينَ
01:09وہ بولے کیا تم ہمارے پاس واقعی حق لائے ہو
01:12یا ہم سے کھیل کی باتیں کرتے ہو
01:14قَالَ بَالْرَبُّكُمْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَوْضِ الَّذِي فَطَرَهُنَّ وَأَنَا عَلَى ذَارِكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ
01:27ابراہیم نے کہا نہیں بلکہ تمہارا پروردگار آسمان اور زمین کا پروردگار ہے
01:33جس نے ان کو پیدا کیا ہے اور میں اس بات کا گواہ اور اسی کا قائل ہوں
01:37اور خدا کی قسم جب تم پیٹ پھیر کر چلے جاؤگے
01:51تو میں تمہارے بتوں سے ایک چال چلوں گا
01:53پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا
02:04مگر ایک بڑے بت کو نہ توڑا تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں
02:08کہنے لگے کہ ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا
02:21وہ تو کوئی ظالم ہے
02:23لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے
02:36اسے ابراہیم کہتے ہیں
02:38وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ وہ گواہ رہیں
02:52جب ابراہیم آئے تو بت پرستوں نے کہا
03:05کہ ابراہیم بھلا یہ کام ہمارے معبودوں کے ساتھ تو نے کیا ہے
03:09ابراہیم نے کہا بلکہ یہ ان کے ان بڑے بت نے کیا ہوگا
03:23اگر یہ بولتے ہوں تو ان سے پوچھ لو
03:25انہوں نے اپنے دل میں غور کیا
03:38تو آپس میں کہنے لگے
03:40بے شک تم ہی بے انصاف ہو
03:42پھر شرمندہ ہو کر سر نیچا کر لیا
03:57اس پر بھی ابراہیم سے کہنے لگے
03:59کہ تم جانتے ہو یہ بولتے نہیں
04:01ابراہیم نے کہا
04:13کہ پھر تم اللہ کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیزوں کو پوچھتے ہو
04:16جو نہ تمہیں کچھ فائدہ دے سکیں
04:18اور نہ نخصان پہنچا سکیں
04:20فِلَّكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُونَ مِن دُولِ اللَّهِ
04:27اَفَلَا تَعْقِلُونَ
04:30طُف ہے تم پر
04:31اور جن کو تم اللہ کی سوا پوچھتے ہو ان پر
04:34کیا تم عقل نہیں رکھتے
04:36قَالُوا حَلِّقُوهُ وَانْصُرُوا آلِهَتَكُمْ
04:42اِن كُنْتُمْ فَاعِلِينَ
04:47تب وہ کہنے لگے
04:49کہ اگر تمہیں اس سے اپنے معبود کا انتقام لینا
04:52اور کچھ کرنا ہے
04:53تو اس کو جلا ڈالو
04:55اور اپنے معبودوں کی مدد کرو
04:56قُلْنَا يَا نَا رُقُونِ بَغْدَعُ وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمِ
05:06ہم نے حکم دیا
05:07اے آگ سرد ہو جا
05:09اور ابراہیم پر موجبِ سلامتی بن جا
05:12وَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَخْسَرِينَ
05:19ان لوگوں نے برا تو ان کا چاہا تھا
05:22مگر ہم نے انہی کو نقصان میں ڈال دیا
05:24اور ابراہیم اور لوت کو
05:36اس سرزمین کی طرف بچا نکالا
05:38جس میں ہم نے اہلِ عالم کے لیے برکت رکھی تھی
05:40وَوَهَبْنَا لَهُوا اِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَهُ
05:46وَقُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
05:53اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کیے
05:56اور مستضاد برآن یعقوب اور سب کو نیک کیا
05:59وَجَعَلْنَا هُمْ أَئِمَّتًا يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَإِقَامَ الصَّلَاةِ وَإِيْتَاءَ الزَّكَاةِ
06:18وَكَانُوا لَنَا عَابِدِينَ
06:23اور ان کو پیشوا بنایا کہ ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے
06:27اور ان کو نیک کام کرنے اور نماز پڑھنے اور زکاة دینے کا حکم بھیجا
06:31اور وہ ہماری عبادت کیا کرتے تھے
06:34لُوطًا آتیناه حکما وعلما ونججیناه من القویت
06:42التي كانت تعمل الخبائف
06:47اِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَاسِقِينَ
06:55اور لُوط کا قصرہ یاد کرو
06:57جب ان کو ہم نے حکم یعنی حکمت و نبوت اور علم بخشا
07:01اور اس بستی سے جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے
07:04بچا نکالا بے شک وہ برے اور بد کردار لوگ تھے
07:08وَاَدْخَلْنَاهُ فِي رَحْمَتِنَا إِنَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
07:17اور انہیں اپنی رحمت کے محل میں داخل کیا
07:20کچھ شک نہیں کہ وہ نیک کرداروں میں تھے
Comments