Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00میں ایکس پر موجود ہی نہیں ہبا بخاری کا جالی اکاؤنٹ پر رد عمل
00:04مشہور اداکارہ ہبا بخاری نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ نام ٹویٹر پر ان کا کوئی آفیشل اکاؤنٹ موجود نہیں اور ان کے نام سے بنایا گیا اکاؤنٹ جالی ہے
00:15حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ نے سابق وزیر آزم عمران خان سے متعلق ایک بیان ہبا بخاری سے منصوب کرتے ہوئے شیئر کیا جس پر مختلف سارفین کی جانب سے رد عمل سامنے آیا
00:26اس پر اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحت کی کہ وہ ایکس پر سرے سے موجود ہی نہیں ہیں
00:32ہبا بخاری نے مددہوں سے اپیل کی کہ وہ ان کے نام سے چلنے والے جالی اکاؤنٹس کو فوری رپورٹ کرے تاکہ غلط ملومات کا پھیلاو روکا جا سکے
00:40انہوں نے مزید کہا کہ جب تک وہ خود اپنے تصدیق شدہ پلیٹ فارمز سے کوئی بیان جاری نہ کرے ان سے منصوب کسی بھی رائے آ بیان کو سنجیدہ نہ لیا جائے
00:48ان کی اس وضاحت کے بعد مددہوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں