Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
pakistani trending dramas and use full entertainments

Category

📺
TV
Transcript
00:01کتل کرنے کا پروگرام ہے؟
00:03نہیں سرپرائز کرنے کا پروگرام ہے
00:05اور اگر میں سرپرائز نہ ہوئی تو؟
00:07پھر پروگرام تو بڑھ گیا
00:31واقعی ان کے بیٹے ہوں؟
00:32کیونکہ مجھے نہیں لگ رہا
00:34ان کے بیٹے ہوگئے اتنی کنسا؟
00:36چل!
00:43یہ قوالیٹی بھی ہے تمہیں
00:44اور تمہیں ہاتھ نہیں اٹھا لیتے ہو تم
00:47دیکھو مجھے حقیقی آسانی ہے
00:50لیکن تمہارے مقامات پیدا کر رہے ہیں
00:53اور آئندہ اگر تمہیں اس طرح کی پتامیزی کی
00:56تو میں
00:57تو کیا کروگے تم؟
00:59تمہیں جو کرنا ہونا تم کر لینا
01:01کیونکہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
01:21جعبت صاحب کی اچانک گیت
01:23میرے لیے بھی کافی شوکنگ ہے
01:25میں تو حیران تھا جب انہوں نے مجھ سے یہ ویل بنوئی
01:29میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا
01:30کہ وہ اتنی جلدی چلے جائیں گے
01:35بس اللہ تعالیٰ کی یہی مرضی تھے
01:39بے شک
01:40یہ ویل سنانے سے پہلے میں چاہوں گا
01:42کہ جعبت صاحب کی پوری فیملی یہاں موجود ہوں
01:49تم سب یہی ہیں؟
01:52I mean
01:53ان کی second wife
01:54ان کا بیٹا
01:56اور ان کی مو بولی بیٹی
01:57آپ please ہونے بھی یہاں بلالیں
02:01بوشرا
02:02جی
02:03باقی سب کو بلاتے لے او
02:05great
02:27چلے وکیل صاحب
02:29اب تو سارے موجود ہیں
02:30بات کریں آگے
02:47جعبت صاحب نے بھی تمام property
02:49یہ گھر
02:50اس کے علاوہ باقی ساری property
02:52اپنا سارا business
02:54اور اپنے نام کے تمام shares
02:55اپنے تینوں بیٹے
02:57اور ایک بیٹی کے نام کی
03:08کیا؟
03:10تینوں بیٹوں کیا مطلب ہے؟
03:12جی
03:13تینوں بیٹے
03:15اس کے علاوہ
03:16ان کی دونوں wife کے equally shares ہیں
03:19جیکہ ان کا شریح ہم بھی ہیں
03:26اس کے علاوہ
03:28کچھ property
03:29اور shares
03:30انہوں نے سجل کے نام بھی کی ہیں
03:32کیونکہ ان کا وہ
03:33اپنی محبولی بیٹی مانتے تھے
03:47مجھے بات بتائیں
03:49یہ
03:50مجھے بات بتائیں
03:51یہ
03:52مجھے بات بتائیں
03:53مجھے بات بتائیں
03:55بابا نے یہ will کب بنوائی؟
03:57انہوں نے یہ will
03:58اپنے heart attack کے بعد بنوائی تھی
04:00اور کافی result بنوائی تھی
04:23یہ مضحک ہے
04:29بابا یہ زیادتی
04:30کیسے کر سکتے ہیں ہمارے ساتھ
04:33بھائی بھی expecting
04:34کر رہا تھا ہم سے
04:38equal shares
04:42ہمارے جتنے equal shares
04:43کیسے دے سکتے ہیں
04:44ہم کسی اور کو
04:46ہم نے محنت کی ہے اس کے لئے
04:48ہماری contribution
04:49اس business کے لئے ہے
04:54حسد تم نے دن رات
04:55ایک کی ہے اس کام کے لئے
04:56don't you remember
04:58یاد ہے بھائی
04:59سب یاد ہے
05:02لیکن at the end of the day
05:03تھا سب کچھ بابا کہی
05:05اب اگر انہوں نے
05:06اپنے حساب سے
05:07حساب نہیں کہتے اس کو
05:11یہ نائنصافی ہے
05:14ہماری ماں کے ساتھ
05:15نائنصافی ہوئی ہے
05:18ہم کیسے کسی اور
05:19عورت کو لا کے
05:20اپنی ماں کی جگہ پر
05:21کھڑا کر دیں
05:23equal share is nonsense
05:25ہماری
05:26ہماری ماں نے
05:27بنایا یہ گھر
05:28ماما آپ نے نہیں
05:29بنایا یہ گھر
05:32آپ نے محبت سے
05:33سجایا اس گھر کو
05:35آپ کی وجہ سے
05:36ہے یہ گھر
05:37آپ نہیں ہوتی
05:38یہ گھر نہیں ہوتا
05:41گھر تو گھروانوں سے
05:42بنتا ہے بیٹا
05:43ان کی خوشی سے
05:45ان کی
05:46ان کی مسکرات سے
05:48جب یہ سب نہیں ہوگا تو
05:49بس اینٹ اور پتھر کا
05:51ملبا ہی ہوتا ہے
05:52یہ گھر تھوڑی ہوتا ہے
05:54اب وہ اس گھر میں
05:55حد سے بیٹھیں گے
05:57نمید بیٹا ایسی کوئی حقت
05:58نہ کرنا خدا کی واسطے
06:01ماما اگر میں چاہوں نا
06:04تو میں بہت کچھ کر سکتا ہوں
06:06بھائی آپ
06:07بابا کی will
06:08change کرنا چاہتے
06:09میں اپنے باپ کا
06:10کسی کو نام استعمال کر کے
06:11ہمارا مال
06:12چھیننے نہیں دے سکتا
06:13یہی کر سکتا ہوں میں
06:14Asad
06:17نہیں نمید
06:18خدا کی واسطے
06:20ایسی ویسی
06:21کوئی چیز نہیں کرنا
06:22ماما please
06:23میرے بیٹا
06:25فراڈ اور دھوکے باز
06:26نہیں ہو سکتا
06:33تمہارے باپ کی
06:34یہ خواہش تھی
06:35تمہارے میں کچھ نہیں
06:36کر سکتے اس کے بارے میں
06:40ایسی کوئی حرکت
06:41نہ کرنا
06:42کہ میں
06:43اپنی نظروں میں
06:44شرمندہ ہو جاؤں
06:45شرمندہ ہو جاؤ
06:49اتنا کچھ تو ہے
06:50ہمارے پاس
06:51کیا فرق پڑتا ہے
06:54تمہارے بابا
06:55سب کو چھوڑ کے چلے گیا
06:56میں بھی ایسی چھوڑ کے چلے جاؤں
06:57ماما please
06:59اسے مت کہیں
07:00نہیں بیٹا
07:01یہ سچ ہے
07:04سب کچھ کے ساتھ
07:05ہم کیا کریں گے
07:06بتا
07:08میں نے تو
07:09اپنے دل پہ پتھر رکھ کے
07:10ایک بسی عورت کو
07:11قبول کر لیا ہے
07:13تمہیں لگتا ہے
07:15کہ سب کچھ ہونے کے بعد
07:16یہ پیسہ
07:17دولت
07:18گھار
07:20ان سب چیزوں سے
07:21کوئی فرق پڑتا ہے
07:22تمہاری ماں کو
07:27سمجھو میں کیا کہہ رہی ہوں
07:28خدا کے واسطے
07:30رہنے دو
07:31جانے دو
07:32وہ ہی چلے گے
07:33تو پھر یہ سب چلا جائے گا
07:34تو کیا فرق پڑے گا بیٹا
07:36کیا فرق پڑے گا
07:43ہی فرق پڑے گا
07:44بیٹا
08:07اپکی دواہی ہوا پڑھیا ہے
08:08خالے
08:09نہ تو بیمار ہو جائے گا
08:12مجھے اچھی نفرت ہے
08:16محبت کا صلح دیکھ لیا نا
08:18نفرت کرنا آتا نہیں مجھے
08:22شکایت کرنا تمہارا حق ہے عزمہ
08:26تاقق
08:28میرا حق تو آپ نے کسی اور کی جھولی میں ڈاگ دیا ہے
08:30میرے پاس تو کچھ نہیں رہا
08:32میں تم سے محبت کرتا ہوں
08:42محبت کا صلح دیکھ لیا نا
08:44محبت کا صلح نہیں اوتا ہے
09:00سی
09:02میں نے مجھے بتایا کہ ایسا ہو سکتا ہے
09:04اب تو وہ حق دار بن چکے ہیں
09:06کیا کر سکتے ہیں
09:08بابا کے ڈیل ایم سے چیلنج تو نہیں کر سکتے نا
09:12لیکن فاہد، آنٹی کو کیا ہوا ہے؟
09:14وہ مام کی کال کیوں نہیں ریسیف پڑھی
09:16نہ گھر چکر لگایا انہوں نے
09:19میری تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آخر امی چاہتی کیا ہے
09:22دماغ خراب کر رکھا انہوں نے میرا
09:25ہمارا رشتہ ختم کرنے کی بات کر رہی ہے وہ
09:32حالکہ میں انہیں صاف صاف کہہ چکا ہوں
09:34کہ میں ان کی یہ بات ہرگز نہیں مانوں گا
09:36تو مجھ سے رشتہ ختم کرنے کی دھمکی دینی ہے مجھے پھر
09:43میں نے تو یہ سوچا تھا کہ وہ لوگ چلے جائیں گے
09:44تو اس بات پر دھول مٹی پڑ جائے گی
09:46اور امی کا موڈ بھی ٹھیک ہو جائے گا، مگر
09:49مجھے نہیں سمجھ آرہا ہے میں کس طرح مناوں امی کو
10:02تم روہ کیوں رہی ہو انہم
10:07آج میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
10:09تو بابا بھی چلے گئے ہیں
10:11پلیس تم میرا ساتھ میں چھوڑنا
10:16چلیم میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑ رہا ہوں
10:18تم کیوں ایسا سوچ رہی ہو
10:22میں تو امی سے لڑائی کر رہا ہوں تمہارے لیے
10:24میں انہیں کنونس کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
10:26مگر تم بھی تو آنٹی کو کنونس کر رہا ہوں انہم
10:28کہ کم سے کم ان تینوں کو تو گھر سے نکالے
10:31میں امی کو تو تمہارے گھر اس لیے نہیں لے کر آ پا رہا ہوں
10:33چلی کریں
10:36میں امی کو تو تمہارے گھر اس لیے نہیں لے کر آ پا رہا ہوں
10:38کہ کہیوں وہ ان تینوں کو دیکھ لیں گی
10:39تو پھر سے کوئی اطرز نہ بن جائے
10:49ماما آپ سمجھ کیوں نہیں رہے ہیں
10:52تم کیوں نہیں سمجھری بیٹا
10:54نہیں سمجھنا چاہتی میں آپ کے کوئی بھی لاجک
10:57میرا اور فہد کا رشتہ ٹوٹ جائے گا
11:00فریدہ کو کیا پروبلم ہے
11:01پربلم کیوں نہیں ہوگا
11:03اپنی بہو لے کے آئیں گے جس کے باپ نے دوسری عورت…
11:05علم!
11:09ماما آپ کیوں میری خوشیاں چھیننا چاہتے ہیں؟
11:11بابا نے تو کبھی میری کسی بات پر نو نہیں بولا تھا.
11:15اور اس کے باوجود تم نے ان کے ساتھ اتنی بدتمیزی کی
11:18ان کا دل توڑ دیا ہے نا؟
11:21ماما!
11:24بیٹا،
11:25جیس ریلاکس
11:27میں فریدہ کو ہینڈل کرلوں گی
11:29سمجھ میں نہیں آرہا اس کا اس سب ایشو سے تعلق کیا ہے
11:32زینب اور اس کی ماں نے تو اتنا شور نہیں بچایا تھا
11:34پتہ نہیں کیا فریدہ کیا ہے؟
11:36ماما ان دونوں کی سوچ میں بہت دیفرنس ہے
11:39وہ ایک الگ بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتی ہیں
11:42صحیح کہہ رہے ہوں تم
11:44وہ دونوں مختلف بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتے ہیں
11:46یہ تو آبیس ہے
11:48مجھ سے ایک غلطی ہو گئی
11:50میں نے تمہیں خوش رکھنے کے لئے نا فریدہ کو کچھ کہا نہیں آگے سے
11:54ماما آپ…
11:55انم بیٹا یہ ہمارے گھر کا مسئلہ ہے
11:57ان کا اس حصے سے کوئی تعلق نہیں ہے
11:59اوہ
12:00تو اس کا مطلب ہے کہ آپ میرے لئے کوئی سیپ نہیں لیں گی
12:04ٹھیک ہے
12:05میں آپ سے اس بارے میں کوئی ڈسکشن نہیں کروں گیا
12:08چونکہ آپ نے مجھے حساس دلا دیا ہے کہ میں بابا کی ڈیت کی ذمہ دار ہوں
12:12اور وہ میری وجہ سے
12:15ٹھیک ہے
12:15اسی بات مجھے مضبوط ہے
12:16کیسی بات ہے انم
12:18لیز میری بات تو سنو
12:20آپ مجھے مطلوب ہے
12:24مجھے مطلوب ہے
12:55ہٹو یہاں سے
12:57کیوں
12:57سمجھ نہیں آرہا کیا کہہ رہی ہوں ہٹو یہاں سے
12:59میری بات سنو
13:00تم بطمیزی کس سے کر رہی ہو
13:05تم نا
13:06اوہ
13:06سنو
13:08تمیز سے
13:10اب تم یہ دھونس نہیں دے سکتے ہمیں
13:11کہ یہ گھر تمہارا ہے
13:14یہ گھر ہمارا بھی ہے
13:15نہیں سمجھ آتی تو ویل میں جا کے پڑھ لو
13:17کیپیٹل لیٹرز میں لکھا رہا ہے میرا نام
13:20جانتی ہے بچاری
13:21اسی لئے تو فروسٹویٹڈ گھوم رہی ہے
13:23لیکن اس وقت مجھے تم پر ترس آرہا ہے
13:26تمہاری منگنی ٹوٹ گئی ہے نا
13:27شیٹ اپ
13:29لکھا لو
13:36شیٹ اپ
13:36بھرو کنیدہ اگئی
13:38بتاتے ہو کون شیٹ اپ ہوگا اس گھر میں
13:46یار اسی نونسنس
13:49بابا نے اپنی سیکنڈ وائف کے نام
13:51ہمارے جتنے شیس کر دیئے
13:53ہم ایکلز ہوگئے ہیں
13:58رات دن میں نے کام کیا
14:01اس بزنس کو میں لے کر آیا ہوں
14:02اپنے ہاتھوں سے
14:04اور بابا نے یہ سلح دیا مجھے
14:07مجھے یہ مصطفیہ نہیں کرسکتا
14:09تو آپ یہ سب مجھے کیوں بتا رہے ہیں
14:11تو تمہیں نہ بتاؤں تو کس کو بتاؤں پھر
14:14تم میری زوجی ہیں
14:15تم یہ جاننے کی ضرورت ہے
14:16کرس تو ہے نہیں آپ کو مجھ پر
14:18یہ ساری بات
14:19آپ نے مجھ سے راج رکھی تھی ابھی تک
14:22زینب یہ میری گھر کا معاملہ تھا
14:24اور میں چاہتا تھا
14:25اس کو گھر پہ ہی حاندن کروں
14:26اوکے
14:27اوہ
14:28تو آپ مجھے اپنے گھر کا حصہ بھی نہیں سمجھتے
14:34بابا کو تو میں اپنا آئیڈیل سمجھتی تھی
14:38میرے پیرنٹس میں تو شروع سے ہی بہت ڈیفرنسز تھے
14:40مجھے ہمیشہ لگتا تھا
14:41کہ ماما اور بابا میں بہت محبت ہے
14:44لیکن اب لگتا ہے کہ محبت
14:45دھوکے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
14:47یہ سارے رشتے صرف اور صرف دھوکہ ہیں
14:49ایسی بات نہیں ہے زینب
14:51ایسی بالکل بات نہیں ہے
14:55کچھ لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے
15:00میں یقین ہوں
15:03میں یقین ہوں کہ بابا کی کوئی مجبوری ہی ہوگی
15:06تو اگر کل کو آپ کے بابا کی طرح
15:07آپ کے سامنے کوئی مجبوری آتی ہے
15:09تو آپ بھی یہی کریں گے
15:11میں کیسے ٹرس کروں آپ پر
15:13کیا؟
15:15تمہیں یہ لگ رہا ہے
15:15میں تمہارے ساتھ یہ کروں گا
15:16مجھے لگتا ہے کہ سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں
15:19مطلب یہ دھوکے باد اور بے وفا
15:22جب موقع ملے ہاں چھوڑ دیتے ہیں
15:24لیکن اب لگتا ہے کہ یہ محبت صرف ایک فریب ہے
15:27کوئی بھی رشتہ قابل اعتبار نہیں ہے
15:30نہ دوستی اور نہ محبت
15:33زینب
15:34زینب
15:35زینب
15:35بچوں مالی باتیں نہ کرو یار
15:37ادرہا ہو
15:41ہم بڑیلتھس
15:46زینب
15:47زینب
16:16ماما آپ کیوں میری خوشیاں چھیننا چاہتی ہیں
16:19بابا نے تو کبھی میں ہی کسی بات پر نو نہیں بولا تھا
16:23اور اس کے باوجود تم نے ان کے ساتھ اتنی بدتمیزی کی
16:25ان کا دل توڑ گیا ہے نا
16:39میری تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے
16:40کہ آخر امی چاہتی کیا ہے
16:42دماغ خراب کر رکھا انہوں نے میرا
16:45ہمارا رشتہ ختم کرنے کی بات کر رہی ہے وہ
16:49حالانکہ میں انہیں صاف صاف کہہ چکا ہوں
16:50کہ میں ان کی یہ بات ہرگز نہیں مانوں
16:53تم اس سے رشتہ ختم کرنے کی دھمکی دے رہی ہے مجھے پھر
17:01جانتی ہے بچاہی
17:03اسی لیے تو فروسٹویٹڈ گھوم رہی ہے
17:04لیکن اس وقت مجھے تم پہ ترسان ہے
17:07تمہاری محنی توڑ گئی ہے نا
17:15تم دنیا کی سب سے برے بابا ہیں
17:17اب اس کے باوجود تم نے ان کے ساتھ اتنی بطمیزی کی
17:19ان کا دل توڑ گیا ہے نا
17:20ہمارا رشتہ ختم کرنے کی بات کر رہی ہے وہ
17:23تمہاری محنی توڑ گئی ہے نا
17:45بوشرا
17:46وہ میرے نیند کی دوائی دیکھی نہیں پڑی ہوئی ہاں پر
17:48ادھر ہی رکھی نہیں سب دوائیاں آپ کی
17:50نہیں ہے نا
17:51آپ نیند کی دوائی کیوں کھانے لگ دیئیں بیگم صاحب ہاں
17:53اچھا بحث کرنا چھوڑ دو نا کھانا پڑتا ہے نیند نہیں آتی مجھے
17:56ادھر ادھر ڈوندو درہا ہے
17:57یہ ٹری رکھ تو
17:58جی میں دیکھتا ہوں
18:00میں آنام کو دیکھ کے آتی ہوں ابھی بھی رو رہی ہے
18:02آنام
18:05آنام بیتا سو گیا
18:25میں اپنے پچھلی نیند کی دوائی سے آکر آنو
18:28نہیں آگئی
18:28پچھلی کےgradi bake
18:29لے ڤاں
18:29س varit و clouds
18:30انم بیٹا چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہو جاتی ہو
18:36چلو ارام کرو
19:00انام بیٹا جاغو
19:02اٹھو بیٹا
19:04اٹھو
19:06او شرار
19:08اٹھو
19:10بیگم صاحبہ کیا ہوا
19:12حسد کو بھیا لگی
19:14پھولا پھولا ایمبیلنس بلایا
19:16بیگم صاحبہ کیا ہوا
19:18مجھے بتائیں تو ساہی
19:20جو بھی ہوا ہے پھولا ایمبیلنس لے کے آئے
19:22انام بیٹا
19:24آنکھیں کھو دو
19:30انام نبیت
19:32نبیت
19:34کوئی ہے
19:48حسد بھائی جلی چلیں آپ
19:50کیا ہوا
19:52انام باجی نے رینگ کی گولیاں کھانی
19:54کیا کہہ رہی ہوئے تم
19:56فہد رکھو
19:58ارے
20:00اس وقت کہا جا رہے ہو بینا بتائیں
20:02سب کچھ آپ کی وجہ سے ہوا
20:04میں نے کیا کیا
20:08انام نے نیند کی گولیاں کھا کر
20:10خود کسی کرنے کی کوشش کیا
20:12کیا
20:16فہد رکھو یہ تو بتاتے جاؤ
20:18کہ وہ زندہ ہے یا
20:20یا اللہ
20:22یہ کیا بات
20:24اللہ
20:26یہ کیا ہو گیا
20:28اگر
20:30اگر وہ مر گئی تو
20:32فہد تو سارا الزام میری سر پر دھر دے دا
20:34ہاں میرے
20:36اللہ
20:38چاہو
20:54یاد
21:08اب انام
21:12کتنے لوگ کی بربادی دیکھو گے
21:14کہا کہہ رہے ہیں انام کو کچھ نہیں ہو گا
21:16ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
21:18عزت اور دولت کے ساتھ
21:20ہمارے جان سے پیارے رشتے بھی کھو رہے ہیں
21:23بابا کی موت کا غم ابھی دازہ ہے
21:26دل سے وہ دو کبھی کم نہیں ہوا ہے
21:30ایک طرف یہ
21:32اس کا رشتہ ٹوٹ رہا ہے فہد سے
21:35دوسری طرف میں
21:38میرا رشتہ ٹوٹ رہا ہے زینب سے
21:39ہاں؟
21:40یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟
21:42کیا ہوا ہے آپ دونوں کے بیچ؟
21:43اوہ، میں جانتا ہوں
21:44وہ پاگل ہو گئی ہے
21:45بدغمان ہو گئی ہے مجھے لے کے
21:47اس کو لگتا ہے
21:48جو بابا نے ماما کے ساتھ کیا
21:49وہ میں اس کے ساتھ کروں گا
21:50یہ سب کیا فضول سوچے سوچ رہی ہے وہ
21:52حسد
21:53کیا ہوا ہے؟
21:54انام کیسے ہے؟
21:56آنٹی نے مجھے بتایا
21:56اس نے سوسائیٹ کرنے کی کوشش کی
21:59نہیں ہے ٹھیک وہ
22:01آئی سی او میں ہے
22:02اس نے خودکشی
22:02تمہاری وجہ سے کرنے کی کوشش کی ہے
22:06اگر اس کو کچھ ہوا نہ فہد
22:08میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
22:09بھائی بس کریں
22:10اسکیوز میں
22:12عجیب
22:13کیسے ہی میری بہن؟
22:14اب مالی بھائی
22:15اب خطرے سے باہر ہے وہ
22:17شکریہ
22:20شکر ہے اللہ کا کہ تم بالکل ٹھیک ہو بیٹا
22:22تمہیں اگر کچھ ہو جاتا نا
22:24تو میں جیتے جی مر جاتی ہوں
22:26ویسے انم
22:28کیا سوچ کے تم نے یہ مقانہ حرکت کی
22:30تمہیں اندازہ بھی ہے
22:32کہ ہماری لائف میں کتنی پرابلمز ہیں
22:34اور تم یہ سب کچھ کر کے نا
22:36مزید بڑھا رہی ہوں ان پرابلمز کو
22:38میں کیا کرتی ہا صد بھائی
22:40ہاں
22:42ہاں
22:44ہاں
22:46ہاں
22:48میں کیا کرتی ہا صد بھائی
22:50میرے پاس بھی زندہ رہنے
22:52کی کوئی امید باقی نہیں تھی
22:54تم سوچ بھی
22:56کیسے سکتے ہو کہ تم انم کو چھوڑ دوں
23:00کیا کچھ نہیں کیا ہم نے تمہارے لیے
23:02اور کیوں کیا
23:06صرف اس لیے
23:08کیونکہ انم تم میں انترسٹرد تھی
23:12بابا نے سب کچھ ignore کیا
23:14تمہارا سٹیٹس
23:18اور تمہارا سپورٹ کیا
23:20رمید بھائی یہ
23:22انم کی خواہش تھی اسی لیے میں نے
23:24اپنی financial support accept کیا ورنہ مجھ میں
23:26اتنی self respect ہے کہ میں کسی کی help
23:28کے بغیر بھی اپنا business start کر سکتا تھا
23:32ہاں کچھ وقت لگتا مگر
23:34مجھے کسی قسم کا لالش نہیں تھا
23:36فہد ہم تمہاری self respect کو
23:38challenge نہیں کر رہے ہیں
23:40لیکن تمہاری
23:42امی یہ رشتہ ختم کرنا چاہتی ہیں
23:44اور انم اسی وجہ سے upset ہے
23:46اور hearted ہے
23:50میں کسی بھی صورت انم کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
23:52کیونکہ میں اس سے سچی محبت کرتا ہوں
24:00اور میں اسے یقین بھی دلا چکا ہوں
24:02کہ میں امی کو سمجھاؤں گا
24:04تو انہیں سمجھاؤ نا
24:06اور مجھے تو یہ نہیں سمجھ میں آرہا کہ
24:08ان کو problem کیا ہو رہی ہے
24:10اگر بابا نے دوسری شادی کر بھی لیا
24:12تو کیا ہوا دوسری شادی کرنا کوئی گناہ نہیں ہے
24:16کیا تعلق ہے تمہاری امی سے
24:18ان کا رشتہ تو انم سے ہے نا
24:20اور انم کا رشتہ اس گھر سے ہے
24:22جہاں وہ لوگ قبضہ جمع کر بیٹھ گئے ہیں
24:24میں نے تو یہ سوچا تھا
24:26کہ میں امی کو سمجھا بجھا کر
24:28آپ کے گھر لے کر آؤں گا آنٹی
24:30مگر آپ نے تو انہیں گھر میں رہنے کی اجازت دے دی
24:32سی
24:34I told you
24:38یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہو رہا ہے
24:40آپ کے اس فیصلے کی وجہ سے ہو رہا ہے
24:42ماما ہم بھوکت رہے ہیں
24:46ماما
24:48I'm sorry
24:50فہد میں
24:52میں بے وجہ اس کو blame کر رہا ہوں
24:58اصل میں
25:00انم کی ساری frustration آپ کی وجہ سے ہے
25:02ماما it's all because of you
25:04کیا ہو گیا
25:06نوید بھائی یہ کیا کہہ رہے ہیں
25:08نوید بھائی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
25:10ہم سب
25:12آپ کی وجہ سے سفر کر رہے ہیں مام
25:14وہ
25:16وہ دونوں میرا مزاک اڑاتے ہیں
25:18مجھے تنس کرتے ہیں
25:20آپ نہیں جانتی مجھے کتنا برا
25:22فیل ہوتا ہے
25:24میں جب بھی انہیں دیکھتی ہوں مجھے بابا کی
25:26یاد آتی ہے
25:30تم لو
25:32سنو
25:34تمیز ہے
25:38یہ گھر ہمارا بھی ہے
25:40نہیں سمجھاتی تو گھر میں جا کے پڑھ لو
25:42گھر میں میرا نام
25:44لیکن اس وقت
25:46مجھے تم پر ترس آرہے ہیں
25:48تمہاری مغنی ٹوٹ گئی ہے نا
26:12موسیقا
26:42موسیقا
26:44موسیقا
26:46موسیقا
26:48موسیقا
26:50موسیقا
26:52موسیقا
26:54موسیقا
26:56موسیقا
26:58موسیقا
27:00موسیقا
27:02موسیقا
27:04موسیقا
27:06موسیقا
27:08موسیقا
27:10تم چاہتی تھی کہ تم اپنی ادرت
27:12جاویت کے گھر میں ہزار ہو
27:14میں نے تمہاری بات مانی
27:16تمہارے بچوں کو یہاں رہنے دیا
27:18لیکن میرے گھر کا سکون برباد ہو
27:20یہ میں برداشت نہیں کر سکتا
27:22دیکھیں آنٹی میری بات سنیں یہ میرے بابا کا گھر ہے
27:24چکا جا میں بات کر رہا ہوں
27:26آئستہ
27:28میرے بچوں نے کبھی ایسے بات نہیں کی مجھ سے
27:30تم تو پھر بھی
27:36دیدر بھا
27:38بس نوشین
27:40میرے بچے بڑے افسد ہیں
27:42پریشان ہیں دکھی ہیں
27:44ان کے خلاف جا کے
27:46میں نے یہ سب چیز کی اجازت دی تھی
27:48اب تم لوگ یہاں اس گھر میں نہیں رہ سکتے
27:52جی
27:54جی آپ صحیح کہہ رہی ہیں ہم اس گھر میں نہیں رہ سکتے
27:58لیکن اسما جی
28:00جاویت صاحب تو ول میں لکھ کر گئے ہیں نا
28:02کہ اس گھر میں ہمارا بھی حصہ ہے
28:04یاد ہے مجھے
28:06کیسے بھول سکتی ہو
28:08تم ایک کام کرو
28:10کچھ بروکر سے رابطہ کرو اور پوچھو
28:12اس گھر کا ویلیو کیا ہے
28:14جو بھی ان کا حصہ بنتا ہے نا
28:16پیسے ان کو دو اور ان کو فارق کرو
28:18اب اس گھر میں نہیں رہ سکتے
28:26میری اولاد میری
28:28زندگی ہے
28:30میں ان کی خوشی اور ان کی زندگی
28:32برباد نہیں ہونے دوں گی
28:36تم لوگوں میں رہم کھا کے
28:38میں نے ان کو بڑا دکھ دیا ہے
28:40اب بہت ہو گیا ہے
28:42اس گھر سے چلے جاؤ تم تینوں
28:48یہ عورت ہوتی کونے بولنے والی
28:50ہمارے معاملوں میں
28:52ایسے کیسے گھر سے ہم چلے جائے
28:54اچھا آہستہ بولو
28:56کیوں آہستہ بولو میں
28:58اونے پونے ریٹ لگوا کر
29:00فضول سے ہمارے موں پر ہمارا پیسہ مار دیں گے بس
29:02سنتے گے بہت
29:06سول
29:12اور آج اگر گھر سے نکل گیا ہے نا
29:14تو کل بزنس سے بھی
29:16اسی طرح نکال باہر پھینکیں گے
29:20آج ہی ڈک جاؤ
29:22تاکہ کل پشتان آنا پڑے
29:36موسیقا
29:50اسلام علیکم
29:52وعلیکم اسلام
29:54آپ اسمع
29:56مجبوری تھی
29:58بیٹی کی خاطر گھر سے نکلنا پڑا
30:00آپ تو جانتی ہیں کہ میں عدد میں ہوں
30:02آپ آئیے بیٹھیں
30:06موسیقا
30:14آنم کی تبیت کیسے ہے؟
30:16موسیقا
30:18اس کی تبیت تو ٹھیک ہے لیکن
30:20تکلیف میں ہے
30:22آپ نے یہ جو
30:24رشتہ ختم کرنے والی بات کی ہے نا
30:26اسے بہت دکھ ہوا ہے ہم سب کو
30:28موسیقا
30:34اسمع آپ برا مت مانیے گا
30:36لیکن
30:38تھوڑی دیر کے لئے اگر
30:40آپ خود کو میری جگہ پر رکھ کر سوچیں گے
30:42تو بتائیں کہ
30:44کیا میرا فیصلہ غلط ہے
30:46موسیقا
30:50پیسوں کے بلبوتے پر آپ مجھے اور
30:52فہد کو جھکانا چاہتے ہیں
30:54کیسے باتیں کر رہے ہیں آپ فریدہ
30:56ہم نے جب
30:58فہد اور آنم کا رشتہ طے کیا تھا تو
31:00آنم کی خوشی
31:02خوشی کو اہمیت دیتی ہم نے
31:04ہمیں آپ کا بیٹا
31:06بہت اچھا لگا
31:08یہ سوچا کہ آنم کو خوش رکھے گا
31:10یہ پیسوں کی بات کہاں سے آگئی آپ کے ذہن میں
31:12لیکن
31:14اسمع
31:16اس کے بعد
31:18فہد آپ لوگوں کا محتاج تو ہوئی جائے گا
31:20اپنوں میں کوئی کسی کا محتاج نہیں ہوتا
31:22آنٹی
31:24رشتوں میں یہ سب چیزیں اہمیت ہی نہیں رکھتی
31:28آنم
31:30ہماری اکلاتی بہن ہے
31:32بہت پیاری ہے ہمیں
31:34اور بابا نے
31:36جو بھی مدد کی ہے فہد کی
31:38وہ ایک معمولی سی بات ہے
31:40باقی آنم independent ہے
31:42اس کے نام پر خود
31:44properties اور shares ہیں
31:46وہ کسی پر کبھی بوجھ نہیں بنے گی
31:48بیٹا اس سے میرا کیا تعلق
31:50یہ سب کچھ جو تم بتا رہے ہو
31:52یہ تو تمہاری بہن کا ہے نا
31:54میں تو صرف اور صرف اس وجہ سے شوقت
31:56ہو کہ جو بات
31:58جاوید بھائی کی موت پر منظر عام پر آئی
32:00وہ
32:02شرمندگی کا باعث تھی
32:06اور ظاہر ہے اس کی وجہ سے
32:08ہمیں بھی شرمندگی اٹھانی پڑے گی نا
32:10اب کل کو اگر
32:12آنم اس گھر کی بہو بن جاتی ہے
32:14تو
32:16اس کے باپ کے بارے میں
32:18لوگ جو باتیں کریں گے ان کا جواب تو ہمیں ہی دینا ہوگا
32:20باب پلیز آنٹی
32:22بیٹا فریدہ
32:24میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے التجا کرتی ہوں
32:26بیٹا
32:28نہیں بیٹا
32:30روک جاؤ میں بات کر رہی ہوں
32:32فریدہ
32:34میں
32:36اپنی بیٹی کی خوشی کی خاطر آپ سے بھیگ مانگتی ہوں
32:38ٹھیک ہے
32:40جاوید نے جو کیا سکیا
32:42وہ تو اب اس دنیا میں نہیں رہنا
32:44اور
32:46یہ واقعہ وہ لوگ
32:48چار دن میں سب بھول جائیں گے
32:50ہمیں صرف اپنے بچوں کا سوچنا چاہیے
32:52ان کے مستقبل کا سوچنا چاہیے فریدہ
32:54وہ تو بہت اہم ہے
32:56وہ لوگ بہت جلد
32:58اُس گھر سے چلے جائیں گے
33:00باقی رہی یہ بات
33:02تو یہ ہمارے آپس کی ہے نا
33:04ممی
33:06ممی پلیز
33:08چھوڑ دیں اب اس ٹوپک
33:10عثمہ آنٹی خود
33:12چل کر آپ کے پاس آئی ہے
33:14مطلب کر رہی ہے ہاتھ جوڑ رہی ہے
33:16اور کیا جاتی ہے
33:20میں بھی آپ کے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں
33:22میں ان کے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں
33:24پلیز
33:26اچھا بس تھیک ہے
33:28اب میں اتنی بھی
33:30سندل نہیں ہوں
33:32اور پھر تم میری
33:34اکلوتی اولاد ہو
33:36تمہاری خوشی کی خاطر
33:38میں یہ
33:40کارمائز کرلوں گی
33:42ٹھیک ہے
33:44میں اس بات کو
33:46نظرانداز کر دیتا ہوں
33:48بہت بہت شکریہ
33:50یہ سن کے
33:52مجھے بہت خوشی رہی ہے
33:54ہم وعدہ کرتے ہیں
33:56کہ فہد
33:58بہت خوش رہے گا
34:00کوئی تکلیف نہیں آئے گی
34:08اب آیا نا
34:10ہوت پہاڑ کی نیچے
34:12ورنہ تو فہد کی وجہ سے
34:14ہر بار مجھے تم سب سے نظر
34:16نیچے کر کے ملنا پڑتا تھا
34:18میری بیٹے کی منگنی کی ہر معاملے سے
34:20جس طرح تم لوگوں نے
34:22مجھے نکالا تھا
34:24اب ہمیشہ تم لوگوں کے
34:26سر جھکیں گے
34:28اور تمہاری بیٹی کی تو دکتی رکھ ہے
34:30اب میرے حال میں
34:34اب تو خوش ہو جو آنم
34:36اب تو سارا ہی ہو گیا ہے
34:38ہم کہیں باہر چلتے ہیں
34:40کچھ اچھا سا کھاتے ہیں
34:42میرا مود نہیں ہے زینب
34:44کیا ہو گیا آنم
34:46مجھے ماما نے فون کر کے بتایا تھا
34:48اور میں شکست ہوں
34:50اگر اس دن گھر پر کوئی نہ ہوتا
34:52اور خدا نہ خاصت
34:54تمہیں کچھ ہو جاتا تو
34:56بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
34:58تھوڑی اور دیر ہو جاتی تو مر جاتی ہے
35:00وہ بھی حرام موت
35:02ایسے لوگوں کا جنازہ بھی
35:04تفصیل
35:06منا کیا ہے نا کہ میرے معاملات میں
35:08دخل اندازی مت کیا کرو
35:10اگر تم اس گھر میں رہنے کی پرمیشن مل گئی ہے نا
35:12اس کا مطلب یہ نہیں ہے
35:14اور تم ہوتی کون ہوں
35:16میرے اور انم کی باتوں میں انترفیر کرنے والی
35:18اس کے موں مت لگو زینب
35:20یہ ہے ہی چیپ
35:22پتہ نہیں اس کا بیک گراؤن بھی کیا ہے
35:24بابا کی بدولت اس کے دن بدل گئے
35:26اس لیے موں کو آ رہی ہے
35:28لیکن پیسے آنے سے کسی کے اوقات تو نہیں بدلتی نا
35:44موسیقا
36:08ارے آپی کیوں رو رہی ہے
36:10آپ تو فائٹر ہے نا
36:12یہ کیا کرتی ہے
36:14تو پھر ان فالتو لوگوں کی
36:16بے تکی باتیں چپ چاپ کیوں سن کر آگئی
36:18ان کو زلیل کر کے کیوں نہیں آئیں
36:20ان سب کے ہاتھ میں میرے ایک ویک پوائنٹ جو ہے
36:22کہ میں بابا کی صغی بیٹی نہیں ہوں
36:24اسی رہیہ
36:26یہ لوگ مجھے ارے تو میں تو صغع ہوں نا ان کا
36:28دیکھا نہیں مجھ سے کیسے صلوق کرتے ہیں
36:30اور امی
36:32امی سے وہ نویت کتنی بتمیزی کرتا
36:34آپ بس اگنور کریں ان کو
36:36میں تو کہتی ہوں
36:38ہمیں اس گھر سے چلے جانا چاہیے
36:44ہمیں ہمارا عصہ مل جائے گا بہتر ہے
36:46ہم چلے جاتے ہم نے نہیں رہنا اس گھر میں
36:48ہرگز نہیں امی
36:50اب تو ہم
36:52اس گھر سے کہیں نہیں جائیں گے
36:54چاہے آپ کو کوئی قارون
36:56کا خزانہ بھی دے دینا امی
36:58آپ نے ان کی کوئی شرط نہیں ماننی
37:00جب ہمیں ہمارا عصہ
37:02مل رہا ہے تو وہ لے کر
37:04بہتر ہے نا چلے جائیں
37:06کیا ضرورت ہے یہاں بیٹھ کر ان لوگوں سے
37:08دشمنی مول لینے کی
37:10دشمنی تو ابھی شروع ہوئی ہے
37:12اور میں
37:14نبھاؤں گی اس دشمنی کو
37:16آپ بھی بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے
37:18ہم اسی گھر میں رہیں گے
37:20ہم اپنی ساری ضیاطیوں کا بدلہ لیں گے
37:22موسیقا
37:34اس انم کو بہت غنور ہے خود پہ
37:36موسیقا
37:38موسیقا
37:40موسیقا
37:42موسیقا
37:44موسیقا
37:46موسیقا
37:48موسیقا
37:50موسیقا
37:52موسیقا
37:54موسیقا
37:56موسیقا
37:58موسیقا
38:00موسیقا
38:02موسیقا
38:04موسیقا
38:06موسیقا
38:08موسیقا
38:10موسیقا
38:12موسیقا
38:14موسیقا
38:16موسیقا
38:18موسیقا
38:20موسیقا
38:22موسیقا
38:24موسیقا
38:26موسیقا
38:28موسیقا
38:30موسیقا
38:32موسیقا
38:34موسیقا
38:36موسیقا
38:38موسیقا
38:40موسیقا
38:42موسیقا
38:44موسیقا