Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
pakistani trending dramas and use full entertainments

Category

📺
TV
Transcript
00:00تمہارا سوٹی کے ساتھ کوئی سینگ تو نہیں
00:02Are you mad?
00:02پکا
00:03کیا مطلب پکا
00:04I am getting married in 8 days
00:09آپ کی love marriage ہو رہی ہے
00:10No
00:10Completely arranged
00:30موسیقی
00:52موسیقی
01:22موسیقی
01:44موسیقی
02:06ہاہ
02:07بوک لگی
02:08کچھ کھائیں گے آپ
02:09ہاں کھاؤں گا
02:10لیکن
02:11تم اپنے ہاتھ سے کھانا بنا
02:13کھانا مجھے اچھا نہیں لگتا
02:16کھانا تو میں نہیں بنانا ہوگا
02:17کیونکہ دکٹور نے کہا ہے
02:18کہ بہت احتیاط کرنا ہے
02:19براہ کرم
02:20کیا ڈونڈ رہے ہیں آپ
02:21ہاں کھانا بنایاں
02:22اوہ فون
02:23I think ہاں
02:24اس میں میں دکھاتا ہوں
02:25یہ
02:28ایک تو آپ کی فائل دی آگئی ہے
02:30اوہ very good
02:31اور دکٹور نے نے
02:32یہ ساری دوائییں دیئے ہیں
02:33that you have to take
02:34really
02:35اور فون یہ لینے
02:36یہ لینے
02:37ایسا کیوں
02:38اچھا اب دیکھیں
02:39زیادہ فون پر بات ہوا
02:40نہیں نہیں
02:41بس ایسی میسیجز چیک کروں گا
02:42بس
02:43میں
02:44جاکر دیکھتا ہوں
02:45یہ کھانا کیا بن جاتا ہے
02:46and
02:47زیادہ فون پر
02:48ایسا کمار بھائی
02:49بھائی یہاں
02:50بالکل ریلاکس فیلڈ رہا
02:51میں آئیں
03:09موسیقی
03:23موسیقی
03:38موسیقی
03:58یہ
03:59تمہارے لیے
04:00کافی
04:01آپ نے کیوں بنائی
04:02میٹ کو کہہ دیتی
04:04پھر اس میں
04:05میرے ہاتھ کا taste
04:06تو نہیں ہوتا نا
04:07thank you so much
04:08ماما
04:09آپ کو
04:10اتنی بار بنا کیا
04:11لیکن
04:12آپ کو
04:13efforts کرتی رہتی ہیں
04:14اچھا یہ بتاؤ
04:15تبیت کیسی
04:16اب نوید کے father کی
04:17گھر شفٹ ہو گئے
04:18جی آج ہی گھر آیا ہے
04:19میری انم
04:20اور نوید
04:21دونوں سے بات ہوئی تھی
04:23I see
04:25چلو ایں دو دن میں
04:26ان کو گھر پہ visit کرتے ہیں
04:28ویسے تو
04:29I hope
04:30اب ان کی تبیت
04:31ٹھیک ہی ہوگی
04:32اللہ کا شکر ہے
04:33اب وہ
04:34پہلے سے بہتر ہے
04:35پوری family
04:36بہت زیادہ upset تھی
04:37ان کی وجہ سے
04:38اور نوید
04:39تو اتنا tensed تھا
04:40کہ آپ اندازہ بھی نہیں
04:41لگا سکتی
04:42آپ کو آئیڈیا تو ہے
04:43کہ وہ انکل آنٹی سے
04:44کتنا attach ہے
04:46joint family
04:47کے یہی مسائل ہیں
04:49کوئی بھی issue ہو
04:51پوری family
04:52کو impact ہوتا ہے
04:54یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
04:55ماما
04:56at least آپ سے
04:57میں یہ چیز expect نہیں کرتی
05:00father ہیں وہ نوید کے
05:01اور
05:02کونسی ایسی اولاد ہے
05:03جو اپنے ماما
05:04تکلیف میں دیکھ کر
05:05تکلیف میں نہیں آتی
05:07مجھے لگتا ہے کہ
05:08ہماری لئے
05:09سب سے زیادہ important
05:10ہماری family ہوتی ہے
05:11جیسے میری لئے آپ ہیں
05:13میں اس sense میں
05:14نہیں کہہ رہی تھی
05:15تم سمجھی نہیں
05:17anyway
05:18چھوڑا اس بات کو
05:20exams کی تیاری ہے
05:23میں نے دیکھا ہے
05:24کچھ دنوں سے
05:25تم بالکل attention
05:26نہیں دے رہی ہو
05:27اپنی studies کو
05:28بس تم اس پر focus کرو
05:29its really very important
05:31I am trying
05:33coffee بہت اچھی ہے
05:38آپ بھی تو لئے
05:40جی ہاں
05:41میں یہ بات
05:42سوچ سمجھ کے کر رہا ہوں
05:44نہیں
05:46ٹھیک ہے آپ
05:47جلدی میرے will کے paper
05:48تیار کر کے
05:49میرے پاس لے آئے
05:51okay
05:53thank you
06:02جاوید
06:03یہ
06:04یہ
06:05یہ سب آپ کیا کر رہے ہیں
06:07بس یہ کچھ files ہے
06:09کچھ files
06:10دکتر نے آپ کو کہا ہے
06:11کہ آپ tension نہیں لے سکتے
06:12ایک مہینے کا
06:13ارام بولا ہے آپ سے
06:14اور یہ
06:15یہ دفتر کی files
06:16نے کھولنے شروع کر دیا
06:17this is not happening
06:18جاوید
06:19یہ دفتر کی files
06:20نہیں ہے
06:21مجھے کچھ نہیں پتا
06:22دفتر کی files
06:23یا کوئی اور files ہیں
06:24آپ یہ سب نہیں کریں گے
06:25اب please
06:26خدا کے واسطے
06:27آپ نے
06:28دفتر کی files
06:29نہیں کر دیا
06:30مجھے
06:31اب please
06:32خدا کے واسطے
06:33آپ نے
06:34ارام کرنا ہے
06:43کیسے tension
06:44لے لوں گا Asma
06:46یہ جو موالد
06:47مجھے قدرت کی طرف سے
06:50اگر یہ کسی بھی
06:51وقت خاتم ہو گئی تو
06:53مجھ سے پہلے
06:54کچھ تو کرنا پڑے گا
06:56وہ فیصلہ
06:57جو میں پچھلے
06:58بیس سالوں میں
06:59نہیں کر پایا
07:01اگر آج نہ ہوا تو پھر
07:03یہ محاذ
07:04میرے جانے کے بعد
07:05کھلا تو
07:31موسیقی
08:01موسیقی
08:31موسیقی
08:43بوشرا
08:44سارے گھر میں
08:45اتنا dust ہے
08:46ہر روز
08:47تمہیں یہ بتا رہی ہوتی ہوں
08:48میں ابھی صاف
08:49کر دیتی ہوں
08:50یہ تو
08:51تم ہر روز
08:52کہتی ہو مجھ سے
08:53بیکم ساہن میں
08:54آپ کو شکایت
08:55کہو commanded
08:56یہ بھی
08:57تمہاروز
08:58کہتی ہو مجھ سے
08:59مجھ سے
09:00ہاں
09:17جی
09:20اسلام علیکم
09:21ویلکم اسلام آپ لوکون
09:26ہم لوک
09:28جی
09:30جا، جا، جاوید، جا
09:36جی، انہوں نے خود بلایا ہمیں یہاں پر
09:39آپ انہیں بتا سکتی ہیں کہ ان کے میوان آ گیا ہیں لاہور سے
09:49میرے شوہر جاوید نے بلایا آپ سب کو؟
09:52جی
09:54اچھا
09:55روکئے میں بلاتی ہوں نے
10:00جاوید آپ کے کوئی لاہور سے مہمان آیا ہے
10:30جاوید آپ سے ملنا چاہ رہے ہیں
10:31آپ نے تو بتایا تھا کوئی مہمان آیا
10:33ہاں
10:35کون ہیں یہ سب
10:36چلو پھر سے پلان کرتے ہیں ہم
10:37ٹھیک ہے
10:38یہ میری فیمڈی ہے
10:41فیمڈی؟
10:50ہاں
10:53مہمان جاوید
10:54مہمان جاوید
10:55مہمان جاوید
10:56مہمان جاوید
10:57مہمان جاوید
10:58مہمان جاوید
11:00یہ میری بیوی ناشین ہے
11:05یہ میرا بیٹا حیمد اور
11:09یہ سجل ہے
11:24اچھا مزاق کر لیتے ہیں آپ
11:25ریلی
11:27یہ مزاق نہیں ہے آسماء
11:29حقیقت ہے میری زندگی کی
12:00یہ
12:02بیوی اور بچے
12:05آپ کے
12:07کیسے
12:16یہ وہ راز ہے جو پسلے بیس سال سے
12:20کھوش کر رہا تھا کہ تمہیں بتاؤں
12:21لیکن
12:23مہمان جاوید
12:25مہمان جاوید
12:27مہمان جاوید
12:30تمہیں بتاؤ نہیں سکا
12:32اب احساس ہوا
12:33کہ تمہیں
12:35بتانا ضروری ہے
12:59موossing
13:12موسس
13:15موسس
13:24موسس
13:27موسس
13:29کیا کرسکتے ہیں آپ ماما سے ساتھ اتنی بڑی زیادتی
13:32جی
13:34لیا
13:35نہیں نہیں انام سوڑوں میری پاس
13:36مجھے کوئی بات نہیں سننی آپ کی
13:38اچھت اچھت
13:40مدید مدید بیٹا
13:42تم سمجھنے کی کوشش کرو
13:59موسیقا
14:27موسیقا
14:55موسیقا
15:22موسیقا
15:50موسیقا
16:10موسیقا
16:38موسیقا
17:08موسیقا
17:22موسیقا
17:34موسیقی
17:46موسیقی
18:03موسیقی
18:25آپ ٹھیک ہیں جویت
18:31ہاں
18:35اب یہاں کیوں بلایا آپ نے
18:37بتاتا
18:39بتاتا
18:43بوشا
18:45بوشا
18:49جی صاحب
18:51بوشا انہیں وہ جو گیسٹ رومز ہیں وہاں لے جائیں
18:53اور کھانے کا ارینج کرو
18:55اور کسی چیز کے ضرورت ہے
18:57تو وہ ایلون دیں گا
19:23موسیقی
19:43موسیقی
20:07موسیقی
20:35موسیقی
20:57کسی بھی چیز کی ضرورت ہو
20:59تو مجھے بتا دیجئے گا
21:01بتا دیں گے
21:03سنو
21:05جی
21:07چاہے لے کے آنا
21:09جی میں لا رہی ہوں
21:11موسیقی
21:21اسفاں میں جانتا ہوں
21:23تم اس وقت کتنی شاکٹ ہو
21:25موسیقی
21:27میں نے
21:29اپنے ہاتھ میں بہت حمد پیدا کی
21:31میں
21:33تمہیں
21:35اس سارے کیس کے وارے میں
21:37منٹلی پرپیار کروں
21:39اس کے بعد تمہیں سب کچھ بتوں
21:41آپ نے سوچا
21:43کیوں نہ ایک جھٹکے میں
21:45میرے پیروتالے
21:47زمین کیج لے ہیں نا
21:51دیکھو حسنت تمہیں پورا حق ہے
21:53شکایت کرنے کا
21:55تمہیں پورا حق ہے
21:57ناراض ہونے کا
21:59میں
22:01towels
22:03for
22:05تمہیں
22:07تمہیں
22:17تمہیں
22:23میں
22:25تمہیں
22:28بس بابا یہ میرے مجبوری سے
22:41اپنے دھوکے کو مجبوری کا نام مت دو
22:47بابا
22:57ماما
23:09کتنا شاندار گھر ہے
23:12سجل باہر گاڑیاں دیکھی ہیں
23:15ایک سے ایک ہے لیٹس موڈل کی
23:18مجھے نہیں پتا تھا میرے اببا کے باہر اتنا فیسہ ہے
23:22احمد
23:24زیادہ اچھے چھوڑا ہونے کی ضرورت نہیں ہے
23:27جسے پہلی بار گھر اور گاڑیاں دیکھ رہے ہیں
23:29ہاں تو ماما پہلی بار ہی دیکھ رہا ہوں
23:31مجھے دوڑی پتا تھا میرے اببا کے باہر اتنے پیسے ہوں گے
23:34اتنے امیر ہوں گے وہ
23:36میرے تو ساری زندگی ایک بیسک چھوٹی زندگی گزاری ہے
23:40اور بس ایک بات ہے
23:42ان کی فیملی کتنی تھات سے رہتی ہے
23:46ہاں تو رہ سکتے ہیں تھات بات سے
23:48فیملی ہی ہے وہ ان کی
23:51اور آپ
23:53آپ کون ہے
23:54ہاں تو ظاہر سی بات ہے ہم بھی ان کی فیملی ہے
23:57بس یہ بات کسی کو پتا ہی نہیں ہے
24:01ٹھیک ہے ہمارے ساتھ رشتہ ہے ان کا
24:04کینہیں رشتہ
24:06ذمہ داری کا ہے اور
24:08مجبوری کا ہے
24:10رشتہ جیسے بھی بنا تھا امیر
24:12رشتہ رشتہ ہوتا ہے
24:14اور آپ نے اور ان کی پہلی بیوی میں کوئی فرق نہیں ہے
24:17بابا پہ آپ کا بھی اتنے حق ہے جتنا ان کی پہلی بیوی کا
24:21ہاں ہاں ٹھیک ہے لیکن
24:25مجھے سمجھ نہیں آرہا انہوں نے ابھی بلایا کیوں ہے
24:29امیر ظاہر سی بات ہے
24:31اپنی فیملی سے انٹرڈیوز کرانے کے لئے بلایا ہے
24:33اپنی بیوی کے سامنے بتایا تھا انہوں نے
24:37مناسب وقت تھوڑی تھا
24:40ابھی تو ان کی ہارڈ سرجری ہوئی ہے
24:42ان کی طفلت ٹھیک نہیں ہے
24:43ارے امیر
24:44کچھ سوچ سمجھ کے ہی بابا نے یہ فیصلہ کیا ہوگا نا
24:47آپ پریشان نہ ہو
24:48آپ پریشان نہ ہو
24:49بابا بہتر جانتے ہیں
24:54پانی ہے در
24:55مجھے بڑی پیاس لگی ہے
24:57میں لے کے آتوں نا
24:58تو بیٹھ ادھر
25:00جب دیکھو
25:01سجد
25:04تو جا کے پانی بھی لیا
25:07اور سب حالات بھی دیکھ کر
25:10صحیح
25:11شش
25:19کتنی گرمی ہے یار
25:24امیر یہ
25:26چلانو
25:28چلانو
25:34ہی
25:37یہ ہوئی نا بات
25:39چلا چلا
25:41اسی بھی چلا
25:42دزائی بھی اوڑ رہا ہے
25:45امیر
25:46امیر
25:47پانی تو تھند ہوتی ہے نا
26:07ماما پلیس
26:08جلدی تیار ہو جائیں
26:17ہاں زینب
26:18نوید ہم بس پائیو منٹس میں آ رہے ہیں
26:20آپ گھر پر ہیں نا
26:23زینب توم
26:24توم ایسا کرو ابھی ماں تعالو پلیس
26:26ٹھیک ہے
26:27ہاں ہاں ہاں کھالہ کروں
26:28لیکن پلیس
26:29میں تمہیں بتاؤں گا کب آنے
26:31ہاں
26:32شکر
26:35کیا ہوا زینب
26:39بھی
26:41زینب
26:42بھی
26:43زینب
26:44وہ نبیت کہہ رہے ہیں کہ گھر پہ کچھ گیسٹ آ گیا ہے
26:46تو وہ بیسی ہے
26:47کسی اور دن کا پلان کر لیں ہم
26:51وکی
27:15اوہ مادم
27:19کدھر
27:21یہ تمہارے باپ کیا کر رہا ہے
27:22ہاں
27:25وہ گیسٹ روم دیا نا تمہیں جا کے
27:26مارو
27:27دمید بھائی
27:28ایک منٹ
27:31آئندہ اس طرح تمھیں گھومتی بھی نظر آئی نا مجھے
27:33تو میں پھر بتا دوں گا تمہیں پھر کون ہوں
27:35سمجھا رہی ہے میری بات
27:36اوکی ریلائش
27:37ایک منٹ
27:39اگر تمہارے باپ کسی اور دن کا پلان کر رہے ہیں
27:41تو مجھے دیکھنا چاہتا ہوں
27:42ایک منٹ
27:50چلو
27:58اوکی نیویٹ نا
27:59ریلائش
28:13دل چاہ رہا ہے
28:14مو توڑ دو ان سب کا
28:16کیا ہوا
28:17کسی نے کچھ کہہ دیا کیا تمہیں
28:20جی
28:21تانی دی رہے ہیں مجھے
28:23کہ میرے باپ کا گھر نہیں ہے
28:24اس لیے باہر نہیں نکل سکتی میں کمرے سے
28:26تو کیا میرے باپ کا گھر ہے
28:27میں چلا جاتا ہوں
28:28دیکھتا ہوں کون روکتا ہے مجھے
28:29چپ کرو تم
28:32ہمیں کسی کے مو لگنے کی ضرورت نہیں ہے
28:35تو امی وہ ایسے کیسے سلیل کر سکتی ہم لوگوں کو
28:38جویت صاحب ہے نا
28:40دیکھو
28:42اگر ہم میں سے کوئی ان کو جواب دے گا نا
28:45تو بابا کی نظروں میں ہم بری بنیں گے
28:49مرضی ہے بھائی
29:08مرزا
29:39تمہیں دھوکہ دینا میرا مقصد نہیں تھا
29:41میں اپنے دوست کی بیوہ سے اس لیے شادی کی
29:43کہ ان کی بچی کو سپورٹ کر سکوں
29:46دوست کی بچی کو سپورٹ کرنے کے لیے ضروری تھوڑی تھا کہ
29:49دوست کی بیوی سے شادی کر لیں
29:52ویسے بھی تو سہارہ بن سکتے تھے ان کا
29:56ان کے اخراجات
29:57ان کی جو بھی چیزیں تھی
29:59ویسے بھی تو ذمہ داری اٹھا سکتے تھے آپ
30:01ہاں میں اٹھا رہا تھا ذمہ داری
30:03لیکن لوگ باتیں کر رہے تھے
30:06دومت لگا رہے تھے ان لوگوں پر
30:07جاوید پلیز
30:10یہ سب بہانیں
30:12میرے ساتھ نہیں چلیں گے
30:15دیکھو کوئی بہانہ نہیں ہے
30:17میں نے سب کچھ مجبوری میں ہو کر کیا
30:20نہیں اگر آپ نے مجبوری میں کدم اٹھا لیا
30:23تو یہ بات ہمیں آپ نے پہلے کیوں نہیں بتائی
30:25چھپائی کیوں آپ نے ہم سے یہ بات
30:26اور اگر اب تک چھپایا ہوا تھا
30:28تو آج کیوں کھولا اس راز کو
30:30چھپا رہنے دیتے نا اسے
30:32ہمیں اس خوش فهمی میں زندہ رہتی
30:35کہ میرا شوہر میرا ہی ہے
30:38میں یہ دوری زندگی نہیں گزارنا چاہتا تھا
30:41مجھے شنمندگی ہوتی تھی
30:46میں جانتا تھا کہ تمہیں دکھ ہوگا
30:49اور میں تمہیں دکھ نہیں دینا چاہتا تھا
30:55بابا آپ کو اندازہ ہے کہ اگر یہ بات باہر نکلی
30:57تو ہماری کتنی بیزتی ہوگی
31:01آپ کو اندازہ ہے ترہ ترہ کی باتیں کریں گے لوگ
31:03آپ کا یہ راز کھلنے کے بعد
31:05ہماری زندگیوں میں جو حیجان برپا ہو گیا تو ہو گیا
31:09جب لوگوں کو پتا چلے گا
31:10تو تماشا بن جائے گا ہمارا
31:13ہسیں گے لوگ مجھ پر
31:15مزاق اڑائیں گے میرا
31:18کہیں گے
31:21کتنی بے وکوف عورت ہے
31:23جس شوہر کی پوری زندگی خدمت کرتی رہی
31:27وہ شوہر تو
31:29ایک اور زندگی گزارہا تھا کسی اور عورت کے ساتھ
31:34ہرے میری پوری زندگی خدمت نا خاک میں مل گئی ہے
31:37بابا آپ نے ایک بار
31:39ایک بار بھی ہمارے بارے میں نہیں سوچا
31:43کیا وضاحت دیں گے ہم لوگوں کو آپ کے اس چھوپے ہوئے رشتے کی
31:48کیسے فیس کریں گے ہم لوگوں کو
31:52بیٹا
31:54موننہ ان چیزوں کا احساس نہیں ہے
31:56ان کو تو یہ بھی احساس نہیں ہے کہ جب
31:59تمہارے اور نبیت کے سُسرال والوں کو پتہ چلے گا تو
32:02ہمیں کتنی شرمندگی ہوگی
32:03جوان جوان بچہ ہیں ہمارے
32:05آپ کیا سوچ رہے تھے
32:07ہم لوگوں کو کیسے شکل دکھائیں گے
32:10بس بابا
32:12آپ پلیس انہیں یہاں سے واپس بھیج دیں
32:15حسد
32:16ایسا نہیں ہو سکتا
32:18میں ان کو یہاں پر اس لیے نہیں لایا کہ ان کو
32:21دوبارہ واپس بھیجوں
32:22اب وہ یہیں رہیں گے میرے ساتھ
32:25یہ میرا آخری فیصلہ ہے
32:30ٹھیک ہے بابا
32:35آپ نے جو کرنا تھا وہ کر لیا
32:41اب سے آپ کا کوئی فیصلہ ماننے نہیں چاہے گا
32:46نبیت
32:47نبیت بیٹا
32:48بیٹا
32:49بیٹا
32:50بیٹا
32:50بیٹا
32:51بیٹا
32:51بیٹا
32:53نبیت
32:55نبیت
32:56بس کریں بابا ہو گئی ہے
32:57نبیت
32:59تیری بات سنو
33:22تیری بات سنو
33:22بیٹا
33:23بیٹا
33:23بیٹا
33:24بیٹا
33:25بیٹا
33:25بیٹا
33:26بیٹا
33:27بیٹا
33:27بیٹا
33:28بیٹا
33:29دیدار
33:35اتنی گرمی ہو رہی ہے یہ ایسی کسی طرح تیز ہوگا
33:39پنکھاف آیر فین
33:46لومب اپنا خوریہ تصرف بنا
33:48اور نکلوایاں سے
33:48اے وہ
33:50اے رو
33:50امی!
33:51چھوڑ امی کو!
33:53بہت بخواست سن لی تم لوگوں کی!
33:55امی!
33:55اب باہر بھی کھلو!
33:56انا فضلہ!
33:57امی!
33:57گیل اوٹ!
33:58امی!
33:59اے ہٹ!
33:59امی!
34:00امی!
34:00باہر بھی کھلو!
34:01آواز نہیں آرہی میری!
34:01امی!
34:02تم کیا کر رہے ہو؟
34:02ہٹ!
34:03ہٹائیں!
34:03وہی کر رہا ہوں جو آپ کو کرنا چیز ہے!
34:04اس عورت کو تھکے دے کے باہر بھی کھال رہا ہوں میں!
34:07میری بیٹا کہتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:09یہ جانتے ہوئے بھی
34:10کہ نوشین سے میرا کیا رشتہ ہے!
34:12یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:14یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:16یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:18یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:20یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:22یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:24یہ جانتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:27یہ تربیت دیئے تم نے اسے!
34:29ناوید!
34:30بیٹا کہتے ہوئے شرم آتی ہے مجھے!
34:32یہ جانتے ہوئے بھی
34:34کہ نوشین سے میرا کیا رشتہ ہے!
34:38اتنی غلی زبان استعمال کی ہے تم نے!
34:40ارنگ نیا دی!
34:42بابا بس کریں!
34:44نکلے دی! مافی مانگو!
34:46مافی مانگو اس سے!
34:50ناوید!
34:52مافی مانگو!
34:56مافی مانگو!
35:16ناوید!
35:17ناوید بیٹا میری بات سنو!
35:18ناوید بھائی رکے!
35:19ناوید بھائی رکے!
35:20ناوید بیٹا!
35:22ماما!
35:23ماما!
35:24رہنے دیں!
35:25چھوڑ دیں! آ جائیں گے!
35:26وہاں پریشان نہیں ہے!
35:27پھر اس نے لگیا بیٹا!
35:28اس کو روکنا!
35:48ماما!
35:49ناوید بھائی ہرڈ ہے!
35:51ماما نے آج تک
35:52ہاتھ نہیں اٹھایا تھا!
35:53اور آج پہلی بار!
35:54ناوید!
35:56ماما جسٹ ریلاکس!
35:58کوئی بات نہیں ہے!
35:59سوکھے!
36:00ہمیں پہلے جائیں گے!
36:06جو کچھ بھی ہوا!
36:07اس کے لئے میں معذرت کروں!
36:10آپ ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں!
36:13اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے!
36:15دیکھو قصور کسی کا بھی نہیں ہے!
36:17سب شوق میں ہیں!
36:18وہاں ناوید نے جو بدتمیزی کی ہے!
36:20اس کے لئے میں بہت شرمندہ ہوں!
36:23آپ ایسی باتیں مت کریں!
36:27آپ سے تو میں نے کبھی شکایت نہیں کی!
36:29تم بھی نہیں کی!
36:30جب لوگوں نے میرے کردار پر بات کی تھی!
36:34میں تو ہمیشہ آپ کے حسان مند رہی ہوں!
36:36اور کبھی!
36:37اور کبھی آسمان کے مرابر
36:39میں نے حق مانگا بھی نہیں!
36:40دیکھو اس کا یہ مطلب ہی تو نہیں ہے
36:42کہ ہم اپنا حق ہی نہ مانگیں!
36:46دیکھو بیٹا!
36:48تمہارا حق کوئی نہیں چھیند سکتا!
36:50جب تک میں ہوں!
36:53ہر چیز بھی بھی بھتر ہو جائے!
36:54نہیں بھتر ہو!
36:55میں ہوں نا!
37:20دیوانے دل کی تیرے ہاتھوں میں ہی ڈور ہے
37:22سنتا نہیں ہر جائی
37:24دل میں کتنا شور ہے
37:26اتنا مجھ کو ماتا دے
37:28کیسے تجھ کو مولا دے
37:30دل تو میرا ہے
37:32اس پہ چلتا
37:34اس کا زور ہے
37:50مجھے
37:52مجھے
37:54مجھے
37:56مجھے
37:58مجھے
38:00مجھے
38:02مجھے
38:04مجھے
38:06مجھے
38:08مجھے
38:10مجھے
38:12مجھے
38:14مجھے
38:16مجھے