Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
pakistani trending dramas and use full entertainments

Category

📺
TV
Transcript
00:00دھڑکتے اس دل کی اپی صدا دے جا مجھے تو سکون
00:13اتنا مجھ کو ماتا دے کیسے تجھ کو بولا دے
00:31باز نہیں آئے گا نا تو اپنے دماغ کا استعمال کب شروع کرے گا
00:35میں نے کیا کیا ہے؟
00:36کیا ضرورت تھی بابا سے اس لہجے میں بات کرنے کی؟
00:38میں نے کوئی غلط بات نہیں کی
00:40یہ حصد اور نوید اس لیے ہوچھل رہے ہیں کیونکہ ان کو پتا لگیا ہے کہ ایک اور حقدار آ گیا ہے
00:44تو حق دینا پڑے گا
00:45یہ بڑا گھر، مہنگی گاڑیاں، بڑا بزنس
00:48ان سب پہ انہی کا تو قبضہ ہے
00:50اور اسی لیے تو ماما سے بھی بدتمیزی کی اس نے
00:53تو اس کی بدتمیزی کا اسی وقت بابا نے کرارا جواب دے دیا تھا نا
00:56لیکن
00:57چھو بس
00:58میں نہیں چاہتی کہ جویت صاحب کو یہ محسوس ہو
01:01کہ تُو لالچی ہے
01:02تجھے علی شان گھر کی خواہش ہے
01:04تجھے چیزوں کی خواہش ہے
01:06خواہش نہیں ہے
01:07یہ میرا حق ہے
01:08ساری زندگی آپ اور مجھے ان سب چیزوں سے
01:10بابا نے محروم رکھا ہے
01:12اور یہاں پورا خاندانہ یاشی کر رہا ہے
01:15بیس سال صبر کیا ہے میں نے
01:17تو بیس دن حوصلہ نہیں کر سکتا
01:19ماما
01:20بس
01:21زیادہ بحث نہ کر مجھ سے
01:22میں پہلے ہی نا بہت ڈسٹرم ہوں
01:24سمجھا ایسے
01:26جاہل نہ ہو تو
01:48کہاں چلا گیا ہوگا
01:50فون بلاو اسے خدا کے واسطے
01:52نہیں اٹھا رہے ہیں فون وہ
01:54عنم بیٹا میرا فون دو
01:55میں ٹرائے کرتا ہوں
02:04بات باب
02:18کہاں کیا ہوگا
02:21اسپا
02:22چھوڑ دینا
02:23بس اللہ خیر کرے
02:26یہ سب آپ کی غلطی ہے
02:28آپ کی وجہ سے میرے بچہ
02:29گھر چھوڑ کے چلا گیا
02:31تنہیں کہاں ہوگا کس حال میں ہوگا ابھی
02:33اسپا مجھے تو حیرت ہے
02:35کہ تم نے نوید کو
02:37نوشین سے بدتمیزی کرنے کی
02:39اجازت کیسے دی
02:41بھاڑ میں چاہے نوشین
02:43مجھے اپنے بچوں کو
02:45بدتمیز ہی نہیں سکھائی
02:47یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہوا ہے
02:49یہ سب ریاکشن ہے
02:51میرا مطلب ہے کہ میں
02:53اسے سمجھا رہی تھی
02:55آپ نے تو سب کے سامنے
02:57اس کو چاندہ پار دیا
03:01اس کو کچھ بھی ہوا نا
03:03میں آپ کو کبھی معاف نہیں کروں گی
03:05کیسے باتیں کر رہی ہو
03:07آپ کی زندگی
03:09آپ کی زندگی
03:11کیسے باتیں کر رہی ہو
03:13آپ کی زندگی میں جتنی اہمیت ہے
03:15آج مجھے پتا چل گیا
03:17مر گئی آسماء
03:21کس کا فون آ رہا ہے
03:23ماما فاہد کی کال ہے
03:25اب اس وقت فاہد سے بات نہیں ہو سکتی
03:27بہانہ بنا کے بند کر دو
03:29بات کر لو فاہد سے
03:31اس وارے میں نہیں بتانا
03:33اسد بھائی مجھ سے بات نہیں ہو پائے گی
03:35میں فون ہی آف کر رہی ہوں
03:37کس کس سے ہمیں ظلط چھپاتے پھیریں گے
03:39کسی نہ کسی دن
03:41سب ہی کو پتا چل جانا ہے
03:43بہتر ہے آج ہی بتا دے
03:45مگر اتنا تو تہہ ہے
03:47جس دن اس چار دیواری سے
03:49یہ بات باہر جائے گی
03:51بہت ظلط اٹھانی پڑے گی
03:59بابا
04:01ابھی بھی وقت ہے
04:05فیصلہ کر لیں
04:07فیصلہ کر لیں
04:37فیصلہ کر لیں
05:07فیصلہ کر لیں
05:37فیصلہ کر لیں
05:39فیصلہ کر لیں
05:41فیصلہ کر لیں
05:43فیصلہ کر لیں
05:45فیصلہ کر لیں
05:47فیصلہ کر لیں
05:49فیصلہ کر لیں
05:51فیصلہ کر لیں
05:53فیصلہ کر لیں
05:55فیصلہ کر لیں
05:57فیصلہ کر لیں
05:59فیصلہ کر لیں
06:01فیصلہ کر لیں
06:03فیصلہ کر لیں
06:05زینب
06:11زینب
06:17زینب
06:19کیوں ماما
06:21کیا کر رہی ہو
06:23کچھ بھی نہیں
06:25یہ تو دیکھو میری طرف
06:29کوئی پرابلم ہے
06:31کچھ نہیں
06:35نوید سے بات ہوئی تھی دوبارہ
06:39نہیں
06:41کال کی تھی میں نے
06:43ڈس کنیکٹ کر دی تھی انہیں
06:47یہ نوید کے ساتھ پرابلم کیا ہے آخر
06:51بیسی ہوں گے
06:57مجھے یوں لگتا ہے کہ تم مجھ سے کچھ
06:59چھپا رہی ہو
07:01کوئی اور بات ہے شاید
07:05ماما میں آپ سے کچھ نہیں چھپا رہی
07:07بلکہ مجھے لگتا ہے
07:09کہ شاید نوید اور انم مجھ سے کچھ چھپا رہے ہیں
07:11کیا مطلب
07:17ہاں جس طرح سے نوید نے مجھ سے بات کی
07:19اور جس طرح سے انم
07:21میری گالز اگنور کر رہی ہے
07:23مجھے لگتا ہے کہ there is something
07:25کچھ ہوا ہے وہاں پر
07:27مجھ سے چھپا رہے ہیں
07:29I don't know
07:31ہو سکتا ہے کوئی ان کا اپنا
07:33ایشیو ہو
07:35گھر میں کوئی جھگرا ہو گیا ہو
07:37آپ نے دیکھا ہے انہیں
07:39وہ لوگ کتنا پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
07:41کیسے ہو سکتا ہے کوئی جھگرا
07:43بیٹا گھر میں
07:45جھگڑے ہو ہی جاتے ہیں
07:47یہ کوئی انیوزوال بات نہیں ہے
07:49اور جوائنٹ فیملی
07:51اور جوائنٹ بزنس
07:53اس میں تو یہ سب نورمل ہے
07:55کہ تمہیں اپنے آپ کو منٹری پر پیار کرنا چاہیے
07:57اس فیوچر کے لئے
08:01تم سو جاؤ
08:03اوکے
08:25موسیقا
08:55موسیقا
09:09موسیقا
09:25لطف انگیز
09:31فرش بھی کھول کے دکھا دو نا انہیں بھوشرا
09:41مہاں پر بھی جو کچھ رکھا ہے
09:43سب اٹھا کے لے جائیے آپ
09:49سب کچھ آپ کا ہی تو ہے نا یہاں
09:56گشرا
09:57جی
09:58کلاس کریں
10:00پانے نکالو
10:11ان لوگوں کے مو لگنے کی ضرورت نہیں ہے
10:13کم لیسکو
10:25موسیقا
10:50بہت غرور ہے ان لوگوں میں امی
10:52تو سنا گیا نہیں تھی نا چار باتیں ان کو
10:54تو تو چپ کر
10:55تیری وجہ سے ہوا یہ سب
10:56بھوکا مر رہا تھا نا
10:58اسے مت ڈانٹے
10:59اس کا کوئی قصور نہیں ہے
11:03اس گھر کے لوگ پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں
11:05ہم کوئی سڑک پر پڑے ہوئے تھے
11:06یا ہماری کوئی عزت ہی نہیں ہے
11:10جسے دیکھو جب دیکھو بیزتی کر کے چلا جاتا ہے
11:13پہلے وہ نویت اور اب یہ
11:17قسم سے امی مجھے بابا کا حساس نہ ہوتا نا
11:20بتاتے ان سب کو میں
11:25لیکن کوئی بات نہیں
11:27بھولوں گی تو نہیں میں یہ سب
11:30اس بیزتی کا وقت آنے پر پورا حساب لوں گی
11:55دل تو میرا ہے
11:56اس پہ چلتا اس کا زور ہے
12:19میں جو چپ ہوں
12:22وہ سمجھتا ہے
12:25کچھ گلا ہی نہیں
12:30وہ مجھ سے مل کے یوں بچڑا ہے
12:36پھر ملا ہی نہیں
12:40کم سے کم اتنا بتا دیکھ
12:46کدھر جانا ہے
12:51اس کی راہ دیکھنے ہے مجھ کو
12:57یا مر جانا ہے
13:01ہر گھڑی ہوں سے
13:05تماشاں نہ کیا جانا ہے
13:12جو دیا اس نے
13:14وہ دھوکا نہ ساہا جاتا ہے
13:23دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
13:29سنتا نہیں ہر جائے دل میں کتنا شور ہے
13:34اتنا مجھ کو ماتا دے
13:37کیسے تجھ کو بلا دے
13:39سنتا نہیں ہر جائے دل میں کتنا شور ہے
14:05نویت
14:09نویت
14:11کافی؟
14:12ہاں
14:17شکریہ
14:19کوئی مشکل نہیں
14:26نویت
14:28ایک بات پوچھو آپ سے
14:34سب ٹھیک ہے؟
14:36سب ٹھیک ہے؟
14:39ہاں
14:41سب ٹھیک
14:43کیا ہوا میں نے
14:45اس ٹائم پہ آ کے کہیں تمہیں ڈسٹرپ پہ نہیں کر دی
14:48کیا ہو گیا ہے آپ کا اپنا گھر ہے
14:50آپ کا جب دل چاہے آپ آ سکتے ہیں
14:54عثمہ آنٹی
14:55زینب ایک منٹ
14:59جی ماما
15:00ہاں زینب بیٹا کیسی ہو تم
15:02میں ٹھیک ہوں
15:03آپ کیسی ہیں
15:04میں ٹھیک ہوں
15:05نویت تمہارے ساتھ ہے بیٹا
15:08جی میرے ساتھ ہے
15:10میری بات کر آ دو
15:12دراصل میں اسے بات کر رہی تھی
15:13لیکن
15:14لگتا ہے اس کی فون کی بیٹری مر گئی ہے
15:16لائن ڈرپ ہو گئی تھی
15:17جی یہ بات کر رہا ہے
15:28جی
15:29نویت بیٹا
15:31میں سمجھتا ہوں کہ
15:32تم بہت تکلیف سے گزر رہے ہو ابھی
15:34یہ دن ہم سب پر بھاری ہے
15:37لیکن بیٹا
15:38تم اپنے بابا سے خفا ہونا
15:39مجھ سے اور اپنے بھائی بہن سے
15:41تو خفا نہیں ہونا
15:42ایسے گھر چھوڑ کے
15:43مت جایا کرو
15:44پلیس کم بیک
15:46نہیں
15:47ماما میں
15:49میں جانتا ہوں
15:50میں جانتا ہوں بیٹا
15:51میں سمجھتا ہوں
15:52لیکن تم تو میری
15:54احمد ہوں بیٹا
15:55تم میری قوت ہے
15:57میں آپ کی ضرورت ہے
15:59پلیس جلدی گھر واپس آجو
16:04ٹھیک ہے ماما میں
16:05میں آرہا ہوں
16:06اچھا سنو
16:07زینب سے کوئی بات تو نہیں کی تم نے
16:09نہیں ماما
16:11ایسی باتیں بتانی کی
16:12تھوڑی ہوتی ہیں
16:13خوبصورت
16:15کچھ کہنا پینا اس سے
16:17بس پیار محبت سے
16:18بات کر کے آجانا گھر
16:19ٹھیک ہے نا
16:20پھر دیکھتے ہیں
16:21کہ کیا کرنا ہم نے
16:23خدا حافظ
16:24ہاں
16:29تمہارا خوبصورت
16:30ہاں
16:36کافی؟
16:37ہاں
16:54محمد
17:12آپ کی دواہی ہے وہ پڑھی ہیں
17:13کھا لیں
17:14نہ تو بیمار ہو جائینگے
17:18مجھے اتنی نفرت
17:19محبت کا صلح دیکھ لیا نا
17:21نفرت کرنا آتا نہیں مجھے
17:24دیکھو
17:26شکایت کرنا تمہارا حق ہے عصمہ
17:29حق؟
17:30میرا حق تو آپ نے کسی اور کی جھولی میں ڈال دیا ہے
17:33میرے پاس تو اب کچھ نہیں رہا
17:34میں تم سے محبت کرتا ہوں
17:38اس خوش فهمی میں پوری زندہ ہی نکال دی میں نے اپنی
17:42تم مجھے معاف نہیں کر سکتے؟
17:46کر سکتی ہوں
17:48ایک شرط میں
17:51وہ جو تین لوگ ہیں
17:53انہوں کو پہلے فلائٹ پر بٹھا کے واپس بھیجتے ہیں
17:57اور جو اتنے سالوں سے آپ نے ایک راز رکھا ہوا تھا
17:59اسے راز ہی رہنے دیں
18:00میں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں
18:03سمجھنے کا مجھ میں حوصلہ نہیں ہے
18:09میں
18:10اپنا دکھ درد سب کچھ برداشت کر لوں گی
18:13آپ کو معاف بھی کر دوں گی
18:14لیکن اس سے زیادہ میں نہیں کر سکتی
18:18بس
18:20یہ بات راز ہی رہنی چاہیے
18:23اگر نکل گئی نا
18:25دیکھیں میں یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ ان سے تعلق چھوڑ دیں
18:28یا ان کو سپورٹ نہ کریں
18:29رکھیں اپنا تعلق
18:32لیکن یہ راز نہیں نکلنا چاہیے
18:34ونہاں
18:35ہمارا تماشاں مر جائے گا
18:38آسمو
18:40میری تم سے صرف ایک ریکویسٹ ہے
18:43کہ
18:44ان سب کو اسی گھر میں رہنے دو
18:47میری زندگی کی
18:49بڑی خواہی سمجھ کر
18:53دیکھو ہم نے
18:54بہت اچھے دن گزارے ہیں
18:56کبھی تھگن محسوس نہیں ہو
18:58لیکن اب چلتے چلتے
19:01ایسا ہی لگنے لگایا کہ میرے پاؤں لڑکھڑا آنے لگ گئے
19:08سوچتا ہوں کہ
19:10کہیں دیر نہ ہو جائے
19:13وقت ختم نہ ہو جائے
19:15میں چلا گیا تو
19:17جعوید
19:21چاہے رہے ہیں آپ
19:23آسمو تم
19:24تم بہادر عورت ہو
19:26تم مجھے سمال سکتی ہو
19:28بچوں کو سمال سکتی ہو
19:29لیکن نوشین
19:30ایک کمزور عورت ہے
19:32وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے گبرا جاتی ہے
19:34سہم جاتی ہے
19:36چھوٹی سی پریشانی ہو تو
19:37وہ مجھے فون کرنا شروع کر دیتی ہو
19:39اسے سہاروں کی ضرورت ہے
19:41تم تو میرے لیے سپیشل تھی نا
19:43مگر
19:45اس کو سہارے کی ضرورت ہے
19:47اور میرے بعد
19:48تم اس کا سہارہ بن سکتی ہو
19:50تم میری ساری ذمہ داریاں پوری کر سکتی ہو
19:56کیسے باتیں کر رہے ہیں
19:57آپ کہاں جا رہے ہیں
20:00اور جہاں تک
20:02ذمہ داریوں کا تعلق ہے
20:04میں
20:06ساری ذمہ داریاں اٹھانے کیلئے تیار ہوں
20:09لیسے میں آپ مجھے ایک بات پوچھتا ہوں
20:12انم اور نوید کے سُسرال والوں کو ہم کیا کہیں گے
20:16فہد کی ماں کا نیچر تو آپ جانتے ہیں نا
20:18فریدہ کو پتہ چل گیا
20:20تو تماشاں بچ جائے گا
20:21یہ ہمارا اپنے پرسنل معاملہ ہے
20:23پرسنل معاملہ نہیں ہے
20:27آپ کی غلط فہمی ہے
20:31اگر لوگوں کو پتہ چل گیا نا
20:33تو یہ سب کا مسئلہ بن جائے گا
20:38لوگ ہسنگے ہم
20:41ہم پر
20:42ہمارے بچوں پر
20:46کس کس کو جواب دیں گے
20:50کیا آپ یہ چاہتے ہیں
20:52اس عمر پہ آکر
20:54ہمارا مزاق بن جائے
20:56میرا مزاق بن جائے
21:02میری
21:04ساری محنت ظاہر ہو جائے
21:07میں نے
21:09لوگ کہیں گے کہ میں نے
21:12اپنا گھر ٹھیک سے نہیں سنبھالا
21:16اپنے میاں کو خوش نہیں رکھا
21:20بچوں کو صحیح پہلوں نہیں کیا
21:23بھئی
21:26ایسا نہیں ہو سکتا
21:29آپ کو
21:31اسے رازی رکھنا پڑے گا
21:42ہمارا محنت ظاہر ہو جائے
22:05مسئلہ کیا ہے اس کے ساتھ
22:11موسیقا
22:37علم دوبارہ فون کیوں آف؟
22:40کل سے ڈرائے کر رہا ہوں، تم میری کالز ریسیف کیوں نہیں کر رہے ہو؟
22:43پلیز مجھ سے بات کرو، ایم ویٹنگ.
22:58فہد! ناشتہ ریڈی ہو گیا بیٹا.
23:07ایم ویٹنگ
23:37موسیقا
24:07ایم ویٹنگ
24:37موسیقا
25:07ایم ویٹنگ
25:38جاوید بھائی ہسپٹل سے گھر آ گیا ہے
25:41ہم انہیں دیکھنے نہیں گئے
25:43ہو سکتا ہے اس بات پہ ناراض ہو
25:49ہو سکتا ہے یہی وجہ ہو
25:52آپ شام میں ریڈی رہے گا، ہم ان کی طرف چلیں گے
25:56ٹھیک ہے
26:01ناشتہ کرو
26:08مجھے چاہیں ڈالتا ہوں
26:22اسی طرح یہ ہے
26:32بدتمیز جاہل! اندھے ہو گیا نظر نہیں آرہا
26:35اچھا تو دیکھ کے آپ چل لو
26:37اس حساب سے تو آپ بھی اندھی ہوئی
26:38تمہاری اتنی حمد
26:44اپنے ہاتھ اور اپنی زبان دونوں سمحال کے
26:57چلو ہے
26:58لیٹس گو
27:06ڈالتا ہوں
27:29کیا نوید بھائی آپ ان سے تہامول سے بات کر لیتے
27:32بیکار کی باتیں بند کرو حسد کیا بول رہے ہو تم
27:36تہامول سے بات کروں میں
27:38اس ایشو پہ یہ کوئی ایشو ہے تہامول سے بات کرنے والا
27:40بہت بڑا سکانڈل ہے یہ
27:43لیکن اتنا
27:44سنو میری بات پوری
27:46یہ اتنا بڑا سکانڈل ہے
27:47کہ ہماری فیملی اور ہمارا بزنس ڈیمج ہو سکتا ہے اس سے
27:50تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہے بات
27:51اور جس طریقے سے آپ اس عورت کو
27:53اس گھر سے دھکے دے کر باہر نکال رہے تھے
27:55وہ سب ٹھیک تھا
27:56وہ بھی تو غلط تھا نا
27:58وہ بھی بابا کے سامنے ہے
28:00مجھے مطلب ہے کسی بھی ہے
28:01مجھے مطلب نہیں ہے
28:03لیکن ان کا نام جوڑا ہے بابا سے نوید بھائی
28:06اور ان لوگوں کا مجھے نہیں پتا
28:08لیکن تصور کریں
28:10کہ جس طریقے سے آپ نے ان کو
28:11دھکے دے کر نکال ہے
28:12اگر وہ پولیس کو بلا لیتے تو
28:14ان لوگوں کے بیک گراؤنڈ کا مجھے نہیں پتا
28:16اور مجھے مطلب نہیں ہے جو بھی ہیں وہ لوگ
28:18لیکن
28:19ہم لوگوں کا ایک نام ہے
28:20عزت ہے
28:21میرا آپ کا
28:22بابا کا
28:23ایک نام ہے
28:25ان لوگوں کی وجہ سے
28:26ہم اپنی عزت دو پہ کیوں لگائیں
28:28تو ظاہر سی بات ہے
28:30ان کی اوقات ہے وہ ہم بلاک میل کریں
28:32یہ تو آبیس بات ہے
28:33نہیں کر سکتے نوید بھائی
28:34وہ ہمیں بلاک میل
28:35اور نہ ہی ہم کرنے دیں گے انہیں
28:38لیکن اس مسئلے کا یہ حل نہیں ہے
28:41اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے
28:43اور وہ ماما کے پاس ہے
28:45ماما بابا کو پریشر آئیز کر کے
28:48ان کو یہاں سے واپس بھیجوا سکتی ہے
28:51جس طرح سے یہ خاموشی سے
28:52طوفان اس گھر تک آ گیا ہے نا
28:54اسی طرح خاموشی سے
28:55اسے واپس جانا چاہیے
28:57پھرنا بہت تباہی بچا کے جائے گا
29:21کیا آپ یہ چاہتے ہیں
29:24اس عمر پہ آ کے
29:25ہمارا مزاق بن جائے جائے
29:27میرا مزاق سن جائے جائے
29:38جعود
29:41کیا میں
29:44یوں امید رکھ سکتی ہوں
29:45کہ وہ تینوں
29:46اس گھر سے آج چلے جائیں گے
29:50موسیقی
30:20موسیقی
30:36اگر آپ کو ہمیں واپس بھیجنا ہی تھا
30:38تو ہمیں بلایا کیوں
30:39امی کی انسلٹ کروانے کے لیے
30:40بیٹا میں تو بس
30:41جعود جی
30:44دیکھیں
30:46اس معاملے میں
30:48میں کبھی میں نے
30:49آپ سے کوئی شکایت کی تھی
30:52نہیں نا
30:54کیونکہ میں جانتی تھی
30:57آپ کے لیے مشکل ہوگی
31:01اگر یہ نہیں جانتی تھی
31:05کہ یہ لوگ
31:06اس طرح میرے کردار پہ بات کریں گے
31:10موسیقی
31:15اگر آپ کو یہ ہی منظور ہے
31:17تو پھر
31:18نہیں
31:19مجھے منظور نہیں ہے
31:20بابا کا یہ فیصلہ
31:22چھو
31:26میں اس کو سمجھا لوں گا
31:28نہیں
31:29میں نہیں جاؤں گا یہاں سے
31:30آپ چاہے
31:31دھکے دیکھ کے
31:32میں باہر نکال دیں
31:35مگر میں اپنا حق
31:36اتنی آسانی سے
31:37یہاں نہیں چھوڑوں گا
31:38چھوپ کر جاؤ
31:39امی نہیں
31:40باپ کے ہوتے ہوئے
31:41ساری زندگی
31:42یتینوں کی طرح گزاری ہے
31:44اور جب
31:45آپ کو حساس ہوا
31:46تو ایک ہی دن میں
31:47آپ کے ہوا نکلوں گا
31:48احمد
31:50زیادہ مات بولو
31:51چلو
31:52باپ سے اس طرح بات کرتے
31:53مافی مانگو
31:54چلو
31:58جوی
31:59جوی جی
32:00روکے باپ
32:04بڑا شاکھ ہے تمہیں
32:06امی کیا کر رہی ہے آپ
32:08کچھ غلط نہیں کیا
32:09اس نے
32:10بابا کو
32:11ریلائز کرانا ضروری تھا
32:14ان کی فیملی
32:15نے ایموشنل
32:16بلاک میل کرتے
32:17سکھا پڑھا کے
32:18بھیجا ہے انہیں
32:19احمد نے تو
32:20اچھا کیا
32:21صاف بات کر لی
32:28ہٹو آنے
32:32ہٹو آنے
32:35ہٹو آنے
32:46ہٹو آنے
32:47ہو رہا ہے
33:06آنم بیٹا
33:07یہ
33:08یہ بیک لے کر
33:09کان جارہی ہے
33:10آئی ہیٹی ویو بابا
33:12آپ دنیا کی
33:13سب سے بری بابا ہیں
33:15اس پر آب کی
33:16وجہ سے
33:17وہ دو کھوڑی کے
33:18لوگ
33:19مجھے میری گھر میں
33:20آنگے دکھا رہے ہیں
33:21اور آپ کو
33:22کوئی پرواہ نہیں ہے
33:35آپ کا بلا سے ہم مر جائیں
33:37آپ نے جب اپنی ازد پوری کر لی نا
33:42آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
33:43کل نویت بھائی چل گیا
33:44آپ خوش خوش ہیں
33:47آج میں چلی جاؤں گی
33:49آپ خوش خوش ہوگی
33:49بابا بیٹا
33:50آقا پت لگایا آپ مجھے
33:52عنم بیٹا
33:52عنم بیٹا
33:53عنم میری باپ سنو
33:55کہاں جا رہی ہو تم بیٹا
33:56میں یہاں نہیں رہوں گی ماما
33:57جب تک بابا اون تھڑڑےوں پر
33:59جب تک بابا اون تھڑڑے لوگوں کو
34:01گھر سے نکال نہیں دیں گے
34:02نہیں انہوں نے ان سے بات کر لی
34:04وہ چلے جائیں گے
34:05I promise
34:05چلے جائیں گے بیٹا
34:06Don't leave the house
34:07Please
34:08ہے نا جاوید
34:15جاوید
34:30لی لا
34:31لی
34:33Li
34:34La
34:35La
34:36Li
34:39جاوید
34:40جاوید آپ کو کیا ہو
34:41جاؤائد
34:42جاوید آپ کو
34:43آپ کو کیا ہوا جاوید
34:44بابا
34:45بابا
34:46بابا
34:47با با
34:48بابا
34:52کیا ہوا ہے اب مجھے بتو مچ
34:54POWORD
34:55معافہ
34:56Please
34:57Ambulance
34:58articulate
34:59جاوید میری بات سنے جاوید آنکھیں کھولیں.
35:05یہ آوازیں کیسے آرہی ہیں?
35:09میں جاں کی رہتا ہوں.
35:10خبردار, تو ادھر ہی رکھ,
35:11تو نہیں کہیں جا رہا.
35:13سجد,
35:14تو جاں کی دیکھ.
35:19لگی ہوگی چھوڑی آبا کا دماغ خراب کرنے کیلئے.
35:22جاں رہی ہوں نا, دیکھتے ہوں.
35:30جاوید,
35:31جاوید,
35:32جاوید,
35:33جاوید, کیا ہوا ہے, جاوید.
35:37بابا, اٹھیں.
35:38بابا.
35:40کیا ہوا بابا کو?
35:42ہٹا ہوا.
35:43کیا ہوا بابا کو?
35:44کیا کیا ہوا بابا کو?
35:46خبردار,
35:47تو نے میری بابا کو ہاتھ بھی لگایا.
35:49ہوا کیا ہے بابا?
35:50آمام رہنے دو, آمام رہنے دو.
35:51پلیس, ہفت جاؤ.
35:53ایمبولس آگئی,
35:55چلیں بابا.
35:59چلیں بابا.
36:21کہاں رہ گیا?
36:22امیر.
36:23امیر.
36:24امیر, وہ بابا.
36:26پھولا چلی تھو.
36:27وہ تو ٹھیک ہے؟
36:28مجھے نہیں ماتا امیر.
36:29ماما, میں ہوش ہوں.
36:30میں ہوش ہوں امیر.
36:32یہ لوگ پتہ بھی نہیں رہے کہ کیا ہوا ہے.
36:34ہم آسپیٹل لے کے جا رہے ہیں انہیں.
36:36آسپیٹل.
36:36جبیت صاحب.
36:37جبیت صاحب.
36:59آسپیٹل.