pakistani trending dramas and use full entertainments
Category
😹
FunTranscript
00:01تمہارا دماغ بدل گئے؟
00:02دماغ نہیں خان صاحب، دل بدل گئے
00:21آہم
00:23سنے آپ؟
00:25میں نویت کی وائف ہوں
00:28وائف؟
00:30ہماری نکال چکا ہے
00:33اوہ
00:36آہم آپ؟
00:38میں
00:39فینب
00:43تم یہاں کیا کر رہی ہو؟
00:46میں نویت سے بات کہہ رہی تھی
00:47نویت باہر گئے
00:49تم فاہد سے مل لو
00:50بہت پریشان ہے وہ
00:52ہاں میں دیکھتی ہوں اسے
00:55آنم
00:56یہ کون سی رشتدار ہیں تمہارے
01:00پہلے تو کبھی نہیں دیکھا
01:08ہماری کوئی رشتداری نہیں ہے ان سے
01:10اور نہ ہی کوئی تعلق ہے
01:16ہیں چلو یہاں سے
01:25س الخ einge
01:41آنم
01:47آنم
01:49آنم
01:51آنم
01:51آنم
01:51آنم
01:52آنم
01:54کیونکہ میں جانتا ہوں کہ تم اس وقت کس بیرت سے گزر رہی ہو؟
01:59تم انکل سے کتنا اٹیشت تھی میں یہ بھی جانتا ہوں
02:04انکل کی بھی تو تم میں جان تھی
02:07وہ تم سے بے انتہا محبت کرتے تھے
02:11تمہاری خوشیوں کی خاطر تو وہ کچھ بھی کر جاتے تھے
02:15بابا ایسے نہیں جا سکتے تھے
02:18اتلیست تم مجھے مافی
02:20انم تیز تم رونا تو بند کرو
02:22تم صرف مجھے نہیں بلکہ انکل کو بھی تبلیف پوچھا رہی
02:26تیز رونا بند کرو
02:28میری خاطر
02:31رو
02:51حسن
02:56کل تو میں تمہاری وجہ سے رک گیا تھا
02:59لیکن اب مجھے سریع سے لگتا ہے کہ ان کو اس گھر سے چلے جانا چاہیے
03:04ورنہ عمارتی بہت مشکل ہوگی
03:05اچھا ٹھیک ہے
03:07میں بھی بس صحیح انتظار کرنا تھا
03:10شام میں بات کر لیتے آئے ہو اب ماما کی منٹکارش
03:13میکار کی باتیں مات کرو
03:15میں اب کسی کی بات نہیں سنوں گا
03:17اب کسی کی بات نہیں سنوں گا
03:20اچھا ٹھیک ہے ریلاکس غصہ نہیں کریں
03:22لیکن ایسے کرتے ہیں بات
03:25اس کے سامنے کوئی بات نہیں کرنا
03:26ہاں ہاں میں جانتا ہوں
03:30باقی کوئی ایشو تو نہیں ہوا
03:33ساری چیزیں بالکل سوٹیڈ ہیں
03:36چلے اندر
03:37چل
03:47موسیقا
04:02آپ لوگوں کی بہت قریبی رشتداری لگتی ہے
04:04جاویر بھائی سے
04:05ہے نا
04:06میں کل سے دیکھ رہی ہوں آپ لوگ
04:17آہ
04:24بہت گہرہ تعلق ہے ہمارا ان سے
04:38یہ بیوی ہے ان کی
04:45کیا
04:47اسما
04:49یہ کیا کہہ رہی ہے
04:51یہ بکواز کر رہی ہے
04:53جھوٹ بول رہی ہے
04:54میرے باپ پر غلط الزام لگا رہی ہے
04:55یہ اور کچھ نہیں کر رہی ہے
04:56جھوٹ میں نہیں بول رہی
04:57جھوٹ تم بول رہے ہو
04:59اور تمہارے جھوٹ بولنے کی وجہ سے
05:01سچائی زیادہ دی نہیں چھپے گی
05:03تم لوگ اس جھٹائی کی وجہ سے
05:04بابا کی جان چلی گئی
05:05بکواز بند کرو
05:07لیکن تمہارا غرور کم نہیں ہوا
05:13یہ
05:14اس کا مطلب ہے کہ
05:15جعوید بھائی نے چھپ کے دوسری شادی کی رہی تھی
05:17اور یہ لوگ
05:19چلو فاہد
05:21ممی
05:23فریدہ
05:24میں نے کہا نا
05:25چلو
05:26فریدہ
05:27فریدہ
05:37ممی
05:37ممی میری بات سنے
05:39آنٹی
05:40آنٹی فاہد
05:41میری بات نہیں سنے
05:42کہاں جا رہی ہے
05:43فاہد
05:43آپ لوگ کہاں جا رہے ہیں
05:46کہیں یعنی میں ممی کو
05:47گھر چلو فاہد
05:49آنٹی
05:50میں تو سمجھتی
05:51کہ تمہارا باپ بہت شریف آدمی ہے
05:56لیکن سچ یہ ہے
05:59دولت مند ہونا شرافت کی دلیل نہیں ہے
06:02ممی یہ کیا کہہ رہی ہے
06:05وہی جو سچ ہے
06:07جن مردوں کے اس عمر میں
06:09اس طرح کے راز کھلتے ہیں نا
06:11وہ عزتدار نہیں بہت ہی
06:12صحیح کم ممی
06:14آپ ایک مرے ہوئے انسان کے لیے
06:16اس طرح نہیں بات کر سکتی
06:17وہ بھی علم کے سانے
06:22یہ بھی نہیں سوچ رہی ہے
06:22کہ اس سے دکھ ہوگا
06:25اسی لیے تو یہاں سے جا رہی ہوں
06:28کیونکہ جو کچھ
06:29اس وقت میں محسوس کر رہی ہوں نا
06:32اگر وہ میری زبان پر آ گیا
06:34تو بہت سارے دل دکھ جائیں گے
06:37پھر ہمارا یہاں سے جانا ہی بہتر ہے
06:39چلے ہاں
06:44فاہد
06:51مینم تم پریشان نہ تھو
06:53میں تم سے بات کرتا ہوں
06:54امی کو گھر ڈراؤپ کر کے
06:59تم ٹھیک سے رونا تو بند کرو
07:02آگے
07:14تم سے کہا تھا نا میں نے
07:15ان کو نکالو گھر سے باہر
07:17ورنہ یہ سب کے سامنے بھکواس کر دیں گے
07:19اب کر دیا نا بھکواس
07:19وہیلو
07:20تم ہوتے کون ہو
07:21ہمیں ہمارے باپو ہی گھر سے نکال
07:23تم اپنی بھکواس بند کرو بیٹا
07:24کیا بھکواس کر رہے ہو تم
07:26ارے فراڈ عورت ہیں یہ
07:29میرے باپ کو بیوگو بنا کے
07:30اس گھر میں گھسی ہو تم لو
07:31مجھے بھکواس نہیں کرتا
07:33مجھے بھکواس نہیں کرتا
07:34ہمیں ہمارے باپو ہی گھر سے نکال
07:35تم اپنی بھکواس بند کرو بیٹا
07:36کیا بھکواس کر رہے ہو تم
07:39ارے فراڈ عورت ہیں یہ
07:41میرے باپ کو بیوگو بنا کے
07:43اس گھر میں گھسی ہو تم لو
07:43گھر نا
07:44باس
07:45میری ماں بہن کے بارے میں
07:47ایک لفظ اور بولا نا
07:48تمہیں وہ عشق کروں گا
07:49کہ ساری زندگی یہ
07:50کیا کرے
07:50رمیب بھائی چھوڑا سے
07:52کیا کرے
07:52رمیب بھائی
07:53بھایا اس کو بھی دینا
07:54بھایا اس کو بھی دینا
07:55کیا کرے رمیب بھائی
07:55تم وہ عقل کروں گا
07:57تم شاید رہے
07:57چیز تنہ سادھن آرہے ہیں
07:59ادھر ہمارا بھی اور اپنا بھی
08:01بس کریں
08:02لیٹ می ہینڈل دیس
08:03ریلاکس
08:05بیٹے
08:06نہ ہم آپ کو جانتے ہیں
08:09اور نہ ہی آپ لوگوں سے
08:10کوئی پرسنل لڑائی
08:11یا جھگڑا ہے ہمارا
08:13ہمارے بابا کا آپ کے ساتھ
08:14جو بھی رشتہ تھا
08:16ان کے جاننے کے بعد
08:17وہ ختم ہو گیا ہے
08:18اس لیے خدا کا واسطے
08:19اب آپ لوگ جائیں یہاں سے
08:20کیوں جائیں بھائی
08:22کس خوشی میں
08:23جتنا تمہارے باپ کا یہ گھر ہے نا
08:26اتنا میرے باپ کا بھی یہی گھر ہے
08:29میں نہیں جاؤں گا یہاں سے
08:30دیکھو تم
08:35تم اس وقت بات کو مزید مت پڑھا
08:39ہم لوگ ویسے ہی
08:40بابا کے چلے جانے سے
08:41بہت زیادہ دکھی اور پریشان ہیں اس وقت
08:43ہاں
08:44تو کیا ہمارا دکھ ختم ہو گیا ہے
08:46ہم بھی اتنا ہی پریشان ہیں
08:47اتنا ہی جتنے تم لوگ ہو
08:49ارے تمہیں کس بات کا دکھ بی بی
08:51تمہارے کیا تعلق تھا اس سب سے
08:53تعلق صرف پیدا کرنے والے کا نہیں ہوتا
08:55پالنے والے سے بھی ایک تعلق ہوتا ہے
08:58وہ میرے بھی بابا تھے
09:01وہ تمہاری نہیں صرف میرے بابا تھے
09:05انام پلیس بیٹا رہنے دو
09:06ماما اس کی اس بکواس کی وجہ سے
09:08فہاد اور اس کی امی کو بھی
09:09سب پتا چل گیا
09:11وہ اتنی غلط باتیں کر رہی تھی
09:12کہ میں دوہرا بھی نہیں سکتی
09:14اسمہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ
09:15یہ تو ہمیں معلوم نہیں
09:17مگر تمہیں اس ایشو کو
09:19جلد اس جلد ریزولف کرنا ہوگا
09:21مطلب اگر جعبت بھائی نے
09:23واقعی دوسری شادی کر لی ہے تو
09:25اس اتنی غلط بات ہے
09:27اور ہمارے سوشل سرکل میں
09:28یہ بات نکل گئی تو
09:30بات تو کھل ہی چکی ہے
09:32فہاد اور اس کی امی کو بھی پتا چل گئے
09:35اتنی غلط بات ہے ماما
09:36نفید بیٹا
09:38آج تمہارے بابا کا سویم ہے
09:39آج تمہارے بابا کا سویم ہے
09:41یہ لڑائی جگڑا چھوڑو
09:43ان کی روح کو کتنی تکلیف ہو رہی ہوگی اب بیٹا
09:45ماما کیا کروں میں
09:49ان لوگوں کی وجہ سے ہو رہا ہے سب کچھ
09:52ان کی وجہ سے ہماری ساری فیملی کا تماشا بن رہا ہے آج
09:57اور یہ صحیح تو کہہ رہی ہے یہ
09:59کیا غلط کہہ رہی ہے یہ
10:01آج فہاد کی ماں نے ہمیں سب کے سامنے ضلیل کی ہے
10:04کل سارا شہر یہی بات کرے گا
10:06پھر کیا کریں گے آپ
10:07اس وجہ سے ماما میں ان لوگوں کو
10:09اس گھر میں ایک منٹ بھی اور برداشت نہیں کر سکتا
10:11عثمان جی
10:14آپ کو اور میرا دکھ ایک جیسا ہے
10:17لیکن شاید میرا تھوڑا زیادہ ہے
10:22اس وقت اس انسان نے میری عزت کے خاطے
10:25میرے برے وقت میں مجھ سے رشتہ جوڑا تھا
10:31میرے لئے سب کچھ تھا
10:33میرا گھر تھا میرا سائد تھا
10:37میرے ماں تھا میری چھت تھا
10:45اب تو وہ اس دنیا میں بھی نہیں رہا ہے
10:48وہ مجھ سے میری چھت تو نہ چھینے
10:50میں تو کھلے عثمان کی نیچے آکر کھڑی ہو گئی ہوں
10:53ارے بی بی خدا کو مانو یہ میرا ہاتھ دیکھو یار
10:57یہ ایموشنل بلاک میل مات کرو ہمیں
10:59میرے باپ کو تو بے اقوو بنا لیا نا تم نے
11:04اب یہ گندی ایکٹنگ کر کے میری ماں کو جال میں مات پھاساو
11:07ماما
11:08ماما یہ آپ کو ایموشنل بلاک میل کر رہی ہیں
11:10آپ پلیس ان کی باتوں میں مات آئیں
11:12چھوک کر جاؤ انم
11:15اس گھر سے اب کوئی نہیں جائے گا
11:18یہ ہمارے ساتھ اسی گھر میں رہیں گے
11:26میاں؟
11:27نہیں
11:28یہ ممکن ہے ماما یہ نہیں ہو سکتا
11:30نہیں یہ ممکن ہے
11:32تمہارے بابا کی یہ آخری خواہش تھی
11:34اور وہ اب اس دنیا میں نہیں ہے
11:36یہاں ہوتے نا تو میں لگ جگر کے ان کو دھکے مار کے نکل با دیتی اس گھر سے
11:44لیکن میں اپنے جاوید کی آخری خواہش پوری کر کے رہوں گی
11:50یہ اسی گھر میں رہیں گے
11:54اور گہی جائیں گے
11:56ہمارے ساتھ رہیں گے
11:58اور ان کو کسی بات نہیں کر سکتا
12:00ہمارے ساتھ رہیں گے
12:02اور ان کو کوئی نہیں نکالے گا اس گھر سے
12:06ماما
12:08ماما بات سنیں آپ کیا بات کر رہی ہے
12:30ماما
12:42ماما
13:00ماما
13:10مجھے ماف کر دیں جاوید
13:12میں آپ کی خواہش پوری نہیں کر سکیں
13:14پہلی بار تو آپ نے کچھ مانا تھا مجھ سے
13:30ماما
13:34آپ کو بالکل بھی حساس نہیں ہے
13:36کہ آپ نے ایک بار بھی نہیں سوچا
13:38کہ آپ کے اس فیصلے سے کونسیکونسز کیا ہوسکتے ہیں
13:40کیوں نہیں سوچا آپ نے
13:44سوچنے کا محل نہیں ہے
13:48تمہارے ماما کی مزارش
13:50ابھی میں میرے کانوں میں گونج رہی ہے
13:52وہ منظر میری آنکھوں کے ساتھ
13:54ماما
13:56ماما آپ بہت جذباتی ہو کر سوچ رہی ہیں
13:58ایسا نہ ہو کہ آپ کو پشتانہ پڑے
14:00پشتانہ تو میں رہی ہوں بیٹا
14:02کاشی میں ان سے نہیں لڑتی
14:04وہ بھی ہمارے ساتھ ہوتے
14:06ہمارے لڑائی جھگڑے کی وجہ سے
14:08وہ چھوڑ کے چلے گئے ہمیں
14:28ایک بات کہو
14:30ویسے میری سمجھ میں نہیں آرہا
14:34یہ
14:36اچانک سے انہوں نے
14:38اتنا بڑا دل کسے کر لیا
14:40شرمندگی اور ندامت
14:42کا بوجھ اٹھانا
14:44خاصا مشکل ہوتا ہے
14:50عثمہ کا ملاحظہ
14:52مجھ سے
14:54مجھ سے
14:56عثمہ کا ملاحظہ
14:58تو چھپا ہی نہیں چھپ رہا
15:00آپ نے بھی تیر صحیح نشانے میں مارا
15:06مجبوری تھی بیٹا
15:08ورنہ اپنے اور
15:10تمہارے حق سے
15:12محروم ہونا پڑتا
15:18عصد اور نوید
15:20کے ارادے کیا ہیں اس کا اندازہ لگانا
15:22مشکل نہیں ہے
15:24اس گھر سے
15:26جعوید صاحب کی پوری
15:28جائدات دولت سے
15:30بے دخل کر دیتے
15:32کر کے تو دیکھیں ایک دفعہ
15:34ارے وہ تماشا لگاؤں گا
15:36کہ پورے شہر میں مو دکھانے کی قابل نہیں رہیں گے
15:38اچھا
15:40اسے تمہیں کیا فائدہ ہوتا
15:42ان کی عزت تارتر
15:44اور تمہارے ہاتھ
15:46کیا ہوتا
15:48تمہارے باپ کی ساری دولت
15:50جائدات پروپرٹی
15:52سب پر تو ان کا قبضہ ہے
15:56ہمارے پاس کیا ہے
15:58چھوٹا سا گھر
16:04عصمہ کی دکتی رکھے
16:06جعوید صاحب کا
16:08اچانک اس دنیا سے چلے جانا
16:10بہت محبت کرتی ہے وہ ان سے
16:16اور ان کو بھی بہت پیار تھا
16:18عصمہ سے
16:22ساری زندگی میں
16:24ترستی رہی
16:26جو مقام
16:28عصمہ کے لئے ان کے دل میں ہے
16:34جو مقام
16:36عصمہ کے لئے ان کے دل میں ہے
16:38تو
16:40تھوڑا مجھے بھی مل جائے
16:46میں تو ترستی رہی
16:48ساری زندگی
16:52مگر تمہیں
16:54تمہارا حق ضرور دلاؤں گی
17:08مجھ سے
17:34آپ نے اچھا نہیں کیا
17:36ارے میں نے کیا کیا ہے؟
17:38کیا ضرورت تھی آپ کو انم سے اس کے بابا کے بارے میں وہ سب باتیں کرنے کی؟
17:42سچی کہا ہے، غلط تو کچھ نہیں کہا
17:45بڑے عزتدار اور شریف بنے پھیٹتے تھے سب کے سب
17:50یاد ہے نا تمہیں
17:51جب انم کا رشتہ لے کے آئے تھے تمہارے لیے اس گھر میں
17:54تو جاتے ہوئے کیسے موہ اور ناک سکھیڑ کے گئے تھے
17:57امی
17:58یہ سب باتیں دورانے کا کیا مقصد ہے؟
18:01مقصد ہے
18:03آپ
18:03آپ کو انم کو ہٹ نہیں کرنا چاہیئے تھا
18:06وہ اولیڈی اپنی زندگی کے اتنے بڑے دکھ سے گزر رہی ہے
18:09ارے کیسا دکھ بھئی
18:12سب نے مرنا ہے ایک نہ ایک دن
18:13اور پھر ایسے باپ کی موت پہ کیا افسوس کرنا
18:17جو
18:17امی خدا کے لیے کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
18:20سوچ سمجھ کے بات کریں
18:22جعوید انکل ایک انتہائی نفیس اور عزتدار انسان تھے
18:27بڑے عزتدار و نفیس
18:29کہ موت کے وقت پہ ایسا قصہ نکل آیا
18:33دوسری بیوی اور جوان بیٹا
18:35پتہ نہیں بیوی ہے بھی کے نہیں
18:39مجھے اگر پتا ہوتا نا کہ اس قسم کے خاندان میں رشتہ ہو رہا ہے
18:42تو میں انم سے کبھی تمہارا رشتہ نہ کرتی
18:46what
18:47ہاں تو اور کیا
18:49دولت کا اچار نہیں ڈالنا ہوتا
18:51عزت سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے
18:55اور ایسے گھر سے تو کوئی مر کیوں رشتہ نہ جوڑے
18:58جانتے بزرگ اتنے بچے لئے
19:29ایسے کیوں بیٹھی ہو
19:32اوہ مجھے دیکھتا ہے
19:35مجھے بیٹا آپ کے شعرات کو سمجھ سکتا ہوں
19:39مجھے ابھی بھی نہیں یقین ہے کہ نوید مجھ سے اتنی بڑی بات چھپائیں گے
19:44انم نے بھی مجھے نہیں بتایا وہ تو میری بہترین دوست ہے
19:47میں تو خود شوک میں ہوں
19:49اور زیادہ شوک تو مجھے اسما کے ڈیسیجن پہ ہو رہا ہے
19:52نوید دلکل ٹھیک کر رہا تھا
19:54اسما کو نہیں روکنا چاہیا تھا اسے
19:57مجھے تو فکر ہو رہی ہے
20:00کس بات کی فکر
20:02تمہارا نام جوڑا ہوا ہے اس فیملی کے ساتھ
20:05اتنا بڑا سکانڈر
20:08ہماری لئے شرمندگی کا مقام ہے
20:11کانش کہ میں نے تمہارا نکاح نہ کیا ہوتا
20:14پھر تو میں کوئی ڈیسیجن دے بھی سکتی تھی
20:17لیکن اب تو
20:25تو
20:47کیوں کیا آپ نے ایسا ماما
20:49آپ کو تو انہیں ڈھکے مار کے گھر سے باہر نکال دینا چاہیے تھا
20:52ان کی وجہ سے بابا چلے گئے ہیں
20:59یہ دو بیٹھو
21:02بیٹھو
21:04آج نہیں تو کل یہ بات نکل جاتی نا بیٹا
21:07وہ چوک چاپ چلے جاتے اگر آپ نہ روکتی تو
21:10خیر اب تو یہ راز کھل گیا بیا کریں
21:13اس سجل کی وجہ سے
21:15فہد کی مام نے
21:18میں ان سے بات کروں نہیں تم پریشان نہ دو بیٹا
21:19روی اوکر ہے
21:23وہ بابا کے بارے میں
21:24اتنے انسلٹنگ ورڈز یوز کرنی تھی مام
21:26کیا فرق پڑتا ہے
21:27ہون کیا کہتا ہے تمہارے بابا کے بارے میں
21:30ہمارے دل میں تو
21:32تمہارے بابا کے لئے
21:33پیار محبت احترام سب کچھ ہے نا
21:37لیکن بابا کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
21:40اب ان سے کیا دیلا شکوا کریں
21:42وہ تو چلے گئے
21:44لیکن میں یہ تولیریٹ نہیں کر سکتی
21:46انہیں دیکھتی ہوں تو
21:47مجھے بابا یاد آتے
21:50آپ اٹھیں میرے ساتھ چلیں
21:51آپ پلیز انہیں گھر سے نکالیں
21:53بیٹھو میری بات سنو
21:55سمجھنے کی کوشش کرو بیٹا
21:57وہ عدد میں ہے
21:58اس کا بھی حق بنتا ہے
21:59کہ وہ اپنی شوہر کے گھر میں عدد گزار کے جائے
22:01ان کا اپنا گھر ہے
22:02وہ وہاں جائے
22:03پہلے بھی تو وہاں رہتے تھے
22:05جائیں گے بابا چلے جائیں گے
22:06تم صبر تو کرو
22:08ماما جو اب نہیں جا رہے
22:09وہ بعد میں بھی نہیں جائیں گے
22:11ہمارے اتنا فورس کرنے پہ بھی
22:13وہ ہم سے لڑ رہے ہیں
22:15کب تک لڑتے رہیں گے
22:17کبھی نہ کبھی تو انہیں جانا پڑے گا نا
22:19تم بس اگنور کرو انہیں
22:23آپ اگنور کر سکتی ہیں
22:26برداشت کر رہی ہوں
22:29سبر کر رہی ہوں
22:30اور کیا کروں مجبور ہوں میں بیٹا
22:32مجھ میں نہیں ہے یہ سبر
22:33اور نہ ہی میں یہ سب برداشت کر سکتی ہوں
22:35کہ وہ ہمارے گھر میں دن دن آتے پھرے
22:38بس
22:40تم اب ان کے موں نہیں لگو گی
22:42کچھ مت کہنا ان سے
22:44چلے جائیں گے
22:45اور اصد
22:46نوید
22:47پلیز
22:48تم دونوں بھی نہ کچھ مت کہنا یا کرنا
22:50ہاں ماں میں صرف
22:50بس
22:53میں بہت پریشان ہوں
22:55اور برداشت نہیں کر سکوں گی
22:58بابا چلے گیا تو
23:00اس کا مطلب نہیں کہ تم لوگ اپنی مرضی سے سب کچھ کرو
23:03یہ میرا گھر ہے
23:05کون آئے گا کون جائے گا کون رہ گا
23:08میں فیصلہ کروں گی
23:09تم تینوں نہیں
23:29بیٹا یہ بھی بھال سکتا ہے
23:32نہیں بھال سکتا ہوں
23:33میں یہاں ہوں
23:37مجھے
23:38مجھے
23:39مجھے
23:40مجھے
23:41مجھے
23:42مجھے
23:43مجھے
23:44مجھے
23:45مجھے
23:46مجھے
23:47مجھے
23:48مجھے
23:49مجھے
23:50مجھے
23:51مجھے
23:52مجھے
23:53مجھے
23:54مجھے
23:55مجھے
23:56مجھے
23:57مجھے
23:58مجھے
23:59مجھے
24:00مجھے
24:01مجھے
24:02مجھے
24:03مجھے
24:04مجھے
24:05مجھے
24:07حسد
24:11باما اپنے جذبات اور بشتاوی کی وجہ سے
24:14ہمارے بار میں کیوں نہیں سوچ رہی ہے یار
24:18آپ ان کی فیلنگ سر کیوں نہیں سوچ رہے ہیں
24:22ان کے تُک کو کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں بھائی
24:24تم ان کی غلط ویسلے کی طرف داری مت کرو
24:31انہیں نشکی ہے
24:32اس سے مجھے سخت اعتراض ہے
24:34بس کر دیں بھائی
24:35بس کر دیں
24:37اس لڑائی نے
24:38ہم سے ہمارے بابا چھین لی ہے
24:41کہیں ہم ماما بھی نہ گوا دیں
24:46میں ماما کو سپورٹ کرتا ہوں
24:49اور ان کے ہر فیصلے میں ان کے ساتھ ہوں
24:54ہاتھ بدھر
25:04ماما
25:18ماما نے جو کچھ بھی کہا ہے
25:19اس کے لئے میں تم سے سوری کہہ رہا ہوں
25:23میں جانتا ہوں کہ
25:24ان کے الفاظ بہت نامناصف تھے
25:26انہیں وہ سب باتیں
25:30مگر ایٹلیس تم تو مجھے پہلے بتا دی
25:32میں تمہیں کیا بتاتی باہر
25:34اگر تم مجھ سے شیئر کر لیتی
25:35تو میں منٹلی پریپیر رہتا نا
25:37ممی کو ہینڈل کرنے کیلئے
25:39ابھی تو مجھے خود سن کر شوک لگا ہے
25:41بہت دن سے گھر پہ ایشیو چل رہا تھا
25:44بابا نے اچانک ہی انہیں بلالیا
25:46ہم
25:49جو بھی ہوا بہت غلط ہوا
25:52I wish کہ جعوید انگل
25:53کیوں اچانک ڈیت نہ ہوئی ہوتی
25:55تو وہ سارا مامنا سوٹ آؤٹ کر لیتے
25:58یہ مسئلہ کبھی سوٹ آؤٹ نہیں ہو سکتا
26:01ماما نے انہیں ہمارے گھر پہ
26:03رہنے کی پرمیشن دے دی ہے
26:05What?
26:07It means وہ لوگ
26:08تمہارے ساتھ رہیں گے
26:11ہاں
26:12ماما کہتی ہے
26:13یہ بابا کی last wish تھی
26:15تم اس کا مطلب سمجھتی ہو انا
26:17وہ اس شہر میں رہیں گے
26:18تمہارے گھر میں رہیں گے
26:19تمہارے سارے social circle
26:21کو پتا چل جائے گا
26:23اس سے کیا ہوگا
26:24تمہاری family کی reputation
26:26damage ہوگی انا
26:27تمہارا business متاثر ہوگا
26:35اس کا مطلب
26:36تم لوگ اپنی business
26:37اور property میں سے
26:38ان کو equal shares بھی دوگے نا
26:40میں ان سب باتوں کو
26:41تو نہیں جانتی بغت
26:43مگر میں بس یہ سوچتی ہوں
26:44کہ میرے لئے ان لوگوں کو
26:45tolerate کرنا بہت مشکل ہے
26:48It's a torture
26:50انہیں دیکھتی ہوں تو
26:52اپنا آپ مجرم سا لگتا ہے
26:54ان کی وجہ سے
26:55میرے بابا سے بدتمیزی کی تھی
26:58اور میری وجہ سے بابا
27:02تمہیں stand لینا چاہیئے انا
27:04تمہیں عثمہ آنٹی کو
27:05سمجھانا چاہیئے
27:07وہ نہیں سمجھ رہی
27:09نہ وہ میری بات مان رہی ہے
27:10نہ نوید بھائی کی
27:12دیکھو وہ لوگ
27:13یہاں سے چلے جائیں گے
27:14تو یہ issue یہ ہی end ہو جائے گا
27:16اور امی بھی
27:17اس matter کو ignore کر دیں گی
27:18ورنہ تو
27:19کیا مطلب
27:22دیکھو انا
27:23مامی بہت غصے میں ہے
27:25وہ
27:26میں ان کو سمجھا رہا ہوں
27:27لیکن وہ
27:28سمجھ نہیں رہی ہے
27:30فہد کہیں وہ غصے میں
27:31ہماری رشتہ تو
27:32ختم نہیں کر دیں گی
27:34تمہیں ایسا لگتا ہے
27:35کہ میں ایسا ہونے دوں گا
27:38I know
27:39and I trust you
27:42امی کو تو
27:43میں اپنے طور پر handle کر لوں گا
27:44مگر
27:45انا میں خود بھی یہ چاہتا ہوں
27:46کہ وہ لوگ
27:47یہاں سے چلے جائیں
27:48اور یہ issue
27:49یہ ہی end ہو جائیں
27:50دیکھو یہ ہمارے
27:51آپس کی بات ہے
27:53اور اب تو
27:54uncle بھی نہیں رہا ہے
27:56مگر تم
27:57اپنی effort سے
27:58میں چھوڑ رہا ہے
27:59تم آنٹی کو
28:00یہ احساس دلاؤ
28:01انہیں force کرو
28:02کہ یہ صرف
28:03ان کا مسئلہ نہیں ہے
28:04ہمارا relationship
28:05effect ہوگا
28:09تم سمجھ چاہیئے گا نا
28:23موسیقی
28:25موسیقی
28:27موسیقی
28:29موسیقی
28:31موسیقی
28:33موسیقی
28:35موسیقی
28:37موسیقی
28:39موسیقی
28:41موسیقی
28:43موسیقی
28:45موسیقی
28:47موسیقی
28:49موسیقی
28:51موسیقی
28:53موسیقی
28:55موسیقی
28:57موسیقی
28:59موسیقی
29:01موسیقی
29:03موسیقی
29:05موسیقی
29:07موسیقی
29:09موسیقی
29:11موسیقی
29:13موسیقی
29:15موسیقی
29:17موسیقی
29:19موسیقی
29:21موسیقی
29:23موسیقی
29:25موسیقی
29:27موسیقی
29:29موسیقی
29:31موسیقی
29:33موسیقی
29:35موسیقی
29:37موسیقی
29:39موسیقی
29:41موسیقی
29:43موسیقی
29:45موسیقی
29:47موسیقی
29:49موسیقی
29:51موسیقی
29:53موسیقی
29:55موسیقی
29:59موسیقی
30:09انم کی ماں کی کال آ رہی ہے
30:11اچھا پھر
30:14کیوں کر رہی ہے وہ مجھے کال؟
30:17کوئی ضروری بات کرنی ہوگی امی
30:20I think you should pick her call
30:22مجھے نہیں کرنی کوئی بات بات اس سے
30:27آپ چاہتی کیا امی؟
30:28میرے تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا ہے
30:30تمہارے سر پر انم کے عشق کا بوت سوار ہے
30:34اپنی عزت بیزتی سب بھول گئے ہو تم
30:38عزت و بیزتی کیا مطلب؟
30:40دیکھو فہد
30:41مجھے نہیں لگتا کہ وہ خاندان ہمارے لائق ہے
30:48اس آدمی کی بیٹی کو میں اپنی بہو بنانے کے حق میں بالکل نہیں
30:51امی یہ کیا بولے جارہی ہیں؟
30:52آرام سے بات کرو
30:53ماں ہوں تمہاری
30:55بھول گئے ماں کا احترام؟
30:58آپ ایسا کوئی decision نہیں لے سکتی امی
31:01انم میری محبت ہے
31:02میں اسے نہیں چھوڑوں گا
31:03ٹھیک ہے پھر
31:04انم ہی تمہارا ہاتھ پکڑ کے جنت میں بھی لے جائے گی
31:06اور وہ ہی تمہاری بخشش بھی کروا دے گی
31:08میں تو تمہیں معاف نہیں کروں گی
31:22what the hell yaar
31:25پتہ نہیں کیا مسئلہ ہیں ان کا
31:29چونکہ
31:38ہر شاید ایسی کرتی ہیں
31:43سارا mood خراب کر کے رکھ دیا انہوں نے
31:51کسے کون کر گیا محبت
31:53فہاد کی امی کو
31:55کل وہ اجانک چلی گئی
31:57مجھے کچھ کہنے کا موقع ہی نہیں تھی
31:58خود کو پھر بھی محبت نہیں کر دی
32:00محبت کسی بھی نہیں کر دی
32:05اگر محبت کسی بھی نہیں کر دی
32:06تو محبت کسی بھی نہیں کر دی
32:07مجھے کچھ کہنے کا موقع ہی نہیں دیا.
32:09خورتی نام مناصب باتیں کر کے گئے ہیں بیٹا
32:12لیکن کیا کرے آنم کی خاطر نا ہمیں پرداشت کرنا پڑے گا.
32:17جی
32:24فون نہیں اٹھا رہی ہے.
32:26یہ تنہاں انٹی ٹیوٹ کیوں دکھا رہی ہے وہ?
32:29یہ ہمارے گھر کی بات ہے نا.
32:33بیٹا
32:34رشتہ داری تو ہے بیٹا
32:38ایسی چیزوں میں نا
32:40رشتہ دار بہت بہت اٹیٹوٹ دکھا سکتا ہے
32:43یہ تو پھر بھی کچھ نہیں ہے.
32:51ماما کیا آپ کا دل مطمئن ہے اس ڈیسیشن سے؟
32:58میں ہر حال میں آپ کے ساتھ ہوں
33:00میں ہر حال میں آپ کے ساتھ ہوں
33:02مجھے آپ کے فیصلے پر اعتراض نہیں ہے
33:06لیکن کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ٹھیک ہوگا؟
33:12آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا بیٹا
33:15ہمیں اچھائی کی امید رکھنی چاہیے ہمیشہ
33:18ہمیں ہمیشہ کبھی بھی نہیں رکھنا چاہتے ہیں نا
33:24اتنا سب کچھ برا ہو گیا ہے
33:27آپ کو پتہ ہے آج میں آفیس کیوں نہیں گیا
33:31آفیس باپا کے بغیر
33:34میں امید رکھتا ہوں کہ میں باپا کو بچا سکتا ماما
33:39میں نہیں بچا پایا انہیں
33:40میں جانتا ہوں بیٹا
33:42اس لئے میں چاہتا ہوں کہ جو بھی دکھ میں نے انہیں دیا نا
33:46اس کا حزالہ کر سکو
33:49ان کی زندگی میں تو نہیں کر سکتی میں لیکن پھر بھی کوشش کرتا ہوں
34:57مرید کتاب پوڑھا
35:02میری ساڈی pee
35:05مرید کتاب پوڑھا
35:12مرید کتاب پوڑھا
35:16میری سادی
35:17ٹکی
35:19ٹکی
35:22Hello
35:24Ji
35:28آپ آپ آجائیں
35:29آتھے ہاتھ کو میں کرتا ہے
35:34گھر پہ
35:35چلیں آپ
35:36یا اچھے قررہ کہ richtige
35:39ھادی
35:47ماما وہ لوئر کا فون آیا تھا،
36:15کہہ رہا تھا کل شام کو وہ گھر آ کے آپ کے سامنے ول پڑھنا چاہتا ہے بابا کی
36:20وہاں
36:24ان سب کو بھی کھانے پر بلالتے ہیں، کیا خیال ہے؟
36:26کیسے باتیں کر رہی ہیں آپ؟
36:29سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
36:31اگر وہ لوگ ہمارے ساتھ اس ٹیبل پر بیٹھ کے کھانا کھائیں گے تو آپ
36:34میرا کھانا مجھے روم میں سرف کرنا پلیس
36:36نویت، پلیس یہ مات کرو
36:38میں بھی کھانا نہیں کھاؤں گے
36:39اگر وہ لوگ یہاں آ کے کھانا کھائیں گے تو
36:41انام، تصرف کرو
36:43اوہ خیال، چلو
36:45خوب
36:46جس کو بھی تکلیف ہے ہمارے آنے سے وہ اپنے روم میں جا سکتا ہے
36:50کیونکہ ہم تو یہی پر بیٹھ کی کھانا کھائیں گے
36:52کیوں ماما؟
36:53بیٹھیں نا، آپ کیوں کھڑی ہیں؟
36:57نہیں، نہیں، سب کو اطراز ہے تو ہم کھانے میں کھا لیں گے
37:00کسی کو اطراز نہیں، آپ بیٹھیں
37:02اب آو
37:03کھڑی کیوں ماما؟ بیٹھیں نا
37:05بیٹھیں
37:07تم بھی بیٹھو
37:13پیش کھائیں
37:15کیا کھائیں گے؟
37:16یہ دو
37:18لینا
37:25مجھے پانی دال دو، پلیز
37:34کیا کھل ہے؟
37:35ایرے پاکے لو
37:36تمہیں نظر نہیں آرہا
37:38میرے ولتی نہیں ہے نمبا جی، وہ
37:42سامنے آپ کھانا تھا میں آتا ہوں
37:47کھائیں نا ماما
37:48کوئی بات نہیں
37:49بتائیں اور کیا دو
37:50ہیلیں گے؟
37:51نہیں چاہیے تجھ
37:53چلے
37:53آپ کھانا کھائیں، میں آتی ہوں
38:04محبت
38:17بہت گری ہوئی اور نیچ حرکت کیا ہے تم نے
38:19کیا تکلیف ہے تمہیں انم سے؟
38:21مجھ جاتا تو اسی وقت تمہارا دماغ درست کر سکتا تھا
38:24لیکن میں چھوپ رہا
38:25کیونکہ میں اس گھر میں اب مزید بنبسگی نہیں چاہتا
38:29تم میرا دماغ درست کرو گے؟
38:31لیسن
38:32کسی غلط فہمی میں نہیں رہ رہا تم
38:36تمہارا لحاظ صرف ماما کی وجہ سے کر رہا ہوں میں
38:39ورنہ تمہارا ہم سے کوئی رشتہ نہیں ہے
38:42میرے بابا تمہیں اس گھر میں لے کر آئے
38:44بہت بڑا عیسان کیا تم پہ
38:46اور اس عیسان کے بتلے
38:47تمہیں اس گھر میں نظریں نیچے رکھے رہنا چاہیے
38:50بات ٹھیک کی ہے تم
38:52بابا نے واقعی میری ذمہ داری اُٹھا کے
38:53بہت بڑا عیسان کیا تھا مجھ پر
38:56لیکن تمہیں پتہ
38:57کبھی جتایا نہیں تھا
38:59اپنے آپ کو دیکھو تم
39:01واقعی ان کے بیٹے ہوں
39:02کیونکہ مجھے نہیں لگ رہا
39:04ان کے بیٹے ہوگئے اتنے پتہ
39:06چل
39:26مجھے معنی دل کی تیرے ہاتھوں میں ہی ڈوڑ ہے
39:31سنتا نہیں ہر جائی دل میں کتنا شور ہے
39:36اتنا مجھ کو ماتا دے
39:39کیسے تجھ کو ملا دے
39:42دل تو میرا ہے اس پہ چلتا اس کا زور ہے
39:57بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
40:01کسی کو یاد رکھنا ہو
40:03کسی کو بھول جانا ہو
40:06ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں