Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
New Islamic Video Banda Banana

Category

📚
Learning
Transcript
00:00زندگی کیسے گزارنی ہے
00:02میرے نبی کی زندگی کا دوسرا رخ
00:05کہ بطور انسان زندگی کیسے گزارنی ہے
00:10مرد عورت ہے زندگی کیسے گزارنی ہے
00:14پہلا رشتہ جو قائم ہوا دنیا میں
00:18وہ ہے خامد اور بیوی
00:20حضرت عدم اور حووہ کا نکاح ہو
00:23اللہ تعالیٰ نے عورت کو کمزور بنایا
00:27تو پہلے دن سے اس کو عزت اور احترام دیا
00:31تکہ ساری زندگی اس کمزوری سے ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے
00:37بلکہ اس کو عزت دی جائے
00:39کہ آدم علیہ السلام کے لئے مٹی کٹھی کی
00:42پانی ڈالا گوندھا اور ایک سیچو بنایا اور ڈال دیا
00:46جب وہ خوشک ہوا اس میں روح ڈالی
00:48اور پھر وہ ننگے بدن تھے
00:51پھر ان کو جنت کے کپڑے پہنائے اور جنت میں ڈال دیا
00:55اس کائنات کا حسن بھی عورت سے ہے
00:59اور جنت کا حسن بھی عورت سے ہے
01:02حلس آدم علیہ السلام جنت میں
01:04لیکن بابے جیدہ دلی نہیں لگ دا
01:07کلے کلے ہی تورے پھر دیں
01:11اب اللہ نے عورت کو بنانے کا ارادہ کیا
01:17تو اللہ ایک ڈھیر مٹی کا کٹھا کر کے عورت کے لئے بھی بنا دیتا
01:21اور اس کا سٹیچ کو بنا دیتا اور اس کو خوشک ہونے دیتا
01:27پھر اس میں روح ڈالتا پھر اس کو کپڑے پہناتا
01:30اب حیران ہوں گے سبحان اللہ
01:32اللہ نے ایسا نہیں کیا
01:34آدم علیہ السلام سوئے
01:37آنکھ کھلی تو دیکھا
01:39ایک خوبصورت حسین عورت
01:41یہ بات اکثر لوگوں کو معلوم ہوگی
01:44کہ یوسف علیہ السلام دنیا کے حسین ترین انسان تھے
01:49اور یہ بات شاید کسی کو معلوم نہیں ہوگی
01:52کہ دنیا کی سب سے حسین خوبصورت عورت
01:56حضرت حووہ ہے
01:58حووہ
01:59جن پر بڑھاپا آیا ہے نہیں
02:03ہزار سال کے قریب زندگی گزاری
02:05بڑھاپا نہیں آیا
02:07حضرت آدم اور حووہ
02:09قریب قریب عمر تھی
02:10حضرت آدم کی عمر تو کتابوں میں مل جاتی ہے
02:13ہزار ورس
02:14لیکن حضرت حووہ کی عمر
02:16کتنی تھی یہ کہیں پڑھنے کو ملا نہیں
02:20اس لئے میں اندازہ کرتا ہوں
02:21کہ قریب قریب ہوگی
02:23بڑھاپا نہیں آیا
02:24بیماری نہیں آئی
02:26اور حضرت حووہ کو منسز بھی نہیں آتے تھے
02:33یہ عجیب بات آپ کو بتا
02:34اللہ نے اتنا جنت کا ان کے اندر نمونہ رکھا
02:38تو جب حضرت آدم کی آنکھ کھولی
02:41تو دیکھا ایک حسن کا پیکر
02:43انہوں نے جنتی بھول گئی
02:45یا اللہ
02:49ہن دل تھا رہے جا
02:50یا اللہ
02:53یا اللہ کون ہے
02:55یا تیری بیگم
02:57تو اللہ تعالی نے نکا پڑھایا
03:04سبحان اللہ
03:06اپنے نبی کی شام دوبارہ سمو
03:07تو اللہ نے کہا
03:09آدم
03:10اپنی بیگم کا مہر ادا کرو
03:13تو وہ پوچھنے لگے
03:16کیا مہر ہے
03:17دیکھو ایک بات سنو
03:18مہر
03:19کسی کی بیٹی کی قیمت نہیں ہوتی
03:22ایک ڈالر ہو
03:24یا ایک ٹریلین ڈالر ہو
03:27بیٹی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
03:29یہ ایک نشان ہے
03:32کہ اس بچی پر
03:34اب یہ
03:35جو خامند ہے
03:37وہ موت تک خرچہ
03:38اس کے ذمہ ہے
03:39بیوی کی ذمہ خرچہ نہیں ہے
03:42خامند کما کے لائے گا
03:44اور اپنی بیگم کو کھلائے گا
03:47اور
03:47بیوی گھر کی
03:52ذمہ داری نبھائی گی
03:53تو خیر وہ الگ بات چلی جائے گی
03:56اللہ تعالی نے کہا
03:58کہ
03:59مہر ادا کرو
04:00کہا جی کیا مہر ہے
04:02تو میرے اللہ نے کہا
04:04تیری نسل میں میرا آخری نبی آئے گا
04:07اس پہ ایک دفعہ درود پڑھ دے
04:09یہ مہر ہے
04:10اچھا شروع دن سے ہے
04:16کہ میں نے قبول کیا
04:18قبول کیا کا مطلب ہے
04:21کہ میں اس لڑکی کو
04:22قبول کر رہا ہوں
04:24اس کی
04:25کمیوں کے ساتھ بھی
04:26خوبیوں کے ساتھ
04:28اور جب لڑکی کہتی ہے
04:30سائن کرنا قبول کیا ہے
04:32یا زبان سے کہے قبول کیا ہے
04:35تو یہ
04:36اس بات کی گارنٹی ہے
04:38کہ میں نے
04:39اپنے
04:39اس لڑکے کو
04:41خامد ہونے کے
04:42طور پہ قبول کیا
04:44اس کی کمیوں کے ساتھ بھی
04:46اس کی خوبیوں کے ساتھ بھی
04:48اور جو ہی شادی ہو کر
04:50ڈولی
04:51سسرال کے گھر جاتی ہے
04:52تو
04:53ٹیسٹ شروع ہو جاتا ہے
04:55کی کر دیئے
04:56باندی کے میں
04:56اٹھین دی کے میں
04:58بول دی کے میں
04:58اور اس میں
05:02بہت زیادہ
05:02نیگیٹیو کردار ہے
05:04سسرال کا
05:06کہیں لڑکیوں کا
05:08کیونکہ ہم نے
05:09اپنے نبی کی زندگی
05:11نے
05:11قبول کیا
05:12یہ واجب ہے
05:14کہنا
05:14قبول کیا
05:16کہ جس طور پہ
05:17پیغام ہے
05:18کہ اب میں
05:18اس کی میں
05:19کوئی کمی ہے
05:20وہ بھی قبول کروں گے
05:21کوئی خوبی ہے
05:22تا سرماتے پر
05:23اور
05:24لڑکا کہتا ہے
05:25کہ میں
05:26اسے قبول کرتا ہوں
05:28اس کی خوبیوں کے ساتھ بھی
05:30کمیوں کے ساتھ بھی
05:31یہ بات یاد رکھنا
05:32پرفیکشن کبھی
05:34تلاش نہ کرنا
05:35پرفیکشن کبھی
05:37تلاش نہ کرنا
05:38اللہ نے
05:39سو نمبر نہیں مانگے
05:41اکاون
05:42ایک نمبر
05:44اوپر ہو گیا
05:45ہی
05:48گناہ تمہارے پچاس ہیں
05:50اور نیکی تمہاری
05:52ففٹی ون ہے
05:53تو اس ایک پر
05:54ہم تمہیں جنت میں
05:55ڈال دیں
05:55اب کوئی خامد
05:58اپنے بیوی میں
05:59پرفیکشن دیکھنا چاہے
06:00بیوی اپنے خامد میں
06:02پرفیکشن دیکھنا چاہے
06:03ساتھ سسر اپنی بہو میں
06:05ساتھ سسر اپنے داماد میں
06:08بھائی اپنے بھائی میں
06:10ماباپ اپنی اولاد میں
06:11اولاد اپنے ماباپ میں
06:13جہاں یہ نظر ہوگی
06:16تو وہاں لڑائی ہوگی
06:17کمیوں کے ساتھ قبول کر
06:19قبول کا لفظ
06:24اتنا واجب ہے
06:25توڑے ڈر تو فر میں دیکھیں
06:31قبول کا لفظ
06:40اتنا ضروری ہے
06:41کہ اس کے بغیر
06:43نکائی نہیں ہوتا
06:44میں یہ کئی جگہ
06:46لطیفہ سنا چکا ہوں
06:47اور واقعی قصہ بھی ہے
06:50ایسے لطیفہ نہیں ہے
06:51میرے دوست ہیں
06:52ذمہ دار ہیں اچھے
06:54تو ان کے گاؤں کا ایک بچہ
06:56چھوٹی عمر میں
06:57بسوں پہ جا کے
06:58وہ جاب پہ لگ گیا
06:59تو اس کا کام ہوتا ہے
07:01بس کو صاف کرنے
07:02اور ڈرائیور کو چائے پہ لانا
07:04اور جہاں کہیں
07:06رش ہو تو
07:07اس کو ڈائریکشن دینا
07:09استاج جی کٹھ لاؤ
07:10استاج جی آن دے
07:11استاج جی جان دے
07:12تو یہ اس کا محورہ بن جاتا ہے
07:15اب اس کا نکاح ہوا
07:17تو مولانا صاحب نے کہا
07:18بھئے عبد الرحمن
07:19میں فرض ہی نام لے رہا ہوں
07:20نام مجھے اس کا یاد نہیں
07:21عبد الرحمن
07:22زینب بنت اسلم نے
07:24تیرے نکاح دیتا
07:25پانچ سو ماہر
07:26تو قبول کیتا
07:27تھوڑ دیر سوچ کے
07:29کہندہ جی آن دے ہو
07:31اس نے ساری زندگی
07:34آن دے ہو
07:35اسی کا تھا
07:35تو اس کے بھائی نے
07:37اس کو کوئی نہیں ماری
07:38تو کہنے کہا
07:39جی جان دے ہو
07:40مولانا صاحب نے کہا
07:46آن دے ہو
07:46جان دے ہو
07:47نلکہ نہیں بڑھنا
07:48تو آگا
07:49میں قبول کیتا
07:50یہ بھی صحیح واقعہ سنا رہا ہوں
07:58ایک نوجوان نے
08:01بیوی کو تین طلاق دے دی
08:02کٹھی
08:03اب ہو گیا پریشان
08:05مولانا صاحب کے پاس گیا
08:07کوئی میرے جیسا ہوگا
08:08مولانا صاحب
08:09ترہی طلاق دے بیٹھا
08:11کوئی مسئلہ کا حرام
08:12کہہ جی کوئی رستہ
08:14حرام
08:15کوئی گنجائش
08:17حرام
08:17اس نے جیب سے
08:19موٹا سا لفافہ نکالا
08:21اور مولانا کے
08:23جان نماز کے نیچے ڈال دیا
08:29کہہ مولانا صاحب
08:31کوئی گنجائش
08:32اکہ ہونے تو سوچنا ہی تو
08:34کی آکھے آئی تو
08:39اپنی بیگم لو
08:41اسا کہہ جی
08:42میں آکھے آئی تین
08:43ترہی طلاق
08:44اسا کہہ مبارک
08:45کوئی طلاق نہیں ہوئی
08:47میں کہہ جی او کی میں
08:48اکھے او
08:49جڑا اطلاق
08:51اربی دلاؤز
08:52اس سے چاکھنا پمدہ ہے
08:53طلاق
08:54یہ آپ کو صحیح واقعہ سنا رہا ہوں
09:03تو تم نے تو
09:06چھوٹے کاف کے ساتھ
09:08کہا ہے طلاق
09:09اوہ کاف تھا کتے یال آئے
09:11مو جانگ کر
09:14ایک لفافہ ہو رہا ہے
09:17ساری زندگی دا حلال کر دے
09:19لفظ قبول اتنا ضروری ہے
09:24تو میرے نوی نے
09:26گیارہ شادیاں کی
09:27اللہ کی قسم شوق کی نہیں
09:29ما تزووشتو
09:32وما زووشتو
09:34اللہ بیوحین من السما نزل بہی جبریل
09:39کہ لوگو سن لو میری بات غور سے
09:41مجھے عورت کی کوئی رغبت نہیں ہے
09:44میں نے جہاں شادی کی
09:46جہاں بیٹی کی شادی کی
09:47پہلے اللہ نے آسوان سے جبریل بھیج کے حکم دیا
09:51پھر میں نے قدم اٹھایا
09:53تو پہلا رشتہ خامند اور بیوی ہے
09:56جو اس کائنات میں جڑتا ہے
09:58یہ دنیا کا سارے رشتوں میں
10:01نمبر ون رشتہ ہے
10:02سب سے خوبصورت رشتہ ہے
10:04سب سے اہم رشتہ ہے
10:06سب سے بڑا رشتہ ہے
10:08والدین کے لیے چند آیات ہیں
10:10اولاد کے لیے چند آیات ہیں
10:12بہن بھائیوں کے لیے چند آیات ہیں
10:14خامند اور بیوی کے لیے سیکڑوں آیات ہیں
10:17سیکڑوں
10:18تو اگر آپ اپنے گھروں میں کامیابی دیکھنا چاہتے ہو
10:22اپنے گھر کو ہاؤس کی بجائے ہوم دیکھنا چاہتے ہو
10:27خوشی کا
10:28اگر آپ اسے گہوارہ بنانا چاہتے ہو
10:31اللہ کی قسم ڈگریوں سے نہیں ہوگا
10:34محبت سے ہوگا
10:35میرے نبی سے پوچھا گیا
10:38یا رسول اللہ
10:38اسلام کا سب سے مضبوط عمل
10:41نہیں میرے نبی نے سوال کیا
10:43بولو بھائی
10:44اسلام کا سب سے مضبوط عمل کیا ہے
10:46صحابہ نے کہا نماز
10:49رنائیں
10:50سبحان
10:51ابھی میں نماز کی کتنی اہمیت بات آ چکا
10:55انہوں نے ارز کیا
10:57جہاد
11:00آپ نے فرمایا نہیں
11:02تو صحابہ نے ارز کیا
11:05روزہ آپ نے فرمایا نہیں
11:08اللہ
11:09کہا
11:11یا رسول اللہ حج
11:13آپ نے فرمایا نہیں
11:16تو سارے صحابہ حیران ہوگا
11:18یا رسول اللہ
11:19نماز
11:21جہاد
11:22روزہ
11:23حج
11:23تو پھر کیا ہے
11:27اب سننا سارے
11:29بین بھائی
11:30مستورات
11:31بچے بچیاں
11:32آپ نے فرمایا
11:33اسلام کا سب سے مضبوط
11:36اور بڑا عمل ہے
11:37آپ اس میں
11:38اللہ کے لئے محبت کرنا
11:40اگر آپ اپنے گھروں میں
11:44حسن دیکھنا چاہتے ہو
11:46تو ایک دوسرے سے محبت کرو
11:49اظہار محبت کرو
11:51اور محبت کے پیدا ہونے کے لئے
11:53بہت ساری چیزیں ہیں
11:56لپیٹ کے دو میں کر لیتا ہوں
11:57دو میں
11:58بیوی کی خوبی دیکھو
12:01کمی نہ دیکھو
12:02خامند کی خوبی دیکھو
12:05کمی نہ دیکھو
12:06پہلی بات
12:08دوسری بات
12:09اس زبان سے زہر نہ اگلو
12:12محبت کے پھول
12:13اس زبان سے
12:16کڑوے جملے نہ ہوں
12:18تنز نہ ہو
12:19ٹانٹنگ نہ ہو
12:20بیزن نہ کرو
12:22انسلٹ نہ کرو
12:23تو آپ کے دل جڑ جائیں گے
12:25یاد رکھو
12:25شکلوں سے زندگی آباد نہیں ہوتی
12:28زندگی اخلاق سے آباد ہوتی
12:30تو اپنے گھر سے
12:32ٹانٹنگ نکال دو
12:33نہ کہا
12:36کا مطلب ہے
12:37بارش کا زمین میں
12:39جذب ہو کر
12:40یک جان ہو جانا
12:41دو زندگیوں کا
12:43محبت میں
12:44جذب ہو کر
12:45یک جان ہو جانے
12:46کو نکاح کہتے ہیں
12:47نہ کہا
12:50آنکھوں میں نیند کا
12:52اتر کے سلا دینا
12:54نہ کہا
12:55خامد اور بیوی کا
12:57ایسی محبت دینا
12:58کہ چین کی نیند آ جائے
13:00نہ کہا
13:02اعتماد کرنا
13:04بھروسہ کرنا
13:05خامد بیوی پہ
13:07بھروسہ کرے
13:08بیوی خامد پہ
13:08بھروسہ کرے
13:09اے نوے لک لک کے
13:11فون چک کو رہے ہو
13:12کال کتھے گی تھی
13:13کال کتھے گی تھی
13:15عزت دو
13:17اعتماد کرو
13:19چوتھا مطلب
13:21درخت کا
13:23چھاؤں بنا دینا
13:24نہ کہا
13:26بیاں اور بیوی
13:28خامد اور بیوی کا
13:29محبت کی ایسی
13:31چھاؤں بنانا
13:32کہ اس کے نیچے
13:33اولاد کا پودا
13:34خوبصورتی سے
13:35پیدا ہو سکے
13:36نہ کہا
13:38صرف نفذ لکا کے
13:39مطلب بتا رہا ہوں
13:40نہ کہا
13:41مریض کو
13:42کدھر
13:42ڈاکٹر بیٹھے ہیں
13:43آئے میرے سامنے بیٹھے ہیں
13:44مریض کو
13:45دواء ایسی دینا
13:47کہ وہ
13:47شفایاب ہو جائے
13:48آپس کے
13:50ایسے تعلق
13:51بنانا
13:52کہ زندگی
13:53کو شفا
13:53مل جائے
13:54میرے بھائی بہنوں
13:56میں آپ کو
13:56اپنے نبی کی زندگی
13:57بتا رہا ہوں
13:58میرے نبی نے
13:59گیارہ شادیاں کی
14:00اللہ
14:01ذو الجلال
14:02کی قسم
14:02صرف ہمیں
14:03زندگی سکھانے کے لئے
14:05کہ گھر کی زندگی
14:07کیسے ہوتی ہے
14:08اور
14:09اولاد کو
14:10کیسے پالا جاتا ہے
14:11آپ لوگ
14:12کیا مجبوریاں ہیں
14:13کہ عورت بھی
14:14جاب کرتی ہے
14:14مرد بھی جاب کرتا ہے
14:16عورت کی
14:17سب سے بڑی جاب
14:18اپنی نسل کو
14:19پالنا ہوتا ہے
14:19جب یہاں
14:20ٹائم نہیں ملتا
14:21بچے کو
14:22نہ ماں سے ملتا ہے
14:24نہ باپ سے ملتا ہے
14:25تو پھر وہ
14:26جنگل کا پودا بن جاتا
14:27یہ تو
14:28یہ تو
14:29وینکوور ہے
14:30فیصلہ بات کی بات سناتا ہوں
14:32میرے بچے جی سکول میں
14:33پڑھتے تھے
14:34ان کے پرنسپل سے
14:35میری دوستی تھی
14:36میں ملنے گیا ایک دن
14:37تو کہلیں گے
14:38یہ عجب واقعہ ہوا ہے
14:39کہ یہاں
14:40دو بچے پڑھتے ہیں
14:42ان کی ماں بھی
14:43ڈاکٹر ہے
14:44اور باپ بھی ڈاکٹر ہے
14:46تو وہ دونوں
14:47آئے ہیں میرے پاس
14:48کہ ہمارے بچوں نے
14:49تین دن ہو گئے ہیں
14:51گھر میں کھانا نہیں کھایا
14:52تو ہم پریشان ہیں
14:54ہمیں بتاتے نہیں
14:54کہ انڈیا پوچھ کے بتائیں
14:56کہ وہ کھانا کیوں نہیں کھا رہے
Comments

Recommended