00:00ٹولنٹن مارکیڈ لاہور کی مرمت کے لیے دکانداروں کو دکانیں کھولنے سے منع کر دیا گیا
00:05بہت سی دکانیں سیل کر دی گئی
00:08ہم ان کو پہلے نوٹس دیتے ہیں ان کو بار بار وون کیا جاتا ہے
00:10تھوڑا سا سائیڈ پی ہوتے ہیں تو یہ کونٹر لگا لیتے ہیں
00:13جس کی دکان دیار ہوگی وہ تو کام کر سکتا ہے کہ نہیں کر سکتا
00:15ان کی دکانیں بھی سیل کر رہے ہیں
00:16یہ سرہ سر بدماشی کر رہے ہیں
00:18اس وقت موجود ہیں
00:20ٹولنٹن مارکیڈ میں ایم سی ال کی جانب سے یہاں پر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے
00:26دکانیں سیل کی جا رہی ہیں
00:28جن میں سے پچیس سے تیس دکانیں سیل ہو چکی ہیں
00:31جن دکانوں کے اڈے باہر لگے تھے
00:34ان دکانوں کو بغیر بات کیے
00:36ان سے کمیونکیشن کیے بغیر ان کو سیل کیا جا رہا ہے
00:41یہ دکان ابھی ایک منٹ پہلے سیل ہوئی ہے
00:43ادھر لے کے چلتے ہیں آپ کو جہاں پر لگاتار دکانیں سیل ہو رہی ہیں
00:48سر یہ پوچھنا تھا کہ یہ دکانیں سیل کیوں ہو رہی ہیں
00:51سر یہ کام کی وجہ سے اور اسی صاحب آئے تھے
00:53وہ حکم کر کے گئے ہیں کہ یہ تمام جو کام ہو رہا ہے
00:56یہ کام بینہ وہ لگا لیتے ہیں کونٹر وغیرہ
00:58ہم مطلب تھوڑا سا سائیڈ پہ ہوتے ہیں تو یہ کونٹر لگا لیتے ہیں
01:02اس وجہ سے وہ کوئی تصویریں بغیرہ ان کے پاس گئی ہیں
01:04یہ سیل کرنے کے بعد کیا گارنٹی ہے کہ یہ لوگ یہاں پہ پھر دوبارہ سے وہ پھٹے بغیرہ اور وہ اپنا ڈانے لگیں
01:12اگر یہ لگائیں گے تو ان کے اوپر ایف آئی آر ہمارے انسپیکٹر صاحب ہیں جویز صاحب
01:16وہ اس پہ ایف آئی آر دیں گے کار سرکار کی مدالکت کا بھی ایف آئی آر ہوگی اور اپروچمنٹ کی بھی ایف آئی آر ہوگی
01:20کتنی دکانیں ابھی تک سیل ہو چکی ہیں
01:22یہ کتنا آپ لوگوں نے مارچن رکھا ہوا ہے ایم سیل ڈیپارٹمنٹ کے جانب سے کہ کتنی دکانیں مزید سیل ہوں
01:31سر ابھی تو باہ حکمیسی صاحب یہ کہہ گئے کہ اندر جو یہ درمیان والا جو یہ حصہ ہے نا اس میں سارے لوگ باہی لگاتے ہیں اسمان وغیرہ
01:38پلنٹر مارکیٹ مین کی اگر بات کریں تو وہاں پر بھی فریجیز وغیرہ پڑی ہوئی ہیں اور
01:44سر وہ نا کام کی وجہ سے انہوں کو نا باہی نکالنے لی ہے کیونکہ ال ڈی جو ہے نا شوپ کے اندر جو نا کام کروا رہی ہیں
01:50ٹھیک ہے
01:51یہ ال ڈی اے کی جانب سے کام کیا
01:53سارا ال ڈی اے کی طرف سے ہو رہا ہے
01:54نیچٹ کس مارکیٹ کی باری ہے تا کہ لوگ ہو شیار ہو رہے ہیں
01:57سر کہ میرے خیال میں شاید شاد من کا کریں وہ
01:59دکانوں والے پھر اعتراضات بھی کرتے ہیں جب ایک بندے کی دکان جس کا روزگار ہے وہ سیل ہوتی ہے
02:04سر وہ اعتراض اس صورت میں کریں نا یقین کریں ہم ان کو پہلے نوٹس دیتے ہیں کہ ان کو بار بار وون کیا جاتا ہے
02:11پلس ہماری یہاں پہ انسپیکٹر کی اور میری یہاں پہ اور یہ فرقانہ لڑکا ہماری ڈیوٹی پکی لگی ہوئی ہے جب تک یہ تیار نہیں ہو جائے گا
02:19یہ اگر کوئی دکاندار بائی سمان لگائے گا یا کوئی چیز وغیرہ لگائے گا نا اس کے اوپر سخت کاروائی ہوگی
02:24یہ روٹین کتنی ہے کتنے دن میں یہ تیار ہو جائیں گے
02:28میرے اندازے کے مطابق ایک ماہ سوپری بھی ٹائم لگ جائے گا
02:32چالیس پنتالیس دن جو دکاندار جس کا ایک گھار ہے فیملی ہے خاندان ہے اس کے لیے کیا
02:37کوئی جگہ مختص کی گئی ہے کہ وہ چالیس پنتالیس دن اپنا کاروبار کہیں اور پہ کر لے
02:42سر جگہ کا تو مجھے نہیں پتا لیکن یہ باہر میں نے دیکھا ہے کہ یہ کوئی پلات ہے باہر خالی ہے
02:47وہاں پہ نہ انہوں نے کوئی پھٹے وغیرہ لگائیں اندر پلات کے اندر ہی لگائیں وہاں پہ کوئی کام تھوڑا بہتا
02:52اگر یہ اندر بیٹھے نہیں ہوئے تو یہ جو اس ماہ کا کرایا وغیرہ آئے گا یہ ان کو دینا پڑے گا
02:57جی سر بالکل دینا پڑے گا ان کو وہ تو انہوں نہیں دینے سر
03:00میکمہ اتنا خرچہ کر رہا ہے پلس یہ باہر کے کام کے ساتھ دکانے بھی تیار کروا رہا ہے
03:05اور ایک جیسی چیزیں ساری تیار ہوں گی
03:06کیا سمجھتے ہیں کہ ہمارے اداروں کی طرف سے اس طرح کا جو کام کروایا جا رہا ہے
03:11اس سے دکانداروں اور مارکٹوں کو کیا فائدہ ہوگا
03:13سر ایک تو سب سے زیادہ بڑی بات ہے کہ ٹوٹل مارکٹ کا ایک نام ہے
03:17اور جب یہ تیار ہو جائے گی یہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے یہ جو بننی
03:21یعنی باتہ باہر سے بھی لوگ آئیں گے
03:23کیونکہ لوگ جب یہاں پہ آتے تھے نا سر یہاں پہ گندگی بہرہ
03:26اور ڈرام وغیرہ اور گندگی بہرہ پڑھی ہوتی تھی
03:28جس ویسے نا کئی لوگ جو نا ٹوٹل مارکٹ سے سمان وغیرہ نہیں رہتے
03:31لیکن جس طریقے سے یہ تیار ہو رہی ہے نا سر
03:33انشاءاللہ جو لوگ نہیں نہ آتے وہ بھی آنا شروع ہو جائیں گے
03:37اور کوئی آپ کو بہر چیز نظر ہے کہ ہر انسان اپنی شوپ کے اندر جو نا دکاندار کام کرے گا
03:41اب ان لوگوں کو یہ احساس نہیں ہے کہ ہمارے لوگ جو ادھر تقریباً پانچ ہزار بندہ کام کرتا ہے
03:51ساری مارکٹ بند ہے
03:52یہاں تو جس کی دکان تیار ہوگی وہ تو کام کر سکتا ہے کہ نہیں کر سکتا
03:56ان کی دکانیں بھی سیل کر رہے ہیں
03:57ادھر ہمارا کاروپار ہے کروڑا روپے کا کاروپار ہے
03:59پرائپٹی جو ہے نا پرائیویٹ ہے
04:01حکومت کہتی ہے یا مملکت کہتی ہے کہ ایک ماہ اس مارکٹ میں کام جاری ہے
04:06یہاں پر کوئی بھی دکان نہ کھلے
04:08تو کیا وہ کھلنی چاہیے یا نہیں کھلنی چاہیے
04:10آپ اس چیز کو مدے نظر رکھیں نا کہ کام جس بندے نے کروا لیا ہے
04:14یا جس کی دکان پہلے ہی کلیئر ہے وہ کام کر سکتا ہے نا
04:17کنجائز تو نہیں کر رہے ہیں
04:18یہاں ادھر کوئی منشیات تو نہیں سیل ہو رہی
04:20چکن ہی سیل ہو رہا ہے نا
04:22مجھے اب بتائیں یہ چوتہان سو روپے بندے کی دیاڑی ہے
04:24یہ اگر دیاڑی نہیں لگائے گا تو گھر بچوں کے لیے کیا لے کے جائے گا
04:27اس چیز کا اداروں کو نہیں پتا
04:29ریاست کو نہیں پتا
04:30ملک کے حالات کے ہیں
04:32مگر دیکھیں اب یہ آ رہے ہیں جی یہ سیل کر دیں
04:34اندر کام ہو رہا ہے دکان سیل کر دیں
04:36یہ کیا طریقہ ہے
04:37ہے کوئی طریقہ
04:38نہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ لوگ باہر لگا لیتے ہیں
04:40کیا باہر لگائیں آپ دیکھیں آپ آئے ہیں
04:41کتنے لوگوں نے گوش باہر لگایا دیکھیں
04:43کسی نے لگایا جو آگے دو چار ہیں
04:45وہ اس سائٹ پر جو لگی
04:46ہاں ان کو سیل کریں بند کریں
04:47ہم ان کے ساتھ
04:47بند کریں
04:49جو باہر لگا رہے ہیں ان کو سیل کرتے ہیں
04:50ہentin hidباری ہم اسے آگری ہیں
04:52جس کی دکان کے اندر وہ کام کر رہا ہے
04:54اسے کام تو کرنے دیں
04:54جو باہر کام کر رہا ہے
04:55ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
04:56اس کو بند کریں
04:57اس کی دکان سیل کریں
04:58اس کا پھٹا لے جائیں
04:59اس پر ایف ایر دیں
05:00اس کا مال ضبط کریں
05:30کام چلے گا اور کتنے دن یہ دکانیں سیل رہیں گی
05:32یہ یہ آپ کو سامنٹ کو کہت ہو رہے ہیں کہ بھئی
05:36اپنٹ ٹیلنگ ہو رہی ہے آپ لوگوں نے کہا پیسے بھی مارے لگ رہے ہیں
05:40اچھا سر یہ اگر دکانیں آپ جو سیل ہو گئی ہیں
05:43وہ سیل تڑوانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا
05:45کچھ جرمانہ ہو گئی اور کیا ہو گئی
05:46سر یہ دکان آپ لوگوں کی
05:56جی
05:57سیل ہو گئی
05:58جی
05:59ہم نے اندر کام بھی نہیں کیا
06:02اندر کام کر رہے ہیں
06:03اندر تو کام کرو رہے ہیں پھر بھی سیل کر دی
06:05پھٹے بکر بڑھائی لگے ہیں
06:07پھٹے بڑھائی لگے ہیں
06:09آپ اندر کام کریں گا تو بہتیت replicate لیں گا
06:11پھٹے تکا ہی همار تو نہیں لگا ہوا تھے
06:14نہیں لگا ہوا
06:14کچھ بھی نہیں دیکھا چکتے آپ کو دکان کھول کے ابھی بہ اندر بہت سیلیکیاں کام ہو رہا ہمارا
06:18ہمتر پورکی کا کام نہیں کیا
06:21ہم نے کیا ہو تو ہماری دکانی سیل کر سکتے ہیں یہ جی سیر کیا گئے
06:25یہ سرا سر بدماشی کر رہے ہیں نجاز کر رہے ہیں ہم تو کام کر رہے ہیں
06:29نہ کوئی مرکی زبا کی ہے نہ مرکی ڈالی ہے پھر بھی زبردستی سیل
06:33کر کے چلے اعتراض نہیں کیا آپ لوگوں نے آپ بیٹھے ہوئے تو بھائی
06:36کون اعتراض کرے اعتراض کرے تو وہ پکڑ کے لے جاتے ہیں پرچہ کر دیتے ہیں
06:40کس سے کہیں کس کو کہیں ہم یہ پورے ٹولنٹر مارکیٹ کے کتنی دکانیں
06:44ہے ابھی تک سیل ہو گئی یہ آپ کے سامنے ہی ہے کوئی دکانوں نے
06:47چھوٹی نہیں وہ کہہ رہے ہیں پچیس تریج تک ہم نے آپ کو کام
06:50نہیں کرنے دینا تو کام نہیں کرنے دینا تو ہم کام کیسے کروائیں گے
06:53دکانوں کا سب پہ روزگار ہوئے ہوئے ہیں سب دیکھیں آپ کے سامنے
06:57لیپور کا کیا حال ہوا ہوا ہے سارے اس میں سے صبح کو آتے ہیں کہ
07:00چلے یار کچھ دیاڑی لگائیں گے کچھ یہ تو بدماشی ہوگی سرا سر
07:03دکان آپ کی بھی سیل ہو گئی جی سر دکانیں سیل کر دی ہیں تو یہ
07:10پھٹے کی اجازت ہے سر یہ پھٹے کی وجہ سے نہیں یہ دکان نے یہ
07:14صرف مارکیٹ تیار ہونے کی وجہ سے ہی ہے دکان نے تیار ہونے
07:16کام ہو رہا آپ دیکھ سکتے ہیں لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مکمل
07:20مارکیٹ ایک دن ہی آپ اپن کر سکتے ہیں چھبیس تری کونوں نے
07:22ٹائم دیا ہے ایسا ہونا چاہیے جی بلکل ایک طرف دیکھا جاتا
07:25تو ان کی بات ٹھیک ہے اتنا پیسہ کر مارکیٹ میں لگایا جاتا
07:28تو کس کے لئے لگایا جا رہا ہے کانداروں کے لئے لگایا جا
07:30رہا ہے ہمیں آگر ایسا نہیں ہے اگر ہمینے سدھ رہے گا تو
07:33پھر کیسے کام ہو گئی ہے آپ تو پھر بھی کام کر رہے ہیں
07:37بھئی لیکن یہ مجبوری ہے یہ خراب ہو جائے گا اگر
07:38ان کو نہ کچھ کیا تو بند ہے سیل کر گی ہیں مجھو کر گی ہیں
07:41اس کے بعد جرمانہ ہوگا اب یہ جرمانہ نہیں ہوگا یہ
07:46صرف ٹائم لیں گے اب یہ سیل ہوئی ہے تین دن کا ٹائم ہے
07:49ہر مہارے پاس ٹوٹل سات دین ہے اپننگ کے لئے بس اور اس کے
07:53بعد یہ کام دن رات لگے گا تو پھر اس کے بعد ٹھیک ہوگا اس سے
07:55پہلے نہیں ہو سکتا دکانے سیل ہو رہی ہیں تو دکاندار کیا
07:58کرے گا دکاندار مرے گا
08:00یہ کام ہو رہا ہے ٹھیک ہو رہا ہے یہ دکانے سیل ہو رہی ہیں
08:08دکانے سیل ہو رہی ہیں یہ دیکھیں نا وہ انہوں نے ایک ٹیم دیا ہوا ہے
08:12اس ٹائم کے مطابق ہم کام غلط کر رہا ہے جو بھی دکاندار چار
08:14جگھائی ہے جو بھی دکاندار کیا جب وہ غلط کر رہا ہے
08:16آپ کی دکان ہے جب میری دکان ہے میری 4 4-5 دکان ہے
08:19میری همجھ ہوں پریشانی نہیں ہے کوئی بات نہیں پریشانی کے
08:22بات ساری ہے تو پریشانی نہیں بنی مطلب یہ کہ چالیس
08:25۔ پنتالیس دین کا یہ کام ہے نی seminars میں چھبیس طریقہ
08:28میں 가능 Catchem جانے چھبیس طریق کے اندر ہم بھی
08:30یہ اپنا کام کرتے ہیں جو آپ کا وہ کام رہتا ہے آپ بھی کریں کام
08:33یہ دکاندار اور دپارٹمنٹ دونوں مل کے کام کروا ہے
08:37انشاءاللہ جی بلکل ایسی ہو رہا ہے
08:38یہ جو لوگ تنگ کر رہے ہیں دپارٹمنٹ والوں کو ان کا کیا کیا ہے
08:41یہ نا پھٹا فروش لوگ جانا پھٹے والے جو ریڈی والے لوگ جانا
08:44ان کی وجہ دکاندار جو صحیح دکاندار ہیں وہ نہیں کر رہے ہیں
08:47لیکن کئی دکاندار جو مجبور بھی ہیں
08:48اس کی وجہ سپلائی سپولو دینی ہوتی ہے
08:50اس کی وجہ سے بندہ پریشان ہوتا ہے
08:52جب ایک بندہ لگا لیتا ہے نا سہاتھاللہ کہتا ہے
08:54میں بھی لگا لوں