Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Pakistan India war news Urdu/Hindi
Hassan Khan
Follow
8 months ago
Pakistan zindabad 💗
India Murdabad 😂
Pakistan India war news Urdu/Hindi
Pak india war
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
بھارتی میڈیا کا مقبوسہ جمعوں میں پاکستانی حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈا
00:07
پاکستان نے فیک نیوز قرار دے دیا
00:10
سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے
00:12
حملے کی خبریں جھوٹی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں
00:15
امریسر ڈرامے کے بعد جمعوں میں حملے کا بیانیاں سفید جھوٹ ہے
00:19
پاکستان کا ایف سکسین تیارہ گرانے کا دعویٰ بھی جھوٹا ہے
00:23
بھارت جھوٹی خبروں کے سہارے پاکستان پر جاریت جاری رکھنے کا جواز پیدا کرنا چاہتا ہے
00:29
ناکامی در ناکامی نے بھارت کو مکمل طور پر کنفیوز کر دیا
00:33
اب فاجے پاکستان بھارت کے تمام ناپاک ازائم ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے
00:39
بھارت کے خلاف کاروائی اب صرف گھنٹوں کے بعد
00:45
جب حملہ کریں گے تو دنیا دیکھے گی
00:48
وزیر دفاع خاج عاصف کی پروگرام ریڈ لائن بھی تلت میں گفتگو
00:51
کہا پاکستان کا کوئی تیارہ نہیں گر آیا گیا
00:55
ہماری ائر پورس کا بودھ کے بعد سے کوئی آمنہ سامنا نہیں ہوا
00:59
بھارت اتنا بے عزت ہو چکا کہ وہ بوکلہٹ کا شکار ہے
01:03
پہلے وہ اپنے تیاروں کی تباہی تسلیم ہی نہیں کر رہے تھے
01:06
لیکن اب تو لڑاکہ تیاروں کی سیٹیں برانے والی کمپنی نے بھی تصدی کر دی ہے
01:11
کہ اس کی چار سیٹیں ایجیکٹ ہو چکی ہے
01:14
بھارت نے چار پائلٹس کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے
01:16
جہاز ہے کوئی رکشہ تو نہیں جس میں چار آدمی بیٹھے ہو
01:20
پاکستان جب حملہ کرے گا تو نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائی دے گی
01:30
اپنی مرضی سے حملہ کریں گے بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں
01:34
ترجمان پاک فوج کا تشمن کو واضح پیغام
01:37
کہا بھارت کے پندرہ مقامات پر پاکستانی حملوں کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے
01:42
امرت سر میں بھارتی فوج نے خود اپنی تنصیبات کو نشانہ بنایا
01:45
بھارت نے چار میزائل فائر کیے
01:47
صرف ایک نے سرحد پار کی
01:49
تین میزائل بھارت نے خود اپنی حدود میں ہی مار گرائے
01:52
بھارت آخر کب فلمی دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں آئے گا
01:56
دوہزار انیس میں انہوں نے چائے یہاں آ کر پی تھی
01:59
اس بار ہم نے چائے وہاں بھیجوائی
02:02
پاکستان نے بھارتی پنجاب کوئی کاروائی نہیں کی
02:08
فوجی تنصیبات پر حملے کی باتیں بھارت کا بہت بڑا جھوٹ ہے
02:12
بھارت نے خود میزائل حملہ کر کے
02:14
سکھوں کو پاکستان کے خلاف بھڑکانے کی کوشش کی
02:17
چوتھا میزائل پاکستان کی طرف آیا
02:19
اسے تباہ کر دیا گیا
02:20
پاکستان میں ڈرونز حملے قابل مضمت ہیں
02:23
دشمن نے پنڈی کرکٹ سٹیڈی پر حملہ کر کے
02:25
کیراڈیو کی زندگیاں خطرے میں ڈالی
02:27
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس
02:29
کہا پاکستان اپنے اتائے کردہ مقام
02:32
اور وقت پر جواب دینے کا حق
02:33
محفوظ رکھتا ہے
02:35
وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ
02:44
شہباز شریف کی جانب سے
02:46
بھارتی میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید
02:48
مضمت پاکستان کی خود مختاری
02:50
اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر
02:52
دفع کرنے کا آزم
02:53
مارکو روپیو کا کشیدگی کم کرنے کے لیے
02:56
مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور
02:58
فرقین کا رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
03:01
امریکی وزیر خارجہ کا
03:06
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو بھی
03:08
فون پاکستان کے ساتھ کشیدگی
03:10
کے خاتمے پر زور مارکو روپیو
03:12
نے پاکستان اور بھارت کے درمیان
03:14
برہاراس مذاکرات کے لیے
03:15
امریکی حمایت کا یقین دلایا
03:17
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور
03:20
آدل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے
03:23
ٹرون حملوں میں شہید ہونے والوں
03:29
کا بدلہ لیا جائے گا
03:30
بھارت کے اوچھے حد کنڈوں پر
03:31
بھرپور جوابی کار روائیہ جاری رکھنے
03:34
کا فیصلہ
03:35
پاکستانی قیادت کا بھارتی حملوں کا
03:37
موت توڑ جواب دینے کا ازم
03:39
ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیں گے
03:42
پوری قوم پاک پہنچ کے شانہ بشانہ ہے
03:44
ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
03:47
وزیر اعظم پر ازم
03:49
شہباز شریف کے زیر سدارت اجلاس میں
03:51
سیکیورٹی صورتحال
03:53
اور بھارتی جاریت کا تفسیلی جائزہ
03:55
بھارتی میڈیا پر
04:00
پاکستان پر ہم لوگ کی خبریں
04:02
بے بنیاد پاکستانی تیارہ گرا کر
04:03
پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی جھوٹا ہے
04:06
وقت اور جگہ کا تائین کر کے
04:08
جواب دیا جائے گا
04:09
پاکستان کا جواب آئے گا
04:10
اور بھرپور آئے گا
04:12
بھارت اپنی خفت اور شنمندی کی مٹانے کے لیے
04:14
جھوٹ اور مکاری سے کام لے رہا ہے
04:17
وفاق کی وزیر اطلاعات
04:18
اتا تارر کی سما سے گفتگو
04:20
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا
04:22
ایلو سی پر بھارت کے چالیس سے پچاس
04:25
فوجیوں کو حلا کیا
04:26
برگیڈ ہیڈ کوارٹس کو تباک کیا
04:28
بھارتی فوج نے صفی جھنڈے لے رائے
04:30
یہ پاکستان کی فتح کی نشانی تھی
04:32
رفیل تیارے نے ہی بھارت کا غرور اور مرال گرا ہے
04:37
ایلو سی کے پانڈو سیکٹر میں
04:44
بھارت کی بلا اشتیال فائرنگ
04:46
پاک فوج کا دشمن کو موت توڑ جواب
04:49
بھارتی فوج کا ہیڈکورٹر تباہ کر دیا
04:51
بھارتی بٹالین ہیڈکورٹرز
04:53
نانگا ٹک کو شدید نقصان
04:55
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی
04:57
پاک فوج کی موسرکار روائی سے
04:59
دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا
05:02
اسرائیل کی مدد بھی کام نہ آئی
05:06
بھارت پھر نہ کام
05:07
زمینی اور فضائی محاص کے بعد
05:09
ٹکنالوجی کے میدان میں بھی شرم ناک شکست
05:11
پاک فوج نے انتیس اسرائیلی ساختہ
05:14
ہیروپ ڈرونز مار گرائے
05:15
پانچ جدید لڑاکہ تیاروں کی تباہی
05:17
ڈرونز اور متعدد پوستی ملیا میٹ ہونے کے بعد
05:20
بھارتی فوج بکلہٹ کا شکار
05:22
ترجمان پاک فوج کے مطابق
05:23
گزشتارات پھر دراندازی کی کوشش کی
05:26
ڈرون لاہور میں فوجی تنصیبات کی قریب پہنچا
05:28
گجرات گجرانوالا چکوال
05:30
شیخ پورا گھوٹ کی
05:32
اٹک بہاورپور اور چھوڑ میں بھی
05:34
دراندازی ناکام بنائی
05:36
ڈرون بھیجنا دشمن کی کھلی جارہیت
05:38
پاکستان کے مسئلہ فوج پوری طرح چوکس
05:40
اور کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے
05:42
تیار ہیں
05:43
دشمن کے تمام ازائم کو خاک میں ملا رہے ہیں
05:46
کراچی لاہور راولپنڈی سمیت
05:57
مختلف شہروں میں بھارت کی شرنگیزی
05:59
تین افراد شہید چار جوان زخمی
06:02
لاہور میں پہلا ڈرون نصیر آباد
06:04
اور دوسرا جلو میں گرا
06:05
اچھرا کے قریب آنے والا ڈرون فضا میں ہی
06:07
لاک کر دیا گیا
06:08
والٹن میں ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی
06:12
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب امارت
06:14
کو جزبی نقصان پہنچا
06:15
زخمی شخص تم توڑ گیا
06:17
کراچی کے علاقے گلشن حدید اور شرافی گوٹ میں بھی
06:19
بھارتی ڈرونز تباہ
06:21
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے
06:23
ٹکڑے تحویل میں لے لیے
06:24
لاہور میں امریکی کانسلیٹ کے عملے کو
06:27
محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت
06:29
والٹن میں عوام کا مورال بلند
06:31
نعرہ تکبیر کی گونج
06:33
پاکستان زندہ باد کے نارے
06:35
نائے وزیراعظم سے
06:41
یورپی یونین کی آلہ نمائندہ برائے
06:43
خارجہ امور کاجہ کالس کے چیلی فونی کے رابطہ
06:46
پہلگام حملے کو پاکستان سے جوڑنے کا
06:47
کوئی قابل اعتبار ثبوت نہیں
06:50
پاکستان اپنی پسند کے وقت
06:52
اور جگہ پر جارہت کا مناسب جواب دینے
06:54
کا حق محفوظ رکھتا ہے
06:55
اس حق دار کا موقع
06:57
کراچی جنہ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر
07:04
فلائٹ آپریشن بحال
07:05
پاکستان ائرپورٹس آثورٹی کے مطابق
07:07
ملک کے تمام بڑے ہوائی اٹے
07:09
فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں
07:11
رینوے کا آپریشن ملک بھر میں
07:12
معمول کے مطابق چاری
07:14
چھوے اور ساتھ میں کی درمیانی شب
07:21
پاکستان اور بھارت کی فضائیہ کے درمیان
07:23
طویل ترین
07:24
ڈاگ فائٹ
07:25
ایک سو پچیس لڑاکہ تیارے
07:27
ایک گھنٹے سے زیادہ دو بدو لڑتے رہے
07:29
پاک فضائیہ بھارتی جہاریت کے سامنے
07:31
چٹان بنی رہی
07:32
امریکی میڈیا کا پاکستان کی
07:34
مسلحہ فاج کی صلاحیتوں کا اطراف بتایا
07:36
پاکستان نے دوہزار انیس میں
07:38
بھارتی تیارہ گرا کر
07:40
پائلٹ کو گرفتار کیا تھا
07:41
اس لیے بھارت نے
07:42
اس پار سرہ دبور نہیں کی
07:44
پاکستانی فورسز کے بروقت اقدامات سے
07:47
زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا
07:48
پرانسیسی اخبار بھی
07:49
پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کا مہترے
07:51
پلکھا
07:52
بھارتی فضائیہ کی کارکردگی
07:54
انتہائی مایوس کن رہی
07:56
انڈین پائلٹس کی پیشہ ورانہ
07:57
مہارت پر سوال اٹھا دیئے
07:59
کہا
07:59
نئی دلی اپنے تیاروں کی تباہی
08:01
تسلیم کرنے پر مجبور ہوا
08:03
پاکستان نے
08:04
بدھ کو دو بھارتی تیارے مار گرائے
08:07
امریکی حکام کی تسدی
08:09
پٹائی دشمن کو بھول نہ پائی
08:16
پاکستان نے بھاری جانی
08:18
اور مالی نقصان پہنچایا
08:19
بھارت کا اطراف
08:21
حکام کے مطابق حملوں میں
08:22
سولہ بھارتی شہری ہلاک ہوئے
08:24
متعدد زخمی بھی
08:25
پتھان کو ٹوانتی پورا
08:27
اور سرنگر میں فوجی اہداف نشانہ بنے
08:30
سفاق دشمن پاکستان کے رد عمل سے خوف زدہ
08:33
بھارت بھر میں فضائی سروس محتل
08:35
ستائیسے اپورسمن
08:36
چار سو تیس پروازے منسوخ
08:39
ہوائی اڈے دس مئی تک مکمل بند رہیں گے
08:42
سیکیورٹی صورتحال
08:46
اسلام آباد اور پنجاب میں آج اور کل
08:48
تعلیمی ادارے بن
08:49
فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری
08:51
اور نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا
08:53
لاہور بورڈ کے آج ہونے والے
08:55
انٹرمیڈٹ امتحانات و پریکٹیکل ملتوی
08:57
نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
08:59
آئی ایم ایف ایگزیکٹیف پورٹ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا
09:08
پاکستان کے لیے دو ارب
09:09
تیس کروڑ ڈالرز کے مالی پاکج کی منظوری متوقع
09:12
مالیاتی ادارے کی بیشتر شرائط پوری
09:14
نو مہ کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات چاری
09:18
حکومت کی خالص آمدن
09:19
سات ہزار چار سو اٹھ سٹ ارب
09:21
اور اخراجات
09:22
امریکہ سے تعلق رکھنے والے
09:31
رابرٹ پری ووشٹ کو نیا پوپ منتخب کر لیا گیا
09:33
ویٹیگن کا بازاب تیلان
09:35
جشن کا سما
09:36
کیتھولک چرچ کی دو ہزار سال کی تاریخ میں
09:38
پہلی بار کوئی امریکی پوپ منتخب ہوا
09:41
نئے پوپ کے انتخاب میں
09:43
133 کارڈینلز نے حصہ لیا
09:45
پاکستانی حملوں کا ڈر
09:51
آئی پی ایل کے بقریہ میچز
09:52
ملتوی ہونے کا افقاد
09:54
غیر ملکی کھلاڑی خوف زدہ
09:56
دھرمشالہ میں بلیک آؤٹ کے بعد
09:57
پنجاب کنگز اور دلی کیپٹلز کا میچ
10:00
گیاروے اوور میں ختم
10:01
گیارہ مای کو شیڈیول میچ بھی
10:03
دھرمشالہ سے احمد آباد منتقل کر دیا کیا
10:05
اور پی ایس ایل میں پشاوز علمیر
10:10
کراچی کنگز کا میچ ملتوی
10:11
بقیہ میچز کراچی منتقلی کا فیصلہ
10:13
چیمین فی سی بی موسی نکوی کی زیرے
10:15
صدارہ تجلاس ایونٹ سے متعلق
10:17
مختلف آپشنز پر غور
10:19
غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان میں
10:20
سیکیورٹی انتظامات پر اظہار اتمنان
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:39
|
Up next
Entertainment ✅
Hassan Khan
7 months ago
0:57
Pak vs India Funny video 😂
Hassan Khan
8 months ago
5:26
Pak vs India 🔥 English news. "Breaking: Heavy Fighting Reported Between Pakistan and India - What's Happening?"
Hassan Khan
8 months ago
0:09
Mashallah 🥰 watch now ✅💓
Hassan Khan
8 months ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
2 years ago
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
2 years ago
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
2 years ago
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
2 years ago
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
2 years ago
1:04
Vic Mensa Reveals Celebrity Crush, Biggest Dating Pet Peeve & More on Speed Dating | Billboard News
Billboard
2 years ago
1:09
Hollywood Writers Reach ‘Tentative Agreement’ With Studios After 146 Day Strike
Veuer
2 years ago
1:26
Love is Blind stars admit they're burnt out from social media
Fortune
2 years ago
2:01
NHA Customers in Limbo as Company Faces Potential Merger
SportsGrid
2 years ago
2:55
Vanilla Ice Explains How the 90’s Shaped America
FACTZ
2 years ago
0:36
Amazon’ Prime Video Will Show Commercials Starting Next Year
Veuer
2 years ago
11:13
Pokimane Answers The Web's Most Searched Questions
WIRED
2 years ago
4:16
BREAKING NEWS: Matt Gaetz Tells House Committee: 'I'm Not Going To Vote For A Continuing Resolution'
Forbes Breaking News
2 years ago
1:00
What's Popular on Uber Eats?
Stringr
2 years ago
2:50
Måneskin Performs "HONEY" at MSG
Rolling Stone
2 years ago
12:13
Matt Rife Hilariously Roasts Your Dating Profiles | Cosmopolitan
Cosmopolitan USA
2 years ago
7:01
Kelly Clarkson Fights Back Against Brandon Blackstock In Devastating Divorce Battle
Life Stories By Goalcast
2 years ago
1:15
Netflix's 'Squid Game: The Challenge' Trailer Has 456 Real People Playing for $4.56 Million | THR News Video
The Hollywood Reporter
2 years ago
6:59
Chxrry22 Does ASMR with Matcha, Talks Using Music to Escape & Touring with The Weeknd
Fuse
2 years ago
1:08
TCU Wins The Iron Skillet With A 34-17 Win Over SMU
D210SPORTS
2 years ago
Be the first to comment