00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم بولتے کالم کے ساتھ میں عامر رضاہان ایف سکسٹین اڑا اور اسلام آباد سے لاہور کی موٹر وے پر لینڈ کر گیا اس کے بعد میراج آیا اور میراج نے بھی اسی طرح فرانس کا بنا ہو جہاز ہے اس نے بھی موٹر وے پر لینڈ کیا ایف سیون اس نے بھی موٹر وے پر لینڈ کیا اور اس کے بعد جس جہاز نے لینڈ کیا وہ تربیتی تیارہ تھا جس کے بعد پاکستانی پائلٹ اس طرح کے کیپیبل ہو گئے کہ کبھی بھی ضرورت پڑے تو پوری موٹر وے کو ا
00:30میں نہیں کہتا انڈین میڈیا پکار پکار کر کہہ رہا تھا اور یہ آج سے سات سال پانچ سال پہلے کی باتیں ہیں جو میں نے ابھی آپ سے کی ہے لیکن ہوا کیا آج کے دن ان کا میڈیا کابل بھی نہیں رہے کہ وہ گنگا ایکسپریس وے پر جہاز کو لینڈ کرا سکے
00:48امام لوگ موجود تھے اور بڑا مجمع کٹھا کیا گیا لائیو ہٹس تھی پورے چینلز کی اوپر اور کہا یہ جا رہا تھا کہ رافیل سمیت ٹرانسپورٹ تیارے تربیتی جہاز ہیلیکاپٹر جو ہیں گنگا ایکسپریس وے پر لینڈ کریں گے تاکہ اس کو ایک ائر سٹریپ کے طور پر استعمال کیا جا سکے رات کے وقت بھی لینڈ کریں گے دن کے وقت بھی لینڈ کریں گے
01:11اور کیا کچھ کیا کچھ ان کے وی لاؤگرز نے اور ان کے تجزیہ کاروں نے آہ ہوای پل نہیں باندے ہیں یعنی آہ انہوں نے جو بھی آہ کہا آہ ان کا یہ کہنا تھا کہ اس کے بعد اس کے بعد پاکستان کا کوئی شہر بچ نہیں پائے گا ہمیں ری فیولنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی بس بلا بلا بلا جو نہیں کرا پائیں گے آہ ان کے تمام جہاز اس لینڈنگ میں فیل ہو گیا اور اصل میں جہاز پائلٹ ابھی نندن پکڑے بھی گئے تھے اسی طرح سے اب وہ پائلٹ جو ہیں آہ ایکسپریس وے
01:41پر گنگا ایکسپریس وے پر جہاز اتارنے میں نکام ہوئے ہیں آہ لیکن پاکستان نے یہ کارنامہ دوہزار سولہ میں سر انجام دیا تھا پھر دوہزار انیس میں سر انجام دیا اس کے بعد دوہزار با تہلکہ مچانا بھی آہ اس وقت یوٹیوب پر موجود ہے جس میں کہا گیا اسلام آباسل ہیں اور ٹیک آف کر رہے ہیں یعنی آہ لینڈ بھی کر رہے ہیں اور ٹیک آف بھی کر رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کو ائر سٹرپ کے طور پر اس کو آہ نہ صرف لینڈ کراتے ہیں بلکہ اس کے
02:11کیفرینڈ کرتے ہیں اور لوگ موٹر وے سے ہی وہ آہ چلے جاتے ہیں لیکن گنگا ایکسپریس وے پر ہونے والا ڈراما کسی صورت کامیاب نہیں ہے ہاں آہ کچھ موڈی کا جو میڈیا جو گودی میڈیا ہے اس کا اس نے آہ ضرور اس بات کا آہ شور مچایا کہ انڈین پائلٹس نے کامیابی حاصل کر لیا ہے ویڈیو ثبوت وہ بھی نہیں دے سکے ہیں آہ فیلز فیک اور فالز نیوز جو ہیں چلا رہے ہیں جس طرح سے انہوں نے آہ پہل گام میں فالز اپریشن کی نیوز
02:41سے انہوں نے یہ خبر بھی چلا دی کہ انڈین پائلٹس نے مہارت حاصل کر لی ہے ایکسپریس وے پر جہاز اتارنے کی لیکن حقیقت میں کوئی ویڈیو ایسی سامنے نہیں آ سکی جتنے جہاز لینڈ کرنے کے لیے آہ آئے ان میں میراج بھی شامل تھا ان میں مک ٹوئنٹی ون بھی شامل تھا اور رافیل جو فرانس کا تیارہ ہے اچھا کیا آہ آپ لوگوں کی ایسی تربیت نہیں ہے آہ آپ لوگوں نے کبھی آہ اس طرح کے وار پلینز کو ایسی جگہوں پر آہ جو کہ
03:09ائرپورٹس نہ ہوں جہاں اس مقصد کے لیے تیار نہ کی گئی ہوں ان پر لینڈنگ نہیں کی ہے لیکن پاکستانی پائلٹس کی مہارت کو ہے پورا پاکستان ہمارے شہین جہاں سے چاہیں گے اڑیں گے جہاں پر چاہیں گے اتریں گے اور آپ سے تو نہیں اتارا گیا انقریب ہم گنگا ایکسپریس وے پر اپنے جہاز فاتحانہ انجاز میں اتاریں گے لکھ کے رکھنا بھارتیوں کہ ہمارے لینڈ کر آکے بتائیں گے کہ یہ لینڈنگ کیسے ہوتی ہے
03:38اور فتح یقن کر کیسے کیا جاتا ہے آج کے لیے اتنا ہی
03:43اللہ حافظ
Comments