Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Pakistan VS India WAR News Update 2025 on Dailymotion is your go-to channel for real-time coverage and detailed updates on the ongoing conflict between Pakistan and India in 2025. Stay informed with the latest news, frontline reports, expert analyses, and exclusive footage from the region. This channel provides comprehensive insights into military developments, diplomatic efforts, and humanitarian impacts, delivering accurate and timely information to keep viewers fully aware of this critical situation. Would you like it to be more formal, dramatic, or neutral in tone?

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے آج کل چونکہ جنگ کی بہت بات ہو رہی ہے اور پاکستان اور ہندوستان دونوں ایٹمی پاورز ہیں ایٹومک بومز ان کے پاس ہیں جو کہ پاکستان نے انیس سو اٹھانوے میں اور ہندوستان نے بھی اس سے پہلے انیس سو چوہتر میں اس کی بنیاد رکھی اور انیس سو اٹھانوے میں اس کو اس کا تجربہ کیا تھا دونوں ممالک انیس سو اٹھانوے میں اپنے تمام جو ایٹمی تجربات تھے وہ مکمل کر چکے اور اس
00:29اس وقت جو تناؤ تھا پاکستان اور ہندوستان کے بیچ میں وہ ایک تناؤ ایٹمی صورت اختیار کر گیا یعنی پاکستان کی جو ایٹمی قوت ہے وہ پوری دنیا کے سامنے آئی اُبھر کر آئی اور پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ جو پانچ ایٹمی طاقتیں ہیں ان میں ایک اس کلپ کا حصہ بن چکا ہے اب یہ جو ایک کس طرح سے پاکستان نے یہ اچیو کیا یہ جو ایک کہانی ہے پاکستان کی ایٹمی بم کی
00:59یہ ایک طویل کہانی ہے اور اس کا جو آغاز تھا وہ محمد علی بوگرہ صاحب کے زمانے میں جب پاکستان وجود میں آ چکا تھا اور وہ وزیر آزم تھے اس وقت کہا جاتا ہے کہ اس کی بنیاد کے حوالے سے امریکہ کے اندر کچھ ڈیلیبریشنز ہوئی تھی اور یہ زور دیا گیا تھا کہ پاکستان جو ہے وہ ایک باقاعدہ ایٹمی جو قوت ہے اس کا آغاز کرے گا
01:22اسی صورت میں پلاننگ کمیشن کا بننا اور پھر پاکستان کے حوالے سے مختلف جو اقدامات کرنے تھے وہ سب جو تھے وہ کیے جا رہے تھے اور اس میں امریکہ کی دلچسپی اور عملداری جو ہے وہ بہت واضح انداز میں سامنے
01:34ایک ایٹمی پروگرام یعنی پروسیسنگ جو یونٹ تھا یا اس کا جو معاملہ تھا اس کے اوپر انہوں نے پاکستان کو آفر کیا کہ پاکستان اگر چاہتا ہے تو وہ اس معاملے کے اوپر آگے جا سکتا ہے
01:46امریکہ کے اثر کی جو مکمل گریفت تھی اس کا یہ نتیجہ رہا کہ اس زمانے کی جو پاکستان کی قیادت تھی انہوں نے ایک لمحہ بھی جوہری اسلحے کی جو تیاری تھی اس کے بارے میں ڈالنا چاہتا تھا
01:59تاکہ پاکستان جو ہے انڈیا جو ہے اس کو موقع مل جائے مبینہ طور پر یہی تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں اور انڈیا جو ہے وہ اپنا کام بڑھاتا چلا جائے
02:09جبکہ پاکستان کو ایک پلاننگ یا اس کے تحت ایک منصوبے کا حصہ بنا کے سارا جو معاملہ ہے وہ اپنے کنٹرول میں رکھا جائے
02:16یہاں تک کہ انیس سو چونسٹھ کے اندر جب جواہرلال نہرو کا انتقال ہوتا کی جو تازیتی ریفرنس ہے یا جو ان کی تازیت کے لیے جو وفت ہے اس کی وہ قیادت کر رہے تھے
02:27اس پہ جو وہاں کے جو صحافی ہیں بلکہ انہوں نے بعد میں ایک سٹوئی کہا کہ انہوں نے ظلفقالی بھٹو صاحب سے پوچھا اس بارے میں کہ کیا وہ یہ سمجھتے ہیں
02:40کہ پاکستان کے ظلفقالی بھٹو صاحب نے ان سے وعدہ لیا کہ وہ یہ راز افشاہ نہیں کریں گے اور اس معاملے کے اوپر انہوں نے کہا
02:46کہ پاکستان جو ہے وہ جوہری صلائیت حاصل کرنے کے لیے کوشش کر رہا ہے اور انیس سو تریسٹھ میں انہوں نے کابینہ میں یہ تجویز پیش کی تھی
02:57کہ پاکستان کو جوہری اسلحے کی تیاری کے پروگرام کا جو کام ہے وہ شروع کرنا چاہیے لیکن صدر ایوب جو تھے وہ ان کے وہ اور ان کے امریکہ نواز جو وزیر خزانہ تھے
03:10محمد شویب دوسرے وزیروں کے ساتھ انہوں نے ان کی یہ تجویز جو تھی کہ پاکستان جوہری اسلحہ حاصل کرنے کی صلاحیت کسی صورت نہیں کرے گا
03:21اس کا آغاز نہیں کرے گا پھر وہ سن 68 میں جو صدر ایوب ہیں وہ فرانس کے دورے پر آتے ہیں اور گئے ہیں اور اس کے بعد پھر جو ہے وہاں پہ ان کو جو ہے فرانسیسی صدر چارلز
03:33پاکستان کے اندر جو ایک کہا جاتا ہے سبز انقلاب اور جو ہمارے مطالعہ پاکستان کے اندر لوگوں کو بٹھایا جاتا ہے پڑھایا جاتا ہے بچوں کو پڑھایا جاتا ہے
03:43کہ سب سے سنہری دور جو تھا وہ صدر ایوب کا تھا وہ ہوگا سنہری دور لیکن جو پاکستان کا سولیڈ جیسے کہنے کو جو ہے وہ روک دیا گیا تھا
03:53اور یہ ایک بہت بڑی بات ہے کہتے ہیں کہ جو اس معاملے کے اوپر یعنی جو چیزیں ہو رہی ہیں ہوتی رہیں اس میں انہوں نے جنرل یحیہ جو تھے انہوں نے سائنسی مشیر جو تھا وہ ڈاکٹر عبدالسلام
04:08اور منصوبہ بندی اس کے حوالے سے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا وہ ایک فیصلہ جو ہے وہ کرتے ہیں
04:15حوالے سے کردار ہے اس کو کسی صورت بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
04:19مثلا بھٹو صاحب جو تھے وہ جنگ کی تباہکاریوں اور جنگ کے حوالے سے مسائل کا شکار تھا
04:26پاکستان کی معیشت معاشرت ثقافت اس کے اوپر بنگلہ دیش کے جدہ ہونے کا جو معاملہ تھا وہ اس کا بہت اثر تھا
04:33اور پاکستان کے اندر ایک شکست و ریخ تھی ہر اعتبار سے ہر پیمانے پہ ہر جگہ پہ کے ایک اسمبلی کو سوم پا
04:40اور اس کے بعد انہوں نے پاکستان کا پہلا جمہوری اور پارلیمانی وفا کی آئین دے
04:45اس کی جو ایک میں پہلے جیسے کہہ چکیو شکستہ پاکستان تھا
04:50اس میں انہوں نے جنوری دو انیس سو بھتر میں سائنستانوں اور انجینئرز کی ایک کانفرنس بلائی
04:56اور بھٹو کا ایٹم بم دستیاب ہوگا
04:59یہ وہ واحد سوال تھا جس نے کہ تمام سائنستانوں کو چونکا دیا
05:03یہ سوال بھٹو صاحب نے پوچھا اور کہا کہ ہم بنائیں گے ایٹم بم لیکن ہمیں بتائیں
Comments

Recommended