00:00آپ دیکھ رہے ہیں اردو آسٹرولوجر میں ہوں آسٹرولوجر
00:08آج کی ویڈیو میں ہم لوگ بہت ہی اہم پوائنٹس پر بات کرنے والے ہیں
00:15سب سے پہلے ہم بات کریں گے پہلی کام میں رجائے ہوئے ٹرامے کے بارے میں
00:20اور اس کا کیا نتیجہ نکل رہا ہے
00:24اس کے بارے میں میں پہلے بھی پیشکوئیوں کر چکی ہوں
00:27اور کون سی دروست دنیا اور آگے کیا ہونے جا رہا ہے اس کے بارے میں بتاؤں گی
00:31اس پہلے گام کے درامی میں اقوام متحدہ میں سفیروں کو مدو کیا گیا
00:38وہاں کیا ہوا
00:40کیا علم نجوم نے پہلے ہی سب بتا دیا تھا
00:45اور ہم آخر میں بات کریں گے جنگ کی
00:49جنگ کی کیا صورتحال بن رہی ہے اور کب جنگ ہونے کھچا رہی ہے
00:57اس کا ultimate result کیا ہوگا
00:59ان تمام ٹاپکس پر ہم پڑی تفصیل سے بات کرنے والے ہیں
01:03اپنی ویڈیو کا آغاز کرنے سے پہلے میں آپ کو بتاتی چلوں
01:07کہ جو لوگ میں چینل پر نیو ہیں
01:09سب سے پہلے چینل کو سبسکرائب کر لیں
01:11اور بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:13تاکہ میری آنے والی ویڈیوز کے نوٹفکیشن آپ لوگوں کو رسیب ہو سکیں
01:17اس کے علاوہ اگر آپ لوگ اپنا مرچاٹ بنوانا جاتے ہیں
01:22تو بہت ہی مناسب سے فیز کے ساتھ مکمل رہنوائی دی جاتی ہے
01:25آپ لوگ اپنا سائچہ بنوانا سکتے ہیں
01:28سکرین پر میں نمبر چل رہے ہیں
01:30جسٹینی نمبر پر رابطہ کیجئے گا
01:33اس کے علاوہ میرا کوئی نمبر نہیں
01:35تو بڑھتے ہیں ہم اپنی آج کی ویڈیو کی طرح
01:38اگر کرنٹ سیچوشن کو دیکھا جائے
01:53اگر کرنٹ سیچوشن کو دیکھا جائے
01:56تو ہوا گیا کہ اقوام متحدہ میں ایک میٹنگ کال گئی گئی
02:00جس میں ایک بے بنیاد الزام کو سامنے رکھا گیا
02:06پہل کام کے واقعے پر لوگوں سفیروں کو مدو کیا گیا
02:12اب پہل کام کا واقعہ آپ لوگوں کو میں نے پہلے بتایا تھا
02:17کہ چار بچ کر پانچ منٹ پر یہ سپرائک ہوئی
02:24اور چار بچ کے پندرہ منٹ تو کر رہی
02:27اور چار بچ کر بھی اس منٹ پر
02:30اس کی ایف آئی آر ہو گئی
02:33اب اس انسیڈنٹ کے ایکسیکٹ پانچ منٹ بعد ایف آئی آر ہو جاتی ہے
02:40کیسے ممکن ہے
02:43پانچ منٹ میں تو کوئی انویسٹرگیشن نہیں ہوتی ہے
02:47اب سفیروں کو وہاں پہ مدو کیا گیا تھا
02:51لیکن ان کے پاس دکھانے کو کوئی ثبوت نہیں تھے
02:54کیا دکھاتے جب کوئی ثبوت تھے ہی نہیں
02:59تو یہ ایک پری پلان منصوبہ تھا جو میں نے آپ کو پہلے بتا دیا تھا
03:04اور میں نے کہا تھا یہ صبح بے نکاب ہوگا
03:07ایکسیکٹلی ویسا ہی ہوا
03:08وہاں پر سفیروں نے زیادہ اس میں انٹرسٹ شو نہیں کیا
03:13اور اٹھ کر کر چلے گئے
03:14اور اس طرح اقوام متحدہ میں پلائے کی میٹنگ بوری طرح سے فلوپ ہوتی ہے
03:20پھر میں نے واضح بتایا تھا کہ یہ پری پلان انسیڈنٹ ہے
03:26جو کہ ایکسپوز ہونا ہے
03:28آپ کرنٹ سیچویشن کو دیکھیں
03:32ایک بھارتی جنرل اٹھتے ہیں
03:36جن کا نام شوشندر کمار ہے
03:39اور وہ بتاتے ہیں کہ یہ بھارت کا اپنا ہی رچایا ہوا ایک کھیل ہے
03:46جنرل شوشندر کمار کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے
03:53اور خصوصی تیارے میں بھومبیوں ان کو لائے جاتا ہے
03:58پھر بھارت میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوتا ہے
04:07اور اس میں بہت سارے بھارتی فوجی اہلکار مارے جاتے ہیں
04:15تو یہاں پر کیا یہ اوپن نہیں ہو رہی ہیں چیزیں
04:21کہ بھارت میں خود اس انسیڈنٹ کو لے کر ایک حلچل مچی ہوئی ہے
04:25بھارت خود اس منصوبے کو آگے لے کر جانے کو تیار نہیں ہے
04:29لیکن ایکسپوز تو یہ ہو گیا
04:33لیکن اب بات ہے مودی سرکار کی عزت کی
04:37میں نے واضح الفاظ میں آپ کو بتایا تھا
04:39کہ مودی سرکار کو کنٹریز کی بورڈر کنٹریز کی
04:45یا دوسرے کنٹریز سے بہت زیادہ پذیرائی نہیں ملے گی
04:48کیونکہ ان کا سیٹرن راہو کا کمبینیشن
04:51ان کو بہت زیادہ ڈی فیم کرنے والا ہے
04:55اگر وہ کسی بھی قسم کا خلط فیصلہ لیتے ہیں
04:59تو ان کو بہت زیادہ رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
05:02ایکزیکلی ایسا ہی ہوا
05:04نیو یورک ٹائم میں یہ بات واضح طور پر لکھی گئی ہے
05:08کہ آرمی مودھی نے آرمی کو فری ہینڈ دے دیا ہے
05:13لہٰذا اب ہم کہہ سکتے ہیں
05:16کہ جنگ کا سیرن رجنے والا ہے
05:18میں نے آپ لوگوں کو یہ بھی بڑے واضح الفاظ میں بتایا تھا
05:21کہ انڈیا سر ٹرائک کرے گا
05:24کیوں کرے گا
05:25اب جب ہر طرف سے
05:28نریندر مودھی صاحب بہت زیادہ
05:30انسلٹ کروا چکے ہیں
05:33رسوائی کا سامنا کر چکے ہیں
05:36اب انہوں نے اپنے ٹرومے کو
05:38کسی نہ کسی طرح حقیقت کا رنگ تو دینا ہے
05:41اپنی کچھ عزت بچانے کے لیے انہوں نے سر ٹرائک تو کرنا ہے
05:45پھل وقت پاکستان کی طرف سے
05:48کوئی بڑا سا ٹرونگ ایکشن مجھے نظر نہیں آتا
05:51کیونکہ اس وقت اس منت میں دیکھیں تو پاکستان کی فورسز بہت زیادہ مضبوط نہیں ہیں
05:56لیکن ساتھ میں کے بعد پاکستان کی فورسز بہت زیادہ مضبوط کنڈیشن میں آ جائیں گے
06:04اور اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا
06:08کمی ابھی بھی نہیں کریں گے
06:11اس لیے اب جنگ کی صورتحال بلکل سٹارٹ ہے
06:15مودی کی طرف سے
06:17انڈیا کی طرف سے
06:18سٹرائکز کی جائیں گی
06:20جن کی بھرپور جوابی کاروائی ان کے ساتھ کی جائے گی
06:23فیل وقت پاکستان بہت سٹرک ایکشن نہیں لے گا
06:28لیکن جیسے ہی
06:30مرکری کا ٹرانسیٹ
06:33ایریز میں ہوگا جہاں پر ایک سالٹیٹ سن بیٹھا ہوا ہے
06:36پاکستان کے لگن میں چلے جائے گا
06:38پاکستان کے لگن میں
06:41ایکسولٹیٹ سن کے ساتھ آجے گا
06:43پاکستان وہ ایکشن لیں گی
06:45جو یاد رہے گا
06:46باقی میں تو ہمیشہ کہتا ہوں
06:48ہم بھلکل بھی جنگ نہیں چاہتے ہیں
06:50ہم امن چاہتے ہیں
06:51پاکستان امن چاہتا ہے
06:53ہر لحاظ سے امن چاہتا ہے
06:55اور اس پری پلان منصوبے کے بہت سارے کنٹریز نے
07:00اس کو بے نکاب کر دیا ہے
07:02بہت زیادہ ممالک کی طرف سے
07:05مودی صاحب کو پذیرائی نہیں ملی
07:09اور بہت زیادہ کنٹریز کی طرف سے
07:11پاکستان کو فیور بھی مل گئی ہے
07:13جس میں بارڈر لنک کنٹریز جو ہیں
07:16ان کی طرف سے پاکستان کو پوری سپورٹ ملی ہے
07:19لیکن جیسا کہ ہم لوگ امن چاہتے ہیں
07:23اس لیے ہم کسی بھی قسم کا
07:25خود ایکشن نہیں لیں گے
07:26فورسیز تب ہی
07:29ایکٹیو ہوگی جب
07:31دشمن کا ہم پر کوئی
07:34ایکشن سٹارٹ ہوگا
07:35کیونکہ ہم کبھی بھی نہیں چاہتے کہ جنگ ہو
07:37اور میرا نہیں خیال کہ کسی بھی ملکی عوام چاہتی ہے جنگ ہو
07:41بھارت کی جنتہ بھی نہیں چاہے گی کہ جنگ ہو
07:43ہماری عوام بھی نہیں چاہتی کہ جنگ ہو
07:46ہم لوگ بھی بلکل امن چاہتے ہیں
07:49لیکن جب بھارت ہم پر
07:50سٹرائی کرے گا
07:53تو اس کی برپور جواب بھی کاروائی کی جائے گی
07:56مزید بہت سارے سوالات
07:58گورنمنٹ کی طرف سے مجھے رسیب ہوئے ہیں
08:01آنے والی ویڈیوز میں
08:02ان لوگ کے بھی ڈیٹیل کے ساتھ جواب دوں گی
08:05اس مقتصد سے ویڈیو کے ساتھ
08:07ہی اجازت چاہوں گی
08:08اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سا خیال رکھے گا
08:11اور مجھے بھی دعا میں یاد رکھے گا
08:13اللہ حافظ
Comments