Skip to playerSkip to main content
In this insightful video, we delve into Imran Khan's horoscope and explore the cosmic influences shaping his political journey amid the recent tensions surrounding the Pehalgam attack and the evolving dynamics of Pak-India relations. Join us as we analyze the establishment's dynamics and their implications for the future. Don't miss out on this deep dive into astrology and geopolitics!
predictions by Astrologer almas younas oon urdu astrology

Imran Khan Horoscope | Establishment New Step | Pehalgam Attack | Pak-Ind War

#ImranKhan #Horoscope #Astrology #PehalgamAttack #PakIndiaWar #PoliticalAnalysis #CurrentAffairs #Geopolitics #Pakistan #India #Establishment #FuturePredictions
#establishmentdynamics
#urduastrology
#astrologeralmasyounas

Official Website:
https://urduastrology7.blogspot.com/

Like and follow my Facebook page....

https://www.facebook.com/Urdu-Astrology-102371568458242/


Like and Follow Facebook Group for knowledge and sharing purpose.

https://www.facebook.com/groups/3426956014255226/?ref=share_group_link

Other Facebook group is:-

https://www.facebook.com/groups/582076730118382/?ref=share


Youtube Channel Link
https://www.youtube.com/@urduastrologybyalmasofficial

If anyone want to create your birth chart or have any query related to one's life..
can contact through Facebook page..

For Further details contact on:
+923324008104
+92301-4140053

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اعوذ باللہمین شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03السلام علیکم
00:04آپ دیکھ رہے ہیں اردو آسٹرولوجر
00:06میں ہوں آسٹرولوجر
00:08الماسیونس
00:09آج کی ویڈیو میں ہم لوگ
00:11تین مین پوائنٹس پر
00:14بات کرنے والے ہیں
00:15سب سے پہلے
00:17ہم بات کریں گے
00:19پاکستان انڈیا وارد میں
00:22عمران خان صاحب کے ساتھ
00:25خاتھ ملانا اسٹیپلیشمنٹ کی
00:27مجبوری بن چکا ہے
00:28تو سیارکان اس بارے میں
00:31کیا کہتے ہیں
00:32کیونکہ
00:35اس وقت جو سیجوشن ملک کی بنی ہوئی ہے
00:38کون کو ایک پلیٹ فرم پر
00:40متحد کرنا صرف اور صرف
00:41عمران خان صاحب کے لئے بوسیبل ہے
00:44اور آنے والے دنوں میں
00:46کیا
00:47پلینٹری پوزیشن بن رہی ہے
00:49ان تمام چیزوں پر ہم تفصیل سے
00:52بات کریں گے
00:53بڑھتے ہیں اپنی ویڈیو کی طرف اس سے پہلے
00:55جو لوگ میں چینل پر نئے ہو ہیں سب سے پہلے
00:57چینل کو سبسکرائب کر لیں
00:58اور پہلے آئیکن کو بیس کریں
01:00تاکہ میری آنے والے ویڈیوز کے نوٹیفکیشن
01:03آپ لوگوں کو رسیب ہو سکیں
01:05اس کے علاوہ اگر آپ بھی
01:07اپنا برچارٹ بنانا چاہتے ہیں
01:08تو سکرین پر میں نمبر چل رہے ہیں
01:11ڈسکرپشن میں میں نمبر موجود ہیں
01:13آپ ان پر رابطہ کر کی
01:15برچارٹ کروا سکتے ہیں
01:17بہت ہی مناسب سے فیس کے ساتھ
01:19مکمل رہنمائی دی جاتی ہے
01:21اور میرے یہ ہی دو نمبر ہیں
01:22اس کے علاوہ کسی نمبر پر
01:24فیس پہ مت کریں
01:26تو بڑھتے ہیں ہم اپنی
01:29ویڈیو کی طرح
01:30آپ لوگوں کو یاد ہوگا
01:44میں نے بڑی تفصیل سے
01:45ویڈیو بنائی ہے
01:48اور آپ کو بتایا ہے
01:50کہ عمران خان صاحب کے ساتھ
01:53پسے پردہ مزاگرات چل رہے ہیں
01:56اور میں نے آپ کو بتایا ہے
01:59کہ یہ مزاگرات
02:00پھل وقت کسی نتیجے پر نہیں
02:03پہنچ با رہے ہیں
02:04لیکن مزاگرات چل رہے ہیں
02:07اور ان کو کسی نہ کسی طرف
02:09تو ضرور جانا ہے
02:11باقی لوگوں کے بار بار
02:14مجھے سوالات موصول ہوئے
02:16کہ خان صاحب کی فیملی کو
02:18ان کے ساتھ ملاقات نہیں کرنے دی جارے
02:21تو اس کے بارے میں بتائیں
02:23تو اس کے بارے میں بھی آج میں بتاؤں گی
02:25پہلے خان صاحب کی فیملی کے لیے
02:28ایک ٹاف ٹائم تھا
02:29آپ اسے آرگان کی جو نئی پوزیشن بن رہی ہے
02:33اس میں خان صاحب کی فیملی کو
02:35کس طرح سے مضبوطی مل رہی ہے
02:38اس پر ہم بات کریں گے
02:40آپ لوگوں کے ساتھ میں نے
02:42سال دوہزار پچیس کی جب پر
02:44ڈکشنز شیئر کی تھی
02:45بڑی تفصیل کے ساتھ میں نے بتایا تھا
02:47کہ پاکستان سرحدوں کے لحاظ سے
02:51محفوظ نہیں ہے
02:53سرحدوں سے پاکستان کو خطرات موجود ہے
02:57اور آپ نے دیکھا کہ
02:59جس میں میں نے بلحضور پاکستان اور
03:02افغانستان کے بارڈر کو بھی
03:03مینشن کیا تھا
03:05اب دیکھیں
03:06اس وقت کی صورتحال دیکھیں
03:08سب سے پہلے پہل کام کا ایک واقعہ ہوتا ہے
03:11اس میں
03:13مذہبیت کو ہوا دی جاتی ہے
03:16اور مذہب کارڈ کھیل کر
03:19ایک جنگ کی صورتحال بنایا جاتی ہے
03:22اور میں نے پڑے واضح الفاظ میں
03:26اس کے بارے میں آپ کو بتایا
03:28کہ یہ ایک بری پلانڈ ڈراؤما ہے
03:30جو پاکستان کی بجائے
03:35انڈین گارمنٹ کو بہت زیادہ دھجکہ دے سکتا ہے
03:39اب سیکنڈ میں میں نے بات کی تھی
03:43پاکستان اور افغانستان کے بارڈر کی
03:45اور اٹھائیس اپریل کی رات کو
03:48پاکستان اور افغانستان کے بارڈر پر بھی
03:53دراندازی کی گئی
03:56جس میں
03:57اب تب کی خبر کے مطابق
04:02اکتر دراندازوں کو
04:05واصلی جہنم کر دیا گیا ہے
04:07اب دیکھیں کہ
04:10سیچویشن کس طرح سے کھیلتی ہے
04:12پلانٹ کس طرح سے اپنا کام دکھاتے ہیں
04:15ہمارا کام صرف اور صرف اس کو
04:18پرڈکٹ کرنا ہے
04:20باقی عالم الغیب اللہ کی ذات ہے
04:23پوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ اچھے انداز سے آپ کے ساتھ پرڈکشن شیئر کی جائیں
04:27اس وقت جو پلانٹری پوزیشن بنی ہوئی ہے
04:30میں نے بار بار بتایا ہے کہ مودی سرکار سرٹوائب ضرور کرے گی
04:35وہ اپنے اس پری پلانٹ ڈرامے کو کامیاب کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے
04:41لیکن ایڈ ڈی اینڈ جب ان کا ڈراما بری طرح فلاپ ہو جائے گا تو وہ بیک سٹیپ لیں گے
04:48اب بات یہ ہے کہ انہوں نے سرٹوائی کرنا ہے اور پاکستان نے اس کا برپور جواب دینا ہے
04:56لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں جنگیں عوام کی سپورٹ اور فوج کی حوصلے سے لڑی جاتی ہیں
05:06یہاں پر فوج کو حوصلہ دینے کے لیے عوام کا ان کے ساتھ کھڑے ہونا بہت ضروری ہے
05:14یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے
05:16بہت بڑی بات ہے کہ فوجی جو بارٹرز پر کھڑے ہیں ہمیں سیفٹی پہنچانے کے لیے
05:23ان کو سپورٹ کرنا ان کے حوصلے بڑھانا صرف اور صرف عوام کا کام ہے
05:30وہ کس لیے لڑے ہیں ہم عوام کے لیے ہمارے لیے
05:35اور اگر ہم ان کو حوصلہ نہیں دیں گے
05:39تو کس طرح سے وہ اس مشکل وقت میں وہاں پر کھڑے ہو پائیں گے
05:45اور یہ آپ لوگوں کو ہر کسی کو بہت اچھے سے اندازہ ہے
05:50کہ مشکل وقت میں کھڑے ہونا بہت بڑی بات ہوتی ہے
05:54اور کھڑا صرف حوصلے کی بنیاد پر ہو سکتا ہے
05:57پیچھے کوئی حوصلہ دینے والا ہونا جائے
06:00اب عوام کو میں بار بار کہتی ہوں
06:04کہ پاکستان کے لیے آپ کو متحد ہونا ہے
06:06لیکن یہ بھی بہت بڑی حقیقت ہے
06:10کہ پاکستان کے لیے متحد کرنا
06:13اس وقت خان صاحب کی بدولت ہی ممکن ہے
06:17اور یہ بات حکومت وقت بھی بہت اچھی طرح سے جانتی ہے
06:23اور اسٹریبلشمنٹ بھی بہت اچھی طرح سے جانتی ہے
06:26آج بیسیکلی میں آپ لوگوں کے ساتھ
06:30امران خان صاحب کا چارچیئر کرنے والی ہوں
06:32خان صاحب کا منتھلی زائچہ
06:35اگر میں دیکھتی ہوں تو وہاں پر بڑی زبدت سیچویشن بن رہی ہے
06:39اس وقت خان صاحب کا لارڈ ڈبلیٹڈ تھا
06:43اپریل کے ماں میں
06:45لیکن آگے ہم دیکھتے ہیں
06:49کہ جیسے ہی خان صاحب کے چارٹ کی پوزیشن چینج ہوتی ہے
06:54منتھلی زائچہ ان کا سٹارٹ ہوتا ہے
06:57تو کچھ دنوں کے بعد خان صاحب کا لارڈ جو بنتا ہے
07:02وہ ایک پوزیشن میں چلے جاتا ہے
07:04اور یہ ٹائم خان صاحب ایک نیا روپ دینے کا ہے
07:11خان صاحب نئے روپ سے اکریں گے
07:13اس منتھلی زائچہ میں ہم دیکھتے ہیں
07:16تو خان صاحب کی فیملی بڑی مضبوط کنڈیشن میں دکھائی دیتی ہے
07:20جیسے خان صاحب کا زائچہ مضبوط ہو رہا ہے
07:23یہاں اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کے ساتھ
07:27ایک بار پھر مذاکرات کرتے ہوئے دیکھ رہی ہوں
07:30میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ مذاکرات جاری ہیں
07:34پسپردہ جاری ہیں جو ختم نہیں ہوئے
07:37لیکن ایک بار میں پھر کہوں گی
07:40کہ یہاں پر اسٹیبلشمنٹ کو بھی ہوش کے ناخن لینے جائیں
07:43تھوڑا سا وہ بھی لچک کریں
07:45اور خان صاحب سے بھی میں کہوں گی
07:47کہ وہ بھی لچک کریں یہاں پر
07:52کیونکہ ملک کو آپ کی ضرورت ہے
07:55اور ملک کو اس وقت پوری قوم کی ضرورت ہے
07:58یہ بھی بہت بڑی حقیقت ہے
08:02کہ اس کنٹری کے بغیر ہم کچھ نہیں
08:05اللہ تعالی میرے ملک پر
08:07اپنی رحمت کے سائے ہمیشہ قائم رکھے
08:11اور اس کو ہر بری نظر سے بچائے
08:14خان صاحب کا ذائجہ اس وقت بڑا مضبوط ہو چکا ہے
08:17اور اگر وہ یہاں پر باہر آتے ہیں
08:21تو اس بات کا ہر کسی کو بھرپور یقین ہے
08:26کہ ان کی ایک کال پر ساری قوم متحد ہو جاتی ہے
08:30یہاں پر اگر خان صاحب کی پرینٹر پوزیشن میں دیکھوں
08:33تو مجھے یہ چیز واضح نظر ہے
08:35میں نے آپ لوگوں کے ساتھ پہلے بھی بار بار شیئر کیا ہے
08:39کہ میں جون اور جولائی یہ تین ماہ خان صاحب کے لیے
08:43بہت پوزیٹیو منس ہیں
08:45ان تھری منس میں ان کی رہائی کے واضح چانسز بن رہے ہیں
08:50تو میں دیکھتی ہوں کہ یہاں پر اس ماہ میں بھی
08:53خان صاحب کی رہائی کے بہت واضح چانسز ہیں
08:56اور اسٹیبلشمنٹ کی بہت بڑی مجبوری بن چکی ہے
09:01کہ وہ اس وقت خان صاحب کے ساتھ ہاتھ ملائیں
09:04خان صاحب کو باہر لے کے آئے
09:06تاکہ وہ ایک پلیٹ فارم پر پوری قوم کو متحد کر سکے
09:11اور باقی رہی بات انڈیا کی
09:14تو انڈیا اپنی پلان سے باز نہیں آئے گا
09:19اور وہ ضرور سٹرائی کرے گا
09:22اس وقت ان کی سٹرائی کے خطشات بڑھ رہے ہیں
09:26اور یہاں پر ان کو ہم مو توڑ جواب دیں گے
09:30ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں
09:33ہم اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہیں
09:35ہم متحد ہیں
09:36ہم بلند حوصلہ ہیں
09:38ہم کبھی بھی اپنی ملک کے لیے
09:41جان قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے
09:44باقی تمام قوم سے میری اپیر ہے
09:46کہ سب لوگ موتحد ہوں
09:48اس مشکل وقت میں
09:49کیونکہ اگر یہ ملک ہے تو ہم ہیں
09:52ہمیں اپنے ملک کے لیے
09:54کسی بھی قسم کی قربانی سے
09:55دریق نہیں کرنا ہے
09:58پاکستان زندہ بات
10:01ملک کے لیے دوسر ہے
10:01بات
10:02ملک کے لیے دوسر ہے
Comments

Recommended