00:00foreign
00:30J.U.I. کی مجلس عمومی نے اپوزیشن اتحاد کی مخالفت کر دی
00:37مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں اپوزیشن کا بڑا اتحاد بنانے کے لیے پارٹی ابھی تیارت نہیں
00:43اپوزیشن میں بازابتہ اتحاد نہیں مگر رابطے قائم ہیں
00:47P.T.I. کے ساتھ ماضی کے تعلقات کے نسبت اب فرق ہے
00:50ملوچستان میں منرلز پل کی حمایت کرنے والے ارکان کو شوکز دیا ہے
00:54جب آپ نہیں دیا تو رکنیت معاطل کرتی جائے گی
00:58خیبر پختونخواہ مائنز اینڈ منرلز بل کو یک سر مسترد کرتے ہیں
01:02سیلیکٹڈ حکومت ناکام ہو سکی
01:04ملک میں نائے الیکشن کی ضرورت ہے
01:06سیری نگر کے رہائشی نے پہل گام حملے کو بھارتی حکومت
01:14انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کی ناکامی قرار دے دیا
01:17بھارتی پراپاگنڈی کا موت اور جواب اوچھا
01:20مگوزہ کشمیت کے چھوٹے سے علاقے میں سات لاکھ بھارتی فوج ہے
01:24ہم نے کے وقت وہ کہاں تھی ہم نے کے وقت امید شاک کیا کر رہے تھے
01:28امید شاک کو صرف مسلمانوں کے خلاف بولنا آتا ہے
01:31یہ حملہ پر امن کشمیریوں کو بدنام کرنے کی سازش
01:35اور پہلے جیسے فالس فلاغ آپریشنز جیسا ہی ہے
01:38مقبوزہ کشمیر میں فائرنگ سے 28 سیاہ حلان بھارت کا فالس فلاغ ڈراما
01:45بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف منگھڑت پروپاگنڈا شروع کر دیا
01:49ایک خاتون کی فوٹو شاپ تسکیر بھی نشر کر دی جس میں خون بھی نظر نہیں آ رہا
01:53واقعے کے بعد روح سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اگلنے لگے
01:57بھارتی گودی میڈیا کی جانب سے مصحب کا استعمال
02:00واقعے کے فوری بعد دہشت گردوں کو مسلمان بتانا شروع کر دیا
02:04سیاہوں پر مبینہ حملہ ایسے وقت کیا گیا جب امریکی نائب صدر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں
02:08اس سے پہلے بھی مودی حکومت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے
02:14آپریشن کررامہ رچاتی رہی ہے
02:16بھارتی میڈیا بل اگام بغیر تحقیق الزام تراشوی ٹی وی پر بیٹے بھارتی تجزیہ کار
02:25پاکستان پر حملے کا بیانیاں بنانے لگے جنگی محول کو ہوا دینے لگے
02:29ہر دیشت گرد حملے کے بعد بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگانا بھارتی میڈیا کا وطیرہ ہے
02:35ہندوستان ٹائمز کے مطابق پہل گام حملہ تین بجے ہوا
02:38راہ سے جڑے سوشن میڈیا اکاؤن نے تین بج کر پانچ منٹ پر پاکستان پر الزام لگا دیا
02:43پندرہ منٹ میں پانچ سو بھارتی اکاؤن سے ایک جیسے ٹوئنٹس کے گئے
02:47پاکستان مخالف ہاشٹیک چلائے گیا
02:49جالی انٹیلیجنس ریپورٹس لیک کی گئیں
02:52ریپورٹس پر آر ایس ایس کے ایکاؤنٹ ماس ری ٹوئٹ کرتا رہے
02:56سکھ فور جسٹس نے پہل گام حملہ راہ کا فالس پلاغ آپریشن کرا دے دیا
03:06متاثرین کے لیے پانچ لاکھ ڈورر امداد کا اعلان
03:09گرپتون سنگھ پننو کہتے ہیں
03:11اس حملے کی منظوری بھارتی مشیر قومی سلامتی عدید دوول نے دی
03:14بھارتی ریاستی ایجنسیہ اور بی جے پی
03:17حکومت اس میں ملاوث ہے
03:18مارچ دوہزار میں کلنٹن کے دورے کے دوران بھی اسی طرح
03:22بھارت نے چھٹی سنگھ پورا میں پینتیس سکھوں کو قتل کیا تھا
03:26کل جماعتی غوریت کانفرنس کا حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ
03:30کہا واقعے کے پیچھے بھارتی ایجنسیاں ہیں
03:33یہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش ہے
03:36سیرنگر کے رہائشی نے پہل گام حملے کو بھارتی حکومت
03:40انٹیلیجنس اور سیکیئوٹی کی ناکامی کرا دیا
03:42سوال اٹھایا چھوٹے سے علاقے میں سات لاکھ بھارتی فوج ہے
03:46حملے کے وقت وہ کہاں تھی
03:48امید شاہ کو صرف مسلمانوں کے خلاف بولنا آتا ہے
03:51مقبوضہ کشمیر نے سیاہوں کی جان
03:55جانی نقصانتر پاکستان کا اصحار تشمیش
03:58حلاقوں نے والے اپراد کے عزیزوں آقارب سے تازیت کا اصحار
04:01ترجمان دفتر خارجوں نے
04:03بھارت کو مس ایڈونچر کرنا ہے تو پاکستان تیار ہے
04:13پی پی سینیٹر شریر احمان کہتی ہیں
04:15بغیر کسی تحقیقات بھارتی میڈیا کی جانب سے
04:18پاکستان کے خلاف پپاگینڈا تشویشناک ہے
04:20ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا
04:24بھارت نے ماضی میں بھی فالس فلیگ آپریشن کیے
04:27بھارتی حکومت اپنے چینلز کے ذریعے
04:30خود ہی جلتی پر تیل ڈال رہی ہے
04:32وزیر اطلاع پنجاب آزمہ بخاری نے کہا
04:34سات لاکھ بھارتی فورٹی موٹیگری کے باوجود
04:37حملہ کیسے ہو گیا
04:38پاک واج اور عوام دشمن کو جواب دینا جانتے ہیں
04:42ہر بار چائے نہیں پلائیں گے
04:44ایلو سی پر دراندازی کا ایک اور بھارتی جھوٹ بے نقاب
04:5223 اپریل کو دو دراندازوں کو حلاق کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا
04:56ذرائقہ کہنا ہے مارے گئے افراد مقامی نکلے
04:59ملک فاروق ولصدیق اور محمد دین ولجمال الدین گاؤں سجیور کے پرام شہری تھے
05:05لواہے کی نبائے سیپریل کو لاپتہ ہونے کی اطلاع دی تھی
05:08تسبید میں متوفی کی لاش صاف ستری چمکتی ہوئی جھوٹیوں کے ساتھ دکھائے دیتی ہے
05:14کپڑے حیران کن طور پر صاف ہتھیار پر مٹی یا خون کے نشانات تک نہیں
05:18نوسری لاش کے پاس بھی کسے قسم کا لوڈ بیرہ
05:21اضافی گولہ بارود یا کوئی جنگی سامان موجود نہیں
05:25مقتلین کا کسی عسکری یا غر قانونی سرگرمی سے تعلق نہیں تھا
05:29بھارتی فارس نے بے دردی سے قتل تر کے فالس فلائگ آپریشن کا رنگ دی دیا
05:34پنجاب کی کونسی نہر کا پانی بند کر کے چولستان کو دیا جائے گا
05:45پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے پھر سوال
05:49چودی منظور نے پوچھا 43% پانی کی کمی ہے
05:53سرگودہ فیصلہ بات کا سور اکارا رہیم یر خان کس کا پانی بند کیا جائے گا
05:58ندیم افضل جن بولے اتحادی ہونے کی قیمت ادا کر رہے ہیں
06:01ہم آپ کے اتحادی نہیں سسٹم کے اتحادی ہیں
06:04چاہتے ہیں سسٹم چلے
06:05خود ہی کینالز کا ایشو بناو
06:21خود ہی اس پر سیاسد کرو
06:23جلوس نکالو
06:24ہم بیچارے صرف سن رہے ہیں
06:26سن میں بیچ کر آپ کو پنجاب کی کسان کا درد ستا رہا ہے
06:29سن کی ہاری اور کسانوں کا کوئی ہم درد نہیں
06:32سولہ سال سے آپ حکومت کریں سوال ہم سے پوچھیں
06:35چند سا ایسے نہ کریں
06:37وزیر اطلاق پنجاب عثمہ بخاری کہتی ہیں
06:40جو پنجاب میں رہ کر سن کا کیس لڑتے ہیں
06:42کب پنجاب کی بات کریں گے
06:44وہ پہلے سن حکومت سے جواب لیں
06:46پھر ہم سے جواب مانیں
06:47دریائے سن پر کے ناز کے منصوبے کے خلاف سن میں احتجار
06:57ببر لوبائی پاس پر بکلا کا دھرنا چھہرہ اس سے جاری
07:00ٹرافک کی روانی متاثر
07:02مال بردار اور مسافر گانیاں پھس گئیں
07:04شہری پریشان
07:06تاجر رہنما کہتے ہیں
07:07سن میں ہزاروں کنٹینرز پھسے ہوئے ہیں
07:09جس کے باعث ہام مال کی شدید قلت پیدا ہو گئی
07:12وزیر اعظم آرمی چیف اور وزیر اعلا
07:15سن سے گزارے شہر راستے کھلوائے جائیں
07:17مسئلے کو جلد حل کریں
07:19تاکہ ایک سپورٹ انڈسٹری چل سکے
07:20وزیر خزانہ
07:25محمد آرنگزیب کی امریکہ میں ہم ملاقاتیں
07:27سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے
07:30ان پچس منصوبے کے لیے سرمایہ کاری
07:32اور سعودی آئل سہولت کے تحت
07:34واجب الادار اقوم کی فوری ادائیگی کی درخواست
07:37ادارہ جاتی سرمایہ کاروں سے ملاقات میں
07:39پاکستان کی معاشری صورت احان
07:41حالی عمالی اور مانیٹری پیش اپ سے آگاہ کیا
07:44عالمی بینک کے جنوبی ایزیا کے نائب صدر سے
07:47ملاقات میں دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ ٹریم سی پی ایف کی
07:50منظوری پر شکریہ ادا کیا
07:52وزیر خزانہ نے کہا منصوبوں کی تکمین میں
07:55رکاوٹیں اندور کرنے کی ضرورت ہیں
07:56وزیر آزم شہباز شریف اتن واپس پہنچتے
08:06انقرامے ترکیہ کے وزیر دفاع اور پاکستانی سفید
08:09نے وزیر آزم کو رخصت کیا
08:11وزیر آزم شہباز شریف اور ترک صدر نے
08:13مجھسر کا پریس کانفرنس میں ہر قسم کی
08:15دہشت گردی کے خاتمے کے لیے
08:17مشترکہ کوششوں کے آزم کا اعادہ کیا
08:19ترکیہ میں چھ اشاریہ دو شدت کا زرزلہ
08:27استمبول کی امارتیں لڑا ستیں
08:29لوگ خوافظہ ہو کر سڑکوں پر نکلیں
08:31زرزلہ بلخاریا رومانیا یونان یوکرین میں بھی
08:34محسوس کیا گیا
08:35زرزلے کی گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
08:38ای آروائی نیوز سندھ کے پیورو چیف
08:51ایس ایم شکیل رضا الہی سے انتقال کر گئے
08:54نماز جنازہ بعد نماز اشار نوات نازم آباد
08:57فاروقی آزم مسجد میں ادا کی جائے گی
08:59ایس ایم شکیل گردوں کی آرزے کے باعث
09:01کراچری کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
09:04ای آوائی فیملی کی جانب سے ایس ایم شکیل کے انتقال پر اہل خانہ سے تازیت کا اظہار
09:08مستونگ میں فائرنگ سے دولیویز اہلکار شہیر شناخت نے ایک محمد اور مقصود احمد کے نام سے ہوئی
09:19پولیس کے مطابق دونوں اہلکار انصداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور تھے
09:24زلہ بھر میں انصداد پولیو مہم غر معینہ مدد کے لیے ملتوی
09:29وزیراعظم نے حملے کی مضمت کر دی کہا انسان یا دشمن دہشتگردوں کو کیفرے کردار تک بھانگ چائیں
09:35کینسر ایچ آئی وی اور ہیپیٹائٹس کا علاج ہے لیکن پولیو کا نہیں
09:40ویکسین کے ذریعے بچوں کو پولیو سے بچایا جا سکتا ہے
09:43پتاکی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں اب صرف اخوانستان اور پاکستان میں ہی پولیو وائرس موجود ہے
09:49پولیو سے بچاؤ کے غطرے گن پوائنٹ پر نہیں پلانا چاہتا
09:53معاشرے کو خود کردار ادا کرنا ہوگا
09:55مزیراعظم نے حکومتی کارگردگی میں بہتری کے لیے کمیٹی بناتی
10:06وزیرا خزانہ کرمینی اٹھو کر
10:08کمیٹی بے فاقی اداروں میں 360 ڈگری جائزہ نظام کے نفاظ کا جائزہ لے گی
10:13کمیٹی ایف بی آر کے موڈل کا فریم ورگ اور نتائلش کا تجزیہ پی کرے گی
10:17تیس دن میں ریپورٹ مزیراعظم کو پیش کی جائے گی
10:2167,000 پاکستانی اس پر حد سے کیوں محروم رہیں گے
10:25سیکیٹری مذہبی امور نے وجہ بتا دی
10:27خائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا
10:29سعودی عرب نے نئی پالیسی دی
10:31جس کے مطابق کوئی حج کرپ آرگنائزر
10:342000 سے کم پورٹا والا نہیں ہوگا
10:36لیکن ہمارے ٹور آپریٹرز
10:38ہر کمپنی سے الگ الگ معاہدہ کرنے پر زور دیتے رہے
10:41ایک ماہ زائے کیا
10:43چودہ فربری تک جن لوگوں کی راقم گئی
10:45ان کو قبول کر لیا گیا
10:46ہماری درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے
10:49سعودی حکومت نے پورٹل کھولا
10:51وزیرا خاجرہ کی کوششوں سے
10:52دس ہزار مزید آزمین کو بھیجنے کی اجازت بھی دی گئی
10:56جو پیسے
10:57ڈی جی حج کے ذریعے سعودی کمپنیوں کو گئے
11:00وہ واپس ملے گئے
11:01جو پیسے سرکاری ایک آنٹ سے ہٹ کر گئے
11:03ان کا کچھ نہیں کہہ سکتے
11:04گندم کی سپلائی زیادہ ہے
11:11تو ڈیمانڈ بیسٹ ویسٹ لے کریں گے
11:12وزیراعلا پنجاب نے گندم ایکسپورٹ کرنے کے لیے
11:15وفا کو خط لکھا
11:16وزیرا زراد پنجاب آشر کرمانی کہتے ہیں
11:19ہم باقی صبحوں کی طرح
11:20موپر انگلی رکھ کر نہیں بیٹھیں گے
11:22بیٹ پالیسی بنائیں
11:24فلار ملز کو کرسے دے کر انہیں سپورٹ کیا
11:27صدر کسان اتحاد خالد کھوکر کا کہنا ہے
11:29گندم کا کاشکار پریشان ہے
11:31کہتا ہے اس نے وزیراعلا مریب نواز پر اعتماد کیوں کیا
11:34کسانوں کو پاکش کی خیرات نہیں
11:37گندم کی جائز قیمت چاہیے
11:38ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
11:45رسپیلا اور مٹھی میں درجہ حرارت بیالیس
11:48سپی جے کباباد سکھر لڑکانہ دادور
11:50اور نواب شاہ میں پارہ اکتالیس دگری تک پہنچ گیا
11:53ہیمیار خان اور ڈیرہ غازی خان میں چالیس
11:56ملتان بھاولپور میں انتالیس
11:57خیصل آباد اور لاہور میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
12:01کراچی میں سرمندری ہوائیں بہتر
12:03پارہ 38 ڈگری لیکن چھدر 40 محسوس کی جا رہی ہے
12:07چین پر ٹیرف سے مطالق
12:17امریکی اس صدر کا موقع تبدیل
12:19ڈانلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے
12:21چین سے سخت نہیں اچھی ڈیلنگ کے خواہاں ہیں
12:23چینی اس صدر سے بہتر تعلقات ہیں
12:25ٹیرف پر اچھی ڈیلنگ ہو رہی ہے
12:27ڈیل ایسی ہوگی جس پر چین بھی خوش ہوگا
12:30چین پر ٹیرف 145 فیصر تک نہیں بڑھائیں گے
12:33چین نے معاہدہ نہ کیا
12:34تو ہم ڈیل ٹی کریں گے
12:37امریکی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو
12:42وائس آف امریکہ بحال کرنے کا حکم
12:44جج نے فیصلے میں کہا
12:45ٹرمپ انتظامیہ کے پاس
12:47وائس آف امریکہ بند کرنے کا خیار نہیں ہے
12:49کیونکہ اس کی مالی آنک کانگریس کٹی
12:52چھکی پر بھیجے اور نکالے گئے ملازمین کو
12:54فوری بحال کیا جائے
12:55جج نے لکھا
12:56ٹرمپ انتظامیہ کی وائس آف امریکہ
12:58اور اس سے منسلک نیو ساویسز فتم کرنے کی کوشش
13:01غیر قانونی اور بین الاقوامی نشریاتی ایک کی خلاف ورزی ہے
13:05امریکی جامعات اور کالجوں نے
13:15صدر ٹرمپ پر اعلیٰ تعلیم کو
13:16دباہ کرنے کا الزام لگا دیا
13:18ہاورڈ کولمبیا اور
13:20ہوائی سمیت دو سو سے زیادہ
13:22جامعات کے سربراہان نے خط پر دستخط کر دیئے
13:25جس میں کہا گیا
13:26ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے
13:28جامعات کے معاملات میں مداخلت
13:30امریکی اعلیٰ تعلیم کو خطرے میں ڈال ہوئی ہے
13:32وائٹ ہاؤس نے اعلیٰ تعلیم میں
13:34ٹرمپ کی مداخلت کے مضمت کرنے والا خط
13:36مسترکت کیا
13:37غزہ پار اسرائیل کی بمباری
13:43چوبز گھنٹے میں مزید 32 فلسینی شہید
13:46اسرائیلی تیاروں نے سکول میں
13:47پناہ گزینوں کو نشانہ بنایا
13:49بمباری سے بچوں کا اسپتال بھی تباہ
13:52قطری وزیر اعظم کا کہنا ہے
13:54سالسوں کے ساتھ جنگ بندی کی کوشش جاری ہے
13:56لیکن اسرائیل کے حالیہ
13:58رویے سے لگتا ہے وہ امن دلچسپی
14:00نہیں رکھتا
14:01اسرائیلی حکومت نے پوف فرانسس کے انتقال پر
14:04تازیت کی سوشل میڈیا پوچٹ ہٹا دی
14:06کھاں پوف فرانسس نے اسرائیل مخالف
14:08ریانات دیئے تازیت کی پوچٹ کرنا
14:10غلطی تھی
14:11گورنسن کامران جسوری کی بغداد نے
14:21شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
14:24گورنسن نے فاتح خانی کی
14:26ملکی سلامتی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی
14:29امریکی ریاست ٹیکسس کے گورنر گریگ ایبٹ نے
14:37مسجد اور اس کے گرد مسلمانوں کے
14:39ایک ہزار گھروں کی تعمیروں دی
14:41اسلامی سینٹر کے وقیل کا کہنا ہے
14:43مسجد اور اس کے گرد گھروں کی تعمیر کو
14:45جرم نہیں
14:46پی اے سل ٹین میں ملتان سلطانس کی پہلی فتح
14:55ہوم گرانڈ پر لاہار خلندرز کو تین تیس سرن
14:57سہرا دیا دو سو تیس رنز کے تاقع میں
15:00قلندرز کی ٹیم ایک سو پیشان میں رنز بنا سکی
15:02آج ملتان سلطانس اور ناقابل شرکس
15:05اسلامباد یونائٹیڈ کا مقابلہ ہوگا
15:07ایونٹ کے تمام آج دیکھئے اے سپورٹس پر براہ راز
15:11اور پی اے سل کا جنون پرکٹ کا مقبول ترین پروگرام
15:17ہر لمحہ پو جوش آج مہمات بنیں گے
15:19دکارہ مز نوکاز کھیلیں گے
15:21ماسومانہ کھیل سابق سٹار ٹروکٹرز
15:23باسط علی اور کامران اکمل دیں گے جاندار تجزیر
15:26آج یہ مصفہ چودی جہروں پر مسکراہتیں بکھیریں گے
Comments